2026-07-24@13:18:33 GMT
تلاش کی گنتی: 4947
«بارش ریکارڈ کی گئی»:
(نئی خبر)
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے غیرمتوقع شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس )حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعوی کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ NCAG کے ساتھ تعاون کریں۔ حماس نے خط میں ملازمین کو یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ ان تمام اہلکاروں کو ٹرمپ منصوبے کے تحت بنائے...
آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ سر ڈونلڈ بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین نے یہ تاریخی بیگی گرین کیپ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والی نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ اس نایاب بیگی گرین کیپ کو ایک گمنام خریدار نے حاصل کیا ہے جس کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ بریڈمین نے یہ کیپ 1947-48 میں بھارت کے خلاف اپنی آخری ہوم سیریز کے دوران پہنی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے یہ کیپ بھارتی ٹیم کے اوپننگ بولر رنگا سوہنی کو تحفے میں دے دی تھی۔ سوہنی کے اہلِ خانہ نے اس تاریخی ورثے کو تقریباً 75 برس تک انتہائی رازداری کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 5 ہزار 082 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا۔ اسی طرح عالمی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی واضح طور پر دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے پر آ گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 286 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کمی کے بعد 530,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے کمی کے بعد 454,871 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 416,980 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 15 ڈالر کمی کے بعد 5082 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ڈالر سونا...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 5ہزار 082ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 30ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 286روپے گھٹ کر 4لاکھ 16ہزار 980روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے کے اضافے سے 11ہزار 640روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 182روپے کے اضافے سے 9ہزار 979روپے کی سطح پر آگئی۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔
ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے جڑے فسادیوں کو بڑی تعداد میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق دشمن کے درجنوں کرائےکے قاتل گرفتارکرلیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا نے فساد اور اس میں ملوث گرفتار افراد کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور خطے میں سرگرم پراکسی گروپس سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے نیول بلاکیڈ کے آپشن پر بھی غور کر رہی ہے، جس کا مقصد ایران کی تیل برآمدات کو روکنا بتایا جا رہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ایران کی...
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی میڈیکل اسکول میں ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے شعبے میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے کی ملازم نہیں رہیں، تاہم ان کی برطرفی کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ارل کارٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن /اوٹاوا /بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر دے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے شائع کی گئی ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس بدستور ناٹو کے مشرقی ارکان کے لیے ایک مستقل لیکن قابل گرفت خطرہ رہے گا‘ پینٹاگون صدر ٹرمپ کو ایسے آپشنز فراہم کرے گا جو دنیا بھر بشمول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے، یہ بیڑا ایسے وقت میں خطے میں پہنچا ہے جب ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی...
آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز سر ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈان بریڈمین کی 47-1946 ایشز کی ’بیگی گرین‘ ٹوپی کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی؟ یہ کیپ سنہ 1947-48 میں بھارت کے خلاف کھیلی گئی سیریز کے دوران استعمال کی گئی تھی۔ کرکٹ کی تاریخ کی اس نایاب یادگار کو پیر 26 جنوری کو نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 32 ہزار پاؤنڈ) میں ایک نامعلوم خریدار نے خریدا۔ اس نیلامی کا انعقاد لائیڈز آکشنرز اینڈ ویلیوئرز نے کیا۔ ڈان بریڈمین نے یہ کیپ بھارتی کرکٹر سری رنگا واسودیو سوہونی کو تحفے میں دی تھی جن کا انتقال سنہ 1993 میں 75 برس...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سینکڑوں اسکول کے طلبہ نے ایک منفرد تاریخ رقم کردی ہے، جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ جدید ٹیکنالوجی اور توجہ بٹانے والے عوامل کے اس دور میں بھی کتابوں کی اہمیت برقرار ہے۔ سعودی دارالحکومت میں حال ہی میں الف انٹرنیشنل اسکول کے طلبہ کی جانب سے تحریر کردہ 500 کتابوں کی بیک وقت رونمائی کی گئی، جو ایک مشترکہ کاوش کے تحت طلبہ کی لکھی گئی سب سے زیادہ کتابوں کی لانچنگ کا ریکارڈ ہے۔ مزید پڑھیں: اتنی مہنگی کتاب: 1937 میں شائع ہوئی ’دی ہوبٹ‘ کا پہلا ایڈیشن کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوا؟ اس غیر معمولی کامیابی پر طلبہ نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا، جس کی خوشی...
شدید سردی کی تاریخی لہر، امریکا میں کم از کم 11 ہلاکتیں، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امریکا میں ایک تاریخی سرمائی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ شدید برفباری، برفانی بارش اور خطرناک سردی نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے۔ طوفان کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ A winter storm has pummelled the US, knocking out power to a million homes, and grounding thousands of flights. And authorities say there could be worse to come pic.twitter.com/a7LkqIc2vl — TRT World (@trtworld) January 26, 2026 حکام کے مطابق نیویارک میں 5، ٹیکساس میں 3 جبکہ لوزیانا میں ہائپوتھرمیا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل ویدر سروس نے خبردار کیا ہے کہ جان...
ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں آزادی سے کام نہیں کر سکتیں اس لیے وہ اپنی ہدایتکاری کے کیریئر کے لیے یورپ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ایکٹر ایوارڈز: ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ اور ’سنرز‘ سرفہرست چند ماہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی تھی جس کا مقصد فلم سازی کو امریکا تک محدود کرنا تھا۔ اس پالیسی پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویئلائٹ فلم کی اداکارہ نے برطانوی اخبار دی ٹائمز کو انٹرویو میں کہا کہ وہ صدر کے احکامات کی اندھی تقلید پر...
ٹرمپ کی دھمکی، کینیڈا کا چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل سے صاف انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اوٹاوہ (آئی پی ایس )کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈین مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مارک کارنی نے کہا کہ چین کے ساتھ حالیہ سمجھوتا فری ٹریڈ ڈیل نہیں بلکہ صرف چند مخصوص شعبوں میں...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے...
کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ زیارت کی وادیوں میں تو گویا برف کا نیا موسم شروع ہو چکا ہے، منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ کر وہاں کی ہوائیں ہڈیوں کو چیر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، آج سے ایک نیا سلسلہ بارش اور برفباری کا شروع ہو رہا ہے جو صوبے کے بیشتر حصوں کو سفید چادر اوڑھا دے گا۔ کوئٹہ، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چمن، ژوب...
کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈین مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مارک کارنی نے کہا کہ چین کے ساتھ حالیہ سمجھوتا فری ٹریڈ ڈیل نہیں بلکہ صرف چند مخصوص شعبوں میں ٹیرف میں کمی سے متعلق ہے، جن پر حالیہ برسوں میں اضافی محصولات عائد کیے گئے تھے۔ ان کے مطابق امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کے درمیان...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 32ہزار 062روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے بڑھ کر 4لاکھ 56ہزار 157روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت یکدم 537 روپے کے اضافے سے 11ہزار 428روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 537روپے کے اضافے سے 9ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی۔
کم سے کم درجہ حرارت 8.5ڈگری سینٹی گریڈجبکہ پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیاگیا شمال مشرقی سمت سے 20تا 40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع، محکمہ موسمیات کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں اتوارکو بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں اتوارکوکم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاجبکہ...
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور اعتماد کے نتیجے میں 1355 پوائنٹس کی مجموعی تیزی کے ساتھ پی ایس ایکس کا کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 522 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک ایکسچینج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد عالمی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق فرانس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ اسی کشیدگی کے باعث نیدرلینڈز نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر برطانیہ نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں وقتی طور پر بند کر دی ہیں، جب کہ کینیڈا نے تل ابیب جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھی اسرائیل کے...
قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افتتاحی تقریب میں قطر کے نائب وزیر داخلہ عبداللہ بن خلف الکعبی نے شرکت کی اور فوجی کمانڈرز، افسران، اور حصہ لینے والی ایجنسیوں کے نمائندوں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور امریکی افواج کی شرکت کے ساتھ مشترکہ مشق سیکیورٹی 4 قطر میں شروع ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق قطر میں امریکی فوجیوں کی شرکت سے خلیجی عرب مشقیں آج بروز اتوار شروع ہوئیں۔ صیہونی اخبار کے مطابق یہ مشق خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی سیکورٹی فورسز کی شرکت سے قطر میں شروع ہوئی ہے اور اسے "سیکورٹی 4" کا نام دیا گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف نعرے بازی کی۔ مین ہٹن میں مظاہرین نے آئیس پر طاقت کے غیر ضروری استعمال کا الزام لگاتے ہوئے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔یہ احتجاج 37 سالہ ایلکس جیفری پریٹی کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا، جو امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ حالیہ دنوں میں اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔یاد رہے کہ 7 جنوری کو...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق متضاد بیانات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ الیکس پریٹی، جو ایک آئی سی یو نرس تھے، کو ہفتے کے روز وفاقی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ ایک ایسے ہی دوسرے واقعے کے چند ہفتوں بعد پیش آیا جس میں آئی سی ای اہلکاروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی کئی ریاستیں گزشتہ کئی برسوں کے شدید ترین برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گئے ہیں اور کم از کم 7 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیو جرسی سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور یخ بستہ ہواؤں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک گر کر منفی 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔شدید موسم کے باعث ملک بھر میں 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 8 لاکھ سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابل اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈ یسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجی مارے گئے یا شدید زخمی ہوئے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعلق ایسا مضبوط بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برطانوی فوجیوں کا کوئی ثانی نہیں، سوائے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ دوسری جانب ایران پر ممکنہ حملہ کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔ منہ توڑ جواب دیں گے۔ جب کہ ابوظہبی میں روس یوکرین مذاکرات ناکام، دو روزہ بات چیت بغیر نتیجے کے ختم ہو گئی، امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں شدید ٹھنڈ کے باعث مشی گن جھیل آرکٹک ہواو¿ں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی۔ کہا جا تا ہے کہ یہ امریکی تاریخ میں چوتھی بار ایسا ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید سردی اور قطبی سرد ہواو¿ں کی وجہ سے جھیل نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ موسمیاتی حالات کے تحت جھیل میں برفانی حصہ کافی بڑھ جاتا ہے حالانکہ مکمل طور پر پوری جھیل کا منجمد ہونا عالمی موسمیاتی ریکارڈ کے لحاظ سے بہت زیادہ نایاب ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شدید سرد لہر کی وجہ سے ایری جھیل سمیت دیگر امریکی جھیلوں کی سطح بھی برف سے...
لاہور(نیوزڈیسک)اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے حکومت کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں سالانہ تعلیمی ایام بڑھا کر 190 دن کرنے کے لیے چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت موسم گرما کی چھٹیاں ڈھائی ماہ سے کم کرکے 6 ہفتے یعنی ڈیڑھ ماہ کی جائیں گی۔ حکومت کے اس فیصلے کا مقصد طلبہ اور طالبات کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانا اور تعلیمی نصاب کو مکمل کرنا ہے۔ نجی اسکول ایسوسی ایشنز نے بھی اس تجویز کی حمایت کر دی ہے۔
امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس کاؤنٹی کورونر کا کہنا تھا کہ سابق این ایف ایل کھلاڑی کی موت نوکیلی چیز کے گھاؤ اور سر پر لگی چوٹ سے واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق کیون کی لاش جنوبی لاس اینجلس کے قریب ایک علاقے وِلو بروک میں ایک بے گھر شخص کے ایک کیمپ میں پائی گئی۔ نیوز ویک کے مطابق موت کی قتل کی واردات کے طور پر تفتیش جاری...
احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، دو سال میں ملکی معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا مزید کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں عظیم کامیابی کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔دریں اثنا وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کی سیاست عوام اور ملکی ترقی کی سیاست ہے، ہم گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرتے، سابق حکومت کا کام مخالفین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے اپنی مضبوط سفارت کاری سے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے،پاک بھارت تنازع پرامریکی ثالثی کےدعوے کوبھارت کے مسترد کرنےکے بعد تعلقات منجمد کیفیت میں داخل ہوگئے۔جریدے کے مطابق اسی بحران کو پاکستان نے سفارتی موقع میں بدلا، پاکستان نے صدر ٹرمپ کے ثالثی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا۔دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کےبعد صدرٹرمپ نےپاکستانی آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس مدعو کیا، ستمبر2025 میں...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے...
پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی کو بھرپور انداز میں سراہا۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق بھارت سفارتی تنہائی اور 50 فیصد ٹیرف کے نقصان سے دوچار ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔ جریدے کے مطابق پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اپنی جانیں قربان کرنے والے 457 برطانوی فوجی غیر معمولی حوصلے اور بہادری کی علامت تھے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان یہ رشتہ ایسا ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ان کے بقول، امریکا کے...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد تعلقات گہری منجمد کیفیت میں داخل ہو گئے ہیں۔ ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق اسی بحران کو پاکستان نےسفارتی موقع میں بدلا اورصدرٹرمپ کےثالثی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا،چار روزہ پاک بھارت جنگ کے بعدصدرٹرمپ نے پاکستانی آرمی چیف کووائٹ ہاؤس میں مدعوکیا،ستمبر 2025 میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا،ڈونلڈٹرمپ اور فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان گفتگو...
امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت ایک شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نظامِ زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری اور بارش کے اس سلسلے سے دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں بھاری برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرتے ہوئے گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری...
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجی مارے گئے یا شدید زخمی ہوئے، اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعلق ایسا مضبوط بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ مزید پڑھیں منی سوٹا میں ہنگامہ، ٹرمپ نے میئر اور گورنر پر بغاوت بھڑکانے...
امریکی پینٹاگون نے اپنی نئی قومی دفاعی حکمت عملی جاری کر دی ہے، جس میں ملک کی سرحدوں کے تحفظ، عالمی اتحادیوں کے کردار اور چین و روس جیسے بڑے حریفوں سے نمٹنے کے حوالے سے اہم تبدیلیاں دکھائی گئی ہیں۔ یہ منصوبہ ’طاقت کے ذریعے امن‘ کے اصول پر مبنی ہے اور امریکا کی نئی عسکری ترجیحات کا خاکہ پیش کرتا ہے۔ پچھلی حکومتوں پر تنقید نئی حکمت عملی میں سابقہ امریکی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق پچھلی حکومت نے اتحادی ممالک کو اپنے دفاعی فرائض سنجیدگی سے نہ لینے کی اجازت دی، جبکہ حریفوں کو مضبوط ہونے کا موقع ملا۔ داخلی طور پر سرحدیں غیر محفوظ رہیں اور مغربی نصف...
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس پیش قدمی کو خطے میں ایک بار پھر غیر معمولی عسکری تناؤ کی علامت قرار دیا جا رہا ہے، جس کی نوعیت گزشتہ برس کی کشیدہ صورتحال سے مشابہ بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، ایک اور بحری بیڑہ روانہ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے علاقے برونکسمیں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اْٹھی جس نے اوپری 2 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زاید فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تصدیق فوری طور پر نہیں ہوئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-4 ٹرمپ اکثر اپنا موقف بدل لیتے ہیں یہ ایک ہفتے میں ایک دفعہ یا دو دفعہ ہو سکتا ہے کبھی یوکرین کی طرف اور کبھی روس کی طرف آجاتے ہیں کبھی ایران کے خلاف بار بار فوجی کارروائیوں کی دھمکیاں دیتے رہے اور کبھی معاملہ ٹھنڈا کر دیتے ہیں دنیا کے حساس معاملات میں وہ ایسے داؤ پیچ لڑاتے رہے کہ جیسے وہ پراپرٹی ایجنٹ ہوں ویسے ان کا رئیل اسٹیٹ کا بڑا بزنس ہے شاید اسی باعث ان کے بہت زیادہ جھگڑالو شخصیت ہونے کا احساس سامنے آتا ہے جو کسی کی بھی رائے اور آزادی کو اہمیت دینے کے لیے تیار نہیں اور وہ اجتماعی طور پر دوسروں کو حقیر سمجھنے اور صرف طاقت کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی جانب سے امریکا پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا نے نیٹو کیلئے دیگر ممالک سے زیادہ کردار ادا کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں نیٹو کے اتحادی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کے دوران نیٹو کے غیر امریکی فوجی محاذِ جنگ سے کچھ پیچھے رہے اور وہ فرنٹ لائن پر نہیں تھے۔ امریکی صدر کے بیان پر...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں امریکا شدید سرد لہروں کی لپیٹ میں، مشی گن جھیل برف سے ڈھک گئی نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گھروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔خیال رہے...
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔ منہ توڑ جواب دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔ خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کے چیف کا یہ بیان ایسے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ ڈیل کینیڈا کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ چین کینیڈا کو زندہ نگل جائے گا اور اس کی تجارت، سماجی ڈھانچے اور مجموعی طرز زندگی کو بھی تباہ کردے گا۔یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین کینیڈا کو استعمال کر کے امریکی ٹیرف سے بچنے کی کوشش...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو چین کے لیے ایک ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا میں داخل ہوں، تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی...
کراچی میں یکم جنوری سے اب تک شہر بھر کے اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں تین ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ انڈس اسپتال کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ان کے مختلف مراکز میں 1,300 سے زائد ڈاگ بائٹ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ جناح اسپتال میں اسی عرصے کے دوران 700 سے زائد متاثرین رجسٹر ہوئے، جبکہ سول اسپتال میں ایک ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپتال حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی بڑی تعداد روزانہ ایمرجنسی میں پہنچتی ہے، اور نجی اسپتالوں میں بھی ایسے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر اسٹیڈیم روڈ پر ایک نجی اسپتال میں اب...
فائل فوٹو کراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹے کے کیسز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان انڈس اسپتال کے مطابق کراچی کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال اب تک کتوں کے کاٹنے کے 3 ہزار 40 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ کراچی، 5 دن میں کتوں نے 850 افراد کو کاٹ لیاکراچی میں سال 2026ء کے صرف 5 دنوں میں کتے کے کاٹنے کے 850 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق یکم جنوری سے اب تک انڈس اسپتال میں سب سے زیادہ، 1300 سے زائد ڈاگ بائٹ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جناح...
امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا، جو 2022 میں اربوں روپے مالیت کے قیمتی زیورات کی چوری کے کیس میں ملوث تھا۔ اس کیس میں چوری شدہ مالیت تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ اس نے 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے ہیرے، زمرد، سونا، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر گھڑیاں چرا کر لے گئے تھے۔ یہ کیس امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیسز میں شمار ہوتا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بینالریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے، اور اگر یہ الزامات ثابت ہو...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ BREAKING: Explosion reported at high-rise building in The Bronx, New York, with reports of people hanging from windows. pic.twitter.com/dMnv2MGOi2 — AZ Intel (@AZ_Intel_) January 24,...
اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نماچاگوس آئی لینڈز ہاتھ سے جانے دینے کی صورتحال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دیا گیا جس کےاثرات سامنے آنے لگے ہیں۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز ماریشس کے حوالے کرنے کی ڈیل روک دی۔لیبر حکومت دارالامرا میں اس معاملے کو التوا میں ڈالتے ہوئے بحث سے پیچھے ہٹ گئی ہے،اگر ڈیل ختم کی گئی تو سرکیئر اسٹارمر کا یہ اپنے دور میں15 واں یوٹرن ہوگا۔جزائرنما چاگوس آئی لینڈز بحرہند کےوسط میں ہیں اوریہ ماریشس سے تقریبا 1600کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہیں ، ماریشس انہیں اپنا حصہ تصورکرتاہے۔پیرس معاہدےکےتحت برطانیہ نے1814میں ماریشس سمیت ان جزائر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔1965میں سردجنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ایران کے ایک سینیئر عہدیدارنے بتایا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کو مکمل جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا، ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی فوجی ائیرکرافٹ کیریئر اسٹریک گروپ اور دیگر فوجی اثاثے آنے والے دنوں میں مشرق وسطیٰ میں پہنچ رہے ہیں۔ سینیئر ایرانی عہدیدار نے، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ فوجی بڑھوتری حقیقی تصادم کے لیے نہیں ہے، لیکن ہماری فوج بدترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اسی لیے ایران میں سب کچھ ہائی الرٹ پر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور انہوں نے مزید کہا...
اپنی ایک تقریر میں فرانچسکا آلبانیز کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر نام نہاد عالمی برادری کی خاموشی زیر سوال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی امور کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے مطالبہ کیا کہ اس عالمی پلیٹ فارم سے اسرائیل کی رکنیت معطل کی جائے۔ نیز عالمی سطح پر اس رژیم کا بائیکاٹ بھی کیا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار غزہ و دیگر علاقوں میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری صیہونی انسانی جرائم کے تناظر میں کیا۔ فرانچسکا آلبانیز نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر نام نہاد عالمی برادری کی خاموشی زیر سوال ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل...
امریکا میں مشیگن جھیل، جو شمالی امریکا کی پانچ بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے، حالیہ شدید سردی اور آرکٹک ہواؤں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی ہے، یہ امریکا کی تاریخ میں چوتھی بار ہوا ہے۔ شدید سردی اور قطبی ہواؤں کے اثر سے جھیل برف میں ڈھک گئی ہے۔ موسمیاتی حالات کے تحت جھیل میں برفانی حصہ کافی بڑھ جاتا ہے حالانکہ مکمل طور پر پوری جھیل کا منجمد ہونا عالمی موسمیاتی ریکارڈز کے لحاظ سے بہت زیادہ نایاب ہے۔ ان شدید سرد لہر کی وجہ سے ایری جھیل سمیت دیگر امریکی جھیلوں کی سطح بھی برف سے ڈھکی ہوئی ہے۔ State of emergency declared across US as Lake Michigan threatens to freeze for just 2nd time ever pic.twitter.com/YsSBv149ly — RT (@RT_com) January 24, 2026 مشیگن جھیل ماضی...
—فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، یہ درجۂ حرارت معمول سے 3.5 ڈگری کم ہے۔ کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے: محکمۂ موسمیات جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سب سے سرد رہے، جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجۂ حرارت 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جبکہ بن قاسم میں درجۂ حرارت 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کا...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے لیے فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد بڑی عالمی ایئرلائنز نے خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ ڈچ ایئرلائن کے ایل ایم، جرمن ایئرلائن لفتھانزا اور فرانس کی ایئر فرانس ان نمایاں عالمی ایئرلائنز میں شامل ہیں جنہوں نے ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازیں روک دی ہیں۔ ان پابندیوں سے اسرائیل، دبئی اور ریاض جیسے بڑے بین الاقوامی مراکز بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ ایئر فرانس نے جغرافیائی و سیاسی صورتحال...
آزاد کشمیر میں سفید گالوں کی برسات، مظفر آباد میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مظفراباد: (آئی پی ایس) آزاد کشمیر میں سفید گالوں کی برسات،،بالائی علاقوں میں ہر شے برف سے ڈھک گئی، مظفر آباد میں برفباری کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وادی لیپہ، بالائی نیلم، پیر چناسی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری ہوئی، رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، کیل میں 3 فٹ، ہلمت گریس ویلی میں 4 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، بجلی کی لائنیں اور پول گرنے سے مواصلاتی نظام متاثر ہوگیا۔ برفباری کے باعث ضلع نیلم میں تعلیمی اداروں میں دو روز کی تعطیلات کردی گئی، وادی لیپہ سمیت متعدد علاقوں کی شاہراہیں بند ہوگئیں، دیامر...
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے 10ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی، دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہآج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 8...
امریکا کی جانب سے کیوبا پر تیل کی مکمل ناکہ بندی عائد کرنے کے امکان نے خطے میں نئی کشیدگی کو جنم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کیوبا کی تیل تک رسائی روک کر صدر میگوئل دیاز کینیل کی حکومت کو شدید دباؤ میں لانا چاہتا ہے، جبکہ اس مقصد کے لیے اندرونی عناصر کی تلاش بھی جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں، کیوبا کے صدر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا امریکی جریدے پولیٹیکو کے مطابق کیوبا پر تیل کی مکمل پابندی کا منصوبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے بعض سخت گیر ناقدین کی جانب سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، جسے وزیر خارجہ مارکو روبیو کی حمایت...
امریکی وزارتِ دفاع (پینٹاگون) نے کہا ہے کہ امریکا اب اپنی سرزمین کے دفاع کو اولین ترجیح دے گا اور یورپ میں اپنے اتحادیوں کو صرف محدود معاونت فراہم کرے گا۔ نظرثانی شدہ نیشنل ڈیفنس اسٹریٹیجی دستاویز کے مطابق یورپی نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی کے تحفظ اور یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسٹریٹیجی میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا یورپ میں موجود رہے گا، تاہم اس کی ترجیح امریکا کے داخلی دفاع اور چین کو روکنا ہوگی۔ یہ بھی پڑھیے: صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو ایٹمی تجربات فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادیوں کو یورپ کے روایتی دفاع کی بنیادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی بحریہ نے بھی بحیرہ روم میں گرینچ نامی روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی۔فرانسیسی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکر پر پابندیاں ہیں اور شبہہ تھا کہ وہ جعلی پرچم کے تحت سفر کررہا تھا۔ آپریشن اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق انجام دیا گیا۔ صدر ماکروں نے بیان میں کہا کہ ٹینکر کی سرگرمیاں روسی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی شیڈو فلیٹ سے منسلک ہیں، آئل ٹینکر پر کارروائی اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کی گئی۔ کارروائی اسپین اور مراکش کی سمندری حدود میں کی گئی، جب کہ ٹینکر کو تحقیقات کے لیے مارسیل بھیج دیا گیاہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی: سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ مزید پڑھیں بلوچستان؛ سردی کی شدت میں اضافہ، مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری شروع آج(ہفتے)کو تندوتیز سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ رفتار55کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے، دیہی سندھ کے موہنجودڑو میں کم سے کم پارہ 0.5ڈگری ریکارڈ ہوا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکا اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ چین ہمارا سٹریٹجک قابل اعتماد دوست ہے، مودی کا شکریہ نہ ادا کرنے سے ہم امریکا کے قریب ہوگئے، پاکستان نے چین سے ٹیکنالوجی سے پورا فائدہ نہیں اٹھایا، چینی بیانات نہیں دیتے عمل کرتے ہیں۔سابق وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکاسے اسپیس حاصل کر رہا ہے، ا سمارٹ لوگ تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہیں، افغانستان کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جارہی ہے ، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے جبکہ پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں فوری جواب دیں گے، دشمن غلط فہمی میں نہ رہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( ٍنمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مغرب اور امریکہ کی جمہوریت کے نام پر اجارہ داری اور ظلم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انسانیت دشمن نظام قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیراہتمام احباب کنونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغرب کی پشت پناہی میں پاکستان سمیت کئی ممالک میں بدتریت جمہوریت موجود ہے، ایسے نظام کے ہوتے ہوئے عوام کو حقوق نہیں مل سکتے، زمین پر ایک ہی خدا کا حکم چلے گا، جماعت اسلامی دنیا بھر میں مظلوم انسانیت کے لیے آواز اٹھا رہی ہے اور پاکستان میں اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام اور عوام کے...
عالمی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت کے امکانات سامنے آ رہے ہیں، جہاں اپریل 2026 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات متوقع ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ملاقات نہ صرف امریکا اور چین کے تعلقات میں بہتری کا باعث بن سکتی ہے بلکہ تائیوان اور یوکرین جیسے حساس تنازعات کے خطرات کو بھی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، تاہم دوسری جانب یہی پیش رفت بھارت کے لیے ایک واضح خطرے کی گھنٹی قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے 2025 میں صدر ٹرمپ کو بیجنگ کے دورے کی دعوت دی تھی...
—فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کے باعث تباہ ہونے والی گل پلازا کی متاثرہ عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقات میں اہم پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے گل پلازا ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لیے۔اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو 3 ڈی وی آر اور چارجر گل پلازا کی مسجد کے اطراف میں واقع کمرے سے ملے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا: وزیرِاعلیٰ سندھ سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہ برآمد کیے گئے ڈی وی آر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے ڈی سی ضلع جنوبی کی تحویل میں...
سٹی42: صدرپی ایف ایف سیدمحسن گیلانی اورامریکی سفیرنیٹلی اےبیکرکی ملاقات ہوئی، پاکستان نےفیفاورلڈکپ2026 کیلئے امریکاکی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایف ایف اور امریکی سفیر کی ملاقات کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا، صدر پی ایف ایف نےاامریکی سفارتخانے کیساتھ ملکرکام کرنےکےمنصوبوں پربھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم آفس کے ساتھ ہمارا تعاون محض کھیل تک محدود نہیں۔ امریکی سفیرنے 6ماہ کے دوران سید محسن گیلانی کی قیادت میں ہونیوالےکاموں اورادارہ جاتی ترقی اور فٹبال کےمداحوں میں بڑھتے جوش و خروش کی بھی تعریف کی۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ...
اسکول اور کالج کے طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر قائم کی گئی کمیٹی نے پنجاب بھر کے اسکولز اور کالجز کیلئے ہر سال 190 روز تعلیم مکمل کرنے کا یکساں تعلمی کیلنڈر تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ بچوں کو چھٹیاں انجوائے کرنے کی بجائے 190 روز تک تعلیم حاصل کرنا پڑے گی۔اپنی سفارتشات کے ایک حصے کے طور پر کمیٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کو 2 ماہ 15روز سے کم کرکے 6ہفتوں تک محدود کرنے کی تجویز پیش کی۔ گزشتہ 4 ماہ میں کیے گئے اپنے تیسرے اجلاس میں کمیٹی نے اپنی...
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار سہ فریقی مذاکرات جمعہ اور ہفتہ کو ہوں گے، جب کہ امریکا روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے۔ زیلنسکی نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیووس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بتایا کہ یوکرین کے لیے سیکیورٹی ضمانتوں کی شرائط کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ جنگ کے بعد معاشی بحالی سے متعلق معاہدہ بھی تقریباً تیار ہے، جو کیف کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کا اہم حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: روس اور یوکرین کی جانب سے ایک...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، خرم شہزاد کے مطابق معاشی استحکام اور سازگار سرمایہ کاری کے ماحول نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش اور اولین انتخاب بنادیا ہے۔ حالیہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سرمایہ کار سینٹیمنٹ سروے کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری پر اعتماد 61 فیصد سے بڑھ کر 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا، نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری اور پاکستان کو علاقائی ایکسپورٹ حب بنانے کا فیصلہ...
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق ایک ابتدائی مگر انتہائی اہم نوعیت کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے عالمی سیاست میں طاقت کے توازن کے تناظر میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے کے درمیان اس فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے، جو نہ صرف گرین لینڈ بلکہ پورے آرکٹک خطے کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ برطانیہ اور قبرص کے درمیان طے پانے والے انتظامی ماڈل سے مماثلت رکھتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس مجوزہ معاہدے کے تحت امریکا کو گرین لینڈ کے...
— فائل فوٹو کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج رات درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکانکراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا۔
اپریل 2026 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے بیجنگ میں ملاقات کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات امریکا اور چین کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ تائیوان اور یوکرین کے تنازعات کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی یہ ملاقات بھارت کے لیے واضح خطرے کی گھنٹی ہے۔ غیر ملکی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے 2025 میں ٹرمپ کو بیجنگ دورے کی دعوت دی جبکہ دونوں رہنماؤں کی جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں بھی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کو امریکی صدر ٹرمپ نے "انتہائی کامیاب" قرار دیا تھا۔ صدر ٹرمپ کے ٹیرف اور...