2026-06-02@21:12:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6208

«پی ٹی آئی کی»:

(نئی خبر)
    کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے علامہ مبشر حسن اور علامہ صادق جعفری شریک تھے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حیات عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہر قائد اور سندھ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے 8 فروری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی مینڈیٹ بانی پی...
    (سٹی42) پاکستان تحریکِ انصاف  کی جانب سے باغِ جناح میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بلدیہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی کی جانب گامزن ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟   وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی قافلے کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنان اور حامیوں کی بڑی تعداد پہلے ہی موجود ہے، نمائش چورنگی پر پارٹی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے اور نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔   جلسے سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں سے ملاقات بھی متوقع ہے،ملاقات کے بعد وزیرِ اعلیٰ...
    ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے باعث لاہور میں رواں ماہ کے آخر میں برف باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جو انتہائی نایاب موسمی واقعہ ہو سکتا ہے۔ طویل المدتی موسمی ماڈلز کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے طاقتور ریلے کے باعث پاکستان میں غیر معمولی حد تک درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے، جو تقریباً ایک صدی میں ایک بار دیکھے جانے والے حالات سے مماثلت رکھتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی، برفباری کے بعد یخ بستہ ہواؤں کا راج عالمی موسمی ماڈلز یورپین سینٹر فار میڈیم رینج ویدر فورکاسٹس (ای سی ایم ڈبلیو ایف)، گلوبل فور کاسٹ سسٹم (جی ایف ایس) اور ویدر آئیکون کی...
    کراچی: (نیوزڈیسک) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش چورنگی پر جمع ہونے والے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا گیا جب کہ ایک کارکن پر پولیس اہلکار کی جانب سے تھپیڑ مارے گئے۔...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9 مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا گیا اور استغاثہ کا مؤقف عدالت میں ریزہ ریزہ...
    پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نمائش چورنگی کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، جہاں پولیس کی جانب سے کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہو گئی جب باغِ جناح کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق نمائش چورنگی کے قریب باغِ جناح میں پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں مشتعل افراد کو پولیس موبائل روک کر پتھراؤ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صورتحال قابو میں رکھنے کے لیے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔پولیس ذرائع کے مطابق نمائش چورنگی پر وقفے وقفے سے جمع ہونے والے...
    کراچی،باغ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراو، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن زیر حراست WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراو کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراو کرتے دیکھا جاسکتا ہے پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش...
    کراچی: نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری  ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش چورنگی پر جمع ہونے والے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا گیا جب کہ ایک کارکن پر پولیس اہلکار کی جانب سے تھپیڑ مارے گئے۔  ترجمان پی ٹی آئی کراچی...
    کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔اس کے علاوہ گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے۔انہوں نے کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی والوں سے اپیل کی کہ خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ بدمزگی پیدا نہ کرے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، اس موقع پر سندھ حکومت کو اچھے ماحول کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا اور یہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں، گوہر نے کراچی کے عوام سے اپیل کی...
    چوپال /عظمیٰ نقوی عدالت کے کمرہ نمبر تین میں اُس دن خاموشی بول رہی تھی۔ لکڑی کی سخت بینچ پر بیٹھی ایک بوڑھی ماں کے ہاتھ مسلسل کانپ رہے تھے۔ کبھی وہ اپنے دوپٹے کے کونے سے آنسو پونچھتی، کبھی اسے مضبوطی سے تھام لیتی، جیسے یہ کپڑا نہیں بلکہ اس کی آخری اُمید ہو۔ اس کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی، صرف برسوں کی جاگ، مسلسل فکر اور نہ ختم ہونے والا انتظار تھا۔ ہر لمحہ اس کی نگاہ سامنے کھڑے اپنے بیٹے پر جا ٹھہرتی، جیسے وہ اسے دیکھ کر خود کو یقین دلاتی ہو کہ وہ ابھی زندہ ہے۔ آہنی سلاخوں کے پیچھے کھڑا وہ بیٹا، جس کی عمر ابھی تیس برس بھی نہ تھی، چہرے سے...
    ناسا (NASA) نے اعلان کیا ہے کہ 4 رکنی کریو 11 کو اسپیس اسٹیشن سے ایک ماہ پہلے واپس لایا جائے گا کیونکہ ایک خلانورد کی طبی حالت خراب ہو گئی ہے۔ خلانورد کی حالت مستحکم ہے، لیکن ان کی شناخت اور بیماری کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ ہنگامی انخلا نہیں بلکہ خلانورد کی صحت کو ترجیح دینے کا اقدام ہے۔ مزید پڑھیں: ناسا کا تاریخ میں پہلی بار خلا باز کو طبی وجوہات کے باعث آئی ایس ایس سے واپس لانے کا اعلان جمعرات کو شیڈول شدہ سپیس واک منسوخ کر دی گئی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسپیس اسٹیشن کے مشن کو طبی وجوہات کی بنا پر قبل از وقت ختم کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کسی بھی سڑک پر جلسہ کرنے کی صورت میں سندھ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ بظاہر پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں، اسی لیے وہ جلسہ گاہ کے بجائے سڑکوں پر اجتماع کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجازت کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر روڈ شو پر اصرار محض بہانے بازی ہے، گراؤنڈ کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ جس مقام کے لیے اجازت دی گئی ہے، پی ٹی آئی کو وہیں جلسہ کرنا ہوگا،...
     وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر کی کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومتِ سندھ سخت ایکشن لے گی۔ ضیا لنجار نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ شاید کراچی کے عوام نہیں ہیں اس لیے وہ میدان کے بجائے روڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا اجازت ملنے کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر 'روڈ شو' کرنے کا اصرار بہانے بازی ہے، گراؤنڈ سے باہر جلسے کی اجازت نہیں ملے گی،کسی بھی سڑک پرجلسہ ہوگا توحکومتِ سندھ سخت ایکشن لےگی، سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جہاں جلسےکی اجازت دی وہیں جلسہ کرے۔وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ حکومت کی...
    راولپنڈی/میران شاہ/اسلام آباد‘ پشاور‘ گومل‘ باجوڑ‘ بنوں ( اپنے سٹاف رپورٹر سے + نامہ نگار +  نمائندہ خصوصی+بیورو رپورٹ) خیبر پی کے میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے ٖکی جرآت نہیں کر سکتا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے...
    کراچی: وفاقی حکومت کے ترجمان برائے سندھ راجہ انصاری نے کہا ہے کہ کراچی نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے، پی ٹی آئی کو  شہر قائد میں جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ انصاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کراچی نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور ایسے لوگ جو دہشت گردوں کے سپورٹرز ہوں، انہیں سپورٹ نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔ راجہ انصاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آمریت کے خلاف سیاست کی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو کراچی میں آج اتوار جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے باغِ جناح میں جلسے کے لیے باضابطہ این او سی جاری کر دیا، اجازت نامہ کے مطابق جلسے میں اشتعال انگیز مواد، آڈیو وڈیو، کیسٹ، سی ڈیز کی فروخت پر پابندی ہو گی‘ نفرت انگیز، فرقہ ورانہ تقاریر، ریاست، افواج مخالف گفتگو مکمل طور پر ممنوع قرار دی گئی ہے۔لاؤڈ اسپیکر ایکٹ، تمام نافذ قوانین پر مکمل عملدرآمد منتظمین کی ذمہ داری ہے، سیکورٹی کے لیے واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز، رضاکاروں کی تعیناتی لازم قرار دے دی گئی۔ اجازت نامہ کے مطابق جلسے کی مکمل وڈیو ریکارڈنگ، اگلے دن حکام کو جمع کرانا ہوگی، ٹریفک روانی،...
    پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز کی ملکیت کا معاہدہ ختم ہونے کے قریب، پی سی بی فرنچائز کا کنٹرول سنبھالے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ فرنچائز کی جانب سے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، بشرطیکہ وہ ملتان سلطانز سے دستیاب ہو جائیں۔ نئی فرنچائز اپنی ٹیم کی بنیاد رکھنے کے لیے کسی تجربہ کار پاکستانی انٹرنیشنل کھلاڑی کو قیادت سونپنے...
    وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو واضح طور بتایا تھا کہ باغ جناح میں جلسےکی اجازت ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا خود باغ جناح میں موجود تھے، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کا بتادیا تھا۔ باغ جناح کا مطالبہ پی ٹی آئی نے خود کیا تھا، سڑک پر جلسے کی بات مناسب طرزِ عمل نہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کو گراؤنڈ میں جلسےکے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، باغ جناح وفاق کےپاس ہے، اجازت نامے میں رسمی تاخیر ہوئی۔
    کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا اور جلسے کے دوران امن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر ہوگی۔ان کا کہنا تھاکہ اشتعال انگیز تقاریر، مواد اور فرقہ وارانہ گفتگو کی اجازت نہیں، ملک اور ریاستی اداروں کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا منتظمین کی ذمہ داری ہے اور پروگرام مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا لازم ہوگا۔شرجیل میمن نے کہا کہ سکیورٹی وجوہات پر اجازت منسوخ کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کے پاس ہوگا.
    سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں، اور اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ حصہ نہیں، محمد علی درانی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدّ عاصم منیر نے طے کر رکھا ہے کہ مل کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، کیوں کہ یہ ملک جتنا سیاستدانوں یا اسٹیبلشمنٹ کا ہے اتنی ہی ایک عام پاکستانی کا بھی ہے۔ شہباز...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے این او سی کے تحت جلسے کی منظوری دی ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ اجازت این او سی کی شرائط کے ساتھ دی گئی ہے اور جلسے کے دوران امن و امان برقرار رکھنا منتظمین کی ذمہ داری ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اشتعال انگیز تقریریں، فرقہ وارانہ مواد یا ملک و ریاستی اداروں کے خلاف بیان کی اجازت نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اور پروگرام مقررہ وقت پر ختم کرنا بھی منتظمین پر لازم ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی صورت میں ضلعی انتظامیہ اجازت منسوخ کرنے کا...
    سٹی 42 : سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی، اس حوالے سے تحریری اجازت نامہ جاری کردیا گیا۔  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو آگاہ کیا تھا کہ جلسے کی اجازت دی جائے گی۔ شرجیل انعام میمن نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامہ ظاہر کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ 11 جنوری 2026 کو باغِ جناح گراؤنڈ میں ہوگا، جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق جلسے کے دوران قانون و امن کی...
    فوٹو: پی پی آئی  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے باغ جناح میں جلسے کی اجازت مل گئی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی۔صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا، جلسے کے دوران امن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر ہوگی، اشتعال انگیز تقاریر، مواد اور فرقہ وارانہ گفتگو کی اجازت نہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نے استقبال کیا سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کا سرکاری پروٹوکول دیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی قافلے کی شکل میں ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ شرجیل میمن...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ضرورت پڑی تو اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا، جبکہ مذاکرات جن کا کام ہے وہی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزراء کا مولانا فضل الرحیم کے صاحبزادے مولانا زبیر حسن۔ پرنسپل جامعہ اشرفیہ مولانا قاری ارشد عبید اور وائس پرنسپل حافظ اسد عبید سے سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی...
    سٹی 42:پی ٹی آئی  نے اعلان کیا کہ  وزیر اعلی سہیل آفریدی کا جلسہ کل باغ جناح نہیں مزار قائد کے گیٹ پر ہوگا۔ تحریک انصاف کے باغ جناح میں جلسے کی اجازت  نہ ملی ۔تحریک انصاف  نے اتوار کو دوپہر دو بجے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کردیا تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ  نے  پریس کانفرنس میں کہا سندھ حکومت شروع سے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرواتی رہی۔تمام ضروری کارروائی مکمل کرنے کے باوجود ابھی تک اجازت نہیں دی گئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے آج صبح یقین دہائی کروائی کہ جلسے کے انتظامات شروع کریں، اجازت مل جائے گی۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ پولیس...
    کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ  کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کی پرامن جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ میں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی ہوگی، شرجیل میمن وزیراعلیٰ پختونخوا کراچی پہنچ گئے، سعید غنی نے استقبال کیا، پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کے دوران اگر قانون...
    لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا ہے اور اس میں  کسی دوسرے شخص کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق  نوجوان کی واقعے میں کوئی ذمے داری یا غفلت ثابت نہیں ہوئی۔ لاہور یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خودکشی؛ پولیس رپورٹ میں کسے ذمے دار ٹھہرایا گیا؟ لاہور، یونیورسٹی میں خودکشی کا معاملہ، 21 سالہ طالبہ ہوش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، جس میں دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کے بعد پلیئرز ڈرافٹ پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے ابتدائی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے اور امکان ہے کہ یہ تقریب 30 جنوری کو منعقد کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ڈرافٹ سے قبل تمام قانونی اور انتظامی معاملات کو حتمی شکل دینے کا کام تیز کر دیا گیا ہے تاکہ پلیئرز ڈرافٹ بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہو سکے، ڈرافٹ کے وینیو اور تاریخ کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔خیال رہے کہ ممکنہ طور پر یہ تقریب پاکستان اور آسٹریلیا...
    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد مزید تیز ہو گئی ہیں۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے پلیئرز ڈرافٹ سے متعلق عملی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کے مطابق ڈرافٹ 30 جنوری 2026 کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرافٹ سے پہلے تمام انتظامی معاملات جلد از جلد مکمل کرنے پر کام جاری ہے اور ڈرافٹ کے مقام اور حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان بھی جلد متوقع ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈرافٹنگ کا عمل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک دن کے وقفے میں رکھا جا سکتا ہے۔ ڈرافٹ میں تمام آٹھ فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور دیگر نمائندے شریک...
    پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید نے سیالکوٹ ٹیم کے کپتان، اسکواڈ اور آئندہ منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ لاہور میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے احاطے میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ مجید نے کہا کہ پی ایس ایل میں کامیابی کی صورت میں سب سے پہلے میڈیا کے ساتھ بیٹھ کر تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ نام اس لیے منتخب کیا گیا کیونکہ شہر کی عوام کرکٹ سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور ایک عرصے سے اعلیٰ سطح کی کرکٹ کو مس کر رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی نئی ٹیم...
    ترجمانِ وفاقی حکومت برائے سندھ، راجہ انصاری نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے، اس لیے تحریک انصاف کو شہرِ قائد میں جلسے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر جو دہشت گردوں کی حمایت یا پشت پناہی کرتے ہوں، انہیں عوامی پذیرائی نہیں ملنی چاہیے اور نہ ہی انہیں سیاسی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت نہ دے۔ راجہ انصاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آمریت کے خلاف جدوجہد کی ہے اور وفاق صرف...
    جی پی او چوک، لاہور ہائی کورٹ خودکش حملے کے شہداء کی 18ویں برسی کے موقع پر لاہور پولیس نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔10 جنوری 2008ء کو پیش آنے والے المناک خودکش حملے میں لاہور پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے مادرِ وطن پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔اس سانحے میں اے ایس آئی شیش احمد اور رفتاج احمد، کانسٹیبل محمد سلیم، منظور احمد، محمد احسن، محمد عارف اور شہباز احمد سمیت دیگر اہلکار شہید ہوئے۔ اسی طرح کانسٹیبل ریاض احمد، نعیم الرحمان، اصغر علی، محمد یعقوب، محمد منشاء، ظہیر شوکت، اعجاز احمد، شاہد غفور اور محمد اصغر نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ یومِ شہداء کے موقع پر پولیس گارڈز نے لاہور میں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے جامعہ پشاور کے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے جاری احتجاج پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ترجیحات پر سخت تنقید کی ہے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ایک طرف صوبے کی سب سے بڑی جامعہ کے اساتذہ اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کراچی کے دوروں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب صوبے کے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہوں اور اساتذہ کو تنخواہیں نہ مل رہی ہوں تو وزیراعلیٰ کا صوبہ چھوڑ کر سیاسی سرگرمیوں کے لیے دیگر...
    پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کے مواد کی نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے، جس کے تحت تھیٹر میں پیش کیے جانے والے 106 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق یہ اقدام اسٹیج ڈراموں کو معیاری تفریح بنانے اور فیملی تھیٹر کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے۔ محکمے کے حکام کا کہنا ہے کہ جن گانوں پر پابندی لگائی گئی ہے، ان کی مکمل فہرست لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹرز کو ارسال کر دی گئی ہے۔ اسٹیج مانیٹرنگ ٹیموں کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ان گانوں کو کسی بھی صورت اسٹیج ڈراموں میں شامل یا سنسر شدہ شکل میں بھی...
    —فائل فوٹو پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایران میں پرتشدد مظاہرے، اموات کی تعداد 217 ہوگئی، امریکی میڈیاایران میں پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے، کئی... دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں۔تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور زاہدان و مشہد میں قونصل خانوں کے ہنگامی نمبرز جاری کردیے گئے ہیں۔دفتر خارجہ نے  ایران میں موجود پاکستانیوں...
    کراچی: پاکستان کے اہم تاریخی منصوبے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ڈی پی ورلڈ گروپ کے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سولیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی)، ڈی پی ورلڈ، پاکستان ریلوے، بندرگاہوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ سے مارشلنگ یارڈ پِپری تک 52 کلومیٹر ڈیڈیکیٹڈ فریٹ ریلوے لائن چار ماہ میں بحال ہوگی، پِپری میں جدید ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک، ریل، سڑک اور بندرگاہی سہولیات ایک مرکز میں دستیاب ہوں گے، منصوبہ کی تکمیل سے کراچی کی بندرگاہوں پر دباؤ، ترسیل کی لاگت، وقت...
    لاہور (نیوز ڈیسک) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان ہے۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی نے لاہور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تحریک انصاف میں ڈسپلن سے مشروط ہے، ہر سو افراد کا اپنا صدر ہے، سب آپس میں جھگڑتے ہیں، سو افراد نکلتے ہیں تو دھکم پیل ہوجاتی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا پاکستان کی سالمیت سب سے اہم ہے، وینزویلا، یورپ، غزہ اور کشمیر میں دیکھیں تو اندازہ ہوگا پاکستان کی سالمیت بہت ضروری ہے، بانی پی ٹی آئی کا ہمارے درمیان موجود ہونا پاکستان کی ضرورت ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناء اللّٰہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر شفیع جان نے اظہار خیال کیا۔ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ یہ 8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال کرنا چاہتے ہیں، جس کی قانون میں اجازت نہیں، پی ٹی آئی کی تحریک کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کوئی اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی غیر قانونی سرگرمی میں مصروف ہیں، یہ سفر غیرقانونی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ ہمیں کراچی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناء اللّٰہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر شفیع جان نے اظہار خیال کیا۔ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ یہ 8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال کرنا چاہتے ہیں، جس کی قانون میں اجازت نہیں، پی ٹی آئی کی تحریک کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کوئی اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی غیر قانونی سرگرمی میں مصروف ہیں، یہ سفر غیرقانونی ہے۔ بلندی پر آگ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے مذاکراتی عمل شروع نہ ہونے کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا، وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کہتے ہیں اسپیکر قومی اسمبلی کی سطح پر مذاکرات کا آغاز ہو جائے تو بات چیت کا دائرہ کار مرکزی قیادت کی سطح تک وسیع ہوسکتا ہے ۔ پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کرے ، حکومت تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چوہدری نے سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کے آغاز میں رکاوٹ ہیں، پی ٹی آئی کا ایک گروپ حکومت،دوسرا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتا ہے، پی ٹی آئی کی خواہش کا وزیراعظم اور حکومتی ٹیم نے...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی سے شہری اور ماحول دوست حلقوں میں تشویش کی لہر ہے تو دوسری طرف وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ایک بھی ماحول دوست درخت نہیں کاٹا گیا اور کاٹے گئے ایک درخت کے متبادل کے طور پر تین درخت لگائے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں چک شہزاد پارک روڈ پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی زمین سے ماحول دوست درختوں کو بلا اجازت کاٹنے کے معاملے پر تحفظ ماحولیات ایجنسی نے ہاؤسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری کر دیے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی زمین سے ہاؤسنگ سوسائٹی کی لنک روڈ کے لیے 2 ایکڑ رقبے سے ماحول دوست درخت کاٹے گئے،...
    کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا کہنا ہے کہ جلسہ کا مقام مین روڈ ہے ٹریفک میں خلل کا اندیشہ ہے، اجازت نہیں دے سکتے، متبادل جگہ کا فیصلہ کرکے شرکاء کی متوقع تعداد، دیگر معلومات دیں غور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کراچی آمد پر صوبائی وزیر سعید غنی نے سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر کراچی پہنچے، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے استقبال کیا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و دیگر کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ بعد ازاں سہیل آفریدی قافلے کی شکل میں ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سندھ...
     سٹی 42:  پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیب کاٹ  لی گئی ۔ صحافیوں سمیت دیگر  شہریوں کی  مجمعے کا فائدہ اٹھاتے  ہوئے جیب کاٹ لی گئی۔درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے۔ کراچی کے شہری موبائل فون  نقدی سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ شہری کا کہنا تھا کہ سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی کی گاڑی کے قریب جیب سے سامان نکالا۔جب لوگ گاڑی کے پاس جمع تھے تو شہریوں کے موبائل فون اور پرس چوری کیا گیا۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت
    پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بولنگ میں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پسند ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں خریدنے والے حمزہ مجید کون ہیں؟ حمزہ مجید نے کہا کہ کھلاڑی لیتے ہوئے اپنی پسند کو مدنظر نہیں رکھوں گا بلکہ ہمارا مقصد کھیل جیتنا ہوگا، بورڈ بن چکا ہے اور کھلاڑی لینے کا فیصلہ ان کا...
    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ کو شفاف بولی کے انعقاد پر سراہتے ہوئے کہا کہ بولی کی براہِ راست نشریات نے اس عمل کی شفافیت اور ساکھ کو واضح کیا۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل فرنچائز کی سالانہ فیسیں کتنی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت سے نچلی سطح پر کرکٹ کو فروغ ملے گا، نئے ٹیلنٹ...
    پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو پاکستان اور بنگلہ دیش کے اہم سیاسی حلقوں کے درمیان جاری سفارتی روابط کی عکاس ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے امیر کی طارق رحمان سے ملاقات، بی این پی کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار واضح رہے کہ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد گزشتہ دنوں واپس اپنے وطن پہنچ گئے تھے۔ ان کی آمد پر دارالحکومت ڈھاکا اور سلیٹ...
    وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔ وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے نمائندگان کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کامیاب بڈنگ کے عمل پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی اور پی سی بی مینجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر...
    وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کو بڑی یقین دہانی کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ذریعے کراچی پورٹ کی کارگو ہینڈلنگ آئندہ 5 ماہ میں دگنی کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے رواں سال کے پی ٹی کی کارگو ہینڈلنگ کو موجودہ 5 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد تک لے جائے گا، جو ملکی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوگی۔ ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ بھی شامل وفاقی وزیر ریلوے نے بتایا کہ کے پی ٹی پر ریلوے ٹریک کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ کو بھی اس جامع منصوبے میں شامل کیا گیا ہے، جس سے معدنیات کی...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آج کراچی آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے درمیان تلخ کلامی، گالم گلوچ سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ مزید پڑھیں: کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود سہیل آفریدی اپنا مقصد پورا کر پائیں گے؟ عینی شاہدین کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 گروپ ایئرپورٹ پر ایک دوسرے سے الجھ پڑے، جس کے دوران گھونسوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعے کے باعث ایئرپورٹ پر کچھ دیر کے لیے کشیدگی پیدا ہو گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کراچی آمد کے موقع پر ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، گالم گلوچ اور ہاتھا پائی۔@PTIofficial @PTIKPOfficial @PTIOfficialISB pic.twitter.com/KSGrtdyU21...
    ( ویب ڈیسک )علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی قید تنہائی میں ہیں ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔  راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔  علیمہ خان نے کہا  کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ انکی ضمانت نہ ہو۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت  انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت...
    اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عمران خان کی جانب سے دی گئی آخری ہدایت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی رہائی ممکن ہو اور اس مقصد کے لیے وہ ہر ممکن کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے روابط کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور وہ ان تعلقات کو صرف اپنے قائد اور پارٹی کی مدد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے بتایا کہ عمران...
    بیرسٹر سیف کی عمران کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کی کوششیں WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے انہیں دی گئی آخری ہدایت کے مطابق وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی رہائی کے خواہاں ہیں اور اس مقصد کیلئے جو ممکن کردار ادا کیا جا سکتا ہے وہ ادا کرنے کو تیار ہیں، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے روابط کئی دہائیوں پر محیط ہیں، میں صرف...
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلیے تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم سیالکوٹ کے مالکانہ حقوق اوزیڈ گروپ نے 185 کروڑ روپے میں 10 سال کیلیے حاصل کرلیے ہیں۔ او زیڈ گروپ کے سربراہ مجید چوہدری ہیں جنہوں بولی کی تقریب میں نہ صرف شامل ہوئے بلکہ پی ایس ایل کی 8ویں اور تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے کا اعزا بھی بنایا۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقد ہونے والی تقریب میں مجموعی طور پر دو ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ 3 ارب 60 کروڑ میں فروخت ہوئی۔ مجید چوہدری کون ہیں؟ او زیڈ گروپ اور پی ایس ایل کی فرنچائز فیصل آباد کے مالک مجید چوہدری کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اور وہ دو سال قبل...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محسن نقوی پہلے ہی بتاچکے ہیں کہ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے معاملات پی سی بی خود دیکھے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے سابقہ مالک کا نام لیے بغیر کہا کہ سوشل میڈیا...
    پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔ اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ آئے گا۔ حیدرآباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹیم کے آنے سے اچھا محسوس ہو رہا ہے اور پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا۔ ایک شہری نے کہا کہ امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب سیالکوٹ کے شہری کا کہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ ایک...
    انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ خلا باز کی حالت مستحکم ہے، طبی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ ممکنہ خطرے کے پیش نظر چار رکنی عملہ آئندہ چند دنوں میں زمین پر واپس آئے گا۔ عملے میں امریکا کے 2، جاپان اور روس کا ایک ایک خلاباز شامل ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 7 خلاباز اس وقت خلائی اسٹیشن پر کام کر رہے ہیں۔ تازہ ترین عملہ گزشتہ سال اگست میں خلائی اسٹیشن پہنچا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی تاریخ میں طبی وجوہات پر یہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا، جس کے بعد لیگ میں شامل ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ نیلامی کے دوران ٹیم حیدرآباد 175 کروڑ روپے جبکہ آٹھویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ The #NewEra is here like never before! ???? Hyderabad and Sialkot are the two new teams in #HBLPSL ???? pic.twitter.com/stGHfjiW7i — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 8, 2026 پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوشی اور جوش کا اظہار کیا ہے۔ قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آؤ جی حیدرآباد اور سیالکوٹ۔ ہماری اپنی...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عملدرآمد کرایا جائے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ گوادر کیلئے تقریباً 100 ارب روپے کی سکیمز ہیں۔ وزیراعظم نے ہمیشہ بلوچستان کو حق سے زیادہ دینے کی کوشش کی۔ بلوچستان میں گزشتہ روز 562 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ بلوچستان میں ایک سال میں 7 دانش سکول بن جائیں گے۔ بلوچستان کی محرومیوں اور عوام کی مشکلات پر وزیراعظم کی نظر ہے۔ خیبر پی کے حکومت آپیرشن میں تعاون نہیں کر رہی۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے کروڑوں خرچ کر رہا ہے۔ کالعدم بی ایل اے کا مؤقف پاکستان کیخلاف...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کا مؤقف بتاتا ہے کہ وہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ساتھ نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ بات کرنے پر سوچا جا سکتا ہے۔ پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو پہلے اپنا رویہ درست کرکے پی ٹی آئی نے ان کے ساتھ اپنی شناخت ظاہر نہیں کی، جو جانیں دے رہے ہیں پی ٹی آئی کے لوگ نہ شہداء کے جنازوں پر جاتے ہیں نہ تعزیت کیلئے، پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس اور حقائق میں زمین آسمان کا فرق ہے، جس شہید کی لاش بھارت نے اعزاز کے ساتھ واپس کی، اس کے مجسمے کو...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یہ بالکل غلط کہا جا رہا ہے کہ ہم ٹی ٹی پی کی مذمت نہیں کرتے۔ ٹی ٹی پی دہشتگرد تنظیم ہے اس کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مذاکرات کیلئے کھلی فضا چاہئے ہوتی ہے
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ساتویں فرنچائز کا باضابطہ اضافہ ہوگیا ہے، جسے امریکا میں قائم ایف کے ایس گروپ نے اسلام آباد میں ہونے والی نیلامی کے دوران سب سے زیادہ بولی دے کر حاصل کیا۔ نیلامی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام کی موجودگی میں منعقد ہوئی جہاں ایف کے ایس گروپ کے سربراہ فواد سرور نے 175 کروڑ روپے (تقریباً 6.25 ملین ڈالر) کی بولی دے کر نئی فرنچائز خریدی۔ فرنچائز کی خریداری کے بعد انہوں نے نئی ٹیم کے لیے ‘حیدرآباد’ کے نام کا انتخاب کیا۔ اس موقع پر فواد سرور نے کہا کہ ان کی دیرینہ خواہش تھی کہ حیدرآباد کو پی ایس ایل میں نمائندگی ملے۔ ان...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس سے 34 فیصد زائد ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی مجموعی سالانہ فیس 264 کروڑ بنتی ہے، نئی ویلیو ایشن کے بعد قلندرز کی سالانہ 67 کروڑ، کنگز کی 64 کروڑ روپے ہے، پشاور زلمی کی 49 کروڑ، اسلام آباد کی 78 کروڑ، کوئٹہ کی 38 کروڑ روپے ہے۔ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے...
    سٹی 42:  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف  نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ۔ وزیرِ اعظم  نے  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی کی ۔وزیر اعظم نے کہا اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں کھیلوں کی رونقین دوبارہ سے بحال ہوئیں.وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگس میں سر فہرست بن گئی. پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آکشن ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے.دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے سپر لیگ میں ایک نئی روح پھونک دی ہے....
    حمزہ مجید چوہدری او زی گروپ کے چیئرمین ہیں جس نے آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں فرنچائز کی کامیاب بولی کے بعد ‘سیالکوٹ’ ٹیم کا مالک بن گیا ہے۔ ان کی کمپنی او زی ڈیولپرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بولی کے عمل میں 185 کروڑ روپے کی کامیاب بولی دے کر سیالکوٹ کے نام سے ٹیم حاصل کرلی۔ حمزہ مجید کون ہیں؟ حمزہ مجید چوہدری ایک اوورسیز پاکستانی ہیں جن کی پیدائش کویت میں ہوئی تھی جہاں ان کا خاندان مقیم تھا تاہم بعد میں وہ تعلیم کے لیے آسٹریلیا چلے گئے اور 2008 میں ایک کمرے سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا۔ اوزی گروپ کا آغاز انہوں نے 2019 میں کیا...
    پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175کروڑ،8ویں 185کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185کروڑ روپے میں خرید لی۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے کے لیے بولی کا عمل اسلام آباد جناح کنونشن میں مکمل ہوا جس میں دس گروپس نے شرکت کی تاہم علی ترین گروپ نیلامی سے عین وقت پر دست بردار ہوگیا بعدازاں 9گروپس نیلامی میں شریک ہوئے۔ساتویں فرنچائز کی نیلامی کے لیے...
    وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کو چاہیے کہ پی ٹی آئی قیادت سے مینڈیٹ حاصل کرے، اگر مینڈیٹ مل جائے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سیاست کا دوسرا نام ہے، وزیر اعظم 5 سے زیادہ بار مذاکرات کی بات کر چکے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ ہم ڈائیلاگ کے حق میں ہیں، کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو ڈائیلاگ کے ذریعے حل نہ ہوسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی گزشتہ برس کی کارکردگی کی تفصیلات شیئر...
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وزیراعلی کے پی کے دورہ کراچی کے موقع پر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور اس کی وجہ سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی عوامی اجتماع کے لیے متبادل آپشنز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت شہر بھر سے کارکنوں اور عوامی قافلوں کو مزار قائد کے اطراف بلایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی اپنے وفد کے...
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے ٹیمیں خرید لیں۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد بولی میں 9 پارٹیاں شریک تھیں۔ پہلے ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی 7ویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خریدی اور ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا۔ مالک حیدرآبادٹیم فواد سرور کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں پلا بڑھا، ہم ٹیم خرید کر ہی جانا چاہتے تھے۔ پی ایس ایل کی 8 ویں ٹیم...
    پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدرآباد 175کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید کر حیدرآباد کا نام فائنل کرلیا ہے۔جمعرات کو پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے، تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور وفاقی وزرا سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور حکام شریک ہیں۔پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیموں کے لیے نیلامی 110 کروڑ روپے سے شروع ہوئی۔ ابتدائی...
    پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گا۔2 کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدر آباد، فیصل آباد، گلگت، مظفرآباد اور سیالکوٹ میں سے ٹیموں کے نام منتخب کر سکیں گے۔تاہم نیلامی سے کچھ وقت پہلے علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔علی ترین نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'غور و فکر کے بعد، میں نے اور میرے خاندان نے...
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ روپے کی انعامی رقم دی۔
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ روپے کی انعامی رقم دی۔ ہانگ کانگ سکسز جیتنے والی ٹیم کو ایک کروڑ 85 لاکھ روپے انعام میں دیے گئے۔ خیال رہے کہ ملتان سلطانز کے سابقہ مالک علی ترین کی نیلامی سے دست برداری کے بعد اب 9 پارٹیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دو کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، گلگت، مظفرآباد اور سیالکوٹ...
    اسلام آباد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان شاہین اور ہانک کانگ سکسز کی ٹیمیں بھی شامل ہوئیں جنہیں انعامات سے نوازا گیا۔ نئی ٹیموں کی شرکت سے پی ایس ایل ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہوجائے گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    پی ٹی آئی رہنماوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں...