2026-07-24@14:07:46 GMT
تلاش کی گنتی: 3927

«اسرائیل سے تعلقات»:

(نئی خبر)
    جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں، صوبے کے میدانی علاقوں کے تمام پرائمری اسکولز صبح 9 بجے سے دن 1:30 تک ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کے سبب کے پی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں، صوبے کے میدانی علاقوں کے تمام پرائمری اسکولز صبح 9 بجے سے دن 1:30 تک ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق مڈل...
    سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے کے دوران 9 مئی جیسے ناخوشگوار واقعات دہرائے جانے کی کوشش کی گئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ وزیراعلیٰ کے دورے سے قبل سیکیورٹی خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور حفاظتی منصوبہ بھی بنایا گیا تھا، تاہم طے شدہ روٹس اور مقامات کے برخلاف دورے کیے گئے۔ مزید پڑھیں: 9 مئی واقعات: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کی موجودگی کی تصدیق ’اس دوران پولیس پر پتھراؤ، میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان اور صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات پیش آئے۔‘ انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا کر بدنظمی پیدا کی گئی، لیکن اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کےصوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران ایک بار پھر 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا،8 فروری کو صوبے میں پہیہ جام نہیں ہونے دیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کراچی آئے، جس کی اطلاع ملتے ہی سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور سکیورٹی سمیت تمام سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، تاہم اس کی تشہیر اس لیے نہیں کی گئی کہ...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات۔ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کے تحفظ اور سماجی ترقی پر خصوصی زور۔، اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے...
    (ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی  پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران  بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔  بانی پی ٹی ائی  کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود  ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے ابھی تک کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی نے آج کارکنوں کو کال دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں، تاہم پولیس نے اس تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کررکھی ہے، اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ انہیں بحریہ ٹاؤن کے فوراً بعد پولیس نے ناکے پر روک لیا ہے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار...
    بھارتی ریاست راجستھان کے عادی ڈکیت نے دوبارہ قانون کو چیلنج کر دیا۔ جیل سے فرار ہونے کے بعد برکت خان المعروف بابو نے مقامی مندر پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بروقت کارروائی نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ گزشتہ 40 سال سے مسلسل وارداتوں میں ملوث اس مجرم کی دوبارہ گرفتاری نے علاقے میں خوف اور سنسنی پیدا کر دی ہے۔ 68 سالہ برکت خان ایک ڈاکو ہے اور اس کے خلاف پہلا مقدمہ 1984 میں درج ہوا تھا۔ اب وہ اپنی پرانی رہائش یعنی جیل کی طرف واپس جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چوری کا انوکھا واقعہ: واردات کے دوران چور ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا مقامی مندر جو...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کے بارے میں بار بار پاور فل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟ کہا گیا ہے کہ ملزم بہت پاور فل ہے یہ ہے کون؟۔ ملزم کے وکیل فرہاد ابڑو نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اور سابق مشیر بھی رہے ہیں، ملزم کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا ہے، وزیر داخلہ نے ملزم پر جھوٹی پندرہ ایف آئی آرز کروائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس پر سماعت کو ملتوی کیا جائے، وکیل کے مقدمے...
    اسلام ٹائمز: امریکہ، اسرائیل اور یورپی ممالک جس بھونڈے انداز سے شرپسند عناصر پر افراتفری پھیلانے کے لئے سرمایہ کاری کر رہے ہیں، مجھے قوی امید ہے کہ وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ ان شاءاللہ، لاکھوں شہدا کے خون سے رونما ہونے والا اسلامی انقلاب برقرار رہے گا۔ یہ تاریخ کا حصہ ہے کہ انقلاب اسلامی کے رونما ہونے کے بعد سے اسلام دشمن قوتیں سر توڑ کوشش کر رہی ہیں کہ ایران کا اسلامی نظام حکومت بدل کر ایک آزاد خیال سیکولر حکومت قائم کرکے اپنے مقاصد حاصل کر سکیں۔ تحریر: سید منیر حسین گیلانی   دنیا میں اس وقت جو افراتفری، انتشار اور بدامنی پھیلی ہوئی ہے، اس کے پیچھے دنیا کی بڑی طاقتوں کے...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیراطلاعات اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے تو وہ سیاسی مفاہمت کے لئے راہ ہموار کرسکتے ہیں۔ جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کرکے مسائل کے حل کی راہ ہموار کی تھی، اب اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مل کر اُن سے بھی معاملات کے حل کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سینئر سیاستدان نے کہاکہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور عوام میں موجودہ قیادت کو کچھ پتہ نہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں جس کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کی پوری قوت کو حکومت خود اسٹیبلشمنٹ کے خلاف استعمال کررہی...
    بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔ غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، خان صاحب کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کر سکتی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات صرف انہوں نے جمع کروائے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری اسپیکر کے ساتھ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی، ہم نے تمام اعتراضات دور کر دیے ہیں، کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کل تک دستخط کی تصدیق ہو جائے گی، جمعرات کو...
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف کے علاقوں میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس نے دایگل اور گورکھپور ناکوں پر بھاری نفری تعینات کی ہے۔ آج منگل کو اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کے لیے سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر سمیت چھ رہنماؤں کی فہرست گزشتہ روز جیل انتظامیہ کو بھجوائی گئی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لیے جیل پہنچیں گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ادھر 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی...
    کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ کیا کرنا ہے، کیوبن صدر کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل صدر کانیل کا یہ مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے اور دھمکی دینے کے بعد سامنے آیا۔ صدر کانیل نے کہاکہ امریکی حکومت کے ساتھ مہاجرین کے سوا کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا یہ ردعمل اس بیان کے بعد آیا جس...
    ( سٹی42) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی ائی اور انکی اہلیہ بشری بی بی سے کل منگل کے روز ملاقات کا دن ہے،تحریک انصاف کے چھ رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانیولالے پی ٹی ائی کے 6 رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی  گئی ہے۔فہرست  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ترتیب دی گئی ہے۔ فہرست میں سلمان اکرم راجہ ،بیرسٹر گوہر ،نیاز اللہ خان نیازی، علی اعجاز بٹر،قاضی افضال احمد  اور بلال عمر بودلہ کا نام شال ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
    کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے اپنے نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی بڑی کمپنیوں کی جوریڈکشن مختلف ٹیکس دفاتر میں منتقل کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا اور ٹیکس نظام کی شفافیت و کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 382 ٹیکس کیسز کی دائرہ اختیار میں تبدیلی کی گئی ہے، جن میں میٹل، توانائی، تعلیم، فارماسیوٹیکل، فوڈ، کنسٹرکشن اور آئی ٹی سیکٹر کی کمپنیاں شامل ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ یہ منتقلی انکم ٹیکس آرڈیننس اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ کے تحت کی گئی، اور تمام کیسز کے ساتھ متعلقہ ضروری معلومات بھی نئے...
     سعید احمد:شدید دھند کے باعث ملک کے مختلف ریلوے روٹس پر ٹرینوں کے شیڈول متاثر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینیں معمول کے مطابق نہیں چل سکیں۔ ذرائع کے مطابق، کراچی ایکسپریس کو لاہور سے کراچی روانہ ہونے میں چار گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے، اور یہ ٹرین اب رات 10 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔ اسی طرح، ملت ایکسپریس جو لالہ موسیٰ سے براستہ کراچی جاتی ہے، اسے بھی دھند کی وجہ سے چار گھنٹے اور 40 منٹ کی تاخیر کا سامنا ہے، اور یہ ٹرین رات 10 بج کر 30 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
    پاکستان کے مقبول ترین ڈیجیٹل کری ایٹر اور یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے جیل میں زندگی بدل دینے والے تجربات کا انکشاف کردیا۔ ڈکی بھائی اس وقت یوٹیوب پر 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی یوٹیوبر ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے اپنی زندگی کے ایک مشکل ترین دور کا سامنا کیا جب ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کیا، ان کے اکاؤنٹس منجمد کیے گئے اور رقم ضبط کر لی گئی، ڈکی بھائی تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد اب واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے جیل میں گزارے گئے تین ماہ...
    جدہ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور حمایت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا اور اسرائیلی وزیرخارجہ کے صومالی لینڈ جانے کی غیرقانونی اور غیرحقیقی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اسرائیلی اقدام ہارن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(3) نائل البرغوثی جب پینتالیس برس بعد قید سے باہر آئے تو صرف ایک فرد آزاد نہیں ہوا تھا، بلکہ ایک پورا زمانہ جیل کی دیواروں سے باہر قدم رکھ رہا تھا۔ وہ خود کہتے ہیں کہ دنیا بدل چکی ہے اور شاید یہی تبدیلی سب سے زیادہ حیران کن ہے۔ ’’میں جس دنیا میں گیا تھا، وہ سادہ تھی۔ لوگ ایک دوسرے سے خط لکھ کر بات کرتے تھے۔ آج سب کچھ اسکرین پر سمٹ گیا ہے،‘‘ وہ مسکراتے ہوئے کہتے ہیں۔ موبائل فون ان کے لیے ایک نیا تجربہ ہے۔ وہ اب بھی سیکھ رہے ہیں کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے، پیغامات کیسے پڑھے جائیں، تصاویر کیسے دیکھی جائیں۔ بعض اوقات وہ ہنستے ہوئے اعتراف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ پی پی پی دور میں کرپشن، لوٹ مار، قوم کے خون پسینے کی کمائی ہڑپ کرنے کی چراگاہ بنادیا گیا ہے.لیاقت بلوچ نے جامعۃ الاخوان کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا،جماعت اسلامی سندھ کے صوبائی قائدین کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب کیا،اس موقع پر اسداللہ بھٹو، کاشف سعید شیخ، محمد یوسف، حزب اللہ جکھرو، حافظ نصراللہ چنا، مجاہد چنا اور دیگر رہنما موجود تھے.لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی عروس البلاد تھا، اسے کھنڈرات کا گڑھ بنادیا گیا ہے۔ سندھ کے ایک حصے پر ڈاکو راج ہے اور کراچی و دیگر شہروں میں لاقانونیت، سٹریٹ کریم، منظم جرائم، کنٹینر و ڈمپر...
    قابض اسرائیلی فوج ،غزہ 91 ویں روز بھی سیزفائز کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، فضائی حملوں، مشینی گاڑیوں کی فائرنگ اور ہیلی کاپٹر سے مسلسل گولہ باری کے نتیجے میں غزہ میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے ۔ حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار نے کہا کہ حماس غزہ میں با اختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد دستبردار ہونے کو تیار ہے ۔جرمن ریڈ کراس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں سردیوں کا موسم خاص طور پر بچوں، زخمیوں اور بزرگوں کے لیے نہایت خوفناک ثابت ہورہا ہے۔  مشرق وسطیٰ تازہ ترین صورتحال اس حقیقت کو بے نقاب کرتی ہے کہ خطے میں بدامنی محض حادثہ نہیں، بلکہ ایک منظم عمل ہے، جسے دانستہ طور...
    ایک باخبر اسرائیلی ذریعے نے بتایا کہ قابض وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کل ایک فون کال میں ایران میں امریکہ کی ممکنہ مداخلت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک امریکی اہلکار نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ روبیو اور نیتن یاہو نے بات کی تھی، لیکن انہوں نے ان موضوعات کو ظاہر نہیں کیا جن پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت کے پیش نظر اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔تین باخبر اسرائیلی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ایران میں کسی بھی امریکی مداخلت کے پیش نظر اسرائیل نے ہائی الرٹ میں اضافہ کر دیا۔ رائٹرز کے مطابق، ہفتے کے آغاز میں...
    مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ جہاں عمر اور شرجیل پانچ سال سے جیل میں سڑ رہے ہیں، وہیں ایلگار پریشد کیس کے ملزم 85 سالہ اسٹین سوامی کی اسی قانون کیوجہ سے جیل میں موت ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے دہلی فساد معاملے میں ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت نہ ملنے کے لئے کانگریس پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یعنی "یو اے پی اے" کا قانون جس کے تحت ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، اسے کانگریس کے دور حکومت میں ہی بنایا گیا تھا۔ حیدرآباد کے رکن...
    کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھولے جائیں گے۔ جبکہ اسکول بند ہونے کے اوقات کار پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہیں گے۔اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ سردی کی لہر میں شدت کے باعث صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 2 ہفتوں کے لیے کیا گیا ہے۔ جب کہ اس کا اطلاق پیر 12 جنوری سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔ قبل ازیں وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے ذاتی مفادات کے لیے ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ فسادیوں اور دہشتگردوں سے دور رہیں اور امن قائم رکھنے میں مدد کریں۔ صدر پزشکیان نے کہاکہ ایرانی عوام کو یقین ہونا چاہیے کہ حکومت انصاف قائم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے سرگرم ہے، اور فسادیوں کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دوسری جانب ایرانی صدر کے حالیہ قوم سے خطاب کے نکات ایرانی سفارتخانے نے جاری کیے ہیں، جن میں بتایا گیا کہ حکومت عوامی مشکلات کم کرنے اور ملک میں استحکام قائم رکھنے کی...
    عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے ملک میں کاروباری شعبے میں سرکاری مداخلت کو کم کرنے کی کوشش اور اقتصادی اصلاحات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے نے عرب نیوز کو بتایا کہ قومی ایئر لائن کی نجی ملکیت میں منتقلی 7 بلین ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (EFF) کے تحت کیے گئے اہم وعدے کی تکمیل ہے۔ مزید پڑھیں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی آئی اے کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ یہ اقدام حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور نجی سرمایہ کاری کو فروغ...
    وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
    سندھ حکومت نے موسم سرما کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صوبے بھر کے  اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ مزید پڑھیں پنجاب میں موسم سرما کی شدت، ہائرایجوکیشن کا چھٹیوں میں اضافے کا اعلان سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک...
    وزیر تعلیم سندھ نے سردی کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے بھر میں اسکولوں کے آغاز اور چھٹی کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت اسکول اب صبح 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے۔ اوقات کار میں یہ تبدیلی جاری سرد لہر کے باعث کی گئی ہے تاکہ طلبہ کو صبح کے اوقات میں شدید سردی سے بچایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی نئے اوقات کا اطلاق پیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔ جبکہ اسکول بند ہونے کے اوقات کار پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہیں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ سردی کی لہر میں شدت کے باعث صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے کیا گیا ہے۔ جب کہ  اس کا اطلاق پیر 12 جنوری سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ سردی کی لہر میں شدت کے باعث کیا گیا ہے۔ جبکہ فیصلے کا اطلاق پیر سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں امریکا کے اقدامات کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ایرانی مندوب کے خط میں کہا گیا ہے کہ امریکا نہ صرف ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے بلکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر اشتعال انگیزی اور تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔ امیر سعید ایروانی...
    کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
    اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اشتعال انگیزی و تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔...
    راولپنڈی: فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندے اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد وہاں موجود قیدیوں سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ملائیشیا کے سفارت خانے کی جانب سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے ملائیشیا کی شہری موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔ موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اسی طرح، فرانسیسی سفارت خانے کی نمائندہ ولیری ماری بھی اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں انہوں نے قیدی فرانسیسی شہری بنجمن سیبسطین روچیفورٹ سے ملاقات کی،بنجمن سیبسطین انسداد منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہیں اور انہیں بھی قونصلر رسائی کی سہولت فراہم کی گئی۔ یہ ملاقاتیں سفارت خانوں...
    گجرات(نیوزڈیسک) شہر کے اندرون علاقوں میں جنگلی بندروں کے اچانک نمودار ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ چوک ماہنہ، چاہ پیپل، فوارہ چوک، کھاری کھوئی، قلعہ ڈھکی سمیت متعدد علاقوں میں بندروں کی آزادانہ اچھل کود دیکھی جا رہی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بندر گھروں کی چھتوں اور بجلی کی تاروں پر پھلانگتے نظر آتے ہیں، جس کی فوٹیجز بھی سامنے آ چکی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بندر گھروں کی چھتوں سے سامان اٹھا کر بھاگ جاتے ہیں جبکہ کئی بچے بندروں کے حملوں کا نشانہ بھی بن چکے ہیں۔ مقامی افراد نے شکوہ کیا ہے کہ ایک ہفتے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف بندروں کو قابو میں کرنے...
    فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کر کے وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندوں کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی۔ ملائیشیا کے سفارت خانے سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر پہنچی۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید قید ملائیشن خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی خبریں، رانا ثنااللہ کا اہم بیان سامنے آگیا موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی ملنے کے بعد نمائندوں نے اڈیالہ میں قید 2 ملزمان سے ملاقاتیں کیں۔معطل اہلکار جمیرز بند کرکے سنگین مقدمات میں ملوث اسیران کو سہولیات فراہم کرتے تھے۔ فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کر کے وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی ہے۔ فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندوں کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی۔ ملائیشیا کے سفارت خانے سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر پہنچی۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید قید ملائیشن خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔ موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اس کے علاوہ...
    آصف شیخ اور صحافتی پیکیج مافیا مل کر رہائشی پلاٹوں کو کمرشل زون میں تبدیل کر نے لگے بلاک 2پلاٹ ،C 79بلاک 4پلاٹ B 308پر خلاف ضابطہ تعمیرات کی چھوٹ ضلع ایسٹ میں قائم کراچی ایڈمنسٹریشن ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائشی پلاٹوں پر خلاف ضابطہ کمرشل پورشن یونٹس کی تعمیر پر تشویش پھیل رہی ہے ۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ اور نام نہاد ’صحافتی پیکیج مافیا‘ کے درمیان گٹھ جوڑ کے باعث علاقے کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کیا جا رہا ہے ، مقامی ذرائع کے مطابق، کراچی ایڈمن سوسائٹی کے بلاک 6، 7 اور 8 میں سب سے زیادہ غیرقانونی کمرشل تعمیرات ہو رہی...
    ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے گھر بیٹھے اپنے ریکارڈ میں تبدیلی کی سہولت متعارف کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ نادرا نے شہریوں کے لیے کئی سہولتیں متعارف کرائی ہیں، ان میں ایک پاک آئی ڈی موبائل ایپ بھی ہے جس کے ذیعہ صارفین اپنا کام گھر بیٹھے کرا سکتے ہیں۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک اگر کوئی شہری اپنے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کرانا چاہتا ہے تو وہ بھی نادرا دفتر آئے بغیر گھر بیٹھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانیکاحکم دیدیا،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے کراچی میں تجاوزات کے نام پر کمشنر کراچی کی طرف سے ہزاروں دکانوں کو سیل کرنے اور ان پر لاکھوں روپے جرمانے عاید کرنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے، اسمال ٹریڈرز کے صدر نے کہاکہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے جہاں سے قومی خزانے کو 70 فیصد ریوینیو فراہم کیا جاتا ہے جبکہ صوبائی حکومت کو اس شہر سے 90 فیصد ریونیو انہی تاجروں کے ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے، مگر اس کے مقابلے میں شہر کے تاجروں کو کوئی سہولت حاصل نہیں، لیکن تجاوزات کے نام پر شہر کی مارکیٹوں میں سیکڑوں دکانوں کو سیل...
    لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔
    اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں کرائی جانے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی، دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا۔ جیل ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے کچھ ضروری سامان جیل انتظامیہ نے وصول کیا ہے جس میں کمبل، گرم کپڑے، میوہ جات، کھجوریں اور دیگر اشیا شامل تھیں۔
    راولپنڈی(این این آئی) عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کوبھی دونوں میاں بیوی کی ملاقات کروائی گئی تھی تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز، رشتہ دار یا رہنما کو ان دونوں سے ملنے نہیں دیاگیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-5 لاہور (صباح نیوز)9مئی کو جناح ہائوس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ۔ پراسیکیوشن کے 3گواہان نے ملزمان کے خلاف شہادت ریکارڈ کرائی۔ عدالت نے دیگر گواہان کو 8جنوری کو شہادت کیلئے طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ اے ٹی سی ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ ملزمان میں شاہ محمود، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی،تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز ، رشتہ دار یا رہنما کو ان دونوں سے ملنے نہیں دیاگیا۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل قوانین کے مطابق کرائی جاتی ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا تھا کہ بشری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر تمام اضلاع میں روڈ سائیڈ تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے کمشنر کو پیش کی جانے والی مختلف ڈپٹی کمشنرز کی رپوٹس کے مطابق تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ دکانیں سیل کی گئی ہیں تجاوزات کو منہد م کیا گیا ہے اور تجاوزات کا سامان ضبط کر لیا گیا ہے اور نو افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ کمشنر نے کہا ک جو دکانیں سیل کی گئی ہیں ان سے ایس او پی کے مطابق حلف نامہ لیا جاے او ر ان یقین دہانی حاصل کی جاے کہ وہ دوبارہ تجاوزات کے مرتکب نہیں ہوں گے اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال سلیم گڈانی نے روڈ سائڈ...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع کرا دی گئی۔ بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیوں کی فہرست چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی، سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست چھ افراد کے ناموں پر مشتمل ہے۔ فہرست میں میاں عمیر، شیر علی آفریدی، شاہ تراب کا نام شامل ہے، مشتاق غنی، سمیع اللہ، افتخار چار سدہ کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
    دہائیگل (نیوزڈیسک) دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، گزشتہ ہفتے بھی ملاقات کرائی گئی تھی،بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل قوانین کے مطابق کرائی جاتی ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کے وکیل...
    عمران خان اور بشری بی بی کی جیل میں ملاقات، دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل قوانین کے مطابق کرائی جاتی ہے۔جیل ذرائع کا کہنا...
    عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کوبھی دونوں میاں بیوی کی ملاقات کروائی گئی تھی، تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز ، رشتہ دار یا رہنما کو...
    سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابندِ سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروا دی گئی۔ 45 منٹ تک اکٹھے رہے جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے۔ اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا اور باہمی گفتگو کی۔ گزشتہ ہفتے بھی ملاقات ہو چکی ہے جیل حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ منگل کو بھی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی۔ کسی اور کو ملاقات کی اجازت نہیں ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے موقع پر جیل کے باہر سے کسی عزیز، رشتہ دار یا سیاسی رہنما کو عمران خان یا بشریٰ...
    بنگلادیش کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ای میل موصول ہو گئی۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی سی بی نے اتوار کو کی تھی۔ بی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلادیش سے ٹورنامنٹ کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات سے متعلق پوچھا ہے۔ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کی نوعیت اور ان کی تفصیل کے حوالے سے پوچھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی آئی سی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 4 جنوری سر لوئس بریل سے منسوب منعقدہ تقریب جس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے نابینا افراد کے لیے بریل رسم الخط کے موجد سر لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ایک ایسے عظیم انسان سے منسوب ہے جس نے معذور افراد کو علم و آگہی کی نئی زندگی دی۔چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے کہا کہ سر لوئس بریل کی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی، جنہوں نے نابینا افراد کے لیے تعلیم کے دروازے کھولے اور انہیں خود مختار بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ انہوں...
     سید اظہر حسین کاظمی نے صیہونی میڈیا کی جانب سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حوالے سے کیے گئے جھوٹے پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اعصابی شکست تسلیم کرچکا ہے، آج پوری دنیا امریکی بدمعاشی اور ہٹ دھرمی کو دیکھ رہا ہے، کس طرح نام نہاد مسلم حکمران چُپ سادھے ہوئے ہیں لیکن آج بھی مرد میدان للکار رہا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے صدر سید اظہر حسین کاظمی نے تحصیل کوٹ چھٹہ کا دورہ کیا، تحصیل صدر مولانا مظہر عباس جعفری اور اُن کی کابینہ سے ملاقات کی۔ تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا اور تنظیم سازی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر سید اظہر حسین...
    صدر رجب طیب اردوان کی توہین کے الزام میں ترکیہ کے معروف کرد سیاستدان اور سابق قانون ساز رہنما صلاح الدین دمیرتاش کو 17 ماہ اور 15 دن قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سزا شمال مغربی ترکیہ کے ادرنا جیل میں قید 52 سالہ دمیرتاش کو مختلف مقدمات کے یکجا ہونے کے بعد دی گئی۔ جن میں صدر اردوان کے بارے میں برسوں پرانی تقاریر بھی شامل تھیں جن پر ان کے وکیل کے مطابق عدالتی کارروائی ابھی مکمل ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ صلاح الدین دمیرتاش ترکی کی کرد سیاست میں ایک نمایاں اور مقبول شخصیت ہیں جنھیں 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اُس وقت انھیں مختلف دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں جیل میں...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم ابھی تک ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے خلاف علیمہ خان اور دیگر نے جیل کے قریب دھرنا دے دیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔#ReleaseImranKhan pic.twitter.com/Me5EB2twoG — Syed Fakhar Jehan (@fakharebuner) January 6, 2026 اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر علیمہ خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان کا دھرنا جاری ہے، جہاں ان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی موجود ہیں۔ دھرنے میں کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے جبکہ متعدد...
     نیدرلینڈز میں کام کے اوقات سے ہٹ کر ای میل بھیجنے کا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس نے یورپی ممالک میں ورک لائف بیلنس کی مضبوط روایت کو اجاگر کر دیا ہے۔  ایک ایکس صارف کے مطابق اس نے صبح 6 بجے دفتر سے متعلق ای میل بھیجی جس پر کمپنی کی انتظامیہ نے نہ صرف میٹنگ طلب کی بلکہ ملازم سے یہ جاننے کی کوشش بھی کی کہ آیا وہ کسی غیر ضروری کام کے دباؤ میں تو نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: دفتر میں کرسی پر مسلسل بیٹھ کر کام کرنا کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟ صارف کے مطابق انتظامیہ نے اس بات پر باقاعدہ معذرت کی کہ کہیں ان کے رویے یا کام کے طریقۂ...
    لندن میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ فلسطین کے سفیر حسام زملوط نے مغربی لندن میں سفارتخانے کی عمارت کے باہر خطاب کرتے ہوئے اس موقع کو برطانیہ اور فلسطین کے تعلقات میں ایک ’انتہائی اہم سنگِ میل‘ قرار دیا۔ ’آج ہم ایک تاریخی لمحے کے گواہ بن رہے ہیں، برطانیہ کے لیے ریاستِ فلسطین کے سفارت خانے کے افتتاح کا، جسے مکمل سفارتی حیثیت اور مراعات حاصل ہوں گی۔‘ فلسطینی مشن کو باضابطہ طور پر سفارت خانے کا درجہ اس وقت دیا گیا جب برطانیہ نے اعلان کیا کہ وہ ستمبر 2025 میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب غزہ میں...
    اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران رجیم چینج کے امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے اسرائیلی اور امریکی حکام کے ایران کے بارے میں حساب کتاب بدل دیے ہیں اور اب وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ رپورٹ میں اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی سے قبل زیادہ تر اسرائیلی حکام یہ سمجھتے تھے کہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف احتجاج اتنا وسیع نہیں کہ وہ حکومت کا خاتمہ کر سکے۔ تاہم مادورو کی...
    اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات کے صومالی لینڈ کے ساتھ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی تعلقات بہت مضبوط ہیں، اور اسرائیل کی جانب سے اس علاقے کو تسلیم کرنے کے فیصلے نے ریاض میں اسرائیل کے خلاف سخت ناراضی پیدا کر دی ہے۔ واضح ہے کہ ریاض اور ابوظبی کے تعلقات اب پہلے کی طرح بند اور مکمل تعاون والے نہیں رہے، بلکہ یہ ایک کھلی اور اسٹریٹجک رقابت بن چکے ہیں۔ سعودی عرب قطر کے ساتھ بھی تعلقات بڑھا رہا ہے جو امارات کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ دونوں ممالک خطے کے نظام کے بارے میں الگ الگ سوچ رکھتے ہیں۔ خصوصی رپورٹ: عبرانی زبان کے اخبار ہاآرتز نے اسرائیلی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سعودی...
    ایرانی عدالتی سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے ایران میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں پھوٹنے والے فساد پر کہا ہے کہ فساد کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایرانی عدالتی سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل فسادات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کریں۔ غلام حسین محسنی نے واضح کیا کہ تمام تر صورتحال کے باوجود وہ قانون کے مطابق چلیں گے۔ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ انہوں نے اٹارنی جنرل اور سرکاری وکلاء کو اس حوالے احکامات دیے ہیں کہ معاملات کو حل کرنے کے لیے ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں...
    کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے بالمشافہ جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خاتمے کی مہم مزید مؤثر بنائی جائے اور دکانداروں سے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دکانداروں کو پابند بنایا جائے کہ وہ مقررہ حدود میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) جمشید کوارٹرز کے دفتر نے ٹی ایم سی جناح کے ہمراہ پورے دن ایک مؤثر انسدادِ تجاوزات مہم چلائی، جس کے دوران علاقے میں تجاوزات کے باعث *مزید 105 دکانیں سیل کی گئیں۔کارروائی کے دوران جمشید روڈ پر 86 دکانیںجبکہ شرف آباد میں 19 دکانیںسیل کی گئیں۔ یہ اقدام اْن تجارتی اداروں کے خلاف کیا گیا جو سرکاری زمین، فٹ پاتھ اور گزرگاہوں پر ناجائز قبضہ کیے ہوئے تھے، جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہو رہی تھی۔انتظامیہ کی جانب سے *تمام تجاوزات کرنے والوں کو سخت وارننگ* جاری کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر غیر...
    پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان 5 اگست 2023 سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور اِس وقت پارٹی کی ساری سیاست اسی جیل کے اردگرد گھومتی دکھائی دیتی ہے۔ ہر منگل کے روز اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قیادت اور عمران خان کی بہنیں جمع ہوتے ہیں، وہاں تند و تیز بیانات دیے جاتے ہیں اور گزشتہ 3 دفعہ عمران خان کی بہنوں کو اٹھانے کے لیے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا گیا جس کی پارٹی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں: ’میرے ڈولے چیک کرو‘، بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں وکلا سے کیا گفتگو کرتے ہیں؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-40 جسارت نیوز سیف اللہ
    ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سڑک اور فٹ پاتھ کو اپنی ملکیت سمجھنے والوں کی شامت آگئی، انتظامیہ نے رعایت ختم کرتے ہوئے تجاوزات کے خلاف ایکشن لے لیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی دو روزہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق دکانوں کے باہر انکروچمنٹ قائم کرنے پر 91 ہوٹلز سمیت 3 سو 38 دکانیں سیل اور متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ سیل کی جانے والی دکانوں کے باہر سے ٹھیلے، پتھارے اور دیگر تجاوزات بھی ضبط کر لی گئیں، جنوبی میں سب سے زیادہ 284، شرقی میں 23 اور ضلع وسطی میں 14 دکانیں سیل کی گئیں۔ کراچی میں...
    9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی،  تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک  نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی، اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ توہین عدالت ہے ہم عدالت سے استدعا کرینگے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرے۔ وکیل فیصل ملک  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ہم نے نو مئی مقدمات  حوالے سے ڈائریکشن لینی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 کیسز سماعت کی 16 جنوری...
    فوٹو: سوشل میڈیا چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں بوسیدہ مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے 5 بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، تمام لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کی تقریب تھی، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاور اور خیبر سے آئے تھے۔
    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل  نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی خدمت کی۔ ان کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں، چودھری شجاعت حسین نے گورنر بلوچستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا اور سیاسی استحکام کیلئے تمام جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے پر زور دیا، امید ہے بلوچستان کے حالات جلد بہتر ہوں گے۔ صوبائی وزیر چوھری شافع حسین اور کمال مندوخیل بھی ملاقات میں...
    ایک بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ باشعور عوام جانتے ہیں کہ کون ان کی خدمت کر رہا ہے اور کون محض بیانات کی سیاست کے ذریعے اپنی ناکامیاں چھپا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے، پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔ انہوں نے...
    نوجوان صحافی ومعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرراجہ مطلوب کے قریبی دوست نے ان کی آخری گفتگو اور حادثے سے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔  راجہ مطلوب پاکستان کے ایک معروف ڈیجیٹل چینل سے وابستہ تھے اور وہ اسلام آباد سے اپنی ویڈیو رپورٹس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔  تاہم، دسمبر میں وہ اچانک ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے قریبی دوست عدنان فیصل کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔  عدنان فیصل بھی ایک معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں اور’ ایف ایچ ایم پاکستان‘ کے پوڈ کاسٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔  اسلام آباد کے سیکٹر جی-11 میں راجہ مطلوب کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل...