2026-07-23@23:35:23 GMT
تلاش کی گنتی: 40756

«ایران میں»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال حیدرآباد او پی ڈی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد علی قائم خانی نے تمام عالم اسلام کوماہ رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، مسلمان اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لیے رمضان کے روزے رکھتے ہیں۔ روزے کا بنیادی مقصد پرہیز گاری اور تقوی ہے۔انہوں نے کہا کہ بالخصوص اس ماہ مبارک میں مریضوں کے ساتھ ہمدردی اور خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور مریض کی دکھ اور تکلیف کا احساس کرتے ہوئے انہیں تمام مطلوبہ طبی سہولیات کی فراہم کو یقینی بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ماہِ رمضان المبارک کے دوران اللہ تعالی کی خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی کہ متعلقہ ڈیوائس ایجنٹ نے اس کی امدادی رقم میں سے دو ہزار روپے کی غیر قانونی کٹوتی کی، جس کے بعد معاملہ میڈیا میں سامنے آیا اور دیگر متاثرین کی جانب سے بھی شکایات موصول ہوئیں۔ شکایات پر بی آئی ایس پی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا، جس کے دوران الزامات درست ثابت...
    اسلام ٹائمز: ایران اور روس ایک مضبوط اور جامع تعاون کی راہ پر گامزن ہیں۔ اس تمام پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات ایک عملی اور کثیر جہتی مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ پیش رفت دونوں ممالک کی اقتصادی اور توانائی کی پوزیشنوں کو مضبوط کرے گی، بیرونی دباؤ سے ان کی آزادی میں اضافہ کرے گی اور خطے اور عالمی منڈیوں کو ایک واضح پیغام جائے گا۔ اب یہ بات سب قبول کر رہے ہیں کہ ایران اور روس اب طویل مدتی، پائیدار اور اسٹریٹجک تعاون کی راہ پر گامزن ہیں۔ تحریر: امیر حسین طیبی فرد اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات ایک عملی...
    اسلام ٹائمز: محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین مطاہری نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع پشاور کے زیرِاہتمام امامیہ مسجد حیات آباد میں بِیادِ شہداء امامیہ مسجد و شہداء مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ، ترلائی کے حوالے سے ایک پُرنور پروگرام و دعائے مغفرت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین مطاہری نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی...
    پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر تلاشی لی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی پر جوتوں میں چھپائی گئی ایک کلو چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد ہوئے، برآمد ہونے والی اشیا کی مالیت 35لاکھ روپے ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حکام نے مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اشیا کو ضبط کرلیا ہے۔
    فائل فوٹو  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز مزید کھولے گئے۔ایئرپورٹ پر مسلسل شکایات کے باوجود کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔
    بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری کے لئے 15 برس کے بعد اب سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے جو بدھ کو ہوگا۔ یہ اجلاس 15 سال سے نہیں ہوا تھا اور یونیورسٹی کا بجٹ بغیر کسی منظوری کے استعمال ہورہا تھا۔ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے "ایکسپریس " سے خصوصی گفتگو میں کہی ڈاکٹر حسین مہدی کے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں...
    جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے غیر معمولی رش سے نمٹنے کے لیے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 1447 ہجری کے عمرہ پیک سیزن کا جامع آپریشنل پلان منظور کر لیا ہے۔ اس حکمتِ عملی کا مقصد زائرین کو محفوظ، منظم اور سہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری میں ہے، سعودی سفیر کمپنی کے مطابق منصوبے کے تحت ایئرپورٹ کے تین مرکزی ٹرمینلز کو فعال رکھا جائے گا، جن میں حج و عمرہ ٹرمینل کمپلیکس، ٹرمینل ون اور نارتھ ٹرمینل شامل ہیں۔ مسافروں کے دباؤ کو کم کرنے اور انتظار کا وقت گھٹانے کے لیے 407 بیگیج چیک اِن کاؤنٹرز اور 463...
    سٹی 42: موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے،دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔شہری دھندمیں سفرسےگریزکریں۔دھندکےموسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔ 
    راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر  کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور دس سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا...
    امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ایلن ایرے نے خبردار کیا ہے کہ ایران ہر قسم کی فوجی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دے گا اور تہران کے خلاف شروع کی گئی ہر قسم کی جنگ کا اختتام اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان اور سینیئر سفارت کار ایلن ایرے نے مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں نیوز چینل اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہر قسم کا فوجی اقدام سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا: "ایران اور امریکہ دونوں بخوبی جانتے ہیں کہ مدمقابل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے لیکن ان میں سے کوئی...
    تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کی تفصیل کا ذکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے حالیہ واقعات میں 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اصلاحی مرکز کا دورہ کیا، چونکہ ایران میں وزارت انصاف بچوں کے حقوق کے کنونشن کے لیے قومی اتھارٹی ہے، اس لیے ہم...
    متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر ہیں۔خیال رہے 24 جنوری کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کو ایمان اور ہادی نے چیلنج کر رکھا ہے۔دوسری جانب ٹرائل کورٹ نے ایمان اور ہادی کو دس دس سال قید و جرمانہ کی سزائیں سنائیں تھیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی فضائی کمپنی ہوگی اور اس کا مقصد مقامی سطح پر فضائی سفر کو بہتر اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے میں ابتدائی دو برس تک صرف اندرونِ ملک پروازیں چلائی جائیں گی تاکہ آپریشنل نظام، روٹس اور سروس معیار کو مستحکم کیا جا سکے۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے میں بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ ہے، جس...
    ویب ڈیسک : سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے،سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی، بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔  بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور  10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان سے گئے۔   رپورٹ کے مطابق انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے رکن کمل چوہان کی گرفتاری نے بھارتی سازش بےنقاب کی۔ اس نے ساتھیوں کی مدد سے دلی سے چلنے والی ٹرین میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔   بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی کرنل پروہت نے بھی سمجھوتا ایکسپریس سانحہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا، حملہ کی ماسٹر مائنڈ ابھینو بھارت...
    اسلام آباد: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔ بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ لائیو ای کچہری کے دوران روبینہ خالد نے بتایا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مستحق خواتین کو 13 ہزار 500 روپے کے بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کی رقوم میں بھی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ماؤں...
    دہشتگردوں سے پولیس کی جھڑپ ہوئی، پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، دہشتگرد فرار ہوتے وقت آر پی جی سیون گولے چھوڑ گئے۔ چھوڑے گئے آر پی جی سیون گولے قبضہ میں لے لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا پولیس نے علاقہ یارک میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شریک تھی، دہشتگردوں سے پولیس کی جھڑپ ہوئی، پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، دہشتگرد فرار ہوتے وقت آر پی جی سیون گولے چھوڑ گئے۔ چھوڑے گئے آر پی جی سیون گولے قبضہ میں لے لیے گئے، سرچ آپریشن کے دوران علاقائی لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی، پولیس نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے نذر آتش کی جانیوالی...
    اسلام ٹائمز: آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ہم ایران کے سرحدی علاقے سے ایران کا تیل اپنے لیے حاصل کر سکتے ہیں لیکن ہم نے اس حوالے سے ایران سے زیادہ قربت نہیں رکھی۔ گیس کی پائپ لائن جو بننی تھی وہ بھی نہ بن سکی۔ ایران نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کے پانیوں میں فوجی بحری مشقیں کی ہیں۔ آئندہ آنے والی ممکنہ کوئی جنگ بھی آبنائے ہرمز پر تسلط پائے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔ کون کس کی گردن پر تلوار رکھے گا، اس کی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے۔ تحریر: پروفیسر تنویر حیدر نقوی ”آبنائے ہرمز“ یا ”اسٹریٹ آف ہرمز“ (Strait of Hormoz) خلیج فارس کے پانیوں میں ایسی تنگنائے یا چھوٹی...
    کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے دوران صارفین کو سحر اور افطار کے اوقات میں گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایس ایس جی سی  کے اعلامیے کے مطابق رمضان کے دوران روزانہ صبح 3:00 بجے (سحری سے قبل) سے رات 10:30 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رکھی جائے گی تاکہ صارفین سحری اور افطاری کے پکوانوں کی تیاری بلا تعطل کر سکیں۔ سوئی سدرن نے اپنے صارفین کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ مقدس مہینے میں گیس کا پریشر بہتر سطح پر برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے...
    اسلام ٹائمز: پروگرام میں 120 پاکستانی شعراء کے کلام اور اس کے فارسی تراجم پر مشتمل کتاب ’’ندائے استقامت‘‘ کی رونمائی عمل میں آئی، جو فلسطین و لبنان کی مزاحمت سے اظہارِ یکجہتی کا ادبی مظہر ہے اور ایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی علامت ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری شہر قائد میں خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران کے زیرِ اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ نہایت وقار اور شان و شوکت کے ساتھ منائی گئی، جس میں شہرِ کراچی سمیت ملک بھر سے تعلق رکھنے والی تین سو سے زائد ممتاز علمی، ادبی، مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور قومی ترانوں سے...
    گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں رکھا گیا روبوٹک ڈاگ ‘اورین’ گلگوتیاس یونیورسٹی کے سینٹر آف ایکسیلنس میں تیار کیا گیا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر صارفین نے فوری طور پر اسے چینی کمپنی یونٹری روبوٹکس کی تیار کردہ یونٹری گو 2 پہچان لیا۔ یہ بھی پڑھیں: چینی روبوٹ کو اپنی ایجاد ظاہر کرنے پر بھارتی کمپنی کی عالمی سطح پر سُبکی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سمٹ کے منتظمین نے...
    متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں  سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں جس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے ۔ 24 جنوری کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کو ایمان اور ہادی نے چیلنج کر رکھا ہے، ٹرائل کورٹ نے ایمان اور ہادی...
    فائل فوٹو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پرسماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے 24 جنوری کا ٹرائل کورٹ کا آرڈرچیلنج کر رکھا ہے۔ٹرائل کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو10-10 سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی تھیں۔
    اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ اس سارے عمل میں عقل غالب رہے گی اور خطے کو تباہ کن نتائج کے ساتھ کسی نئی فوجی محاذ آرائی کی جانب نہیں گھسیٹا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار، ایران پر ممکنہ حملے کی امریکی دھمکیوں اور خطے میں واشنگٹن کی بڑھتی ہوئی عسکری موجودگی کے تناظر میں کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ دھمکیاں اور...
    ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، یہ آفیسرز رمضان بازاروں میں عوامی مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں گے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکاروباری برادری کی سہولت کے لیے چیمبر میں مزید فزسلیٹیش ڈسکسس قائم کیے جائیں گے، سردار طاہر محمود کاروباری برادری کی سہولت کے لیے...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ علی شان شرافو نے سب سے زیادہ 45 رنز بنائے جبکہ محمد وسیم نے 12 گیندوں پر 22 اور آرینش شرما نے 13 رنز کا اضافہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے کاربن بوش نے 4 اوورز میں 3 وکٹیں لے کر 12 رنز دیے۔ اینریچ نورٹے نے...
    وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر رافیل ماریانو گروسی نے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات و نشریات جناب عطاء اللہ تارڑ، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ وزیراعظم نے کینسر کی تشخیص اور علاج، زراعت، نیوکلیئر پاور جنریشن اور صنعتی ایپلی کیشنز جیسے شعبوں میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے...
    تہران:(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں پُرامن مقاصد کے لیے ہیں اور ہم خلوص نیت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا۔خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ گزشتہ کئی دہائیوں میں ایران کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے دباؤ کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالے۔ایران تصادم نہیں چاہتا تاہم ہماری مذاکرات کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
    ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں 24 سالہ ایم بی اے طالبہ کے مبینہ اغوا، زیادتی اور قتل کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کے کلاس فیلو اور مبینہ بوائے فرینڈ پیوش دھامنوتیا نے اپنے کرائے کے مکان پر بلا کر قتل کیا۔ ملزم کو بعد ازاں ممبئی سے گرفتار کر کے اندور منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ پولیس ریمانڈ پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت قتل عام پر مقدمات میں مطلوب حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے، بی این پی پولیس کے مطابق طالبہ 10 فروری کو گھر سے نکلی اور اہل خانہ کو بتایا کہ وہ ایک تقریب میں شرکت کے بعد رات تک واپس آ جائے...
    سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز  کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔ 
    بھارت میں منعقد ہونے والی قومی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے ایک روبوٹک کتے کے مظاہرے نے شدید تنازع کھڑا کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران گالگوتیاس یونیورسٹی کے نمائندوں نے چار ٹانگوں والے روبوٹک کتے کو اپنے مصنوعی ذہانت ماحولیاتی نظام کا حصہ قرار دیتے ہوئے پیش کیا۔ اس موقع پر پروفیسر نیہا سنگھ نے روبوٹ کی ممکنہ افادیت پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسے نگرانی اور کیمپس سے متعلق مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔   View this post...
    کراچی: شہر قائد میں لوٹ مار کی متعدد وارداتیں کرنے والے ڈکیت باپ بیٹا کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں معروف سپراسٹورکے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا کہ دوران کارروائی 2 ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق موقع پرگرفتار کیے جانے والے دونوں ملزمان سگے باپ بیٹے  ہیں، جن کی شناخت اشرف عرف پپو اور بیٹے کی شناخت شہزاد کے نام سے کی گئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار باپ بیٹے نے شہرکے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف...
    —فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ کیا آپ بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شریک تھے؟ ڈی جی ریسکیو نے کہا کہ بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا، جس وقت پہنچے گراؤنڈ پر آگ لگی ہوئی تھی، گراؤنڈ سے اندر جانے کا راستہ نہیں تھا۔کمیشن کے سربراہ نے سوال کیا کہ متاثرین نے بتایا ہے کہ آگ نیچے تھی ونڈو گرل توڑی جاتی تو لوگوں کو بچایا جا سکتا...
    اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ ہم نے امریکیوں کو اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ ہم، ایران میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسی سلسلے میں انقرہ، دونوں فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترکیہ کے...
    کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ حمزہ مجید  فرنچائز کے شیئر بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کو مزید شیئرز بیچنے کا حق نہیں، پی سی بی کو معاملات سے آگاہ کر دیا ہے اور قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں۔ محمد شاہد کا کہنا ہے کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ شراکت دار حمزہ مجید کی جانب سے میری اجازت کے...
    ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔  سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب جمع کروا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ شہر میں ای چالان کا نظام تمام فریقین کی مشاورت سے نافذ کیا گیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان...
    اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات میں مالیاتی، بینکاری اور تیل کی فروخت کے شعبوں میں پابندیوں کا خاتمہ ہو۔ اس اخبار نے مزید کہا کہ ایران نے یہ تجویز بھی پیش کی کہ وہ IAEA کے انسپکٹرز کی موجودگی میں اپنے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کو کم کرنے کو تیار ہے۔ نیویارک ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران نے یقین دلایا کہ وہ جوہری افزودگی...
    واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پُرعزم ہے۔ مزید پڑھیں ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا امریکا اور ایران کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنی میزائل مشقیں اچانک بند کردیں؛ وجہ سامنے آگئی انہوں نے کہا کہ بات...
    امریکی صدر سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے اعلان کیا کہ گزشتہ شب وزیراعظم "کیر سٹارمر" اور امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ جس میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ گفتگو میں غزہ کے بحران اور وہاں انسانی امداد کی ترسیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ برطانوی وزیراعظم نے غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کی۔ دونوں سربراہان نے مڈل ایسٹ میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے اپنے مشترکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔یو اے ای کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 122 رنز ہی بنا سکی۔ اس سلسلے میں علی شان شرفو 45 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان محمد وسیم نے 22 رنز کا اہم کردار ادا کیا۔جنوبی افریقا کی جانب سے کوربن بوش نے شاندار...
    بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: بدھ کے روز وزارت ہوابازی اور سیاحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ بنگلہ دیش بیمان منسوخ شدہ بنگلہ دیش بیمان آرڈر 1972 کی بحالی و ترمیم ایکٹ 2023 کی متعلقہ شقوں کے تحت کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ شیخ بشیر الدین کو ان کی خواہش کے مطابق چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش کیا گیا ہے۔...
    کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے بعد خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ایک اور بڑا معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں جعلی سی اینڈ ڈبلیو کمپنی کے نام پر جاری کیے گئے چیکوں کے ذریعے پانچ کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی گئی، جبکہ بروقت کارروائی کے باعث مزید تین کروڑ روپے کی ادائیگی روک دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ جعلی چیک سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن کے نام پر جاری کیے گئے تھے۔ واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب تین مشکوک چیک متعلقہ افسران نے بروقت پکڑ لیے، جس کے باعث وہ کیش نہ ہو سکے۔ بتایا گیا ہے کہ جعلی چیک بک نمبر 01030 کے ذریعے سرکاری رقم نکلوانے...
    مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں مسلمان بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریز ہوئے اور ماہِ رمضان کی نعمت پر شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔ رمضان المبارک کے آغاز پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، عراق، یمن، لبنان، فلسطین اور افغانستان میں چاند نظر آنے کے بعد پہلا روزہ رکھا گیا، جہاں مساجد میں عبادت گزاروں کی بڑی تعداد موجود رہی اور روحانی فضا دیدنی رہی۔ دوسری جانب ترکیے، آسٹریلیا، مصر، عمان، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، انڈونیشیا، فلپائن، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان، فرانس اور جاپان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو...
    کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے جبکہ زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں کی گئیں۔ 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے اور جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی، ٹریفک پولیس کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ای چالان نظام شفاف اور قانونی دائرے میں ہے اور...
    کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے کی ہدایت کر دی۔ پولیس نے دونوں افسران کو کمرہ عدالت میں حراست میں لے لیا۔ وکیل درخواست گزار عاقل اعوان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالت نے پانچ سال قبل سیڈا کے 27 افسران کو مستقل کرنے کا حکم دیا تھا، 27 افسران سن 2000 سے 17 اور گریڈ 18 میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں، عدالت نے پانچ سال قبل افسران کو...
    تقرریوں اور ترقیوں کی مکمل جانچ پڑتال کی رپورٹ پندرہ دن میں جمع کرائیں سندھ ہائیکورٹ کا سیکریٹری صحت کو شفاف اور غیر جانب داری انکوائری کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں مبینہ غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت سندھ کو شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔ عدالت کے روبرو پیش کیے گئے معاملے میں داور حسین، محمد فیصل اور راجیہ عروج سمیت دیگر افسران کے نام سامنے آئے ۔ عدالت نے اوپن کورٹ میں حکم تحریر کراتے ہوئے ہدایت کی کہ تقرریوں اور ترقیوں کی مکمل جانچ پڑتال کر کے مفصل رپورٹ پندرہ دن...
    ایس ایچ او شہباز یوسف، بیٹر پولیس کانسٹیبل ممتاز علی نے علاقہ جرائم پیشہ افراد سے ہاتھ ملا لیا یاسین درانی، ثاقب، احسان ذیشان، روشو، کاشف اور ہیرا کو کانسٹیبل ممتاز علی نے مؤکل فراہم کردیں (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن تھانہ اقبال مارکیٹ کی سرپرستی میں منشیات و گٹکا ماوا کی فروخت جاری، ایس ایچ او شہباز یوسف اور بیٹر پولیس کانسٹیبل ممتاز علی نے علاقہ جرائم پیشہ افراد سے ہاتھ ملا لیا، یاسین پٹھان عرف یاسین درانی، احسان ذیشان، ثاقب، روشو، کاشف اور ہیرا کو پولیس کانسٹیبل ممتاز علی نے مؤکل فراہم کر دیں۔ علاقہ ذرائع کے مطابق منشیات و گٹکا ماوا فروشی سمیت متعدد جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نظر انداز...
    سعودی عرب میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی اور ماہِ رمضان ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔   مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کے گرد اور مسجد نبویؐ میں روضہ رسول ﷺ کے قریب نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ روح پرور مناظر نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے اور عبادت گزاروں پر رقت طاری رہی۔   یاد رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، عراق، یمن، لبنان، فلسطین اور افغانستان میں رمضان کا چاند نظر...
    کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں فری لانسنگ کی آمدنی 55 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کو بیرون ملک سے ترسیلات منگوانے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ گزشتہ 10 سال سے ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ فری لانسرز کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔ ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ ہونے کی وجہ سے فری لانسرز کو متعدد مشکلات کا سامنا...
    ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 79 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تھیرتا ستیش 32 اور رینیتھا رجت 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ پاکستان کی جانب سے انوشہ ناصر نے 3، حفصہ خالد نے 2 جبکہ وحیدہ اختر، عمیمہ سہیل، مومنہ ریاست اور گل رخ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے 80 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ACC Asia Cup...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے 43 افسران و ملازمین کی مستقلی سے متعلق درخواست پر وفاق سمیت متعلقہ اداروں کو جواب کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد اعظم خان نے درخواست گزاروں کی جانب سے دائر پٹیشن پر سماعت کے بعد وفاقی حکومت، ایف آئی اے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)، فیڈرل پبلک سروس کمیشن اور وفاقی وزارت قانون کو ہدایت کی کہ پیراوائز کمنٹس عدالت میں جمع کرائے جائیں اور ان کی نقول درخواست گزاروں کو بھی فراہم کی جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ: وفاقی حکومت...
    لاہور: گلبرگ پولیس نے نجی ہوٹل میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو ایف سی کچی آبادی سے ٹریس کیا۔ متاثرہ لڑکی والدین کے ساتھ نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتی تھی۔ متاثرہ لڑکی کی اپنی سہلی کے ذریعے لڑکے سے دوستی ہوئی جس نے بہانے سے باہر ملنے بلایا، ملزم 14 سالہ لڑکی کو ورغلا پھسلا کر کھانے کے بہانے نجی ہوٹل لے گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی نے بتایا کہ ملزم نے ہوٹل میں لڑکی سے زیادتی کی اور نازیبا ویڈیوز بنائی جبکہ ملزم نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کے...
    — فائل فوٹو اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد آنے والی خاتون مسافر کو ایئر پورٹ پر روک کر اس کے ٹرالی بیگ کی مکمل تلاشی کے دوران اس سے  4.48 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی۔ کراچی ایئر پورٹ: دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمدچاندی کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اس کا ہینڈلر ایئر پورٹ پر ہی موجود ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے فوری طور پر فالو اپ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اس کی گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت اسرائیلی ڈرون کمپنی ایکسٹینڈ اور امریکا کی تعمیراتی کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن ہولڈنگز کے انضمام میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ایکسٹینڈ کو رواں سال اسٹاک مارکیٹ میں لانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسٹینڈ کے ڈرونز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں استعمال کیے جا چکے ہیں جن میں زیرِ زمین سرنگوں کی نقشہ سازی بھی...
    میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان سے اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ ڈراپ آؤٹ ریٹ میں کمی اور کمیونٹی کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی عائد کر دی ہے، جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام کا مقصد پاور سیکٹر میں مالی توازن بہتر بنانا اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر ایک ہزار 247 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو لیوی مقرر کی ہے، اور اس سے حاصل ہونے والی رقم بجلی کے تمام صارفین کے لیے ٹیرف کم کرنے پر استعمال کی جائے گی۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے گھریلو اور صنعتی صارفین کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ کیپٹو پاور...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کیلئے امریکی شرائط پر عمل درآمد نا گزیر ہے، ایران کے ساتھ اہم اختلافی نکات پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
    —فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں، 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت نے کی، ٹریفک پولیس کا کوئی کردار نہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا چالان کے لیے روبوٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہکراچیشہر میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری...
    ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت12 روپے17 پیسے فی یونٹ رہی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی منہگی کرنے کی درخواست...
    دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے باؤلنگ کر کے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے، جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز...
    اگرچہ جنگ بندی کا اعلان ہو چکا ہے، مگر غزہ کے زخم ابھی تازہ ہیں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتی کارروائیوں نے فلسطینیوں کے دلوں پر اداسی کی چادر تان رکھی ہے۔ ایسے میں رمضان کی پہلی رات آنسوؤں، دعاؤں اور امیدوں کا سنگم بن گئی۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مشرقی یروشلم کی فضا اس وقت ایمان کی حرارت سے بھر گئی جب اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان پہلی تراویح کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ چاند نظر آنے کے ساتھ ہی جب رمضان المبارک کی آمد کا اعلان ہوا تو عاشقانِ رسولؐ کے قدم خود بخود قبلۂ اول کی جانب اٹھنے لگے۔ گلیوں، دروازوں اور چوکیوں سے گزرتے ہوئے وہ سب ایک...
    ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، تاہم کئی اہم معاملات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کے بعد کہا کہ ’معاہدے کی راہ شروع ہو چکی ہے‘ اور دونوں ممالک کے درمیان سنجیدہ بات چیت ہوئی۔ ان کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان اہم نکات پر سمجھ بوجھ پیدا ہو گئی ہے، لیکن کچھ اختلافی امور پر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، جہاں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطری حکام کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے ایک پاکستانی خاتون مسافر کو ایئرپورٹ پر روکا جو شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد پہنچی تھی۔ خاتون کے ہاتھ میں موجود ٹرالی بیگ کی مکمل تلاشی کے دوران 4.48 کلوگرام کوکین برآمد کی گئی، جو انتہائی مہارت کے ساتھ بیگ میں چھپائی گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اس کا...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 542ارب روپے کا سرپلس مالیاتی استحکام کا بہترین عکاس ہے۔ مزید پڑھیں درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی، نومبر  کا جاری کھاتہ سرپلس رہا  اخراجات میں کمی، موثر پالیسیوں اور حکومتی آمدن میں اضافے نے مالی صورتحال کو متوازن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیکس وصولیوں، اسٹیٹ بینک منافع اور پیٹرولیم لیوی آمدن میں اضافے سے حکومتی وسائل میں وسعت آئی۔ قرضوں کی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چونتیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بولنگ کے فیصلے پر ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرکے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز کی موجودگی کے باعث ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
    — فائل فوٹو پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر کارروائی کر کے دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔کسٹمز حکام کے مطابق برآمد ہوئی چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ، سونا اسمگل کرنے کے الزام میں مسافر گرفتار کراچی کسٹمز جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی نے... چاندی کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔کسٹمز حکام کی جانب سے خاتون سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔
    قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے  کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن ٹیکسی سروس بک کرائی۔ سوشل میڈیا صارفین اس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن پر شدید غصہ کرتے نظر آئے۔ ایک صارف نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ وسائل اور پروٹوکول شاید بھارت کو شکست دے کر وطن لوٹنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص ہوں گے۔ پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے...
    لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 3 کے مختلف حصوں کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی شدت کے سبب ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی عارضی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دھند میں ڈرائیونگ نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ حدِ نگاہ کم ہونے سے حادثات کا خدشہ بڑھ...
     پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقع کاشغر کیفے میں بیٹھ کر آپ وسطی ایشیا کی سیر کیسے کر سکتے ہیں، جانیے اس رپورٹ میں آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پشاور قصہ خوانی بازار کاشغر کیفے وسطی ایشیا
    غزہ: مقبوضہ مشرقی یروشلم کی فضا اس وقت ایمان کی حرارت سے بھر گئی جب اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان پہلی تراویح کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ چاند نظر آنے کے ساتھ ہی جب رمضان المبارک کی آمد کا اعلان ہوا تو عاشقانِ رسولؐ کے قدم خود بخود قبلۂ اول کی جانب اٹھنے لگے۔ گلیوں، دروازوں اور چوکیوں سے گزرتے ہوئے وہ سب ایک ہی جذبے سے سرشار تھے—اللہ کے حضور جھکنے کا جذبہ۔ نمازیوں نے قبلہ اول کے احاطوں کو بھر دیا۔ قبلی مسجد کے اندر صفیں در صفیں بندھ گئیں، جبکہ سنہری گنبد والی ڈوم آف راک کے اطراف بھی عبادت گزاروں کا سمندر امنڈ آیا۔ عشاء...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے پنجاب کی مختلف ضلعی و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ویڑن ہے کہ عدالتی نظام کی بہتری کے لیے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں بار ایسوسی ایشنز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اْن کا کہنا...
    جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، ڈپٹی قونصل جنرل، قونصلیٹ افسران سعدیہ وقار نساء  غلام حسین، عبداللہ گھمن، عمران علی، عبدالوہاب سومرو، سعدیہ خان، فہد چوہدری، اذکاء  ظفر عاکف جاوید، زینب اسد  اور دیگر سفارتی افسران نے شرکت کی۔ عشائیہ میں سعودی تاجروں، سعودی بحریہ کے افسران، پاکستانی کمیونٹی کے اراکین چوہدری شفقت محمود مسعود پوری، چوہدری اظہر عباس وڑائچ، چوہدری تصور  حسین، ڈاکٹر...
    امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ صدر پر منحصر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا، تاہم تہران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلیے تاحال تیار نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-1 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ،مرکزی نائب صدر تشکیل احمد صدیقی ، نائب صدر قاسم جمال، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر، حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سینئر نائب صدر مبین راجپوت،جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، سیکرٹری اطلاعات محمد احسن شیخ اور دیگر عہدیدران نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی ہوشربا مہنگائی میںغریب محنت کشوں کی مشکلات کا سامنا ہے مزید یہ کہ حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے غریب محنت کشوں کو پچھلے 16 ماہ سے زاید تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوئی ہے جو کہ انکا بنیادی حق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں بے امنی کے خلاف ریلوے پریم یونین کا احتجاج، مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو کی گاڑی چوری ہونے پر پولیس کے خلاف نعرے بازی، آئی جی سندھ اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور گاڑی کی بازیابی کا مطالبہ، بصورتِ دیگر ملک گیر احتجاج کی دھمکی ،سکھر میں بڑھتی ہوئی بے امنی، لوٹ مار اور موٹر سائیکلوں و گاڑیوں کی مسلسل چوری کے خلاف پریم یونین سی بی اے ضلع سکھر کی جانب سے سکھر پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں پریم یونین پاکستان کے سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو کی گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہونے کے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں مچھلی کے شکار میں استعمال ہونے والے غیر قانونی جالوں کے استعمال کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ ان سے آبی حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے۔ ہم اس حوالے سے قانون میں مزید ترمیم کرنے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ماہی گیری کی صنعت سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔منگل کے روز صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کی زیر صدارت قانون میں ترمیم سے متعلق اجلاس میں سندھ اسمبلی میں فشریز کے پارلیمانی سیکریٹری اور ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کوٹری سائٹ ایم سی بولہاری کے مکینوں نے وارڈنمبر 4 میں گلیوں کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال اور دو روز میں بچھائی گئی پکی اینٹیں گرنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں احمد علی سوڈھر، ندیم احمد نائچ، خادم حسین اور دیگر نے بتایا کہ ایم سی بولہاری کے وارڈ چار میں گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں لیکن دوسری طرف بڑی محنت سے گلیوں کی تعمیر کا کام منظور کرایا گیا اور ٹھیکیدار کے ذریعے کام شروع کرایا گیا جو سیمنٹ کے بجائے ریت استعمال کر رہا ہے لیکن دوسری طرف گلیوں میں پٹیاں اور اینٹیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔...
    تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، مہمانِ خصوصی یوسف بشیر قریشی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، معروف شاعر ڈاکٹر جاوید منظر نے خطاب کیا۔ تقریب میں نظامت کے فرائض معروف اینکرپرسن آغا شیرازی نے انجام دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو خانہ فرہنگ ایران کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب خانہ فرہنگ ایران کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب خانہ فرہنگ ایران کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب خانہ فرہنگ ایران کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب خانہ فرہنگ ایران کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب خانہ فرہنگ ایران...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں تقریباً چار گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوا، مذاکرات اومان کے سفیر کی جنیوا میں واقع رہائش گاہ پر ہوئے جہاں دونوں ممالک کے وفود نے اومانی ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ عباس عراقچی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخرکار ہم رہنما اصولوں کے ایک مجموعے پر وسیع اتفاق تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔منظوری کی صورت میں صارفین پر10 ارب سے زاید کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی ادائیگی کے لیے سی پی پی اے ہر3ماہ بعد درخواست دائر کرتی ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، مجموعی طور پر17 ارب روپے کا بوجھ پڑنا تھاتاہم حکومت کی انکریمنٹل پیکیج سے7 ارب روپے کی کمی ہوئی اور اب صارفین پر10 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ سماعت کے دوران صارفین نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت آئی ٹی نے مالی سال 27-2026ء کیلیے 1.67 ارب روپے سے زاید کے فنڈز طلب کرلیے۔فنڈز 3 منصوبوں پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ، برج اسٹارٹ پاکستان اور ای روزگار کیلیے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹارٹ اپ فنانسنگ اور وینچر کیپیٹل کے لیے ایک ارب روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، 3 سالہ پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کی مجموعی لاگت 3 ارب روپے، اب تک 13 کروڑ سے زاید خرچ کر دیئے گئے۔ فری لانسرز کیلیے ڈیجیٹل سینٹرز کے قیام اور توسیع پر 26 کروڑ 40 لاکھ روپے مانگ لیے گئے، ملک بھر کے 30 اضلاع میں 80 ڈیجیٹل سینٹرز قائم، 6 ہزار 500 سے زائد نشستیں دستیاب...