26ویں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ کی شاندار تقریب(1)
اشاعت کی تاریخ: 2nd, January 2026 GMT
مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام ٹائمز۔ قم میں مدرسہ امام علی علیہ السلام کے چھبیسویں یومِ تاسیس اور مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک پروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علمائے کرام، اساتذہ، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد شعرائے کرام جناب عباس ثاقب، سید احمد شہریار اور عنایت شریقی سمیت دوسرے شعراء نے نعت و منقبتیں پیش کی گئی۔ مقررین حجت الاسلام سید منتظر مہدی اور حجت الاسلام ہانی رضا نے حضرت علی علیہ السلام کی سیرتِ طیبہ، عدل و شجاعت، علم و تقویٰ اور امتِ مسلمہ کے لیے آپؑ کی بے مثال خدمات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔جامعة المصطفی سے تشریف لائے محترم مہمان حجت الاسلام والمسلمین فریدی فر نے مدرسہ امام علی علیہ السلام کی جانب سے گذشتہ چھبیس برسوں میں دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور اسلامی اقدار کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ مدیر محترم حجت الاسلام نیاز علی اسدی نے مدرسہ علمیہ کی حالیہ کارکردگی پر مختصر روشنی ڈالی۔ تقریب کے آخر میں ادارے سے فارغ التحصیل ہونے والے طلاب کو شیلڈ پیش کی گئیں۔ باجماعت نماز ظہرین کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا جبکہ شرکاء کے لئے دوپہر کے کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ امام علی علیہ السلام تاسیس اور جشن حجت الاسلام روشنی ڈالی
پڑھیں:
بيزوس، مسک اور زکربرگ جیسے ارب پتی ہر سال ایک خفیہ سمر کیمپ میں کیوں اکٹھے ہوتے ہیں؟
امریکہ کی ریاست ایڈاہو کے ایک خاموش اور خوبصورت پہاڑی علاقے سن ویلی(Sun Valley) میں ہر سال جولائی کے مہینے میں ایک ایسی تقریب ہوتی ہے جہاں دنیا کے امیر ترین اور بااثر افراد اکٹھے ہوتے ہیں۔
اس خاص اور خفیہ محفل کو غیر رسمی طور پر ”ارب پتیوں کا سمر کیمپ“ کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کے نامور اور طاقتور لوگ جیسے جیف بیزوس، مارک زکربرگ، بل گیٹس اور ایلن مسک بغیر کسی دکھاوے کے ایک ساتھ وقت گزارتے ہیں۔
یہ سلسلہ 1983 سے چلا آ رہا ہے جسے ایلن اینڈ کمپنی نامی ایک معاشی ادارہ منعقد کرواتا ہے۔ اس تقریب میں شامل ہونے کے لیے کوئی ٹکٹ نہیں خریدی جا سکتی اور نہ ہی انٹرنیٹ پر کوئی رجسٹریشن ہوتی ہے۔ یہاں صرف وہی لوگ آ سکتے ہیں جنہیں ذاتی طور پر دعوت نامہ بھیجا جاتا ہے۔ منتظمین کی طرف سے اس تقریب کی کوئی باقاعدہ مہمانوں کی فہرست یا شیڈول جاری نہیں کیا جاتا۔ اس سال یہ تقریب 7جولائی سے 11 جولائی 2026 تک منعقد ہوئی۔
اس کانفرنس کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ روایتی دفتری میٹنگز کی طرح نہیں ہوتی۔ یہاں نہ طویل اجلاس ہوتے ہیں اور نہ ہی بڑی بڑی پریزنٹیشنز۔
امیر ترین شخصیات سوٹ بوٹ پہننے کے بجائے عام جوتوں اور آرام دہ کپڑوں میں نظر آتی ہیں۔ لوگ دن کے وقت پہاڑوں پر سیر کرتے ہیں، گولف کھیلتے ہیں، سائیکل چلاتے ہیں، مچھلی پکڑتے ہیں اور شام کو مل کر کھانا کھاتے ہیں۔
مزیدپڑھیں:عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی
اس سال کی ملاقات میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی اے آئی کا موضوع سب سے زیادہ چھایا رہا۔ اس تقریب میں ٹیکنالوجی اور کاروبار کی دنیا کے کئی بڑے نام شامل ہوئے۔
اگرچہ اس کیمپ میں میڈیا اور کیمروں کی اجازت نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی بڑا باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی بڑے کاروباری معاہدوں کی بنیاد اسی خاموش جگہ پر رکھی جاتی ہے جو بعد میں دنیا کے سامنے آتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بہت سے شرکا اپنے اہلِ خانہ کو بھی ساتھ لاتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ تقریب ایک کاروباری اجلاس سے زیادہ ایک پُرتعیش خاندانی تعطیلات کا منظر پیش کرتی ہے۔ تاہم، اس کے باوجود دنیا بھر کی نظریں ہر سال اس خفیہ سمر کیمپ پر لگی رہتی ہیں، کیونکہ یہاں ہونے والی ملاقاتیں مستقبل کی عالمی معیشت اور ٹیکنالوجی کی سمت کا تعین بھی کر سکتی ہیں۔