2026-06-02@21:08:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4700
«جاری رکھنے پر»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر : علاقہ مکین گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جسارت نیوز
دستکار خواتین قدیم دستکاریوں کوزندہ رکھنے کیلیے روایتی ہاتھ کی کڑھائی اورسوئی کے کام کی تکنیکوں میں مشغول ہیں تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کے لیے روزی کماسکیں یہ منظر کراچی کے رانا لیاقت کرافٹس مین میں دکھایاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی جو اسکرین پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ Vaishnavi Sharma ???????????? pic.twitter.com/kHw6DBA9aD — Mamta Jaipal (@ImMD45) December 29, 2025 واقعے کے فوراً بعد جب انہیں احساس ہوا کہ یہ لمحہ بڑی اسکرین پر دکھایا جا رہا ہے تو انہوں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر شرمندگی کا اظہار کیا جس پر شائقینِ کرکٹ نے ملا جلا ردعمل دیا۔ سوشل میڈیا...
مضمون نگار کے مطابق ایران مقامی طور پر تیار کردہ بنکر بسٹر بیلسٹک میزائل تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو ان پناہ گاہوں کو توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن پر اسرائیلیوں نے اتنے یقین سے بھروسہ کیا ہوا ہے۔ ان میزائل کو خاص طور پر مضبوط بنکرز کی حفاظتی دیواروں کو تباہ کرنے کیلئے خاص ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف نیوز ویب سائٹ "مڈل ایسٹ مانیٹر" (MEMO) کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران بنکر شکن بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو بدل کر رکھ دے گا۔ کنگز کالج لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز میں ایسوسی ایٹ فیلو ڈاکٹر محمد آئی اسلم کا ایک مضمون جو مڈل ایسٹ...
شہید عثمان ہادی کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلیے 50 لاکھ ٹکہ انعام، سکھس فار جسٹس کا اعلان
امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد بھارت فرار ہو گئے تھے۔ SFJ کا یہ اعلان ڈھاکا پولیس کے اس بیان کے بعد سامنے آیا، جس میں کہا گیا تھا کہ عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور ان کی بیرونِ ملک موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو سکھر بیراج کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-6 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر بیراج کی تعمیر کے سو برس بعد پہلی مرتبہ اس کے انفراسٹرکچر کی مکمل اور جدید بنیادوں پر جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے، جبکہ بیراج کے 27 گیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج پر جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ گزشتہ سال سکھر بیراج کے 17 گیٹس تبدیل کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال 16 گیٹس تبدیل کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال مجموعی طور پر 27 گیٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ وہ گیٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز)نیو ایئر نائٹ کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس نے جامع سیکورٹی پلان مکمل کر لیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبہ بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے اور تمام فیلڈ فارمیشنز کو مکمل طور پر چوکس رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-4 کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہادی بخش کلہوڑو نے اچانک سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا سرپرائز وزٹ کیا، دورے کے موقع پر قائم مقام چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر احمد سومرو، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن بخش رند، ڈائریکٹر سکھر ڈائریکٹوریٹ عابد پہنور کے علاوہ سرکل، اسپتال اور ڈائریکٹوریٹ کے دیگر افسران و عملہ بھی موجود تھا۔کمشنر سیسی نے دورے کے دوران سینٹرل میڈیکل اسٹور، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، او پی ڈی اور وارڈز کی مجموعی صورتحال، صفائی و ستھرائی کے انتظامات اور دفتری نظم و نسق کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے کمشنر سیسی کو درپیش...
برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کرگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اسپتال آرکانجو سائو میگوئل میں داخل کیا گیا تھا، جبکہ ان کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔ آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی فرننڈا وارگاس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس 1963 آخری لمحات تک آئی سی یو میں زیرِ علاج رہیں۔ آئیدا ماریا وارگاس 31 دسمبر 1944 کو پورٹو الیگرے میں پیدا ہوئیں۔ 1962 میں صرف 17 سال کی عمر میں انہوں نے ریو گرانڈے دو سول کے سوئمنگ پولز کے مقابلے میں حصہ لیا اور رانی کا تاج جیتا۔ اگلے سال وہ مس پورٹو الیگرے اور مس برازیل کا خطاب بھی حاصل کرچکی...
بالی ووڈ کے سنجیدہ اور باوقار اداکار اکشے کھنہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک بڑا قانونی تنازع ہے۔ فلم ’دھرندھر‘ اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک فلم ثابت ہوئی جس میں سنجے دت اور رنویر سنگھ کی پاور فل ایکشن پرفارمنس کے باوجود سب سے زیادہ پذیرائی انھیں ملی ہے۔ اس فلم کی شاندار کامیابی کے بعد عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے اکشے کھنہ کے حوالے سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کھنہ نے اجے دیوگن کی بلاک بسٹر فرنچائز ’دریشم‘ کے تیسرے سیکوئل میں کام کرنے سے صرف ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے انکار کر دیا تھا۔ اکشے کھنہ نے یہ...
سکھر: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو روہڑی میں ممتا عالم دین مفتی عبدالوہاب چاچڑ کی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سکھر (نمائندہ جسارت)وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے ڈاکوؤں کیخلاف سکھر رینج، ضلع گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی ،11 اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب۔ ترجمان رینج پولیس کے مطابق چند ہفتہ قبل ڈاکووں/اغواء کاروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 11 افراد کو نسوانی آواز،سستی گاڑی اور دیگر طریقوں سے دھوکے سے بلوا کر اغواء؎ کیا تھا، اغواء کاروں نے بعد میں جن سے تاوان طلب کیا تھا،وہ مغوی دورانِ آپریشن ڈاکوؤں کے چنگل سے پولیس مقابلے میں باحفاظت بازیاب کروا لئے گئے۔ ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں گھوٹکی پولیس کی شاندار ٹارگٹڈ کارروائی اس کے علاوہ سندھ رینجرز بھی اس مشترکہ کاروائی میں شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ھے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم شرط یہ ہے کہ مخالف فریق سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئے۔ اگر وہ بات چیت نہیں کرنا چاہتے تو یہ ان کی اپنی مرضی ھے، بانی پی ٹی آئی کا رویہ شروع دن سے ھی غیر سنجیدہ اور منفی رہا ھے ، وہ سیاسی مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، کسی کو بھی جیل میں بیٹھ کر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، گزشت روز سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ماضی میں ملاقاتوں کے بعد بھی اشتعال انگیز پیغامات جاری ہوتے رہے، جس کے باعث پابندی عائد...
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے سابق گورنر بینک آف پاکستان شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ایک قابل، دیانتدار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ...
برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )برطانیہ میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہرجمع ہو کر بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا اور بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔ مظاہرین کا کہنا تھا مودی حکومت دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ دکھانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان...
برطانیہ میں سکھ برادری کی جانب سے بنگلادیشی حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل ایک بڑے انقلاب کا پیش خیمہ بنے گا اور بھارت انتشار کا شکار ہوگا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان ہادی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ...
چین کے سائبر ریگولیٹر نے ہفتے کے روز مسودہ قواعد عوامی رائے کے لیے جاری کیے ہیں، جن کے تحت انسان جیسی شخصیت کی نقل کرنے اور صارفین کے ساتھ جذباتی رابطہ قائم کرنے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سروسز پر نگرانی مزید سخت کی جائے گی۔ اس اقدام کو بیجنگ کی جانب سے صارفین کے لیے متعارف کرائی جانے والی اے آئی ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلاؤ کو محفوظ اور اخلاقی حدود میں رکھنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف مجوزہ قواعد ان اے آئی مصنوعات اور سروسز پر لاگو ہوں گے جو چین میں عوام کے لیے پیش کی...
چین کا 2026 میں مزید فعال مالیاتی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز مالی اخراجات کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی، وزارت خزانہ بیجنگ () قومی مالیاتی ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2026 میں مزید فعال مالیاتی پالیسی کا نفاذ جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں جو اقدمات اختیار کیے جائیں گے وہ یہ ہیں۔ پہلا یہ کہ اخراجات کی ضروری سطح کو یقینی بنانے کے لیے مالی اخراجات کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی ۔ دوسرا یہ کہ بانڈز کے فوائد سے بہتر فائدہ اٹھانے کے لیے سرکاری بانڈ انسٹرومنٹس کا بہتر استعمال کیا جائے گا ۔ تیسرا یہ کہ ادائیگی...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) امریکہ میں ایچ- ون بی ویزا رکھنے والے بھارتی شہریوں کا بھارت میں "پھنس جانا" محض ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ یہ حقیقت بھارت کے ہنر مند طبقے سے اپنے ہی وطن پر اجتماعی عدم اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ بھارت بلاشبہ بڑی تعداد میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت پیدا کرتاہے۔مگر کمزوز طرز حکمرانی، ناقص انفراسٹرکچر،غیر مساوی عوامی سہولیات اور آبادی کے تناسب سے محدود اعلی آمدنی کے مواقع اس صلاحیت کو ملکی ترقی مین تبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی، طب اور انجینئرنگ جیسے شعبوں سے وابستہ تعلیم یافتہ بھارتیوں کے لیے بیرونِ ملک ہجرت محض معاشی فیصلہ نہیں بلکہ یہ بڑھتی ہوئی سماجی ابتری ، مواقع کی کمی اور معاشرے...
فلم دریشیم 3 سے آخری لمحات میں علیحدگی اختیار کرنے پر اداکار اکشے کھنہ تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جس پر فلم کے پروڈیوسر نے انہیں ’غیر پیشہ ور‘ اور ’زہریلے رویے‘ کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ تاہم اس معاملے پر اداکار ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کی کھل کر حمایت کی ہے اور ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارشد وارثی اور اکشے کھنہ ماضی میں ہلچل (2004) اور شارٹ کٹ (2009) میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کے بارے میں کہا کہ اکشے بہت سنجیدہ انسان ہیں۔ وہ ہمیشہ سے شاندار اداکار رہے ہیں۔ وہ اپنی ہی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں،...
عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد برطانوی پولیس نے دونوں گروپوں کو الگ کر کے صورتحال کو قابو میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو مظاہرین بنگلہ دیش میں ایک ہندو شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ تاہم مظاہرہ اس وقت ناکام ہو گیا جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-8 سکھر (نمائندہ جسارت ) پاکستان پیپلز پارٹی کی بانی چیئرپرسن، سابق وزیرِاعظم اور جمہوریت کی علامت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک کے چاروں صوبوں سے جیالے بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچی۔ برسی کی تقریبات کے دوران فضا ‘‘جئے بھٹو’’ اور ‘‘بینظیر زندہ ہے’’ کے نعروں سے گونجتی رہی جبکہ کارکنان نے شہید محترمہ کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سکھر اقلیتی ونگ سندھ کے صدر لال چند اکرانی، سکھر ضلع صدر ایشور لال کمار، جنرل سیکریٹری راج کمار وادھوانی سمیت اقلیتی ونگ کے دیگر رہنماؤں اور کارکنان نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان...
لندن: لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو مظاہرین بنگلہ دیش میں ایک ہندو شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ تاہم مظاہرہ اس وقت ناکام ہو گیا جب خالصتانی سکھ بنگلہ دیش کی حمایت میں خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )سکھ فار جسٹس تنظیم کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ سامنے آ گیا۔اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے تحت سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں ایک محفوظ عیسائی وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا نقشہ جاری کردیا ہے۔ سکھ فار جسٹس جو عالمی خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کر رہا ہے ، نے باضابطہ طور پر ’’ٹرمپ لینڈ ‘‘ کی تجویز پیش کی ہے۔تنظیم کے مطابق یہ مجوزہ خطہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر سے اس معاملے میں براہِ راست مداخلت کی اپیل بھی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )یونین کونسل 9 نیو گوٹھ کے چیئرمین ذاکر بندھانی نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ان کے خلاف منظم پروپیگنڈہ، احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا مہم کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،جس کا مقصد عوامی فلاح و بہبود کے لیے مختص یو سی فنڈز سے ذاتی مفادات حاصل کرنا ہے، تاہم وہ کسی صورت عوام کے پیسوں کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔چیئرمین ذاکر بندھانی نے بتایا کہ ایک جنرل کونسلر، جو پہلے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے، پانچ لاکھ روپے کا بجلی کا بل آنے کے باعث مکان خالی کرنے پر مجبور ہوئے۔ اس کے بعد مختلف حربے استعمال کرتے ہوئے ان پر دباؤ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، تاہم ملک اب فخر کے ساتھ 2026ء میں داخل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کھنڈرات پر اب عمارت بننا شروع ہو چکی ہے، جو گزشتہ حکومت چھوڑ کر گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اہم معاملات میں اب پاکستان کے مؤقف کو بہت سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات اور پالیسی کے نتیجے میں پاکستان 2026ء میں عزت اور فخر کے ساتھ داخل ہونے جا رہا رہا ہے۔ عمران خان ذاتی مفاد کیلیے کس حد...
سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں عیسائی برادری کے لیے ایک محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ قائم کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کر دی ہے اور اس کے لیے ایک تفصیلی نقشہ بھی جاری کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ بھارتی اقلیتیں منظم تشدد اور ریاستی ظلم سے محفوظ رہ سکیں۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست مداخلت کی اپیل کی ہے اور کہا کہ مودی حکومت کے دور میں عیسائی برادری کے ساتھ ساتھ سکھوں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ شمال مشرقی بھارت کا خطہ جسے...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کو پتا چل گیا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، اللہ نے ہمیں موقع دیا کہ ملک کو فوج کا بہترین چیف دیا ہے، ہمارے چیف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، مودی شکر کرے کہ اس کا لحاذ کیا ورنہ سارے جہاز گراتے۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے کہہ کر ملک کو بچایا، یہ نعرہ میں نے نہیں بلکہ بے نظیر بھٹو کی روح نے لگایا تھا۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ آصف علی...
قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن کی کاپی تک نہیں ہے، 34 سال پرانا...
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے:جسٹس طارق جہانگیری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن...
کراچی: شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ گزشتہ 4 جائزوں کے دوران 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا تھا۔ مئی 2025 میں اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے 11 فیصد پر لایا تھا، جس کے بعد سے اب تک شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ آج ہونے والے اہم اجلاس میں پالیسی ریٹ سے متعلق آئندہ...
ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ووٹ چوری میں ملوث ہیں، وہ غدار ہیں اور ان غداروں کو ووٹنگ کے حق اور آئین کو بچانے کیلئے اقتدار سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ بی...
تینوں تہواروں کے موقع پر پنجاب بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرکے پولیس اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے گائیڈ لائنز و احکامات جاری کردئیے۔ آئی جی پنجاب سمیت سی سی پی او لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے ریجنل، سٹی و ڈسڑکٹ پولیس حکام کمشنرز و ڈیپٹی کمشنرز کو سیکورٹی گائیڈ لائن بارے میں مراسلہ ارسال کیا گیا۔ گرجا گھروں، سفارتی مشنز اور عوامی مقامات پر بھی سکیورٹی ہائی الرٹ رھے گی ۔ کرسمس و نئے سال پر امن وامان یقینی بنانے کے لیے اضلاع کو جامع سیکورٹی پلان ترتیب دینے کے احکامات دیے گئے۔ تمام گرجا گھروں میں واک...
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ سنگھ (27) سکنہ باریہ اور رنویر سنگھ (18) سکنہ اُدت سائیڈے والا، ضلع مانسا کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں ایک دوست کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ ایڈمنٹن پولیس کے مطابق واقعہ 12 دسمبر کو رات 1:43 بجے پیش آیا۔ زخمی حالت میں ملنے والے دونوں نوجوانوں کو جائے وقوعہ پر مردہ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل سیما طفیل نے کہا کہ ہماری تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے اور اسے برقرار رکھنا اور آگے بڑھانا نئی نسل کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے طلباء کو اپنے ثقافتی ورثے اور قومی شناخت کی اہمیت کے بارے میں قیمتی معلومات دیں۔ پہلے روز کالج میں طلباء کے درمیان کوکنگ مقابلے اور آرٹ ڈرائنگ کے مقابلے ہوئے۔ دوسرے روز ریسلنگ، کرکٹ سمیت کھیلوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فائل فوٹو۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو فون کر کے ان سے سڈنی بیچ پر ہونے والی فائرنگ پر اپنے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا دکھ کی گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر تموتھی کین نے کہا سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے والا مسلم شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔ ہائی کمشنر تموتھی کین نے اظہار تعزیت پر گورنر سندھ سے اظہار تشکر کیا۔
سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ٹیلیفون کیا گیا، انہوں نے سڈنی واقعہ پر اظہارِ افسوس کیا۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلیر مسلمان نے جان پر کھیل کر کئی قیمتی جانیں بچائیں۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر کی گورنر سندھ سے گفتگو میں کہا کہ سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے والا مسلم شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔ آسڑیلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے اظہار تعزیت پر گورنر سندھ سے اظہار تشکر بھی کیا۔ سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے:مریم نواز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاپاز: سابق صدر کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں سماعت سے قبل مسلسل زیرحراست رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بولیویا کی ملکی عدالت نے سابق صدر لوئس آرثے کو مذکورہ مقدمے کی سماعت سے قبل 5 ماہ کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم صادر کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق استغاثہ کی جانب سے ایک رٹ دائر کی تھی کہ عدالتی کارروائی مکمل ہونے تک لوئس آرثے کو حراست میں رکھا جائے۔ درخواست میں استغاثہ نے اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ سابق صدر کی جانب سے فرار ہونے یا تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کا اندیشہ موجود ہے۔ حکام کے مطابق جج ایلمر لورا نے لوئس آرثے کو اختیارات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تہران میں افغان ہمسایہ ممالک کی ہونے والی کانفرنس میں پاکستان نے اپنی سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے رکھ دیا۔ تہران میں آج اتوار کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے کی، وفد میں تہران اور کابل میں پاکستانی سفرا مدثر ٹیپو اور عبیدالرحمان نظامانی بھی اجلاس میں شریک تھے۔ جبکہ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف، چینی نمائندہ خصوصی یو شیاوونگ، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان کے صدر کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ پاکستان نے سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی۔ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر نے تمام مذہبی برادریوں کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو سراہا، مسیحی برادری کے اراکین سے ملاقات اور کرسمس کی مبارکباد دی۔ گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کرسمس تقریب میں مذہبی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو پاکستان کی اصل طاقت قرار دیا۔اس موقع پر پاسٹر آصف جان نے کہا کہ ہمارے شہداء...
سکھر: چیئرمین ضلع کونسل سکھر کمیل حیدرشاہ پولیو کے خاتمے اور پائلٹ پروجیکٹ کی تعارفی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکھر اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ تیار کر لیا گیا، سکھر آرٹس کونسل میں ایک باقاعدہ آگاہی و تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا اس پروگرام کا مقصد پولیو مہم کو مزید مؤثر،منظم اور نتیجہ خیز بنانا تھا تاکہ ضلع سکھر کو پولیو فری بنانے کے ہدف کو یقینی بنایا جا سکے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد، ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ، اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشریٰ منصور، ڈی ایچ او سکھر ڈاکٹر علی گل شاھ۔ ڈاکٹر تنویر عباسی سمیت دیگر اعلیٰ ضلعی افسران نے شرکت کی۔اس کے علاوہ یو سی چیئرمینز، کونسلرز، محکمہ صحت، پولیس اور دیگر متعلقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-5سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر پولیس نے شادیوں اور دیگر خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے مکمل پابندی عائد کر دی ھے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی یا کسی بھی خوشی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نہ صرف انسانی جان کے لیے انتہائی خطرناک ہے بلکہ قانوناً سنگین جرم بھی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ایس ایس پی سکھر کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف فوری طور پر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی اور ان پر مقدمات درج کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ملزمان کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 337-H(2)...
کنونشن میں جماعت کے صوبائی قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کھرمنگ کے زیر اہتمام اس سیاسی کنونشن میں علماء و عمائدین کھرمنگ بھی کافی تعداد میں موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم کے "امید سحر کنونشن" کی جھلکیاں کھرمنگ میں ایم ڈبلیو ایم...
ترجمان پولیس کے مطابق 203 غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، ڈی پورٹ ہونے والوں میں 11 ہزار 576 مرد، 6679 خواتین، 13 ہزار 133 بچے شامل ہیں۔ ڈی پورٹ ہونے والوں میں رہائشی ثبوت رکھنے والے 10043، افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے 11067، غیر قانونی مقیم 10267 غیر ملکی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح پنجاب سے بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک پنجاب بھر سے 31 ہزار 377 افغان باشندوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ کئے جا چکے ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق 203 غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں باخبر ذرائع کے مطابق 14 سال قید کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر ریٹائرمنٹ کے بعد خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا بھی الزام عائد کیا گیا۔ذرائع نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ دستاویزات کون سی تھیں، تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ انہیں رکھنے کے مجاز نہیں تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو چار الزامات پر ٹرائل کے بعد سزا سنائی گئی۔ ان الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور بعض افراد کو نقصان پہنچانا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹس...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)باخبر ذریعے کے مطابق 14؍ سال قید کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر یہ الزام بھی عائد ہوا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بعض خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھے ہوئے تھے حالانکہ وہ اس کے مجاز نہ تھے۔ ذریعے نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کون سی دستاویزات تھیں جن کے حوالے سے فیض حمید پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلان کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو 4؍ الزامات پر ٹرائل کرکے سزا سنائی گئی۔ ان الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی ایسی خلاف ورزی کرنا جو ریاستی سلامتی کیلئے نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو کی سربراھی میں جماعت اسلامی کے وفد نے ضیاء الدین ھاسپیٹل سکھر پہنچ کر پولیس مقابلہ میں زخمی ھونیوالے وھاں زیر علاج ڈی ایس پی ظھور احمد سومرو کی عیادت کی اور طبیعت دریافت کی ، انہوں نے امیر صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ کی طرف سے ڈی ایس پی ظہور احمد سومرو کو گلدستہ بھی پیش کیا ، نائب امرائے ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری،حافظ عبدالحلیم تنیو،طارق راجپر بھی ھمراہ تھے۔ اسٹاف رپورٹر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 11واں عام اجلاس میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور حالیہ دنوں میں انتقال کرنے والے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا سے کیا گیا۔ اجلاس میں میئر اور ڈپٹی میئر نے نو تعینات میونسپل کمشنر پیر واحد بخش کو خوش آمدید کہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جبکہ ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل، یوسی چیئرمینز، خواتین ارکان اور مخصوص نشستوں پر منتخب نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ میئر سکھر نے جاری و نئے ترقیاتی منصوبوں، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے شروع ہونے والے آئندہ پروجیکٹس، اور نئے قائم شدہ سکھر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی تیاریوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-7 سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر گل امیر سنبل نے سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے دورے کے دوران ماحولیات کے تحفظ اور اس سے متعلق قوانین پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر ایوانِ صنعت و تجارت کے صدر محمد خالد کاکیزئی، سینئر نائب صدر امیت کمار، انوائرمنٹ کمیٹی کے کنوینر عرفان صمد اور دیگر اراکین موجود تھے۔ڈاکٹر گل امیر سنبل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کا تحفظ محض کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ہم سب کا اجتماعی فریضہ ہے، کیونکہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث عالمی موسم میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جو مستقبل کے لیے خطرناک ہیں۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی پر کام تیز کردیا ہے، اس سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کی زیرِ صدارت سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر پریتم داس، آرٹیلیا انٹرنیشنل کنسلٹنٹس کے سینئر ماہرین، ٹیم لیڈر تھیبوٹ الرش اور نیومیرکل ماڈلر اولیور برٹرینڈ سمیت محکمہ آبپاشی کے تکنیکی افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں آرٹیلیا کی جانب سے ہائیڈرولک ماڈلنگ کے تفصیلی نتائج اور بیراج و ریور ٹریننگ ورکس کی مختلف کنفیگریشنز پر بریفنگ دی گئی. ماہرین نے بتایا کہ سیلاب کے دوران بیراج گیٹس کے درمیان فلو میں عدم توازن کی بنیادی وجہ دریا کے اپروچ کنڈیشنز ہیں، جبکہ ٹریننگ...
آج کل بالی وڈ اداکار اکشے کھنا اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ‘دُھریندر’ کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اسی حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اداکار کے ماضی کی دلچسپ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس کے مطابق اکشے معروف اداکارہ کرشمہ کپور سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے تھے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہوسکا۔ اکشے کھنا اب تک سنگل ہیں اور انہوں نے شادی نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں جب کرشمہ کپور کا اجے دیوگن کے ساتھ بریک اپ ہوا تب ان کی اور اکشے کھنا کی دوستی خبروں کی سرخی بنی۔ دونوں میں اس قدر دوستی تھی کہ وہ شادی کا بھی...
بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھُرندھر‘ 5 دسمبر کو بھارت میں ریلیز ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی ہے۔ فلم میں اداکار اکشے کھنہ کی جانب سے نبھایا گیا کردار ’رحمان ڈکیت‘ خاص طور پر وائرل ہو رہا ہے۔ You made it viral! So now it’s here, Sher-E-Baloch's absolute 'Bang-er'! ???? Book your tickets. ???? – https://t.co/cXj3M5DFbc#Dhurandhar Blazing In Cinemas Now!@RanveerOfficial #AkshayeKhanna @duttsanjay @ActorMadhavan @rampalarjun #SaraArjun @bolbedibol @AdityaDharFilms… pic.twitter.com/TFzUJeLYBi — Jio Studios (@jiostudios) December 7, 2025 کردار کی انٹری، رقص اور پس منظر میں چلنے والا گانا انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر متعدد ریلز کی صورت میں شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اگرچہ فلم کے ہیرو رنویر سنگھ...
بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے والا یہ لمحہ اتنی تیزی سے وائرل ہوا کہ ہر پلیٹ فارم پر صرف اسی کی بات ہو رہی ہے۔ لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اکشے کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی، ان کے والد اور لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کی ایک پرانی ویڈیو بھی دوبارہ منظر عام پر آگئی۔ یہ ویڈیو 1989 کے ایک چیریٹی کنسرٹ کی ہے، جہاں ونود کھنہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
گزشتہ مئی میں پاکستان نے بھارت کے خلاف جو آپریشن بنیان مرصوص کیا اور اس کے نتیجے میں بھارت کو جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اس کی بازگشت پوری دنیا میں سنائی دی اور مہینوں ایک نسبتاً بہت چھوٹی طاقت کے ہاتھوں ایک بڑی طاقت کی ایسی درگت کو دنیا بھر نے دیکھا، سنا، تبصرے کیے اور دھوم مچ گئی۔ ظاہر ہے اس ہزیمت نے بھارت کو جھنجھلاہٹ میں مبتلا کر دیا۔ خبریں آنے لگیں کہ بھارت دوسرا آپریشن سندور کرنے والا ہے جس میں پاکستان کو سبق بھی سکھا دیا جائے گا اور اس شکست کا انتقام بھی لے لیا جائے گا۔ شکست کو تو بھارت نے ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کیا تھا چنانچہ وہ اس جنگ میں...
دنیا بھر میں کورونا عالمی وبا کے پیش نظر سنہ 2020 کے لاک ڈاؤن کے دوران عالمی شپنگ تقریباً رک گئی تھی اور سمندر میں انسانی شور پہلی بار نمایاں طور پر کم ہوگیا تھا۔ اس غیر معمولی خاموشی نے سائنس دانوں کو یہ سننے کا موقع دیا کہ سمندر دراصل کیسا لگتا ہے جب اس میں صرف قدرتی آوازیں موجود ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کے باعث دنیا میں اوسط عمر کتنی گھٹ گئی؟ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس موقعے پر مچھلیوں کی کلکاریاں، جھینگوں کی چہلیں اور مختلف جانداروں کا ’قدرتی آرکسٹرا‘ سمندر کی دنیا میں ایک جشن کی سی کیفیت ظاہر کرتا تھا۔ میرین بایولوجسٹ اسٹیو سمپسن کے مطابق معمول کے دنوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئندہ برس منعقد ہونے والی دی ہنڈریڈ لیگ میں انگلش بیٹر ہیری بروک تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ کرنے کی تیاری میں ہیں اور اطلاعات کے مطابق انہیں تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ کا ریکارڈ معاوضہ دیا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں نئے سرمایہ کاروں کی آمد نے فرنچائزز کی مالی پوزیشن مضبوط کر دی ہے، جس کے بعد ٹیموں نے ریٹینشن اور براہِ راست سائننگ کے معاملات تیزی سے نمٹانا شروع کر دیے ہیں، اس پیش رفت سے مقابلے کی تجارتی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔بروک، جو حال ہی میں سن رائزرز لیڈز (سابقہ ناردرن سپر چارجرز) کی قیادت کر رہے تھے، اب اسی فرم کی نئی ٹیم کے ساتھ اس تاریخی معاوضے پر دوبارہ ایکشن...
فوٹو: اسکرین گریب شکارپور آپریشن میں زخمی میاں بیوی ڈی ایس پیز نے شادی کی دوسری سال گرہ سکھر کے نجی اسپتال میں منائی۔میئر سکھر ارسلان شیخ زخمی ڈی ایس پی جوڑے کی شادی کی سال گرہ کا کیک لے کر عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، جوڑے نے اسپتال میں کیک کاٹا، ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ بھی شریک ہوا۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے بھی سکھر میں زیر علاج زخمی ڈی ایس پیز کی عیادت کی۔ شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمیپولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو بھی زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر ضیاء لنجار نے کہا کہ خاتون...
کراچی (نیوز ڈیسک)ایمیزون کا 2030 تک بھارت میں 100کھرب سرمایہ کاری کا اعلان،آپریشنز اورAI صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی،ایک ملین روزگار اور برآمدات بڑھانے کا ہدف ہے۔ بھارت اور امریکا کا دو روزہ تجارتی مذاکرات کا آغاز، روسی تیل درآمد پراثرات کو کم کیا جائیگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیزون نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2030 تک بھارت میں اپنی موجودگی کو بڑھانے اور مصنوعی ذہانت (AI) کی صلاحیتیں مضبوط کرنے کے لیے 35 ارب ڈالر(100 کھرب روپے) سرمایہ کاری کرے گا۔ یہ سرمایہ کاری بھارت میں ایک ملین نئے روزگار مواقع پیدا کرنے اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے کی جائے گی۔ اس دوران، بھارت اور امریکا نے دو روزہ تجارتی مذاکرات کا آغاز کیا ہے تاکہ روسی تیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بالی ووڈ کی نئی فلم دھریندر کا ایک سین سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے جس میں رحمان ڈکیت کا کردار نباہنے والے اکشے کھنہ مقامی رقص پیش کرتے ہیں۔ اکشے کھنہ کے اس انٹری سین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اور اب فلم کی ٹیم نے اس سین کے پیچھے چھپی دلچسپ کہانی بھی بتادی ہے۔ یہ منظر اس وقت وائرل ہوا جب اکشے کھنہ ایک گاڑی سے اُتر کر ہجوم کو ہاتھ ہلا کر سلام کرتے ہیں، اور پھر بغیر کسی پلان کے روایتی رقص شروع کردیتے ہیں۔ فلم میں اکشے کھنہ کے ساتھ کام کرنے والے اداکار دانش پانڈور کے مطابق یہ ڈانس پہلے سے طے شدہ نہیں تھا۔ دانش فلم میں عزیر بلوچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر لنڈا بازار کے دکانداروں نے اپنے مسائل اور روزگار کے استحکام کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے میں نذیراحمد، ذاکر حسین، اسامہ عرف حاجی، واجد، عمران شیخ سمیت دیگر دکاندار بڑی تعداد میں شریک ہوئے ، احتجاج کرنے والے دکانداروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لنڈا بازار صرف سردیوں کے موسم میں لگایا جاتا ہے اور یہی ان کی آمدنی اور گھر کے گزر بسر کا واحد ذریعہ ہے۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں لگاتار انتظامی رکاوٹیں اور بے جا تنگ کیا جانا انہیں شدید مالی مشکلات سے دوچار کر رہا ہے، مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں کاروبار کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت، محفوظ جگہ اور مناسب سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-11-8 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میونسپل کارپوریشن کی مبینہ نااہلی گھنٹہ گھر اور مرکزی کاروباری علاقوں میں غیر قانونی پارکنگ ایریاز دوبارہ قائم ،سکھر شہر کے تاریخی اور مصروف ترین تجارتی علاقے گھنٹہ گھر سمیت مرکزی شاہراہیں ایک بار پھر غیر قانونی پارکنگ مافیا کے قبضے میں چلی گئی ہیں، جس کے باعث ٹریفک جام روز کا معمول بن چکا ہے۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر سکھر ڈویژن اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں کی مبینہ چشم پوشی اور مبینہ رشوت ستانی کے باعث گھنٹہ گھر کے گرد و نواح میں غیر قانونی پارکنگ ایریاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپنے حلقہ کھڈیاں خاص، ضلع قصور میں چینی قونصل جنرل زاؤ شیریں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں اور معاشی سمت درست کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے ثمرات آج پوری قوم کے سامنے واضح ہیں۔ پاکستان کو ڈیفالٹ ہوتا دیکھنے والے عناصر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور ایسے لوگوں کے ساتھ پیش آنے والے حالات پوری قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہم نے کھلی آنکھوں سے فساد، جلاؤ گھیراؤ اور پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی منظم سازشیں دیکھیں، مگر آج...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اقتصادی استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اصلاحاتی ایجنڈے میں وفاقی و صوبائی اداروں کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے مربوط اقدامات سے آئی ایم ایف کے دوسرے جائزے کی کامیاب تکمیل ممکن ہوئی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی، ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تحت اضافی 20 کروڑ ڈالر بھی جاری کی گئے جبکہ آئی ایم ایف نے حالیہ سیلاب کے باوجود پاکستان کی مضبوط معاشی کارکردگی کو...
رواں سال 2025 کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آرٹن کیپیٹل نے اپنے تازہ ترین عالمی پاسپورٹ انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے، جس میں دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس سال بھی ایک مسلم ملک نے تمام دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کے شہری دنیا کے 179 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس اعزاز نے اس ملک کی عالمی سطح پر مثبت قانونی اور پرامن کردار کو بھی اجاگر کیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کے اعزاز سے مسلسل...
بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے والا یہ لمحہ اتنی تیزی سے وائرل ہوا کہ ہر پلیٹ فارم پر صرف اسی کی بات ہو رہی ہے۔ View this post on Instagram لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اکشے کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی، ان کے والد اور لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کی ایک پرانی...
ویب ڈیسک : نیشنل سیونگز نے 40ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان آج (10 دسمبر 2025 کو) کر دیا ہے جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔ بدھ کے روز سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 40ہزارروپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے مکمل نتائج جاری کیے جو 10 دسمبر 2025 کو منعقد ہوئی تھی۔ یہ اس بلند قدر والے بانڈ کی سال کی آخری قرعہ اندازی تھی جس کے نتائج کا ملک بھر کے سرمایہ کار بے چینی سے انتظار کر رہے تھے کیونکہ 40ہزار روپے کا بانڈ اپنی بڑی انعامی رقم کی وجہ سے ہمیشہ مقبول رہا ہے۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5 ملین ایکڑ گندم کی ریکارڈ...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’دھریندر‘ میں بطور رحمٰن ڈکیت انٹری نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ اکشے کھنہ جس سین میں فلم میں انٹری دیتے ہیں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سیاہ رنگ کے سوٹ میں ملبوس گاڑی سے نکل کر مقامی انداز میں رقص کرتے ہجوم کا خیرمقدم کرتے ہیں اور پھر خود بھی ہجوم کے ساتھ رقص کرنے لگتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by The Filmy Charcha (@filmycharchaofficial) بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پروڈکشن ٹیم کے ایک ذرائع کے مطابق اکشے کھنہ وائرل ویڈیو میں جس...
رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں کورم کی گنتی پر حکومت کے روپے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہماری پارٹی کے اراکین کی حاضری مکمل رہی اور ہم ہمیشہ اسمبلی کے اجلاس کو اہمیت دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا یقین ہے کہ جمہوریت میں پارلیمان سب سے اعلیٰ ادارہ ہے اور ہم ہر ممکن طریقے سے عوامی مسائل کو اسمبلی کے فلور پر لاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شازیہ مری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جماعت نے پہلے دن سے اسمبلی میں عوام کی بات نہیں کی بلکہ صرف بانی پی...