شیعہ علماء کونسل تونسہ شریف کے انتخابات
اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT
اس موقع پر مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ عامر عباس ہمدانی نے خصوصی طور پر شرکت کی، اجلاس میں عمر فاروق ڈویژنل جنرل سیکرٹری ڈی جی خان بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔