2026-06-02@21:10:06 GMT
تلاش کی گنتی: 4661

«عمر عبداللہ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر تعینات رہے، نے کہا کہ خطے میں کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے اور امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اقدامات پر غور کر رہا ہے۔یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں تشدد، مظاہروں اور ہلاکتوں کا الزام امریکی صدر پر عائد کیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-03-1 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اْس چیز نے جو زمین اور آسمانوں میں ہے، اور وہی زبردست دانا ہے۔ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی، اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا اْس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اْس میں چڑھتا ہے وہ...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کو ایرانی عوام کے خلاف مکمل اعلان جنگ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہاکہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد کردہ پابندیاں اور طویل دشمنی ایرانی عوام کو معاشی مشکلات میں ڈالنے کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگر کسی نے ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف حملہ کیا تو اسے پوری قوم کے خلاف جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ اس سے قبل آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد کی میڈیاسے گفتگو کے دوران گل پلازہ کی عمارت ایک حصہ گرگیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کے دوران آتشزدگی کے دوران ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اس دوران ڈپٹی میئر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ جلنے والی عمارت ایک حصہ اچانک گرگیا جو کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ڈپٹی میئر کےگل پلازہ پہنچنے پر شہریوں نے بروقت امدادی کام نہ ہونے کی شکایت کی جس پر سلمان مراد نے کہا ٹریفک کی وجہ سے امدادی کاموں میں کچھ تاخیر ہوئی، آگ پر قابو پانے کی انتھک...
    سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی،  دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف میوزیکل دھنوں سے حاضرین کو محفوظ کیا،  میوزیکل بینڈ کی کی سربراہی انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں بزنس کمیونٹی سمیت انٹرنیشنل مہمانوں نے بھی شرکت کی، لاہور جاز انسمبل بینڈ نے ولیمے پر پرفارم کرنے کے لئے سات روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت سماجی خدمات کے 50ویں سال میں داخل ،50سالہ تقریبات کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ’’سالانہ کانفرنس‘‘ کا اہتمام کیا گیا ، کانفرنس میں بانی جماعت اسلامی مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سمیت خدمت کے عمل میں شریک تمام اکابرین کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا گیا ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن تھے ۔حافظ نعیم الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم جنریشن زی کو تنہا نہیں چھو ڑیں گے۔کمپری ہنسو جنریشن زی کنیکٹ پر وگرام پورے ملک میں شروع کریں گے ۔الخدمت50 سال سے لوگوں کی خدمت کر رہی ہے اور خدمت کا یہ سلسلہ پورے پاکستان میں جاری ہے ،ہم نے اہل فلسطین کو بھی فراموش نہیں کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید احسان اللہ وقاص نے الخدمت سندھ ریجنل آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے الخدمت کے ذمے داران سے ملاقات کی اور اجلاس کے دوران سندھ بھر میں جاری الخدمت کے فلاحی پروگراموں کی مجموعی صورتحال، کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن سندھ ڈاکٹر سید تبسم جعفری، نائب صدر سید محمد یونس، انجینئر عمر فاروق اور دیگر ذمے داران بھی موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیداحسان اللہ وقاص نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں ایک منظم اور مؤثر فلاحی نیٹ ورک کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے الخدمت سندھ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اور گلبرگ ٹاؤن کے اشتراک سے موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر دو روزہ فلاور شو کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ فلاور شو کا افتتاح ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ، صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی،نائب صدر ارشاد کھوکھر،سیکرٹری اسلم خان، خازن عمران ایوب،جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع اور سابق سیکرٹریز رضوان بھٹی اور شعیب احمد نے کیا۔اس موقع پر ممبر گورننگ باڈی عبدالجبار ناصر، شیما صدیقی، فرید عالم، جاوید مہر ، ڈی جی پارکس گلبرگ ٹاؤن ندیم حنیف سمیت سینئر صحافیوں اور پریس کلب کے ممبران کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو، اْس وقت اْس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟۔ پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو۔ تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے۔ اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو۔ تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے۔ اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو۔ تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے۔ اور جہنم میں جھونکا جانا۔ یہ سب کچھ قطعی حق ہے۔ پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔ (سورۃ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-03-4 ڈاکٹر شیخ عبدالمالکسابق امیر ضلع بدین مرحوم شیخ شوکت علی 12 جنوری 2026 بروز پیر کی صبح مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اِنَّا لِلّہِ وَاِنَّااِلَیہِ رَاجِعونَ، شیخ شوکت علی صاحب مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کے شیدائی تھے۔ تحریکی لٹریچر پڑھ کر جماعت میں آئے اور پھر ان کی ٹیلرنگ کی دوکان جماعت اسلامی کا دفتر بن گئی۔ اپنے گھر پر جماعت کے بڑے بڑے پروگرام منعقد کرتے اور مرکزی اور صوبائی قائدین کو بلاتے۔ تفہیم القرآن جماعتی لٹریچر، جسارت، ترجمان القرآن، ایشیا، فرائیڈے اسپیشل خود بھی پڑہتے دوسروں کو بھی پڑھاتے۔ وہ سندھ میں جماعت اسلامی کی چلتی پھرتی دعوتی تصویر تھے۔ مالی تنگی اور مخالفت کی شدید ترین مشکلات کا ہنستے مسکراتے...
    آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں فسادات کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فسادات کا ذمہ دار امریکی صدر ٹرمپ کو قرار دے دیا۔آیت اللہ خامنہ ای کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت مخالف پروپیگنڈا امریکی اسرائیلی سازش ہے، پرامن مظاہروں کو دانستہ تشدد میں بدلا گیا، سکیورٹی فورسز نشانہ بنیں، عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، سرکاری تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل فسادات کی منصوبہ بندی اور عملی کارروائی میں شامل ہیں، فسادات کے ثبوت امریکی اور اسرائیلی شخصیات کے بیانات سے سامنے آچکے ہیں،...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور عوام کے خلاف جھوٹے الزامات کی ذمہ داری امریکی صدر پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ حالیہ ایران مخالف فسادات میں امریکی صدر کی ذاتی مداخلت واضح طور پر دیکھی گئی، جس نے صورتحال کو مزید خراب کیا اور ایرانی عوام کو نقصان پہنچایا۔ مزید پڑھیں: ایران میں احتجاجی مظاہرے جاری: امریکا اور اسرائیل فسادات کرا رہے ہیں، عوام دور رہیں، صدر مسعود پزشکیان ان کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے باعث ایران میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم لیڈر نے مزید واضح کیاکہ ایران ملک کو جنگ میں دھکیلنے...
    اسلام ٹائمز: یہ حقیقت بھی قابلِ توجہ ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں ایران نے کبھی جارحانہ جنگ کا آغاز نہیں کیا، مگر جب دفاع کی بات آئی تو کسی قسم کی کمزوری نہیں دکھائی۔ یہ توازن یعنی امن کی خواہش اور دفاع کی تیاری، اسلامی تعلیمات کا عین عکس ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جس پر چلنے والوں کے ساتھ خدا کی نصرت شامل حال ہوتی ہے۔ آج ایران کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا دراصل اس خوف کا اظہار ہے کہ اگر ایران کا ماڈل کامیاب ہو گیا تو دنیا کے مظلوم عوام سوال اٹھائیں گے کہ پھر ہم کیوں غلامی میں ہیں؟ یہی وہ سوال ہے جس سے سامراجی نظام لرزتا ہے۔ تحریر: میثم...
    شبِ معراج کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی محافل، درود و سلام اور نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں شہریوں نے نوافل ادا کیے۔ مختلف مقامات پر علما کرام نے واقعہ معراج اور اس کی فضیلت پر روشنی ڈالی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد و فلاح کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔شبِ معراج وہ بابرکت رات ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کو معراج کا عظیم شرف عطا فرمایا اور امت مسلمہ کو پانچ وقت کی نماز کا تحفہ دیا۔ اس رات حضور اکرم ﷺ نے مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک کا سفر کیا جہاں تمام انبیائے کرام نے...
    ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔شب معراج پر ملک بھر کے مساجد میں محافل اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں ہوئیں، نوافل بھی ادا کئے گئے۔علمائے کرام نے واقعہ معراج اور اس کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔ ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔حضور اکرم ﷺ نے اس رات مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کیا جہاں تمام...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ جہاں ایک معجزہ ہے وہیں یہ مسلمانوں کے لیے روحانی بلندی، اللہ سے قربت اور بندگی کے اسرار و رموز سمجھنے کا ایک عظیم درس ہے، جو ہمیں اپنی زندگیوں میں تقویٰ اور اللہ کی رضا کے حصول کی ترغیب دیتا ہے۔ واقعہ معراج سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو احکام الہٰی کے تابع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امت مصطفی کی معراج اطاعت رسولﷺ میں ہے، معجزہ معراج النبیﷺ کے مطالعہ سے انسانیت کیلئے علم و مشاہدات کی نئی راہ کھلتی ہیں، واقعہ معراج سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم اپنی زندگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا عوامی خدمت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ یو سی 7 بلاک 3 میں 12 انچ قطر کی تین ہزار رننگ فٹ پانی کی لائن کی تبدیلی کے منصوبے کے تحت چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ یو سی چیئرمین زبیر ولی محمد، معروف سماجی شخصیت رؤف عیسیٰ، امان اللہ اور علاقے کے دیگر معززین بھی موجود تھے۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نے جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبے کو جلد از جلد اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ علاقہ مکینوں کو پانی کی فراہمی سے متعلق درپیش مسائل سے مستقل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا مجھے علم نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج ہم نے بہتر اور مثبت اقدام کیا ہے، پی ٹی آئی بھی مثبت اقدامات کرے، اس طرح اعتمادی سازی ہوتی ہے۔ اگلے ہفتے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسس شروع ہوجائے گا۔ وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا انہیں علم نہیں، اچکزئی ہمارے مشکل وقت کے ساتھی ہیں ان کے بارے میں نواز شریف اور شہباز شریف کے مثبت خیالات ہیں۔اُن کا کہنا...
    گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔  اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد و ضوابط کے تحت الیکشن کمیشن 16 جنوری کو کارروائی کا پابند ہوتا ہے۔  اعلامیہ کے مطابق  معطل صوبائی اراکین میں ہمایوں خان، شکیل احمد، محمد رشاد خان، عباداللہ اور زاہد چن زیب شامل ہیں۔  اکرام اللہ، نظیر احمد عباسی، مرتضیٰ خان، زرشاد خان، محمد ظاہر شاہ، احتشام علی،خالد، ارباب وسیم، سمیع اللہ، ظاہر خان اور ملک طارق اعوان کی رکنیت بھی معطل گئی ہے۔ ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ عظیم الشان اعزاز عطا فرمایا جو انسانی فہم سے بالاتر ہے اور جو اہل ایمان کےلئے سرچشمۂ ہدایت بنا رہے گا۔ شب معراج پر اپنے خصوصی پیغام میں صدرمملکت نے کہا کہ واقعۂ معراج ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ پختہ ایمان، صبر اور اطاعت کے ذریعے انسان بلند ترین اخلاقی اور روحانی درجات تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ ہمیں یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ آزمائشیں اور مشکلات عارضی ہوتی ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھرمیں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی شب معراج اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور ﷺ کو عطا کیا گیا ایک ایسا معجزہ ہے جس سے اللہ کی قدرت اور آپ ﷺ کے بلند مقام کا اظہار ہوتا ہے یہ شرف کسی اور انسان کو حاصل نہیں ہے ۔ شبِ معراج کا ذکر قرآن مجید میں سورہ اسرا ہ میں کیا گیا اس رات نبی کریم ﷺ کو مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ اور وہاں سے ساتوں آسمانوں کی سیر کرائی گئی، جہاں آپ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی بے شمار نشانیوں کا مشاہدہ فرمایا۔ شب معراج میں نمازوں کی فرضیت یعنی اس رات پانچ وقت کی نماز کا تحفہ ملا، جو مومن کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ شبِ معراج امتِ مسلمہ کےلئےعظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ یہ رات ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت کی اہمیت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پرتہنیتی پیغام میں کہاکہ یہ شب مسلمانوں کے لئے ایمان میں ثابت قدمی، صبر و استقامت ، اللہ کی اطاعت، اور بلند کردار کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و منزلت سے...
    سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  شب معراج پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تہنیت پیش کرتا ہوں۔  وزیر اعظم نے کہا اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و منزلت سے  مسلمانوں کو مستفید ہونے کی سعادت عطا فرمائے۔ شبِ معراج امتِ مسلمہ کے لیے عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ یہ رات ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت کی اہمیت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتی ہے۔ یہ شب مسلمانوں کے...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شبِ معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کی مذہبی اہمیت اور روحانی فیوض و برکات سے امتِ مسلمہ کو بھرپور استفادہ کی توفیق عطا فرمائے۔ شبِ معراج امتِ مسلمہ کے لیے عظیم روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ مزید پڑھیں: شب معراج، سندھ کے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیل کا اعلان وزیراعظم نے کہا کہ شبِ معراج ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس...
    شب معراج کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم امہ کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شبِ معراج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شبِ معراج حضور نبی کریم ۖ کی حیاتِ طیبہ کا ایک عظیم اور روحانی معجزہ ہے، جس میں ایمان، عبادت، صبر اور اطاعتِ الہی کا جامع پیغام مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس رات اللہ تعالی کی بے پایاں قدرت اور حضور نبی کریم ۖ کے بلند و ارفع مقام کی واضح اور روشن دلیل ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ شبِ معراج وہ عظیم رات ہے جب اللہ تعالی اپنے...
    افغانستان کی طالبان رجیم میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیانے طالبان قیادت میں دھڑے بندی کو بے نقاب کردیا۔ بی بی سی نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی لیک شدہ آڈیو جاری کردی، جس میں وہ اختلافات کے باعث طالبان رجیم ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قندہار میں موجود شدت پسند نظریات کی حامل قیادت افغانستان کو سخت گیر بیانیے کے تحت چلانا چاہتی ہے۔ کابل کے وزرا ہر حال میں عملدرآمد پر مجبور ہیں، مخالفت کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں یا برطرف کیا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ اور خواتین کی تعلیم پر پابندی کے احکامات قندہار سے جاری ہوئے جبکہ کابل میں موجود وزرا...
    دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا عنوان: بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہداف اور ثمرات میزبان: محمد سبطین علوی مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین غلام حر شبیری صاحب پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات گفتگو: ????بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہداف ????آج کے دور میں بعثت کے ثمرات ????آج کے زمانے میں اسلام کی آفاقیت خلاصہ...
    بی بی سی کی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے اندر شدید اختلافات اور دھڑے بندی موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا وفادار دھڑا ملک کو ایک سخت گیر اسلامی امارت کی جانب لے جانا چاہتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق شیخ ہیبت اللہ ایک ایسے نظام کے حامی ہیں جہاں ان کے وفادار علما کو عوامی اور نجی زندگی کے ہر شعبے پر مکمل کنٹرول حاصل ہو۔ وہ زیادہ تر قندھار میں مقیم رہتے ہیں اور محدود نظریاتی شخصیات کے ساتھ مل کر اہم فیصلے کرتے ہیں، جبکہ کابل میں موجود حکومت کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں...
    ویب ڈیسک: ملک بھر میں آج 26 رجب بروز جمعتہ المبارک شبِ معراج عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی جبکہ سندھ حکومت نے اس موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ  رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے، اللہ رب العزت نے تمام مہینوں کے مختلف دنوں اور راتوں کی اہمیت و فضیلت اور ان کی خاص برکات و خصوصیات بیان فرمائی ہیں، لیکن ستائیس رجب المرجب کو دین اسلام میں ایک نمایاں اور...
    آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان… pic.twitter.com/daF5a3Pgvk — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) January 15, 2026 پاکستان کی سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن واپس آنے پر آمادہ کر لیا۔ عشرت فاطمہ نے وزیر اطلاعات کی درخواست قبول کرتے ہوئے پی ٹی وی میں مینٹور کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پر رضامندی ظاہر کی۔وفاقی وزیر عشرت فاطمہ کے ریڈیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ۔ کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی۔ بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں۔ کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو۔ اِسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اِس کے برسانے والے ہم ہیں؟۔ ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟۔ کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو۔ اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟۔ ہم نے اْس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے بسم اللہ سبزی منڈی کے دکاندار چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ مظاہرین نے منڈی کے سامنے سپر ہائی وے پر دھرنا دے کر ٹریفک کو بھی متاثر کیا، اور احتجاج کے دوران آگ لگا سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کسٹمز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان کی دکانوں میں بار بار چھاپے مارے جا رہے ہیں، جس سے ان کا کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی کے باہر ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چھاپوں کو فوری طور پر بند کیا جائے اور دکانداروں کے حقوق کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر پروفیسر نظام الدین میمن کی بہو اور پروفیسرحافظ شعیب احمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ کچھ دنوں سے علیل اورزیرعلاج تھیں۔مرحومہ جماعت اسلامی ضلع شکارپور کے سابق امیر پروفیسرامام بخش عاصم میمن کی بیٹی اورحلقہ خواتین وارڈ نمبر 1نیوگلستان واہ کینٹ پنجاب کی رکن تھیں،ان کی نمازجنازہ واگنو گیٹ شکارپور میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی،جمعیت کے مقامی ذمے داران وکارکنان اورقریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نائب امیرحافظ نصراللہ چنا،ڈپٹی جنرل سیکرٹری امداداللہ بجارانی، امیرضلع عبدالسمیع بھٹی،پیما کے صوبائی رہنما ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن ، جئے سندھ محاذ کے اسداللہ سومرو،سمال ٹریڈرزکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انفاق فی سبیل اللہ کے ذریعے انسان اپنے رب کریم پر مکمل بھروسہ ویقین پر عامل ہوتا ہے اور دربار خداوندی میں تقرب حاصل کرتا ہے وہیں وہ اپنے توبہ کو مؤثر بناتا ہے، انفاق فی سبیل اللہ جہاں تزکیۂ نفس کا ذریعہ ہے وہیں انفاق کے ذریعے انسان اپنے اندر موجود برائیوں کو دور کرتا ہے۔ فرمانِ خدا وندی ہے: ’’اگر تم اپنے صدقات علانیہ دو تو یہ بھی اچھا ہے لیکن اگر چھپا کر حاجتمندوں کو دو تو یہ بھی تمہارے حق میں بہتر ہے۔ تمہاری بہت سی برائیاں اس طرز عمل سے محمود ہوجاتی ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو بہرحال اس کی خبر ہے‘‘ (البقرۃ: 271)’’کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قرآن نے تاریخِ انسانی کے اس بالکل ابتدائی ماجرے (تخلیق آدمؑ) کو محض ایک کہانی کے طور پر نہیں سنایا ہے، بلکہ اس کے سنانے سے اصل مقصود چند اجتماعی و سیاسی حقیقتوں کی ابتدا کا سراغ دینا ہے۔ اس سے ’خلافت‘ کے تصوّر سے متعلق جو حقیقتیں ہمارے سامنے آتی ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں: ایک یہ کہ ’خلافت‘ کا وجود خود انسانی فطرت کا بُرُوْز (مظہر) ہے۔ یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو انسان کو خارج سے لاحق ہوگئی ہو بلکہ اللہ نے اس کو اس منصب کے لیے پیدا کیا ہے اور اس کا شعور اس کے اندر ودیعت کیا ہے۔ وہ جب سے بھی اس دنیا پر ہے اس شعور کے ساتھ ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-37  جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-12 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر پروفیسر نظام الدین میمن کی بہو اورپروفیسرحافظ شعیب احمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ کچھ دنوں سے علیل اورزیرعلاج تھیں۔مرحومہ جماعت اسلامی ضلع شکارپور کے سابق امیر پروفیسرامام بخش عاصم میمن کی بیٹی اورحلقہ خواتین وارڈ نمبر 1نیوگلستان واہ کینٹ پنجاب کی رکن تھیں،ان کی نمازجنازہ واگنا گیٹ شکارپور میںادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔نمازجنازہ میں جماعت اسلامی،جمعیت کے مقامی ذمے داران وکارکنان اورقریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔ امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نائب امیرحافظ نصراللہ چنا،ڈپٹی جنرل سیکرٹری امداداللہ بجارانی، امیرضلع عبدالسمیع بھٹی،پیما کے صوبائی رہنما ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن،جئے سندھ محاذ کے اسداللہ سومرو،اسمال ٹریڈرزکے زبیرمیمن،انجینئر اعجاز میمن ،ندیم اخترمیمن...
    سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ یہ بات آج پوری دنیا پر عیاں ہوگئی ہے کہ آج ایران اپنی جگہ پر پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی بھی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی، اسلامی ممالک نے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت کی ہے اُس سے بہت مضبوط اور بہتر نتیجہ آئے گا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ آج کی تاریخ یہ بات بتا رہی ہے کہ دنیا بھر میں بد امنی پھیلانے کے لئے شیطانی طاقتیں اپنا زور لگا رہی ہیں، امریکا جیسا ملک جس کو تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے اور یورپی یونین بھی آج ان کے طریقے کار کو...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک نمایاں، معتبر اور قابلِ فخر شناخت رکھتی ہیں، جن کی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جمعرات کے روز عشرت فاطمہ کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عشرت فاطمہ کا 45 سالہ شاندار کیریئر پیشہ ورانہ دیانتداری، مہارت اور قومی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے، اور ملک کا ہر طبقہ اور ہر عمر کا فرد انہیں جانتا اور پہچانتا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اگرچہ عشرت فاطمہ نے 10 سال قبل پاکستان ٹیلی ویژن اور حال ہی میں ریڈیو پاکستان سے علیحدگی اختیار کی،...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکا کا حملہ ٹل گیا ہے، ایران پر حملے کے حالات نہیں رہے،ایران میں اتحادآیا،حکومت کی حمایت میں لوگ باہر نکلے، حملے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راناثنا کا کہناتھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے ایران کو نقصان ہوا ہو گا، صدر ٹرمپ کے بیانات سے ایرانی قوم میں جذبہ جاگ گیا، ایران تحریک میں غیرملکی عنصر،ٹرمپ کی دھمکیاں نہ ہوتیں تو زیادہ فورسز استعمال نہ کرنا پڑتیں، ایران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، ایران میں الیکشن ہوتے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکہ کا حملہ ٹل گیا ہے، ایران پر حملے کے حالات نہیں رہے،ایران میں اتحادآیا،حکومت کی حمایت میں لوگ باہر نکلے، حملے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راناثنا کا کہناتھا کہ  ٹرمپ کے بیانات سے ایران کو نقصان ہوا ہو گا، صدر ٹرمپ کے بیانات سے ایرانی قوم میں جذبہ جاگ گیا، ایران تحریک میں غیرملکی عنصر،ٹرمپ کی دھمکیاں نہ ہوتیں تو زیادہ فورسز استعمال نہ کرنا پڑتیں، ایران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، ایران میں الیکشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں شدید اندرونی اختلافات منظرِ عام پر آ گئے ہیں، جن کے بعد یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت عملی طور پر دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔عالمی میڈیا  کی ایک حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک لیک ہونے والی آڈیو کلپ سامنے آئی ہے، جس میں انہیں یہ انتباہ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اندرونی تقسیم اسلامی امارت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان قیادت اس وقت دو بڑے دھڑوں میں منقسم ہے۔ ایک دھڑا قندھار میں قائم ہے جس کی قیادت براہِ راست ہیبت اللہ اخوندزادہ کر رہے ہیں۔...
    جیکب آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پوری دنیا کے غیرت مند مسلمان آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو اپنا رہبر و رہنماء مانتے ہیں اور انکی قیادت میں تحریک آزادیٔ فلسطین کو آگے بڑھانے کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت امام خمینیؒ قرآن و سنت اور صراطِ مستقیم پر چلنے والے عظیم رہبر تھے، جنہوں نے شیطان بزرگ امریکا اور اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور انہیں ہر محاذ پر شکست دی۔ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ نے امام خمینیؒ کے پیغام اور مشن کو پاکستان میں آگے بڑھایا۔ یہ بات انہوں نے جامعۃ المصطفیٰ...
    سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے وکیل عامر منسوب ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ مدعی کے انتقال کے بعد بیٹے نے اپیل دائر کی ہے۔ متاثرہ شخص یا ان کے قانونی وارث اپیل دائر کرسکتے ہیں۔ اپیل میں دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے نوٹس صرف ہمیں جاری کیا گیا ہے۔ اپیل کی جزوی سماعت ہوچکی ہے متعلقہ بینچ کو ارسال کیا جائے۔...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج جبکہ چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی ہے، کمشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور پی کے حکومت کے صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے۔ کمشن کا اجلاس چیف جسٹس کی زیر صدارت ہوا۔ اکثریت سے ایڈیشنل جج جسٹس محمد طارق آفریدی ایڈیشنل جج عبدالفیاض،ایڈیشنل جج جسٹس صلاح الدین،ایڈیشنل جج جسٹس صادق علی ، ایڈیشنل جج جسٹس سید مدثر امیر، ایڈیشنل جج جسٹس قاضی جواد احسان اللہ کو مستقل جج بنانے کی منظوری دی۔ کمشن نے جن چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ان میں ایڈیشنل...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔ فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ سعد علی خان ،نیاز اللہ نیازی ،فلک ناز کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق ایڈیشنل جج جسٹس انعام اللہ خان، ایڈیشنل جج جسٹس فرح جمشید، ایڈیشنل جج جسٹس ثابت اللہ اور ایڈیشنل جج جسٹس اورنگزیب کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پشاورہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا جس میں موجود ارکان نے متفقہ طور پر 6 ججوں کو مستقل اور 4 ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض اور جسٹس فرح جمشید کی مستقلی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے...
    گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جبکہ 26 جنوری تک مسائل حل نہ ہونے پر اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے 6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج جبکہ چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی ہے، کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور پختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔کمیشن نے متعلقہ ڈیٹا فارم، سابقہ پس منظر (اینٹی سیڈنٹس)اور پیش کردہ مواد کے مکمل جائزے کے بعد اکثریت سے ایڈیشنل جج جسٹس...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جبکہ 4 ججز کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ اعلامئے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کا ایجنڈا زیر غور آیا۔ جوڈیشل کمیشن نے 6 ججز جسٹس محمد طارق آفریدی،جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی،جسٹس مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔ جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ اور جسٹس اورنگزیب کو 6 ماہ کی توسیع دے دی۔
    اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ 4 ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کی، جس میں جوڈیشل کمیشن کے موجودہ ارکان نے متفقہ طور پر یہ فیصلے کیے۔ ذرائع کے مطابق مستقل کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل جج جسٹس صادق علی، ایڈیشنل جج جسٹس مدثر امیر، ایڈیشنل جج جسٹس محمد طارق آفریدی، ایڈیشنل جج جسٹس عبدالفیاض، ایڈیشنل جج جسٹس اصلاح الدین اور ایڈیشنل جج جسٹس قاضی جواد احسان اللہ شامل ہیں۔ اسی طرح ایڈیشنل ججز جسٹس انعام اللہ خان، جسٹس فرح جمشید، جسٹس ثابت اللہ اور جسٹس اورنگزیب کی مدت میں...
    چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے 10 میں سے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 4 ججز کو 6 ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صبعت اللہ، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی اور جسٹس مدثر امیر کی مستقلی پر غور کیا گیا اور ان میں سے 6 ججز کو مستقل کرنے کی...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے معزز اور باوقار اجتماع سے خطاب کا موقع ملنا ان کے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ افتخار ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لندن کا تعلیمی سفر کئی دہائیوں پر محیط ہے اور اس ادارے نے دنیا بھر میں علم و تحقیق کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے تعلیمی شعبے کے ساتھ یونیورسٹی آف لندن کی طویل وابستگی اور خلوص کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیمی تعلق وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مؤثر ہوتا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    نامہ نگاروں کیساتھ بات کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ مساجد کے خطیبوں کی تفصیلات جمع کرنا اور مذہبی مقامات کی نگرانی میں اضافہ کوئی الگ تھلگ انتظامی اقدام نہیں بلکہ ایک وسیع تر نظریاتی منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں مساجد و خانقاہوں کے مبلغین کی تفاصیل جمع کرنے اور "پروفائلنگ" پر جموں سمیت کشمیر کے علماء نے بھی متحدہ طور مذمت کی ہے وہیں سرینگر سے نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے بھی اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ کشمیر میں پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی جانب سے مساجد اور مبلغین کی نگرانی، پروفائلنگ، آئین کی خلاف ورزی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں اپنی برق رفتار بالنگ سے بیٹرز کو پریشان کر دیا۔ نوکھالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ڈھاکا کیپٹلز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ میں نوکھالی ایکسپریس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
    سرینگر کے رکن پارلیمنٹ نے جموں کے علیٰحدہ ریاست کے مطالبے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی شناخت دہائیوں سے مشترکہ ہے اور یہ علاقہ بغیر لداخ کے نامکمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا کہ جموں میں انتہا پسند نے ایک تعلیمی ادارے کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے گاندربل کے کنگن علاقے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں میں ہندو برادری کے ایک چھوٹے گروہ نے میڈیکل کالج کی بندش پر مجبور کیا کیونکہ داخلہ پانے والے زیادہ تر طلباء غیر ہندو تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ ویشنو دیوی...
     پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی برق رفتار بولنگ سے بیٹرز کو پریشان کر دیا۔ نوکھالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ڈھاکا کیپٹلز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں نوکھالی ایکسپریس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں ڈھاکا کیپٹلز کی ٹیم احسان اللہ کی تیز رفتار بولنگ کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ احسان اللہ نے چار اوورز کی اسپیل میں 32 رنز دے کر دو اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی تیز رفتار گیندوں کا سامنا افغانستان کے اوپنر بیٹر رحمان اللہ گرباز نے...
    ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے، جس پر جماعت میں سوگ پھیل گیا۔  ان کے انتقال پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان اور ترجمان اسلم غوری نے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔  جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق اسلم غوری نے کہا کہ برادرم مولانا سلیم اللہ خان ترکئی کی وفات کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے، انہوں نے کہا کہ میں ایک باوفا، دلیر اور مخلص ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں، جس کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
    پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی برق رفتار بولنگ سے بیٹرز کو پریشان کر دیا۔ نوکھالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ڈھاکا کیپٹلز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ میں نوکھالی ایکسپریس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں ڈھاکا کیپٹلز کی ٹیم احسان اللہ کی تیز رفتار بولنگ کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ احسان اللہ نے چار اوورز کی اسپیل میں 32 رنز دے کر دو اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی تیز رفتار گیندوں کا سامنا افغانستان کے اوپنر بیٹر رحمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق نے نظم ضلع کی مشاورت سے ناظمین علاقہ جات کے تقرر کا اعلان کردیا۔ نجم الثاقب گیلانی کومومن آباد یوسی 1فرید کالونی ، محمد معراج کو مومن آباد یوسی 2ہریانہ کالونی، مجیب الرحمن کو مومن آباد یوسی 3بسم اللہ کالونی،احتشام احمد کو مومن آباد یوسی اسلام نگر ، زاہد انور کو مومن آباد یوسی 5، الطاف حسین کو مومن آباد یوسی 6فرنٹئیر کالونی، عطا الرحمن کو مومن آباد یوسی 7بنارس،حاجی دلفروز کو مومن آباد یوسی 8پیرآباد، عثمان احمد کو یوسی 1پٹھان کالونی، آصف شیخ کو یوسی 2,3پاک کالونی، سعید چوہان کو یوسی 5شیرشا ہ لیبر اسکوائر، شاہنواز کو یوسی 6شیرشاہ گلبائی ، حاجی شمس الرحیم کو یوسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-15 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت رد عمل دیا ہے، جس میں انہوں نے 4 ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ ایک بیان میں بی اے پی کے ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا...
    شرکاء سے خطاب میں مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افوج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت اور شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آیت اللہ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی، آئی ایس او کی کراچی میں احتجاجی ریلی آیت اللہ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی، آئی ایس او کی کراچی میں احتجاجی ریلی آیت اللہ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی، آئی ایس او کی کراچی میں احتجاجی ریلی آیت اللہ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی، آئی ایس او کی کراچی...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے۔  عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پوری دنیا نے افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت دیکھے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی سر زمین کے دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کے نا قابل تردید شواہد بھی موجود ہیں۔ سہیل آفریدی نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی۔  امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے  خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔  انہوں نے مزید کہاکہ پاکستانی قوم نے دہشت گردوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تم کہاں جا رہی ہو ؟غزہغزہ ! لیکن غ زہ میں کیا ہے ؟وہاں ابو عبیدہ ہےتمہیں یاد ہے وہ چھوٹی سی بچی جو اپنی ننھی سی کمزور کمر پر اپنا بیگ پیک اٹھائے غ زہ جانے کے لئے پر جوش تھی ؟یہ بالکل  سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے بعد کی ایک چھوٹی بچی کی ویڈیو تھی جو سوشل میڈیا پر بڑی مشہور ہوئیاور اس بچی کے لئے بس یہ اطمینان کافی تھا غ زہ کی جانب سفر کرنے کے لئے کہ وہاں وہ ” مجاہد ابو عبیدہ ” موجود ہیں اور یقینا  رب العالمین کے بعد ابو عبیدہ اس کی حفاظت کے لئے اس کی زمین کی آزادی کے لئے اس کا سہارا ہیںاکثریت کے دل...
    اسلام آباد (طارق سمیر) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے۔ عطاء اللہ تارڑپوری دنیا نے افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت دیکھے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑافغانستان کی سر زمین کے دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کے نا قابل تردید شواہد بھی موجود ہیں۔ عطاء اللہ تارڑسہیل آفریدی نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی۔ عطاء اللہ تارڑپاکستانی قوم نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے بے پناہ قربانیاں دیں ہیں، عطاء اللہ تارڑتحریک انتشار والے جب بھی منہ کھولتے ہیں، دہشت گردوں کی سہولت...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کی خدمت کے مشن پر مکمل کاربند ہے اور حکومت عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ ترقی و خوشحالی کے سفر کو مزید تیز کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور مسلم لیگ (ن) کی رہنماء اور وفاقی وزیر اطلاعات کی والدہ ساجدہ فاروق تارڑ نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاسی اُمور و پبلک افیئر یونٹ سید توصیف شاہ کے دفتر چیمہ ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیر اطلاعات نے اپنے حلقے سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں، چیئرمینز، وائس چیئرمینز، سینئر کارکنان، کونسلرز، خواتین رہنماؤں اور لیڈی کونسلرز سے ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرور اور طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کا انجام تاریخ میں سب کے سامنے ہے، اور ٹرمپ کے ساتھ بھی وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایک ایسا شخص جو تکبر میں ڈوبا ہوا ہے، پوری دنیا کے فیصلے کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ اقتدار کے عروج پر موجود طاقتور حکمران آخر کس انجام سے دوچار ہوئے۔سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم، غرور...
    لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم اور جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام کے سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت اور 18 ویں سالانہ ختم بخاری شریف کے موقع پر ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں ’’روح تصوف کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائشوں کے باوجود امام احمد رضا بریلوی رحمۃاللہ علیہ کا کارواں کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ تصوف ایک ایمانی قوت ہے جو بندے کو شریعت کا پابند بناتی ہے۔ تصوف، معرفت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) وزیرآعلیٰ پنجاب بیگم مریم نواز کی ٹاس فورس کے چیئرپرسن اور صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات رانا منان خان عمرہ کی ادائیگی اورمدینہ المنورہ روضئہ المبارک پر حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے سعودی عرب تشریف لائے تو مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے رہنماؤں ناراوال پنجاب کی معروف شخصیات چوہدری منیراحمد گجر اور رانا عبداللہ راجپوت کی جانب سے ان کے اعزاز میں لاثانی ریسٹورنٹ مدینہ روڈ میں ایک ُپرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری اور فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ملک منظور حسین اعوان، مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران و کارکنان، پاک کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات، پاکستان انویسٹر فورم اور میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ رہبرِ مسلمینِ جہاں آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بدقسمتی سے عالمی میڈیا کے ساتھ ساتھ بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ بھی اس گمراہ کن مہم کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام فوارہ چوک سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس کے بعد پریس کلب کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاج کا مقصد امریکہ اور اسرائیل کی مختلف ممالک پر جارحیت، غزہ میں بیرونی افواج کی متوقع تعیناتی، استعماری پالیسیوں اور عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے رہبر معظم آیت...