—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز جس نے بھی بنائے کمال بنائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تو یہ سیکرٹ ڈاکومنٹ بھی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ ہیں، 596 صفحات پر مشتمل ڈاکومنٹ ہے، یہ پورا پڑھ لیا ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وکلاء کو معلوم تو ہوا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ہیں لیکن اُس میں ہے کچھ بھی نہیں۔

یہ بھی پڑھیے نظام کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوتا، جن کی لڑائی ہوتی ہے ان کو لڑنے دیا کریں، جسٹس محسن اختر کیانی جج کو بکری سے شیر بنانا وکیل کا کام ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

جس پر وکیل نے کہا کہ یہ تو بس لاہور ہائی کورٹ کے رولز کو کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اتنی محنت کی ہے بنانے والوں نے، آپ اپنی ہائی کورٹ پر الزام لگا رہے ہیں، پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز بنانے اور اس کا اطلاق کرنے کا ایک طریقہ کار ہے، فل کورٹ رولز کو پڑھ کر منظور کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فل کورٹ سے ایک روز قبل 596 صفحات پر مشتمل رولز دے دیے گئے، میں نے اعتراض منظوری پر کیا، فل کورٹ میں کہا گیا کہ بند بک منظور کروانی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی


 

متعلقہ مضامین

  • سہیل آفریدی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا مستونگ میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
  • وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا
  • ’’خیبر پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030ء ‘‘ کا اجراء 
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری
  • حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا