data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260116-08-4

 

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل رہی ہے لیکن بدقسمتی سے حیدرآباد میں کھیلوں کے میدان نہ ہونے کے برابر ہیں۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔

نجی ٹی وی چینل کےمطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کایہ کالس 31 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے۔

مزید پڑھیں۔بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

متعلقہ مضامین

  • نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں
  • یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی