رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل گڑھی حبیب اللہ میں چیتے کے حملے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گڑھی حبیب اللہ کے نواحی علاقے گاؤں برارکوٹ میں آج صبح کالج جاتے ہوئے لڑکے پر چیتے نے حملہ  کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق

فائل فوٹو۔

ولیکا اسپتال کراچی میں ایچ آئی وی کا ایک اور نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق 18 ماہ کے بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

اسپتال حکام کے مطابق ایچ آئی وی کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 95 ہوگئی ہے۔ 

بچے کے والد کے مطابق 18 ماہ کا عبد الصمد دسمبر 2025 میں ولیکا اسپتال میں زیر علاج تھا، مسلسل طبیعت خراب رہنے پر بچے کا ایچ آئی وی کا ٹیسٹ کروایا۔

والد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کروانے پر بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی۔ میرے 5 بچے ہیں، باقی بچوں کے بھی ٹیسٹ کروائیں گے۔

اسپتال حکام کے مطابق ایچ آئی وی سے اب تک 9 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق