2026-07-24@12:41:48 GMT
تلاش کی گنتی: 14480

«نیا البم»:

(نئی خبر)
    عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس مطالبے کو واضح طور پر رد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ اپنی افزودگی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور اس معاملے میں کوئی وقفہ یا معاہدہ نہیں کرے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق یورینیم افزودگی ان کا حق ہے اور وہ اسے برقرار رکھنے پر مصر ہیں، چاہے مذاکرات میں کچھ بھی پیش آئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے پر امن...
    وفاقی دارالحکومت میں تباہ کن خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستان میں سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات سے گریز کریں، اور اپنی ذاتی سیکیورٹی منصوبہ بندی کا از سرِ نو جائزہ لیں، امریکی شہری مقامی میڈیا پر صورت حال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کرتے ہوئے کم نمایاں رہیں، اپنے پاس ہر وقت شناختی دستاویز رکھیں اور سیکیورٹی اداروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا کے علاقے ماروس میں دریافت ہونے والے ایک دیوہیکل جنگلی سانپ نے دنیا بھر میں حیرت کی لہر دوڑا دی ہے، جہاں گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اسے اب تک کا سب سے لمبا جنگلی سانپ قرار دے دیا ہے۔یہ سانپ ریٹیکیولیٹڈ پائتھن کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، جو اپنی جسامت اور طاقت کے باعث پہلے ہی دنیا کی مشہور ترین سانپوں کی اقسام میں شمار ہوتا ہے، تاہم اس دریافت نے تمام سابقہ اندازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، تفصیلی شواہد اور پیمائش کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کہ یہ مادہ سانپ 23 فٹ 8 انچ لمبا ہے، جو اب تک ریکارڈ کیے گئے تمام...
     وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں علاج جاری ہے۔ وزیر اعظم...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئٹس سے کام چلاتے رہیں گے؟شاہد آفریدی نے مطالبہ کیا کہ بیرونی مداخلت کے جن ثبوتوں کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں روایتی اتحادی رشتے کمزور، عالمی اعتماد متزلزل اور طاقت کے توازن کی نئی لکیریں کھنچتی دکھائی دے رہی ہیں۔ امریکا اور یورپ کے درمیان حالیہ دنوں میں روس، یوکرین جنگ اور بالخصوص امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کو ہتھیانے کی خواہش کے حوالے سے ابھرنے والی کشیدگی محض ایک سفارتی اختلاف نہیں بلکہ عالمی سیاست، دفاعی اتحاد، تجارتی مفادات اور جغرافیائی حکمت ِ عملی میں گہری تبدیلیوں کا مظہر ہے۔ اسی تسلسل میں افغانستان جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیانات نے اس کشیدگی کو مزید نمایاں کر دیا ہے اور ٹرانس اٹلانٹک اتحاد (ناٹو) کے مستقبل پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکورٹی صورتحال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان بھارت کے غیر قانونی قبضے کی مذمت کرتا ہے، کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتا ہے اور ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بلوچستان میں ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب میں بسنت منانے پر تنقید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کے صدر اجیبنگا نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی اور ہجرت بڑھے گی‘ عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔صدر عالمی بینک نے کہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے‘ زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے‘ بجلی کا شعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے اس میں...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی  نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹویٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، شاہد آفریدی نے فیصلے کو افسوس ناک قرار دے دیا ان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-16 جوہانسبرگ/ رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل صمود فلوٹیلا نے محصور فلسطینیوں تک امدادی سامان اور خوراک فراہم کرنے کے لیے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور بڑی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مقصد کے لیے 100 سے زاید کشتیوں اور ہزار سے زاید امدادی کارکنوں پر مشتمل ایک بڑا بحری قافلہ بحیرہ روم سے اگلے ماہ روانہ ہوگا۔ اس مشن میں شامل ایکٹوسٹس میں طبی کارکنان، جنگی جرائم کے تفتیش کار اور دیگر رضاکار بھی شامل ہوں گے جو امدادی سامان کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات بھی فراہم کریں گے۔ یاد رہے کہ غزہ کے لیے فلوٹیلا کی کوششیں نئی نہیں ہیں بلکہ گزشتہ کئی برسوں سے...
    کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان  پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اسلام آباد؛ امام بارگاہ خودکش دھماکا، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 32 افراد شہید، 162 زخمیوں میں سے 29 کی حالت تشویشناک  عامر خان  نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا...
    ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔ ایران امریکا مذاکرت سے منسلک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ سفارتکار کے مطابق تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک...
    اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
    کویتی انٹیلیجنس چیف سے اپنی ایک ملاقات میں قاسم الاعرجی کا کہنا تھا کہ بغداد، دہشتگرد گروہ داعش کے غیر ملکی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی ہر ممکن کوشش کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بغداد میں عراقی سلامتی کونسل کے سربراہ "قاسم الاعرجی" سے کویت کے انٹیلیجنس چیف "مشعل الهولی" نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قاسم الاعرجی نے اس امید کا اظہار کیا کہ علاقائی بحران، جنگ کی بجائے بات چیت و سفارتی ذرائع سے حل ہوں۔ ملاقات میں عراق اور کویت کے درمیان بہترین تعلقات اور ان میں وسعت کا جائزہ لیا گیا تاکہ مشترکہ مفادات و دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ عراقی سلامتی کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے...
    برطانیہ کے بدنام زمانہ جنسی درندے اور سیریل کلر اسٹیو رائٹ آخرکار اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور برطانوی سیریل کلر اسٹیو رائٹ کو 17 سالہ لڑکی کے قتل اور ایک اور کے اغوا کی کوشش کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ 1999 کا ہے جب وکٹوریہ ہال رات گئے کلب سے گھر جاتے ہوئے راستے میں کہیں گمشدہ ہوگئی تھیں اور 5 دن بعد برہنہ حالت میں لاش ایک نالے سے ملی تھی۔ برسوں تک اندھا قتل کئی حل نہ ہو سکا تھا لیکن 2019 میں پولیس نے دوبارہ تحقیقات شروع کیں اور ڈی این اے کے جدید تجزیات کے ذریعے اسٹیو رائٹ کو شامل تفتیش کیا گیا۔ اسٹیو ائٹ 2006 میں پانچ خواتین کے قتل کے جرم میں گرفتار تھا اور تفتیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور علاقائی تنازعات، بشمول یوکرین کی جنگ سے سب متاثر ہیں، قطر اور سعودی عرب جیسے شراکت داروں کے ساتھ عسکری تعاون بڑھایا جائے گا۔جرمن چانسلر کی امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے بھی ملاقات ہوئی، مضبوط تعلقات کا عندیہ دیا، فریڈرک مرز کی قطر میں کاروباری اور سیاسی وفود سے ملاقاتیں جاری رہیں، جرمن چانسلر کا دوحہ میں کاروباری راؤنڈ ٹیبل میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوپرٹینو :ایپل کی جانب سے رواں سال اپنا سستا ترین نیا آئی فون بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین میں خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ آئی فون 17 ای کو موسمِ بہار میں پیش کیا جائے گا، اب سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اس ڈیوائس کو فروری کے مہینے میں ہی لانچ کر دے گا۔ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائٹ میک ویلٹ (Macwelt) کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایپل 19 فروری کو آئی فون 17 ای کو باضابطہ طور...
    غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے ارکان شامل ہوں گے، جن کا مقصد غزہ کے محصور عوام تک امداد پہنچانا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 450 سے زائد عالمی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس کارروائی کے...
    اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں...
    جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی کا کہنا ہے کہ جاپان اور پاکستان اپنے 74 سالہ دیرپا سفارتی تعلقات کا جشن منا رہے ہیں اور مستقبل میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا ہے جس کا محور عوام کے باہمی رابطے اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے این جی اوز کو گرانٹ فراہم کرنے کا فیصلہ جمعہ کے روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نیٹ ورکنگ ایونٹ سے خطاب کرتے ہوئے سفیر نے پاکستان میں اپنے دورے کی روداد سناتے ہوئے کہا کہ نومبر 2024 میں پاکستان آنے کے بعد انہوں نے پنجاب اور سندھ کے صنعتی مراکز، موہنجو دڑو، ٹیکسلا اور...
    واشنگٹن (نیوزڈیسک)دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے سائٹ نہ کھلنے یا ایرر دکھانے کی شکایات کی ہیں، خاص طور پر ونڈوز کمپیوٹرز پر۔ ایکس پر صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ویب براؤزر سے Facebook.com تک رسائی نہیں پا رہے، جبکہ یہی سروسز موبائل ایپ اور ایپل میک کمپیوٹرز پر عام طور پر ٹھیک کام کر رہی ہیں۔ صارفین نے بتایا ہے کہ براؤزر میں فیس بک کھلنے کی کوشش پر “Something went wrong” یا صفحہ نہ کھلنے جیسے پیغامات آ رہے ہیں۔ متعدد ممالک کے صارفین نے ایک ساتھ یہی مسئلہ فیس بک اور انسٹاگرام دونوں کے لیے رپورٹ کیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مقامی مسئلہ...
    ایک بیان میں ترجمان آئی ایس او نے مطالبہ کیا کہ مجرموں اور سہولت کاروں کو فوری بے نقاب کیا جائے، اب محض مذمت نہیں بلکہ عملی کارروائی کی ضرورت ہے، حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو سخت انجام تک پہنچائیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے اسلام آباد کھنہ پل کے قریب ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبری (س) میں نماز جمعہ کے دوران فائرنگ اور خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان آئی ایس او کراچی نے کہا ہے کہ نہتے نمازیوم پر حملہ کھلی دہشتگردی اور سفاکیت کی انتہا ہے، خارجی دہشتگرد کسی طور انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔ ترجمان آئی ایس او نے...
      لاہور: (نیوز ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی،ہجرت بڑھے گی،عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔ صدرعالمی بینک نےکہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے، زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے،بجلی کاشعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، اصلاحات کی فوری ضرورت ہے، بجلی نقصانات معیشت اور سرمایہ کاری کو...
    خود کش بمبار نے افغانستان سے تربیت حاصل کی،حال ہی میں سرحد پار سے آیا تھا،حکومتی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں ،خود کش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار نے افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی تربیت حاصل کی۔ خودکش بمبار متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا ہے اور کچھ عرصہ پہلے افغانستان سے آیا تھا۔ حافغانستان میں موجود مختلف دہشگرد گروہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ پاکستان میں ہر دہشتگردانہ کاروائی کے پس پشت...
     لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا، 16 الائیڈ محکموں کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے غیر قانونی 980 پتنگیں اور 51 ڈور پنے پکڑے گئے، مینوفیکچررز، ٹریڈرز اور سیلرز کے خلاف 5 ایف آئی آر درج کروائی گئیں، 6 ٹریڈرز، سیلرز کو حوالہ پولیس کیا گیا۔انچارج ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم محمد سلیمان نے کہا کہ لاہوریئے بسنت منائیں ہم ان کے لئے ڈیوٹی دیں گے، جو واقعات رونما ہو رہے ہیں معمولی نوعیت کے ہیں، جنکو فوری نمٹا دیا جاتا ہے۔
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اجلاس میں ارکان کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ 20 اور 21 دسمبر کو 8 فروری کا اعلان ہوا اور آج ارکان اس سلسلے میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 29 دسمبر سے اب تک بانی کے اہل خانہ کو...
    آٹھ فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسینیٹ اجلاس میں کشمیر،...
    انڈونیشیا نے ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی سول سوسائٹی گروپس کا ایکس  اور گروک کو ایپ اور پلے اسٹور سے ہٹانے کا مطالبہ اے ایف پی کے مطابق یہ اعلان ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ملک کے قوانین پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد کیا گیا۔ انڈونیشیا کی وزارت مواصلات و ڈیجیٹل امور کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اتوار کو بتایا کہ گروک تک رسائی مشروط طور پر بحال کی جا رہی ہے کیونکہ ایکس کارپوریشن نے سروس میں بہتری اور اس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات پر مشتمل تحریری عہد نامہ جمع...
    ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خارجی خودکش کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ فوری طور...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے، پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ متاثرین کے ساتھ ہے۔ بانی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور خطرناک مجرموں پر لگائی جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک ذمہ دار ریاستوں سے ہرجانے کے حقدار ہیں، عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ رائٹرز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں نہ صرف البانیز اور آئی سی سی کے اہلکاروں کے اثاثے منجمد کر دیے گئے بلکہ جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقات بھی شدید متاثر ہوئیں۔...
    بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین نے ایران کے پُرامن جوہری استعمال کے حق کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے بیجنگ میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور پابندیوں کے نفاذ سے ایران پر دباؤ ڈالنے کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ چین ایران کے جوہری مسئلے کے مناسب اور پُرامن حل کو فروغ دینے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔
    اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔
    ---فائل فوٹو  اپوزیشن اتحاد کی قیادت آج جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرے گی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں دونوں کے درمیان ملاقات پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قائدین کے وفد کی قیادت محمود خان اچکزئی کریں گے۔ آئینی ترمیم ہوگی؟ یا نہیں ہوگی؟ سارا دارومدار مولانا فضل الرحمان پر حکومت اور اتحادیوں کا سارا زور مولانا فضل الرحمان کو منانے پر ہے۔ اپوزیشن وفد میں بیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر اور جنید اکبر شامل ہوں گے، جبکہ عاطف خان اور شہرام ترکئی بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے قائدین آج...
    ریاض میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر اونٹوں کے لیے خصوصی ’کیمل پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح سعودی نائب وزیرِ ماحولیات، پانی اور زراعت منصور المشیطی نے کیا۔ سعودی حکام کے مطابق کیمل پاسپورٹ ایک جامع شناختی اور تنظیمی دستاویز کے طور پر کام کرے گا، جس کا مقصد اونٹوں کی رجسٹریشن، نگرانی اور عالمی معیار کے مطابق شناخت کو یقینی بنانا ہے۔ حکام نے بتایا کہ کیمل پاسپورٹ میں مائیکرو چِپ نمبر، پاسپورٹ نمبر اور تاریخِ پیدائش درج ہوگی۔ اس کے علاوہ اونٹ کا نام، نسل، جنس، رنگ اور جائے پیدائش بھی پاسپورٹ کا حصہ ہوگا، جبکہ شناخت کے لیے جانور کی تصویر بھی شامل کی گئی ہے۔ سعودی حکام کے...
    معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں اجاگر ہوا،وزیراعظم جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے،عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں، سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پر غمزدہ ہیں،اس موقع...
    پنجاب میں کبھی اپوزیشن اکٹھی نہیں ہوئی لیکن اوچھے ہتھکنڈوں کے باجود سب اکٹھے ہیں اچکزئی حوالے سے ابہام کی شکایت ،پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں چیٔرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اجلاس میں ارکان کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ 20 اور 21 دسمبر کو 8 فروری کا اعلان ہوا اور آج...
    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مزید 10 خوارج کو مؤثر طریقے سے ہلاک کر دیا گیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایاہے...
    نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسا بیان دیا جس نے بھارتی سیاست میں بڑھتی ہوئی تلخی، عدم برداشت اور نفرت کے ماحول کو نمایاں کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اپنی تقریر کے دوران مودی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ گزشتہ 25 برسوں سے وہ روزانہ ’دو کلو گالیاں‘ کھا رہے ہیں اور یہی ان کی صحت کا راز ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2002 سے اب تک ایسا کوئی دن نہیں گزرا جب انہیں تنقید یا گالیوں کا سامنا نہ کرنا پڑا ہو۔ راجیہ سبھا میں خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نعرے بازی اور...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس اور دیگر رہنما سپریم کورٹ پہنچے، جہاں شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ اس موقع...
    پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ،...
    جوہانسبرگ/رام اللہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے کی کوشش کرنے والے عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال پہلے سے کہیں بڑی بحری امدادی فلوٹیلا روانہ کریں گے، جس میں 100 سے زائد کشتیاں اور ایک ہزار کے قریب طبی عملہ شامل ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا اور سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 450 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ بدھ کے روز جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا فاؤنڈیشن میں ہونے والے اجلاس میں فلوٹیلا کے منتظمین نے کہا کہ اس بار کوشش پہلے سے کہیں زیادہ بڑی اور منظم...
    ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ نکال دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی مجھ سے معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے بہت ہی توہین آمیز اور مایوس کن تھا کیونکہ وہ طلبا سے بات چیت کے لیے بہت پرجوش تھے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی نے سامعین کو بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے جبکہ حقیقت میں انہیں ایونٹ سے بغیر کسی وجہ سے نکال دیا گیا، اگر کسی افسر کا خیال ہے کہ میں اپنے ملک کے خلاف باتیں کرتا ہوں،...
    دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، خودکار ٹیکسی سروس 2026 کی پہلی سہ ماہی میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی۔ دبئی مستقبل کی موبلٹی حل کے حوالے سے عالمی سطح پر قیادت کر رہا ہے، ٹیکسی گاڑیاں Baidu Apollo Go کی تیار کردہ ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دبئی نے سمارٹ ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کے لئے پہلا کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر قائم کیا تھا۔ چینی...
    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مزید 10 خوارج...
    ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔  ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،بھارتی حمایت یافتہ 24دہشتگرد ہلاک  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بتانا ہے کہ ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک اور آپریشن کیا، ضلع خیبر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع اورکزئی اور خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے آپریشن کے دوران 24 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور جرات مندانہ کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے قوم کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور ریاست پوری قوت کے...
    بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ خارج کر دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے بہت ہی توہین آمیز اور مایوس کن تھا کیونکہ وہ طلبا سے بات چیت کے لیے بہت پرجوش تھے۔ مزید پڑھیں:نصیرالدین شاہ نے دِلجیت دوسانجھ کی حمایت میں کیا مؤقف اختیار کیا؟ انہوں نے الزام لگایا کہ یونیورسٹی نے سامعین کو بتایا کہ انہوں نے ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیا، جبکہ حقیقت میں انہیں ایونٹ سے بلا وجہ نکال دیا گیا۔ اگر کسی افسر کا خیال ہے...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے  پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔  2007 میں  بسنت  پر پابندی عائد کی گئی تاہم  یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام  خونی ڈور کے باعث  بڑھتے  ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے سے ہٹ گئے۔ یوں لاہوریوں کیلیے پتنگ بازی کی ایک عمدہ روایت سے کھلواڑ ہوتا رہا تاہم وزیر اعلی مریم نواز  نے سیاسی مجبوریوں  سے بے نیاز ہو کر  بسنت کا تہوار بحال کیا۔ محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس سے لے کر احکامات کی حد تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات  کم کرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے علیمہ خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان نے بیان دیا ہے کہ عمران خان اگر رہا نہیں ہوتے تو ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مل کر صوبہ خیبرپختونخوا کو بند کردینا چاہیے، صوبہ بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ ہو یا خیبرپختونخوا کے حالات، ہم مشکل اور چیلنجنگ حالات سے گزر رہے ہیں ۔ان کا...
    نیویارک(این این آئی) ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار میں انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کی صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے، جس سے ملک میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق افغانستان میں جسمانی سزائیں، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور تشدد کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کے تحت میڈیا پر سخت پابندیاں عائد کی گئیں جبکہ سول سوسائٹی، صحافیوں اور اقلیتی برادریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق طالبان نے خواتین...
    اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے علیمہ خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان نے بیان دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر رہا نہیں ہوتے تو ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مل کر صوبہ خیبرپختونخوا کو بند کردینا چاہئے، صوبہ بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ ہو یا خیبرپی کے کے حالات، ہم مشکل اور چیلنجنگ حالات سے گزر رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیر پور( جسارت نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع خیرپور کے تحت 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خیرپور شہر میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع خیرپور سیدہ سارہ ضیا نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر محض رسمی طور پر نہیں منایا جانا چاہیے بلکہ اس موقع پر عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا مؤثر اور پرزور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمے داری بنتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کریں۔ سیدہ سارہ ضیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شعبان کے آخر میں حضور بنی کریمؐ نے استقبال رمضان کے لیے مسلمانوں کو تیار کرنے کے لیے ایک موٴثر خطبہ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ: ”اے لوگو! تمہارے اوپر ایک عظیم الشان مبارک مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس مہینے کے دن کے روزوں کو اللہ تعالیٰ نے فرض قرار دیا ہے اور اس میں رات کو عبادت میں کھڑے ہونے کو ثواب کمانے کا ذریعہ بنایا ہے۔ اس ماہ میں جو قرب الٰہی کی خاطر کوئی بھلائی کرے گا وہ ایسا ہوگا جیسے دوسرے دنوں میں اس نے ایک فرض ادا کیا ہو۔ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیر غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر بحث کے دوران کیا گیا۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بیرونی سرپرستی اور غیر ملکی مالی معاونت سے چلنے والے پراکسی دہشت گرد...
    اسلام آباد: برین ڈرین میں اضافے کے باوجود پاکستان کے دبائو کا شکار تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں مزید اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران یہ رقم 10 فیصد بڑھ کر 315 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ سال ملک چھوڑنے والے ہر 3میں سے ایک پاکستانی کا تعلق ہنرمند یا اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقے سے تھا، جو بہتر ملازمت اور زیادہ تنخواہوں کی تلاش میں بیرونِ ملک گیا۔ ایف بی آر  کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری کے دوران تنخواہ دار افراد نے 315 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں وصول...
    اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیان کو پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں ، یہ نہ میری اور نہ ہی عمران خان اور اس کے خاندان کے جاگیر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے علیمہ خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان نے بیان دیا ہے کہ عمران خان اگر رہا نہیں ہوتے تو ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مل کر صوبہ خیبرپختونخوا کو بند کردینا چاہیے۔  صوبہ بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ ہو یا خیبرپختونخوا کے حالات، ہم مشکل اور چیلنجنگ حالات سے گزر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے...
    راولپنڈی (ارسلان لون سے) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایم نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہِ راست ملوث ہے۔مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر پر غزہ طرز کا بورڈ آف پیس تشکیل دیا جائے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا ہے، تاہم اب مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، اس لیے عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ ان کی جان کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہم سب کو مل...
    پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے خلاف کسی بھی قسم کی نامناسب زبان قابلِ قبول نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے مابین بیانات کی جنگ کیسے شدت اختیار کر گئی؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشال یوسفزئی کے بیانات پر اندرونی سطح پر مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور انہیں جلد شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، جس کے تحت ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس...
    امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں توسیع یا کسی متبادل ڈھانچے پر دونوں فریقوں کے درمیان کوئی باہمی اتفاق رائے قائم نہیں ہو سکا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے اس سلسلے میں کہا کہ روس اسٹریٹیجک استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے اقدامات کرنے پر پُرعزم ہے، تاہم انہوں نے اس بات کی نشاندہی بھی کی کہ نیو اسٹارٹ کے خاتمے...
    ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن بہتر ہوتا ہے، جو بڑی آنت کے کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کم عمر افراد، خصوصاً نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز تشویشناک رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق سن 2010 کے بعد سے لے کر 2030 تک اس بیماری کی تشخیص کی...
    لاہورمیں 8،7،6 فروری کو بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بسنت پرمذہبی ہم آہنگی اور امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہوگی،اس طرح کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔بسنت پر بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروئی کی جائے گی۔ علاوہ ازیں آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے اندرون شہر کا دورہ کیا اوربسنت کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی آئی جی...
    اسلام آباد:  حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں کھلے عام دہشت گردی پر دنیا خاموش کیوں ہے؟اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیر کوئی تنازعہ نہیں، دنیا کا خطرناک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھنا پوری کشمیری قوم کو سزا دینے کے مترادف ہے. مودی سرکار کشمیری قیادت کو پھانسی دے کر آواز دبانا چاہتی ہے. کیا امن اور آزادی کا مطالبہ کرنا کشمیریوں کے لئے جرم بن چکا ہے۔مشعال حسین ملک کا مزید کہنا تھا کہ دنیا خاموش ہے اور کشمیر میں دہشت گردی کھلے عام ہو رہی ہے.ہر آنسو پر پابندی، ہر دھڑکن پر خوف، یہ کیسا انصاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف مبصر ناصر حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مبینہ دوہرے معیار پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ ادارے کو بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش سمیت تمام ممالک کے ساتھ یکساں اور منصفانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا، ورنہ عالمی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ایک اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے سوال اٹھایا کہ اگر بنگلا دیش کی جگہ بھارت کسی ایونٹ کے لیے وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی بھی اتنا ہی سخت ردعمل دیتا؟ یہ سوچنا بھی مشکل ہے کہ آئی سی سی بھارت کو کسی ایونٹ سے باہر...
    بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے مختلف پابندیاں نافذ کردی گئیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق  پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے ساتھ ہی کسی ملک یاسیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی عائد ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے تاہم بغیر تصویر  یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ یا گُڈّا استعمال کرنے کی اجازت ہے۔دھاتی تار اور نائلون ڈور کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے جبکہ لاہور...
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں کامیابی کے ساتھ جاری رہی اور3 کروڑ 89 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ نیشنل ای او سی  نے کہا کہ یہ  انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے تاکہ سرحد پار وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر طور پر روکا جا سکے، ابتدائی تین روز کے دوران ملک بھر میں 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ صوبائی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو  سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا...
    جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت کو ملزم کے حالات، نیت...
    ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔ ڈھاکا سے شائع ہونے والے اخبار دی ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی دھڑوں سے منسلک منظم نیٹ ورکس نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پوسٹس پر تمسخر آمیز ری ایکشنز کی بھرمار کی، جس کا مقصد مواد کی رسائی کم کرنا، مخالفت کا مصنوعی تاثر پیدا کرنا اور بعض حلقوں میں حمایت کو بڑھا چڑھا کر دکھانا تھا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ...
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات میں ہوا، جب ٹرین گزشتہ پانچ دنوں سے اسی اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ راکٹ لگنے سے انجن مکمل طور پر غیر فعال ہو گیا ہے، اور اب ٹرین کو لے جانے کے لیے دوسرا انجن بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے، مگر ابھی تک متبادل انجن نہیں پہنچ سکا، اس حملے سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا تھیپادئی خوون سوڈاری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دوستانہ اور مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دینے کا اعادہ کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے کمبوڈیا کی قومی اسمبلی اور اس کی قیادت کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ خوون سوڈاری کو کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی پہلی...
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات میں ہوا، جب ٹرین گزشتہ پانچ دنوں سے اسی اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ راکٹ لگنے سے انجن مکمل طور پر غیر فعال ہو گیا ہے، اور اب ٹرین کو لے جانے کے لیے دوسرا انجن بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے، مگر ابھی تک متبادل انجن نہیں پہنچ سکا، اس حملے سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان...
     ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں، سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پر غمزدہ ہیں،اس موقع پر مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی گئی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  انہوں...
    مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں، سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پر غمزدہ ہیں۔ اس موقع پر مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد آزادی کشمیر کے ہر...
    سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کو اب کشمیر کے معاملے پر حرکت میں آنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ اقوام متحدہ خود بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار نہیں کی گئی بلکہ قانونی اور ماہر آثار قدیمہ کی نگرانی میں اسے نئے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ تاریخی حیثیت برقرار رہے اور ساتھ ہی رہائشی منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ اقبال یادگار کے اردگرد ایک چھوٹا پارک نما علاقہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ رکھنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ یادگار پر...