سیکورٹی ڈویژن، دسمبر 2025 کے “ایمپلائیز آف دی منتھ” کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی ڈویژن نے ماہ دسمبر 2025 کے لیے ‘‘ایمپلائیز آف دی منتھ’’ کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں شاندار کارکردگی، لگن اور آپریشنل معیار کی مستقل پابندی پر منتخب کیا گیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ مختلف یونٹس کے افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اعزاز دیا گیا۔ منتخب ہونے والوں میں ایس ایس یو اور دیگر شعبوں کے افسران و اہلکار شامل ہیں جنہیں کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ حوصلہ افزائی سے کارکردگی اور جوابدہی کی ثقافت کو فروغ ملتا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔
View this post on Instagramقومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔
اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔