2026-07-23@23:36:02 GMT
تلاش کی گنتی: 17523

«رپورٹ میں»:

(نئی خبر)
    عالمی شفافیت کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بدعنوانی اشاریہ رپورٹ کے مطابق افغانستان بدستور دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں شامل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان نے 100 میں سے 16 نمبر حاصل کیے اور 182 ممالک میں 169 ویں نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان نے 100 میں سے 16 نمبر حاصل کیے اور 182 ممالک میں 169 ویں نمبر پر رہا، جبکہ 2024 میں افغانستان کا اسکور 17 تھا اور وہ 180 ممالک میں 165 ویں نمبر پر تھا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں بدعنوانی کی صورتحال وقت کے ساتھ مزید خراب ہوئی ہے۔ دنیا کے کم بدعنوان ممالک رپورٹ کے مطابق ڈنمارک، فن لینڈ، سنگاپور، نیوزی...
    بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے اجتناب بورڈ اور کھلاڑیوں کی اجتماعی کوشش تھی جو قومی وقار اور سلامتی کے مفاد میں کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ یہ فیصلہ بی سی بی اور کھلاڑیوں نے ملک کی کرکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تازہ ترین رینکنگ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں عالمی کرکٹرز کی پوزیشن میں دلچسپ تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ رینکنگ میں آل راؤنڈرز، بیٹرز اور بولرز کے شعبوں میں کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے درجہ بندی کی گئی ہے، جس سے ٹیموں اور شائقین کے لیے نئی بصیرت سامنے آئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آل راؤنڈرز کی فہرست میں زمبابوے کے سکندر رضا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں، جو اپنی مستقل اور شاندار کارکردگی کی بنیاد پر عالمی سطح پر نمایاں ہیں۔ پاکستان کے صائم...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی،جس میں زمبابوے کے سکندر رضا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ قومی آل راؤنڈر محمد نواز پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ بیٹرز میں بھارت کےابھیشیک شرما بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں،پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کے باعث چار درجے ترقی حاصل کرتے ہوئے تیسری پوزیشن پر آگئے۔ بولرزکی فہرست میں بھارت کے ورون چکروتی سرفہرست ہیں،جبکہ پاکستان کے اسپنر ابرار احمد دوسری پوزیشن پر آگئے،جبکہ قومی آل راؤنڈر محمد نواز بولرز کی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر...
    اسلام آباد:  فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کیلئے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا. گزشتہ روز بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں منسوب خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ہے۔سلمان صفدر کے مطابق انہیں رپورٹ جمع کرانے کے لئے 12 بجے تک کا وقت دیا گیا تھا اور وہ مقررہ وقت پر رپورٹ جمع کروا چکے ہیں،...
    اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے 15 فروری تک سی ایس ایس 2026 امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور لاہور امتحانی سینٹر کے حوالے سے پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور مرکز میں امیدواروں کے لیے جدید سہولیات موجود ہیں۔ شیڈول میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس کے لازمی پرچوں کا آغاز صبح 11 بجے مقررہ وقت پر کیا گیا، امیدواروں کو پرچے...
    انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ تہران میں، ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی یہ سالگرہ علامتی پرفارمنس کے ساتھ منائی۔ امریکہ اور قابض صیہونی ریجیم کی دشمنیوں کا ذکر کرتے ہوئے، رشیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں اس مارچ کے دوران ایرانی عوام کی جانب سے اٹھائے گئے علامتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ روسی چینل نے لکھا کہ اس موقع پر ایرانی عوام نے اسرائیل و امریکہ کے جھنڈوں کو، پیدل...
    پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ ایک...
    کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اسکے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنیکی سازش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے۔ مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنے کی سازش...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔ اس حوالے سے ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ملزمان نے چند روز قبل فیصل ٹاؤن میں واقع گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بناکر واردات کی تھی ، اس حوالے سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزمان کو گھر داخل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے، تعداد 27 ہزار 692 رہی، جبکہ متحدہ عرب امارات سے 6 ہزار 794، عمان سے 2 ہزار 537 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ اسی طرح بحرین سے 786، قطر سے 644 اور کویت سے 163 پاکستانی واپس آئے۔وزارتِ سمندر پار پاکستانی کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں مختلف وجوہات شامل ہیں، جن میں مقدمات میں مفرور 6 ہزار 939، غیر قانونی داخلے یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے، جس سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی بعض اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو گزشتہ روز بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا اور اسی فیصلے کے تحت بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ملاقات کے بعد سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے...
    امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے افغانستان کو مذہبی آزادی کی سنگین، منظم اور مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کنٹری آف پارٹیکولر کنسرن (CPC) قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور ریاستی سطح پر ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں جو مذہبی اقلیتوں اور مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذہب کو حکومتی کنٹرول مضبوط کرنے اور اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا...
    سپریم کورٹ کی جانب سے ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کیے گئے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد اپنی 7 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ انہوں نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور اپنی استعداد کے مطابق ذمہ داری نبھائی۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا میں بے بنیاد خبریں نشر کی گئیں، جن کی وہ تردید کرتے ہیں۔ سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کو بھی واضح کیا کہ وہ...
    سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی تھی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک بعد ازاں پولیس نے بتایا کہ ملزم عثمان حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے لاش کو شواہد کے ساتھ پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا ہے اور موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی کے اجرا پر نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارتِ توانائی سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جو آئندہ چند گھنٹوں میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا میں سامنے آنے والی تنقید اور عوامی ردِعمل کے بعد وزیراعظم نے معاملے کا فوری نوٹس لیا اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے۔ رپورٹ موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
    ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود حفاظتی خلا، کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، ذمہ دار عناصر کا فوری تعین کیا جائے اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے مؤثر، عملی اور مستقل اقدامات کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت دشمن جرم قرار...
    ----فائل فوٹو عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے پاک افغان سرحد کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام پاکستان کے لیے محض کسٹمز یا تجارت کا مسئلہ نہیں بلکہ بقا اور سلامتی کا معاملہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئی ہیں۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگےافغان میڈیا کے مطابق پاکستان سے سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔ امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر  نے کہا ہے کہ مجھے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 12بجے تک کا وقت دیا تھا،میں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاکہ میں قابل ستائش سمجھتا ہوں کہ علیمہ خان نے انڈر سٹینڈکیا،میں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا۔ مزید :
    اسلام آباد:گزشتہ برس کن خلیجی ممالک نے کتنے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانی نے تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ساڑھے 38ہزار پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب سے سب سے زیادہ 27ہزار 692پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے جب کہ یو اے ای (متحدہ عرب امارات) سے 6ہزار 794،عمان سے 2ہزار 537پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔ اسی طرح بحرین سے 786،قطر سے 644اور کویت سے 163پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے ۔ علاوہ ازیں...
    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
     قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی 2026 جاری کر دی ہے، کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگی اور صوبے کے تمام سرکاری محکموں پر لاگو ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اب تمام الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہوگی۔ اس کے علاوہ گریڈ سترہ سے اوپر کے تمام افسران کو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔ پالیسی جس کے تحت ہر افسر کو ماہانہ پچیس لیٹر اضافی پٹرول فراہم کیا جائے گا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پالیسی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد سرکاری محکمے اس کے مطابق عمل درآمد کریں گے۔  حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ رہے تھے۔اس وقت تک صارفین موبائل فون، ونڈوز اور میک ڈیسک ٹاپ ایپس کے ذریعے تو کالز کر سکتے تھے، مگر براؤزر کے ذریعے استعمال ہونے والے ویب ورژن میں یہ سہولت دستیاب نہیں تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق محدود بیٹا صارفین کو یہ فیچر آزمانے کا موقع دیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ جلد اسے وسیع پیمانے پر متعارف کرا دیا جائے...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایف سی ہیڈکواٹرز میں آنا میرے لئے اعزاز ہے، مشکلات کے باوجود فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو سلام پیش کرتی ہوں، بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار,امریکی...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن (ای سی) نے ووٹروں میں کسی قسم کے الجھاؤ سے بچنے کے لیے پولنگ کے دن گاڑیوں کی حرکت سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ ملک میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے پیش نظر مختلف قسم کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جبکہ کچھ مخصوص صورتوں میں استثنیٰ بھی دیا گیا ہے۔ وہ گاڑیاں جو چلائی نہیں جا سکیں گی الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکسی کیبن، پک اپ وین، مائیکرو بس اور ٹرک کی نقل و حرکت بدھ کی رات آدھی رات سے جمعہ کی رات آدھی رات تک ملک بھر میں معطل رہے گی۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو، ملک...
     بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کیا گیا۔ اختر مینگل نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔ اختر مینگل این اے-256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں:اختر مینگل پر سفری پابندی کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر  رپورٹس کے مطابق اختر مینگل کا استعفیٰ 3 ستمبر 2024 سے منظور شدہ شمار کیا جائے گا اور اس کے بعد سے...
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ابھیشیک شرما کو معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا جس کے بعد کل نمیبیا کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک شرما کو بخار ہونے کی وجہ سے ڈرپس بھی لگائی گئیں۔ Abhishek Sharma has been in a hospital for the past two days making him a doubt for India's game against Namibia Full story: https://t.co/17PYGn5he8 pic.twitter.com/Rg0KOqAK2r — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 11, 2026 واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے خلاف شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی قابلِ قدر ہے، کھلاڑیوں کے جذبے اور ہمت نے قوم کو فخر سے نوازا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح ملک کیلئے فخر کا باعث ہے، قومی ٹیم کی جیت نے نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو مزید بڑھایا ہے۔ خیال رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ اپنے 32 ارکان کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ثابت ہوگا، یہ صدر ٹرمپ کی طرف سے اتحادی ممالک کو اپنے دفاع کے معاشی بوجھ میں شریک کرنے کی طرف ایک اہم ا قدام ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں عملی پیش رفت کرتے ہوئے امریکا نیٹو کی نیپلز کمانڈ اٹلی کے سپرد کرے گا، یہ کمانڈ جنوبی یورپ کے امور کی...
    مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے عبوری آئین کا مسودہ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلطسین کے صدر محمود عباس کی طرف سے جاری صدارتی فیصلے کا مقصد آئینی دستاویز کی تیاری میں سماجی شرکت کے دائرے کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت شہریوں، سول سوسائٹی کے اداروں، سیاسی قوتوں، تجزیہ کاروں اور ماہرین تعلیم کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ فیصلے کی اشاعت کی تاریخ سے 60 دنوں کے دوران مسودے پر اپنے مشاہدات اور تجاویز پیش کریں۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عبوری آئین کی تیاری کے لئے بنائی گئی کمیٹی سے وابستہ کوآرڈینیشن اور ڈرافٹنگ کمیٹی ان مشاہدات کو وصول...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی۔ تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ کینیڈا:...
    ویب ڈیسک :​حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن، سبسکرپشن اور ڈیٹا تک رسائی سمیت تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کر دی گئی ہیں۔ ماضی میں سرکاری اور نجی اداروں کو طویل دستاویزی کارروائی اور بار بار کی منظوریوں کے باعث جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، "نشانِ پاکستان" نے ان کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک نادرا آرڈیننس کے...
    اسلام آباد (خبرنگار) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کردیا۔ 2024کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی سکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28تک پہنچ گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136ویں پوزیشن حاصل کی۔ 2025میں بھی گزشتہ چار سالوں کی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی سکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نہ صرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے اعشاریوں میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی خصوصا انتظامی بدعنوانی اور عدالتی کرپشن سمیت اہم اعشاریوں میں پانچ پوائنٹس تک کی...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
     اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے کم سزا دینے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مسئلہ یہ ہے جج  امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے، سوال یہ ہے کہ سزا پانچ سال ہے تو جج نے سزا چار سال کیسے کر دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات بھی موجود ہے، دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست گزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نورانی بستی کے مقام سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، پنیاری تھانہ کی پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔سیکورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلیے تشویشناک ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ داعش خراسان شمالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (اے پی پی)معروف امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پبلشر ول لیوس فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب چند روز قبل ہی اخبار نے بڑے پیمانے پر ملازمتوں کے خاتمے کا اعلان کیا تھا، جس پر قارئین اور صحافتی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت میں موجود اس تاریخی اخبار کو گزشتہ کئی برسوں سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔اگرچہ امریکا بھر میں اخبارات کو گرتی ہوئی آمدنی اور سبسکرپشن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-2 کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت کی سیاسی مداخلت، داخلی معاملات پر اثراندازی، سرحدی تشدد اور بالادستی کے رویے کو مسترد کر رہی ہے۔بی بی سی کے مطابق بنگلا دیشی نوجوانوں کا خیال ہے کہ بھارت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حمایت کرتے ہوئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچایا اور ریاستی جبر کی پشت پناہی کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متنازع انتخابات کے بعد بھارت کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں سوڈانی باغی فورسز آر ایس ایف کے فوجی اڈے کا انکشاف ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایسی سیٹلائٹ تصاویر کا انکشاف کیا ہے جن سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ایتھوپیا سوڈانی ریپڈ سپورٹ فورسز کے ہزاروں جنگجوؤں کی تربیت کے لیے ایک خفیہ کیمپ کی میزبانی میں ملوث ہے۔ رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی ایک اندرونی دستاویز کے مطابق امارات نے ایتھوپیا میں موجود ریپڈ سپورٹ فورسز کو فوجی رسد فراہم کی ہے۔ ایتھوپیا میں قائم یہ کیمپ ڈرونز کا ایک کنٹرول سینٹر بھی رکھتا ہے۔ دوسری جانب امارات نے سوڈانی تنازع یا جنگی کارروائیوں میں اپنی شرکت کی تردید کی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) گزشتہ روز پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار34.577 ارب روپے رہا جبکہ 45,917 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 17.937 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 8.394 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100 میں 2.390 ارب روپے، کروڈ آئل میں 2.088 ارب روپے، جاپان ایکوئٹی 225 میں 1.322 ارب روپے، ڈاؤ جونز میں 589.305 ملین روپے، پلاٹینم میں 668.965 ملین روپے، ایس اینڈ پی 500 میں 668.064 ملین روپے، نیچرل گیس میں 226.722 ملین روپے، کپاس میں 80.739 ملین روپے، برینٹ میں 51.829 ملین روپے، پیلاڈیم میں 48.977 ملین روپے، کاپر میں 89.343 ملین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میئر سکھر ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی جانب سے سکھر میں 300 روزہ کلائمنٹ ایکشن پروگرام کے تحت “مشن سرسبز سکھر’’ کا باقاعدہ آغاز، سکھر میں پاکستان کی پہلی AI اور ڈیجیٹل شجرکاری مہم لانچ کردی گئی، مشن سرسبز سکھر کے دوران شہر میں 20 نئے پارکس قائم کیے جائیں گے، مشن کے تحت پہلے مرحلے میں 5 لاکھ پودے لگانے کا اعلان ، ڈیجیٹل سسٹم کے تحت شہری اپنے لگائے گئے پودے کا نام عزیز کے نام پر رکھ سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار میئر سکھر ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں ‘‘مشن سرسبز سکھر’’ کے تحت پاکستان کی پہلی AI اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کامیاب کارروائیاں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ طور پر انجام دیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور سرکاری سطح پر خدمات کی فراہمی کے نظام کا مطالعہ کرنا تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نے پانی کی لائن پر جاری مرمتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دورے کے دوران چیف انجینئر بلک غلام مصطفی نے سی ای او اور دیگر اعلیٰ حکام کو پانی کی لائن کے مرمتی کام کی اب تک کی پیش رفت، درپیش تکنیکی چیلنجز اور کام کی تکمیل کے مختلف مراحل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر سی ای او واٹر کارپوریشن نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی لائن کے مرمتی کام کو ہر صورت میں جلد از جلد مکمل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اپنے ایک بیان میں جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے امن و امان سے متعلق تمام دعوے ہوا ہو چکے ہیں، اب عام لوگوں کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی جرائم پیشہ ٹولوں سے محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں تین پولیس اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے اس واقعے میں ملوث مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے۔ اپنے مذمتی بیان میں کاشف سعید شیخ نے کہا کہ سندھ میں لاقانونیت، ڈاکو راج اور پولیس اہلکاروں کے قتل سے...
    اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشتگردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود قائدین کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان، لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس کی میزبانی علامہ شبیر حسن میثمی نے کی اور سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار احمد نعیمی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، ڈاکٹر ضمیر اختر خان، عبداللہ حمید گل، نصراللہ رندھاوا، طاہر رشید تنولی، مولانا عرفان حسین، زاہد علی اخوانزادہ اور اسرار احمد نعیمی...
    افغانستان کو شفافیت کی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2025 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) میں دوبارہ دنیا کے سب سے بدعنوان ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے، جہاں ملک کی پوزیشن اس سال مزید نیچے چلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان: شفافیت اور احتساب کا انڈیکس جاری، 67 فیصد عوام کو بدعنوانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا رپورٹ کے مطابق افغانستان نے 100 میں سے صرف 16 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور 182 ممالک میں 169 ویں مقام پر رہا، جو گزشتہ سال کے اسکور 17 اور 165 ویں درجہ سے مزید تنزلی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا یہ انڈیکس عوامی شعبے میں بدعنوانی کے تاثر کو صفر (انتہائی بدعنوان) سے لیکر 100 (انتہائی شفاف) کے پیمانے پر...
    اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود قائدین کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان، لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس کی میزبانی علامہ شبیر حسین میثمی نے کی اور سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار احمد نعیمی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، ڈاکٹر ضمیر اختر خان، عبداللہ حمید گل، نصراللہ رندھاوا، طاہر رشید تنولی، مولانا عرفان حسین ،زاہد علی اخوانزادہ اور اسرار احمد...
    اجلاس میں 8 فروری کے ہڑتال کے دوران شہریوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان ہوا کہ 13 فروری کو احتجاج کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان صوبہ بلوچستان کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان کی زیر صدارت پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین اور مرکزی انجمن تاجران کے صدر و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ جاری بیان کے مطابق اجلاس میں 8 فروری 2026 کے پرامن پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران راہ چلتے شہری اور سیاسی جمہوری کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری، انہیں جیل میں حبس بیجا میں رکھنے، انسانی، بنیادی سہولیات سے محروم رکھ کر،...
    پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔  پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔  پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے لیے ٹرالیوں کی کمی نہیں۔  واضح رہے کہ ایک مسافر نے ویڈیو میں ٹرالی نہ ملنے کی شکایت کی تھی۔
    ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ کا سبب: اقوام متحدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعوی کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ سیکورٹی کونسل رپورٹ میں یہ...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس سے زیادہ کچھ کہنا مناسب نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ تین ساڑھے تین گھنٹے ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اس سے قبل عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ...
    مودی اور ٹرمپ کے مابین طے پانے والا یہ معاہدہ کشمیریوں کے مفاد میں نہیں کیونکہ اسکے تحت امریکہ سے آنے والے ڈرائی فروٹ، سیب اور دیگر پھلوں پر صفر ڈیوٹی عائد کی جائے گی، جس کا نقصان ہماری میوہ صنعت کو ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اُس وقت ہلچل مچی جب وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین اسمبلی کی جارحیت کو وزیر داخلہ امیت کے حالیہ دورہ کشمیر کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہا "بی جے پی اراکین وزیر داخلہ کی پھٹکار کے بعد ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں"۔ عمر عبداللہ نے بجٹ پر ہو رہے بحث کے دوران بی جے پی کے اراکین اسمبلی سے مخاطب ہو کر...
    فائل فوٹو بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے کی ملاقات کے بعد باہر آیا ہوں۔بیرسٹر سلمان صفدر نے مزید کہا کہ بانی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔
    شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت کی سیاسی مداخلت، داخلی معاملات پر اثراندازی، سرحدی تشدد اور بالادستی کے رویے کو مسترد کر رہی ہے۔بی بی سی کے مطابق بنگلا دیشی نوجوانوں کا خیال ہے کہ بھارت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حمایت کرتے ہوئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچایا اور ریاستی جبر کی پشت...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کردیا ۔2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی اسکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کی۔ 2025 میں بھی گزشتہ چار سالوں کی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی اسکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نہ صرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے اعشاریوں میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی خصوصاً انتظامی بدعنوانی اور عدالتی کرپشن سمیت اہم اعشاریوں میں پانچ...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت گزشتہ چند برسوں کے دوران گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں سامنے آئی ہے، جس کے باعث بدعنوانی کے تاثر میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی کے اشاریوں میں بہتری آئی ہے بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے تاثر...
    ارسلان ایش کے نام سے معروف پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹیکن اسٹار ارسلان صدیقی،نے پیشہ ورانہ ای اسپورٹس میں اعلیٰ ترین سطح پر تربیت اور مقابلے کے لیے جاپان منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ارسلان ایش نے اس فیصلے کو اپنے شاندار کیریئر کا ’نیا باب‘ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے معروف ٹیکن پلیئر ارسلان ایش نے چھٹی بار ایوو ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی انسٹاگرام پر ایک پیغام میں ارسلان ایش نے کہا کہ جاپان منتقلی کا مقصد دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے درمیان خود کو مزید بہتر بنانا ہے، جبکہ وہ عالمی سطح پر مقابلوں میں شرکت بھی جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ بین الاقوامی...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور کیس کی سماعت کی۔ 2022 میں پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی ماری گئی تھی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ...
    اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ یوناما کے مطابق طالبان حکومت میں آزاد صحافت اور میڈیا پر قدغنیں بدستور قائم ہیں اور حالیہ مہینوں میں ان پابندیوں میں مزید شدت آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیوں، گرفتاریوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے، جس کے باعث آزاد اطلاعات کا حصول شدید متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں طالبان کے عام معافی کے دعووں کو بھی چیلنج...
    ---فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناقص انتظامات اور بدانتظامی پر شدید احتجاج کیا۔ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ خستہ حالی کا شکار ہو رہا ہے، امیگریشن سسٹم کو اپ گریڈ کیا جانا چاہیے، ایئر پورٹ پر عوام ذلیل ہو رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اجلاس میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور امیگریشن کلیئرنس اور آمد کے عمل کے دوران مسائل آ رہے ہیں۔ انہوں نے سول ایوی ایشن کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جناح ایئر پورٹ کے نظام کو درست...
    — فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازا انکوائری کمیشن کو غفلت کے مُرتکب افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمے داری فکس کرنے کی ہدایت کر دی۔گل پلازا انکوائری کمیشن کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازا کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تحقیقات کرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلاء میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ جوڈیشل...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو ایک رپورٹ سے آگاہ کیا تاہم عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مذکورہ رپورٹ اس وقت کی ہے جب بانی پی ٹی آئی اٹک جیل میں قید تھے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی حالیہ رہائشی صورتحال سے متعلق نئی رپورٹ طلب کرنا مناسب ہے ۔ سپریم کورٹ نے...
     سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے پارٹی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا، پارٹی ورکرز نے مشکل ترین حالات میں مشکلات اور صعوبتیں برداشت کی لیکن پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے ایک بل پاس ہونا چاہیے جس کے مطابق پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں کروائے جائے تاکہ اختیارات نیچے تک منتقل ہوں گے اور لوگوں کو بہتر انداز...
    —فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگست 2023ء کے حکم نامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانئ پی ٹی آئی اٹک جیل...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار ہو گیا، الیکشن کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے قوانین کی رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز رپورٹ آج بھی الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرائی جاسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے اربن رولرز کی حدبندی رپورٹ الیکشن کمیٹی کو بھیج دی۔ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن رولز کے اعتراضات کو دور کر دیا گیا۔ الیکشن رولز 2025 کی سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی جبکہ الیکشن رولز تیار کر کے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ڈیمارکشن رولز پر مشاورت کے بعد سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی۔ سونے کی  فی...
    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔انہوں...
    ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں 2024 کے مقابلے میں پاکستان کے مجموعی اسکور میں ایک درجہ بہتری ریکارڈ کی گئی ہے اور اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھی گزشتہ 4 برس کی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی اسکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں نہ صرف...
    اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا کہ اس پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن پورٹل گزشتہ شب رات 9 بجے سے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِاعظم پاکستان کے مفت سولر پینل پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم پاکستان کا یہ تاریخی اقدام گلگت بلتستان کے عوام کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد صاف اور پائیدار توانائی کو فروغ دینا، روایتی توانائی کے ذرائع پر انحصار کم کرنا اور علاقے میں جاری لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قابو پانا ہے۔ اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں...
    ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار...
    لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنز پر مشتمل کھیپ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، کارٹنز سے 14,70,000 ٹراماڈول گولیاں (808.5 کلوگرام وزنی) اور 57,600 ویلیم گولیاں (ڈائزیپام) (17.280 کلوگرام وزنی) برآمد ہوئی۔ اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ کھیپ نائیجیریا کیلئے بُک کروائی گئی تھی، ضبط شدہ گولیوں کا مجموعی وزن 825.78 کلوگرام ہے۔ ترجمان کے مطابق برآمد گولیاں تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا...
    سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ انہوں نے سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی قسم کا مسئلہ ہو تو...
    بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے۔ موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے، جب کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بلند شرح سود اور کریڈٹ رسک کا دباؤ بدستور برقرار ہے۔ موڈیز نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق اگرچہ مجموعی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار موجود ہیں، لیکن بینکوں کو درپیش خطرات مکمل طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم سے8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ،نوجوان کی شناخت گلشیر عرف گلن کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ٹنڈوجام پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نوجوان گزشتہ8روز سے لاپتا تھا، اس کے لواحقین کی جانب سے ٹنڈوجام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ، عبدالقیوم شیخ نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر مرکزی رہنما راشد نسیم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ سفیان ناصر اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد نعیم عباسی بھی موجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ