2026-07-24@14:11:41 GMT
تلاش کی گنتی: 5115

«ٹیرفس نافذ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-25 سیف اللہ
    پشاور: تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکا ثنااللہ شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار ثنااللہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ شہید کی نمازِ جنازہ میں پاک آرمی کے عہدیدار، چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ ، ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان ، ایس پی سی ٹی ڈی طارق اقبال خان ، سی ٹی ڈی افسران، شہید کے لواحقین اور دیگر پولیس افسران اور اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کی، افسران نے شہید...
    فائل فوٹو کراچی میں گزری پولیس اسٹیشن میں واقع سی آر او برانچ سی آر کے لیے لایا جانے والا ملزم فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کو سی آر او کےلیے لانے والا تفتیشی افسر بھی اسٹیشن سے فرار ہوگیا، جس کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گزری پولیس اسٹیشن سی آر او برانچ سے ملزم اور سے لانے والا پولیس کا تفتیشی افسر اے ایس ائی عمران رمضان فرار ہوگئے۔ مقدمے میں ملزم عبدالرحمان اور پولیس افسر عمران رمضان دونوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے متن کے مطابق 2 روز قبل ملزم عبدالرحمان کو آرام باغ تھانے سے سی آر او کرانے لے جایا گیا تھا۔ اس دوران ملزم عبدالرحمان فرار...
    پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ باجوڑ پولیس...
    اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہونگے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنماؤں سابق ناظم رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان ایڈووکیٹ و دیگر نے کہا ہے کہ آنے والا دور تحریک انصاف کا ہوگا۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی عوام میں واپس آئیں گے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ بھگوڑوں اور ملک کو لوٹنے والوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ضرورت پڑی تو اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا، جبکہ مذاکرات جن کا کام ہے وہی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزراء کا مولانا فضل الرحیم کے صاحبزادے مولانا زبیر حسن۔ پرنسپل جامعہ اشرفیہ مولانا قاری ارشد عبید اور وائس پرنسپل حافظ اسد عبید سے سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی...
    سٹی 42:پی ٹی آئی  نے اعلان کیا کہ  وزیر اعلی سہیل آفریدی کا جلسہ کل باغ جناح نہیں مزار قائد کے گیٹ پر ہوگا۔ تحریک انصاف کے باغ جناح میں جلسے کی اجازت  نہ ملی ۔تحریک انصاف  نے اتوار کو دوپہر دو بجے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کردیا تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ  نے  پریس کانفرنس میں کہا سندھ حکومت شروع سے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرواتی رہی۔تمام ضروری کارروائی مکمل کرنے کے باوجود ابھی تک اجازت نہیں دی گئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے آج صبح یقین دہائی کروائی کہ جلسے کے انتظامات شروع کریں، اجازت مل جائے گی۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ پولیس...
    باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے  کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں  ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ باجوڑ پولیس لائن میں آدا کی جائے گی۔
    وزیرِ اعظم نے شمالی وزیرِستان اور کرم میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 11 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور پولیس کے جوان شب و روز ملک دشمن عناصر کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے بہادر اور فرض شناس افسران و جوانوں کی موجودگی میں دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ...
    ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، 217 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے بے قابو ہوگئے۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اموات کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے احتجاج میں مزید شدت دیکھنے میں آئی، جس کے دوران متعدد شہروں میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ کی اور سرکاری و عوامی املاک کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق احتجاج کے دوران 26 بینک، 25...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پذیرائی کی۔ ایک بیان میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی، قوم کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار قابل تحسین ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا...
    معروف میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کے اپنے حوالے سے کیے گئے ایک انکشاف نے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ ندا یاسر اس وقت بھی مارننگ شو کی سب سے زیادہ مقبول میزبان ہیں۔ وہ طویل عرصے سے شو کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ندایاسر نے ڈراموں میں بھی کام کیا اور ان کے والد بھی ڈراما انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ہیں اور شوہر یاسر نواز سے کون واقف نہیں۔ تاہم ندایاسر کو اصل مقبولیت ان کے مارننگ شو سے ملی ہے جو وہ 17 سال سے مسلسل کرتی آرہی ہیں اور آج بھی یہ مقبول شو ہے۔ علاوہ ازیں ندا کی ایک شہرت ان کے دلچسپ اور کبھی کبھی متنازع بیانات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اور مرد کو گولی مار کر زخمی کردیاگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں آئس حکام نے خاتون اور مرد کو گولی مار دی جس کے بعد دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا۔محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا دعویٰ ہے کہ بارڈر پیٹرول اہلکار گاڑی کی تلاشی لے رہے تھے، اس دوران ملزمان نے گاڑی کو بطور ہتھیار استعمال کیا اور ایجنٹس کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق اہلکار نے اپنے دفاع میں دونوں افراد پر فائرنگ کی۔یاد رہے کہ جمعرات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب کسی اور کو نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی  کو جوابدہ ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صرف بانی پی ٹی آئی  کو جوابدہ ہیں کسی صوبائی تنظیم کو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کے پابند ہیں،  ہم نے کسی اور سے  کوئی  پالیسی لائن نہیں لینی ہے۔   پارٹی میں اختلافات کے تاثر سے متعلق سوال کا جواب دیتے  ہوئے  انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں، جب ہماری...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی وِنگ ہے اور اگر پی ٹی آئی میں واقعی حوصلہ ہے تو وہ ٹی ٹی پی کی کھل کر مخالفت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بزدلوں کے ہاتھ میں ہے، جبکہ خواتین کو نشانہ بنانا بزدلوں کا ہی کام ہوتا ہے۔عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ایک شخص کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوا. تاہم موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے سے نکل کر ابھرتی معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے۔وزیر اطلاعات نے الزام عائد کیا کہ ایک سیاسی جماعت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زرمبادلہ بھیجنے سے منع کیا تھا، جبکہ...
      اسلام آباد(آئی این پی )رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں  پی ٹی آئی ہرچیز پر وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ آن بورڈ ہے، نئی کے پی حکومت آنے کے بعد کبھی سنا کہ کسی ڈرون کی مذمت کررہی ہو؟ ۔ ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کسی ایک شخص کی زبان یا بولی پوری جماعت کا بیانیہ نہیں ہے، کے پی میں دہشتگردی 25سالوں سے ہے، دعوے سے کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی مکمل طور پرتمام چیزوں پر وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ آن بورڈ ہے، نئی کے پی حکومت آنے کے بعد کبھی سنا کہ کسی ڈرون کی مذمت کررہی ہو؟کے پی سے سارے افغانیوں...
    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ  نے تحریک انصاف  کو کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ اور سہولت کار قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  پر کبھی حملہ نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی نے استثنیٰ لیا ہوا ہے، قوم اس کا  خمیازہ بھگت رہی ہے اس کے پیچھے تحریک انتشارہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ    خیبرپختونخوا میں ایسی  حکمران مسلط ہیں جن کے ذہن بہت چھوٹے ہیں، خیبر پختونخوا میں بدقسمتی سے چھوٹے دل والی حکومت مسلط ہے، وزیراعلٰی کے پی نے لاہور جاتے ہی خواتین کی تضحیک کی۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کا کردار شرمناک ہے، یہ عورتوں پر طعنے کستے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی...
    — فائل فوٹو  کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر لگائے گئے ٹینٹ پولیس نے ہٹا دیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو سڑک یا گلیاں بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔پولیس نے مزید کہا کہ کراچی میں کسی کو ہلڑ بازی، شور شرابے، نعرےبازی کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ تمام سیاسی سرگرمیاں احاطے کے اندر ہی کی جائیں۔صدر پی ٹی آئی کراچی راجا اظہر کا کہنا ہے کہ انصاف ہاؤس کے اطراف میں  پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔اُنہوں نے کہا کہ انصاف ہاؤس کی گلی کو پولیس نے رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا، حکومت خوف میں مبتلا ہے۔ راجا اظہر نے بتایا کہ ہمیں کہا گیا تھا شارع فیصل پر کچھ نہیں لگانا ہے، یہ تو...
    طاہر جمیل:  پنجاب میں نظامِ اراضی کی اصلاح کے منصوبے کے تحت 8 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔  ابتدائی مرحلے میں لاہور، شیخوپورہ، قصور، نارووال، منڈی بہاؤالدین، گجرات اور وزیرآباد شامل ہیں، جبکہ اس اقدام کو مرحلہ وار صوبے کے دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی۔ حکام کے مطابق گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا بنیادی مقصد عوام کی جائیداد کی ملکیت کو محفوظ بنانا اور زمین کی خرید و فروخت میں ممکنہ فراڈ اور جعلسازی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ پنجاب حکومت کی جانب سے تصدیق شدہ ہوگا جس سے پراپرٹی ریکارڈ میں شفافیت اور اعتماد کو فروغ ملے گا۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی ممکنہ نیلامی سے متعلق بھی قیاس آرائیاں سامنے آ رہی تھیں۔ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک محسن نقوی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک باقاعدہ چیلنج قبول کیا ہے۔ محسن نقوی کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا تھا اور مسلسل تنقید ہو رہی تھی کہ ملتان سلطانز نقصان میں چلنے والا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرنچائز کی پوری ٹیم نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ عملی طور پر ثابت کریں گے کہ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے، اس کا مکمل ریکارڈ عوام کے...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی اپنے وفد کے ہمراہ کراچی کے دورے پر آ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی اس موقع پر باغ جناح میں جلسہ کرنا چاہتی تھی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے11 جنوری کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وزیراعلیٰ کے پی کے دورہ کراچی کے موقع پر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی ڈویژن نے ماہ دسمبر 2025 کے لیے ‘‘ایمپلائیز آف دی منتھ’’ کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں شاندار کارکردگی، لگن اور آپریشنل معیار کی مستقل پابندی پر منتخب کیا گیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ مختلف یونٹس کے افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اعزاز دیا گیا۔ منتخب ہونے والوں میں ایس ایس یو اور دیگر شعبوں کے افسران و اہلکار شامل ہیں جنہیں کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ حوصلہ افزائی سے کارکردگی اور جوابدہی کی ثقافت کو فروغ ملتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ امریکی حکام نے الزام عائد کیا کہ خاتون نے وفاقی امیگریشن کے اہل کاروں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ منیاپولس میں سٹریٹ 34 اور پورٹ لینڈ ایونیو میں پیش آیا۔واقعے کی وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایک ہونڈا ایس یو وی قانون نافذ کرنے والی گاڑیوں کے راستے میں حائل ہو گئی جو برف پوش سڑک پر چل رہی تھیں۔ جب افسران اس کے قریب آئے اور دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو 37 سالہ خاتون نے گاڑی چلادی،جس پر ایک ایجنٹ نے ہینڈگن سے 3گولیاں چلائیں۔...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سرفہرست 10 بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے اور بینک آف پنجاب نے 2025 میں سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بینک آف پنجاب خطے میں منافع فراہم کرنے والے بینکوں میں پہلے نمبر پر رہا اور نیشنل بینک آف پاکستان...
    ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سرفہرست 10 بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے اور بینک آف پنجاب نے 2025 میں سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بینک آف پنجاب خطے میں منافع فراہم کرنے والے بینکوں میں پہلے نمبر پر رہا اور نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق...
    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
    سالٹ لیک سٹی: امریکا کی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں مورمن چرچ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز دی چرچ آف جیزس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کے ایک اجتماع گاہ کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں درجنوں افراد ایک جنازے میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور تاحال گرفتار نہیں ہو سکا اور اس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر مین ہنٹ جاری ہے، جس میں ایف بی آئی بھی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ سالٹ لیک سٹی پولیس...
    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے ہفتے بولنگ پریکٹس شروع کردیں گے۔ لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ایونٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی میری بحالی کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں جم میں محنت کے ساتھ ساتھ بیٹنگ پریکٹس بھی کررہا ہوں اور اگلے ہفتے بولنگ کرنا بھی شروع کردوں گا۔ ???? Recovery mode on! Shaheen Afridi starts rehab at National Cricket Academy, Lahore pic.twitter.com/AMc0NfAhmj — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 7, 2026 شاہین آفریدی نے کہا کہ ایم آر آئی رپورٹ زیادہ تشویشناک نہیں تھی، میرے گھٹنے کی ہڈی پر معمولی سوجن ہے، ایک ماہ نہیں...
    برطانیہ نے بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم بردار آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کے امریکی آپریشن میں اپنی شمولیت کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی کارروائی میں تعاون کی تصدیق کی۔ جان ہیلی کے مطابق برطانوی مسلح افواج نے اس مشن کے دوران پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے امریکا کی درخواست پر روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے لیے معاونت فراہم کی، اور یہ تعاون بین الاقوامی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا گیا۔ یاد رہے کہ امریکی افواج نے بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم والا آئل ٹینکر اپنی...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے معاملے میں عدالت نے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ کسی شہری کو گھر سے گرفتار کر کے قتل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کے علاقے سے نعیم عرف گڈو کو 30 نومبر کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں چکوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی کی جانب سے مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر عدالت...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں سے ہی...
    ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں تازہ واقعات کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق صوبہ چہارمحال و بختیاری کے شہر لردگان میں احتجاج اس وقت پُرتشدد صورت اختیار کر گیا جب دکانداروں نے شٹر ڈاؤن کے بعد بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور بعض افراد نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی۔ رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے لردگان میں گورنر کے دفتر اور دیگر سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ ادھر شمالی خراسان کے شہر بجنورد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے روسی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے سے متعلق امریکی آپریشن میں اپنی شمولیت کی تصدیق کر دی ہے۔بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم بردار آئل ٹینکر پر امریکی کوسٹ گارڈ کی کارروائی کے حوالے سے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اس مشن میں امریکا کا ساتھ دینے کا اعتراف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانوی مسلح افواج نے اس کارروائی میں اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔جان ہیلی نے بتایا کہ امریکا کی درخواست پر برطانیہ نے جہاز کو قبضے میں لینے کے عمل میں معاونت فراہم کی، اور یہ تعاون بین الاقوامی قوانین کے دائرہ کار میں کیا گیا۔واضح رہے کہ امریکی...
    منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے،غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے،حکومتی ذرائع حکومتی وفد تیار ،ابھی تک مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا، ذرائع اسپیکر آفس وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع کرا دی گئی۔ بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیوں کی فہرست چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی، سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست چھ افراد کے ناموں پر مشتمل ہے۔ فہرست میں میاں عمیر، شیر علی آفریدی، شاہ تراب کا نام شامل ہے، مشتاق غنی، سمیع اللہ، افتخار چار سدہ کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
    پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر اس کی اپنی مرضی ہوگی۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر یہ اس کی اپنی مرضی ہوگی، اگر وہ کرکٹر بنتا ہے تو اچھا ہوگا لیکن یہ سوال نہ اٹھ جائے کہ یہ شاہین آفریدی کا بیٹا ہے تو اس لیے پاکستان ٹیم میں آیا ہے۔ شاہین آفریدی کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ pic.twitter.com/n40gx55HGE — HUM News (@humnewspakistan) January 7, 2026 یہ بھی پڑھیں: ’میری کپتانی میں...
    پی ٹی آئی کے سابق رہنماء کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ بنیادی نظام پر بھی ہونا چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں والی سوچ نے پارٹی کو اس حال پر پہنچایا، عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ بنیادی نظام پر بھی ہونا چاہئیں۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں قومی سیاسی مفاہمت پر نیشنل کانفرنس سے خطاب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم نے کبھی قومی سلامتی کے تصور کو سمجھنے کی...
    اٹک:(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم ہوگا، آئی پی پیزمافیا کے خلاف بھی نئے سرے سے منظم تحریک کا آغاز کریں گے، امیر جماعت اسلامی اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد آج تک آزادی کے مقاصد حاصل نہیں ہوسکے، افسر شاہی انگریز کے نظام کی محافظ ہے اور سول، ملٹری اسٹیبلشمنٹ انگریز کا دیا گیا نظام چلا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی اپنے آپ کو عوام کا خادم...
    اٹک: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں جبکہ آئین میں اداروں کی حدود کا واضح تعین ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد آج تک آزادی کے مقاصد حاصل نہیں ہوسکے، افسر شاہی انگریز کے نظام کی محافظ ہے اور سول، ملٹری اسٹیبلشمنٹ انگریز کا دیا گیا نظام چلا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی اپنے آپ کو عوام کا خادم نہیں آقا تصور کرتی ہے، سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی کرتی ہیں۔ امیرجماعت اسلامی نے...
    اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حالیہ سیاسی فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہونے کے باوجود اپوزیشن لیڈر کسی اور جماعت کو دے دیا گیا جو خود کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل کانفرنس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عوام میں یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر فیصلے مشاورت کے بجائے محدود دائرے میں ہو رہے ہیں، کیا حالیہ عرصے میں پارٹی کی جانب سے کوئی ایک بھی بڑا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے؟...
    اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ادارے میں اندرونی احتساب کا عمل جاری ہے اور ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاونٹیبیلیٹی نے 2025 کے دوران مجموعی طور پر 271 اہلکاروں کو سزائیں سنائیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بدعنوانی، نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 88 افسران اور اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا گیا، جن میں 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 13 انسپکٹرز اور 20 سب...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شہید بےنظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی پشاور کے کانووکیشن تقریب کے دوران وائس چانسلر کی جانب سے انگریزی زبان میں خطاب پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اردو میں تقریر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وائس چانسلر کی انگریزی میں تقریر انہیں پسند نہیں آئی، کیونکہ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگر آئندہ کسی تقریب میں انگریزی میں خطاب کیا گیا تو مجھے غصہ آ سکتا ہے۔ وی سی صاحبہ آپ نے انگریزی میں تقریر کی جو مجھے بالکل اچھی نہیں لگی۔ میں نے تمام یونیورسٹیز کو ہدایت کی ہے کہ ہماری قومی زبان اردو ہے اور تمام تقریریں اردو...
    فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ کس طرح کے فیصلے ہو رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کوئی ایک بھی فیصلہ ٹھیک کیا گیا ہے؟
    سٹی 42 : سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں۔  مرحومہ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی سینئر رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔  مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِعشا 86 ای 11 حالی روڈگلبرگ تھری لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ 
    وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے، غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب سپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابطہ رابطہ نہیں کیا،سردار ایاز صادق نے ابھی تک پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھی ہوئی ہے، اپوزیشن رضا مند ہوئی تو فوری...
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان...
    پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین کے معاملے پر جاری بحث کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی پالیسی اور قیادت کا اصل مرکز اب بھی عمران خان ہی ہیں، جبکہ بیرسٹر گوہر علی خان عمران خان کے مقرر کردہ اور منتخب چیئرمین ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ان سے بیرسٹر گوہر کے بعض بیانات کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا کہ چیئرمین کی رائے کو پارٹی پالیسی کیوں نہ سمجھا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ’سیاسی جماعتوں کو کلاس روم کی طرح نہیں چلایا جاسکتا‘ عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو یہ پیغام کیوں بھیجا؟ جس پر انہوں نے وضاحت...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔پی ٹی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے نفاذ کے ذریعے موبائل ڈیوائس مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنانے میں اتھارٹی نے انقلابی کردار ادا کیا ہے۔ اس نظام کی بدولت جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل افریدی کے دورے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی اجازت کیلیے درخواست دیدی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورے کے دوران پی ٹی آئی نے کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تحریک انصاف نے عوامی جلسے کی اجازت کے لیے درخواست بھی دے دی ہے، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر اور سیکرٹری جنرل ارسلان خالد نے ڈی سی ایسٹ کو خط ارسال کردیا۔بتایا گیا ہے کہ خط میں کراچی میں عوامی جلسے کے انعقاد کی اجازت طلب کی گئی، پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد سے متصل باغ جناح میں عوامی جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-11 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ادارے میں اندرونی احتساب کا عمل جاری ہے اور ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکائونٹیبیلیٹی نے 2025 کے دوران مجموعی طور پر 271 اہلکاروں کو سزائیں سنائیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ بدعنوانی، نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 88 افسران اور اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا گیا، جن میں 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 13 انسپکٹرز اور 20 سب انسپکٹرز شامل ہیں۔ایف آئی...
    پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابل تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، یہ پیغام پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹرٹیجک مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں دیا گیا۔ دونوں ممالک سی پیک کا اپ گریڈ ورژن بنائیں گے، صنعت، زراعت، کان کنی، بینکنگ اور مالیاتی شعبوں میں تعاون کو مزید تیز کریں گے۔  پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو اگر عصرِ حاضر کی عالمی سیاست کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا، مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئی ہیں اور سینکڑوں اسکول دوسرے روز بھی نہ کھل سکے، اس کے علاوہ روڈ، ریل اور جہازوں سے بھی سفر کرنے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔برطانوی میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیر کوکار بریک ڈاؤن پر مدد طلب کرنے والوں کی شرح 40 فیصد زائد تھی۔ادھر شمالی اسکاٹ لینڈ میں برفباری کی وجہ سے ٹرین سروسز شام تک معمول پرآنےکا امکان نہیں، لندن ہالینڈ یورو اسٹار سروسز میں بھی خلل پیدا...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی قابل اعتبار نہیں، یہ لوگ بھارت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہیے، میں پی ٹی آئی پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں، کیوں سیاسی پارٹیوں پر پابندی کا تجربہ ماضی میں کامیاب نہیں رہا۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول میسر ہے، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ...
    تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے، کیوں؟ اور نیا چیئرمین کون ہوگا؟۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار کردیا اور جواب دیا کہ پارٹی چیئرمین صرف عمران خان ہیں اور کوئی نہیں، ہمارے ساتھ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر جلسے کی اجازت طلب کرلی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے ڈپٹی کمشنر شرقی کو مزار قائد پر جلسے کے لیے خط لکھا۔ کراچی جلسہ کی اجازت ؟؟؟ پی ٹی آئی کراچی نے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کو مزار قائد پر جلسہ کی اجازت کے لیے درخواست جمع کرائی۔۔۔#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں#اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار#اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر pic.twitter.com/f8QVkady4v — PTI کراچی والا (@imshoaibpti) January 6, 2026 خط میں راجا اظہر نے بتایا کہ 11 جنوری کو سہیل آفریدی جلسہ خطاب کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے اجازت دی جائے۔ راجا اظہر نے خط میں یقین دہانی کرائی کہ پی...
    لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب بریگیڈئیر مشتاق نے بیان میں کہا کہ ایک نام نہاد نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ افراد کو گمراہ کن پیغامات ارسال کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی عناصر ہیں جنہوں نے مشکل ترین وقت میں چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑا، کھلے عام پریس کانفرنسیں کیں، سوشل میڈیا پر اعلانات کے...
    ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ لاکھوں روپے، ایک شاندار بنگلہ اور گاڑی سمیت دیگر مراعات شامل تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ ایمی نور ٹینی نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران یہ انکشاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیشکش ایک ایسی شخصیت کی جانب سے کی گئی جو معاشرے میں اثر و رسوخ رکھتی ہے اور خود کو وی وی آئی پی سمجھتی ہے۔ اداکارہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔انسانی حقوق پر نظر  رکھنے والے خبر  رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایرانی سکیورٹی فورسز  نے  990 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ایچ آر اے این اے کے مطابق  احتجاجی مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور  پولیس و دیگر سکیورٹی اداروں کی اضافی تعیناتی کے باوجود مسلسل پھیل رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران میں جاری احتجاج مظاہرے نویں روز میں داخل ہوگئے ہیں  جبکہ  جامعات کے طلبہ بھی احتجاجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں سروے میں مصروف تھی۔ اسی دوران مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ تمام زخمی افسران کو علاج معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسکولوں میں اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ سے عدالتی فیصلے پر باوقار عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔انھوں نے سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو درپیش سنگین مسائل پر روشنی ڈالی اور اینٹی کرپشن کی جانب سے اسکولوں میں جاری تصدیقی کارروائیوں پر شدید خدشات اور تحفظات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن عدالت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ کرپشن کے خلاف کیس میں تفتیشی افسر کو رپورٹ جمع کروانے کے لئے مہلت دیدی۔تفتیشی افسر کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مہلت کی استدعا کی گئی۔عدالت نے تفتیشی افسر کو رپورٹ جمع کروانے کے لئے مہلت دیدی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے اعلیٰ افسران اور ٹھیکیداروں نے ملی بھگت کرکے 5 ارب کے ٹینڈرز میں خرد برد کی ہے۔ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ ٹینڈرز کے اشتہارات اخبارات میں شائع نہیں کئے گئے، فائلوں میں جعلی کٹنگز لگا کر من پسند افراد کو ٹینڈرز جاری کئے گئے، سپرا...
    پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ریحاب شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستانی طالبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ یونیورسٹی کے اپنی غلطی کے باعث مجھے کم نمبرز دیے گئے جس کے باعث کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ نہ مل سکا۔ ریحاب شیخ نے بتایا کہ 2023 میں تعلیمی بائیکاٹ کے باعث ان کے مقالے (تھیسس) کا جائزہ صرف ایک ہی ریویور نے لیا جس نے انھیں 57 نمبر دیے۔ ان کے بقول بعد ازاں نظرثانی (ریویو) کے عمل میں یہ نمبر بڑھا کر 72 کر دیے گئے تاہم اس تاخیر اور ابتدائی غلط گریڈنگ کے باعث وہ مقررہ وقت میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ حاصل نہ کرسکیں۔ ریحاب شیخ نے کہا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا، ہم نے اسپیکر کو کہا آپ کے تمام اعتراضات دور کردیے اب اپوزیشن لیڈر لگایا جائے، بتایا کہ عمر ایوب کے جو مقدمات زیر سماعت تھے وہ واپس لیے ہیں۔ عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم نے واضح کیا کہ محمود خان اچکزئی کا نام بانی پی ٹی آئی نے اور پارٹی نے دیا ہے، اسپیکر جو خط لکھ دیتے ہیں اس کا...
    لاہور: تحریک انصاف نے پی پی 167لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات وقاص اکرم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والا ضمنی انتخاب بھی بائیکاٹ پالیسی کے تحت آتا ہے اسی لیے اس کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی پی پی 167 ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے رہی اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پی پی 167 ضمنی انتخاب میں ملک محمد شفیع کھوکھر ن لیگ کے امیدوار ہوں گے، مذکورہ نشست ان کے بیٹے ایم پی اے ملک عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
    اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں  پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں قانون کے مطابق پُرامن سروے میں مصروف تھی۔ اسی دوران مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ تمام زخمی افسران کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون...
    راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کا نعیم عرف گڈو کیخلاف جعلی پولیس مقابلے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی افسران کیخلاف قتل مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہے۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی نے گھر سے زندہ گرفتاری کی فوٹیج عدالت کو پیش کر دی ہے۔ میرے بھائی کو گھر سے گرفتار کیا گیا اور چکوال لے جاکر قتل کیا گیا۔ انسپکٹر سردار عاصم ،انسپکٹر محسن شاہ نے پندرہ اہلکاروں ساتھ گھر سے پکڑا۔ ڈسٹرکٹ چکوال پولیس نے اس قتل سے لاعلمی رپورٹ پیش کر دی چکوال پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ قتل 30 نومبر کو ہوا اس میں چکوال پولیس کا کوئی اہلکار نہیں تھا۔ ایڈیشنل...
    پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں۔ اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔ ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیے، آئندہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری پراسیس کاآغاز کیا جائےگا، میں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر کسی سے اجازت نہیں لینی، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر...
     ویب ڈیسک : عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے باعث اہلِ خانہ اور پارٹی حامیوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔  علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر سورۂ یٰس ختم کا اہتمام کیا جائے گا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  ان کے مطابق اس موقع پر تمام شہدا، ناحق قید افراد اور ہر قسم کے ظلم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-30 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، شہید اہلکاروں کو نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ دوسری جانب، بنوں کے تھانہ منڈان کی حدود کفشی خیل میں پولیس اہلکار رشید خان موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے...
    سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،پیپلز پارٹی کراچی سے دشمنی کرتی ہے ایم کیو ایم ، پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں،پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، پیپلز...
    9 تا 11 جنوری کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا دورہ کریں گے، سلمان اکرم راجا مزارقائد پر حاضری شیڈول میں شامل، دورے سے اسٹریٹ موومنٹ کو نئی رفتار ملے گی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اپنے دورے کے دوران کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ عوام سے براہِ راست ملاقاتیں کریں گے اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پارٹی کے بانی چیٔرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچائیں گے، ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سندھ میں جاری احتجاجی تحریک کو مزید منظم، مربوط اور موثر بنایا جائے گا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عمران خان کی رہائی، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جام شورو(نمائندہ جسارت):سندھ یونیورسٹی جامشورو میں افسران کی سینڈیکیٹ انتخابات کے سلسلے میں سندھ یونیورسٹی آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید سجاد حسین شاہ افسران کی نمائندگی کے لیے امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔ اِس سلسلے میں سید سجاد حسین شاہ یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کرتے ہوئے افسران سے ملاقاتیں کر کے انہیں اپنے انتخابی منشور سے آگاہ کیا۔س موقع پر سید سجاد حسین شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ یونیورسٹی کے افسران کو متعدد انتظامی مالی اور سروس سے متعلق مسائل کا سامنا ہے جن کے حل کے لیے ایک مضبوط بااختیار اور دیانتدار نمائندگی نہایت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں فیلڈ افسران کی لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 پر تربیت کے حوالے سے ایک ورکشاپ سوشل سیکورٹی ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی۔ کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ہادی بخش کلہوڑو کی خصوصی ہدایت پر کنٹری بیوشن اینڈ بینیفٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سیسی کے ڈائریکٹرز و ڈپٹی ڈائریکٹرز کی لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت سوشل سیکورٹی کنٹری بیوشن کے واجبات کی وصولی کے طریقہ کار سے آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی تھی۔ جس میں آچر خاصخیلی سابق اسسٹنٹ کمشنر اور ممبر ریونیو مینجمنٹ بورڈ نے افسران کو لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 باالخصوص سیکشن،80 81 اور سیکشن 83 کے تحت قانونی طریقہ کار پر مکمل بریفنگ دی۔...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.  واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ضیاء اللہ بنگش نے اپنے پارلیمانی کیریئر کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ طویل عرصے تک پارٹی کے وفادار رکن رہے اور کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  جولائی 2023 میں تحریک انصاف میں تقسیم...
      کراچی:(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے ان کو کوئی ووٹ نہیں دیتا، آئین میں ترمیم کرنا ہو تو پیپلزپارٹی حکومت کا ساتھ دیتی ہے، جب عوام کی بات آئے تو بلیم گیم شروع ہوجاتا...
    کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا. پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے ان کو کوئی ووٹ نہیں دیتا، آئین میں ترمیم کرنا ہو تو پیپلزپارٹی حکومت کا ساتھ دیتی ہے، جب عوام کی بات آئے تو بلیم گیم شروع ہوجاتا ہے.کراچی منی...
    اسد قیصر، جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں کا لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر ملاقاتیں کیں۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اور اسد قیصر نے لاہور کا خفیہ دورہ کیا، دونوں رہنما لاہور میں مقامی تاجر سلمان حسیب چوہدری کی بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے آئے ہیں۔سلمان حسیب چوہدری دو سال قبل تک پی ٹی آئی میں شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے علیم خان سے تعلقات خراب ہونے...
    لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر ملاقاتیں کیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اور اسد قیصر نے لاہور کا خفیہ دورہ کیا، دونوں رہنما لاہور میں مقامی تاجر سلمان حسیب چوہدری کی بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے آئے ہیں۔ سلمان حسیب چوہدری دو سال قبل تک پی ٹی آئی میں شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے علیم خان سے تعلقات خراب ہونے کے بعد وہ علیم خان گروپ میں شامل ہوگئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور...
    سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی سی سی کا انڈیا کے حق میں جھکاؤ نمایاں طور پر نظر آتا ہے، حالانکہ یہ ادارہ صرف ایک ملک کے لیے نہیں بلکہ تمام ممبر ممالک کے لیے بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئی سی سی انڈین کرکٹ کونسل نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ درست ہے اور جواز رکھتا ہے، اب آئی سی سی پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے میچز کسی دوسرے مقام پر منتقل...