2026-06-02@21:08:28 GMT
تلاش کی گنتی: 4700

«جاری رکھنے پر»:

(نئی خبر)
    سکھر، گڈو بیراج مرمتی منصوبہ: نیب سکھر نے مبینہ تحقیقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) ن وضاحت کی ہے کہ 28 جنوری 2026 کو ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ بعض میڈیا ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ نیب سکھر نے سکھر یا گڈو بیراج کی مرمت اور بحالی کے منصوبے میں مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں واضح طور پر وضاحت کی جاتی ہے کہ نیب سکھر میں اس معاملے پر ایسی کوئی انکوائری یا تحقیقات زیرِ التوا نہیں ہے۔ ایک شکایت موصول ہوئی تھی، جسے ہمارے طے شدہ طریقہ...
    ویب ڈیسک :پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہوگیا،اس طرح ایک سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے میں تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، یہ حساب ملک کی 24 کروڑ 15...
    اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہوگیا۔ اس طرح ایک سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے میں تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، یہ حساب ملک کی 24 کروڑ 15 لاکھ آبادی کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )باگڑجی کچے میں پولیس آپریشن کے دوران بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو نے سرینڈر کر دیا، شہر میں سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شراب کی بھاری کھیپ برآمد سکھر پولیس کو باگڑجی کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی قیادت میں جاری بھرپور کارروائیوں کے دباؤ کے باعث ایک خطرناک اور مطلوب ڈاکو نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق سرینڈر کرنے والے خطرناک ڈاکو کی شناخت باغ علی عرف باغوں جتوئی کے نام سے ہوئی ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر کے دیہی علاقے کپاس بحران کا شکار ناقص بیج اور مہنگی کھاد کے سبب گنے کی طرف رجحان بڑھ گیا صالح پٹ اور روہڑی میں ناقص بیج اور غیر معیاری زرعی ادویات نے کپاس کی پیداوار متاثر کی مہنگی کھاد اور موسمی تبدیلیوں نے کاشتکاروں کو دیگر فصلوں کی طرف مائل کر دیا گنے کی کاشت میں نمایاں اضافہ،کسانوں اور شوگر ملوں کی مراعات بنیادی وجہ کپاس کی کمی ٹیکسٹائل انڈسٹری پر دباؤ اور درآمدی روئی پر بڑھتا انحصارتفصیلات کے مطابق اندرونِ سندھ کے زرعی علاقے بالخصوص ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی اور سب سے بڑی زرعی تحصیل صالح پٹ میں کپاس کی پیداوار شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے ناقص اور غیر معیاری بیج،...
    شامی صدر احمد الشرع نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے، جہاں روس شام میں اپنے فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی ہے جب الشرع کو اقتدار سنبھالے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ روس کے سابق اتحادی بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرچکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شامی صدر احمد الشرع کا روس کا پہلا دورہ، بشارالاسد کی حوالگی کا مطالبہ متوقع ملاقات سے قبل نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احمد الشرع نے شام کے اتحاد کی حمایت پر روس کا شکریہ ادا کیا اور خطے کے استحکام میں روس کے تاریخی کردار کو سراہا۔ ولادیمیر...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آنکھ کا مسئلہ بانی پی ٹی آئی پمز اسپتال عمران خان وی نیوز
    یورپی یونین کے کچھ ارکان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیر کے روز، اطالوی وزیر خارجہ نے بھی ملک کی سابقہ ​​پوزیشن کو تبدیل کرتے ہوئے ایسے اقدام کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یورپی سفارتی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ یورپی یونین ایران میں پیش رفت کے حوالے سے جمعرات کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 20 ایرانی افراد اور اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں ادارے...
    کلیم اختر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمام ٹیکس دفاتر 31 جنوری کو معمول کے اوقاتِ کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر نے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کو یقینی بنانے کے لیے ہفتہ کے روز کو خصوصی ورکنگ ڈے قرار دے دیا ہے۔  ہدایات کے مطابق تمام ٹیکس دفاتر کو معمول کے مطابق کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ مالی سال کے ٹارگٹ وصولیوں کے پیشِ نظر ریونیو میں اضافہ کیا جا سکے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی  ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولیوں کو یقینی بنانے کے لیے ایف بی آر نے سخت ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ ہفتہ...
    بانی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا سے پتہ چلی یہ تشویش کی بات ہے، بیرسٹر گوہر علی جب ملاقاتیں ہوں گی تو سیاست ہوگی پھر مختلف باتیں بھی جنم لیں گی،میڈیا سے گفتگو چیٔرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا ہے۔ میری گزارش ہے جو بھی بانی سے ملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے۔ جتنا رخنہ ڈالا جائے گا حالات اتنے ہی خراب ہوں گے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا کہ آج پاکستان ریورس میں چلا گیا ہے، مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا...
    وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نےملتان سطانز کی آکشن کے حوالےسے  ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دلچسپی رکھنے والوں کو موقع ہاتھ سے نکلنے سے بچنا چاہیے۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائز حاصل کرنے کا ایک اور نایاب موقع آپ کا منتظر ہے، اور اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد جلد قدم اٹھائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملتان سُلطانز کے لیے تکنیکی تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کا ایک...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منگل کو دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو آنکھ میں ایک انتہائی حساس اور سنگین انفیکشن لاحق ہے، جو بروقت اور مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں مستقل نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو شواکت خانم اسپتال یا کسی معتبر ہسپتال میں علاج کی اجازت دی جائے۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم کو دائیں آنکھ میں مرکزی ریٹینل وین رکاوٹ (Central Retinal Vein Occlusion) کی تشخیص ہوئی ہے، جس سے ریٹینل وین میں خطرناک بلاکج پیدا ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بیرسٹر گوہر کا اجازت ملنے کے باوجود عمران خان کے ساتھ...
    امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی امریکی حملے کو محدود کارروائی نہیں بلکہ مکمل جنگ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار اس ہفتے امریکی ایران کشیدگی میں سب سے شدید لمحات متوقع ہیں۔ فوجی، سیاسی اور نفسیاتی عوامل اس بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ کم نہ کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملکی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خود اسٹیٹ بینک کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ برآمدات کم اور درآمدات بڑھ گئی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بلند شرح سود نے معیشت کو جمود کا شکار کر دیا ہے۔ یہ وقت تھا کہ ایک موقع دیا جاتا اور شرح سود میں کم از کم ایک سے ڈیڑھ فیصد کمی کی جاتی تاکہ کاروباری حلقوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) 2026 انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈاکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے پروفیشنل اکاؤنٹنٹساِن بزنس (PAIB) کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل فنانساولمپیاڈ (اینایفاو) 2025 کا گرینڈ فائنل منعقد کیا جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فنانس پروفیشنلز، صنعتی رہنماؤںاور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز آئی کیپ کے نائب صدر اور پی اے آئی بی کمیٹی کے چیئرمین،سمیع اللہ صدیقی کے استقبالیہ خطاب سے ہوا، جس میں انہوں نے نیشنل فنانس اولمپیاڈ کو آئی کیپ کا ایک نمایاں اور فلیگ شپ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’اس اولمپیاڈ کے انعقاد کا مقصدفنانس سے تعلق رکھنے والے پیشہ ورانہ افراد میں اسٹرٹیجک سوچ، قیادت اور فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کوفروغ دینا ہے۔انہوں نے اس طرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے بیوروکریٹس، سرکاری افسران اور سیاست دان کبھی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص اور محب وطن ثابت نہیں ہو سکتے۔ جن لوگوں کے مفادات بیرونِ ملک وابستہ ہوں، وہ پاکستان کے غریب عوام کی تکالیف، مہنگائی کی شدت اور روزمرہ مسائل کا حقیقی ادراک نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ آج عوام بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آٹا، چینی، دالیں، گھی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ ایک طرف اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ، جے آئی یوتھ کے ساجد علی تنیو بھی ہمراہ تھے۔ مولانا حزب اللہ جکھرو نے کہا کہ سندھ کے 78 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ نظام کی تبدیلی کے ذریعے سندھ کو سنوارا جاسکتا ہے۔ڈی ای او سکھر نے وفد کی باتوں کو بغور سنا اور تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت)ہنگورجہ تھانے کی حدود میں رسول آباد کے قریب محکمہ اسکارپ کے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اور ہنگورجہ کے قریب بجلی کے پانچ کھمبوں سے ہائی پاور ٹرانسمیشن کے تاریں نامعلوم مسلح افراد چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم واقعے کا کوئی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ہنگورجہ تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد رسول آباد کے قریب محکمہ اسکارپ کے ٹیوب ویل نمبر ای۔32 کا بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے، جبکہ اسی دوران نامعلوم چوروں نے ہنگورجہ سے پھول باغ تک ہائی پاور ٹرانسمیشن وولٹ بجلی کے کھمبوں سے تاریں بھی کاٹ کر چوری کرلیں۔ ان چوری کی واردہاتوں کے باوجود تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ریجنل الیکشن کمشنر عدنان بشیر کی زیر صدارت خواتین اور خصوصی افراد کی شفاف انتخابی شمولیت کے فروغ کے لیے جینڈر اینڈ ڈس ایبیلیٹی الیکٹورل ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر کیجانب سیخواتین اور معذور افراد کی مؤثر شرکت پر زور۔ ریجنل الیکشن کمشنر سکھر عدنان بشیر کی زیر صدارت جینڈر اینڈ ڈس ایبیلیٹی الیکٹورل ورکنگ گروپ کا اجلاس ریجنل الیکشن کمشنر سکھر کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل الیکشن کمشنر سکھر نے انتخابی عمل میں خواتین اور معذور افراد کی مؤثر اور بامعنی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شمولیتی ووٹنگ کے فروغ کے لیے کیے گئے...
    بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔  بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر بنائی بالی ووڈ کی متنازع فلم ’دھرندھر‘ میں ’رحمان ڈکیت‘ کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ کو فلم کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل کیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف پروپینگڈہ پر مبنی اداکارہ سنی دیول کی فلم بارڈر کا سیکوئل ’بارڈر ٹو‘ 23 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی جو اس وقت بھارت بھر میں فلم دھرندھر کا ریکارڈ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے سے زاید کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-15 راولپنڈی /پشاور /لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا ہے‘ میری گزارش ہے جو بھی پارٹی بانی سے ملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے۔ جتنا رخنہ ڈالا جائے گا حالات اتنے ہی خراب ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا کہ آج پاکستان ریورس میں چلا گیا ہے، مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا سے پتہ چلی ہے اگر ایسا کوئی معاملہ ہے تو یہ تشویش کی بات ہے۔جب ملاقاتیں ہوں گی تو سیاست ہوگی پھر مختلف باتیں بھی...
    بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ صحت مند ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے متعلق جان بوجھ کر افواہیں اڑائی جا رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے بشریٰ بی بی کی بہن کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہو گی: نورین نیازی دوسری جانب ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شفیع جان نے راولپنڈی میں ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بڑی تشویش ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ کسی بھی...
    وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 بھی پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں نیب کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ادارے کو ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ادارے میں تبدیل کرنے کے اقدامات کو سراہا۔ مزید پڑھیں: نیب کی ریکوری کے اعدادوشمار پر کسی کو شک ہے تو ثبوت دینے کو تیار، ڈی جی وقار چوہان انہوں نے تحقیقاتی عمل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال اور نیب کے ای آفس فریم ورک کو حکومت کے کفایت شعاری اور شفافیت کے اہداف سے ہم آہنگ قرار دیا۔ وزیراعظم نے نیب کی عوامی خدمات پر توجہ اور...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ نہ نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا ہے۔ میری گزارش ہے جو بھی بانی سے ملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے۔ جتنا رخنہ ڈالا جائے گا حالات اتنے ہی خراب ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا کہ آج پاکستان ریورس میں چلا گیا ہے، مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا سے پتہ چلی ہے اگر ایسا کوئی معاملہ ہے تو یہ تشویش کی بات ہے۔ جب ملاقاتیں ہوں گی تو سیاست ہوگی پھر مختلف باتیں بھی جنم لیں گی، فیملی کی ملاقاتوں پر سیاست...
    ویب ڈیسک : پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں سی آر وی او کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے باعث آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج پیدا ہو چکی ہے۔پی ٹی آئی نے بتایا کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنگین طبی مسئلہ ہے اور اس کے نتیجے میں بینائی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا پی ٹی آئی نے الزام...
    سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں، سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ سرد موسم اور برف سے ڈھکے مناظر نے علاقے کو سحر انگیز بنا دیا ہے۔ دادو:گورکھ ہل اسٹیشن پر کئی سالوں بعد برف باری pic.twitter.com/P832qtH0cs — Liaquat Ali (@Liaquatmalick) January...
    کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کیا۔ گورنر نے بینکوں کی نقد رقوم جمع کروانے کی شرح میں ایک فیصد کم کرکے 5 فیصد مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد، بنیادی مہنگائی 7.4 فیصد پر مستحکم رہی، معاشی نمو کی رفتار توقع سے تیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب میں پالتو شیر رکھنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنے کی اجازت ختم کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی پنجاب نے نجی ٹی وی پر متاثرہ بچے کے والد کی اپیل چلنے پر نوٹس لیتے ہوئے ننھے واجد کوجدید بائیونک آرم لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ننھے واجد کوگنگا رام اسپتال منتقل کیا گیا۔ وزیراعلی نے واقعہ چھپانے اور مقامی اسپتال میں واجد کا بازو کاٹنے پر سخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے مرحومین کی رہائش گا مرشدآباد پہنچ کر اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر ناظمہ ضلع نے کہا کہ کوٹری کا یہ حادثہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے۔ناظمہ ضلع نے جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-17 کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کیا۔گورنر نے بینکوں کی نقد رقوم جمع کروانے کی شرح میں ایک فیصد کم کرکے 5 فیصد مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد، بنیادی مہنگائی 7.4 فیصد پر مستحکم رہی، معاشی نمو کی رفتار توقع سے تیز رہی یہ شرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے 2038 ء تک 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کے منصوبے پر عمل جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کم سنگ وان نیپریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ حکومت بجلی کی رسد اور طلب سے متعلق گیارہویں بنیادی منصوبے کے تحت نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر مقررہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی منصوبہ، جسے فروری 2025 میں حتمی شکل دی گئی، 2024 ء سے 2038 ء کے عرصے کے لیے بجلی کی فراہمی کا لائحہ عمل طے کرتا ہے۔ اس میں 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر اور کمرشل سمال ماڈیولر ری ایکٹر کی تعمیر شامل ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر کے سابق صدر عبدالغفور عباسی نے بعض عناصر کی جانب سے ممتاز مذہبی رہنما مولانا علی اکبر عباسی کیخلاف مذموم پروپیگنڈے کیذریعے کردار کشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا علی اکبر عباسی ایک باعزت ، شریف نفس انسان ہیں ،انکی کردار کشی کرنا نہایت افسوسناک نامناسب عمل ہے، کردار کشی میں ملوث اس اقدام سے باز رہیں۔ نمائندہ جسارت گلزار
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پیر کو مطالبہ کیا کہ بیوروکریٹس کو دوہری شہریت رکھنے سے بھی روکا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: رکن اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ، بینک اکاؤنٹس بھی منجمد، وجہ کیا ہے؟ فی الحال آئین کے آرٹیکل 63 (1)(c) کے مطابق جو شخص پاکستانی شہری نہ رہے یا کسی غیر ملک کی شہریت حاصل کرے وہ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا رکن منتخب ہونے یا رہنے کے اہل نہیں ہوگا۔ تاہم بیوروکریٹس دوہری شہریت کے حامل ہو سکتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے تاکہ بیوروکریٹس کے لیے دوہری شہریت پر پابندی عائد کی جا سکے۔ یہ معاملہ...
    پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف نے ایک دن میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے 57 شیر برآمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: بنا لائسنس کلاشنکوف، شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر کی گرفتاری و ضمانت پر رہائی محکمہ نے مختلف شہروں میں آپریشنز کرتے ہوئے غیر قانونی جانوروں کی خرید و فروخت اور نگہداشت پر کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں ایک دن میں متعدد شیر اور دیگر جانور برآمد ہوئے۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ کارروائیاں 24 جنوری کو پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر شیر رکھنے والے افراد کے خلاف کی گئیں۔ لاہور کے بیدیاں روڈ پر واقع فارم ہاؤس سے 20 شیر، جہلم کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 23 شیر، اور...
    آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پُرامن مگر بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی احتجاج اور ہڑتال کرکے بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔ 26جنوری یومِ سیاہ کی مناسبت سے آزاد کشمیر بھر میں عوامی ریلیاں، آزادی کے مطالبے کی تجدید بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پرآزادجموں و کشمیر کی غیور عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں بھارتی سفاکیت کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پُرامن اور بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں یوم… pic.twitter.com/CvpNaUJ9wi — PTV News (@PTVNewsOfficial) January 26, 2026 آزاد کشمیر بھر میں...
      لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب بھرمیں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے قانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے یہ فیصلہ آٹھ سالہ بچے واجد کا بازوضائع ہونے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے کیا۔ وزیراعلی پنجاب نےقانون سے وائلڈ کیٹس رکھنے کی شق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی پنجاب نےسما ء پر متاثرہ بچے کے والد کی اپیل چلنے پر نوٹس لیتے ہوئے ننھے واجد کوجدید بائیونک آرم لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی کی ہدایت پر ننھےواجد کوگنگا رام اسپتال منتقل کیا گیا۔ وزیراعلی نے واقعہ چھپانے اور مقامی اسپتال میں واجد کا بازو کاٹنے پر سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی پنجاب نے ننھے واجد اور اس کے...
    سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام اسپتال منتقل کر دیا گیا، جدید بائیونک آرم لگانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کو دانستہ چھپانے اور مقامی اسپتال میں بازو کاٹنے پر سخت کارروائی کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے ننھے واجد اور والدین سے اظہار ہمدردی کیا اور بچے کی مکمل طبی دیکھ بھال کی ہدایت کی۔  یہ بھی...
    قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کو یہ اجازت دی گئی ہے کہ اگر وہ یہ ثابت کر سکیں کہ اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے سے ان کی یا ان کے اہلِ خانہ کی جان یا سلامتی کو‘‘سنگین خطرہ’’ لاحق ہو سکتا ہے تو وہ اپنے اثاثے خفیہ رکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ انہیں اب بھی الیکشن کمیشن کو‘‘اثاثوں اور واجبات کا مکمل اور درست گوشوارہ’’ جمع کرانا ہوگا، یہ قانون اس حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیتا ہے کہ آیا محض خفیہ انکشاف واقعی عوامی احتساب کے مقصد کو مؤثر طور پر پورا کر سکتا ہے یا نہیں۔ جبکہ خفیہ طور پر جمع کرائے گئے گوشواروں کی آزادانہ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سال 2026 کے پہلے اجلاس میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر قائم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مجموعی معاشی صورتحال، مہنگائی کے دباؤ اور آئندہ مالی خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔اجلاس کے دوران کمیٹی نے ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا، جس میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، مہنگائی کی حالیہ رفتار، زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال اور مجموعی معاشی سرگرمی شامل تھیں۔ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ حالیہ مہینوں میں زرمبادلہ کے ذخائر...
    اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کیا۔گورنر نے بینکوں کی نقد رقوم جمع کروانے کی شرح میں ایک فیصد کم کرکے 5 فیصد مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں پالتو شیر اور دیگر جنگلی بلیوں کو رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈھولا بریڈنگ فارم پرپیش آنے والے حادثے کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہوگیا تھا۔ وزیراعلیٰ نے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں خاتون پر شیر کے حملے بعد کریک ڈاؤن، 13 شیر برآمد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مجروح واجد کو فوری طور پر گنگا رام اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کے علاج کے لیے...
    وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا گیا، انہوں نے ننھے واجد کو جدید بائیونک آرم لگانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعلی نے واقعے کو دانستہ چھپانے، جھوٹ بول کر حقائق چھپانے اور مقامی اسپتال میں واجد کا بازو کاٹنے پر سخت قانونی کارروائی کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعلی مریم نواز نے ننھے واجد اور اس کے والدین سے اظہار ہمدردی، بچے کی مکمل طبی دیکھ بھال کی بھی ہدایت کی،  ڈھولا بریڈنگ...
    لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26 شیر،14ہرن اور مختلف اقسام کے پرندے برآم ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ رہائشی علاقوں میں ممنوعہ جنگلی جانوررکھنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کو بھر پور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رہائشی آبادی میں خطرناک جنگلی جانور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر دل کا میں احوال لکھتے ہوئے دشتِ تنہائی میں خوف، دہشت زدہ ، سرخی گل میں اپنے چمن کی بہاروں کو جلتے ہوئے دیکھتا ہوں اے سپاہِ وطن، اے امیرِ چمن ، اے امیر شہر، تم نے باد خزاں ، گود لے کر بہاروں کو رسوا کیا باغباں ۔۔۔ ! موسم گل تو مدت سے آیا نہیں ایک مدت سے عہدِ خزاں میں مقید ہیں ہم شہر گلفام میں گل پلازا جلا دل کو ایسا لگا گلستاں لٹ گیا پیارے پیارے مرے پھول مرجھا گئے دکھ بھری داستاں سرخی گل میں روشن ہوئی دکھ بھرا کچھ عجب خوف سا ۔۔۔ درد ہے دھڑکنوں میں بدن کانپتا ہے مری روح جلتے ہوئے ایک انساں کو دیکھے تو فوراََ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر  زرداری سے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی جس میں پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔ صدر زرداری نے کہا کہ افریقہ عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک اہم خطہ ہے اور پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان صومالیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں قریبی تعاون کا خواہاں ہے۔ صدر کو آگاہ کیا گیا کہ صومالیہ کے وزیر...
    چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے بانس کا پودا نکل آنے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب پیش آیا جہاں باریک بانس کا تنا کسی طرح لیمپ پوسٹ کے نچلے حصے میں موجود ایک چھوٹے سوراخ سے اندر داخل ہوا اور اوپر تک بڑھ گیا، جس کے باعث اسٹریٹ لائٹ چھپ گئی۔         View this post on Instagram                       ماہرین کا کہنا ہے کہ بانس اپنی مضبوط اور وسیع جڑوں کے نظام کی...
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئی۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ افریقہ عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک اہم خطہ ہے، پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان صومالیہ کے علاقائی استحکام کی غیر مشروط مکمل حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈارپاکستان اسرائیل کے صومالیہ پر اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے، اسحاق ڈار انہوں نے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ افریقہ عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک اہم خطہ ہے، پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان صومالیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں قریبی تعاون کا خواہاں ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ضلع ملیر کے علاقے سکھن، بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی نے سیکورٹی اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی پلاٹ پر تعمیراتی کام کے دوران زمین کھودی جا رہی تھی اور کھدائی کے دوران مٹی کے اندر سے اسلحہ کے کچھ حصے نظر آئے، جس پر پلاٹ کے مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور علاقے کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ پولیس کی نگرانی میں جب دوبارہ کھدائی...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ چترال میں ہلاکتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں، ہم متاثرہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے لوئر چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ طارق فضل چودھری نے اپنے تعزیتی پیغام میں اس المناک سانحہ پر سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں کے لیے شدید اذیت بن گئی۔ صارفین کی جانب سے شکایات سامنے آئی ہیں کہ مقررہ لوڈشیڈنگ سے کم از کم 15 منٹ قبل بجلی بند کر دی جاتی ہے جبکہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کے بعد بھی 15 منٹ یا اس سے زائد وقت تک بجلی بحال نہیں کی جاتی، جس سے مجموعی بندش دورانیہ غیر اعلانیہ طور پر بڑھ جاتا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ، ایس ایچ او لکھی غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، پولیس ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ ادا، ڈی آئی جی سمیت اعلی افسران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں لکھی غلام شاہ تھانے کے ایس ایچ او خمیسو بروہی جامِ شہادت نوش کر گئے۔ واقعہ اْس وقت پیش آیا جب سات سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے سکھر روڈ پر ناکہ لگا کر مسافر بسوں اور کوچوں سے لوٹ مار شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی بروقت موقع پر پہنچی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (دنیا نیوز) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیش رفت حوصلہ افزا ہے‘ شام میں کئی برسوں کے تنازع کے بعد سیاسی و ادارہ جاتی پیش رفت حوصلہ افزا ہے، اسرائیل کی شام میں خود مختاری کی بار بار خلاف ورزیاں استحکام کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکا اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ چین ہمارا سٹریٹجک قابل اعتماد دوست ہے، مودی کا شکریہ نہ ادا کرنے سے ہم امریکا کے قریب ہوگئے، پاکستان نے چین سے ٹیکنالوجی سے پورا فائدہ نہیں اٹھایا، چینی بیانات نہیں دیتے عمل کرتے ہیں۔سابق وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکاسے اسپیس حاصل کر رہا ہے، ا سمارٹ لوگ تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہیں، افغانستان کے ساتھ...
    حیدرآباد سکھر موٹروے کب تعمیر ہوگی؟ وفاقی حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 465 بلین روپے لاہور بہاولپور موٹر وے کی دوبارہ تعمیرکے لیے منتقل کر رہی ہے۔ یہ اقدام Federal Fiscal Dues کی واضح خلاف ورزی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں نوید قمر اور شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علیحدہ علیحدہ توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر کے ایوان کی توجہ اس اہم مسئلے کی طرف مبذول کروائی تو پھر واضح ہوگیا کہ وفاق اپنے اتحادیوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کا روا دار نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کی اتحادی پیپلزپارٹی کے اراکین نے اس مسئلے کی جانب توجہ اس وقت مبذول کروائی جب وفاقی وزراء کو صدرکی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء پر شرمندگی کا...
    کراچی: سکھن کے علاقے بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیوں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔ قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر نے بتایا کہ بھینس کالونی میں قائم ایک پلاٹ پر کام کے دوران مالک کی جانب سے کی جانے والی کھدائی کے دوران کچھ اسلحہ دکھائی دیا جس پر انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوع کو سیل  کیا، کھدائی کے دوران پرانا زنگ آلود اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں اور اس حوالے سے مزید کھدائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کھدائی کے دوران برآمد کیے جانے...
    خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کیلئے ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکرٹری ریلیف کو خط لکھ دیا۔ خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی...
    لاہور: (نیوز ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔ افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکہ اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ چین ہمارا سٹریٹجک قابل اعتماد دوست ہے، مودی کا شکریہ نہ ادا کرنے سے ہم امریکہ کے قریب ہوگئے، پاکستان نے چین سے ٹیکنالوجی سے پورا فائدہ نہیں اٹھایا، چینی بیانات نہیں دیتے عمل کرتے ہیں۔ سابق وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ سے سپیس حاصل کر رہا ہے، سمارٹ لوگ تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہیں، افغانستان...
    مظفر آباد : آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے بعد 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو 2 دن بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔سکول پیر 26 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، چھٹیوں کے باعث طلبہ کے لیے طویل ویک اینڈ بن جائے گا۔آزاد کشمیر کے ہٹیان بالا، چوناری، چکوٹھی، لیپا ویلی، گنگا چوٹی، ارنگ کیل اور سرگان ویلی سمیت بلند پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے، جبکہ نچلی سطح پر بارش ہو رہی ہے۔شمالی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد سڑکیں بند ہیں، جس سے...
    نیویارک (نیوز ڈیسک) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی وادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔ عثمان جدون نے کہا کہ شام میں کئی برسوں کے تنازع کے بعد سیاسی و ادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے، اسرائیل کی شام میں خود مختاری کی بار بار خلاف ورزیاں استحکام کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
    باکو(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کا معاملہ عالمی سطح پر اجاگر ہوتے ہی مودی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے آزر ٹیک نیوز کے مطابق آذربائیجان میں منعقد ہونے والی یہ کانفرنس بھارت میں اقلیتوں کے خلاف منظم ظلم و جبر کے خلاف ایک اہم عالمی پیش رفت ہے، جو بھارتی درندگی کو انسانی حقوق کے عالمی ایجنڈے میں شامل کرنے کا واضح اشارہ سمجھی جا رہی ہے۔ کانفرنس میں 1984 کے سکھ فسادات کا خصوصی حوالہ دیا گیا، جہاں 8 سے 17 ہزار سکھوں کے...
    سٹی 42 : سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک طرف غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی آمد میں سست روی کا سامنا ہے دوسری طرف اس کا انخلاء بھی جاری ہے جس سے حالات مزید گھمبیر ہو جاتے ہیں ،رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سرمایہ کاری کی آمد تو جاری ہے لیکن اسے برقرار رکھنے کی صلاحیت کمزور ہے جس کی وجہ سے برا ہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری غیر مستحکم اور نازک صورتحال کا شکار ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دسمبر 2025 میں براہِ...
    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے پیشِ نظر قومی شاہراہوں کو ہر صورت قابلِ آمدورفت رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیر مواصلات نے کہا کہ این ایچ اے کا فیلڈ اسٹاف الرٹ رہے گا اور صورتحال کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ مزید پڑھیں:  بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، اہم قومی شاہراہیں بند وزیر مواصلات نے شہریوں سے کہا کہ سڑک بندش یا دیگر مشکلات کی صورت میں وہ فوری طور پر این ایچ اے کے متعلقہ نمبروں پر رابطہ کریں۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے دوران قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی بحالی اولین ترجیح ہوگی، تاکہ لوگوں کی نقل و حرکت بلا تعطل جاری رہے۔ ملکہ کوہسار...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صحت کے شعبے، پولیو کے خاتمے، اور ادارہ جاتی و مالی اصلاحات میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا وزیر خزانہ نے پولیو کے خاتمے اور صحتِ عامہ کے منصوبوں میں گیٹس فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا، جبکہ بل گیٹس نے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فریقین نے پائیدار ترقی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر زور دیا۔...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سانحے میں 86 افراد لاپتہ تھے دو کا پتہ چل گیا تھا وہ اسپتال میں تھے، باقی لوگوں کی تلاش کا عمل جاری ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ لوگوں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کروائی حکومت اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کو افسوسناک اور دردناک سمجھتے ہیں، قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں اس پر ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر پاکستانی اس پر افسردہ و غمزدہ ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کسی انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوسکتی،...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی محققین نے بڑا کرنامہ سرانجام دیتے ہوئے آنکھ کی سرجری کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی درستی اور حفاظت میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ روبوٹ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن کے محققین نے تیار کیا ہے، حالیہ مطالعے کے مطابق، اس نے جانوروں پر کئے گئے تجربات میں سب ریٹینل اور انٹراویسکولر انجیکشنز 100 فیصد کامیابی کے ساتھ لگائے۔ واضح رہے کہ یہ تحقیق سائنس روبوٹکس جریدے...
    تہران (ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق تفصیلی جائزہ شائع کیا ہے جس کے مطابق 3117 افراد ہلاک ہوئے۔ تسنیم نیوز نے بتایا کہ مظاہرین کی جانب سے 469 سرکاری عمارتوں پر حملے کیے گئے اور انہیں آگ لگا کر مکمل تباہ کیا گیا، ملک کے آٹھ صوبوں میں 702 بینک برانچز کو منہدم یا نذرِ آتش کیا گیا جبکہ 419 سپر مارکیٹس کو لوٹا گیا اور نذر آتش کیا گیا۔ ایران کے پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان نے کہا ہے ملک کے تمام صوبوں میں گرفتاریاں جاری ہیں اور مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے، مظاہروں کے پہلے...
    معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ مشی خان نے کہا کہ نظر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 10 کروڑ برس سے غیر فعال رہنے والا ایک عظیم الجثہ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق یہ بلیک ہول ایک خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑا ہے، جس کے نتیجے میں زبردست توانائی اور جیٹس خارج ہوئے ہیں۔ اس واقعے کا مشاہدہ خلا میں موجود ایک دور دراز کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا ہے، جس نے ماہرین فلکیات کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق اس کہکشاں کے مرکز میں موجود بلیک ہول گزشتہ 10 کروڑ برس سے خاموش تھا اور کسی قسم کی سرگرمی کے آثار نہیں مل رہے تھے، تاہم اچانک اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی درستی اور حفاظت میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گا۔ یہ روبوٹ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن کے محققین نے تیار کیا ہے۔ حالیہ مطالعے کے مطابق اس نے جانوروں پر کیے گئے تجربات میں سب ریٹینل اور انٹراویسکولر انجیکشنز 100 فیصد کامیابی کے ساتھ لگائے۔ یہ تحقیق سائنس روبوٹکس جریدے میں شائع ہوئی ہے۔آنکھ کی سرجری، خصوصاً ریٹناکی پیچیدہ سرجری، انتہائی مشکل ہوتی ہے کیونکہ آنکھ کی ساخت چھوٹی اور نرم ہوتی ہے۔ نیا نظام ڈی تھری اسپیشل پرسیپشن، درست پوزیشننگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متاثرہ شہری نے موٹر سائیکل گھر کے گیٹ سے باہر جانے پر اندرونی ملی بھگت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام اور تھانہ بی سیکشن کے ایس ایچ او سے فوری نوٹس، شفاف تحقیقات اور موٹر سائیکل کی جلد برآمدگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے،  خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ Tagsپاکستان
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں غزہ بورڈ آف پیس میں مختلف ممالک کی شمولیت کو تیز تر بنا رہے ہیں وہیں انھوں نے ایک بار پھر حماس کو سخت دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ ورلڈ آف پیس کی دستظی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہو چکا ہے اور غزہ میں صرف چند چھوٹے مسائل باقی ہیں جن میں حماس شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے حماس کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر بہت جلد اپنے ہتھیار نہیں ڈالے تو اس تنظیم کو انتہائی تیزی سے ختم کر دیا جائے گا۔ انھوں نے یاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے بورڈ ممبرز کے اجلاس کے بعد مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے جاری میچز کے شیڈول کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کے بعد بلایا گیا تھا۔آئی سی سی کے مطابق اجلاس میں تمام دستیاب سیکیورٹی اسیسمنٹس، بشمول آزاد اداروں...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ 2026 مینز T20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا اور بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ 21 جنوری کو ICC بورڈ کے اجلاس کے بعد لیا گیا، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کی درخواست زیر غور آئی کہ اس کے میچ سری لنکا منتقل کیے جائیں۔ ICC کے مطابق تمام سیکیورٹی جائزوں اور آزاد تحقیقات سے یہ واضح ہوا کہ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں، میڈیا، آفیشلز اور شائقین کے لیے کسی بھی مقام پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ مزید برآں، ٹورنامنٹ کے آغاز کے قریب شیڈول میں تبدیلی ممکن نہیں اور بغیر کسی قابلِ بھروسہ خطرے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے امریکی شہری ڈیوڈ رش نے 11 افراد کے ساتھ مل کر ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے 12 افراد پر مشتمل ٹیم نے سالٹ لیک سٹی میں منعقد ہونے والے ایک ٹریڈ شو کے دوران ایک منٹ تک ہوا میں سب سے زیادہ غبارے برقرار رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اس دوران ٹیم نے مجموعی طور پر 25 غباروں کو زمین پر لگنے سے روکے رکھا، جو اس نوعیت کا اب تک کا سب سے کامیاب...
    پشاور (نیٹ نیوز) سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کر دیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر پی کے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے اور سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پی کے کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
    سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی اور پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ، سلامتی اور خیرسگالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں سعودی فرماں روا شاہ سلمان طبی معائنے کے بعد اسپتال سے واپس روانہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ...
    اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔ پی اے اے کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق بھارتی ایئرلائنز کی ملکیت، زیرِ آپریشن یا لیز پر لیے گئے تمام طیاروں پرہوگا، جن میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق فیصلہ سیکیورٹی اور انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کر دیا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے، جبکہ ایک محفوظ کالونی گھر کے باہر کھڑا لوڈر رکشا چوری کا واقعہ بھی سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب تھانہ اے سیکشن کی حدود گلوب چوک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ