2026-06-02@21:08:34 GMT
تلاش کی گنتی: 4700

«جاری رکھنے پر»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر رینج پولیس کی کارروائیاں،منشیات اسمگل کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب ، گیس سلنڈر میں چھپی ہوئی لاکھوں مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد۔، بین الصوبائی گروہ کے 2 منشیات فروش کار سمیت پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان رینج پولیس۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260115-11-5 سکھر ( نمائندہ جسارت )پرانے سکھر کے علاقے اولیا مسجد، 5 نمبر کالونی اور بندر روڈ نزد باغِ حیات کی رہائشی ملاح برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ حنیف ملاح کے مبینہ قتل کے خلاف ورثا اور برادری کے افراد نے لاش رکھ کر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ زہرہ حنیف کو اس کے شوہر محمد حنیف ملاح اور دیور مقبول ملاح نے طویل عرصے سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بالآخر زہریلا مشروب (فنائل/تیزاب نما محلول) پلا کر قتل کر دیا۔احتجاج میں مرنے والی کے والد محمد رمضان ملاح، ملاح برادری کے افراد محمد شاہین ملاح، محمد رفیق ملاح (دیور) اور مرحومہ کے بیٹے شہزاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گرومندر تا تین ہٹی جہانگیر روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 90 دن کا کام 60 دن میں مکمل ہوگا اور سیوریج نظام بھی تبدیل کیا جائے گا۔ میئر نے مزید کہا کہ شہر میں پانی کی منصفانہ تقسیم کیلیے 7 ہائیڈرنٹس کی ٹینڈرنگ روک دی گئی ہے۔  اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ بھر کے ایمپلائز اور پنشنرز کے حقوق کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج، سندھ ایمپلائز و پنشنرز کے دیرینہ مسائل اور جائز مطالبات کے حق میں سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں حاجی غلام حیدر بھاگت، عبداللہ، محمد جمن چنہ، منیر احمد ابڑو، دیدار حسین سمیت دیگر افراد نے شرکت کی اور حکومتِ سندھ سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔مظاہرین کے مطابق سندھ میں ایمپلائز اور پنشنرز شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں، جبکہ مہنگائی میں بے پناہ اضافے کے باوجود سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے 1000 مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔منعم ظفر خان نے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیاں تعمیر کی گئیں، واٹر پارک بنایا گیا اور 20 ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا گیا، جو لائقِ تحسین ہے، انہوں نے مطالبہ کیا...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں اپنی نمبر ون پوزیشن گنوا دی ہے۔ یہ تنزلی سری لنکا کے خلاف حالیہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے بعد سامنے آئی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں صائم ایوب کا مجموعی آل راؤنڈ فارم متاثر رہا۔ انہوں نے دو اننگز میں مجموعی طور پر صرف 30 رنز بنائے جبکہ انہیں بالنگ کا موقع بھی نہیں مل سکا جس کے باعث ان کے رینکنگ پوائنٹس میں کمی واقع ہوئی۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی جبکہ ایک میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ رینکنگ میں پوائنٹس کم ہونے کے بعد صائم ایوب 269 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر...
    رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی ایکشن فلم مردانی 3 کے ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔ فلمی صنعت میں 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر رانی مکھرجی کو صفِ اول کی اداکاراؤں اور اداکاروں کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی فلم میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے والی اداکارہ سب سے بڑی خاتون ایکشن اسٹار کیسے بنیں؟ کیارا اڈوانی نے 14 جنوری کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر مردانی 3 کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے رانی مکھرجی کے 30 سالہ شاندار فلمی سفر اور ان کی طاقتور اسکرین موجودگی کو سراہا اور فلم دیکھنے کے لیے بے چینی کا اظہار کیا۔   View this post on Instagram...
    کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے  پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو دنوں کے دوران عارضی بندش کا دورانیہ شام سات سے رات دس بجے تک ہوگا۔ پی اے اے کے نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے شیڈول کی تصدیق متعلقہ ایئرلائنز سے ضرور کریں۔
    برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-22 جسارت نیوز سیف اللہ
    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو عوام خود میدان میں نکل آتی ہے اور بالآخر انصاف عوام کی عدالت میں ملتا ہے۔  راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا ہے کہ ٹینچ بھاٹہ سے یاسین ملک کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اور وہ یہاں رہائش پذیر بھی رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ ان کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کو منظم طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔ بھارت مسلسل جارحیت پر اتر آیا ہے اور پاکستان میں...
    لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
    تہذیبوں کا تصادم بدلتی ہوئی دنیا میں کوئی نیا المیہ نہیں بلکہ یہ انسانی تاریخ کی ایک مستقل حقیقت ہے۔ وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں اور حالات کے ساتھ انسانی ترجیحات، اقدار اور طرزِ زندگی بھی تبدیلی کا تقاضا کرتے ہیں۔ یہی تبدیلیاں کبھی ضرورت بن کر قبول کی جاتی ہیں اور کبھی بغاوت سمجھ کر رد کر دی جاتی ہیں۔ ہر دور میں ایسا ہوا ہے کہ ایک نسل نے ان تبدیلیوں کو سینے سے لگایا جب کہ دوسری نسل نے انھیں اپنی روایات کے خلاف سمجھ کر مزاحمت کی۔ یہ تاریخ انسانی کا وہ مستقل باب ہے جو ہر دور میں نئے عنوان کے ساتھ دہرایا جاتا رہا ہے۔ وقت اپنی رفتار سے چلتا رہتا ہے مگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(جسارت نیوز)بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، پاکستانی پس منظر کی وجہ سے امریکا کی نمائندگی کرنے والے 4کرکٹرز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزا مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا کی نمائندگی کرنیوالے 4کرکٹرز کا ویز ا مسترد کیا ہے، ۔امریکا کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر علی خان نے ویزا مسترد ہونے کا اعلان سوشل میڈیاپر کیا، علی خان کی سوشل میڈیا پوسٹ میں شایان جہانگیر بھی شامل ہیں۔ان دونوں کرکٹرز کے علاوہ احسان عادل اور محمد محسن کا بھی ویزا مسترد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 7 فروری سے بھارت میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم پاکستان، بھارت، نمیبیا اور نیدرلینڈزکے ساتھ گروپ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:عالمی جریدے نے پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔مضمون میں پاکستانی معدنی شعبے میں کی گئی اصلاحات، جدید مائننگ پالیسی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی معیار کے مطابق اپنی مائننگ پالیسی کو ہم آہنگ کر رہا ہے اور اہم معدنیات میں ایک اسٹریٹجک مرکز کے طور پر ابھرتا جا رہا ہے۔دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق اس میں خاص طور پر ریکوڈک منصوبہ نمایاں ہے، جس...
    عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ مضمون میں پاکستانی معدنی شعبے میں کی گئی اصلاحات، جدید مائننگ پالیسی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی معیار کے مطابق اپنی مائننگ پالیسی کو ہم آہنگ کر رہا ہے اور اہم معدنیات میں ایک اسٹریٹجک مرکز کے طور پر ابھرتا جا رہا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق اس میں خاص طور پر ریکوڈک منصوبہ نمایاں ہے، جس میں 5.9 ارب ٹن معدنی ذخائر موجود ہیں اور یہ اربوں ڈالر کی...
    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے چند دنوں کے اندر ممکن ہیں۔ صدر ٹرمپ کو منگل کے روز ان آپشنز پر بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرحد کے نزدیک امریکی بمبار طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ فضائی حملے متعدد...
    معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی بہن کا گھر خراب کر رہے ہیں لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایمان، کیوان اور رجب بٹ خوش و خرم اور ایک خوشگوار خاندان کی طرح ساتھ رہیں۔ انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ وہ ایمان اور کیوان کی خوشی کے لیے اپنے اختلافات کو پس پشت ڈالنے...
    طبی ماہرین نے ایک ایسی ممکنہ تھراپی دریافت کی ہے جو شدید بینائی کے نقصان کا شکار افراد کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والا جیل HPMC (ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل سیلولوز hydroxypropyl methylcellulose) استعمال کیا گیا، جو عموماً آنکھوں کی سرجری کے دوران لگایا جاتا ہے۔ لندن کے معروف مورفیلڈز آئی اسپتال میں کی گئی اس تحقیق کے مطابق جیل کے استعمال سے ایک نایاب اور پہلے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماری ہائپو ٹونی (Hypotony) میں مبتلا 8 میں سے 7 مریضوں کی بینائی بحال ہو گئی، یہ بیماری آنکھ کے اندر دباؤ غیر معمولی حد تک کم ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہے، جس سے آنکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )روہڑی میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کی بڑی کامیابیاں، دو الگ الگ کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد وزیر ایکسائز مکیش کمار چائولہ کی خصوصی ہدایات پر AETO قمرالدین سیال کی قیادت میں منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام چار ملزمان گرفتارپہلی کارروائی ٹول پلازہ روہڑی پر بڑی برآمدگی SIUT اسپتال کے قریب چیکنگ پرنس پرل کار سے 25 کلو چرس برآمد دوسری کارروائی آلٹو کار سے 24 کلو چرس برآمد، تین ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نار کوٹکس ڈپارٹمنٹ سندھ کے وزیر مکیش کمار چائولہ کی خصوصی ہدایات پر نارکوٹکس AETO قمرالدین سیال اور ان کی ٹیم نے روہڑی سرکل میں دو الگ الگ مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ وقت محض سیاسی اختلافات کا نہیں، یہ وقت قوموں کے امتحان کا ہے۔ تاریخ کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جب زمین صرف زمین نہیں رہتی، یہ امانت بن جاتی ہے اور اقتدار صرف کرسی نہیں رہتا بلکہ ذمے داری بن جاتا ہے۔ آج پاکستان اسی موڑ پر کھڑا ہے جہاں ایک غلط فیصلہ نسلوں کو اندھیرے میں دھکیل سکتا ہے اور ایک درست قدم صدیوں کی تقدیر سنوار سکتا ہے۔ قوم کی آنکھوں میں سوال ہیں، دلوں میں بے چینی ہے اور امیدیں اب بھی اس مٹی سے وابستہ ہیں، اس مٹی سے جس کے لیے لاکھوں قربانیاں دی گئیں، جس کے لیے خواب دیکھے گئے اور جس کے نام پر آج بھی دل دھڑکتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک جنگلی ہاتھی نے نو دنوں کے اندر 20 افراد کی جان لے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا رپورٹس  کے مطابق یہ خوفناک واقعات یکم جنوری سے 9 جنوری کے درمیان پیش آئے ہیں، جس دوران ہاتھی نے مختلف دیہاتوں میں شہریوں کو کچل کر مار ڈالا۔جھارکھنڈ کا یہ علاقہ گھنے جنگلات سے گھرا ہوا ہے جہاں ایشیائی ہاتھی انسانی آبادکاری کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ اس علاقے میں کھیت کھلیان اور آبادیاں بھی ہیں، اور لوگوں کا جنگل میں آنا جانا معمول کا حصہ ہے، تاہم اس بار ایک نر ہاتھی بدمست ہو کر انسانوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے،...
    اسلام ٹائمز: سچ تو یہ ہے کہ ان کی ہمت کو سلام پیش کرنا بنتا ہے۔ اس عمر میں، اس سردی میں، اس قدر دشوار اور تھکا دینے والا سفر۔ اور وہ بھی مسکراتے چہرے کے ساتھ۔ واقعی قابلِ تحسین تھا۔ ہم آگے بڑھے تو گاڑی ایک بار پھر گفتگو کی محفل بن گئی۔ نذیر شگری صاحب، مولانا شیخ ذوالفقار انصاری اور ایڈووکیٹ شاکر ریحان کی باتوں سے ہم محظوظ ہوتے رہے۔ خاص طور پر نذیر شگری صاحب کی گفتگو سے اندازہ ہوا کہ وہ ادب کے گہرے ذوق کے حامل ہیں۔ قدیم بلتی رسم و رواج، بلتی لوک کہانیاں، روایتیں اور قصے۔ سب انہیں آج بھی اسی تازگی کے ساتھ یاد تھے جیسے کل ہی کی بات ہو۔ تحریر:...
    سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر  رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ  ایکسیڈنٹ  میں  انتقال ہوگیا   چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے  ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر اظہار رنج و غم کیا ۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی والدہ و پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما رخسانہ قمر سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام پارٹی اپکے ساتھ ہے۔مرحوم کے لیے جنت الفردوس و سوگوارن خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا ہے۔ وزیراعظم نے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 23 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا، قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 23 جنوری 2026ء بروز جمعہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی وقفہ سوالات اور عوامی اہمیت کے حامل مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ اور وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے شرکت کی اجلاس میں وفاقی وزیر...
    قومی اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری 2026 تک جاری رکھنے کا فیصلہ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ہوگا، 27 نکاتی ایجنڈا جاری قومی اسمبلی کا آج شروع ہونے والا اجلاس جمعہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس فیصلے کا اعلان قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں قومی اسمبلی کے 23ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیے: پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ ہموار اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ پارلیمانی اجلاس کے دوران قانون سازی،...
    بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہ واحد بین الاقوامی فارمیٹ ہے جس میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما اب بھی متحرک ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل وڈودرا میں شائقین کا جوش دیدنی تھا، ٹریننگ سیشن کے دوران ویرات کوہلی بچوں کو آٹوگراف دیتے نظر آئے، تاہم اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ صارفین نے نوٹ کیا کہ آٹوگراف لینے والوں میں شامل ایک بچہ حیرت انگیز طور پر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-13 سکھر(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک بدامنی کے خلاف کندھرا میں تاریخی پیدل مارچ، بد امنی کے خاتمہ اور بحالی امن کیلئے شرکاء کے فلک شگاف نعرے ، تفصیلات کیمطابق جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک کے سلسلے میں اتوار کے روز روہڑی کے نواحی علاقے کندھرا میں بدامنی،لاقانونیت اور جرائم کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کی قیادت جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے امیر اور صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کی احتجاجی مظاہرے میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی مظاہرین نے کندھرا شہر میں ایک کلومیٹر طویل پیدل مارچ کیا جو شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ پی پی پی دور میں کرپشن، لوٹ مار، قوم کے خون پسینے کی کمائی ہڑپ کرنے کی چراگاہ بنادیا گیا ہے.لیاقت بلوچ نے جامعۃ الاخوان کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا،جماعت اسلامی سندھ کے صوبائی قائدین کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب کیا،اس موقع پر اسداللہ بھٹو، کاشف سعید شیخ، محمد یوسف، حزب اللہ جکھرو، حافظ نصراللہ چنا، مجاہد چنا اور دیگر رہنما موجود تھے.لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی عروس البلاد تھا، اسے کھنڈرات کا گڑھ بنادیا گیا ہے۔ سندھ کے ایک حصے پر ڈاکو راج ہے اور کراچی و دیگر شہروں میں لاقانونیت، سٹریٹ کریم، منظم جرائم، کنٹینر و ڈمپر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی نے نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، سڑکیں ناقص میٹریل کے باعث تباہ ہو رہی ہیں اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے جس سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ علامہ بلال شامی نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ اور شہری انتظامیہ بیانات کے بجائے عملی اقدامات کرے اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ نام نہاد کیپیسٹی چارجز کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں گھوسٹ اسکولوں، گھوسٹ اسپتالوں اور گھوسٹ سرکاری ملازمین کے ساتھ اب گھوسٹ بجلی بھی نمودار ہو چکی ہے۔ اس مسلسل لوٹ مار کی پشت پناہی ریگولیٹر نیپرا خود کر رہا ہے۔ نیپرا عوام کی محافظ نہیں رہی، بلکہ آئی پی پیز کے...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تاریخی اولڈ سٹی ایریا میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم کی بحالی اور اسٹریٹ لائٹس کی بہتری کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تاریخی اولڈ سٹی ایریا کی ترقی اور بحالی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اولڈ سٹی ایریا ڈویلپمنٹ منصوبہ ضلع جنوبی کراچی میں 595 اعشاریہ 600 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڑیا بازار، بولٹن مارکیٹ، میٹھادر اور کھارادر میں سڑکوں، پیور بلاکس اور سیوریج لائنز کی بحالی شامل ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ جوڑیا بازار میں 2 ہزار 700 اسکوائر فٹ وئیرنگ...
    کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام...
    کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل بینکنگ ایپس استعمال کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک کمرشل بینکوں کے 2 کروڑ 58 لاکھ صارفین موبائل بینکنگ استعمال کر رہے تھے،جبکہ ستمبر 2025 تک برانچ لیس بینکنگ کے موبائل ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 8کروڑ 79 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اسی عرصے میں فن ٹیک اداروں کے صارفین کی تعداد 62 لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے قبرستانوں کی حالت ابتر، قبروں کی بے حرمتی معمول بن گئی، قبرستان کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی کے باعث سکھر شہر کے مختلف قبرستانوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ شہر کے قدیم اور بڑے قبرستانوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ نکاسی? آب کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد قبریں دھنس گئی ہیں اور کئی قبروں سے مٹی ہٹنے کے باعث قبروں کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بابن شاہ کالونی پرانا سکھر، پیر مراد شاہ قبرستان، آدم شاہ ٹکری، یوسی 10 اور یوسی 11 میں قائم نیو گوٹھ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کیلیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔اسٹیٹ لائف انشورنس نے تمام پینل پر موجود اسپتالوں اور لیباریٹریز کو تحریری ہدایت جاری کردی ہیں۔تحریری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر عوامی سروے کی بنیاد پر کیا۔صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ عوام سے مشاورت کے بعد اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔ یہ فیصلہ موسم کی شدت اور طلبہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔صوبائی وزیررانا سکندر حیات نے کہا کہ عوامی سروے میں تقریباً 87 فیصد افراد نے چھٹیوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-01-1کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق 2سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ 2دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا...
    چین سے تعلق رکھنے والا شادی شدہ جوڑا غیر معمولی مشابہت رکھنے کے باعث سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں بچھڑے ہوئے بہن بھائی لگتے ہیں۔ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات کی دکان چلانے والے ہی شیان شینگ (شوہر) اور لیانگ سائیو (اہلیہ) ایسے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں جن کا سالوں سے ہربل ادویات کا کام ہے۔ تاہم، دونوں کو اپنا کاروبار چلانے میں مشکلات کا سامنا تھا اس لیے انہوں نے ڈوین (چین کا ٹِک ٹاک ورژن) پر پروموشنل کلپس جاری کرنا شروع کیے۔ مزید پڑھیں گھنے بالوں کا جھانسہ، شوہر گنجا نکلا؛ بیوی نے ایف آئی آر درج کرادی چین: والدین نے بچوں...
    ’کھنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار وہاب بگٹی پر کوئٹہ میں تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گلوکار پر یہ تشدد پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کی جانب سے کیے جانے کا الزام ہے۔ کھنہ یاری سے شہرت پانے والے گلوکار وہاب بگٹی پر بگڑے ہوئے امیر زادے کا مبینہ تشدد کوک اسٹوڈیو سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرنیوالے معروف گلوکار وہاب بگٹی پر مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی نے گلوکار وہاب بگٹی کو… pic.twitter.com/SABaTYvn8P — Niaz Lashari ???? نیاز لاشاری (@NiazLashar) January 10, 2026 رپورٹس کے مطابق بلال عمرانی نے گلوکار وہاب بگٹی کو گھر...
    سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان میں سچی جمہوریت ہو اور ووٹ کا تقدس ہو۔ سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پاکستان ایسا ہو، جو فلسطین اور کشمیر کے لیے فرنٹ لائن کردار ادا کرے۔
    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔اسٹیٹ لائف انشورنس نے تمام پینل پر موجود اسپتالوں اور لیباریٹریز کو تحریری ہدایت جاری کردی ہیں۔ جاری احکامات میں...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیر فعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی دو سال پرانی زیر التوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کر لی گئی ہے۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور زیر بحث آئے اور کمیٹی کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم لیوی بڑھنے سے عوام پر کتنا بوجھ پڑےگا، اور ماضی میں اس کی شرح کیا تھی؟...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی آئی ڈی کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سینیٹرز نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی، نیپرا کے دیگر امور اور بجلی کی صارفین سے وصولیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صارفین سے اس بجلی کے پیسے لیے...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین ملک بھر کے اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل اسپتالوں میں علاج کروا سکیں گے اور میڈیکل سہولیات میں لیبارٹری خدمات بھی شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو احکامات کی نقل فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ڈسٹرکٹ میڈیکل افسران (DMOs) اور ہیلتھ فیسلیٹی افسران (HFOS) اس بات کو یقینی بنائیں...
    سردیوں کے موسم میں جب ٹھنڈی ہوائیں جسم پر اثر انداز ہونے لگتی ہیں تو خوراک کا درست انتخاب بے حد ضروری ہو جاتا ہے۔  مشرقی طب اور حکمت صدیوں سے ان غذاؤں کی اہمیت بیان کرتی آئی ہے جو نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں بلکہ اندرونی حرارت بھی بڑھاتی ہیں۔ ایسی غذائیں خون کی گردش کو بہتر بنا کر سردی کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ یہاں ہم کچھ ایسی دیسی غذاؤں کا تذکرہ کررہے ہیں جو سرد موسم میں آپ کو غذائیت اور صحت کے ساتھ جسم کو گرم رکھنے میں بھی معاون ہوں گی۔ گھی گھی کو ہمیشہ سردیوں کی غذا کا بادشاہ سمجھا گیا ہے۔ اس میں پائی جانے والی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔  وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور پولیس کے جوان شب و روز ملک دشمن عناصر کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔ انہوں نے کہا...
    نجکاری کمیشن بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ بورڈ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی گئی، جبکہ اس کے 51 فیصد حصص کی نیلامی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان موٹگیج ری فائنانس کمپنی کی 4.2 ارب کی بولی مسترد کر دی گئی، اس کمپنی کی ریفرنس قیمت تیرہ ارب 55 کروڑ روپے تھی۔ نجکاری بورڈ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی سفارش کر دی۔ بورڈ نے نیو اسلام...
     نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کردی۔بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی جب کہ اس کے 51 فیصد حصص کی نیلامی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسی طرح پاکستان مورگیج ری فائنانس کمپنی کی 4.2 ارب کی بولی مسترد کردی گئی، اس کمپنی کی ریفرنس قیمت 13 ارب 55 کروڑ روپے تھی۔نجکاری بورڈ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نجکاری...
    اسلام آباد: ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ انڈے 1.44 فیصد، پیاز 2.20فیصد، آلو 3.73 فیصد، ٹماٹر 0.05 فیصد،کیلے 0.21 فیصد، دال چنا 1.51 فیصد، دال مسور 0.38 فیصد اور دال ماش کی قیمت میں 0.65 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔ اسی طرح چکن کی قیمت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )روہڑی کے علاقے میںپیالہ ہوٹل کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، شدید دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی۔ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے مطابق حادثے میں 2 ٹرالر، ایک ٹرک اور 2 مسافر کوچ شامل تھیں، تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی علاج فراہم کیا گیا۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-7 اسلام آباد(نمائندہ جسارت)ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں استحکام رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ انڈے 1.44 فیصد، پیاز 2.20فیصد، آلو 3.73 فیصد، ٹماٹر 0.05 فیصد،کیلے 0.21 فیصد، دال چنا 1.51 فیصد، دال مسور 0.38 فیصد اور دال ماش کی قیمت میں 0.65 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔اسی طرح چکن کی قیمت میں 2.86 فیصد، سرخ مرچ پاوڈر کی...
    ویب ڈیسک: پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے دو ماہ کے لیے معاوضے کیساتھ انٹرن شپ کے مواقع کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل گریجویٹس اور طلبہ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اہلیتکمپنی کے مطابق درخواست گزار کے پاس متعلقہ شعبے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے تسلیم شدہ ادارے کی بیچلر ڈگری یا اس کے مساوی قابلیت ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ ڈگری پروگرامز میں زیرِ تعلیم طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ اپنی یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ ریفرنس لیٹر جمع کرائیں۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت وظیفہ...
    لاہور: لاہور کے علاقے ہنجروال کی مرغزار کالونی میں جانوروں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، بھوکا رکھنے اور مارنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی رضا، کاشف اور حسن علی نے ایک کلینک بنا رکھا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 10 بلیاں، 3 کتیا اور ان کے بچے برآمد کیے گئے جن میں سے 5 بلیوں کے بچے مردہ پائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسن علی خود کو جعلی ڈاکٹر ظاہر کرتا تھا اور جانوروں کا معائنہ بھی خود ہی کرتا تھا۔ ایف...
    ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔ مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔
    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جب کہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا جائے، یہ فلاحی ریاست کا ایک تصور ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی بھی کوشش ہوگی کہ خصوصی افراد کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم ہوں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے ٹرانسپورٹ اسپیشل کارڈ برائے معذوران کااجراء احسن اقدام ہے، جس سے خصوصی افراد کو ٹرانسپورٹ کی 50فیصد سستی سفری سہولت میسر ہوگی،ڈیرہ اسماعیل خان میں میگاپراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔ صبا فیصل نے جو سوشل میڈیا پر اپنے دو ٹوک تبصروں اور بے لاگ جواب دینے کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ ایک بار پھر بحث کا رخ ہی موڑ دیا۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صبا فیصل نے ایک مارننگ شو میں نوبیاہتا دلہنوں کو سسرال کے حوالے سے چند اہم مشورے دیئے۔ جہاندیدہ اداکارہ صبا فیصل نے بالخصوص بہوؤں کے لباس اور سسرال میں آرام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک ) چین نے نئی عملی منصوبے کے تحت اپنے بنیادی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے مالیاتی حجم کو 2سال کے اندر 10 کھرب یوآن (142.5 ارب امریکی ڈالر)سے زیادہ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ اس منصوبے کے تحت حکام اے آئی صنعت کے مختلف شعبوں کو ہدف بناتے ہوئے 9بڑے اقدامات متعارف کرائیں گے جن میں تکنیکی جدت پر خصوصی زور دیا جائے گا۔منصوبے میں اعلیٰ صلاحیتوں کو راغب کرنے، طویل مدتی سرمایہ کو متحرک کرنے اور اوپن سورس ایکو سسٹم کی حمایت کے لیے اقدامات بھی شامل ہیں۔ دیگر اہداف میں ایک لاکھ سے زائد چپس کی گنجائش کے ساتھ مقامی طور پر تیار کردہ اے آئی کمپیوٹنگ کلسٹر کی تعمیر، 10 سے...
    وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے کی تجویز ہے جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01روپےبرقراررکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کا ٹیرف 22.44 روپے برقرار رکھنے کی تجویز ہے، اسی طرح ماہانہ101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.91 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ201 سے 300 یونٹ کا ٹیرف 33.10 روپے پر برقرار رکھنے...
    سرد موسم میں کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ کی حیثیت حاصل ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ جسم کو توانائی، حرارت اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کے دوران کھجور کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا مجموعی صحت کے لیے بے حد مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایک ماہ تک ہر رات سونے سے پہلے تین کھجوریں کھائی جائیں تو جسم پر اس کے نمایاں اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کھجور میں موجود قدرتی شکر جیسے گلوکوز اور فرکٹوز فوری توانائی فراہم کرتے ہیں اور میٹابولزم کو تیز کر کے جسم کو اندر سے گرم رکھتے ہیں، جو سردیوں میں...
    اسلام آباد کے سنبل علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں تین سالہ بچے کی جان چلی گئی، جب وہ ایک کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ مہر آبادی کی حدود میں پیش آیا، جہاں قبضے کی جگہ پر سیوریج کے لیے کھدائی کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (ICT) کا کہنا ہے کہ گٹر کی کھدائی خطرناک انداز میں کی گئی تھی اور حادثے کے وقت تین سالہ بچہ اس میں گر گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ واقعہ کے بعد فوری طور پر مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف تحقیقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز اور جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا پنیاری کینال پر موجود دوں نئی سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ہالا ناکہ کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دو سڑکوں کا افتتاح کیا ہے ایک 3.5 کلو میٹر اور دوسرا 7 کلو میٹر ہے۔ دونوں سڑکوں کا ترقیاتی کام جون 2026 تک مکمل کرلیا جائے گا، ایک کی لاگت 11 سو ملین اور دوسری شاہراھ کی لاگت 1180 ملین روپے ہے، سینٹرل جیل سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ کچے قیدیوں اور اہل خانہ سے رشوت لینے والوں کیخلاف ضرور سخت ایکشن لیا جائیگا، آج ہی جا کر سینٹرل والے معاملے پر ایکشن لوگا۔ انہوں...
    کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔تقریباً 4 کلومیٹر طویل اس سڑک کے ایک حصے پر حکومت سندھ نے کام کروایا ہے، مگر اس وقت بھی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، گٹر کے ڈھکن نایاب ہیں اور علاقہ مکین مشکلات سے دوچار ہیں۔ٹاؤن چیئرمین کہتے ہیں چند روز میں ٹینڈر ہو جائے گا، جس کے بعد مکمل سڑک تعمیر کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھا جانے والا لیاری، جہاں ٹاؤن، بلدیہ عظمیٰ اور صوبائی حکومت ایک ہی جماعت کے پاس ہیں، اس کے باوجود تقریباً 4 کلو میٹر طویل مرزا آدم خان روڈ کی...
    گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور تین بچوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلاحی صحتِ عامہ کے شعبے کے فروغ کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے اتوار کے روز گلستانِ جوہر میں یونیورسٹی روڈ کے قریب جدید فلاحی اسپتال کے منصوبے یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کیا۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد سالانہ دو لاکھ سے زائد نادار مریضوں کو بلا معاوضہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس امامیہ میڈکس انٹرنیشنل (IMI) کے تحت قائم کیا جا رہا ہے، جو اقوامِ متحدہ سے منظور شدہ ادارہ ہے۔ اس تنظیم میں زیادہ تر شمالی امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد طبی ماہرین شامل ہیں اور یہ ادارہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسان دوست طبی خدمات...