2026-06-02@21:10:05 GMT
تلاش کی گنتی: 4661
«عمر عبداللہ»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کم عمری کی شادیوں سے متعلق قانون سازی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایک متنازع بیان دے دیا ہے، جس کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اگر انہیں غصہ آیا تو وہ 16 سالہ لڑکی سے شادی کر لیں گے اور ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کریں گے جو ان کے بقول قرآن و سنت کے منافی ہو۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وہ سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتے ہیں کہ چاروں...
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا بے حد اہم ہے اور وہ ان پر جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو وہ اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر مکمل بھروسا رکھنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ...
وزیراعلٰی نے کہا کہ برف باری کیوجہ سے تھوڑی سی تکلیف ہوئی تھی، لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائیگا، ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ صحیح وقت پر برف باری ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بروقت برف باری نے طویل خشک موسم کے بعد راحت دینے کا کام کیا ہے اور اس سے آنے والے موسم گرما کے مہینوں میں پانی کی قلت نہیں ہونے کی امید ہے۔ سرینگر سے جموں تک سڑک کے ذریعے سفر کے دوران بانہال میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے جموں سرینگر قومی شاہراہ (NH-44) کی حالت کا معائنہ کیا اور بانہال کے...
جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سربراہ جے یو آئی کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مشورہ دیتا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں اور اس میں ان نوجوانوں کی شادیاں کریں جو بالغ ہو چکے ہو اور انکی عمریں 18 سال سے کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون کو پاؤں کے تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، ہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ اگر مجھے غصہ آیا تو میں نے فیصلہ...
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں کی جا سکتی لہٰذا اگر پارلیمنٹ قرآن و سنت کے منافی قوانین منظور کرے تو یہ آئین سے انحراف کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد نے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ان پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین کے مطابق کر رہے ہیں کیونکہ آئین قرآن و سنت کی بات کرتا ہے۔ میں مولانا کو تجویز دے رہا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں...
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب بھی زندگی میں کوئی مشکل یا ذہنی دباؤ آتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست رجوع کرتی ہیں اور اسی پر مکمل بھروسا رکھتی ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں بتایا کہ مشکل حالات میں اللہ کی طرف لوٹنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر یقین رکھنا انسان کو صبر اور اعتماد کے ساتھ چیلنجز کا سامنا کرنے کی ہمت دیتا ہے، جس کے نتیجے میں جذباتی مضبوطی اور روحانی نشوونما ممکن ہوتی ہے۔ مہوش حیات کے مطابق یہی روحانی تعلق انہیں زندگی کے نشیب...
عراقی مزاحمتی رہنما نے کہا کہ ہم دشمنوں کو خبردار کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کبھی کھیل نہیں ہوگی، بلکہ تم سب سے تلخ موت کا مزہ چکھو گے۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کی مکمل حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کو کسی بھی حماقت سے خبردار کیا۔ تسنیم خبررساں ادارے کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، عراقی حزب اللہ بریگیڈز کے سیکرٹری جنرل حاج ابو حسین الحمیدوی نے گزشتہ رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے دشمن کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کی مکمل حمایت پر زور دیا۔ حجاج ابو حسین الحمیدوی نے اپنے بیان میں اعلان کیا کہ...
بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی جبکہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق خربت سلم کے قریب ایک حملے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے، جبکہ دردغایا گاؤں میں علیحدہ حملے میں ایک اور شخص ہلاک ہوا۔ اسرائیلی فوج نے خربت سلم میں ایک "ہتھیار بنانے والی فیکٹری" پر حملے کا دعویٰ کیا، جہاں اس نے حزب اللہ کے دہشت گردانہ سرگرمیوں کی شناخت کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے دردغایا میں بھی حزب اللہ کے ایک رکن پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی کاروباری شخصیت ہارون اللہ بالاگام بالا اتوار کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب صلاح الدین مسجد امیر خسرو روڈ الحمرا سوسائٹی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی رہنما، تاجر برادری اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، اسداللہ بھٹو ، کاشف شیخ سعید شیخ ،مجاہد چنا و دیگر رہنماؤں نے محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی ہارون اللہ کی وفات پر دلی رنج و غم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش ہو گئی تو اس سے پیدا ہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشت کار خوش ہو گئے پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہو گئی پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے اِس کے برعکس آخرت وہ جگہ ہے جہاں سخت عذاب ہے اور اللہ کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے دنیا کی زندگی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملوں میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 2 کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے گزشتہ روز شمالی غزہ میں مختلف مقامات پر کیے گئے‘ ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ الشفا اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 13 اور 15 سال تھیں۔ ایک الگ واقعے میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی کوآڈ کاپٹر ڈرون نے شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)آئین و قانون پرعملدآمد کے بغیر کوئی بھی ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،حافظ نصراللہ چنا۔گل پلازہ واقعے نے بلاول بھٹو کی جانب سے ایوان صدر میں پیش کردہ سترہ سال کی کارکردگی پرپانی پھیردیا ہے۔ کندھکوٹ 21جنوری 2026 جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ آئین و قانون پرعملدآمد کے بغیر کوئی بھی ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔کیلاش کولہی،نادرجمالی سے لیکرکنڈیارومیں ڈاکو?ں سے مزاحمت پر تھرکے نوجوان راشدکا بے دردی سے قتل اورجیکب آباد ضلع میں پولیس اہلکاروں کا تحویل میں خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ سندھ میں بدامنی ،لاقانونیت اوردرندگی کی بدترین مثال ہے۔گذشتہ 18سالوں سے تسلسل کے ساتھ سندھ پربر سر اقتدارپیپلزپارٹی سندھ میں قیام...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنماء ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں، جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنما ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
سٹی 42 : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں اور سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کا موقف سننا چاہیے، تاہم عملی مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کے دوران حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کو ایسا ماحول بنانا چاہیے تھا جو جمہوری مفاہمت کو فروغ دے۔ پارلیمنٹ کے اندر تصادم کے بجائے مفاہمت کا ماحول ہونا چاہیے تھا، لیکن موجودہ حکومت ووٹ کے بجائے طاقت کے بل پر قائم ہے اور اہم فیصلے پارلیمنٹ سے باہر طے ہو کر صرف منظوری کے لیے لائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی حکومت کے پاس بامعنی مذاکرات کا اختیار...
لاہور: (نیوزڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی ہی مضبوط ریاست کی بنیاد ہے۔ الحمرا میں سہ روزہ تھنک فیسٹ 2026 کے آخری روز خصوصی گفتگو میں جسٹس (ر) اطہر من اللہ نے بتایا کہ مجھے خوشی ہے میں جانوروں کے حقوق پر فیصلہ دے چکا ہوں، جانوروں اور انسانوں کے ساتھ زیادتی میں خاص فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں معاملے ایک ہی سوچ سے آتے ہیں، یہ سوچ معاشرے میں ظلم پھیلاتی ہے، بنیادی حقوق معاشرے میں حکومت کی جانب سے لاگو کروائے جاتے ہیں، معاشرے کی طاقت برابری میں ہوتی ہے۔ اطہر من اللہ نے واضح کیا کہ...
برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی مضبوط ریاست کی بنیاد ہے،جسٹس (ر) اطہر من اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی ہی مضبوط ریاست کی بنیاد ہے۔الحمرا میں سہ روزہ تھنک فیسٹ 2026 کے آخری روز خصوصی گفتگو میں جسٹس (ر)اطہر من اللہ نے بتایا کہ مجھے خوشی ہے میں جانوروں کے حقوق پر فیصلہ دے چکا ہوں، جانوروں اور انسانوں کے ساتھ زیادتی میں خاص فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں معاملے ایک ہی سوچ سے آتے ہیں، یہ سوچ معاشرے میں ظلم پھیلاتی ہے، بنیادی حقوق معاشرے میں...
اپنے مشترکہ بیان میں بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں ہمیشہ امام حسین علیہ السلام کی طرف رجوع کیا کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ بے حد فیّاض، نہایت متقی، عبادت گزار اور کثرت سے نیک عمل کرنے والے تھے۔ سخاوت، مہمان نوازی، غرباء پروری، اخلاق و مروّت، حلم و تواضع اور صبر و تقویٰ آپ علیہ السلام کی خصوصیات حسنہ تھیں۔ ولادت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے جاری بیان میں صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی، مولانا عبداللہ منیر، ڈاکٹر عطا الرحمان، مولانا قاری عبدالرحیم رحیمی اور مولانا عطاء الرحمان رحیمی نے کہا کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں آپ علیہ السلام کی...
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں۔عطااللہ تارڑ نے کہاکہ وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے خود 4 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے، اب اس معاملے کو کیسے فوج سے جوڑا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی باتیں درست نہیں، البتہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری...
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ علاقے کو زبردستی خالی کرانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علاقے سے انخلاء کو پاک فوج سے جوڑنا سراسر غلط بیانی ہے، تاہم خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل پر توجہ دے، صوبے میں فرانزک لیب قائم...
کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہے کہ 27ستمبر 2024کو حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کرنے والا اسرائیلی فوجی آپریشن مالی طور پر بھی ایک بڑا اور مہنگا اقدام تھا، جس پر مجموعی طور پر تقریباً 9ارب 44 کروڑ روپے(34 ملین ڈالر) خرچ ہوئے۔83 ٹن بم، چھ عمارتیں اور ایک ہدف،امدادی ٹیموں کو روکنے کیلئے اضافی بمباری، ہتھیاروں پر 1ارب89کروڑ روپے خرچ ہوئے،غزہ جنگ کی قیمت166کھرب 59 ارب روپے ، یمن پر ہر حملہ 3ارب88کروڑ روپے تک، جنگی اخراجات پر اختلاف ۔ یہ حساب اسرائیلی جنرل اسٹاف، وزارتِ خزانہ اور بینک آف اسرائیل سے حاصل کردہ شیکل میں موجود مالی معلومات کی بنیاد پر لگایا گیا۔رپورٹ کے مطابق، اس دن دوپہر کے وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنمنٹ عبد اللہ گورنمنٹ کالج برائے خواتن میں ہفتہ طالبات انتہائی جوش وجذبے سے منایا گیا.تین روزہ رنگا رنگ تقریبات کا آغاز بین الکلیائی مقابلوں ” سے ہوا. یہ پروگرام ” مقابلہ حسن قرات و حسن لغت ” تھاجوکالج کی پرسنل ” پروفیسر حضرت شمس ملکانی کی زیر صدارت میں منعقد ہوا۔ پروگرام کی نگران پروفیسرحسنہ بانو جبکہ کمیٹی کی ممبران میں مہناز، آصفہ ، طوبی اور سحر خان شامل تھیں۔ تقریب کےمہمانان خصوصی چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹائون عاطف علی خان، سابقہ پر نسپل پرومیہ رضیہ، سید کا شف شاہ اور ماہر تعلیم و معروف شاعرہ وادیبہ رضیہ سبحان قریشی شامل تھیں جبکہ منصفین کے فرائض قاری اسد الحق، حافظ محمد کامران شیخ سہروردی، محترمہ سحر اعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-1 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اْس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے، اْن کو یقینا کئی گنا بڑھا کر دیا جائے گا اور ان کے لیے بہترین اجر ہے۔ اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں، اْن کے لیے اْن کا اجر اور اْن کا نور ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں۔...
علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ الکوثر اسکاؤٹس اینڈ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے آیت اللہ سید علی حسینی سستانی کے دفتر کے تعاون سے کوئٹہ میں جشن تکلیف کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سو سے زائد نوبالغ بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ فخرالدین، مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی سمیت دیگر علمائے کرام اور عمائدین بھی شریک تھے۔ تقریب میں نونہالوں کا بھرپور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ سے آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ2026ء میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کی شمولیت کے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان کےلیے مستقبل کا فائدہ اسی بات میں ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہو، حقیقت ہے کہ کرکٹ میں ہمارا نقصان ہوگا، ہمیں پیسے بھی کم ملیں گے۔سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ پاکستان کے بنگلہ دیش کا ساتھ دینے کے دور...
اسلام آباد(آ ئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم وطن واپس آکر بورڈ آف پیس پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، یہ تاثر درست نہیں کہ صرف کراچی کما کر دیتا ہے، پورے ملک کا امپورٹ ایکسپورٹ کراچی سے ہوتا ہے اور محصولات بھی وہیں جمع ہوتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صرف کراچی میں نہیں پورے ملک میں کاروبار ہوتا ہے، امپورٹ ایکسپورٹ ہوتی ہے، اسی طرح کراچی میں تمام بینکوں کے مرکزی دفاتر ہیں مگر بینکوں کی کمائی پورے ملک سے ہوتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ پورے ملک کا پیسہ ہوتا ہے تو ریونیو کی صورت جمع ہوتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گل پلازا آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوںنے کہاکہ سانحہ گل پلازا قومی سانحہ ہے۔ ان کامزید کہناتھاکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے اور گل پلازا میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے ریسکیو ورکرز پوری قوم کے حقیقی ہیروز ہیں جنہوں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر قیمتی انسانی جانیں بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ مفتی اکرام اللہ نے گل پلازا میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادے کی نمازہ جنازہ بعد نماز مغرب مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سعودی شاہی خاندان کے افراد ، سعودی حکام اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ نون کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبر پختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ نون کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ...
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبرپختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ وادی تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ کمشنر اور ڈی سی نے آپریشن معاہدہ پر دستخط کیے ہیں، کیا وہ صوبائی حکومت کے ماتحت نہیں آپریشن...
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کے بعد ریسکیو 1122 کے ڈی جی بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بھی لاشیں موجود ہو سکتی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ڈی جی بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ میں 85 افراد لاپتا ہوئے تھے، جن میں سے تقریباً 64 افراد کی لاشیں اب تک برآمد ہو چکی ہیں۔ بریگیڈیئر صبغت اللہ نے مزید کہا کہ عمارت کا 10 سے 15 فیصد حصہ وہ ہے جہاں ریسکیو ٹیمیں ابھی تک پہنچ نہیں سکیں اور آج ان حصوں میں بھی تلاش جاری رہے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جی...
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا نہ صرف ہر مسلمان، بلکہ ہر وہ پاکستانی جو اسلام اور ایران سے محبت رکھتا ہے، وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی قیادت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے، رہبرِ انقلاب کا عالمِ اسلام میں ہمارے دلوں میں ایک گہرا مقام ہے اور وہ ہماری امید، اعتماد اور اتحاد کا مرکز ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی نے بانیِ انقلابِ اسلامی ایران کے عالمی مقام و مرتبے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب پر واضح ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی صرف مسلمانوں کے لیے باعثِ فخر نہیں ہیں، بلکہ وہ پوری انسانیت...
خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جنوری2025کے پہلے ہفتے مقبوضہ کشمیر میں ایک عجب واقعہ رُونما ہُوا ۔ غاصب وقابض بھارتی حکومت نے جموں میں کھلنے والے نئے میڈیکل کالج کالائسنس ہی منسوخ کر دیا ۔ یعنی یہ میڈیکل کالج اب سرے سے ہی غیر فعّال ہو چکا ہے ۔ اِس میڈیکل کالج کا نام ہے: وشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس۔یہ میڈیکل کالج پچھلے سال ہی جموں میں کھلا تھا ۔ اِس میں ایم بی بی ایس کے طلبا و طالبات کے لیے50سیٹیں رکھی گئی تھیں۔ایک بھی سیٹ کوٹے پر نہیں تھی۔ داخلے کھلے ، امتحانات ہُوئے اور میرٹ بنا تو مقبوضہ کشمیر کے46 مسلمان لڑکے لڑکیاں میرٹ پر پورا اُتر کر مذکورہ میڈیکل کالج میں داخلے کے اہل قرار پائے ۔ یہ منظر...
شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 9 رکنی افغان گینگ سے تعلق رکھنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا، مقابلے میں پولیس کے چوکی انچارج سمیت 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق مقابلہ پاک کالونی کے علاقے حسرت موہانی کالونی کے قریب ہوا جبکہ مارے جانے والے 6 میں سے 4 افغان ڈاکوؤں کی شناخت نقیب اللہ، عبدالباری، اللہ داد اور محبیب اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ دیگر 2 کی شناحت کے حوالے سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مارے جانے والے افغان ڈاکو 3 مقتولین بھائیوں کے قتل میں ملوث تھے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے چوکی انچارج جان شیر اور ایک پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیدنا یزید بن اصمؒ کہتے ہیں کہ ایک شامی بہت طاقتور اور خوب لڑائی کرنے والا تھا، وہ سیدنا عمرؓ کی خدمت میں آیا کرتا تھا، وہ چند دن عمرؓ کو نظر نہ آیا، تو فرمایا: فلاں ابن فلاں کا کیا ہوا؟ لوگوں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس نے تو شراب پینی شروع کر دی ہے اور مسلسل پی رہا ہے، عمرؓ نے اپنے منشی کو بلا کر فرمایا: خط لکھو: یہ خط عمر بن الخطابؓ کی طرف سے فلاں بن فلاں کے نام، سلام علیک: میں تمہارے سامنے اس اللہ کی تعریف کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا اور بڑا...
جیسے جیسے رمضان کا مقدس مہینہ قریب آتا جا رہا ہے دنیا بھر کے مسلمان بڑی تعداد میں مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ ماہِ رجب میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ رہی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان خوش نصیبوں میں سے 20 لاکھ سے زائد معتمرین بیرونِ ممالک سے سعودی عرب پہنچے تھے۔ سابقہ اعداد و شمار کے تناظر میں دیکھا جائے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس بار ماہ رجب کے مقدس مہینے میں عمرہ زائرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زائرین کی بڑھتی ہوئی آمد سعودی حکومت کی جانب سے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news جنید صفدر رانا ثنااللہ شاہی شادی شریف خاندان مریم نواز نواز شریف
اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئین کا پورا ڈھانچہ اصلاح کی اجازت دیتا ہے اور اس معاملے پر ان کے مؤقف پر سنجیدہ بات ہونی چاہیے۔ گل پلازہ کراچی میں آتشزدگی کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس بات کی مکمل تحقیقات ہونی...
وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، ذاتی رائے کو ذاتی ہی رہنا چاہیے، ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ خواجہ آصف نے کب کہا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی دی ہے، انہوں نے ذاتی رائے دی۔ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے ہوئی لیکن اس میں دوبارہ اتفاق رائے سے بہتری ہوسکتی ہے، بہتری کا راستہ پورے آئین میں کھلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوید قمر نے اپنی دلیل دی، ان کی بات وزن رکھتی ہے، اسمبلی میں کسی کو بات سے روکنا مناسب نہیں، 18ویں ترمیم پر...
وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، ذاتی رائے کو ذاتی ہی رہنا چاہیے، ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف نے کب کہا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی دی ہے، انہوں نے ذاتی رائے دی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے ہوئی لیکن اس میں دوبارہ اتفاق رائے سے بہتری ہوسکتی ہے، بہتری کا راستہ پورے آئین میں کھلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوید قمر نے اپنی دلیل دی، ان کی بات وزن رکھتی ہے، اسمبلی میں کسی کو بات سے روکنا مناسب نہیں، 18ویں...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا کشمورڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدرآفتاب چنا کو مبارکباد دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انجمن مسلمانان کلیانہ شیروانی برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے اور شہزاد خان شیروانی کے صاحبزادے علی حسن خان شیروانی کے ولیمے کا انعقاد گولڈن گارڈن نارتھ ناظم آباد این بلاک میں کیا گیا۔ جنگ اخبار کے سینئر صحافی مرحوم مرزا فیض اللہ بیگ کی پوتی اور مرزا نصر اللہ بیگ کی صاحبزادی عائشہ، علی حسن خان شیروانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ علی حسن خان شیروانی کیڈٹ کالج مری، پٹارو، سانگھڑ اور بحریہ کالج اسلام آباد کے مشہور سابقہ نائب پرنسپل مرحوم پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے بھی ہیں۔ آستانہ عالیہ للہ شریف سے صاحبزادہ احتشام رسول، سابق پرنسپل کیڈٹ کالج پٹارو کموڈور مشتاق، سابق نائب پرنسپل کیڈٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نگراں تاریخ جماعت کمیٹی اور رکنِ ضلعی شوریٰ روبینہ فرید نے کہا ہے کہ روزوں کا اصل مقصد تقویٰ کا حصول ہے اور رمضان المبارک تقویٰ اختیار کرنے کا ایک بہترین اور قیمتی موقع فراہم کرتا ہے۔ ضلع شمالی کے تحت منعقدہ اجتماعِ امیدواران میں استقبال رمضان کے موضوع پر درس دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں تقویٰ اختیار کرنے، اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننے اور اقامتِ دین کے عملی کاموں میں خود کو سرگرم کرنے کا درس دیتا ہے۔ تقویٰ صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ دین کے غلبے کیلیے جدوجہد کرنا بھی تقویٰ کا بنیادی تقاضا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں قرآنِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر شفاف الیکشن ہوں تو ان دونوں پارٹیوں کو سر چھپانے کی جگہ بھی نہ ملے انھوں نے یہ بات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا یکم فروری کو کراچی کا ملین مارچ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے خلاف یفرنڈم ہو گا سانحہ گل پلازہ پر پیپلزپارٹی کے رہنما جس طرح کا درعمل دے رہے ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ آئین و قانون پرعملدآمد کے بغیر کوئی بھی ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ بدل دو نظام کا نعرہ عوام کے دلوں کی آوازبن چکا ہے ۔کیلاش کولہی، نادرجمالی سے لے کرکنڈیارومیں ڈاکوئوں سے مزاحمت پر تھرکے نوجوان راشدکا بے دردی سے قتل اورجیکب آباد ضلع میں پولیس اہلکاروں کا تحویل میں خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ سندھ میں بدامنی ،لاقانونیت اوردرندگی کی بدترین مثال ہے۔گزشتہ 18سال سے تسلسل کے ساتھ سندھ پربرسراقتدارپیپلزپارٹی سندھ میں قیام امن جرائم کے خاتمے اورعوام کے جان ومال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔فرسودہ وکرپٹ نظام وقیادت کی تبدیلی سے ہی ملک کی...
ایران میں بادشاہت کے خلاف جدوجہد کا آغاز کمیونسٹ پارٹی جو ’’ تودہ پارٹی‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی نے کیا تھا۔ تودہ پارٹی 1941 میں قائم ہوئی۔ سلمان محسن اسکندری تودہ پارٹی کے پہلے سربراہ تھے۔ تودہ پارٹی مارکسزم اور لینن ازم کے اصولوں پر استوار ہوئی۔ تودہ پارٹی نے ایران کے کسانوں اور مزدوروں کو منظم کرنے پر ساری توجہ مبذول کی۔ تاریخ کے صفحات کا جائزہ لیا جائے تو کچھ منظرنامہ یہ بنتا ہے کہ 1880 میں ترکی کے ایک اخبار میں جو ایران میں بھی شائع ہوتا تھا، سوشلزم کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا تھا، یوں ایران میں سوشلزم کے بارے میں جانکاری شروع ہوئی۔ پھر کچھ اور اخبارات میں کارل مارکس کے نظریات...
ایران نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت سے متعلق ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ یا براہِ راست اقدام کے انتہائی سنگین اور دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے مزید کہا کہ اگر ہمارے رہبر معظم کی جانب کسی نے ہاتھ بڑھایا تو ہم وہ ہاتھ کاٹ دیں گے اور ان کی دنیا کو آگ لگا دیں...
رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل گڑھی حبیب اللہ میں چیتے کے حملے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گڑھی حبیب اللہ کے نواحی علاقے گاؤں برارکوٹ میں آج صبح کالج جاتے ہوئے لڑکے پر چیتے نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں...
سپریم لیڈر پر حملہ پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانا پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا۔ایرانی حکام نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی پر انتہائی سخت مقف اختیار کرتے ہوئے امریکا کو سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔ایرانی قومی سلامتی کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتوی جاری کردیں گے جبکہ دنیا بھر میں ردعمل دیا جائے گا۔ ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی...
رانا ثنا اللہ کی مذاکرات کی بات پر اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔علی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بڑے بیٹھ کر گفتگو کریں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں نے کبھی نواز شریف یا آصف زرداری کو غدار نہیں کہا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی کی بدولت اللّٰہ نے عزت دی، اب بیچ میں وہ لوگ آگئے ہیں جن پر آپ کو بھی اعتبار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-11 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )لاہور کے رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمن نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی۔وڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر پیسے جیب ڈالتا ہے جبکہ شہری کو گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت کرتا ہے۔وڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیا، جس پر اہلکار عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا گیا،ڈی آئی جی کے مطابق کرپشن اوراختیارات سے تجاوز کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-3 کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے 21 اور 22 جنوری کو بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، نو شکی، ہرنائی اور ژوب میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان، سبی، موسیٰ خیل، کوئٹہ، زیارت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ میں بارش کا امکان ہے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کی بین الاقوامی دینی درس گاہ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث مولانا قاری مفتاح اللہ 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی وفات سے بڑا علمی خلاپیدا ہوگیا۔میڈیا کوآرڈینیٹر وفاق المدارس العربیہ مولانا طلحہ رحمانی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا مولانا قاری مفتاح اللہ مرحوم نے جامعہ بنوری ٹاؤن میں51 برس دینی و علمی خدمات انجام دیں،مولانا مرحوم نے اپنی تعلیم کا آغاز جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں 1965ء میں کیا اور نو سال کے بعد سند فراغ حاصل کی،آپ کے اساتذہ میں محدث العصر حضرت علامہ سید یوسف بنوری،مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی، مولانا محمد ادریس میرٹھی،مولانا فضل محمد سواتی،مولانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-11 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ فوری استعفا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ گل پلازہ جیسے سانحات کسی قدرتی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ حکمرانوں کی مسلسل غفلت، نااہلی اور مجرمانہ لاپروائی کا شاخسانہ ہیں۔ اگر عمارتوں کے تحفظ، فائر سیفٹی اور شہری جانوں کے تحفظ سے متعلق قوانین پر بروقت اور سنجیدگی سے عمل کیا جاتا تو آج قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں۔ سندھ حکومت اور میئر کراچی کی دانستہ غلطیوں اور انتظامی ناکامیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے نائب ناظمہ کراچی فرح عمران کے ہمراہ شہر کراچی کی تاریخ میں پیش آنے والے المناک گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ زمین اور آسمانوں کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے تم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ اور جہاد کریں گے وہ کبھی اْن لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے جنہوں نے فتح سے پہلے خرچ اور جہاد کیا ہے اْن کا درجہ بعد میں خرچ اور جہاد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے اگرچہ اللہ نے دونوں ہی سے اچھے وعدے فرمائے...
ایران نے اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ سخت ردعمل قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق پارلیمانی کمیشن نے اپنے ایک بیان میں دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا گیا تو نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ اس کے خلاف متحد ہو جائے گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم لیڈر پر حملے کی صورت میں علما جہاد کا فتویٰ جاری کریں گے جس کے بعد دنیا کے مختلف حصوں میں موجود اسلام کے سپاہیوں کا بھرپور ردعمل سامنے آئے گا۔ ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے بیان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء نے کہاہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ مذاکرات شروع کرنے ہیں تو پہلے بانی سے ملاقاتیں شروع کرائی جائیں، ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، ملاقاتوں سے ہی ملاقاتیں شروع ہوں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اپوزیشن کوچاہیے کہ وہ مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر قبول کرے۔ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے بغیر ایوان چل نہیں سکتا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر میں رابطہ نہیں تھا ۔ اس سوال پر کہ ایم کیو ایم برہم ہے کہ ہمیں وزیر اعظم کی طرف سے مشاورت میں شامل...
ایرانی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملہ کیا گیا تو جہاد کا فتویٰ جاری کردیں گے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ نے دشمنوں کو واضح وارننگ دیتے ہوئے متفقہ قرارداد پاس کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم لیڈر پر حملہ پورے اسلامی نظام اور ملت پر حملہ شمار ہوگا۔ مزید پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں احتجاج کے دوران اموات کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیدیا دوسری جانب قومی سلامتی کمیٹی نے بھی کہاکہ اگر کسی نے خامنہ ای کو نشانہ بنایا تو ایران بھر میں دفاع کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور یہ سرحد عبور کرنے پر خطے میں وسیع...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی جمود ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے اور وزیراعظم کی جانب سے دی گئی مفاہمت کی پیشکش کو سنجیدگی سے قبول کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ جمہوری نظام ایوانِ قائد ایوان اور قائدِ حزب اختلاف دونوں کے بغیر مؤثر انداز میں نہیں چل سکتا۔ انہوں نے اس صورتحال کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکی پارلیمانی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان کسی قسم کا رابطہ موجود نہیں، جو جمہوری...
جموں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نیشل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ ڈکسن پلان کے تحت دریائے چناب کے ایک طرف گریٹر کشمیر ویلی بنانے اور دوسری طرف اس حصے کو الگ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پی ڈی پی کے صدر محبوبہ مفتی کی جانب سے چناب اور پیر پنجال خطوں کے لئے الگ ڈویژن بنانے کی تجویز کو ڈکسن پلان قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک پرانا منصوبہ ہے جس کا مقصد دریائے چناب کی بنیاد پر خطے کو تقسیم کرنا تھا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ کچھ عناصر ریاست کو توڑنے کی کوشش...
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ دار ہوگا؟ سینیٹر پلوشہ خان منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر نے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود ہے اور یہ تازہ ترین ڈیٹا ہے اور یہ اتنا مفصل اور منظم ہے کہ شاید ہمارے پاس اس سے بہتر ڈیٹا موجود نہ ہو۔ افنان اللہ خان نے کہا کہ مثال کے طور پر...
رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) پر ایڈہاک قیادت لگا کر ایک غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کریں تاکہ فیڈریشن کے صاف و شفاف انتخابات کرائے جا سکیں اور پاکستان ہاکی کا سنہرا دور دوبارہ لایا جا سکے۔ شہلا رضا نے یہ بات نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاکستان کے نامور اولمپیئنز شہناز شیخ، سمیع اللہ، کلیم اللہ، حنیف خان، ناصر علی، وسیم فیروز، محمد شکیل عباسی، سید حیدر حسین، نعیم اختر خان، ایاز محمود اور ملک بھر کی ہاکی فیڈریشنز کے عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں: کھیلوں کی ترقی کے لیے اہم پیشرفت، مظفرآباد میں جدید ہاکی ایسٹرو...
( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے پہلے یا اس کے بعد نئی تاریخ بھی دی جا سکتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ آج بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے اڈیالہ روڈ ماربل فیکٹری ناکے کے قریب میڈیا سے...
لاہور پولیس اہلکار کی جانب سے شہری سے مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اہلکار کو پیسے وصول کرتے وقت بسم اللہ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔واقعہ تھانہ راوی روڈ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں اہلکار عبدالرحمن نے رنگ روڈ پر شہری کو روک کر رشوت طلب کی۔ ابتدائی طور پر شہری نے ایک ہزار روپے دینے کی کوشش کی. لیکن اہلکار نے مزید پانچ سو روپے کا تقاضہ کیا۔ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔صارفین نے شہری پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اسے آخر کس مجبوری کے تحت رشوت دینا پڑی، جبکہ بعض نے طنزیہ انداز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ راوی روڈ کی حدود میں پیش آیا، جہاں تعینات اہلکار عبدالرحمان پر شہری سے رشوت لینے کا الزام سامنے آیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار شہری سے رقم وصول کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھتا ہے اور پیسے جیب میں ڈال لیتا ہے، شہری نے ابتدائی طور پر ایک ہزار روپے دینے کی کوشش کی، تاہم اہلکار نے...
مفتی اعظم پاکستان نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کو تیز اور مضبوط بنانا حکومت کا فرض ہے، جن لوگوں نے آخر کار انسانی جانیں بچانے کی خدمت انجام دیں وہ قابل ستائش ہیں، اللہ تعالی شہدا کو اعلی درجات اور آفت زدگان کو نعم البدل عطا فرمائیں آمین۔ اسلام ٹائمز۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے، بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ تحقیق ضروری ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے، چند گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کا شکار ہو کر رخصت...
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاست سیاستدانوں کو ہی کرنی چاہیے، 1990 کی دہائی میں دو سیاسی خاندانوں کی لڑائی میں ایک دہائی گزر گئی، تاہم بعد ازاں ان دونوں سیاسی خاندانوں نے مل کر چارٹر آف ڈیموکریسی کیا۔سینیٹ کے اجلاس میں حکومتی رہنما رانا ثنا اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہی عدالتِ عظمیٰ تھی جس نے اس وقت ایک فیصلہ کیا تھا، فیصلہ یہ تھا کہ آپ نے تنخواہ نہیں لی لیکن لے سکتے تھے، اس لیے آپ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی سے ہٹ جائیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا چار چار ماہ کے دھرنے اسٹیبلشمنٹ نے دیے تھے؟ ایک دن دو صاحبان یہ کہہ رہے تھے کہ...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پہناوے پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔گزشتہ دنوں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ہوئیں جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے۔ مہندی، شادی اور ولیمے کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جس میں مریم نواز کے لباس پر کچھ لوگوں نے تنقید تو کچھ نے تعریف کی۔اب عظمیٰ بخاری کا ایک ویڈیو بیان پنجاب حکومت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا 'مریم نواز کے بارے میں بکواس کی جارہی ہے کہ وہ اتنا تیار تھیں کہ دلہن...
ویب ڈیسک: جامعہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث، ممتاز عالمِ دین مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مولانا قاری مفتاح اللہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی رحلت علمی دنیا کے لیے بڑا نقصان ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا قاری مفتاح اللہ ایک ثقہ عالم، کہنہ مشق مدرس، صاحبِ طرز خطیب، علمِ قرأت کے ماہر اور علومِ عقلیہ و نقلیہ کے جامع تھے۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی مولانا فضل الرحمان...
اختلافِ رائے کے باوجود پارلیمانی روایات اور باہمی احترام کو مقدم رکھا جائے، رانا ثنا اللہ کا سینیٹ میں خطاب
سینیٹ کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے خطاب کرتے ہوئے ایوان کے اندر مثبت پارلیمانی ماحول کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور انتخابی عمل، ووٹ کے احترام اور ماضی کے سیاسی تجربات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج چیئرمین سینیٹ کے دفتر میں ملاقاتوں اور مشاورت کے دوران جو خوشگوار اور سنجیدہ ماحول قائم ہوا، اس کا تسلسل ایوان کے اندر بھی برقرار رہنا چاہیے۔ انہوں نے تجویز دی کہ اختلافِ رائے کے باوجود پارلیمانی روایات اور باہمی احترام کو مقدم رکھا جائے تاکہ ایوان کی کارروائی مؤثر انداز میں آگے بڑھ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کے احترام اور عوامی...
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان فیڈرل کالمسٹ اینڈ کری ایٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میڈیا، صحافت اور سیاسی تجربات پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ریل اسٹیٹ سیکٹر نے اخبارات اور میڈیا ہاؤسز میں اپنا کردار ادا کیا، مگر اب بھی وقت موجود ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر نظام کو بہتر بنائیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ریل اسٹیٹ سیکٹر نے اس وقت میڈیا ہاؤسز کا کردار ادا کیا جب اخبارات نے خود کو کمزور محسوس کیا، اور یہ خلا بھر دیا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ابھی بھی نظام کو بہتر بنانے کے لیے وقت موجود ہے، اور مختلف اداروں جیسے وزارتِ داخلہ اور وزارتِ اطلاعات کے کردار کو الگ رکھا...
لاہور(ویب ڈیسک) رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی۔ ویڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر پیسے جیب ڈالتا ہے جب کہ شہری کو گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کرتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیا جس پر اہلکار عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق کرپشن اوراختیارات سے تجاوز کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے۔...
لاہور پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اہلکار رشوت لیتے وقت بسم اللہ پڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ لاہور:یہ صاحب بسمہ اللہ پڑھ کررشوت لےرہےہیں،ذرائع کےمطابق یہ ویڈیومبینہ طورپررنگ روڈکی ہے۔ pic.twitter.com/cPBq06X2f3 — Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) January 19, 2026 وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کئی صارفین نے سوال اٹھایا کہ شہری کو آخر کس مجبوری کے تحت رشوت دینا پڑی۔ بعض صارفین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ دن کی پہلی رشوت ہے جس کا آغاز بسم اللہ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن بھی موجود تھے۔ ملاقات چیئرمین سینٹ کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے حال ہی میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس (ISC) کی ڈیجیٹل البم چیئرمین سینٹ کو پیش کی۔ ڈیجیٹل البم میں کانفرنس کے اہم لمحات، عالمی سطح پر شرکت کرنے والے معزز اسپیکرز اور پارلیمنٹیرینز، سیشنز اور دیگر سرگرمیوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کانفرنس کی شاندار میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں شروع ہو نگے، جن میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عمل کو منظم اور شفاف بنانے کے لیے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے اس موقع پر بتایا کہ امتحانات کے انعقاد کے لیے ملک بھر میں متعدد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں سیکیورٹی، نگرانی اور سہولیات کے مناسب انتظامات موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امتحانی نظام کو...
جدہ: سعودی عرب کے شاہی ایوان نے شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر بن عبداللہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق نماز جنازہ میں گورنر ریاض فیصل بن بندر بن عبدالعزیز، شاہی خاندان کے افراد، اعلیٰ حکام اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ شاہی ایوان کی جانب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن...
اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈان شپیرو نے ایک اسرائیلی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی موجودہ قیادت کو ہدف بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور آیت اللہ خامنہ ای اس فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ...