2026-07-24@16:20:14 GMT
تلاش کی گنتی: 1674
«یومیہ 2»:
(نئی خبر)
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا زیرِ بحث رہا، اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مفہوم...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور میں بسنت کے روایتی جشن کے موقع پر شہریوں کو ایک ساتھ چار روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ہے، جس سے نہ صرف عوام کو تفریح کا موقع میسر آئے گا بلکہ شہر میں ٹریفک کا دباؤ بھی نمایاں طور پر کم ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات 5 فروری کو یومِ کشمیر کی سرکاری تعطیل پہلے سے ہی طے شدہ ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی معمول کے مطابق ہوں گی، اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کے روز اضافی تعطیل کی تجویز بھی زیر غور ہے، جس کی منظوری کی صورت میں لاہور میں مسلسل چار دن کی تعطیلات ہو جائیں گی۔ انتظامی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
سعودی عرب میں انسانی ہمدردی اور ایثار کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے 200 شہریوں کو شاہی اعزازات سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ اعزازات خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 سعودی شہریوں کو کنگ عبدالعزیز میڈل دینے کی منظوری دیدی۔ جس کا مقصد انسانی ہمدردی کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ایک قیمتی انسانی جان بچانے کے جذبے کو سراہنا ہے تاکہ معاشرے میں ایثار اور فلاحی اقدار کو فروغ ملے۔ سعودی حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اعزاز سے نوازنے کا مقصد شہریوں کو اعضا عطیہ کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ یاد رہے کہ مملکت میں سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن کے تحت اعضا عطیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض:سعودی عرب میں اعضا عطیہ کرنے والے 200 افراد کے لیے شاہی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے شہریوں کو کنگ عبدالعزیز میڈل (تھرڈ کلاس) سے نوازنے کی منظوری دی ہے۔ یہ اعزاز انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہنے اور دیگر شہریوں کو بھی اعضا عطیہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے دیا جا رہا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ اقدام ملک میں انسانی ہمدردی، سماجی فلاح اور صحت کے شعبے میں شعور بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، کنگ عبدالعزیز میڈل عطیہ کرنے کا مقصد معاشرے میں خیرسگالی کے جذبے کو اجاگر کرنا اور شہریوں میں عضو عطیہ کرنے کے حوالے سے شعور پیدا...
نواز شریف نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلی مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لانج کا دورہ کیا۔سیکرٹری ڈیفنس محمد علی نے تقریب کے مہمانان گرامی اور شرکا کا خیر مقدم کیا، پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئروائس مارشل ذیشان سعید نے بریفنگ دی۔ڈی جی پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ایئرپورٹ کے اپ گریڈیشن کے پراجیکٹ سے آگاہ کیا، بریفنگ میں...
ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر یا مواد ری ٹویٹ، ری پوسٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے ماطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے تو دیتا ہے تاہم معزز عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی، سکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، کردار کشی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اے آئی میمز، پوسٹ، ویڈیوز سمیت مختلف ذرائع سے کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی اخلاقی طور پر غلط، قابل دست اندازی جرم ہے۔ فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز ایشو ہو چکے ہیں ۔نوٹس متن کے مطابق پبلک...
بلدیہ ٹاون یوسی 3 بنیادی مسائل کا گڑھ بن گیا ہے۔ قائم خانی کالونی اورنواب کالونی کی گلیاں کھنڈربن گئیں جبکہ جگہ جگہ کھلے مین ہول اور کچرے کے ڈھیر کی وجہ سے مکینوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی فنڈز ملنے کے باوجود مقامی نمائندے مسائل حل نہیں کررہے ہیں ۔عوامی مسائل حل ہونے میں ناکامی پر یوسی 3 کے کونسلر بھی اپنے ہی ٹاون چیئرمین اور یوسی چئیرمینوں کے خلاف بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاون قائم خانی کالونی کی مرکزی سڑک جو 20 نمبربس اڈا سے شروع ہوکربلدیہ ٹاون کواورنگی ٹاون سے ملاتی ہے وہ مکمل طورپرتباہ ہوچکی ہے۔ ناقص میٹریل سے بنائی گئی سڑک مون سون بارشوں میں بہہ گئی تھی...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ اسلامیہ یونیورسٹی، معرکہ حق، عالمی امن کیلئے پاک فوج کے کردار پر تبادلہ خیال
بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالر وف، سینئر فیکلٹی او طلباءو طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو اجرک طلباءو طالبات نے گلدستے پیش کیے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا نوابین بہاول پور...
لاہور+اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار+خبر نگار ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ آبادی کے تناسب سے سالانہ حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کےلئے سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ امید ہے کہ دیگر ممالک کےساتھ پاکستان کے کوٹہ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر دیا جائےگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر نجی حج سکیم میں حج پیکیج کےلئے اصلاحات پر کام کر رہے ہیں۔ روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں عازمین حج کی دوہری امیگریشن کےلئے لاہور کو بھی شامل کرنے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔ حج 2025ءکے بعد 75فیصد شکایات کم ہوئیں، حج 2026ءکےلئے 38 ہزار سے زائد عازمین حج اسلام آباد ائیرپورٹ سے روٹ ٹو مکہ کے ذریعے امیگریشن...
ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردِعمل دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تنبیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری قتل عام بھی ختم ہو چکا ہے۔ تاہم انہوں نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کے خلاف تشدد دوبارہ شروع ہوا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کر دے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ ممالک کے شہری امریکہ کے مختلف ویزہ پروگرامز کے تحت ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ متاثرہ ممالک میں روس، ایران، افغانستان، برازیل اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام نیا قومی سلامتی پروگرام اور امیگریشن پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ویزہ پابندی کی مدت اوراس کے اثرات پرآئندہ تفصیلی ہدایات جاری کی جائیں گی اور متاثرہ افراد کو سہولت فراہم کرنے کے...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ لسبیلہ کے ضلعی افسران کے جانبدارانہ رویہ اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان دفعہ 144 کے باوجود تکفیری تنظیم کی ریلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لسبیلہ کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اختیار کیے گئے امتیازی، غیرقانونی اور آئین سے متصادم اقدامات پر اہل تشیع میں شدید تشویش، اضطراب اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ضلعی انتظامیہ...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے مطابق آج ایران سے 51 طلبہ و طالبات پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں، جبکہ اب تک 125 سے زائد طلبہ ریمدان بارڈر کے راستے وطن پہنچ چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وطن واپس آنے والے طلبہ کے لئے کھانے پینے، رہائش اور سفر کی تمام ضروری سہولیات فراہم کی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا مہینہ پاکستان کے اقتصادی و معاشی بحالی کے سفر کا تسلسل ہے، سیلاب سے سپلائی متاثر ہونے سے مہنگائی بڑھی۔ بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گیس نہ ھونے کی وجہ سے اسکول کے طلباء بنا ناشتے کے اسکول جانے لگے ہیں اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں بند کر دی جاتی ہے، جو کہ کھانا پکانے کا اہم وقت ہوتا ہے۔شہریوں نے متعدد بار سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو شکایات درج کروائیں، تاہم...
نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں تنظیم سازی کا سلسلہ جاری، مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی علاقے بستی حیدریہ یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی و تحصیل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر حر رضا گوپانگ کو بستی حیدریہ یونٹ کا صدر اور قمر دین کو یونٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ تحصیل آرگنائزر جتوئی نے نومنتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب...
لاہور: (نیوزڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی حالت مستحکم ہو گئی، مریِضہ وینٹی لیٹر سے ہٹا دی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریِضہ بغیر آکسیجن کے سانس لینے کے قابل ہو گئی، زبانی غذا بھی شروع کر دی گئی، فاطمہ ہوش و حواس میں ہے، GCS سکور 15/15 برقرار ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریِضہ اہلِ خانہ سے گفتگو کر رہی ہے، دونوں ٹانگوں کے زخموں کی ڈریسنگ آرتھوپیڈکس ڈیپارٹمنٹ کر رہا ہے، نفسیاتی ٹیم کی باقاعدہ کاؤنسلنگ، ذہنی سپورٹ جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نیورو سرجری ٹیم نے مریِضہ کی ذمہ داری سنبھال لی، فاطمہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر کو L2 مہرے کی...
ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے کہا ہے کہ برطانیہ اور فرانس یورپ کو آگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب میں پیٹر سیجارتو نے کہا کہ برطانیہ اور فرانس یوکرین میں اپنی فوجیں بھیجنے کے منصوبے سے پورے یورپ کو روس کے ساتھ جنگ میں گھسیٹنے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں۔ ہنگری کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یورپی رہنماؤں کا جنگی جنون ہنگری کو سب سے بڑے خطرے میں ڈال رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین کے رہنما ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کو اپنے منصوبوں کی راہ میں واحد رکاوٹ کے طور پر دیکھتی ہے اور آئندہ انتخابات میں ان کی جگہ یوکرین کے حامی رہنما کی...
معروف پاکستانی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر نازیہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سیلیبریٹیز کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔ نازیہ ملک نے شوبز کی دنیا میں اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کمرشلز، ڈراموں اور ہوسٹنگ سے کیا، وہ مختلف ٹی وی چینلز پر نشریات کی میزبانی کر چکی ہیں، جیو ٹی وی پر شیف محبوب کے ساتھ ان کا مشہور کوکنگ شو ’کسان لذت کی جان‘ ناظرین میں خاصا مقبول رہا۔ اس کے علاوہ وہ کئی ڈرامہ سیریلز، لانگ پلے اور ٹیلی فلمز میں بھی اداکاری کر چکی ہیں، نازیہ ملک ایک فیشن ڈیزائنر اور برطانیہ سے...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
صدر مملکت کا ایل وائی -80 (این ) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
سٹی 42: صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر مبارکباددی ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے جدید فضائی دفاعی، سطح سے فضا میں حملہ کرنے والے اور خودکار نظاموں کی مؤثر کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکیا ۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ صدر زرداری نے کہا خودکار سطحی جہاز (USV) کے کامیاب اوپن سی ٹرائلز کو ملک کی سمندری حدود کے دفاع کے لیے اہم پیش رفت ہے۔صدرِمملکت نے پاک بحریہ کے افسران و جوانوں...
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب انہیں عام انکلوژر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ ننھے بنگال ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں آنے والے شہری اور بچے خاص طور پر ان کی معصوم حرکات دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہی اور ٹائیگرز کے بچوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کی...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدلتی ہوئی بحری جنگی حکمتِ عملی کے تقاضوں کے مطابق اس مشق میں روایتی اور بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتوں کو کامیابی سے آزمایا گیا۔ مشق کے دوران پاکستان نیوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-4واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبا ملالہ یوسفزئی نے غزہ سمیت دیگر ممالک کی طالبات کیلیے 3 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ لڑکیوں کیتعلیم کیلیے سرگرم سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ، سوڈان اور کانگو کیلیے 3 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ عطیہ ملالہ فاؤنڈیشن کی جانب سے دیا جائے گا جس کا مقصد ان ممالک میں لڑکیوں میں تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہوسٹل واقعہ: نامعلوم شخص کے گھسنے پر سیکیورٹی سخت، خفیہ کیمروں کی تلاش کا حکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے داخل ہونے کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی سنگینی کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جبکہ درج کی گئی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں بھی نظرثانی کی جائے گی۔انتظامیہ کی جانب سے گرلز ہوسٹلز کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گرلز ہوسٹلز میں خفیہ کیمروں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر تکنیکی ٹیموں کو سویپ کرنے کی ہدایت جاری کر...
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبا ملالہ یوسفزئی نے غزہ سمیت دیگر ممالک کی طالبات کیلیے 3 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم کیلیے سرگرم سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے غزہ، سوڈان اور کانگو کیلیے تین لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ عطیہ ملالہ فاؤنڈیشن کی جانب سے دیا جائے گا جس کا مقصد غزہ، سوڈان اور کانگوں میں لڑکیوں میں تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے حکومتوں سے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کا خیال رکھنے اور بچوں کے مستقبل کیلیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں سے ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کے ہاسٹلز کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مذکورہ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی اور فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں نظرثانی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے گرلز ہاسٹلز کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی پیٹرولنگ بڑھا دی گئی اور گرلز ہاسٹلز میں خفیہ کیمروں کی...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ 12.6 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 26ء کی پہلے چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر موصول شدہ ترسیلات زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو 10.6 فیصد اضافہ ہے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17.8 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ دسمبر 2025ء کے دوران ترسیلات زر کا بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا یہ رقم 81 کروڑ 31 لاکھ ڈالر بنی۔ اسی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش ائیرفورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جو کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان معزز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر این ڈی یو لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دونوں ممالک کی افواج کے مابین عسکری روابط کی اہمیت کا اعادہ کیا اور خاص طور پر پیشہ ورانہ عسکری تربیت کے شعبے میں باہمی تعاون پر زور دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات کی...
قابض انتظامیہ نام نہاد ترقی کے نام پر عام کشمیریوں کو بے روزگار کرنے کی منظم کوشش کر رہی ہے، محبوبہ مفتی
ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے بجبہاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے، سڑک اور دیگر بڑے منصوبوں کی آڑ میں پلوامہ، شوپیان اور اسلام آباد کے اضلاع میں لوگوں کے ذریعہ معاش کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی قابض انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نام نہاد ترقی کے نام پر عام کشمیریوں کے بے روزگار کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے بجبہاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے، سڑک اور دیگر بڑے منصوبوں...
یورپ اور برطانیہ میں ہونے والی شدید برف باری کے بعد سینکڑوں پروازیں اور ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں، سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپوٹس کے مطابق یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے، شدید برفباری کی صورتحال کے پیش نظڑ برطانیہ اور یورپ کے کئی ممالک میں سینکڑوں پروازیں اور ٹرینوں کا شیڈول منسوخ کیا گیا، پیرس اور ایمسٹرڈیم کے ہوائی اڈوں پر بھی پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ اسکاٹ لینڈ، انگلینڈ اور ویلز میں بھی سفری رکاوٹیں ہونے کے باعث وارننگ جاری کی گئی ہے، لیورپول کے جان لینن ہوائی اڈے سے پروازیں بک کروانے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فلائٹ کا شیڈول دوبارہ...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ نعرے محض جمہوری اختلاف تک محدود نہیں بلکہ کیمپس کی ہم آہنگی اور سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات تعلیمی ماحول کو متاثر کرتے ہیں اور یونیورسٹی کے نظم و ضبط کے خلاف ہیں، اسی لیے قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جواہر لعل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-18 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگردانہ گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، لوگ سب جانتے ہیں، لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ کوشش اب چھوڑ دینی چاہیے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ وہاں دہشتگردی کیوں ہے؟۔ ایک ماہ قبل ایک جرگہ بلایا گیا تھا جو کے پی اسمبلی کی عمارت پر منعقد ہوا تھا، وہاں سب نے جو بات کی وہ واضح ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگردانہ گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، لوگ سب جانتے ہیں، لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ کوشش اب چھوڑ دینی چاہیے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ وہاں دہشتگردی کیوں ہے؟۔ ایک ماہ قبل ایک جرگہ بلایا گیا تھا جو کے پی اسمبلی کی عمارت پر منعقد ہوا تھا، وہاں سب نے جو بات کی وہ واضح ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا نے منگل کے روز مطالبہ کیا ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کا یہ مطالبہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو صدارتی محل سے امریکی فوجیوں کے اٹھائے جانے کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ماریہ کورینا جنہیں حال ہی میں امن کا نوبل پرائز ملا ہے، انہوں نے اپنے اس مطالبے میں یہ بھی کہا ہے کہ ان تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے جنہیں بغیر کسی جواز کے حراست میں رکھا گیا ہے۔ خواہ ان کا تعلق عام شہریوں سے ہے یا فوج سے۔ یہ سیاسی قیدی ہیں۔ انہیں فوری رہا کیا جائے۔تاہم امن کا نوبل...
ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11 ہزار ٹن یومیہ صلاحیت کی حامل نئی کلنکر لائن ملکی صنعتی شعبے میں ایک نمایاں اور تاریخی اضافہ ثابت ہوگی۔ کلنکر صلاحیت میں اضافہ سیمنٹ سیکٹر کی لاگت مؤثر بنانے اور بڑھتی ہوئی تعمیراتی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفرا اسٹرکچر شعبے کے لیے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔ ڈی جی سیمنٹ ملک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ جنوبی امریکی ملک میں دوبارہ امریکی آئل کمپنیوں کی واپسی کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی کے لیے کیا چیلنجز پیدا کرسکتے ہیں؟ تاہم، امریکا کی 3 بڑی آئل کمپنیاں ایکسن موبل، کونوکو فلپس اور شیورون کا کہنا ہے کہ مادورو کی گرفتاری سے قبل یا بعد میں وائٹ ہاؤس کے ساتھ ان کی کوئی باضابطہ بات...
لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے طلبا کی حفاظت اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تدریسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام کلاسز آن لائن منتقل کرنے اور یونیورسٹی بلڈنگز کو وقتی طور پر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آئندہ ہدایات تک کسی بھی قسم کا تدریسی عمل نہیں ہوگا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ طلبا کی ذہنی اور جسمانی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اسپتال منتقل طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد اسے لاہور جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس...
کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام رائٹرز، اداکاروں، پروڈیوسرز اور یونین ممبرز کا شکریہ، جن کی اکثریت یہاں ہال میں موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا، آگے بڑھ کر حمایت کی اور خاص طور پر ہمیں یاد دلایا کہ اس شہر اور...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق یورپ کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم بریگزٹ سے متعلق لیبر پارٹی کے بنیادی وعدوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ مستقبل میں یورپی یونین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے کسٹمز یونین کے بجائے سنگل مارکیٹ کو ترجیح دینا برطانیہ کے مفاد میں ہوگا، تاکہ امریکا اور بھارت کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدوں کو تحفظ دیا جا سکے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سندھ چیپٹر کا کانووکیشن بحریہ آڈیٹوریم کارساز کراچی میں منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تھے۔ تقریب کی میزبانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔کانووکیشن میں یونیورسٹی کے تمام ڈینز، اساتذہ کرام، فیکلٹی ممبران، پرنسپل افسران کے علاوہ سندھ بھر میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر کے سربراہان، مختلف تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور ممتاز سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے تعلیمی تعلق اس ادارے کی عظمت اور وقار کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر اس جامعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ قم میں مدرسہ امام علی علیہ السلام کے چھبیسویں یومِ تاسیس اور مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک پروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علمائے کرام، اساتذہ، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد شعرائے کرام جناب عباس ثاقب، سید احمد شہریار اور عنایت شریقی سمیت دوسرے شعراء نے نعت و منقبتیں پیش کی گئی۔ مقررین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ نے اپنی ویزا پالیسی میں ایک تاریخی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی شہریوں کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں، نئے ضوابط کے مطابق، پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے درخواست دینے والے افراد کو انگریزی زبان کے B2 لیول پر عبور حاصل کرنا ضروری ہو گا۔ یہ تبدیلی 8 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گی اور درخواست گزاروں کو نہ صرف روزمرہ انگریزی بلکہ پیچیدہ، فنی اور تکنیکی موضوعات پر بھی روانی کے ساتھ بات چیت کرنی ہو گی۔B2 لیول کی زبان کی مہارت کا تقاضا برطانوی حکام کے مطابق اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ غیر ملکی کارکن مقامی کام کے ماحول سے ہم آہنگ...
جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے والا اکیسواں ملک بن گیا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جس نے جشن اور بے چینی دونوں کو جنم دیا ہے۔ بدھ کی آدھی رات کو بلقان ملک نے 19ویں صدی کے آخر سے اپنی قومی کرنسی لیو کو الوداع کہہ دیا۔ یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ “میں بلغاریہ کو یورو فیملی میں خوش آمدید کہتی ہوں۔” کچھ رہائشیوں...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے باعث سیوریج کا پانی جی او آر کالونی کی ایک سڑک پر تالاب کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بلغاریہ نے یکم جنوری 2026 کا آغاز ہوتے ہی آدھی رات کو اپنی 19 ویں صدی سے سکہ رائج الوقت کرنسی ’’لیو‘‘ کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنی قومی کرنسی کے طور پر اپنا لیا اور یوں یورو زون میں شامل ہونے والا وہ 21 واں ملک بن گیا۔ یہ اہم پیش رفت اس وقت ہوئی جب ملک نے آدھی رات کو اپنی پرانی کرنسی لیو (Lev) کو ترک کر دیا، جو انیسویں صدی کے اواخر سے استعمال ہو رہی تھی۔ اس موقع پر دارالحکومت صوفیہ میں بلغاریہ کے مرکزی بینک کے سامنے جشن کا سماں تھا جہاں شدید سردی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ مرکزی بینک کی عمارت...
فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کر دیا، کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 4 ہزار ایک سو بیرل خام تیل حاصل ہوگا او جی ڈی سی نے تیل و گیس کی دریافت کو قوم کیلئے نئے سال کا بڑا تحفہ قرار دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کوہاٹ میں نشپا بلاک میں براگزئی ایکس کنواں نمبر ون سے یومیہ 4,100 بیرل تیل اور...
سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے اس سیاحتی مقام کی رونق دوبالا کردی ہے۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو نیو ایئر نائٹ پر خصوصی طور پر مری میں موجود تھے۔ برف باری کے دوران باہر نکلے سیاح خوشی سے جھوم اٹھے اور جہاں قدرتی حسن سے بھرپور مناظر کو کیمروں کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں مصروف نظر آئے، وہیں بعض نے آگ جلا کر رقص بھی کیا۔ سیاحوں کے غیر معمولی رش کے باعث ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے فول پروف انتظامات کیے تھے۔ انتظامیہ کی جانب...
اپنے خصوصی انٹرویو میں معروف سکھ اینکر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ بڑا گیم کھیلنے کی کوشش کی ہے۔ یو اے ای مکمل طور پر اسرائیل کے ایجنڈے پر چل رہا ہے، جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا میں بطور اینکر پرسن کام کر رہے ہیں، بنیادی تعلق پشاور سے ہے، اردو کے ساتھ پشتو بھی روانی سے بول لیتے ہیں۔ عالمی صورتحال پر خصوصی نظر رکھتے ہیں، فلسطین کے ایشو پر کھل کر بولتے ہیں۔ ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ یو اے ای یمن میں گریٹ گیم کھیل رہا ہے، سعودی عرب اس معاملے پر حق بجانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق انتظامیہ کو پابندی کے نفاذ کے لیے 15 جنوری تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ایم ٹیگ لگوانے کے لیے آج رات 12 بجے تک کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقررہ مدت کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں...
برطانیہ کو یورپ کے مختلف ملکوں سے ملانے والی یوروسٹار ٹرین سروس بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ یہ رکاوٹ کرسمس اور نئے سال کے درمیان سفر کے مصروف ترین دنوں میں پیش آئی، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز چینل ٹنل میں بجلی کے نظام میں خرابی کے بعد لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز جانے اور آنے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں روک دی گئیں۔ یوروسٹار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث ایک شٹل ٹرین ٹنل کے اندر ہی رک گئی، جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کرنا پڑی۔ ترجمان کے مطابق لندن...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے ٹرنکا کے علاقے ڈرامان میں جمع ہو کر بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سب سے زیادہ مصروف سفر کے وقت پیش آیا۔ یوروسٹار کے ترجمان کے مطابق چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی کے سبب ایک شٹل ٹرین اندر رک گئی، جس کے بعد لندن آنے اور جانے والی تمام ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئیں۔ مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے یوروسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر معلومات فراہم کیں...
واشنگٹن: امریکا بھارتی شہریوں کے جرائم و حرکات اور غیرقانونی آمد پر پریشان ہوگیا، بھارت میں امریکی سفارت خانے نے تمام بھارتیوں کو وارننگ جاری کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق منگل کے روز بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی قانون توڑے گا تو اسے سخت قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں غیرقانونی ہجرت کے خاتمے اور سرحدوں و شہریوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، ٹرمپ انتظامیہ اپنے شہریوں اور سرحدوں کا تحفظ چاہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ یا پاکستان سمیت دیگر ممالک، جن میں افغانستان، شام، میانمار اور چین...
امریکا نے بھارت کے شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت مجرمانہ سزاؤں کی وارننگ جاری کر دی جبکہ پاکستانی شہریوں کے لیے ایسی کوئی تنبیہ جاری نہیں کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اہم شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی جنرل عاصم منیر کی پھر تعریف بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے منگل کے روز کہا کہ امریکی قوانین توڑنے والوں کو ’سنگین فوجداری سزاؤں‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی قانون توڑے گا تو اسے سخت قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ...
دستکار خواتین قدیم دستکاریوں کوزندہ رکھنے کیلیے روایتی ہاتھ کی کڑھائی اورسوئی کے کام کی تکنیکوں میں مشغول ہیں تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کے لیے روزی کماسکیں یہ منظر کراچی کے رانا لیاقت کرافٹس مین میں دکھایاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رواں سال بھی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، مگر کراچی میں گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی وفاقی یا صوبائی حکومت کی نگرانی میں شروع کیا گیا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔ کئی منصوبے ایسے ہیں جو آٹھ سال قبل شروع کیے گئے تھے اور آج بھی ادھورے پڑے ہیں، بعض میں آدھا کام ہو سکا، کچھ منصوبے جزوی تعمیر کے بعد روک دیے گئے، جبکہ چند منصوبوں پر کام تو جاری ہے مگر ان کے اہم اجزا پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث عوام تک ان کے فوائد پہنچنے پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ کراچی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ پانی کا بحران ہے، جو کئی برسوں سے حل طلب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-4 میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میونسپل کارپوریشن ملازمین کا مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر دفاتر کی تالا بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال ، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میونسپل کارپوریشن ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ گریجویٹی رقم نا ملنے سمیت پروموشن اور دیگر مطالبات کی منظوری تک دفاتر کی تالا بندی کرکے ہڑتال کردی اس موقع پر یونین کے رہنما مظہر عباسی و دیگر کا کہنا تھا کہ کئی سالوں سے ملازمین کی پروموشن نیہں دی جارہی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے آڈر ہونے کے باوجود پروموشن نیہں ہورہے ہیں انھوں نے کہا گریجویٹی کے درجنوں ملازمین بقایاجات کے لیے چکر لگا رہے قسطوں میں گریجویٹی کی رقم دی جارہی ہے جو نا انصافی انھوں نے کہا بجٹ میں ملازمین...
حیدرآباد: تین نمبر تالاب پر کھلے سیوریج نالے کا منظر صاف دکھائی دے رہا ہے جو انتظامیہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے آسمان کو محفوظ رکھیں اور قواعد کی پابندی کریں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے نوجوان زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سال بسنت منانے اور پتنگ بازی کرنے کی مشروط اجازت دے رکھی ہے تاہم اسلام...
برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )برطانیہ میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہرجمع ہو کر بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا اور بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔ مظاہرین کا کہنا تھا مودی حکومت دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ دکھانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان...
برطانیہ میں سکھ برادری کی جانب سے بنگلادیشی حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل ایک بڑے انقلاب کا پیش خیمہ بنے گا اور بھارت انتشار کا شکار ہوگا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان ہادی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ...
پاک بحریہ جہاز نے شمالی بحیرہ عرب میںانتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا پاک بحریہ ہر صورت پاکستان کے سمندری دفاع کو یقینی بنانے کیلئے تیار ہے، ایڈمرل عبدالمنیب پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی اور فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میںFM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جس سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمنیب نے پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹ پر اس لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے فائرنگ میں شریک افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا...
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی مؤثر توثیق کر دی ہے۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (پی آر این) کے مطابق اس مشق کے دوران FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب فائرنگ کی گئی۔ مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، جو بحری دفاعی نظام کی اعلیٰ کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کامیاب لائیو فائرنگ سے پاک بحریہ کی فائر پاور اور جنگی صلاحیت ایک بار پھر نمایاں ہو کر سامنے آئی...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی گئی، فائر پاور کے اس مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس مظاہرے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر...
فائل فوٹو روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیامنفرد لب و لہجہ اور سادہ الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے والے جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘، جون ایلیا کی آج 23ویں برسی 14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے...
تقریب کے دوران امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن کے ناظم حیدر علی خان نے نومنتخب یونٹ آرگنائزر کمیل رضوی سے حلف لیا اور شرکاء سے تنظیمی فعالیت، اتحاد اور سماجی ذمہ داریوں کے موضوع پر خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تنظیم سازی کی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے ملیر میں سفیر نور آرگنائزنگ یونٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر آئی ایس او ملیر یونٹ کے سابق صدر کمیل رضوی کو یونٹ آرگنائزر مقرر کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب سابق یونٹ صدر آئی ایس او ملیر یونٹ طلال حسین کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں ملیر سے تعلق رکھنے والے...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی اور فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔بیان میں کہا گیا کہ اس...