Jasarat News:
2026-07-24@08:45:46 GMT

مولاناحزب اللہ جکھرو کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سے ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ، جے آئی یوتھ کے ساجد علی تنیو بھی ہمراہ تھے۔ مولانا حزب اللہ جکھرو نے کہا کہ سندھ کے 78 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ نظام کی تبدیلی کے ذریعے سندھ کو سنوارا جاسکتا ہے۔ڈی ای او سکھر نے وفد کی باتوں کو بغور سنا اور تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

نمائندہ جسارت گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • زندگی کا مقصد
  • کے ڈی اے کو مرحوم افسر کے واجبات لواحقین کو ادا کرنے کا حکم
  • ’میری قبر پہلے ہی تیار ہے‘، موت کی تیاریوں سے متعلق عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا حیران کن بیان
  • پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟
  • عطا اللہ تارڑ نے اب تک معافی نہیں مانگی، وزیراعظم وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لیں، سحر کامران
  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت