( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے   پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما  کی ملاقات نہ ہو سکی اور  میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی  کی بہنیں اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا۔ جیل حکام کو بجھوائی فہرست میں شامل کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔

2025 ؛ لاہور ہائیکورٹ میں 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کیے گئے ۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سٹی 42 اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی ملاقات اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی ملاقات اڈیالہ جیل ملاقات اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی ملاقات بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل

پڑھیں:

تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی

 ویب ڈیسک:کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

  چیئرمین ریلوے نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جو 7 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔

 ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں خانیوال کے قریب اچانک آگ لگ گئی جس پر پاور وین کو ٹرین سے الگ کردیا گیا۔

پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل

 آگ نے دیکھتے دیکھتے پوری پاور وین کو لپیٹ میں لے لیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا جس کے بعد ٹرین کو راولپنڈی روانہ کردیا گیا۔

 چیئرمین ریلویز نے پاور وین میں آگ لگنے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو سات روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ مضامین

  • دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو وفاقی بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے ؛ سہیل آفریدی
  • سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے اور بجٹ کی منظوری روکنے کا اعلان
  • اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ طویل ملاقات
  • بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات کرادی گئی
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
  • بانی سے ملاقات تک خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہ کیا جائے، علیمہ خان کی سہیل آفریدی کو تنبیہ
  • اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
  • والدین کے لیے بڑی راحت، اب بچے فیس بک، انسٹاگرام استعمال نہیں کر سکیں گے
  • جو ایم پی اے بانی کی رہائی کے لئے جدوجہد کرے گا وہ پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو ہو گا ؛علیمہ خانم
  • تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی