2026-07-24@13:03:09 GMT
تلاش کی گنتی: 2415
«جانوروں کی ویڈیوز»:
روسی حکام نے دعویٰ کیا کہ یوکرینی ڈرونز نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حکام کے مطابق ڈرونز کی پرواز کی سمت اور راستے کی نشاندہی نقشے میں کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری لندن کی انڈرگراؤنڈ ٹرین میں سموسے فروخت کرتا نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا شخص لندن میں قائم ایک بہاری سموسہ ریسٹورنٹ کا مالک ہے، جس نے غالباً اپنی سیلز بڑھانے کے لیے یہ منفرد اقدام کیا۔...
---فائل فوٹو پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان والی ویڈیو کال وائرل ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
مقبول ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ڈاکٹر عفان قیصر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سرفراز چوہدری کو معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی پر ایف آئی آر درج کروانے کا مشورہ ڈاکٹر عفان قیصر نے دیا اور پھر ڈیل کی پیشکش بھی...
کراچی: شہر قائد میں تقریباً نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بسیں آج سڑکوں پر رواں دواں ہیں، جس سے کراچی کے باسیوں کی پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں ڈبل بسوں کا افتتاح...
یمن میں جاری کشیدہ صورتِ حال کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کی ایک تازہ کارروائی کی ویڈیو سامنے آ گئی. عرب میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیوز اُس وقت کی ہیں جب سعودی اتحادی فورسز نے ہتھیاروں کی ترسیل کرنے والی فوجی گاڑیوں کا ڈرون کیمرے سے تعاقب کیا اور پھر...
چین میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی سے تیار کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ادھیڑ عمر خواتین اپنی زندگی کے فیصلوں پر افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے بچوں کو اے آئی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے کمر کس لی جنوبی چائنا...
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں میزبان اور گھریلو شیف کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر قریبی دوستوں کے لیے بھيل پوری تیار کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں سلمان خان مہارت کے ساتھ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چین کی معروف ٹیک کمپنی بائیٹ ڈانس کے زیر انتظام دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیوز میں کم عمر بچیوں سے مشابہ کردار نامناسب انداز میں دکھائے جا رہے ہیں، جو ایک...
سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے...
اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس...
اتر پردیش کے رام پورنینی تال نیشنل ہائی وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک سڑک حادثے نے ہر دیکھنے والے کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس حادثے میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی...
اسرائیلی فوج نے ایک نئی تصویر جاری کی جس میں حماس کے القسام بریگیڈز کے حال ہی میں شہید کیے گئے ترجمان ابو عبیدہ کو محمد الضیف اور رافع سلامہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک تصویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ حماس کے ترجمان حذیفہ الکحلوت المعروف ابو عبیدہ کی ہے۔...
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈ کے متعدد سینئر کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ : فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بینائی سے محروم قلی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔جیکب آباد کے قلی اکبر علی کا بیٹا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سب ڈویژن میں چوکیدار تعینات کردیا گیا جبکہ اکبر علی کی بیٹی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈ کے متعدد سینئر کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔...
اسلام ٹائمز: امریکہ کی نئي قومی سلامتی پالیسی میں پچھلے برسوں کی دستاویزات کے مقابلے میں ایران پر کم توجہ دی گئی ہے اور یہ کہ یہ دستاویز ٹرمپ انتظامیہ کی مجموعی طور پر مزید تنہائی پسند حکمت عملی کا حصہ نظر آرہی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر:...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی...
پاکستان کی مشہور ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔ اداکارہ اپنی فطری خوبصورتی اور جذباتی اداکاری کے لیے مداحوں میں مشہور ہیں۔ انہوں نے ٹیلی ویژن پر...
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف-10 مرکز میں ایک غیر ملکی شہری کی خواتین کے ساتھ مبینہ نامناسب رویّے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر ایک چینی شخص چند برقعہ پوش خواتین کو عوامی مقام پر سگریٹ پیش کر رہا ہے۔ اس...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ کے بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں رونالڈو کو دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیمہ، سالم الدوسری اور...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کو ان کی فیملی کے ساتھ شاپنگ کے دوران ایک اوورسیز پاکستانی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سعید غنی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتا...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بعد رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو اُس وقت سامنے آئی جب نجی ٹی وی کے ایک لائیو پروگرام کے دوران ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی اور شیر افضل مروت کے بیٹے نے...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے ڈپریشن کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ کچھ عرصے سے ڈپریشن کے باعث سوشل میڈیا سے دور رہنے والی اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ذہنی دباؤ سے نبردآزما ہوتے...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر...
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ راضی نامہ دینے...
مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں بی جے پی کی ایک کونسلر کے شوہر پر ایک خاتون کے ساتھ چاقو کے زور پر زیادتی، واقعے کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں اسی ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے بار بار جنسی تعلق پر مجبور کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا...
کراچی: شہر قائد میں صدر کے علاقے میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شدید ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، واقعے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد مختلف چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے...
سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش ،ویڈیو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ دہشت گردی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی قرار ،پی ٹی آئی سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور حامیوں نے مزید پھیلایا ایک خاتون کی جانب سے انتہائی اشتعال انگیز زبان استعمال ،چند مظاہرین نے عاصم منیر کو بم دھماکے کے ذریعے قتل...
مغربی کنارے کے شہر رملہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سڑک کنارے نماز ادا کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی نے جان بوجھ کر گاڑی سے ٹکر مار دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور اس پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی...
مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رملہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے، جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اسرائیلی ریزرو فوجی نے جان بوجھ کر سڑک کے کنارے...
بھارت اور افغانستان کی سازش، سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو جاری
بھارت اور افغانستان نے سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سڈنی کے رہائشی پاکستانی نوجوان نوید اکرم کو حملہ آور قرار دے دیا۔ نوید اکرم نے ویڈیو پیغام میں پروپیگنڈا بے نقاب کردیا اور کہا کہ اُن کی...
لاہور (نیٹ نیوز) میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک پروگرام کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے کے دوران ایک عام شہری نے بہادری کی مثال قائم کی، جس نے مسلح شخص کو قابو میں کر کے اس کا ہتھیار چھین لیا۔ شہری کو ہیرو قرار دیا جا رہا ہے، جس...
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دبئی کے ایک خالی سڑک پر صرف ایک گاڑی کو سرخ بتی پر رکتے ہوئے دکھایا گیا ہے، باوجود اس کے کہ سڑک پر کوئی ٹریفک موجود نہیں تھی۔ یہ لمحہ دبئی میں نظم و ضبط اور ٹریفک قوانین کی سختی سے...
راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص دو سال سے ویڈیو کی بناء پر بلیک میل کر رہا تھا، ملزم اس سے پہلے بھی بلیک میل کر...
معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، میزبان ندا یاسر کے دفاع میں سامنے آ کر سوشل میڈیا پر ایک متنازع معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ یہ تنازع ندا یاسر کے ایک بیان سے شروع ہوا، جس میں انہوں نے فوڈ رائیڈرز کے بارے میں کہا تھا کہ بعض اوقات...
معروف اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز اپنی بیوی کے دفاع میں میدانِ عمل میں آگئے۔ یہ معاملہ ندا یاسر کے فوڈ رائیڈرز سے متعلق ایک ایسے متنازع بیان سے شروع ہوا جو اب کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مارننگ شو کی سب سے کامیاب میزبان ندا یاسر نے ایک...
اسلام ٹائمز: وفد میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی و کربلا معلیٰ میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے علامہ السید احمد الصافی کے نمائندے الحاج جواد الحسناوی، حرم مولا عباسؑ میں شعبہ دینی امور کے سربراہ اور حرم کے امام جماعت شیخ صلاح الکربلائی، مولا حسینؑ اور مولا عباسؑ کے حرم کے آفیشل...
اسلام ٹائمز: مسجد خیرالعمل میں نماز مغربین حرم حضرت عباس علیہ السلام کے امام جماعت شیخ صلاح الکربلائی کی امامت میں ادا کی گئی، جبکہ حرم کے آفیشل قاری و مؤذن اور خادم حرم مولا عباسؑ سید حیدر جلو خان نے آذان دی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری ولادت باسعادت دختر رسول اللہ (ص) جناب...
پنجاب کے شہر ہارون آباد میں شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی سوٹوں کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ہارون آباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں مہمانوں پر نوٹ نچھاور کرنے کے ساتھ موبائل فونز اورسوٹ بھی لٹائے گئے، شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا...
خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی لکس سٹائل ایوارڈ کے دوران ساتھی اداکاروں سے گلنے ملنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ہانیہ عامر نہ صرف ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی اداکاری اور شخصیت کے باعث مقبول ہیں، وہ مختلف کامیاب...
پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ہانیہ عامر نہ صرف ملک میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بے حد مقبول ہیں۔ وہ مختلف ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ایک بھارتی پنجابی فلم میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ حال ہی میں وہ لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں اپنے سپر...
ریاض سیزن 2025 کے دوران امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی سعودی عرب میں فلمائی گئی پہلی ویڈیو نے چند ہی دنوں میں کروڑوں ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے جسے اب تک ساڑھے 7 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔ اس ویڈیو نے ریلیز کے بعد مختصر مدت میں تقریباً 7...
کلر سیداں(نیوزڈیسک) پولیس نے برطانیہ پلٹ نوجوان کو برہنہ کرکے نازیبا ویڈیو بنانے اور طویل عرصے تک بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ نوجوان دانش علی کے بھائی عاقب حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم ڈیڑھ سال سے...