2026-06-02@21:09:42 GMT
تلاش کی گنتی: 4661
«عمر عبداللہ»:
(نئی خبر)
شہید سید حسن نصر اللہ کے والد محترم کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ ایک مجاہد، مزاحمتکار اور ملت اسلامیہ کے خادم بیٹے کی پرورش پر مبنی مرحوم کی مومنانہ زندگی اور قابل قدر تعلیمی کردار، اس عظیم خاندان کیلئے باعث فخر ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے والد بزرگوار سید عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ اس پیغام کا متن درج ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم (اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے) انا لله و انا الیه راجعون (ہم اللہ ہی...
حزب اللہ اور امل موومنٹ نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کے شہیدوں کے والد گرامی کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ کے والد عبدالکریم نصر اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق لبنانی میڈیا نے آج پیر کی صبح شہید حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے والد کے انتقال کا اعلان کیا۔ لبنان 24 ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ کے والد سید "عبدالکریم نصر اللہ" انتقال کر گئے ہیں۔ شہید کے والد سید حسن نصر اللہ کی تدفین آج سہ پہر شہداء قبرستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دیے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیے جا چکے ہیں ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں، اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ اْس دن (یہ ذلت کا عذاب ہونا ہے) جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا اور انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں وہ بھول گئے ہیں مگر اللہ نے ان سب کا کیا دھرا گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے۔(سورۃ المجادلۃ:5تا6)جن دو شخصوں کو دیکھ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن ایرانی قوم ایسی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگی‘ ہم کسی ملک پر حملے کا آغاز نہیں کرتے اور نہ ہی ایسا چاہتے ہیں، لیکن اگر کوئی ایرانی قوم پر حملہ کرے یا اسے ہراساں کرے گا تو ایرانی قوم اسے سخت جواب دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد کشمیر اور صدر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کا کہنا تھاکہسابق وزیراعظم سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی آواز اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ان کی وفات سے نہ صرف کشمیری عوام بلکہ پاکستان اور عالمی برادری ایک مضبوط رہنما سے محروم ہوگئی ہے ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
سکھر: ڈائریکٹر فقہ اکیڈمی پاکستان مفتی مصباح اللہ شاکر دارالعلوم تفھیم القرآن میں علماء سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی نعیم قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے نعیم قریشی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے صحافت کے شعبے میں گرانقدر خدمات انجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔عطاء اللہ تارڑ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء کرے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں عرصہ دراز سے مقیم پاک کیمونٹی کی معروف شخصیت چوہدری شہباز حسین حال ہی میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاک کیمونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت اور لیگی راہنما چوہدری فاروق انجم اور چوہدری محمد نواز گجر نے جدہ کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ان کے کے لئے دعائیہُ ریفرنس کا اہتمام کیا۔ جس میں جدہ قونصلیٹ سے ڈپٹی قونصل جنرل محترمہ سعدیہ وقار النساء – کمرشل سیکشن سے فہد چوہدری نمائندہ قونصلیٹ کامران بٹ صاحب – پاک کیمونٹی کے سرکردہ افراد۔ سعودی شخصیات اور میڈیا نمانئدگان نے بھرپور شرکت کی معروف عالم دین قاری عبدالباسط نے اپنے بہترین انداز میں زندگی اور موت پر بڑی معلوماتی گفتگو کی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کا باقاعدہ آغاز قاری منصوری کی تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جبکہ نعمان شاہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پر نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
تہران:(ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو یہ تنازع ایک علاقائی جنگ کی صورت اختیار کر لے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے جنگ کی دھمکیاں، جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کا ذکر کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی امریکا بارہا یہ کہتا رہا ہے کہ تمام آپشنز میز پر ہیں۔ جن میں جنگ کا آپشن بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوتی۔ ایران جنگ کا آغاز...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر جنگ مسلط کی تو وہ ایک علاقائی جنگ کی صورت اختیار کرلےگی۔ تہران میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکیوں کا کبھی کبھار جنگ کی بات کرنا اور طیاروں، جنگی بحری جہازوں وغیرہ کا ذکر کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی امریکا بارہا اپنے بیانات میں دھمکیاں دیتا رہا ہے اور کہتا رہا ہے کہ تمام آپشنز میز پر ہیں، جن میں جنگ کا آپشن بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حوالہ دیتے...
سیکیورٹی ایجنسیز بھارتی پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لیں گی، عطا اللہ تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، سیکیورٹی فورسز پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسی سے اوپر دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، بلوچستان بڑے نقصان سے بچ گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بارہ شہروں پر...
اسلام ٹائمز: یہ یاد رکھیے کہ یہ شیعہ اور سنی کی جنگ نہیں، بلکہ اسلام اور طاغوت کی جنگ ہے۔ عرب دنیا نے بھی ایک دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے کہ ایران پر کسی ممکنہ حملے کیصورت میں وہ امریکہ کیساتھ کھڑے نہیں ہونگے، کیونکہ وہ عرب اسپرنگ کے تلخ نتائج دیکھ چکے ہیں، جس نے لیبیا، شام اور دیگر ممالک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ اگر خدانخواستہ یہ جنگ ٹرمپ جیتتا ہے تو عرب دنیا کو ایک اور تباہ کن طوفان کا سامنا کرنا پڑیگا۔ اسی لیے انہوں نے درست سمت کا انتخاب کیا ہے اور اپنی سرزمین کو امریکہ اور اسرائیل کیلئے استعمال ہونے سے روک دیا ہے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسلامی جمہوری...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں ان عناصر کا مکمل خاتمہ کرکے ہی دم لیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا، وہ پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث اسی سے زائد...
انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی۔ خبررساں ادارے تسنیم کے سیاسی گروپ کے مطابق 12 بہمن کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی وطن واپسی کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران :ایران کے سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کئی ہفتوں کے بعد عوامی سطح پر نظر آئے اور انقلاب ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر آیت خامنہ ای نے نہ صرف مزار پر فاتحہ اور دعا کی بلکہ مزار کے احاطے میں نماز بھی ادا کی۔ انہوں نے اس دوران آیت خمینی کے پوتے حسن خمینی سے ملاقات کی اور انقلاب کے مقصد اور ایران کی موجودہ سماجی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس تقریب میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی اپنی کابینہ کے ہمراہ شریک ہوئے، جبکہ دیگر حکومتی عہدیدار اور فوجی افسران نے بھی انقلاب کی یاد میں خراج عقیدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت عبدالو حید قریشی مرحوم کی یاد میں خصوصی دعوتی پروگرام لطیف آباد نمبر10اسلامی اکیڈمی میں منعقد ہوا جس سے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ضلعی امیر حافظ طاہر مجید، نائب امراء عقیل احمد خان، عبدالقیوم شیخ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالباسط خان، حافظ سفیان ناصر اور جے آئی یوتھ حیدرآباد کے صدر عرفان قائمخانی نے خطاب کیا۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم عبدالوحید قریشی ایک نظریہ، ایک جہد مسلسل اور مسراہٹ کا نام ہے، وہ انتہائی خوش اخلاق اور نیک دل انسان تھے، اسلامی نظام کے لیے انہوں نے اپنی پوری زندگی وقف...
ایران پر حملے کی امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں کے دوران ایسی اطلاعات تھیں کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جان کو خطرے کے پیش نظر بیرون ملک منتقل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہفتوں بعد عوامی سطح پر منظرعام پر آگئے اور امام خمینی کے مقبرے گئے۔ جہاں سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سرکاری سطح پر جاری کی گئی ہیں تاکہ اندرونی بحران اور بیرونی تناؤ کے دوران استحکام کا پیغام دیا جا سکے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ پر بانی آیت اللہ خمینی کی قبر پر حاضری دی اور نماز بھی ادا کی۔ یہ تصاویر ایرانی قوم میں جوش و ولولہ برپا کرگئیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ...
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ کیوں؟ ایران عالم اسلام کا نمائندہ ملک کیوں؟ خطے میں اسلامی تحریکوں کا ردعمل کیا ہوگا؟ ایران کے عرب ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات کے اثرات؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں عرب ممالک کا ردعمل؟ کیا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے؟ کیا ایران کے خلاف امریکا کامیاب ہو پائے گا؟ کیا ایران کے ساتھ ساتھ ایٹمی پاکستان بھی خطرے میں ہے؟ کیوں ایران کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے؟ سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما و ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر جناب اسداللہ بھٹو کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔ متعلقہ فائیلیںجماعت...
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ کیوں؟ ایران عالم اسلام کا نمائندہ ملک کیوں؟ خطے میں اسلامی تحریکوں کا ردعمل کیا ہوگا؟ ایران کے عرب ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات کے اثرات؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں عرب ممالک کا ردعمل؟ کیا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے؟ کیا ایران کے خلاف امریکا کامیاب ہو پائے گا؟ کیا ایران کے ساتھ ساتھ ایٹمی پاکستان بھی خطرے میں ہے؟ کیوں ایران کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے؟ سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما و ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر جناب اسداللہ بھٹو کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔ متعلقہ فائیلیںجماعت...
سوات: وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سوات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی اور ان کی قومی و سیاسی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی بھرپور ترجمانی کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ...
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے اس عظیم امام، مجاہد اور انقلاب کے شہداء کی روح کے بلندی کے لیے دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح حضرت آیت اللہ روح اللہ موسوی الخمینی کے مزار پر حاضری دی۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے سیاسی گروپ کے مطابق اسلامی انقلاب کی فتح کی 47ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا انسان کے لیے سب کچھ تب ممکن ہے، جب وہ سخت مشقت کرے گا، انسان کا کام اور مسلسل محنت کرنا ہے، تاکہ کامیابی حاصل کر سکے۔ انہوں نے کہا سیدالمرسلین پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں جتنی تکالیف مجھے برداشت کرنا پڑیں، اتنی کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ازلیت اور ابدیت فقط ذات باری تعالیٰ کیلئے مخصوص ہے، ورنہ اشرف المخلوقات بنائے گئے انسان کے لیے بھی فنا ہے، سوائے ذات پروردگار کے سب فانی ہیں، مومن کی نشانی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے نائب امیر عبدالخالق گڈانی وفات پا گئے ، وہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے، نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کی گئی اور سپرد خاک کردیا گیا نمازہ جنازہ تدفین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو،ضلعی امیر گھوٹکی تشکیل احمد صدیقی، مفتی محمد یوسف مزاری، سلطان احمد لاشاری،محمد حسن کھوسہ،سردار احمد گڈانی، علی حسن مزاری ، گھوٹکی بار کے صدر وسیر احمد سمیت سیکڑوں دوست احباب نے شرکت کی۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،دینی تنظیمی خدمات قبول فرمائے۔آمین نمائندہ جسارت گلزار
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ۔فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر دینے کی بات درست نہیں، وزیراعظم نے یوم آزادی پر میثاق استحکام پاکستان کی پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عظمیٰ خان کے سامنے جیل سپرنٹنڈنٹ نے ہائی کورٹ کا آرڈر رکھا تھا، عظمیٰ خان نے باہر آکر جو کہا اور میڈیا پر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ یہ بھی پڑھیے گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں، رانا ثناء 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، رانا...
سربراہ تحریک بیداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی حمایت، کیونکہ ظلم کے ساتھ ہمدردی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بعض حکمران طبقوں میں امریکہ کی خوشنودی اور لالچ پائی جاتی ہے، مگر عوامی سطح پر امریکہ اور اسرائیل کو ظالمانہ قوتوں کے طور پر ہی دیکھا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو یہ اقدام صرف ایران پر حملہ نہیں ہوگا بلکہ...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف دائر ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کے تحت ایک بنیادی...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکار اور کانٹینٹ کریئیٹر خاقان شاہنواز اور اداکارہ صبینہ سید نے شادی کرلی ہے، دونوں کا نکاح ایک نجی تقریب میں ہوا، جس میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوست شریک تھے۔ جوڑے نے 30 جنوری کو انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے خوشخبری کا اعلان کیا اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’بسم اللہ‘۔ یہ بھی پڑھیں: وہ پاکستانی اداکار جنہوں نے صلاحیتوں سے زیادہ شہرت پائی؟ شادی کے دن صبینہ نے خوبصورت آئیوری لہنگا پہنا جس پر فرلز کی تفصیلات تھیں، اور روایتی دوپٹہ سرخ اور سنہری بورڈر کے ساتھ، سنہری کڑھائی اور نفیس نقش و نگار سے مزین تھا۔ انہوں نے بھاری زیورات کے ساتھ لک مکمل کیا اور میک اپ نسبتاً ہلکا رکھا۔...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کے تحت ایک بنیادی تکنیکی شرط کے خلاف تھا۔ڈیفیکشن کلاز کے تحت نااہلی کے لیے دائر کیے جانے والے ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے دستخط ہونا لازم ہوتے ہیں۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس...
ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کو خارج کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ اس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی بنیادی شرط کے خلاف ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفیکشن کلاز کے تحت نااہلی کے لیے دائر کیے جانے والے ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے دستخط لازمی ہوتے ہیں، تاہم سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر ریفرنس میں اس تکنیکی شرط کی خلاف ورزی پائی گئی، جس کے باعث ریفرنس کو قابلِ سماعت نہ سمجھتے ہوئے خارج کردیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا اور ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ درخواست پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی شرائط کے خلاف تھا۔ اس قانون کے تحت نااہلی کے لیے ریفرنس پر لازمی ہے کہ پارٹی سربراہ کے دستخط ہوں۔ ذرائع نے بتایا کہ ریفرنس میں یہ تکنیکی بے ضابطگی سامنے آنے پر اسے قابل سماعت نہ سمجھا گیا اور اسی بنیاد پر خارج کیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو قانونی تحفظ حاصل ہو گیا ہے۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا جبکہ سینیٹر کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کے تحت ایک بنیادی تکنیکی شرط کے خلاف تھا، ڈیفیکشن کلاز کے تحت نااہلی کے لیے دائر کیے جانے والے ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے دستخط ہونا لازم ہوتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ...
لکی مروت میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز لکی مروت میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پنجاب جانے والی شاہراہ پر دلوخیل پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوئے۔ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کلیم اللہ، خان بہادر اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک تینوں ڈاکوؤں کا تعلق تاجہ زئی اور گنڈی خانخیل لکی مروت سے ہے۔ ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ برآمد ہوا۔ ہلاک ڈاکو مسافر بس ڈکیتی سمیت متعدد سنگین...
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و دہشت گردی کیس میں اہم پیش رفت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات اور دہشت گردی کے مقدمے میں اہم موڑ آ گیا۔ عدالت نے 14 ماہ گزرنے کے باوجود فرانزک رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو 9 فروری تک رپورٹ سے متعلق آگاہ کرنے کی مہلت دے دی۔ مطیع اللہ جان کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف دائر اپیل پر جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت مطیع اللہ جان اپنے...
اسلام ٹائمز: یمنی مجاہدین قابض غاصبوں کیلئے خوف و ہراس کا باعث ہیں اور جب ٹرمپ نے انصار اللہ کو ایک زبردست حملے سے تباہ کرنے کی تصدیق کی تو انہوں نے ایسا کرارا جواب اور مجرم امریکی فوجیوں کو ایسا سبق دیا کہ صیہونیوں نے محاذ آرائی پر فرار کو ترجیح دی اور متکبر ٹرمپ کی عالمی ساکھ کو داغدار کر دیا۔ ان دنوں اسلامی ایران پر حملہ کرنے کی امریکی دھمکیوں کے جواب میں انصار اللہ کے پرجوش جوانوں نے سختی سے اعلان کیا کہ اگر ایران پر حملہ ہوا تو وہ امریکی فوجیوں کے ساتھ انتھک جنگ لڑیں گے۔ خدا انصار اللہ کے جنگجوؤں کو سلامت رکھے، جنہوں نے خطے میں بڑے شیطان اور اس کے شیطانی...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کے لئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گزشتہ ہفتہ کی رات بانی چیئرمین کو پمز لے جایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے۔ (تم کو یہ روش اختیار کرنی چاہیے) تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے فضل پر اْن کا کوئی اجارہ نہیں ہے، اور یہ کہ اللہ کا فضل اس کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہ بڑے فضل والا ہے۔(سورۃ الحدید:28تا29)ابوسعید مقبری نے عبداللہ بن ودیعہ سے خبر دی، ان سے سلمان فارسیؓ نے...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی ہارون رحمت اللہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی جگہ نئی قیادت لانے کا عندیہ دے چکے ہیں اور اب یہ معاملہ پہلی بار امریکی سینیٹ میں زیر بحث لایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے سینیٹ کمیٹی نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی حکومت ختم ہونے کے بعد کے لائحہ عمل کے بارے میں سوال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے سینیٹ ارکان نے پوچھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ایران میں اقتدار کس کے ہاتھ میں آئے گا۔ جس پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ کوئی منجمد کھانا نہیں کہ مائیکروویو میں رکھیں اور ڈھائی منٹ بعد...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ناظم السعیدی نے ملک کے تمام صوبوں میں رضاکاروں کے لیے ایک کال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مفاد یا پیشکش جو واشنگٹن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بار بار دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ہمسایہ ملک عراق کی النجبا تحریک نے ایران کی مدد کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق میں حزب اللہ کے بعد النجبا تحریک بھی ایران کی مدد کے لیے پورے عراق میں رضاکار بھرتی کے مراکز کھول رہی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ وہ چیز ہے جسے ہمارے عوام کا وقار اور ایمان کبھی قبول نہیں کرے گا، بالخصوص وہ لوگ جنہوں نے اپنے وطن، مقدس مقامات اور خود مختاری کے دفاع میں بے شمار شہداء کی قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ خطے بالخصوص عراق کے سیاسی اور داخلی معاملات میں امریکی مداخلتوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے حزب اللہ عراق نے ان مداخلتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عراقیوں کے اتحاد پر زور دیا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراق کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پسندانہ تقریروں اور عراق کی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے عراقی تحریکوں اور شخصیات کے رد عمل کے تسلسل میں حزب اللہ عراقی بریگیڈ نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کی تصدیق کردی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کیلئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گزشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔ تھانہ ذرائع کے مطابق پاکستان بازار پولیس کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کا چھالیہ اور اسکی آڑ میں آئس، کرسٹال اور چرس بلوچستان سے اسمگلنگ ہونے کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ کی جانے لگی، ضلع ویسٹ اورنگی ٹاؤن تھانوں کی سرپرستی میں یومیہ لاکھوں روپے کا اسمگلنگ شدہ چھالیہ گٹکا ماوا مافیا کو با آسانی سپلائی اور فروخت کی جاتی ہیں، جبکہ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کر دی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں، ہفتے کی رات ان کا پمز میں معمول کا طبی معائنہ ہوا، ماہرین نے کہا بانی کو پمز لے جانا ضروری ہے، طبی ماہرین کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا۔انہوں نے کہا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی کا اڈیالہ جیل میں معائنہ کیا، عمران خان کا پمز میں 20 منٹ تک آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی میتوں اور باقیات کی سپردگی کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے المناک واقعے کے بعد مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد 12 افراد کی باقیات لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں۔سی پی ایل سی کے ذرائع نے بتایا کہ اینٹی موٹم ڈیٹا کے ذریعے خضر علی، حیدر علی، عامر علی، ابوبکر، یاسین، صداقت اللہ، یوسف خان، نعمت اللہ اور عبد اللہ کی شناخت بھی ممکن ہوئی،...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آنکھوں کے ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں معائنہ کیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹرز نے تجویز کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو معمولی طبی کارروائی کیلئے پمز ہسپتال لے جانا ضروری ہے۔ گزشتہ ہفتے کی رات آنکھوں کے ماہرین کی رائے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو پمز ہسپتال لے جایا گیا، 20 منٹ کے معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس روانہ کردیا گیا،بانی پی ٹی آئی بالکل صحت مند ہیں۔ پشاوربورڈ نے میٹرک...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کیلئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کا معائنہ اڈیالہ جیل میں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیا۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق، طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے سفارش کی تھی کہ بانی چیئرمین کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) منتقل کیا جائے۔ اسی سفارش کے تحت گزشتہ ہفتے کی رات انہیں پمز لے جایا گیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد تقریباً 20 منٹ کی مختصر طبی کارروائی کی گئی، جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ اس دوران ان کی صحت بہتر اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑ کاکہنا تھا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں معائنہ کیا،ماہرین نے کہا بانی کو پمز لے جانا ضروری ہے،ان کاکہناتھا کہ طبی ماہرین کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا،ہفتہ کی رات بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رضا مندی کے بعد ان کو واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا، ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز)ٹنڈوآدم کے سینئرقانون دان عبداللہ خٹک ایڈووکیٹ کوبارایسوسی ایشن کا 2026ء کیلیے بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پرتنظیم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مفتی محمد طاہر مکی ،تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے رہنماحافظ عبدالرحمن الحذیفی ، پاسبان ختم نبوت سندھ کے صدرحافظ شیراسامہ بن طاہرودیگر نے وفدکے ہمراہ ٹنڈوآدم ایڈیشنل کورٹ کے بار روم میں عبداللہ خٹک سے ملاقات کی اورمبارکباددی اور ہار پہنائے۔ اس موقع پر مفتی محمد طاہر مکی نے نومنتخب صدر عبداللہ خٹک کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا کی جانب سے بھی مبارکباددی اورنیک خواہشات کا اظہار کیاجس پر عبداللہ خٹک نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس اور بنیاد...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے ہوئے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت اپنے نوجوانوں پر فخر کرتی ہے اور ان کی تجاویز ہر سطح پر خیر مقدم کی جائیں گی۔ انہوں نے یوتھ کابینہ کے مطالبے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی چاروں صوبوں میں دستیاب سہولیات نوجوانوں کو فراہم کرنے اور...
یمن میں اسلامی مزاحمت کی تحریک انصاراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ ہر قسم کے فوجی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں داخل ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ انصاراللہ یمن نے آج بروز بدھ 28 جنوری 2026ء، امریکہ کے خلاف شدید وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑا "ایبراہم لینکن" بحیرہ احمر کی جانب آگے بڑھا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ انصاراللہ یمن نے حال ہی میں خلیج عدن میں "مارلن لوانڈا" نامی برطانوی تیل بردار بحری جہاز کو تباہ کرنے کی ذمہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ خان شادی خیل، امانت اللہ خان شادی خیل، عدیل عبد اللہ خان رخڑی، ملک فیروز جوئیہ اور ملک سجاد خان بھچڑ شامل تھے۔ دوران ملاقات ملکی سیاسی صورتحال، پنجاب میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس اور امن وامان پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پاک، چین شراکت داری نئے دور میں داخل ہو چکی،سی پیک نے ترقیاتی منظرنامے کو یکسر بدل دیا ہے :...
میانوالی کے ارکان اسمبلی کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے اہم ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر تبادلہ خیال
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا وفد ملاقات کے لیے پہنچا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبے اور امن و امان پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں علی حیدر نور خان، عبید اللہ خان شادخیل، امانت اللہ خان شادخیل، عدیل عبد اللہ خان، ملک فیروز جوئیہ اور ملک سجاد خان بھچڑ شامل تھے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی ملاقات کے دوران وفد نے وزیراعلیٰ کو امام مسجد دینے کے اعزازیہ کارڈ دینے پر خراج تحسین پیش کیا اور صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کو سراہا۔ ارکان نے میانوالی میں پہلی پبلک...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کے ہمراہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ، جے آئی یوتھ کے ساجد علی تنیو بھی ہمراہ تھے۔ مولانا حزب اللہ جکھرو نے کہا کہ سندھ کے 78 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ نظام کی تبدیلی کے ذریعے سندھ کو سنوارا جاسکتا ہے۔ڈی ای او سکھر نے وفد کی باتوں کو بغور سنا اور تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی صدارت میں ٹاؤن آفس گلبرگ میں شبِ برأت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شبِ برأت کے موقع پر ٹاؤن میں صفائی، روشنی، سیکورٹی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو بروقت اور مؤثر اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں میونسپل کمشنر گلبرگ ٹاؤن امجد علی پتافی‘ ڈائریکٹر ایڈمن محمد علی‘ ڈائریکٹر باغات محمد ندیم حنیف‘ ایکس ای این بی اینڈ آر محمد سہیل خان‘ ایکس ای این ایم اینڈ ای محمد یاور جبکہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پر چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے کہا کہ گلبرگ ٹاؤن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہاہے کہ اسلام آباد کو بیوروکریسی کا غلام بنا دیا گیا ہے،منگل کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس میں وفاق اورالیکشن کمیشن نے اپناجواب جمع کرانا تھامگر جج کے چھٹی کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کردی گئی یہ کیس فوری نوعیت کا تھا، عوام کومنگل کو کی سماعت سے بڑی توقعات تھیں، عوام کو مایوسی ہوئی۔ان خیالات کااظہارامیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ نصراللہ رندھاوا نے کہاکہ اسلام آباد کے سارے مسائل کی جڑ بلدیاتی انتخابات کا نہ ہو نا ہے،اسلام آباد کو طویل عرصے سے جمہوری حق سے محروم کیا جا رہا ہے،پانچ سال سے اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان اور ناظمہ اجتماع عام ثمینہ سعید نے الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں ثمینہ سعید نے کہاکہ جہانگیر ایثار مرحوم ایک محنتی، باعزم، اور مخلص شخص تھے، جنہوں نے نہ صرف اپنی زندگی کو خدمت خلق کے لیے وقف کیا بلکہ اپنے آپ کو جماعت اسلامی کے مشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے لیے بھی فدا کر دیا۔ ان کی وفات سے ایک روشن چراغ گل ہو گیا ہے، لیکن ان کی محنت، عزم اور لگن ہمیشہ کارکنان رہنمائی کا سبب...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی موجودگی آپریشن کو ناگزیر بناتی ہے۔ میڈیاکے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں کسی بھی وقت آپریشن ہو سکتا ہے، لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فورسز کی مدد کریں۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ وادی تیراہ میں منشیات کی بہت بڑی انڈسٹری ہے، بارہ ہزار ایکڑ پر منشیات کی فصل کاشت ہوتی ہے۔ مشیروزیراعظم نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں ہو گی، دہشت گرد جہاں موجود ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہو گی اور وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی موجودگی...
قم سے جاری کیے گئے بیان میں بحرینی رہنما نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایک ایسی شخصیت ہیں جو آج دنیا کے رہنماؤں میں چمک رہے ہیں۔ ایک ایسا رہنما جس کی حمایت پوری دنیا میں ایک وسیع امت کرتی ہے۔ وہ قوم جو اپنی سلامتی اور امت اسلامیہ اور معزز انسانی معاشرے کی سطح پر اس کی نعمتوں کے تسلسل کے لیے اپنی جانیں قربان کرتی ہے۔ اس قیادت کا حقیقی فائدہ ہر باوقار اور صالح انسان کے لیے مشترکہ فائدہ ہے اور ان کا قول، کردار اور جہاد دنیا کی سلامتی، امن، بھلائی، خوشحالی اور بھائی چارے کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے قم سے جاری کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو وہ 16 سالہ لڑکی سے شادی کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بیان پر مؤقف واضح کیا۔حافظ حمداللہ نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو مشورہ دیا کہ بیرون ملک دورے سے واپسی پر چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی شادیوں میں اُن نوجوانوں کے نکاح کیے جائیں جو بالغ ہوچکے ہوں اور جن کی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔انہوں نے کہا کہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی...
اسلام ٹائمز: شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جب ٹرمپ امام خامنہ ای کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ان کیلئے دھمکی آمیز الفاظ استعمال کرتا ہے تو درحقیقت یہ حرکت رہبر انقلاب اسلامی کے کروڑوں پیروکاروں کو دھمکی کے مترادف ہے اور ایسے خطرے کا پوری تیاری اور پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائیگا، کیونکہ امام خامنہ ای کو پہنچنے والا کوئی بھی نقصان، خطے اور پوری دنیا کے استحکام اور صورتحال کو تباہ کر دیگا۔ انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے حامی اور عقیدتمند پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کو دھمکی، حزب اللہ کو دھمکی سمجھی جائے گی اور...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو مشورہ دیتا ہوں کہ بیرون ملک کے دورے سے واپسی پر چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں۔انہوں نے کہا کہ اجتماعی شادیوں میں نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہوں اور ان کی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔حافظ حمداللہ نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں اور اس میں ان نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہو اور انکی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، ہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔انھوں نے کہا کہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں اور اس میں ان نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہوں اور انکی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، ہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ اگرچہ میں دوسری شادی اور دوسرے نکاح کے...
تیراہ انخلا معاہدہ ڈپٹی کمشنر کے ذریعے کیا گیا، اب پی ٹی آئی حکومت سیاست کر رہی ہے، اپوزیشن لیڈر عباداللہ
خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر عباداللہ نے واضح کیا کہ قبائلی علاقہ تیراہ سے مقامی افراد کے انخلا کے لیے کمیٹی سے معاہدہ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر نے کیا تھا، جبکہ اب پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اس پر سیاست کر رہی ہے۔ پشاور میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے دہشتگردی سے متاثرہ علاقے وادی تیراہ کی صورتحال پر بات کی اور قبائلی علاقہ وادی تیراہ کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا۔ مزید پڑھیں: وادی تیراہ میں آپریشن کی اجازت کس نے دی، اور سہیل آفریدی کو قتل کی دھمکیوں میں کتنی حقیقت ہے؟ انہوں نے الزام لگایا کہ دہشتگردوں کو لانے والی جماعت...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کم عمری کی شادیوں سے متعلق قانون سازی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایک متنازع بیان دے دیا ہے، جس کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اگر انہیں غصہ آیا تو وہ 16 سالہ لڑکی سے شادی کر لیں گے اور ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کریں گے جو ان کے بقول قرآن و سنت کے منافی ہو۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وہ سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتے ہیں کہ چاروں...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا تحصیل کشمور کے ذمے داران کے سالانہ منصوبہ بندی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو میمن کیخلاف ایف آئی آر نمبر 2/2026 درج کی گئی ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ضلع جامشورو کی بھولاری گندم گودام میں 64کروڑ،48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غیر قانونی طورپر فروخت کی تھیں جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ ادارے میں بدعنوانی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اللہ ڈنو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور پورا سندھ ڈاکوراج کے حوالے ہے۔گزشتہ روزشکارپور میں ایک دوسرے اایس ایچ اوکا ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل صوبے میں امن وامان کے حکومتی دعوؤں کی نفی ہے۔ جیکب آباد اورسانگھڑ میں بچیوں کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کے واقعات لاقانونیت واندھیرنگری کی انتہا کی نشاندہی کرتے ہیں۔عوام رات اورنہ ہی دن کومحفوظ ہیں۔ایسالگتا ہے سندھ امن انصاف اورقانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔اسلام کا عادلانہ نظام ہی دنیا کو امن اورانسانیت کومحفوظ و چین وسکون دے سکتا ہے۔جماعت اسلامی کا بدل دونظام کو سنواردو سندھ کو مہم بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل...
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ نے "عنقریب ہی" کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ امریکہ کے تجارتی اور فوجی جہازوں کو ڈبو دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی تحریک انصاراللہ نے دھمکی آمیز موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ نے " عنقریب ہی " کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ امریکہ کے تجارتی اور فوجی جہازوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-14 تہران /ابوظہبی/بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں‘ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ ایرانی حکام نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزامات عاید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-7 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں اور اس میں ان نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہو اور انکی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، ہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔انھوں نے کہا کہ اگرچہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دعوتِ اسلامی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی مسجد میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں اجتماع منعقد ہواجس میں دعوتِ اسلامی کے شبعہ مدرسۃُ المدینہ، مدرسۃُ المدینہ شارٹ ٹائم،مدرسۃُ المدینہ بالغّان سیفارغ التحصیل90حافظ قُرآن اور ناظرہ قُرآن مکمل کرنے والے طلبہ کرام کو اسناد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نورانی مسجد میں چلنے والے مدرسے میں مدرسۃ المدنیہ بالغان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 90 حافظ قرآن اور ناظرہ پڑھنے والوں میں اسناد تقسیم کیں۔ اِس موقع پر دعوت اسلامی حیدرآباد کے مُفتی مُحمد نوید عطّاری المدّنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پڑھنا اور اس کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرآن روز قیامت یا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی ، علاقے سے انخلا کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز رکھے ہیں، علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری رہتے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت صوبے کے عوام کی بہتری پر توجہ دے۔اس سے پہلے وزارت اطلاعات نے بھی بیان جاری کیا تھاکہ...