2026-07-24@14:07:47 GMT
تلاش کی گنتی: 3927

«اسرائیل سے تعلقات»:

(نئی خبر)
    نوجوان صحافی ومعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرراجہ مطلوب کے قریبی دوست نے ان کی آخری گفتگو اور حادثے سے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔  راجہ مطلوب پاکستان کے ایک معروف ڈیجیٹل چینل سے وابستہ تھے اور وہ اسلام آباد سے اپنی ویڈیو رپورٹس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔  تاہم، دسمبر میں وہ اچانک ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے قریبی دوست عدنان فیصل کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔  عدنان فیصل بھی ایک معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں اور’ ایف ایچ ایم پاکستان‘ کے پوڈ کاسٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔  اسلام آباد کے سیکٹر جی-11 میں راجہ مطلوب کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل...
    9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی،  تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک  نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی، اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ توہین عدالت ہے ہم عدالت سے استدعا کرینگے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرے۔ وکیل فیصل ملک  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ہم نے نو مئی مقدمات  حوالے سے ڈائریکشن لینی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 کیسز سماعت کی 16 جنوری تک...
    سندھ حکومت نے خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے کےلیے ترجیحی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کو فوری خالی کرایا جائے گا، جو غیرمحفوظ عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں گرایا جائے گا۔شرجیل میمن نے ہدایت کی کہ متاثرہ رہائشیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، کراچی میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے اسسٹنٹ کمشنرز نے مکمل کرلیا ہے۔
    علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہوربار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے،ترجمان سوئس پولیس سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہور بار میں ہوا، جہاں نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے۔سوئس پولیس کے مطابق بار دھماکے میں تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سوئس پولیس کمشنر کا بتانا ہے کہ بار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے...
    اسلام ٹائمز: ابوظبی اور تل ابیب کے قریبی تعلقات کے تناظر میں، جنوبی عبوری کونسل کی پیش قدمی اور کامیابیاں اسرائیل کے مفاد میں ہیں۔ یہ تعاون صرف یمن تک محدود نہیں رہے گا بلکہ ممکنہ طور پر صومالیہ اور سوڈان تک پھیل جائے گا، ایسے اقدامات جو اسرائیل کی جانب سے ان ممالک کی تقسیم کے ذریعے بحیرۂ احمر تک رسائی کی حکمتِ عملی کو ہموار کرتے ہیں۔ صہیونی رجیم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا، جسے رپورٹس کے مطابق افریقہ کے ہارن میں اماراتی اڈوں کی مدد حاصل تھی، اسی منصوبے کی ایک مثال ہے۔ اس اقدام سے مستقبل قریب میں اسرائیل کو باب المندب کی آبنائے کے قریب فوجی موجودگی کا موقع مل سکتا ہے، جو...
    کراچی: شہر قائد میں مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ایدھی حکام کے متوفی کی شناخت 60 سالہ نذر محمد کے نام سے کی گئی جس کہ راہگیر بتایا جاتا ہے جبکہ حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں کچرا کنڈی سے 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، بغدے کے وار سے قتل کرنے کا شبہ ایس ایچ او ڈیفنس غلام نبی آفریدی نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ٹریلر کو اپنے قبضے میں لیکر تھانے...
    تسنیم نیوز کیساتھ بات کرتے ہوئے فرانسیسی افسر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی مسلح افواج کا ردِعمل اسرائیل کے لیے تباہ کن ثابت ہوا، ایران کے حملوں کی درستگی اور طاقت نے نہ صرف (صہیونی) اسرائیل کو بلکہ امریکہ اور باقی دنیا کو بھی حیران کر دیا، کیونکہ وہ ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار نہیں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس کی فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی فکر و سوچ کا حوالہ دیتے ہوئے 12 روزہ جنگ میں ان کی دور اندیشی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے خارجہ امور کے نامہ نگار کے مطابق فرانسیسی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں...
    بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی کے نام شامل ہیں، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے، کل جیل میں بانی سے دوستوں کی ملاقات کا دن...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ دورہ ڈھاکہ کے موقع پر ہمارے ذہن میں تھا کہ بھارتی وفد سے گریز کرنا ہے لیکن بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود مجھ سے آکر ملے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم بیٹھے ہوئے تھے اور بھارتی وزیر خارجہ ہم سے آکر ملے، جے شنکر نے خود آکر مجھ سے ہاتھ ملایا۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ کیمرے آئے ہوئے تھے اور انہیں معلوم تھا کہ یہ رپورٹ ہوگا، جنازے میں جانے سے پہلے ہم سب کو ایک جگہ اکٹھا کیا گیا تھا،...
    سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6 دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ کل جیل میں بانی سے دوستوں کی ملاقات کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمران خان سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔ سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6 دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی کے نام شامل ہیں، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔ پی ٹی آئی سیکرٹری...
    بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا، تاہم دستاویزی اور انتظامی پیچیدگیوں کے باعث یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ فلم کو آفیشل انٹری قرار دیے جانے کی اطلاع انہیں ای میل کے ذریعے دی گئی تھی اور آسکرز کی ویب سائٹ پر موجود آن لائن فارم کے ذریعے تمام مطلوبہ دستاویزات بروقت جمع کروا دی گئیں۔ بعد ازاں اکیڈمی کی جانب سے بعض دستاویزات نامکمل ہونے کی ای میل موصول ہوئی، جس پر دوبارہ کاغذات ارسال کیے گئے، تاہم مقررہ وقت تک تصدیق نہ ہونے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی ہم توقع کرسکتے ہیں۔ وہ اسرائیل کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے معاملات چلا رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-10 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نے حکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو 16 جنوری سے ملک بھر کے تمام چوراہے اور...
    24 اپریل 2025 کے بعد جنوبی ایشیا میں آبی سیاست ایک نئے اور تشویشناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اعلان اور اس کے بعد دریائے چناب پر نئے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے نے نہ صرف پاکستان کے آبی تحفظات کو سنگین بنا دیا ہے بلکہ خطے میں کشیدگی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ان اقدامات کو کھلی آبی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دے رہا ہے۔ 27 دسمبر کو دفترِ خارجہ میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 24 اپریل کو جب بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی...
    لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کے بعد عدالتی نظام کو مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں نہ صرف ریکارڈ تعداد میں مقدمات کے فیصلے ہوئے بلکہ زیرِ التواء مقدمات میں بھی غیر معمولی کمی واقع ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری سے 15 دسمبر 2025ء تک لاہور ہائیکورٹ میں ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کیے گئے، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان فیصلوں کے باعث عدالت عالیہ لاہور میں زیرِ التواء مقدمات کی مجموعی تعداد کم ہو کر ایک لاکھ 69 ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے، جو سائلین کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دی جا...
    اسلام ٹائمز: انقرہ سے شائع ہونے والے اخبار حریت کے تجزیہ کار عبدالقادر سلوی، جو اردوان کے قریب سمجھے جاتے ہیں، نے بھی شام میں پی کے کے کے ذیلی اداروں کی سرگرمیوں کو اسرائیل سے جوڑتے ہوئے کہا کہ قسد اور اسرائیل کے درمیان کھیل اب بھی جاری ہے۔ جس دن 10 مارچ کو احمد الشرع اور مظلوم عبدی کے درمیان معاہدہ ہوا، میں اوجالان سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کے ایک رکن سے بات کر رہا تھا۔ اس نے کہا کہ یہ اہم پیش رفت ہے اور شام کا مسئلہ ہمارے مذاکرات کا بنیادی حصہ ہے۔ مگر مہینے گزرنے کے باوجود قسد نے انضمام کے وعدے پورے نہیں کیے۔ ترکیہ نے مذاکرات کے تحفظ اور امریکی وعدوں پر...
    اسلام ٹائمز: اسرائیل اور اس کے نیابتی عناصر ’’فیصلہ کن فتح‘‘ کا دعویٰ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران کمزور اور بازدار بنا دیا گیا ہے، لیکن ہماری وسیع اسٹریٹجک گہرائی، ایک ایسا ملک جو رقبے میں مغربی یورپ کے برابر اور آبادی میں اسرائیل سے دس گنا بڑا ہے، اس بات کا باعث بنی کہ ہمارے بیشتر صوبے اسرائیلی جارحیت سے محفوظ رہے۔ اس کے برعکس، اسرائیل کے تمام شہریوں نے ہماری فوجی طاقت کا تجربہ کیا۔ اب ’’ناقابلِ شکست‘‘ ہونے کا وہ بیانیہ، جو اسرائیلی اساطیری مشینری کا محور تھا، زمین بوس ہو چکا ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام کے گرد گھڑا گیا مصنوعی بحران اس بات کی واضح مثال ہے کہ کس طرح تل ابیب میں...
    اسلام ٹائمز: اسرائیل اور اس کے نیابتی عناصر ’’فیصلہ کن فتح‘‘ کا دعویٰ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران کمزور اور بازدار بنا دیا گیا ہے، لیکن ہماری وسیع اسٹریٹجک گہرائی، ایک ایسا ملک جو رقبے میں مغربی یورپ کے برابر اور آبادی میں اسرائیل سے دس گنا بڑا ہے، اس بات کا باعث بنی کہ ہمارے بیشتر صوبے اسرائیلی جارحیت سے محفوظ رہے۔ اس کے برعکس، اسرائیل کے تمام شہریوں نے ہماری فوجی طاقت کا تجربہ کیا۔ اب ’’ناقابلِ شکست‘‘ ہونے کا وہ بیانیہ، جو اسرائیلی اساطیری مشینری کا محور تھا، زمین بوس ہو چکا ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام کے گرد گھڑا گیا مصنوعی بحران اس بات کی واضح مثال ہے کہ کس طرح تل ابیب میں...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے سعودی عرب کی جانب سے ابوظبی کے خلاف سخت بیان جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصار اللہ کے فوجی عہدیدار بریگیڈیئر عابد الثور نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھلی جنگ کو دونوں فریقوں کی جانب سے اس ملک کی دولت پر قبضہ جمانے کی لالچ کا نتیجہ قرار دیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد، جس کے ساتھ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیک ٹو ڈور اسرائیل کیساتھ روابط مضبوط کرلیے ہیں؛ صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انھوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔ انھوں نے زور دیکر کہا کہ جہاں تک میرا تعلق ہے، سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی...
    ایف بی آر اقدامات ، تاجروں کی ملکگیرہڑتال ، ڈی چوک پر دھرنے کی دھمکی اسلام آباد(نیوزڈیسک) پوائنٹ آف سیل کا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو 16 جنوری سے آغاز کریں گے، وزیراعظم ہماری شکایات دور کریں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نےحکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا سے خطاب...
    ( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے   پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما  کی ملاقات نہ ہو سکی اور  میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی  کی بہنیں اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا۔ جیل حکام کو بجھوائی فہرست میں شامل کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔ 2025 ؛ لاہور ہائیکورٹ میں 1 لاکھ 66 ہزار...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، لیکن ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی، جس کے خلاف علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پی ٹی آئی پیدل مارچ علیمہ خان عمران خان ملاقات وی نیوز
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کیا گیا۔ خط میں سابق قائد اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواءمقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی طور پر ضروری ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بطور فریق شامل کیا...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہو سکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمولنگڑیال سے ملاقات کی۔ کاشف چوہدری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کے حکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ کاشف چوہدری نے کہا کہ جن اداروں کے پاس کمپیوٹرائزڈ نظام، متبادل بجلی، تربیت یافتہ عملہ اور...
    اپنے ایک بیان میں کرنل عابد الثور کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اپنی بحری بالادستی کو مستحکم کرنے کیلئے جنوبی یمن کی اسٹریٹجک بندرگاہوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آج یمن کی مسلح افواج کی سینئر عسکری قیادت کرنل "عابد الثور" نے کہا کہ "انصار الله"، جنوبی یمن کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہم یمن کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔  عابد الثور نے وضاحت کی کہ سعودی عرب، یمن كے اہم صوبے "حضر موت" پر کنٹرول چاہتا ہے تاکہ بحیرہ عرب تک اپنے تیل کی ترسیل کے راستے کو محفوظ بنا سکے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اپنی بحری بالادستی کو مستحکم کرنے کے لئے جنوبی یمن...
    نیشنل سائبر مینجمنٹ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام محض اسپیم یعنی بڑے پیمانے پر پیغامات بھیجنے تک محدود ہے اور تاحال کسی بھی وصول کنندہ کے موبائل فون یا صارف اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو ایرانی نمبروں سے موصول ہونے والے ایس ایم ایس پیغامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی اداروں اور نیشنل سائبر مینجمنٹ نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ایرانی نمبروں سے مقبوضہ فلسطین کے رہائشیوں کو مشتبہ پیغامات بھیجنے کی ایک نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، بہت سے اسرائیلی شہریوں کو ایسے ایس ایم...
    ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیشِ نظر حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی اور چار یا زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی روک ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے اندر اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جیل کی جانب آنے والے راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی کی گئی ہے، جبکہ ڈائیگل اور گورکھپور فیکٹری ناکے پر اینٹی رائٹس بیریئر وال لگائی جا رہی ہیں۔ شہر بھر کی پولیس سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہی ہے۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-10 بٹ خیلہ/ مظفر آباد (صباح نیوز) خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا آلہ ڈھنڈ ڈھیری پاٹک میں سوات ایکسپریس وے سے سواریوں سے بھری مسافرکوچ پھسل کر کھائی میں جاگری، حادثہ میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 17 افراد شدید زخمی ہوگئے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیجبکہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ علاوہ ازیں وادی نیلم شاردا سے مظفرآباد آنے والی کوسٹر کو شاہرائے نیلم چھلپانی کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سڑک پر ہی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہو گئے ، حادثہ گاڑی خستہ حال ہونے اور تیز رفتاری کے...
    مارچ  02مارچ یوکرین تنازع پر مغرب تقسیم روس اور یوکرین تنازع پر مغرب تقسیم ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی ہم منصب ولودومیر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد لندن میں 18ممالک کا یوکرین کی حمایت میں اجلاس ہوا، جس میں یورپی ممالک نے یوکرین کی حمایت کے لیے عالمی اتحاد تشکیل دینے اور دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ برطانوی نیوزایجنسی کے مطابق یورپی راہ نماؤں کا کہنا تھا کہ وہ ٹرمپ کو دکھائیں گے کہ وہ امریکا کے بغیر بھی براعظم کا دفاع کرسکتے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کیئر نے کہا  کہ برطانیہ، یوکرین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے مرضی کے حامل ممالک کا اتحاد (کولیشن آف ولنگ) تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ اتحاد...
    پاکستان اور سعودی عرب سمیت 21 اسلامی اور افریقی ممالک نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا جب کہ اس معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں صحافیوں کے خاندان نشانے پر ہیں، دو سال میں 706 کو شہید کیا گیا، شہدا میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ بارش اور سردی نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا۔ شدید بارشوں سے خیمہ بستیاں زیرِ آب، سردی سے بچوں سمیت اموات، جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری، شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار سے بڑھ گئی۔ ایران کے...
    یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر زیلنسکی نے یورپ واپسی کے دوران ایک آن لائن پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ امریکا یوکرین کو مضبوط سیکیورٹی ضمانتیں فراہم کرے گا۔ صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ موجودہ معاہدوں میں 15 سال کی سیکیورٹی ضمانتیں...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے باجوڑ کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدیل زمان کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ شہید میجر عدیل زمان نے دلیری سے پانچ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور اپنی جان دے کر ان کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید میجر عدیل نے اپنے خون سے شجاعت اور جرات کی تاریخ رقم کی اور ایسے بہادر سپوتوں پر قوم کو ناز ہے۔   ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری واضح رہے کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز...
    سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن کل ہے ۔پی ٹی آئی نے چھ وکلارہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔فہرست میں سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر خان، اور طاہر سلطان کے نام شامل ہیں جبکہ ملک شجاعت جندراں، محمد مدثر اور احمد ندیم گورائیہ کے نام بھی فہرست میں شامل کیے گئے ۔ وکلا رہنما کل منگل کو بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئینگے۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کیلئے کل اڈیالہ جیل آئیں گی۔بشری بی بی کے فیملی ممبران بھی کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ ،زیلنسکی طویل ملاقات بے نتیجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،ختم کے خاتمے پر بات چیت کی گئیملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے،دونوں رہنما کسی ختمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکےواشنگٹن(آئی پی ایس )روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات...
    سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران تشویشناک ریمارکس دیے۔ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے بتایا کہ ملزم طیب ڈار نے سوشل میڈیا پر خواتین کے حوالے سے غیر اخلاقی مواد شیئر کیا، جس کا مواد عدالت میں پڑھنا بھی مشکل تھا۔ ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پوسٹس ملزم کے بیٹے نے لگائیں، اور بیٹے کے اقدامات کی ذمہ داری باپ پر نہیں ڈالی جا سکتی، کیونکہ باپ کے نام کی سم بیٹے استعمال کر رہا تھا۔ رضوان عباسی...
    جسٹس جمال مندوخیل—فائل فوٹو سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اتنی خطرناک صورتِ حال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے کہا کہ ملزم طیب ڈار کا پھیلایا گیا مواد سوشل میڈیا پر موجود ہے، خواتین کے حوالے سے لگائی جانے والی پوسٹیں عدالت میں پڑھ بھی نہیں سکتا۔ ججوں کو قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑا ہونا چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل اسلام آباد سپریم...
    ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع سمبل پور میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی حالیہ لنچنگ اور اتراکھنڈ میں ایک قبائلی طالب علم اینجل چکما پر حملہ کے بعد ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کر رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت میں ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاندھی اور نہرو کے نظریات پر قائم ہونے والا ملک اب ”لنچستان”میں تبدیل ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع سمبل پور میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ڈیری اور لائیوسٹاک شعبہ میں سرمایہ کاری نئی جہت میں داخل ہوگئی جس کے تحت برازیل کے ساتھ تزویراتی شراکت داری میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی۔ وفاقی وزیرِ قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین اور برازیلی سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور برازیل نے لائیوسٹاک، ڈیری اور گوشت کی صنعت میں شراکت داری کو نئی وسعت دینے اور تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ گوشت پروسیسنگ، فیڈ لاٹ فَیٹننگ اور ٹریس ایبلٹی سسٹم کی بہتری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام ڈیری شعبہ کیلئے برازیلی اعلیٰ جینیٹکس اور جدید ٹیکنالوجی پاکستان میں متعارف کرانے پر اتفاق ہوا۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پیش رفت ہوئی ہے، تاہم امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ علاقائی معاملہ تاحال ’حل طلب‘ ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کیے گئے 20 نکاتی فریم ورک پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فلوریڈا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 90 فیصد اتفاق رائے ہو چکا ہے، جس میں سیکیورٹی ضمانتیں ابھرتے ہوئے منصوبے کا مرکزی جزو قرار دی جا رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کو تیسری عالمی جنگ کا خطرہ، امریکا چاہتا ہے کہ یوکرین ڈونباس سے دستبردار ہو، زیلنسکی...
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے تاہم یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تاحال برقرار ہے اور دونوں رہنما ڈونباس سے متعلق کسی نتیجے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے غیر معمولی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ پیوٹن کے ساتھ ان کی 75 منٹ طویل گفتگو ہوئی، جس کے بعد انہیں یقین ہو گیا کہ روس جنگ ختم کرنے پر آمادہ ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق امن مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس عمل میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین اور روس...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں واقع اپنے نجی رہائش گاہ مارالاگو میں استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے ہم بات چیت کے آخری مرحلے میں ہیں یا تو یہ جنگ ختم ہو جائے گی یا پھر یہ طویل عرصے تک جاری رہے گی جس کے نتیجے میں مزید لاکھوں جانیں ضائع ہوں گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اب تک آٹھ جنگیں کامیابی سے ختم کروا چکے ہیں تاہم روس۔یوکرین جنگ سب سے مشکل ثابت ہو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ایک مثبت اور نتیجہ خیز ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس کا مقصد یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ہونے والی ملاقات سے قبل بات چیت کرنا تھا۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا، میں نے آج یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات سے قبل روسی صدر پوٹن کے ساتھ ایک اچھا اور بہت نتیجہ خیز فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملاقات شام 6 بجے پریس کے لیے کھلی ہوگی، لیکن فون کال کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ یہ بھی پڑھیے: زیلنسکی ٹرمپ ملاقات سے ایک روز قبل یوکرینی دارالحکومت پر میزائل حملے زیلنسکی امریکا کے دورے پر...
    اس موقع پر مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ...
    اپنے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کیخلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے جنگ طلب بیانات تشویش ناک ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تاس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ یہ انٹرویو مخلتف حصوں میں میڈیا پر جاری ہوا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ انہوں نے کہا کہ IAEA مسلسل ایرانی جوہری تنصیبات...
    اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق ملاقات میں خطے سے متعلق کئی اہم امور زیرِ بحث آئیں گے، جن میں ایران کا ایٹمی پروگرام، اسرائیل اور شام کے درمیان ممکنہ سکیورٹی معاہدہ، لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی اور غزہ جنگ بندی معاہدے کے آئندہ مراحل شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پیر کے روز امریکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق نیتن یاہو آج امریکا روانہ ہوں گے اور ایک روز بعد فلوریڈا میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ رواں سال کے دوران نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا کا پانچواں دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے، جب ٹرمپ انتظامیہ اور...
    روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے وسیع پیمانے پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جان سے گئے جبکہ 46 زخمی ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق ان حملوں میں لگ بھگ 500 ڈرونز اور 40 میزائل استعمال کیے گئے، جس سے کیف کے متعدد علاقوں میں بجلی اور توانائی کا نظام متاثر ہوا۔ دارالحکومت میں تقریباً 10 گھنٹے تک فضائی حملے کا الرٹ جاری رہا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ توانائی کے کئی مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی، جبکہ شدید سردی کے دوران 40 فیصد...
    لاہور(خبرنگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 3 افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ عابد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، محمد نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ وہاڑی جیل تعینات کیا گیا۔تمام تقرر وتبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
    ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے ساتھ آزمائشیں لازم ہیں، باطل کی سازشیں ناکام ہوں گی اور اللہ کا نور غالب رہے گا۔ علماء کرام نے طلبہ و فضلائے مدارس کو قرآن و حدیث کی عظیم ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے امام بخاریؒ کی محنت، اخلاص اور آزمائشوں سے بھرپور زندگی کو مشعلِ راہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اللہ تعالیٰ...
    یوکرینی صدر زیلنسکی نے ان حملوں کو امریکہ کی ثالثی میں جاری امن کوششوں کا جواب قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس نے واضح کر دیا ہے کہ وہ مذاکرات کو کس طرح دیکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق حملوں میں تقریباً 500 ڈرونز اور 40 میزائل استعمال کیے گئے، جن سے کیف کے مختلف علاقوں میں بجلی اور توانائی کا نظام متاثر ہوا۔ دارالحکومت میں تقریباً 10 گھنٹے تک فضائی حملے کا الرٹ...
    مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ عامر عباس ہمدانی نے خصوصی طور پر شرکت کی، اجلاس میں عمر فاروق ڈویژنل جنرل سیکرٹری ڈی جی خان بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔
    یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی حالات میں ملک میں انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر زیلنسکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا روانہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے آڈیو پیغام میں بتایا کہ پہلے وہ کینیڈا میں رُک کر وزیراعظم مارک کارنی سے ملاقات کریں گے، اور پھر امریکہ جائیں گے۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین کے لیے اپنی سرخ لکیریں ہیں، تاہم مفاہمت کا راستہ بھی موجود ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ انتخابات کے لیے مضبوط سیکیورٹی کی ضمانتیں ضروری ہیں، اور امریکی حمایت کا انحصار اس بات پر ہے کہ صدر ٹرمپ کون سی ضمانتیں دینے کے لیے تیار ہیں۔ زیلنسکی نے روس...
    اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اتوار کے روز امریکا روانہ ہوں گے اور ایک دن بعد فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ رواں سال امریکا میں صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی 5ویں ملاقات ہوگی۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ اور علاقائی ثالث غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر پیش رفت کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ دسمبر کے وسط میں صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ امکان ہے نیتن یاہو کرسمس کی تعطیلات کے دوران فلوریڈا میں ان سے ملاقات کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کو معافی دینے کی ٹرمپ کی...
    فائل فوٹو  پاکستان نے صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدامات بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، یہ اقدامات صومالیہ اور پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔ جس ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، اسرائیل نے کرلیااسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے...
    خیبرپختونخوا میں سال 2025ء میں دہشت گردی واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں سال دہشت گردی کے 1 ہزار 588 واقعات میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے ہیں۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق صوبے میں 137 پولیس اہلکار شہید اور 236 زخمی ہوئے جبکہ مختلف کارروائیوں یں 348 دہشت گرد مارے گئے۔رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے سب سے زیادہ 394 کیسز بنوں ریجن میں درج ہوئے، جن میں سب سے زیادہ54 عام شہری جبکہ 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں 137 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔جیو نیوز کو موصول سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی...
    مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو عملی طور پر چھوڑے بغیر ہی گلبر کی آکسیجن سے پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے اشارے دیے جا رہے ہیں، جو سیاسی سنجیدگی کے منافی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد آغا کی پوری سیاسی تاریخ تضادات، مفاد پرستی اور فکری انتشار سے بھری پڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہزاد آغا جب بی ایس ایف سے وابستہ تھے...
    اسلام ٹائمز: پروگرام میں حرمِ حضرت عباس علیہ السلام کے دینی امور کے شعبہ کے چیئرمین اور حرم کے امامِ جماعت شیخ صلاح الکربلائی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں حرمِ مولا عباسؑ کے خادم سیّد محمد جلو خان، حرمِ امام حسینؑ اور حرمِ حضرت عباسؑ کے آفیشل قاری و مؤذن اور خادمِ حرم سیّد حیدر جلو خان جبکہ حرمِ حضرت عباسؑ کے نمائندہ مولانا ناصر عباس نجفی نے بھی خصوصی شرکت کی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے بارگاہِ شہدائے کربلا، انچولی سوسائٹی میں جشنِ ولادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر منعقدہ چار روزہ "فاطمہؑ سبیلِ نجات پروگرام" کے موقع پر یومِ مادر و خواتین کے عنوان سے...
    اسلام آباد: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل سے باہر موجود قیادت نااہل ہے۔ جو نہ سیاسی ہے اور نہ ان کو سیاست آتی ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کی بات ہوتے ہمیشہ سنا تاہم اب دیکھ بھی لیا۔ آپس کے اختلافات پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا ہو گا۔ فیض حمید کے احتساب پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور جو احتساب ہوا وہ انتہائی سنجیدگی کے ساتھ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جیل سے باہر موجود قیادت نااہل ہے۔ اور پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نہ سیاسی ہے اور نہ ہی...
    نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جعفر مندوخیل نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کروانا انکی سمجھ سے باہر ہے، پچھلے پانچ سال میں انتخابات نہیں کرائے گئے۔ صرف پانچ مہینے باقی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کروانا ان کے لیے سمجھ سے باہر ہے، کیونکہ پچھلے پانچ سال میں انتخابات نہیں کرائے گئے، اور اب صرف آخری پانچ مہینے میں انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ حکومت کی مجبوری ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق انتخابات کرائے جائیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ...
    سرکٹ ہاؤس راولاکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ عوامی حکومت شدید چیلنجز کے باوجود عوامی مسائل کے حل کے لیے میدان میں موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظ٘م آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ڈسٹرکٹ ہسپتال کی نامکمل عمارت کی تکمیل کے لیے جتنے بھی فنڈز درکار ہوں گے وہ فراہم کیے جائیں گے، چیڑھ واٹر سپلائی اسکیم، دریک ڈیم اور ڈسٹرکٹ جیل کی عمارت کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لیے بھی فنڈز جاری کیے جائیں گے، راولاکوٹ میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے فوری فزیبیلٹی رپورٹ تیار کی جائے گی، میڈیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    نو مئی کیسز، عمران خان کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کر دی جب کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں آج سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی۔آج بھی ان کیسوں میں مقدمات کے چالان نقول تقسیم کرنے کا پراسس مکمل نا ہوسکا، ملزمان کی کم تعداد عدالت پیش ہوئی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پیش ہوئے حاضری لگوائی اور چلے گئے ان...
    ---فائل فوٹو  بلوچستان کے گورنر جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ لڑکیوں نے مستقبل میں صرف کچن نہیں بلکہ ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے۔جعفرخان مندوخیل نے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعے کوئی معاشرہ ترقی کی جانب گامزن ہو سکتا ہے، ماضی میں بلوچستان میں لڑکیوں کو صرف میٹرک تک پڑھایا جاتا تھا۔ میں بچیوں سے کہتا ہوں کہ تعلیم حاصل کریں، ماضی میں ضلع ژوب میں صرف ایک ہائی اسکول تھا، آج وہاں 40 ہائی اسکولز ہیں۔گورنر بلوچستان نے گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات کے لیے 2 نئی بسز اور ایک کوسٹر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت...
    انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کر دی جب کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں آج سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ آج بھی ان کیسوں میں مقدمات کے چالان نقول تقسیم کرنے کا پراسس مکمل نا ہوسکا، ملزمان کی کم تعداد عدالت پیش ہوئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پیش ہوئے حاضری لگوائی اور چلے گئے ان 11 مقدمات میں جی ایچ کیو گیٹ 4 حملہ کیس، آرمی میوزیم حملہ، صدر میں حساس ادارہ کی بلڈنگ جلنے، میٹرو بس اسٹیشن...
    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیش آنے والے مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خانیوال کے قریب موٹروے ایم 4 پر بس اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، متاثرہ بس لاہور سے ملتان جا رہی تھی۔ ادھر بہاولپور میں حاصل پور-چشتیاں روڈ پر ایک ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا والد زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر اسپتال...
     اسلام آباد؍ برسلز (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دورہ بیلجیئم کے دوران اپنے  بیلجیئم اور عراق کے ہم منصوبوں کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور تعاون  پر اتفاق کیا گیا۔  بیجلیئم کے وزیر  داخلہ کے درمیان انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور پیرا ملٹری فورسز کی مشترکہ ٹریننگ سے متعلق تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اور مربوط اقدامات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، پاکستان نے غیر...
    مسجد خیرالعمل و بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وفد نے خصوصی شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی کراچی میں 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی کراچی میں 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی کراچی میں 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی ...
     وقاص عظیم: ٹیکس وصولی کم ہونے پرپاکستان کا اضافی ٹیکس اقدامات کا منصوبہ،منی بجٹ کے خطرات پرپاکستان نے آئی ایم ایف کو اہم پلان پیش کردیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان ٹیکس ہدف پوراکرنے کیلئے اضافی ٹیکس اقدامات اور اخراجات کم کرنے پر تیار ہوگیا، ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کیلئے اضافی ٹیکس اقدامات کا پلان بنایا گیا ہے۔ فرٹیلائزرزاور پیسٹی سائیڈز پرایکسائز ڈیوٹی 5فیصد بڑھانے کےاضافی ٹیکس اقدامات شامل، ہائی ویلیوشوگر آئٹمز پر ٹیکس متعارف کرنے کے اقدامات بھی شامل۔ کئی مخصوص اشیاپر18 فیصد سیلز ٹیکس لگانےکے اضافی اقدامات کی یقین دہانی کرائی گئی۔ پاکستان کامحصولات کم ہونےپر اخراجات میں کمی کا بھی پلان ہے، پاکستان کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی 15 فیصد تک بڑھانےکا منصوبہ ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں خاتون پولیس افسراپنے ہی دفتر میں غیر محفوظ ہوگئی۔غیر قانونی طورپر تعینات جونئیر کلرک خاتون ماریہ ساریو کا لیڈی اے ایس آئی پر تشدد۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے وومین تھانے میں تعینات لیڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر عائشہ نے اپنا ویڈیو بیان سوشل میڈیا وائرل کرکے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کو تحریری درخواست دی ہے کہ جونئیر کلرک ماریہ ساریو جوکہ غیرقانونی پر ایس ایس پی آفس میں انسپکٹر کی پوسٹ پر تعینات ہیں اور ہیومن رائٹس سیل کی انچارج ہیں۔ماریہ نے مجھے فون کرکے بلایا اور دو خاتون پولیس اہلکاروں سے میرے ہاتھ پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جبکہ میں نے تحریری درخواست بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-01-2 مانسہرہ(صباح نیوز)ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے علاقہ اوچری جرید میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگنے والی آگ نے دس گھروں پر مشتمل بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چھ بھائیوں کے مکانات سمیت دس مکانات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ علی الصبح لگنے والی آگ نے پندرہ سے زائد مویشیوں کو بھی زندہ جلا دیا۔ علاقہ میں فائر بریگیڈکی رسائی ممکن نہ ہونے کے باعث مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سیاحتی مقام کاغان کے علاقہ اوچری جرید بلہ درویاںمیں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے...
    وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہیکہ اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج کی صورت میں حکومت عمران خان کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔  رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور جماعت اور عمران خان نے ادارے  پر براہ راست تنقید کی، ادارے کے خلاف بات چیت کو لوگ پسند نہیں کریں گے، بھارت ہمارا دشمن ملک ہے  لیکن عمران خان نے پراپیگنڈے میں اس کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے گفتگو کا کوئی طریقہ کار نہیں اپنایا جاسکتا، ماضی میں پی ٹی آئی سے بات چیت کی کوشش کی گئی لیکن عمران خان کے اپنے بیانات کی وجہ سے ڈیڈ لاک کی صورتحال پیدا ہوئی۔ رانا...
    وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج کی صورت میں حکومت عمران خان کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔ پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور جماعت اور عمران خان نے ادارے پر براہ راست تنقید کی،  ادارے کے خلاف بات چیت کو لوگ پسند نہیں کریں گے، بھارت ہمارا دشمن ملک ہے  لیکن عمران خان نے پراپیگنڈے میں اس کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے گفتگو کا کوئی طریقہ کار نہیں اپنایا جاسکتا، ماضی میں پی ٹی آئی سے بات چیت کی کوشش کی گئی لیکن عمران خان کے اپنے بیانات کی وجہ سے ڈیڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مذاکرات کے دروازے بند، پی ٹی آئی کے دھرنے پر پولیس کا دھاوا۔حکومت کا عمران خان کواڈیالہ سے منتقل کرنے پر غور۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گزشتہ روز رات گئے واٹر کینن کے استعمال کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر موجود سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنا احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ہے۔منگل کی دوپہر علیمہ خان، نورین خان اور عظمیٰ خان اور پارٹی رہنما و کارکن سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی غرض سے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے تھے تاہم جیل حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر انھوں نے احتجاج دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ رات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پرامن آئینی احتجاج پر تشدد افسوسناک ہے، جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثاء کا آئینی حق ہے۔ پارلیمنٹیرین اور اپوزیشن رہنماؤں پر تشدد آمریت کی علامت ہے، جمہوری روایات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، خواتین کا احترام مشرقی واسلامی روایات کا حصہ ہے۔ گزشتہ رات خواتین پر تشدد نے مرحومہ کلثوم نواز پر تشدد کی یاد تازہ کر دی، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی طرف بڑھ رہی ہے، ملکی معیشت اور حالات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کا وائس چیئر مین محمد نعمان صدیقی اور ٹاؤن میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کی موجودگی میں نیلسن پینٹ کمپنی سے معاہدے پر دستخط‘ نیلسن پینٹ سے معاہدہ خلافت چوک گول چکر کی تزئین و آرائش اور خوبصورت بنانے کے لیے کیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ یوسی چیئر مین‘ ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد‘ فوکل پرسن کلک عثمان غنی اور نیلسن پینٹ کا وفد بھی ان کے ہمراہ موجود تھا۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے کہا ناظم آباد ٹاؤن کو ماڈل اور بہترین ٹاؤن بنانے کے لیے انقلابی اقدام کا سلسلہ جاری ہے،ہم نے ناظم آباد ٹاؤن کی شہری سہولیات کی بہتری اور...
    اسلام آباد: وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات قوم کی یادداشت کا مستقل حصہ ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ سیاستدان اپنی غلطیاں قبول کریں۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو اقتدار دیا گیا، مگر ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں کوئی بڑا منصوبہ سامنے نہ آ سکا اور اسی دور کو انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کے دوران اسٹیبلشمنٹ سے مثالی تعلقات کے دعوے کرتے رہے، مگر آج خود کو ہیرو بنا کر پیش کیا...
    جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات ورثا کا آئینی حق ہے،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثا کا آئینی حق ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثا کا آئینی حق ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوری روایات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔فضل الرحمان نے مزید کہا کہ پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اس وقت ملک ملکی معیشت...
    اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی طرف بڑھ رہی ہے۔  انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پرامن آئینی احتجاج پر تشدد افسوسناک ہے، جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثاءکا آئینی حق ہے۔  پارلیمنٹیرین اور اپوزیشن رہنمائوں پر تشدد آمریت کی علامت ہے، جمہوری روایات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، خواتین کا احترام مشرقی واسلامی روایات کا حصہ ہے۔  گزشتہ رات خواتین پر تشدد نے مرحومہ کلثوم نواز پر تشدد کی یاد تازہ کر دی، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال انتشار اور تشدد کی طرف بڑھ رہی ہے، ملکی معیشت اور حالات اس کے متحمل نہیں ہو سکتے۔...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کیلئے چھ ناموں کی فہرست بھجوا دی گئی۔ فہرست اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کو بھجوائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔ سلمان اکرم راجہ کی طرف سے بھجوائی گئی لسٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سینیٹر مرزا آفریدی اور ارشد ایوب کے نام شامل ہیں۔  اس کے علاوہ ریاض خان، عاصم خان اور محمد اعجاز خان کے نام شامل ہیں۔ مزید :
    ملزمان نے فروری 2020ء کے فسادات کی بڑی سازش سے متعلق کیس میں ضمانت دینے سے انکار کرنے والے دہلی ہائی کورٹ کے 2 ستمبر کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے فروری 2020ء کے دہلی فسادات سے متعلق "یو اے پی اے" کیس میں کارکنوں عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا کی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو، سینیئر وکیل کپل سبل، ابھیشیک سنگھوی، سدھارتھ ڈیو، سلمان خورشید، اور سدھارتھ لوتھرا کے دلائل سنے۔ دہلی پولیس نے عمر خالد، شرجیل امام...
    پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے ان کی 3 بہنیں اور پارٹی کے سینیئر رہنما منگل اور جمعرات کو اڈیالہ جیل کا رخ کرتے ہیں اور ملاقات نہ ہونے کے باعث پی ٹی ائی کارکنان و متعدد رہنماؤں سمیت اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’آواز بلند کرنا ضروری، ورنہ سب کی باری آئے گی‘، علیمہ خان کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر تشویش گو ماضی میں تو سیاسی رہنماؤں اور بہنوں سے عمران خان کی ملاقات کرا دی جاتی تھی لیکن گزشتہ ایک ماہ سے کسی کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی اور صرف عمران خان کی ایک بہن نے ایک مرتبہ اس عرصے میں عمران خان سے ملاقات...