2026-07-23@23:57:55 GMT
تلاش کی گنتی: 9454
«سولر صارف»:
(نئی خبر)
جماعت اسلامی بنگلادیش کا قومی انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلا دیش جماعت اسلامی نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج قبول کرتے ہوئے ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مجموعی نتائج قبول کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہیں، جماعت اسلامی ہمیشہ مستحکم اور مثر جمہوری نظام کے لیے پرعزم رہی ہے اور وہ اس موقف پر قائم ہے۔ انہوں نے پارٹی کے رضاکاروں اور حامیوں کا شکریہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : علیمہ خان نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران کان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا ہرگز قابل قبول نہیں۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تفصیلات اس وقت معلوم ہوئیں جب سلمان صفدر کو سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔ اس دوران معلوم ہوا کہ عمران خان 3 ماہ سے دھندلا دیکھ رہے ہیں، جبکہ صحت کے اعتبار سے وہ فٹ ہیں۔علیمہ خان نے بتایا کہ ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھ سے پانی بہہ رہا تھا ، انہیں صرف آئی ڈراپ دی گئی، جو ناکافی اقدام تھا۔ انہوں نے جیل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں آئرش بلے بازوں نے عمانی بولرز کی دھلائی کرتے ہوئے ایونٹ کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنا ڈالا۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ابتدائی اوورز میں بظاہر غلط نہیں لگا۔ آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ 7.3 اوورز میں 64 رنز پر گر گئی تھی۔ ایک گیند بعد ہی ونایک شکلا نے 14 کے انفرادی اسکور پر لوکران ٹکر کا اسٹمپ مس کردیا۔ بعد ازاں لوکران ٹکر نے گیراتھ ڈیلانی کے ہمراہ 101 کی رنز کی جارحانہ شراکت قائم کرکے ٹیم کو مشکل سے نکال دیا۔ گیراتھ ڈیلانی 56 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو لوکران ٹکر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ انہیں عمران خان کی آنکھ کی صورتحال کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب سلمان صفدر کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں: اپوزیشن احتجاج جاری، اراکین کو پارلیمنٹ کے اندر محبوس رکھا گیا ہے، تحریک تحفظ آئین کا الزام انہوں نے کہاکہ عمران خان نے خود بتایا کہ انہیں گزشتہ 3 ماہ سے دھندلا نظر آ رہا تھا تاہم وہ...
بھارتی مصنفہ اور معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اسرائیل کی غزہ کے خلاف جاری جنگ سے متعلق برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے بیانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر میں شائع شدہ اپنے ایک مضمون میں، عالمی شہرت یافتہ ادیب نے جیوری ارکان کے بیانات کو ’ناقابلِ معافی‘ قرار دیا۔ اروندھتی رائے نے خاص طور پر برلنالے کی جیوری کے سربراہ اور معروف جرمن ہدایتکار وم وینڈرز کے اس بیان پر تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فن کو سیاسی نہیں ہونا چاہیے اور فلم سازوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت نے کشمیر پر حقائق چھپانے کے...
ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کر دیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں، اگر...
وزیراعظم کے نوٹس لینے پر نیپرا میں حکومتی نظرثانی درخواست، سولر صارفین کے پہلے کنٹریکٹ کو تحفظ دینے کی اپیل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے نیپرا میں نئے سولر نیٹ میٹرنگ قوانین پر نظر ثانی کیلئے خط لکھ دیا۔ اس ضمن میں پاور ڈویژن نے نیپرا میں نظر ثانی کی درخواست دائرکردی جس میںپرانے سولر صارفین کو پہلے والے کنٹریکٹ میں تحفظ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی تھی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(نیز وہ مال) اْن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اْس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں۔ (اور وہ اْن لوگوں کے لیے بھی ہے) جو اِن مہاجرین کی آمد سے پہلے ہی ایمان لا کر دارالحجرت میں مقیم تھے یہ اْن لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے اِن کے پاس آئے ہیں اور جو کچھ بھی اْن کو دیدیا جائے اْس کی کوئی حاجت تک یہ اپنے دلوں میں محسوس نہیں کرتے اور اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل کنزیومر موومنٹ کے تحت مہنگائی کے خاتمے و رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرکے عوام کو ریلیف دینے کے لیے مقامی ہال میں صارفین کے حقوق کے تحفظ اور مہنگائی کے خلاف صارفین کی نمائندہ کانفرنس میں شریک سیاسی و سماجی رہنماؤں، ماہرین معیشت، وکلا برادری و صارفین کے نمائندوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بالخصوص رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اور عملی اقدامات کرے۔سینئرسیاسی رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو کی زیرصدرت کانفرنس میں شریک مقررین کا کہنا تھا کہ روزمرہ استعمال کی اشیا خورونوش، جن میں آٹا، چینی، گھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-7 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پیر آباد تھانے کی حدوداورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں موبائل کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 18سالہ نوجوان حذیفہ ولد محمد طارق شدید زخمی ہو گیا، زخمی نوجوان کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقتول نوجوان قصبہ کالونی کا رہائشی تھا۔ایس ایچ او کے مطابق واردات کے دوران مقتول حذیفہ نے اپنا موبائل فون پھینک دیا تھا، جس پر مسلح ڈاکووں نے فائرنگ کر دی۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے دونوں ڈکیتوں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس موقع پر پہنچنے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-31 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دہشت گرد حملوں میں 80 سے زاید بے گناہ پاکستانی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ان واقعات کی منصوبہ بندی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کے شواہد موجود ہیں‘ یہ عناصر مسلسل پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں جو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عاصم افتخار احمد نے زور دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-33 کراچی (رپورٹ /واجد حسین انصاری) شہر میں ٹریفک جام کی بدترین صورتحال سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حکومت سندھ کی نااہلی نے ترقیاتی کاموں کو بھی عوام کے لیے عذاب بنادیا ہے۔بغیر کسی منظم منصوبہ بندی کے شروع کیے جانے والے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام سے روزانہ لاکھوں افراد متاثر ہورہے ہیں۔ متبادل ٹریفک پلان نہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرگیا ہے لیکن حکومت سندھ کے کانوں میں جوں نہیں رینگ رہی ہے۔ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل...
ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں طویل عرصے سے بڑے زلزلوں کے بغیر بتدریج شدید دباؤ میں ہیں جو ایک خطرناک دراڑ کی صورت اختیار کرسکتی ہیں۔ یہ چٹانیں استنبول کے ساحل کے قریب واقع ہیں، جہاں گزشتہ ڈھائی سو برس سے زیادہ عرصے سے یہ فالٹ کسی بڑے زلزلوں کے بغیر بتدریج دباؤ جمع کر رہا ہے۔ یہ نتائج دراڑ کی میکانیزم کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں اور استنبول...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش پر اپنے خلاف عائد تمام الزامات قبول کرلیے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق نکھل گپتا پر الزام تھا کہ انھوں نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کی تھے۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا تھا کہ سکھ رہنما کے قتل کی ہدایات بھارتی حکومت کے ایک اہم اہلکار کی جانب سے دی گئی تھیں۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق نکھل گپتا پر کرائے کے قاتل کے ذریعے قتل کی کوشش اور سازش کے دو الزامات عائد تھے۔ جس وقت یہ الزام سامنے آیا تھا، مودی سرکار نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دیا...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟ بھارتی حلقوں کی...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ ابھی حکومت نے اپوزیشن سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد جیل لاسکتے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقویوفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح پیغام دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ...
نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر کردی گئی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے نیٹ سولر میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق نظر ثانی درخواست دائر کی گئی، جس میں کہا گیا کہ پہلے سے موجود سولر صارفین کے لیے نیٹ بلنگ واپس لی جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے موجودہ سولر صارفین کو مکمل تحفط فراہم کرنے کی درخواست کی گئی، جس میں کہا گیا کہ موجودہ سولر صارفین کےلیے پرانے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز برقرار رکھے جائیں۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ موجودہ سولر صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے، موجودہ سولر صارفین کےلیے یونٹ کے بدلے یونٹ کا فارمولا برقرار رکھا جائے، صرف نئے سولر صارفین کےلیے نیٹ بلنگ...
میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔بد قسمتی سے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی سنچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو پی ایس ایل میں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں آواز اٹھائی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں سمجھتا...
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی وقتی مالی معاونت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی ہے، جو صرف 2 ماہ کے لیے رول اوور کی جائے گی، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پہلے ایک ماہ کی توسیع صرف 2 دن میں ختم ہونے والی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ یقین دہانی پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی طرف سے یو اے ای کی اعلیٰ قیادت سے رابطے کے بعد دی گئی۔ متوقع ہے کہ رول اوور کی مدت 17 اپریل 2026 تک ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: چین، سعودی عرب اور یو اے ای کی پاکستان کو 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی یقین...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ یقین دہانی اس وقت کرائی گئی جب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے رواں ہفتے اعلیٰ اماراتی حکام سے رابطہ کیا، متحدہ عرب امارات نے یہ مختصر مدتی توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی ہے، متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری کسی بھی وقت موصول ہونے کی...
وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں بڑا اعلان کیا ہے۔حکومت اگلے مہینے مارچ میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول اعزازات دے گی۔حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج بھی متعارف کرا دیا. تارکین وطن اور اہلخانہ کے لیے خصوصی مراعات پر مشتمل جامع پیکج ملے گا۔اوورسیز پیکیج میں جدید سکیورٹی خصوصیات سے مزین نیکسٹ جنریشن ممبرشپ کارڈ بھی شامل ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات کے وقت اہلکار کے گھر پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور گھر کو آگ لگانے کے بعد سی ٹی ڈی کانسٹیبل قدیر ولد نور زادہ کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ مغوی اہلکار سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا اور انسداد دہشت گردی سے متعلق ذمہ داریاں انجام دے رہا تھا۔ واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان دوراج علاج دم توڑگیا۔ 18 سالہ حذیفہ ولد محمد طارق بدھ کو پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی ڈھائی نمبرکے قریب موبائل فون کے سامان کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ حذیفہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقتول نوجوان قٓصبہ کالونی کا رہائشی تھا۔ ایس ایچ او پیرآباد محمد شہباز نے ایکسپریس کوبتایا کہ مقتول نوجوان نے واردات کے دوران اپنا موبائل فون پھینک دیا تھا جس پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ واقعے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 18 سالہ نوجوان حذیفہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز پیرآباد تھانے کی حدود میں قصبہ کالونی ڈھائی نمبر کے قریب پیش آیا تھا، جہاں موبائل فون کے سامان کی ایک دکان پر مسلح ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر دی تھی۔رپورٹ کے مطابق نوجوان کو انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ کئی گھنٹوں تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقتول حذیفہ ولد محمد طارق کا تعلق...
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر عامر سہیل کا ایشون کی عثمان طارق سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ عامر سہیل نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کے حالیہ دعویٰ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر عملی قرار دے دیا ہے۔ روی چندرن ایشون نے عثمان طارق کے منفرد اور رک کر گیند کرنے کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ چونکہ بولر گیند پھینکنے سے قبل ایک غیر معمولی وقفہ لیتا ہے، اس لیے بیٹر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہ سمجھ کر کریز سے ہٹ جائے کہ شاید بولر رک گیا ہے اور گیند نہیں کرائے گا۔ عامر سہیل...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے یونٹ کے بدلے یونٹ کا وعدہ توڑ دیا، نئی پالیسی سے سولر سسٹم پر بھاری سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، نیپرا کا نیا قانون جائیداد کے بنیادی...
سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ حکومت نے یونٹ کے بدلے یونٹ کا وعدہ توڑ دیا،نئی پالیسی سیسولر سسٹم پر بھاری سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کا مستقبل داو پر لگ گیا،نیپرا کا نیا قانون جائیداد کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔درخواست میکں موقف اختیارکیاگیاہے کہ بجلی مہنگی خرید کر سستی فروخت کرنے کا فارمولا امتیازی سلوک ہے،عدالت پرانی نیٹ میٹرنگ پالیسی...
ذرائع کے مطابق کشمیریوں کی تحریک آزادی کو عالمی سطح پر ایک منصفانہ جدوجہد کے طور پر قبول کیا گیا ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت بھی کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھنے کا حق حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ اپنے حق خودارادیت کے حصول کے لیے پرامن جدوجہد کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کشمیریوں کی تحریک آزادی کو عالمی سطح پر ایک منصفانہ جدوجہد کے طور پر قبول کیا گیا ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت بھی کشمیری عوام کو بھارتی تسلط...
متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ یقین دہانی اس وقت کرائی گئی جب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے رواں ہفتے اعلیٰ اماراتی حکام سے رابطہ کیا، متحدہ عرب امارات نے یہ مختصر مدتی توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی ہے، متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری کسی بھی وقت موصول ہونے کی توقع ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب نے کہاکہ حالیہ دہشتگرد حملوں میں80 سے زائد بے گناہ پاکستانی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ان واقعات کی منصوبہ بندی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کے شواہد موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ عناصر مسلسل پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں جو خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے۔عاصم افتخار احمد نے زور دیا کہ افغانستان کی عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے پاکستان کو عارضی مالی سہارا ملے گا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار کی تصدیق کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اماراتی حکام نے مختصر مدت کے لیے اس ڈپازٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی گئی ہے جب کہ متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری جلد...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں انڈیا اور پاکستان کی شدید حریف ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں گروپ اے کے میچ میں ایک بار پھر مد مقابل ہوں گی۔ ماضی کے 8 میچوں میں انڈیا نے غالب برتری دکھاتے ہوئے 7 میچ جیتے ہیں، جبکہ پاکستان کو صرف 2021 میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ ہر میچ میں بہترین کھلاڑی (Player of the Match) کی اعزاز اس فرد کو دیا گیا جس نے دباؤ کے لمحات میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ان میچوں کے مطابق کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے: 2007 (گروپ اسٹیج، ڈربن): محمد آصف (پاکستان) – 4/18 کی بہترین بولنگ سے انڈیا کو 141/9 تک محدود کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، کیا پاک بھارت اہم مقابلہ...
ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ یقین دہانی اس وقت کرائی گئی جب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے رواں ہفتے اعلیٰ اماراتی حکام سے رابطہ کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات متحدہ عرب امارات نے یہ مختصر مدتی توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سرکاری ذرائع کے مطابق United Arab Emirates نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو دو ماہ کے لیے رول اوور کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی کہ یہ رقم 17 اپریل 2026 تک توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ یقین دہانی اس وقت حاصل ہوئی جب نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar نے حالیہ دنوں میں اماراتی حکام سے رابطہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ مختصر مدتی توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی گئی ہے اور باقاعدہ منظوری جلد متوقع ہے۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان اور International Monetary Fund کے درمیان تیسرے...
پاکستان کی ہر بڑی سیاسی جماعت اپنے آپ کو مضبوط اور فعال رکھنے کے لیے اندرونی فنڈ ریزنگ پروگرام چلاتی ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ، جلسوں، جلوسوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں کے لیے ضروری فنڈز اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپنے منتخب اراکینِ اسمبلی سے ماہانہ فنڈنگ کی پالیسی خاص طور پر قابلِ ذکر ہے، جو پارٹی کے مالی استحکام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسلم لیگ (ن) اپنے ہر قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) اور صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے) سے ماہانہ 20 ہزار روپے کی شراکت وصول کرتی ہے۔ یہ رقم اراکین کی تنخواہ سے کاٹی...
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبا کے لیے اسکول ’مِیل پروگرام‘ کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت کے 254 تعلیمی اداروں میں قریباً 57,045 طلبا کو روزانہ مفت لنچ فراہم کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی اس وقت بارود کے ڈھیر پر آباد شہر ہے، خالد مقبول صدیقی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (FDE) کے تحت چلنے والے 222 وفاقی سرکاری اسکولوں میں کھانے کی فراہمی جاری ہے۔ اس منصوبے کے لیے حکومت 75 فیصد فنڈنگ فراہم کر رہی ہے، جبکہ بقیہ 25 فیصد اخراجات اور لاجسٹکس کی ذمہ داری اللہ والے...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ حالیہ دہشتگرد حملوں میں 80 سے زائد بے گناہ پاکستانی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ان واقعات کی منصوبہ بندی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عناصر مسلسل پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں جو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے رولز مرتب نا کرنے کے خلاف درخواست،عدالت نے سندھ حکومت کو تین ماہ میں رولز بنا کر نوٹیفائی کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہاکہ ایس بی سی اے کے رولز بناکر سرکاری گزٹ میں شائع کئے جائیں، اس مدت کے دوران کراچی اسٹریٹجک ڈیویلپمنٹ پلان 2020 سے انحراف نا کیا جائے، درخواست گزار طارق منصور ایڈووکیٹ کاکہنا تھا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس 1979 کے سیکشن 21 کے تحت رولز کی تشکیل لازمی ہے، قانون رہائشی اراضی کے کمرشل استعمال کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ غیر قانونی کمرشلائزیشن پر پابندی عائد کرچکی ہے، سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت کے حکم پر چیف سیکرٹری سندھ کی...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ کا موجودہ رجحان برقرار رہا تو جماعت انتخابی نتائج کو قبول کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور بیشتر علاقوں میں جماعت کو سبقت حاصل ہے، تاہم حتمی رائے قائم کرنے کے لیے ابھی انتظار ضروری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: ابتدائی نتائج میں بی این پی سب سے آگے، 77 نشستوں پر برتری ڈاکٹر شفیق الرحمان نے جمعرات کی شام 7 بجے ڈھاکہ-15 کے مرکزی انتخابی دفتر سی لاؤنج ریسٹورنٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج کے ابتدائی اشارے موصول ہو رہے ہیں، لیکن ابھی کچھ بھی حتمی...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں فیس کی حد مقرر کرنے (Fee Capping) کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ایک انٹرایکٹو اجلاس میں کہی گئی، جس کی صدارت پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے کی، جبکہ کونسل کے رجسٹرار ڈاکٹر ریحان اصغر نقوی بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس کے دوران صدر پی ایم ڈی سی نے کونسل کی اہم کامیابیوں اور جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر عوامی دلچسپی کے متعدد امور، جن میں فیس کا ضابطہ، طلبہ کی فلاح و بہبود اور اداروں کی تعمیل (Compliance) شامل ہیں، تفصیل...
بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں پرامن احتجاجی مارچ
بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں پرامن احتجاجی مارچ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز)بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں ایک پرامن احتجاجی مارچ منعقد کیا گیا۔ یہ مارچ پارلیمنٹ اسکوائر سے شروع ہو کر بھارتی ہائی کمیشن، لندن تک پہنچا، جہاں مظاہرین نے مقبول بٹ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں نعرے بازی کی۔ مارچ کے شرکا نے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے، بینرز اور مقبول بٹ شہید کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرین نے...
امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان کی انسداد دہشتگردی، مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات اور غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں شراکت داری کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید فروغ دینے، پاکستان کے توانائی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور امریکی کاروباری اداروں کے لیے محفوظ اور پُرامن ماحول قائم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ U.S. Deputy Assistant Secretary John Mark Pommersheim and Chargé d’Affaires Natalie A. Baker expressed U.S. appreciation for Pakistan’s partnership in countering terrorism, advancing joint security priorities, and countering illegal migration while meeting with Interior Minister… —...
بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے سلسلے میں ریٹرننگ افسران کو اب تک 11 لاکھ 43 ہزار 845 پوسٹل بیلٹس موصول ہو چکے ہیں جو ووٹرز نے ’پوسٹل ووٹ بی ڈی‘ ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کے بعد ارسال کیے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: یورپی یونین کے چیف آبزرور کی ووٹرز کی مثبت شرکت کی تعریف موصول ہونے والے بیلٹس میں سے 4 لاکھ 95 ہزار 551 بیرون ملک مقیم ووٹرز کے ہیں جبکہ 6 لاکھ 48 ہزار 294 بیلٹس اندرونِ ملک ووٹرز کی جانب سے ان لینڈ کنڈیشنل پوسٹل ووٹنگ نظام کے تحت ڈالے گئے۔ بیرون ملک ووٹرز کی تفصیلات او سی وی-ایس ڈی آئی منصوبے کے تحت اوورسیز ووٹر رجسٹریشن کے ٹیم لیڈر سلیم...
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی نگرانی کرے گا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے ڈاکٹر سیدہ ضیا بتول کاکہناہے یہ شراکت داری محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ ایک بنیادی اصلاح ہے جس کے ذریعے دستی طریقہ کار کا خاتمہ، صوابدیدی عمل...
علامتی تصویر۔ مٹھی سول اسپتال میں ماں اور بچے کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تھرپارکر سے جاری انکوائری رپورٹ کے مطابق مریضہ کی حالت خراب ہونے کے باوجود آن کال ڈاکٹر نہیں پہنچیں۔ رپورٹ کے مطابق انفیکشن کے باوجود علاج میں تاخیر کی گئی۔ مریضہ کو آپریشن تھیٹر کے بجائے لیبر روم میں رکھا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے مطابق علاج کے دوران خامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ قانونی کارروائی کے لیے ڈی جی ہیلتھ کو ارسال کر دی گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں چھالیہ یا بیٹل نٹ چبانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، جسے عام طور پر پان کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور کھانے کے بعد مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے۔ تاہم تازہ ترین سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ یہ محض ایک ثقافتی یا سماجی عادت نہیں بلکہ صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے۔ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق باقاعدگی سے چھالیہ چبانے والے افراد میں دل کی بیماری، مختلف اقسام کے کینسر، اور میٹابولک مسائل کے امکانات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج یہ بھی بتاتے ہیں کہ چھالیہ کے استعمال اور منہ کے کینسر کے درمیان مضبوط تعلق موجود ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ...
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مجوزہ نیٹ بلنگ پالیسی کا اطلاق صرف نئے سولر صارفین پر ہوگا، جبکہ موجودہ صارفین اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کر رہی ہیں، حتیٰ کہ ان کی اہلیہ بھی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کرے تاکہ موجودہ کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری انہوں نے کہا کہ سولر سے مستفید ہونے والے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ 3 کروڑ...
نیٹ میٹرنگ سے ملک کی اشرافیہ فائدہ اٹھا رہی ہے، نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر پڑے گا: اویس لغاری
وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر ہو گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اویس لغاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریگولیشنز سے متعلق باتیں ہو رہی ہیں، نیٹ میٹرنگ سے متعلق ریگولیٹر نے 5 بار ریگولیشنز میں تبدیلی کی اور نیٹ میٹرنگ کے 6 سے 7 ہزار صارفین ہیں۔سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی سولر پالیسی پر تنقید ہو رہی ہے، میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، اس وقت سولر کی مد میں جو بجلی کی پیداواری صلاحیت 20 سے 22 ہزار میگا واٹ ہے، اس میں سے 6 سے 7...
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ای میل بھیجنے والے نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا رکن ظاہر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک روز قبل اداکار رنویر سنگھ کو بھی واٹس ایپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دھمکی موصول ہوئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کے ممکنہ روابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل پولیس کے مطابق آیوش شرما کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ شکایت درج...
کشمیری آزادی پسند رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے 42 ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کے عظیم مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد عزم و ہمت سے جاری رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے معروف کشمیری آزادی پسند رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے 42 ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کے عظیم مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد عزم و ہمت سے جاری...
ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ محمد مقبول بٹ نے جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کیخلاف ایک جاندار آواز بلند کی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں تحریک وحدت اسلامی، پیروان ولایت اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما محمد مقبول بٹ شہید کو ان کی شہادت کی 42ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سولر سسٹم کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ ایوانِ سیاست میں بحث کا موضوع بن چکا ہے کیونکہ پاور ڈویژن اور نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نئے ریگولیشنز نے سولر صارفین پربجلی گرا دی ہے۔ ان ضوابط کے تحت نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروایا گیا ہے، سولر نیٹ میٹرنگ میں بجلی پیدا کرنے والے ایک عام صارف کو حکومت کی جانب سے 25 روپے فی یونٹ تک پیداواری نرخ ملتے تھے، یوں صارف کو یونٹ کے بدلے یونٹ جیسا پیکیج مل رہا تھا مگر نئی پالیسی میں عام صارف سے بجلی خریدنے کے نرخ ایک تہائی کم کر دیئے گئے ہیں، اگرچہ نئی پالیسی کا...
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی یونیورسٹی آف لاہور کو زائد فیس وصولی سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجی میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کی جانب سے طلبا سے زائد فیس وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس خالد اسحاق نے درخواستگزار شہریار کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے یونیورسٹی آف لاہور کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی مقرر کردہ سالانہ 18 لاکھ روپے فیس سے زائد رقم وصول کرنے سے روک دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ یونیورسٹی آف لاہور طلبا سے 23 لاکھ 27 ہزار روپے سالانہ فیس وصول کر رہی ہے، جبکہ پی ایم...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم کنکشنز دینے کی خودساختہ پابندی تاحال برقرار ہے۔ نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے تحت ریگولیشنز کی منظوری اور پالیسی جاری ہونے کے باوجود کنکشنز پر کام شروع نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے 16 دسمبر کے بعد ہر قسم کے دستاویزات کے اجراء پر پابندی لگا رکھی ہے اور اس کے بعد سے نیپرا کو لائسنس کے لیے کوئی درخواست بھی نہیں بھیجی گئی۔ اس وجہ سے لیسکو کے ساتھ معاہدہ کرنے والے صارفین کو کنکشن نہیں دیئے جا سکے۔ میئر لندن بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے نیپرا کی جانب سے لائسنس جاری ہونے کے باوجود کنکشن روک دیے گئے جبکہ صارفین نے...
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے کسی فرد نے بھیجی ہے، آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی وڈ سٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ممبئی کرائم برانچ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آیوش شرما کو پروٹون میل کے ذریعے ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے، پولیس نے ای میل...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا اضافی مالی دباؤ پڑے گا۔ پارٹی کے مطابق مذکورہ اضافی مالی دباؤ کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت ایک جانب سولر صارفین سے بجلی کم نرخ پر خریدنے کی تیاری کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہی بجلی کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔...
3 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک شاندار فلکیاتی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا، جب مکمل چاند گرہن کے دوران پورا چاند گہری تانبے جیسی سرخ روشنی میں ڈوب جائے گا۔ اس منظر کو عام طور پر “بلڈ مون” یعنی خون کا چاند کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ نایاب واقعہ اس وقت پیش آتا ہے جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے اور سورج کی روشنی براہِ راست چاند تک پہنچنے سے رک جاتی ہے۔ اس عمل کے دوران چاند مکمل طور پر تاریک ہونے کے بجائے سرخی مائل رنگ اختیار کر لیتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند کا یہ سرخ رنگ زمین کے ماحول کی وجہ سے...
نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہیں۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے دوران طلباء کیلئے آزاد جموں و کشمیر کے مطالعاتی و تفریحی دورہ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت آزاد کشمیر کے طلباء نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، سیکیورٹی چیلنجز اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے براہ راست سیشنز کیساتھ مطالعاتی دوروں کا انعقاد نہایت مثبت اقدام ہے۔ طلباء کے مطابق ایسے پروگرام...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھا گیا ہے۔ نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سولر صارفین پر پڑے گا ، حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کررہے ہيں ، ان کی اہلیہ بھی اس پالیسی کے خلاف ہيں ۔ کینیڈا سے شراکت داری کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں: چینی وزارتِ خارجہ ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ موجودہ سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کی جائے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیپرا کی جانب سے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر خصوصی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک، سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر...
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتیہیں۔انہوں نے کہاکہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سیمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسیاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بزنس مین پینل پروگریسیو (بی ایم پی پی) کے چیئرمین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے نیپرا کی مجوزہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونٹ فار یونٹ نظام کے خاتمے اور نیٹ بلنگ سسٹم کے نفاذ سے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا جبکہ سولر توانائی میں کی گئی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ پالیسی کے تحت موجودہ یونٹ فار یونٹ سسٹم ختم کرکے نیٹ بلنگ متعارف کرائی جارہی ہے جس کے مطابق صارفین...
تحریک بیداری امت مصطفی ؐ کے تحت سولجربازار میں ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ علی خامنہ ای کے حق میں اورٹرمپ اورامریکی سازش کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں 50سال سے زائد عرصے سے اخبارات ،رسائل اور جرائد کی فروخت کے شعبے سے وابستہ صدر ریگل چوک پر واقع انوربک اسٹال کے مالک محمد انور نے فرانس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخباری ہاکر علی اکبر کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ایک اخباری ہاکر کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازنے پر فرانس کے صدر بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں محمد انور نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں اخبارات کی فروخت کے اہم ترین شعبہ سے وابستہ افراد کی کوئی حوصلہ افزائی یا پزیرائی نہیں کی جاتی اور نہ ہی سرکاری سطح پر اخبارات کے اسٹالز کو کوئی سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ماہ رمضان کے سلسلے میں سیپکو کا کنٹرول روم قائم ، سحر و افطار اور تراویح میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان ،سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے ماہِ صیام کے دوران بجلی کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق سحر، افطار اور نمازِ تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔سی ای او سیپکو اعجاز احمد چنہ نے اس حوالے سے بتایا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے مرکزی کنٹرول روم فعال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">،اسلام آباد (صباح نیوز)حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مانگی نہیں جاتی بلکہ چھینی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ محض ایک نام نہیں بلکہ ایک ایسا نظریہ ہیں جسے پھانسی کا پھندہ یا زنجیریں قید نہیں کر سکتیں، ان کی شہادت نے ثابت کیا کہ سر کٹ سکتا ہے مگر آزادی کا خواب نہیں مر سکتا۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ مقبول بٹ کا پیغام آج بھی کشمیریوں کے لہو میں دوڑ رہا ہے اور ان کی قربانی نے عزمِ آزادی کو مزید مضبوط کر دیا ہے، ظلم جسم کو مٹا سکتا...
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے فرد نے بھیجی ہے۔ آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی ووڈ اسٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش پھیل گئی ہے کیونکہ ایک روز قبل ہی ایک اور اسٹار رنویر سنگھ کو وٹس ایپ وائس مسیج کے ذریعے دھمکی دی گئی تھی اور بھتہ بھی طلب کیا گیا تھا۔ ممبئی کرائم برانچ نے تصدیق...
فائل ایمیج نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے ساتھ کیے گئے معاہدے برقرار رہیں گے۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں نئے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر نظر ثانی کی درخواست جلد جمع کروا دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے فی یونٹ پر دیگر صارفین 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ ادا کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر نان نیٹ میٹرنگ صارفین پر سالانہ 270 ارب روپے بوجھ پڑ رہا ہے۔ یہ بوجھ سالانہ 11 ارب سے زائد سولر یونٹس کی بنیاد پر بنتا ہے۔ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز معاملہ، وزیراعظم کی اقلیتی رائے کو ترجیح، اندرونی کہانی سامنے آگئیاسحاق ڈار نے نیپرا کی...
امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ناظم الامور کا سیالکوٹ کا دورہ، پاک امریکا تجارت کو ریکارڈ سطح پر لے جانے کی خواہش کا اظہار اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں مضبوط مجموعی معاشی اصلاحات اور سازگار سرمایہ کاری کا ماحول نجی شعبے کی ترقی کا باعث بن رہا ہے، جس سے بین الاقوامی مسابقت اور نئی سرمایہ کاری...
وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری : فائل فوٹو وفاقی وزير برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سولر صارفین پر پڑے گا۔ نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی فراہمی نہیں ہوگی، نیپرااسلام آبادپاکستان میں نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ‘نیٹ... انہوں نے کہا کہ حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ...
وزیراعظم شہباز شریف کا سولر میٹر رکھنے والوں کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کرنے کا حکم، اویس لغاری کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ اویس لغاری نے بتایا کہ بدھ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر منتقلی روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نیپرا میں ریویو فائل کیا جائے۔ تاہم اویس لغاری نے واضح کیا کہ سولر سسٹم سے استفادہ کرنے والے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے نیپرا کی جانب سے سولر کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر فوری نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت نیپرا کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق اجلاس ہوا،جس میں سولر صارفین کے حقوق اور صارفین کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔نئی سولر پالیسی کا اطلاق کن صارفین پر ہوگا؟ وزیر توانائی نے واضح کردیا۔ شہبازشریف نے ہدایت کی کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے معاہدوں کے تحفظ کیلئے نیپرا میں نظرثانی اپیل دائر کرے،سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے۔سولر سے مستفید 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ عام بجلی صارفین پر نہ پڑے،وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو نیشنل گرڈ استعمال کرنے والےصارفین کیلئے پلان تیار کرنے...
ترکیہ کے دارالحکومت میں 35 سالہ رجب چنگیز نامی قیدی نے 10 دن کے لیے پیرول پر رہائی کے بعد اپنی ماں، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے بقول رجب چنگیز نے جیل میں خود کو ایک بدلا ہوا سنجیدہ شخص اور اپنے جرائم پر شرمندہ ذمہ دار شہری ثابت کیا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جیل میں رجب چنگیز نامی قیدی دھوکہ دہی اور مسلح دھمکیوں کے جرم میں چار سال قید کاٹ رہا تھا۔ جسے اچھے برتاؤ کے باعث 11 دن کے لیے عارضی طور پر رہائی ملی تھی۔ وہ رہا ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے گھر گیا۔ جہاں اس کی حیوانیت غالب آگئی۔ اس نے 57 سالہ ماں سمیت...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق اجلاس میں ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 59 میں سے 50 شکایات کو داخل دفتر کر دیا گیا، 6 شکایات کو موخر جبکہ تین شکایات پر مزید کارروائی کا فیصلہ ہوا۔ 8 شکایات کے جائزہ کے وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اجلاس میں نہیں بیٹھے، رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تین شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کیا، 8 شکایات پر غور کے دوران کونسل کی...
بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے اجتناب بورڈ اور کھلاڑیوں کی اجتماعی کوشش تھی جو قومی وقار اور سلامتی کے مفاد میں کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ یہ فیصلہ بی سی بی اور کھلاڑیوں نے ملک کی کرکٹ...
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے نفاذ کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے اس معاملے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ، اویس لغاری، پرویز ملک، بلال کیانی، محمد علی اور احد چیمہ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: سولر انقلاب یا سرمایہ کاری کو خطرہ؟ نیپرا کی نئی ریگولیشنز پر سوال وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر صارفین کے کانٹریکٹس کے تحفظ کے لیے نظرثانی اپیل دائر کرے اور موجودہ معاہدوں کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیاکہ سولر کے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ...
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ مزید پڑھیں: نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ دبئی سے آیا، جو دنیا کے دیگر شہروں کے مقابلے میں سرفہرست رہا۔ جبکہ ملکی سطح پر سعودی عرب پہلے نمبر پر رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق جنوری میں صرف دبئی سے 54 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم پاکستان بھیجی گئی۔ مجموعی طور پر متحدہ عرب امارات سے اسی عرصے میں 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، جن میں دبئی کا حصہ...