ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کر دیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں، اگر وہ فریقین کے درمیان حفاظتی تہہ کے طور پر ہوں۔

ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ یاد رہے کہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں فلسطین میں عبوری حکومت، حماس، مستقل جنگ بندی پر بات ہوگی۔ بورڈ آف پیس اجلاس کے ایجنڈہ میں عالمی امن فورس سےمتعلق امور بھی شامل ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امور میں مداخلت کہ عالمی امن فورس

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • یو اے ای ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط اور فیس جاری
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا