2026-06-02@21:12:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6208

«پی ٹی آئی کی»:

(نئی خبر)
      پشاور(نیوزڈیسک)جامعہ پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران طلبہ کی ماڈلنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے نوٹس لے کر تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں 15 جنوری کو ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلبہ کی گئی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس واقعے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا اور تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق قائم کی گئی کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ ویلکم پارٹی کے دوران پیش آنے والے واقعے کی مکمل انکوائری کرے گی۔ کمیٹی کو واقعے کے تمام پہلوؤں اور حقائق کا تعین کرنے کی ذمہ داری...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ کنٹرول کی مخالفت کرنے والے ممالک کو درآمدی ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈنمارک اور اس کے یورپی اتحادیوں پر آئندہ ماہ سے اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے تاکہ گرین لینڈ کے معاملے پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا فروری سے ڈنمارک اور اس کے اتحادی ممالک پر 10 فیصد درآمدی ٹیرف نافذ کرے گا، جو بعد ازاں جون سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ اقدام گرین لینڈ کے حصول کے لیے دباؤ کی حکمتِ عملی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دوسرے لوگوں کی پارٹی میں بات سنی جائے گی تو ہی مذاکرات شروع ہو جائیں گے، مذاکرات اگر ہوئے تو پی ٹی آئی سافٹ اور سینئر رہنماوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے مخالف گروپ نے مزاحمت اور اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو تسلسل کے ساتھ برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھ سکیں اور پاکستان سے رابطہ آسانی سے قائم رکھ سکیں۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی متعلقہ موبائل کمپنی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس فیصلے سے اوورسیز پاکستانی...
    لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ، مسرت جمشید، شیخ امتیاز سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات بھی ہوئی۔ علیمہ خان ،عظمیٰ خان، اعظم سواتی اور فواد چوہدری نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 فروری تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت...
    لاہور پولیس نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر جامع سیکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ اور سیفٹی وائرز لازمی قرار، ریڈ زون میں اینٹینا کے بغیر داخلے پر پابندی ہوگی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے بسنت منانے کیخلاف درخواست پر سیکیورٹی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت 2026 کے لئے 10 سالہ ڈیٹا کی بنیاد پر خطرات کی نشاندہی کی گئی اور سیکیورٹی کے تحت بسنت کیلئے لاہور شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا اور صرف...
    ویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔  پی ٹی اے کےمطابق سمندرپارپاکستانی اپنی موبائل فون سم کی ملکیت برقرار رکھ سکیں گے اور اس سہولت سےفائدہ اٹھانےکےلیےمتعلقہ موبائل کمپنی سے رجوع کرسکتے ہیں۔  خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  اس اقدام کے ذریعے بیرون ملک پاکستانی ضروری مواصلاتی سہولیات تک مسلسل رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ترجمان پی ٹی اے نےکہا کہ اتھارٹی بیرون ملک پاکستانیوں...
    عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں، پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا فلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد آپلوڈنگ کو بلاک کرنے کے لیے دائر وال تنصیب کیا جارہا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے سوشل میڈیا سے متعلق دیگر متعلقہ حکام کو...
    ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور...
    ‏ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا زیرِ بحث رہا، اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مفہوم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ جب بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ یہی کہتے ہیں کہ عمران خان مذاکرات پر آمادہ نہیں، تاہم ان کا مؤقف ہوتا ہے کہ اگر بانی سے ملاقات کا موقع ملا تو وہ انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ پارلیمنٹ میں واپس آکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) کیپیٹل ٹیریٹری پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (آئی سی ٹی-پیرا) نے جمعہ، 16 جنوری 2026ء کو چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی ملاح کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کے مسائل، خدشات، تجاویز، سفارشات اور آراء کو براہِ راست سننا تھا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نے بتایا کہ پیرا اسلام آباد میں انٹرمیڈیٹ/اے لیول تک نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور ضابطہ بندی کی ذمہ دار اتھارٹی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیرا کی اولین ترجیح معیاری تعلیم کا فروغ، شفافیت کا قیام اور طلبہ و والدین کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ اسٹیک ہولڈرز کی شکایات کے ازالے کے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے چیرمیین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اگر واقعی سیاسی مذاکرات کو آگے بڑھانا مقصد ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے اعتماد سازی ناگزیر ہے اور اعتماد کی فضا اسی وقت قائم ہو سکتی ہے جب بانیٔ پی ٹی آئی کو ان کے اہلِ خانہ اور جماعتی قیادت سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمیین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف ماضی میں بھی مذاکرات کی حامی رہی ہے اور آج بھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے گئے، مذاکرات بیانات سے نہیں بلکہ اعتماد بحال کرنے والے فیصلوں سے ہی آگے...
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں آئندہ دنوں میں مزید تیزی آئے گی اور پارٹی اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی کے ایک کارکن کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کارکن کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ دعا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانیوں کا سلسلہ اب رک جائے اور ملک میں جمہوری جدوجہد پُرامن طریقے سے آگے بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے مشکل حالات...
    فائل فوٹو لاہور کی بینکنگ کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی طارق شفیع اور حامد زمان کو بری کردیا۔بینکنگ کورٹ نمبر دو نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو بری کیا۔ مقدمے میں حامد زمان، طارق شفیع اور اسد کاکاخیل کی طرف سے بیرسٹر میاں علی اشفاق نے دلائل دیے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کے خلاف 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزمان پر انصاف ٹرسٹ کے لیے فارن فنڈنگ کرنے کا الزام تھا۔
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سےزیادہ بلاکنگ کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے، اس کا بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ایک...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) صوبہ خیبر پی کے میں 13 اور 14 جنوری 2026ءکو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مو ثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ایک اور کارروائی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع کرم میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک اور آپریشن کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ حکومت اور اپوزیشن میں ایک ممکنہ سیاسی مفاہمت ہوسکتی ہے جس سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کم ہونا شروع ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہسیاسی مفاہمت سے پاکستان کا فائدہ ہوگا، معیشت اورملکی نظام میں بہتری آئے گی، معرکہ حق کے بعد دنیا میں پاکستان نے جو عزت کمائی، عوامی حمایت بڑھنے سے پاکستان...
    ---فائل فوٹو پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ معمول کی کارروائی ہے۔جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اس سے قبل بھی بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرچکی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ جیل انتظامیہ کی درخواست پر کیا جاتا ہے۔
    سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد...
    عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان کو الوداع ، حکومت نے پی ٹی وی میں کام کی پیشکش کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصہ بنیں گی۔ عطا تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر عطا تارڑ اور عشرت فاطمہ کے ہمراہ وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل، وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی موجود تھے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پنجاب فارنزک لیب کی 9 مئی سے متعلق رپورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، وہ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں کسی بھی طرح ہٹایا نہیں جا سکتا۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے کیونکہ تفتیش کا عمل مکمل ہونے کے بعد کیسے عدالت نے رپورٹ تک رسائی دی، اور انہوں نے پنجاب فارنزک لیب اور تفتیشی عمل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا، اصولی بات...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے ایک جامع رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ایکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس میں سب سے زیادہ بلاکنگ فیس بک اور ٹک ٹاک پر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: سم یا ڈیوائس سے کی جانے والی کسی بھی ایکٹیویٹی کا...
    لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ، مسرت جمشید، شیخ امتیاز سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات بھی ہوئی۔ علیمہ خان ،عظمیٰ خان، اعظم سواتی اور فواد چوہدری نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 فروری تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء کو...
    وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصّہ بنیں گی۔ عطاء تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر عطاء تارڑ اور عشرت فاطمہ کے ہمراہ وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل، وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی موجود تھے۔ اُنہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں بطور ماہر اور سرپرست کی حیثیت سے دوبارہ شمولیت کی درخواست قبول کرنے پر عشرت فاطمہ کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر...
    آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان… pic.twitter.com/daF5a3Pgvk — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) January 15, 2026 پاکستان کی سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن واپس آنے پر آمادہ کر لیا۔ عشرت فاطمہ نے وزیر اطلاعات کی درخواست قبول کرتے ہوئے پی ٹی وی میں مینٹور کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پر رضامندی ظاہر کی۔وفاقی وزیر عشرت فاطمہ کے ریڈیو...
    عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر آغاز میں پی ٹی آئی میں بھی اختلافات سامنے آئے تھے، بعض رہنماؤں کا خیال تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی ہونا چاہیے، بعد ازاں پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں نے محمود خان اچکزئی کے نام پر اتفاق کر لیا، تاہم اب بھی پی ٹی آئی کے سابق سینیئر رہنما اس فیصلے پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل کب تک مکمل ہونے کا امکان ہے؟ معاملات طے پا گئے پی ٹی آئی کے سابق سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے اس حوالے سے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری طور پر ہٹوایا جائے، عدالت نے یہ بھی قرار دیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے دفاتر پاکستان میں ہونے چاہئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ریمارکس دیے کہ ججز کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے لیکن کسی بھی جج کی ذاتی زندگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل رہی ہے لیکن بدقسمتی سے حیدرآباد میں کھیلوں کے میدان نہ ہونے کے برابر ہیں۔ نمائندہ جسارت
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر میں اُن سے ملاقات کی اور انہیں پی ٹی وی میں خدمات کی پیش کش کیں جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عشرت فاطمہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ عشرت فاطمہ کے گھر پہنچے اور انہیں 45 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ عشرت فاطمہ کی نیوز کاسٹنگ اور براڈکاسٹنگ سروسز کے حوالے سے ایک پہچان ہے، انہوں نے اپنے 45 سالہ کیریئر میں ملک کے لئے خدمات سر انجام دیں اور پاکستان کا بچہ بچہ ان کو جانتا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عشرت فاطمہ پاکستان...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پی ٹی آئی کی قیادت کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس اور وفاق کو سہیل آفریدی کیساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان  نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں جا کر ہم حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں،  میں نے پارٹی کو تجویز دی کہ قائمہ کمیٹیوں سے نکلنے  کے  فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں میں حکومت کی جو مرضی آتی ہے قانون پاس کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قائمہ کمیٹیوں میں پارٹی واپس جاتی ہے تو اس سے پی ٹی آئی کا کردار مضبوط ہو گا،اپوزیشن کمیٹیاں حکومتی اقدامات پر...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک نمایاں، معتبر اور قابلِ فخر شناخت رکھتی ہیں، جن کی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جمعرات کے روز عشرت فاطمہ کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عشرت فاطمہ کا 45 سالہ شاندار کیریئر پیشہ ورانہ دیانتداری، مہارت اور قومی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے، اور ملک کا ہر طبقہ اور ہر عمر کا فرد انہیں جانتا اور پہچانتا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اگرچہ عشرت فاطمہ نے 10 سال قبل پاکستان ٹیلی ویژن اور حال ہی میں ریڈیو پاکستان سے علیحدگی اختیار کی،...
    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 8 خارجیوں کو ہلاک کیا، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طور پر نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں دوسری کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی شعبہ اطلاعات تحریکِ انصاف نے بیان میں الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر روز غیر قانونی گرفتاریا ں کی گئیں جن کی مذمت کرتے ہیں۔ بانی سے ملاقات کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کارکن جیل کے باہر موجود تھے جن پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور ہمارے گیارہ کارکنوں کو تھانہ روات میں منتقل کر دیا۔
    — فائل فوٹو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ آج پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو بندش یا سروس میں خلل کا سامنا رہے گا، جس کے بعد صارفین میں تشویش پائی گئی ہے۔تاہم، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے زیر گردش افواہوں کی واضح تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش یا خلل کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پی ٹی اے نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروسز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ سے متعلق معلومات غلط اور حقائق کے منافی ہیں۔ اتھارٹی نے یقین دہانی کرائی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ کل انٹرنیٹ سروسز بند نہیں ہوں گی، انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری ترجمان پی ٹی اے کے بیان کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر فعال ہیں، سب میرین کیبل کی معمول کی مرمت جاری ہے،سروس متاثر نہیں ہوگی، بلا تعطل انٹرنیٹ کیلئے نیٹ ورکس کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ قبل ازیں یہ خبر آئی تھی کہ ملک میں صارفین کیلئےانٹرنیٹ سروسز میں تعطل کا امکان ہے، بین الاقوامی سب میرین کیبل کی معمول کی مرمت کے پیش نظر ٹیلی کام کمپنی نے صارفین کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے پیشگی آگاہ کردیا۔ حکام کے مطابق...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو باہمی اشتراک کی دعوت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ازسرِنو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق ملک اس وقت ایک نہایت حساس اور پیچیدہ سیاسی مرحلے سے گزر رہا ہے، جس کے پیشِ نظر تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت پر متفق ہونا ہوگا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو میثاقِ جمہوریت کی دعوت پر بڑی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا مؤقف پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ ڈائیلاگ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تاریخوں کی تصدیق۔ تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ دیگر میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بدھ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔ تینوں میچز میں ٹاس شام 5:30 بجے پاکستانی وقت کے مطابق ھوگا۔۔ یہ سیریز آئندہ ماہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا گروپ بی میں شامل ہے۔ یہ آسٹریلیا کا مارچ 2022 سے اب تک پاکستان کا تیسرا دورہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروسز کے متاثر ہونے سے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی اے نے اعلامیے میں کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق فعال رہیں گی، روٹین سب میرین کیبل کی مرمت کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی پی ٹی اے کا بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون پر نافذ ٹیکسز کم کرنے...
    اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کی جو کال دی گئی ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نہیں بلکہ اپوزیشن کے مشترکہ اتحاد کی جانب سے دی گئی ہے، عمران خان نے کسی بھی موقع پر ذاتی طور پر عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت نہیں کی۔ بانی پی ٹی ائی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لیے پُرامن جدوجہد...
    ( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز مقرر ہے، پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ملاقات کے لیے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔  سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد ذرائع کے مطابق فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی، عمران شوکت خان اور انعان اللہ کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ سعد علی خان، نیاز اللہ نیازی اور فلک ناز کو بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، جیل حکام کی جانب سے ملاقات کے لیے سیکیورٹی اور ضابطہ کار کے تحت انتظامات مکمل کیے جا رہے...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانے کی طرح نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان انہوں نے واضح کیاکہ اڈیالہ جیل میں ہر ہفتے غیر متعلقہ افراد کے ساتھ تماشا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہاکہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدیدار نہیں پہنچتا اور پولیس تب ہی کارروائی کرتی ہے...
    پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔پی سی بی کے مطابق تکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔واضح رہے کہ حالیہ آکشن میں پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں فروخت کی ہیں، اس بار پی ایس ایل 11 میں 8 ٹیمیں ہوں گی جس میں حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیم بھی شامل ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی مستقبل میں ملازمت کے حصول کا ذریعہ بھی بننے جا رہا ہے۔بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئے جاب فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جس کا بنیادی مقصد صارفین کو روزگار کے مواقع تلاش کرنے اور بہتر کیریئر فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ پیش رفت اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ مصنوعی ذہانت کو عملی زندگی کے اہم شعبوں میں مزید وسعت دی جا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن میں یہ نیا فیچر ابتدائی طور پر دیکھا گیا ہے، جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق ٹیم ملتان خریدنے کے خواہشمند فریقین 30 جنوری تک اپنی مالی بولیاں جمع کرا سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسی روز جمع کرائی گئی بولیوں کی تکنیکی جانچ پڑتال مکمل کی جائے گی، جس کے بعد حتمی بڈرز کی فہرست جاری کی جائے گی۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شفاف اور مسابقتی نیلامی...
    توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت اور موجودہ رہنما مشعال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر اس معاملے کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کے سوالات کے جواب میں دونوں رہنماؤں نے کیس کے مختلف پہلوؤں پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا، تاہم مبینہ طور پر تحفے کے اصل رکھنے والے فرد کا نام سامنے نہ آ سکا۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ 2 کیس: پی ٹی آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دے دیا شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ان کے علم کے مطابق بلغاری کا...
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ ساری انہوں نے تبدیل کی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ تھا کہ ان سے رابطہ کیا جائے، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا۔شرجیل میمن نے کہا کہ ان سے بات چیت ہوئی کہ کون کونسے روٹس استعمال کرتے ہیں، انہوں نے کہا تھا کچھ علاقوں میں نہیں جائیں گے، سیکیورٹی تھریٹ تھا اس کے باوجود وہ ان علاقوں میں گئے۔انہوں نے کہا کہ ان کو جلسے کی اجازت بھی دی گئی، اس کے باوجود وہ پیچھے ہٹ گئے۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ جاری ہوگی۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل: سیالکوٹ کا کپتان کون اور اسکواڈ میں کون شامل ہوگا؟ ٹیم اونر نے بتادیا پی سی بی کو ٹیم حیدر آباد اور سیالکوٹ کی نیلامی کی طرح  ٹیم ملتان کی فروخت سے بھی بہت بڑی رقم ملنے کی توقع ہے۔ حیدرآباد ایک ارب 75 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی تھی جبکہ سیالکوٹ ٹیم کو ایک ارب 85...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر...
    راولپنڈی: فیکٹری ناکہ پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے آپریشن شروع کرتے ہوئے دھرنا شرکاء کو موقع سے ہٹا دیا۔ پولیس کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے شرکاء فیکٹری ناکہ سے گورکھپور کی جانب بھاگ نکلے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فورسز نے دھرنا شرکاء کا پیچھا کرتے ہوئے گورکھپور کی جانب پیش قدمی کی، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا، پولیس ایکشن پر بیشتر کارکنان منتشر اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کا دھرنا پولیس آپریشن کے بعد ختم، واٹر کینن کے استعمال سے شرکاء منتشر آپریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کم، جھوٹ کی پریزنٹیشن زیادہ تھی، سندھ حکومت کی جلسے کی اجازت ایسے تھی جیسے دعوت دے کر دروازے پر پہرہ بٹھا دیا جائے، سندھ حکومت نے ایک ہاتھ سے جلسے کا این او سی دیا اور دوسرے ہاتھ سے پرامن کارکنوں پر لاٹھیاں چلائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے جس انداز سے سہیل آفریدی کا ویلکم کیا یہ پیپلز پارٹی کیلیے وارننگ سے کم نہیں، سندھی ٹوپی، اجرک ثقافتی شناخت ہیں مگر پی پی نے اسے بھی سیاسی ضد کی بھینٹ چڑھا دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-12 پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سیف سٹیز منصوبے پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق کام مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت سیف سٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی باقی ماندہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اور ضم اضلاع تک توسیع کے لیے ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔سہیل آفریدی نے سیف سٹیز اتھارٹی کے قیام کے لیے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دے دی جبکہ ضم اضلاع میں سیف سٹیز منصوبے کے لیے 24 گھنٹے سولر انرجی کی فراہمی کی بھی ہدایت دی۔بریفنگ میں کہا گیا کہ 31 جنوری 2026ء تک پشاور سیف سٹی منصوبہ مکمل...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کون سا نقطۂ نظر غالب آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی ڈیڈلاک کا شکار ہے اور اگر آئندہ چند ماہ میں سنجیدہ مذاکرات کا آغاز نہ...
    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہدہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا پولیس پر پتھراؤ ہوا،میڈیا کی گاڑیاں توڑیں، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دینگے، پریس کانفرنس سینئر وزیر سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی گئی، پولیس پر پتھراو کیا گیا، مرد و خواتین صحافیوں کو پی ٹی آئی کی پرانی روایت کے تحت تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سیاسی مخالفین پر کیچڑ اچھالنا پی ٹی آئی قیادت کی تربیت ہے۔ 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دینگے۔شرجیل میمن نے کراچی میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر حسین شاہ...
    حیدرآباد کے دورے میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بھٹو کی سیاست ختم ہو چکی اور اب سندھ زرداری کے قبضے میں ہے۔ کراچی میں صرف ایک روز قبل ہی پیپلز پارٹی کی تعریف کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی اپنے بانی کی پالیسی پر آگئے اور پی پی کی سندھ حکومت کا سرکاری استقبال بھول گئے۔ انھوں نے پنجاب حکومت کے برعکس سندھ حکومت کے طرزعمل کو اچھا بھی قرار دیا اور انھیں یاد نہیں رہا کہ پیپلز پارٹی کی اصل قیادت آصف زرداری کے پاس ہے اور یہ آصف زرداری ہی کی قیادت ہے کہ سندھ میں چوتھی بار سترہ سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور وہ دوسری بار ملک...
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پھر 9 مئی سانحہ دہرانا چاہتے ہیں، ہڑتال کی کال سے ان کے اپنے کارکن مشکل میں آئیں گے، پاکستان تحریک انصاف کو اب پی ٹی آئی پی بنا دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف سے 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں تقریب سے خطاب میں ناصر شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے، ہم انتشار اور فسادات کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پھر 9 مئی سانحہ دہرانا چاہتے ہیں، ہڑتال کی کال...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئےگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 8 فروری کو ملک میں کوئی پہیہ جام ہڑتال نہیں ہوگی، نظام زندگی مفلوج کرنے کے لیے جو اکا دکا لوگ باہر نکلیں گے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ آئیں نیا میثاق جمہوریت کریں، پی ٹی آئی نے جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنما ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان سے ملاقات کریں تو ہو جائےگی، تاہم...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلق یقین دہانی کرادی۔ سردار ایاز صادق نے یقین دہانی کرائی کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائے گی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کےلیے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کی اکثریت محمود خان اچکزئی کو متفقہ طور پرقائد حزبِ اختلاف نامزد کرچکی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ تاحال خالی ہے، جمہوری روایات کے تحت اپوزیشن کو اپنا قائد منتخب کرنے کا حق حاصل ہے، قومی اسمبلی رولز آف پروسیجر کے تحت فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ عامر ڈوگر نے کہا کہ پارٹی...
    ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے میں لاعلم ہیں۔یہ معاملہ چند روز قبل اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب کالعدم مذہبی تنظیم سے منسوب ایک مبینہ بیان سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا، جس میں دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائی ریاستی اداروں کی تحویل میں ہیں۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے سینئر حکام اپنے پہلے مقف پر قائم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی آزاد جموں و...
    بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جنوبی مغربی بنگلہ دیش میں فوجی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مقامی پارٹی رہنما کی ہلاکت کے بعد فوجی چیف سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں شخصی حکمرانی روکنے کے لیے ایوان بالا قائم کرنے کی تجویز پیش منگل کو جاری کردہ بیان میں بی این پی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے واقعے کی شدید مذمت کی اور انصاف کے لیے ایک شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ بی این پی کے مطابق شمس الزماں ڈبلو، جو چوآڈانگا کے جیبن نگر میونسپل یونٹ کے جنرل سیکریٹری تھے، پیر کی رات ایک فوجی کارروائی کے دوران گرفتار کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کےصوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران ایک بار پھر 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا،8 فروری کو صوبے میں پہیہ جام نہیں ہونے دیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کراچی آئے، جس کی اطلاع ملتے ہی سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور سکیورٹی سمیت تمام سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، تاہم اس کی تشہیر اس لیے نہیں کی گئی کہ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت اس لیے کرتی ہے کہ اس سے پورا علاقہ خالی کرنا پڑتا ہے، اور نقل مکانی کی وجہ سے معاشرتی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف بڑے آپریشن کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟ علی محمد خان نے بتایا دیا pic.twitter.com/y6XCuROx7a — WE News (@WENewsPk) January 13, 2026 انہوں نے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے کے بجائے ایک دوسرے...
    بلاول کی مداخلت،ن لیگ اور پی پی کے اختلافات ختم ،معاملات حل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا،عبدالقادرپٹیل ، آغا رفیع اللہ،نازبلوچ،نوابزادہ افتخار،پرویزاشرف، شازیہ مری،قاسم گیلانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں...
    بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔ غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں، بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ضروری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے جنگ نیوز سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی اسمبلی یا حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ براہِ راست فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے اِن کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کریں۔ ذرائع کے مطابق، خط تاحال کور ہیڈکوارٹر کو موصول نہیں ہوا اور امن و امان پر...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ایک خط سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ صرف آپریشنز سے پائیدار امن ممکن نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے خط کو غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی یا صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے براہ راست اِن کیمرہ یا ادارہ جاتی بریفنگ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت حیدرآباد کے لیے فخرہے، ہماری ٹیم کو PSL جیسے بڑے پلیٹ فارم پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ ٹیم کے مالک فواد سرور نے حیدرآباد کا حق ادا کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا،امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے،ہم اپنی ٹیم کی کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت حیدرآباد کے لیے فخرہے، ہماری ٹیم کو PSL جیسے بڑے پلیٹ فارم پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ ٹیم کے مالک فواد سرور نے حیدرآباد کا حق ادا کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا،امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے،ہم اپنی ٹیم کی کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں اور...
    تحریک انصاف اپنے وزیر اعلیٰ کے پی کے دورہ سندھ کو پیپلز پارٹی کی جمہوریت پسندی قرار دے رہی ہے اور پی پی کی سندھ حکومت کی طرف سے سہیل آفریدی کے سرکاری استقبال کی تعریف کر رہی ہے اور بانی کی ہمشیرہ نے پیپلز پارٹی پر پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں دھاندلی کرا کر سندھ میں کامیابی کا الزام واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت سمجھدار ہے جب کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دھاندلی کی ہے۔ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما یہ بھول گئے کہ پی پی کی اسی سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے والی جماعت اسلامی کا میئر پی ٹی آئی...
    لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملے میں براہ راست پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ سامنے آچکی ہے، جس میں پشاور ریڈیو پاکستان پر حملے کی ذمہ داری پی ٹی آئی کے افراد پر ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ اپنی غلطیوں سے انکار کرتی ہے اور یہ ایک عادت بن چکی ہے، ان کے اپنے لوگ، جنہوں نے فیس بک پر پوسٹس اپ لوڈ کیں اور ویڈیوز شیئر کیں، اب بھی اس جرم کا اعتراف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز ترمیمی آرڈیننس صدرِ مملکت آصف علی زررداری کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) حکومت سے ناراض ہوگئی، جس کے باعث پارٹی نے ایوان سے آؤٹ کرتے ہوئے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیرکے روز 36منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق نے کی۔ اجلاس کے آغاز پر اسپیکر نے موجودہ پارلیمانی سیشن کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کیا، جس میں علی طاہر، نزہت صادق، عبدالقادر پٹیل، شہلا رضا اور ارباب شیر کے نام شامل تھے۔اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی...
    اسلام آباد: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ملکی موجودہ صورت حال پر قرار داد پیش اور منظور کی گئی، قرارداد میں تمام جمہوری قوتوں کے درمیان نئے میثاقِ جمہوریت پر اتفاق کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نیا میثاق الیکشن کمیشن کی ایسی تشکیلِ پر مشتمل ہو جس پر تمام فریقین کا اتفاق ہو، نئے میثاق میں شفاف، آزاد و منصفانہ نئے انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔ قرار داد میں بانی کے خاندان کے افراد کے ساتھ ملاقاتوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ بانی کی سیاسی ملاقاتوں اور رابطوں کو ان کا قانونی حق تسلیم کرتے ہوئے بلا رکاوٹ جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ قرارداد میں کہا...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آخری رسومات ادا پی ٹی آئی حکومت سہیل آفریدی ونڈر بوائے وی نیوز
    ( سٹی42) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی ائی اور انکی اہلیہ بشری بی بی سے کل منگل کے روز ملاقات کا دن ہے،تحریک انصاف کے چھ رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانیولالے پی ٹی ائی کے 6 رہنماؤں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی  گئی ہے۔فہرست  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ترتیب دی گئی ہے۔ فہرست میں سلمان اکرم راجہ ،بیرسٹر گوہر ،نیاز اللہ خان نیازی، علی اعجاز بٹر،قاضی افضال احمد  اور بلال عمر بودلہ کا نام شال ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں، اب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا کسی عام رہنما نے دہشتگردوں کی حمایت کی تو کوئی نرمی نہیں کی جائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ برس دہشتگردی کے سب سے زیادہ واقعات خیبرپختونخوا میں ہوئے، لیکن صوبائی حکومت غیرقانونی افغانیوں کو واپس نہیں بھیجنا چاہتی۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ انہوں نے کہاکہ کیا سہیل آفریدی کو ابھی تک نہیں پتا کہ دہشتگردی کہاں سے ہو رہی ہے، پھر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ طلال چوہدری نے کہاکہ دہشتگردوں...
    کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے علامہ مبشر حسن اور علامہ صادق جعفری شریک تھے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حیات عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہر قائد اور سندھ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے 8 فروری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی...