2026-06-02@20:51:23 GMT
تلاش کی گنتی: 9424
«سولر صارف»:
(نئی خبر)
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی شگفتہ جمانی کی صدارت میں ہوا جس میں روضہ رسولﷺ پر عوام کا سلام پیش کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کا مطالبہ کیا، جس کو مان لیا گیا ہے۔ قائمہ کمیٹی نے شرکا کو بتایا کہ حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے گا جو پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام...
سٹی 42 : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے سفارش کی ہے کہ روزۂ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر مدینہ منورہ بھجوایا جائے جو پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سے قبل بھی پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے روزۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے جا چکا ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ یہ وفد ہر برس مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے اور عوام کی جانب سے مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول ...
کراچی میں گل پلازہ کے واقعے پر درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ گل پلازہ واقعے کے خلاف ایف آئی آر 23 جنوری کو درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق آگ لگنے کا وقت 17جنوری کی رات 10 بجکر 15 منٹ لکھا گیا ہے۔ سرکاری مدعیت میں درج ایف آئی آر میں قتل خطا اور دیگر دفعات شامل ہیں۔ متن میں مدعی مقدمہ کے مطابق وہ گشت پر تھا، ساڑھے 10بجے آگ کی اطلاع ملی، جب وہ موقع پر پہنچا تو آگ شدید تھی جبکہ عمارت میں لوگ پھنسے ہوئے تھے۔ متن کے مطابق آگ گفٹ اینڈ فلاور شاپ میں لگی جس نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، جو پاکستان کے عوام کا سلام عرض کرے۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ہمراہ...
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امو نے تجویز دی کہ روضہ رسول ۖ پر حاضری کیلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولۖ پر سلام عرض کریگا۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض...
کراچی: پولیس سرجن کراچی کو ناقابل شناخت شخص کا ڈی این اے رزلٹ موصول ہوگیا جس کے بعد سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، سندھ فارنزک ڈی این اے لیب سےایک پازیٹیو ڈی این اے رزلٹ ملا ہے، ملنے والے ڈی این اے کا کوئی بھی ریفرنس سیمپل جمع نہیں کروایا گیا۔ ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ایسے بھی لوگ گل پلازہ میں جاں بحق ہوئے جن کا کچھ پتہ نہیں، ممکن ہے ملنے والا ڈی این اے شہر سے باہر کے کسی شخص کا ہو۔ پولیس سرجن نے کہا ہے کہ پولیس سرجن کراچی...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 نویں اور آنر میجک 8 پرو ایئر فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
کنٹریکٹر نے پروجیکٹ کے عملے کی ملی بھگت سے مطلوبہ تعداد میں سولر یونٹس فراہم نہیں کئے، تاہم کاغذات میں اسے مکمل دکھایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے محکمہ توانائی میں سولر پینل فراہمی کے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کے بعد سولر پینل فراہمی کے منصوبے کے ریکارڈ کی تفصیلات نیب کو فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب نے کم آمدنی والے افراد میں 2 لاکھ سولر پینل فراہمی کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے، یہ منصوبہ ورلڈ بینک کے 10 کروڑ ڈالر کے قرض سے جاری تھا۔ کنٹریکٹ حاصل کرنے والی کمپنی نے کاغذات میں جعلسازی کرکے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام عرض کرنے کیلئے 10 رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے عمرہ بھی ادا کرے گا۔ یہ وفد سرکاری خرچ پر سعودی عرب جائے گا اور اس کے ارکان اپنے فیملی ارکان کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی تجویز دی کہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام عرض کرےگا۔ وفد پہلے بھی پاکستانی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا، سندھ ہائیکورٹ نے کرایہ داروں کو دکانیں خالی کر کےساٹھ دن کےاندرمالکان کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا،اس فیصلے کےخلاف دائراپیل پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اورجسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےسماعت کی، جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سےفیصلےمیں کہاگیا کہ اصل مالک کےانتقال...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ آف پیس سے فوری لاتعلقی کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ملتِ جعفریہ پاکستان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے فیصلے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے غیر آئینی، غیر قانونی، قومی مفادات کے منافی اور عوامی خواہشات کے سراسر خلاف قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملت جعفریہ...
قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں درج خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمہ اہم پیش رفت ہوئی ہے، راولپنڈی پولیس نے قتل کی پلاننگ والی سی سی ٹی وی فوٹیج گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی ہے۔ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر خاتون کے قتل میں استعمال پسٹل بھی برآمد کرلیا ہے، ملزمان کی نشاندہی پر مقتولہ کے قتل سے قبل قطر میں فون کے...
لاہور (نیوزڈیسک) میٹرو بس،اورنج لائن،اسپیڈو اورای بس سروسز میں ایک ہی کارڈ سے سفرممکن ہو گا،صوبہ بھر سے ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1لاکھ 30ہزارسےزائد درخواستیں موصول ہوچکی۔ پنجاب میں جدید،یکساں اورکیش لیس سفری نظام کے لیےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی متحرک ہےسی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کاکہنا ہےکہ اب تک 66 ہزارسے زائدشہریوں کو ٹی کیش کارڈموصول ہو چکے، ٹی کیش کارڈ سے کیش کے بغیر ٹکٹنگ، آسان اور محفوظ سفر ممکن ہو سکے گا۔ سی ای اوکوثرخان کا کہنا ہےکہ ٹی کیش کارڈ کےذریعے پنجاب بھر کے شہریوں کی ٹرانسپورٹ سسٹمز تک رسائی ممکن ہو گی،ٹی کیش کارڈ بطور ڈیبٹ کارڈ روزمرہ مالی لین دین کے لیے بھی قابلِ استعمال ہو گا۔ ٹی کیش کارڈ کا...
کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے ہیں، اب پاکستان کے بیرونی قرضے زیادہ ترلانگ ٹرم ہوں گے پہلے شارٹ ٹرم تھے۔ تفصیلات کے مطابق جمیل احمد کا کہناتھا کہ پاکستان کا بیرونی قرض 4 سال سے نہیں بڑھا،100ارب ڈالر سے نیچے ہی رہے گا،عالمی سطح پر پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھے گی،اسمگلنگ پر کریک ڈاؤن سے ایکسچینج ریٹ مستحکم ہوا، اسٹیٹ بینک نے پچھلے 3 سال میں کھلی مارکیٹ سے...
حسن ابدال: پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی مؤثر کارروائیاں، دو بیکریوں کو جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عملدرآمد جاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی ہدایات پر حسن ابدال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ روز دو بیکریوں پر صفائی کے ناقص انتظامات اور مٹھائی کھلی رکھنے پر جرمانے عائد کیے اور سخت وارننگ جاری کی۔اس کے علاوہ حسن ابدال میں سہولت بازار کے قیام میں چوہدری شفقت محمود نے کلیدی کردار ادا کیا، جسے عوام اور تاجر برادری نے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیا ہے۔...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار پی ایس او کے وکیل عاصم اقبال ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کا الزام غلط ہے، 2012 سے زمین خریدی ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ سیل کرنے سے پہلے درخواست گزار کو صفائی کا موقع نہیں دیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا پٹرول پمپ سیل کرنے کا حکم...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار پی ایس او کے وکیل عاصم اقبال ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کا الزام غلط ہے، 2012 سے زمین خریدی ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ سیل کرنے سے پہلے درخواستگزار کو صفائی کا موقع نہیں دیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا، سندھ ہائیکورٹ نے کرایہ داروں کو دکانیں خالی کر کےساٹھ دن کےاندرمالکان کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا،اس فیصلے کےخلاف دائراپیل پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اورجسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےسماعت کی، جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سےفیصلےمیں کہاگیا کہ اصل مالک کےانتقال کے بعد...
پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم فوج یا ادارے کے دشمن ہیں،جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان۔مینگورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ٹیکس وصولی ہے جس میں کچھ اہم اختیارات صوبوں کے پاس بھی موجود ہیں۔راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا اختیار ہے، مجموعی ٹیکس وصولی کی شرح 18 فیصد ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں کو 2.5 فیصد اور وفاق...
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق حتمی اصول طے کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور اصولی فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخود جائیداد کے مالک بن جاتے ہیں اور اس کے لیے نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوتا۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ متوفی مالک کے نام پر کرایہ جمع کرانا قانونی ادائیگی تصور نہیں کیا جا سکتا، جبکہ قانونی وارثوں کو کرایہ ادا نہ کرنا جان بوجھ کر ڈیفالٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے...
صدر آزاد کشمیر نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے، بھارتی اقدامات کے نتیجے میں مقبوضہ علاقے کا محاصرہ تیز ہوا ہے، اس کے ساتھ شہری آزادیوں پر بھی سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بھارت کے خلاف غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ کشمیری کبھی بھی بھارت کے تسلط یا اپنے مادر وطن پر اس کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ ذرائع...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نےسندھ ہائیکورٹ کابےدخلی کا فیصلہ درست قرار دےدیا،سندھ ہائیکورٹ نےکرایہ داروں کودکانیں خالی کر کےساٹھ دن کےاندرمالکان کےحوالےکرنےکا حکم دیا تھا،اس فیصلے کےخلاف دائراپیل پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اورجسٹس شکیل احمد پرمشتمل دو رکنی بینچ نےسماعت کی، جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان سندھ ہائیکورٹ...
دورِ نایاب :سی بی ڈی نے بابِ پاکستان سی بی ڈی برج پر سولر پاور منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سولرائزیشن منصوبہ ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت برج پر نصب سولر پینلز کے ذریعے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ منصوبے پر 13 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ سی بی ڈی کے مطابق ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 فروری مقرر کی گئی ہے جبکہ سولر منصوبہ شفاف ٹینڈرنگ کے عمل کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے قابلِ تجدید توانائی...
سپریم کورٹ نے کرایہ داری کے معاملات میں ایک حتمی اور واضح اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث خودبخود مالک بن جاتے ہیں۔ عٖدالتی فیصلے کے مطابق اس مقصد کے لیے نئے کرایہ نامے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ عدالتِ عظمیٰ نے واضح کیا کہ متوفی کے نام پر کرایہ جمع کرانا قانونی ادائیگی تصور نہیں ہوتا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے 15 سال بعد قتل کیس کے تینوں ملزمان بری کر دیے سپریم کورٹ نے اس بنیاد پر سندھ ہائیکورٹ کے کرایہ داروں کی بے دخلی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ ٖفیصلے میں کرایہ داروں کو دکانیں خالی کر کے 60 دن کے اندر مالک...
دنیا بھر میں آج صاف توانائی کا دن منایا جارہا ہے، پاکستان نے سال 2015 میں پیرس معاہدے میں صاف توانائی کو سال 2030 تک 60 فیصد تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔ صاف توانائی سے مراد ایسی توانائی ہے جو ماحول کو آلودہ کیے بغیر، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کیے بغیر اور قدرتی وسائل کو نقصان پہنچائے بغیر حاصل کی جائے۔ اس توانائی کے پائیدار ذرائع میں شمسی، ہوائی اور ہائیڈرو پاور پر مشتمل ہے پاکستان میں توانائی کے شعبہ کا زیادہ انحصار درآمدی ایندھن آئل، گیس اور کوئلہ پر ہے، جو ملکی زرمبادلہ اور گردشی قرضوں پر 2.6 ٹریلین روپے کا بوجھ ڈالتا ہے۔ پاکستان بھر میں صاف توانائی کے حصول کا سب سے...
پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنیوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے قیام اور این او سیز کے نظام میں آسانی سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹیل مل کی زمین صنعتوں کیلیے فراہم کی جا رہی ہے جبکہ ریکوڈک جیسے بڑے منصوبوں میں عالمی کمپنیاں گہری دلچسپی لے رہی ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹٰیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹٰیکس وصولی کا اختیار ہے، یہ 2.5 فیصد ہونا چاہئے،باقی 12.5فیصد وفاق نے وصول کرنا تھا لیکن وفاق 11.4فیصد وصول کررہا ہے۔ ٹٰیکس وصولی کی شرح18فیصد ہونی چاہئے۔ زرعی انکم ٹیکس وصولی کی صلاحیت 3.5ٹریلین ہے لیکن یہ چھ ارب...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا...
امریکی ریاست مین کے شہر بینگر میں ایک نجی طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے۔ حادثے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی نوعیت سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واقعے سے باخبر ایک ذریعے نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ زخمیوں کی حالت کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا: یو پی ایس کارگو طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 3 ہلاک، 11 زخمی حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بمبارڈیئر چیلنجر 650 بزنس جیٹ تھا۔ بینگر ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق رات 7 بج کر 45 منٹ (مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے لے کر آج تک ملک میں ہونے والے تمام فوجی آپریشنز اور عوام کے جبری انخلا کی کارروائیاں براہِ راست فوجی احکامات پر ہوتی رہی ہیں۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جبری انخلا اور آپریشن میں سے کوئی بھی اقدام نہ تو رضاکارانہ تھا اور نہ ہی کبھی فوج کے علاوہ کسی اور ادارے کے حکم پر عمل میں آیا۔ اپنے دفتر سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے بعد آنے والی سیاسی حکومتیں...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش مثالی نہیں رہا، لیکن انہوں نے ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے بتایا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا کیونکہ ہمیں سفر کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی، جبکہ دیگر ٹیمیں ٹریول کریں گی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تجربہ اور نوجوانی کا امتزاج چنا، راشد لطیف انہوں نے مزید کہاکہ ورلڈ کپ چیلنجنگ ثابت ہوگا اور سری لنکا میں زیادہ رنز بنانے کے امکانات کم ہوں گے، اس لیے پاکستان کو ہر میچ میں بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ اس...
ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق حکومت جو بھی فیصلہ کرےگی قبول ہوگا، محسن نقوی کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کے مؤقف پر انہیں اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں کھلاڑیوں نے چئیرمین پی سی بی کے اصولی مؤقف کو سراہا اور مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ورلڈ کپ میں بھارت کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے محسن نقوی نے کہاکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور پی سی بی آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ...
سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے ہفتے کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں واقع وادی الاحسبہ کی منفرد جغرافیائی ساخت اور حیاتیاتی تنوع کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ وادی ایک موسمی آبی گزرگاہ ہے جو المخواہ گورنریٹ سے شروع ہو کر تقریباً 100 کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہوئی تہامہ کے میدانوں سے گزرتے ہوئے بحیرۂ احمر میں جا گرتی ہے۔ وادی الاحسبہ اور اس کے اطراف کا علاقہ سردیوں اور بہار کے موسم میں سیاحوں کے لیے ایک مقبول مقام بن چکا ہے۔ وادی کے دلکش مناظر موسمی جنگلی پودوں سے مزین ہوتے ہیں جن میں لیونڈر، سداب، جنگلی پودینہ، سدر کے درخت اور سرسبز و شاداب علاقے شامل ہیں۔ یہ...
سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ دسمبر میں جاری ہونے والے مراسلے کے بعد صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو صفر تصور کر کے ان کی بلنگ کی گئی اور ایکسپورٹ ہونے والی بجلی کی بنیاد پر بلنگ کرنے کی بجائے امپورٹ یونٹس پر بلنگ کی گئی۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 پی پی ایم سی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔آئی سی سی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی نے سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بھارت میں میچز نہ کھیلنے کے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مؤقف کو مسترد کر دیا تھا۔فیصلے کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد بی سی بی نے آئی سی سی کا فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا۔ پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر زور دیا کہ اسلام آباد اور کابل مسائل کا حل مذاکرات سے نکالیں۔ خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا گیا ۔ ڈیووساکنومی فورن ڈونلڈ ٹرمپ سوئس الپس میں واقع ڈیووس پہنچے تو وہاں جمع کاروباری، ٹیکنالوجی کے بڑے سرمایہ اور سیاست دانوں کو دو متضاد پیغامات دیے گئے۔ یہ ٹرمپ کا تازہ ترین جنون تھا یعنی یہ خیال کہ امریکہ کو آرکٹک خطے میں روس اور چین سے لاحق خطرات کے مقابلے کے لیے گرین لینڈ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہیے۔ اس موقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں 5افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 3افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود گڈاپ گبول ٹاؤن گانجان گوٹھ کے قریب سے دونوں ہاتھ بندھے ہوئے 35سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ، مقتول کو تشدد کے بعد پھندا لگا کر قتل کیا گیا ، مقتول کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ قائد آباد تھانے کی حدود لانڈھی شیرپاؤ سواتی محلہ نزد نیا قبرستان کے قریب سے 55سالہ زہین خان ولد پیرداد خان کی لاش ملی ، متوفی کی لاش کو ضابطہ کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر کے تفتیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-1 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اْس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے، اْن کو یقینا کئی گنا بڑھا کر دیا جائے گا اور ان کے لیے بہترین اجر ہے۔ اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں، اْن کے لیے اْن کا اجر اور اْن کا نور ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد اپنوں کی تلاش میں سرگرداں خاندانوں کی سہولت کے لیے سندھ ہیلپ ڈیسک نے ایک جامع اور اپ ڈیٹڈ لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں ان 82 افراد کے نام شامل ہیں جو واقعے کے بعد سے تاحال لاپتا ہیں اور جن کے بارے میں تاحال کوئی حتمی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔سندھ ہیلپ ڈیسک کی جانب سے جاری کردہ اس فہرست کو انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ شناخت کے عمل میں آسانی ہو سکے۔ فہرست میں درج ذیل معلومات شامل ہیں، لاپتا افراد کے نام اور عمریں۔گھر کے پتے اور دکان نمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے، وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات سنبھالیں تاکہ انسانی اعضاء اور قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں۔خط میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق کے زیرِ انتظام ریلیف اور بحالی فنڈ قائم کیا جائے تاکہ لواحقین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلے پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور آیا، 25 کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ 3 روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر زور دیا کہ اسلام آباد اور کابل مسائل کا حل مذاکرات سے نکالیں ، خیبر پختوانخوا اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، افغانستان...
اسلام ٹائمز: اگرچہ عراقی حکومت نے امریکی قبضے کے بعد ابتدائی سالوں میں اپنے مالیات پر زیادہ کنٹرول حاصل کر لیا تھا، لیکن عراقی معیشت پر امریکہ کا کنٹرول اور پائیدار اثر و رسوخ مطلوبہ نتائج کے حصول میں مانع رہا، یہاں تک کہ بغداد اپنی خود مختاری اور آزادی کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن امریکی اثر و رسوخ ہمیشہ اسکی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بن جاتا ہے۔ اسوقت، عراق میں ڈالر کی سپلائی پر سخت پابندیوں نے اس ملک میں ایک غیر رسمی اور متوازی مارکیٹ بنا دی ہے، جس نے مرکزی بینک کی طرف سے مقرر کردہ سرکاری شرح مبادلہ اور بلیک مارکیٹ ریٹ کے درمیان قیمت کا بڑا فرق پیدا کر دیا ہے۔...
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔ ویب ڈیسک Faiz alam babar
—فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازا سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی سندھ فارنزک ڈی این اے لیب میں مزید 2 لاشوں کی شناخت ہو گئی۔ اس طرح ڈی این اے کے ذریعے شناخت کی گئی لاشوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ گل پلازا کے ملبے میں سرچنگ جاری، انسانی باقیات کو دیکھا جا رہا ہے: چیف فائر آفیسرچیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔ حکام کے مطابق جامعہ کراچی کو اب تک 42 لاشوں کے ڈی این اے کے نمونے موصول ہوئے...
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے فی الحال یہ کہنا ممکن نہیں کہ یہ حادثہ تھا یا کسی نے جان بوجھ کر آگ لگائی۔ ان کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم نے کبھی بھی 18ویں آئینی ترمیم کو واپس لینے کا مطالبہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مگر بدقسمتی سے ہم خود کو اس رفتار کے مطابق ہم آہنگ نہیں کر سکے۔ وفاقی وزیر نے سندھ کی سیاسی...
دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے 12ڈزنی پارکوں کی صرف 12دن میں سیر نئی پیشکش میں کیرمٹ دی فراگ، مس پگی اور مپٹس کے تمام معروف کردار ایک بار پھر اصل مپٹ تھیٹر میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں معروف پاپ گلوکارہ سبریینا کارپنٹر مرکزی مہمان کے طور پر شریک ہوں گی، جبکہ مایا روڈولف بھی بطور مہمان جلوہ گر...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔ لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں سترہ سال سے100 فیصد اختیار کے ساتھ ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے۔ ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ سندھ کے بجٹ کا 97 فی صد کراچی دیتا ہے، چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک...
جارجیا میلونی کیساتھ اپنی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ یہ میکانزم صرف غزہ اور مشرقِ وسطیٰ تک محدود ہو، بلکہ اسے بطور مثال یوکرین پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جرمن چانسلر "فریڈرش مرٹس" نے کہا کہ جرمنی کے آئین کے مطابق ہم غزہ میں تشکیل پانے والے انتظامی ڈھانچے کو قبول نہیں کر سکتے۔ ہاں اگر اس عمل کا مقصد دنیا کے مختلف علاقوں میں امن لانے کے لئے نئے میکانزم کی تلاش ہے تو ہم امریکہ کے ساتھ تعاون کی نئی شکلوں پر غور کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ضروری نہیں کہ یہ میکانزم صرف غزہ اور مشرقِ وسطیٰ تک محدود...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، ہم نے خود کو اس سے ہم آہنگ نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ...
سٹی 42 : سیف سٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای چالان کےایس ایم ایس سرکاری نمبر9915سےموصول ہونگے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق پہلےسرکاری نمبر 8070 سے ایس ایم ایس ارسال کیے جاتےتھے۔ سیف سٹیزاتھارٹی 9915کے علاوہ کسی بھی نمبرسےایس ایم ایس نہیں بھیجتی۔ ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ شہری مشکوک ایس ایم ایس یاویب سائٹ پرہرگزادائیگی نہ کریں۔ ترجمان سیف سٹی کا کہنا ہے کہ سیف سٹی ادائیگی، اکاؤنٹ یابینک تفصیلات طلب نہیں کرتی۔ ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ شہری جعلی ای چالان ایس ایم ایس میں موجود لنکس پر ہرگز کلک نہ کریں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک کریں بلکہ ہم کہتے ہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو میں نے خط لکھا کہ خاموش تماشائی نہ بنیں، پالیسی ساز اداروں کو کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، ہم نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق لیکر فاٹا بنادے، ایسی جمہوریت جس کا عوام کو فائدہ نہ ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی نعرہ نہیں...
چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک "ریلیف اور بحالی فنڈ" قائم کیا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں اور لواحقین کی مالی معاونت ممکن ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی، غیر جانبدار اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے وفاق اور صوبے کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فرق کی نشاندہی کی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے براہِ راست وفاق کی معاونت سے مکمل کیے جاتے ہیں جبکہ کراچی کے لیے تعاون کا یہی معیار نظر نہیں آتا، کراچی میں یلو لائن اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جس نے نہ صرف ٹیم مینجمنٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ عالمی ایونٹ کے لیے آسٹریلیا کی فاسٹ بولنگ حکمتِ عملی پر بھی سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ذرائع کے حواے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نیتھن ایلس کو یہ انجری بگ بیش لیگ کے ایک میچ کے دوران پیش آئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر میدان سے باہر جانا پڑا۔ انجری کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ...
پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا ہوا سماعتوں میں رس گھولنے والا گیت تنہا اکیلی ہوں، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول ہوگیا۔ گانے کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے، سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کیے ہوئے دل آویز کا ٹائٹل سونگ تنہائی کو زہر مانتے ہیں اور نیہر کا ٹائٹل سونگ بھی گا چکی ہیں۔ اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کی آواز آہستہ آہستہ ڈراموں کے او ایس ٹی کی ضرورت بنتی جا رہی ہے۔
خیبر پختونخوا میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کراچی کے گل پلازہ سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا، جس سے بلڈنگ سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کی فوری ضرورت واضح ہو گئی ہے۔ خط میں چیف پلاننگ کنٹرول افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ خطرناک اور بوسیدہ عمارتوں کا تفصیلی معائنہ کریں...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی جانوں اور املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا، کراچی واقعے سے بلڈنگ سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کی ناگزیر ضرورت ظاہر ہوتی ہے۔ سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، 20 کی شناختکراچیسانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 71ہو... خط میں کہا گیا ہے کہ چیف پلاننگ کنٹرول افسران خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا معائنہ کریں، ایسی...
کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ طورا بی بی ولد رضا خان، 7 سالہ شاہ زیب ولد غلام حیدر، 5 سالہ عالم خان ولد غلام حیدر، 50 سالہ غلام حیدر ولد مرزا خان، 45 سالہ رضا خان ولد مرزا خان، 40 سالہ مسمات ثمینہ ولد روزی خان، 5 سالہ جنت بی بی ولد رضا خان، 45 سالہ صالی زوجہ غلام حیدر شامل ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ جاں ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو...
سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے۔ خط میں خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے...
سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان)کے تحت ایکٹ NTCAM-2025ء کے خلاف ایک مزمتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت کنوینر (سندھ) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان) حکیم نسیم احمد قاسمی نے کی اور مجوزہ ایکٹ کے نفاذ سے پیدا ہونے والے مسائل کا اجاگر کیا جبکہ حکیم آغا حضرت جی‘ ممبر نیشنل کونسل فار طب اسلام حکیم مختار احمد برکاتی‘ حکیم نعمان انصاری‘ حکیم محمد معظم شیخ‘طبیبہ صائمہ نسیم‘ طبیبہ سائرہ رحمان‘ حکیم سعید احمد قاسمی‘ حکیم محمد ابرار دہلوی‘ ارشاد دہلوی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر NTCAM-2025 ء کے تحت نافذ کیے جانے والے اقدامات کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 40سالہ تاج محمد ولد پیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مسلح ملزمان نے اسے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔شاہ لطیف پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے لاش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کا اجتماع کارکنان اطہر مسجد ڈائمنڈ سٹی میں منعقد ہوا جس میں حلقہ جات کے ناظمین نے بلدیاتی مسائل اور ممبر سازی مہم کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلع گڈاپ کے جنرل سیکرٹری ابوالخیر ملک نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چور لٹیروں سے نجات کا واحد حل اسلامی نظام و دیانتدار قیادت ہے۔ مایوسی کے ماحول میں جماعت اسلامی امید کی کرن ہے۔ یکم فروری کو جینے دو کراچی کو ملین مارچ شہر کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی آواز اور ظلم و ناانصافیوں سے نجات کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ باطل مٹنے اور حق غالب ہوکر رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے بحیرئہ جنوبی چین میں اسکاربرو شول کے قریب الٹنے والے غیر ملکی مال بردار جہاز سے فلپائن کے 21 اہلکاروں کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی۔ چینی کوسٹ گارڈ کے مطابق جمعہ کے روز اطلاع ملنے پر 2جہاز امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیے گئے۔ فوری طور پر 13 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی عملے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ۔ دوسری جانب بیجنگ میں فلپائنی سفارت خانے نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ اسکاربرو شول ایشیا کے متنازع ترین سمندری علاقوں میں شمار ہوتا ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی...
کراچی: حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل، ببلوجی، ریحان ، شعیب اور دیگر شامل ہیں۔
خالد مقبول صدیقی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹوز چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق ’سانحۂ گل پلازا انکوائری کمیشن‘ کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دے، انکوائری کمیشن حقائق سے پردہ اٹھائے اور مجرموں کا تعین کرے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے، ایم آئی، آئی ایس آئی، اسٹیٹ بینک، نیسپاک سمیت دیگر کو شامل کیا جائے۔ سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہسندھ حکومت نے کراچی میں آتش زدگی کا شکار...
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی اور کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی و ترقی کے لیے سنجیدہ ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو پھر اسے...
کے ہونری کنسول، یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ، نے 24 افراد پر مشتمل لہرے کے بزنس ڈیلیگیشن کے ساتھ سری لنکا کا دورہ کیاسری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے مطابق، لہرے کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن نے سری لنکا کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران، ڈیلیگیشن سری لنکا کے بزنس کانٹرپارٹس سے ملاقات کرے گی، جس میں تعلیم، دواسازی، کاسمیٹکس، سٹیل، کروکری، ریسٹورنٹس، فوڈ اینڈ بیوریجز، اور میڈیا (فیلم اور ٹی وی) میں مصروف خواتین کاروباری بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ، چند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں کے خلاف بھی نکل سکتے ہیں۔مولانافضل الرحمن کا کہنا تھا کہ غلامی اگر نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امریکا ماضی میں افغانستان، عراق اور لیبیا کو تباہ کر چکا ہے اور اب بھی خطے میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے، اسرائیل ایران پر حملے کے بعد تفتان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 828 ارب روپے وصول کئے جا چکے ۔ جو مقررہ ہدف سے 94 ارب روپے زیادہ تھے ۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے مقابلے بھی لیوی میں 284 ارب روپے اضافہ ہوا ۔ جولائی سے نومبر کے دوران پی ڈی ایل آمدن 706 ارب روپے رہی۔...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100 ڈرائیورزکی بھرتی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔نئی بھرتیوں کے نتیجےمیں کانسٹیبل اور ڈرائیورز کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں 49 کروڑ 10 لاکھ روپے کی گرانٹ درکار ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سےمنظوری کے بعد یہ فیصلہ کابینہ کو بھجوا دیا گیا ہے،جہاں حتمی منظوری کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔ حکام کےمطابق نئی بھرتیوں سےکرائم...
اسلام آباد: قومی سول اعزازات اور ان سے منسلک مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غیر معمولی کارکردگی پر ساڑھے 1200 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا جب کہ مجموعی طور پر 21 قومی اعزازات میں سے 16 سول اعزازات کو مراعات کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔ ایوان کو بتایا گیا کہ 5 اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات مراعات کے ساتھ ساتھ انعام کی بھی مستحق ہیں۔ کابینہ سیکرٹریٹ کے مطابق نشان شجاعت حاصل کرنے والی شخصیت کو زندگی میں 15 لاکھ روپے جب کہ بعد از...
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ مجموعی طور پر 13 افراد شدید زخمی ہوئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل...
فائل فوٹو۔ شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری میں کمی ہوگئی ہے تاہم سائبرین ہوائیں برقرار ہیں۔ چمن سے کنٹرول روم کے مطابق زیارت جانے والی کوئٹہ زیارت شاہراہ سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ این ایچ اے کے مطابق این 50 ژوب ہائی وے جزوی بحالی کے بعد دوبارہ جم گئی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا سے آنے والی ٹرانسپورٹ این 50 پر پھنس گئی۔ شہریوں کو پینے کا پانی نہیں مل رہا، تالاب اور پائپ منجمد ہیں۔ بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفانی طوفان، سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئیںمختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔...
پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کیلئے ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکرٹری ریلیف کو خط لکھ دیا۔ خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سول ڈیفنس افسران کو سرکاری و نجی عمارتوں کے معائنے کا اختیار دیا جائے، قانونی سقم کے باعث خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی کورٹ نے شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے۔ دونوں کی آج شادی ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریا سیٹھ ایک ماڈل رہ چکی ہے اور وہ ایک آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے ملنے والے نوجوان دشینت شرما کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ یہ قتل 2018ء میں اغواء اور تاوان...