آیت اللہ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی، آئی ایس او کی کراچی میں احتجاجی ریلی
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
شرکاء سے خطاب میں مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افوج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت اور شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام فوارا چوک تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی، احتجاج سے مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل علامہ ناظر عباس تقوی، رکن مرکزی نظارت آئی ایس او پاکستان مولانا عقیل موسیٰ اور ریجنل صدر آئی ایس او کراچی عون رضوی نے خطاب کیا جبکہ معروف ترانہ گزار شاہد علی شاہد بلتستانی نے رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کے لئے ترانہ رہبریت پیش کیا، اس موقع پر مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افوج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت اور شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: آئی ایس او کی کراچی میں احتجاجی ریلی
پڑھیں:
دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز "ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور کے پی ٹی کے مخصوص ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ بحری جہاز اپنی نوعیت اور حجم کے اعتبار سے انتہائی وسیع ہے، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ 400 میٹر طویل اور 67 میٹر چوڑا یہ بحری جہاز 255,288 ڈیڈ ویٹ ٹن گنجائش رکھتا ہے، جو اسے دنیا کے بڑے تجارتی جہازوں میں شامل کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اتنے بڑے جہاز کی آمد اس بات کا مظہر ہے کہ کراچی پورٹ جدید سہولیات اور بڑے بحری جہازوں کو سنبھالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ادارے کے مطابق ایسے بڑے جہازوں کی آمد سے بندرگاہ کی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا، عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد مضبوط ہوگا اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔