2026-07-23@23:35:58 GMT
تلاش کی گنتی: 7792
«کے بدلے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والے ایس ایس ٹیز میں علاؤالدین کو جی ایچ ایس ماشوخیل پشاور، محمد حسن شاہ کو جی ایچ ایس اضاخیل پشاور، اختر علی کو جی ایچ ایس سوڑیزئی بالا پشاور، معراج الملک کو جی ایم ایس یوسف خیل پشاور، حیدر امان شاہ کو جی ایچ ایس حاجی محمد نور کلے پشاور تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اشتیاق احمد...
ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے۔" اسلام ٹائمز۔ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکہ اور یورپ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹونک نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ نے جوابی کارروائی کی تو امریکہ بھی "اینٹ کا جواب پتھر سے" دے گا۔ رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں...
روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے ایلون مسک کے اسٹار لنک (Starlink) کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ دمتری باکانوف نے بتایا ہے کہ روس 2027ء تک اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کر دے گا، جو ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) کے اسٹار لنک کی طرح کام کرے گا۔ اس روسی نظام کو مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا پابندیوں کے ذریعے یورپ کو اپنے ماتحت کرنا چاہتا ہے، ہم ایسی دنیا کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں کوئی رولز نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدرمیکرون کا کہنا تھا کہ ہمیں یورپ ترجیح کے راستے پر ڈٹ جانا ہوگا، یورپ کو اہم شعبوں میں چین کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔صدر میکرون نے کہا کہ امریکی تجارتی معاہدے یورپی برآمدات کیلئے نقصان دہ اور ناقابل قبول ہیں، یہ معاہدے یورپ کو کمزور اور تابع کرنے کی کوشش ہیں۔فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپ پر نئے ٹیرف کا لامتناہی اضافہ بھی بنیادی طور پر ناقابل قبول ہے، یہ ٹیرف علاقائی خودمختاری کے...
سعودی کابینہ نے غزہ پٹی کے لیے امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فلسطینی علاقے کی انتظامیہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ بورڈ آف پیس کی حمایت کی ہے۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض میں منعقد ہوا جس کی صدارت سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دے دی اجلاس میں وزرا نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد اور انسانی امداد کی ضرورت پر زور دیا اور فلسطینی اتھارٹی کے علاقے میں واپس آنے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا، تاکہ...
اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز، 26ہزار پیپر ملبری کے بدلے 46 ہزار درخت لگائے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے 1960 میں منظور شدہ اسلام آباد ماسٹر پلان کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں۔وزیر نے کہا کہ دارالحکومت کے...
اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز، 26 ہزار پیپر ملبری کے بدلے 46 ہزار درخت لگائے گئے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے 1960 میں منظور شدہ اسلام آباد ماسٹر پلان کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: درختوں سے پولن الرجی اسلام آباد کے شہریوں کو کیسے متاثر کررہی ہے؟ وزیر نے کہا کہ دارالحکومت کے سبز کردار سے متعلق تمام دعوؤں کی تصدیق گوگل سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے کی جا سکتی ہے،...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر الیکشن شیڈول بھی آ جائے تو مختلف بہانے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک اور نظام کی بقا کے لیے لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ چین کے موجودہ صدر بھی ایک سیاسی عمل کے ذریعے ابھر کر سامنے آئے، جبکہ لیڈرشپ اسی طرح پیدا ہوتی ہے اور ایسے ہی عمل سے آگے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے مجوزہ امن بورڈ میں پاکستان کو شامل کیے جانے کی پیشکش ایک غیر معمولی سفارتی پیش رفت ہے، جو نہ صرف پاکستان کے عالمی کردار کو اجاگر کرتی ہے بلکہ فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر آواز بننے کا ایک تاریخی موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ پیس بورڈ میں شرکت کی دعوت خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر غزہ کے مستقبل سے متعلق کوئی بامقصد اور جامع حکمت عملی...
سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،غزہ کے مستقبل کے آگے جوبھی روڈ میپ تیار ہوگااس میں پاکستان کاکلیدی کرداراداکرسکتاہے فلسطینی ریاست کاجو دورریاستی حل موجودہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے تحت سالانہ ’ہفتہ طلبہ 2026ء‘ کا باقاعدہ آغاز آج منگل 20 جنوری سے ہو رہا ہے۔ ان مقابلوں میں کراچی بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق ہفتہ طلبہ کی افتتاحی تقریب بورڈ کے کانفرنس ہال (بلاک B، پہلی منزل) میں منعقد ہوگی۔ چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو اپنے کلیدی خطبے سے ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ تمام مقابلہ جات روزانہ صبح10:00 بجے شروع ہوں گے۔ ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پروگرام کی تفصیل کے مطابق 20 جنوری (منگل) انگریزی تقاریر کے مقابلے۔21 جنوری (بدھ)...
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-سبی شاہراہ کو بلاک کر کے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے، جس کے پیش نظر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کو غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے مستقبل کے آگے جو بھی روڈ میپ تیار ہو گا، اس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل موجود ہے، اس پر ساری دنیا متفق ہے، اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کی طرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا...
تصویر سوشل میڈیا۔ سندھ بوائے اسکاؤٹس کی امدادی ٹیم کے رکن حسن سولنکی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے سانحہ آتشزدگی میں گرنے والی عمارت کے ملبہ کو جیسے ہی ہٹایا جاتا ہے اس میں سے آگ کے شعلے بلند ہونے لگتے ہیں۔ عمارت میں پھنسے ہوئے افراد کے بچنے کے معدوم امکانات ہیں۔ اس زمین بوس عمارت میں آگ دوبارہ بھڑکھنے کی وجوہات نچلی منزل پر پلاسٹک اور پیٹرولیم میٹریل سے بنی اشیاء کی دکانیں ہیں، جو میٹریل تاحال سلگ رہا ہے جیسے ہی انہیں آکسیجن ملتی ہے یہ دوبارہ بھڑک اٹھتے ہیں ۔ سندھ بوائے اسکاؤٹس کی امدادی ٹیم کے رکن حسن سولنکی نے بتایا کہ وہ کھارادر کےعلاقے کے برکاتی اسکاؤٹس کے 15ساتھیوں کے ساتھ جائے حادثہ پر ہفتہ کی...
جنوبی افریقا کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تنزانیہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 397/5 رنز بنائے جو کہ 50 اوورز میں انڈر-19 ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن کا سب سے بڑا اسکور اور جنوبی افریقا کی ٹیم کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ اس ریکارڈ نے نمیبیا کے خلاف 2012 میں بنائے گئے بہترین اسکور ریکارڈ 359/6 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوبی افریقا کی اننگز میں ٹیم کے کپتان محمد بلبولیا نے 108 رنز اور جیسن رولز نے ناقابلِ شکست 125 رنز کی زبردست اننگز کھیلی جس سے مجموعی طور پر ٹیم کو مضبوط...
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔گلگت بلتستان اور ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ پشاور اور خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ آتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔
ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان، پشاور اور کے پی کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ 36.80 شمالی، 74.42 مشرقی طول بلد پر زلزلے کا مرکز رپورٹ ہوا۔ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر شمالی کشمیر میں زلزلہ آیا۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
—فائل فوٹو ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔گل پلازا کے دور ے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ ریسکیو آپریشن کے دوران مزید لاشیں نکل سکتی ہیں۔ گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا تنگ داخلی اور خارجی راستوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا: فائر بریگیڈ حکام واضح رہے کہ کراچی گل پلازا کی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر...
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت زیادہ رہی۔ گلگت، ہنزہ، نگر، غذر اور دیامر سمیت دیگر اضلاع بھی زلزلے سے متاثر ہوئے۔ بعض مقامات پر پہاڑوں سے پتھر گرنے کے واقعات پیش آئے، جس کے باعث مختلف شاہراہیں عارضی طور پر بند ہو گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع میں زلزلہ...
اسلام آباد: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، اور اس کا مرکز کشمیر کے شمال مغربی حصہ میں تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے فوری اثرات سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام شہریوں کو محتاط رہنے اور محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں بھی جھٹکے آئے، جس کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ گلگت بلتستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گلگت ، ہنزہ ، نگر ، غذر اور دیامر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اس دوران پہاڑوں سے پتھر گرنے سے مختلف مقامات پر شاھراہ بند ہوگئی۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر کے پہاڑی علاقے میں تقریباً 10 سے 35 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کےجھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، زلزلے سے فی الحال کسی جانی...
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ا بتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
شرقپور شریف کے علاقہ لاہور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق چار ڈاکو بھوئے وال کے قریب مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے، اطلاع پر فوری طور پر پولیس اور سی سی ڈی موقع پر پہنچ گئی، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے، ۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت حسنین عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ہلاک ڈاکو کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر...
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ دو دن قبل دہلی میں ہونے والے نانکو اور کارون کے کنسرٹ سے ہنی سنگھ کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ پر انہیں کنسرٹ کے دوران نازیبا جملے بولنے پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعد اب بھارتی گلوکار نے اپنے اس اقدام پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں پورے واقعے کی وضاحت دیتے اور معافی مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے...
کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ گل پلازہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کنفرم ہوئی ہے، 18 افراد زخمی جبکہ 59 سے 60 افراد لاپتا ہیں۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق اسپتال میں اب کوئی زخمی زیر علاج نہیں، انتظامیہ نے ہمیں رپورٹ دی اور اس میں کسی کی غفلت پائی گئی تو مقدمے کا اندراج بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن احتیاط کے ساتھ کیا جارہا ہے اختتام کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کو ایرانی عوام کے خلاف مکمل اعلان جنگ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہاکہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد کردہ پابندیاں اور طویل دشمنی ایرانی عوام کو معاشی مشکلات میں ڈالنے کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگر کسی نے ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف حملہ کیا تو اسے پوری قوم کے خلاف جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ اس سے قبل آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا...
جامعہ کراچی کی قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور پیٹرول پمپ کی تعمیر کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے جبکہ صوبائی حکام کی جانب سے تاحال مؤثر کارروائی نہ ہونے پر یونیورسٹی آف کراچی میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی جانب سے سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے، حکومتِ سندھ کو ارسال کردہ ایک تازہ خط میں واضح کیا ہے کہ 25 ستمبر 2025ء کو بھی جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کے معاملے کی نشاندہی کی گئی تھی، تاہم یقین دہانیوں کے باوجود نہ کوئی باضابطہ جواب موصول ہوا اور نہ ہی عملی پیشرفت سامنے آئی۔خط میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی...
عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں بنگلا دیش کی شمولیت کے معاملے پر برف پگھلنے لگی، لاجسٹک ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ معاملے کو آسان بنانے کے لیے بنگلا دیش کو ایک مختلف گروپ میں منتقل کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نمائندوں کے درمیان ہفتہ کو منعقدہ اجلاس میں میں ورلڈ کپ 2026 میں بنگلا دیش کی شرکت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت کے دوران بی سی بی نے اپنی ٹیم کے میچز کو سری لنکا میں منتقل کرنے کے لیے آئی سی سی سے اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیاد پر 96 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق پہلی ششماہی میں بسوں اور ٹرکوں کے3531 یونٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 1798 یونٹس کے مقابلے میں 96 فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر میں بسوں اور ٹرکوں کے 372 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی، جو نومبر کے 530 یونٹس کے مقابلے میں 30 فیصد کم اور دسمبر2024ء کے 193 یونٹس کے مقابلے میں 93 فیصد زیادہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پہلی ششماہی میں ہینو کے 204 یونٹس، ماسٹر 1236 یونٹس،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جنگی جہازوں کے فضائی جلوس کا انعقاد کیا گیا جو امارات پر حوثی باغیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ۔فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل تھے جنہوں نے ملک بھر میں پرواز کی۔ اس سے قبل دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ ہفتے کے روز صبح 11 بجے اماراتی قومی ترانے کی آواز پر یکجہتی کا اظہار کریں۔ یہ فضائی جلوس خاص طور پر اس حملے کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں حوثی باغیوں نے 4سال قبل عرب امارات کو میزائلوں کا...
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ورن چامودیتھا نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143 گیندوں پر 192 رنز اسکور کیے جس میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا ہی کے ہاسیتھ بویاگودا کے پاس تھا جنہوں نے 2018 کے ایڈیشن میں 191 رنز بنائے تھے، تاہم ورن چامودیتھا نے اس ریکارڈ کو ایک رن سے پیچھے چھوڑ...
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف میچ میں ورن نے 143 گیندوں پر 192 رنز اسکور کیے، جس میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھی سری لنکا کے ہاسیتھ بویاگودا کے پاس تھا، جنہوں نے 2018 میں 191 رنز بنائے تھے، لیکن ورن نے ایک رن سے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ورن چامودیتھا کی اس یادگار اننگز کے دوران ان کے اوپننگ ساتھی دیمانٹھا مہاویتھانا نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد اب تک 464 فلسطینی شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں، اکتوبر 2023 سے غزہ میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 353 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق شدید سردی کے باعث ایک اور نومولود جان نے دم توڑ دیا، رواں موسم میں 7 بچوں سمیت 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔عرب میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ 71 ہزار سے 548 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کیلئے فلسطینی کمیٹی نے قاہرہ میں کام شروع کر دیا، امریکی صدر کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں ٹونی بلیئر سمیت اہم شخصیات شامل ہیں۔غزہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ جب تک عملی طور...
غزہ بھر میں اسرائیلی حملے جاری، جنگ بندی کے باوجود درجنوں فلسطینی شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز غزہ(آئی پی ایس )غزہ بھر میں صیہونی افواج کے حملے جاری ہیں، اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود درجنوں فلسطینی شہید کر دیئے۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد اب تک 464 فلسطینی شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں، اکتوبر 2023 سے غزہ میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 353 ہوگئی۔شدید سردی کے باعث ایک اور نومولود جان نے دم توڑ دیا، رواں موسم میں 7 بچوں سمیت 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ 71 ہزار سے 548 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔جنگ کے بعد غزہ کے...
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی جبکہ شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال میں جاری چیمپین شپ پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں داخل ہو گئی۔ دیگر مقابلوں میں خضر عزیز نے صہیب اسد،عبدالجاوید نے آکاش رفیق،وسیم عباس نےعلی زمان خان، شاہد آفتاب نے محمد یوسف، مدثر یعقوب نے دانیال شہزاد، ایم فیضان نے ایم فرحان، اویس اللہ منیر نے ذوالفقار اے قادر،ایم شہباز نے شاہ زیب رفیق اور برجیش خان نے آفتاب بیگ کو ہرادیا۔
متحدہ عرب امارات میں 26 اپریل سے 3 مئی تک جاری 50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست کھا گئے۔ اس دوران شاہ خان نے بھی ایک بڑی اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو 2-4 سے ہرایا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال میں جاری چیمپین شپ اب پری کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ دیگر میچوں میں خضر عزیز نے صہیب اسد کو، عبدالجاوید نے آکاش رفیق کو، وسیم عباس نے علی زمان خان کو، شاہد آفتاب نے محمد یوسف کو، مدثر یعقوب نے دانیال شہزاد کو، ایم فیضان نے ایم فرحان کو، اویس اللہ منیر...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔ جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب کل جاتی امرا میں ہو گی جب کہ ان کی مہندی کی تقریب گزشتہ شب جاتی امرا میں ہی ہوئی تھی۔ قومی اسمبلی میں عدلیہ ، ججز کے کردار اور...
ویب ڈیسک: مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے، جس کے بعد علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مٹھی تھرپارکر اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا ہے، زلزلے کے جھٹکے مٹھی شہر، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز...
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔ 13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن نے ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا، اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے، روانگی کیلئے 15 اور آمد...
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خاص طور پر ایرانی تناؤ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا تھا۔ روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو خطے میں استحکام اور امن کے لیے سیاسی و سفارتی کوششیں بڑھانے پر زور دیتا ہے اور وہ ثالثی کے ذریعے تعلقات میں بہتر مذاکرات کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں مظاہروں، سخت حکومتی ردعمل، اور علاقائی خطرات کی...
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ دیا جائے گا جس کے بعد وہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے روانہ ہوں گے۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نیشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا۔
مٹھی اور تھرپارکر کے گرد و نواح میں ہفتے کو رات 1 بج کر 22 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمائش مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی انتہائی کم، تقریباً 12 کلومیٹر (7 میل) تھی، زلزلے کا مرکز مٹھی سے تقریباً 80 کلومیٹر دور بتایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں 6.8 شدت کا شدید زلزلہ، عوام خوف سے سڑکوں پر نکل آئے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی زلزلے کے جھٹکے مٹھی کے علاوہ تھرپارکر ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہاکہ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما فلک ناز چترالی نے کہا کہ 2 ماہ سے بانی پی ٹی آئی تک کسی کی رسائی نہیں۔ علی ظفر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی۔ پی ٹی آئی اراکین کو جواب دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں خود اس حوالے سے رپورٹ آئندہ ہفتے سینٹ میں پیش کروں گا‘ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ کی رائل نیوی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی ابتدائی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ اس جدید ہیلی کاپٹر کو مستقبل کے خطرناک عسکری مشنز، خصوصاً آبدوزوں کی نگرانی اور سمندری تحفظ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔رائل نیوی کے مطابق اس جدید خودکار ہیلی کاپٹر کو “پروٹیئس” کا نام دیا گیا ہے، جس نے ایک مختصر مگر اہم ٹیسٹ مشن کامیابی سے انجام دیا،یہ ہیلی کاپٹر جدید سینسرز، طاقتور کمپیوٹر سسٹمز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی سافٹ ویئر سے لیس ہے، جو اسے اپنے اردگرد کے ماحول کو سمجھنے اور خود فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملوں کو ناکام بنایا۔ خاران آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور آن کے سہولت...
آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جنوری 2026 کو بلوچستان کے ضلع خاران میں قریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے متعدد دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔ دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک لمیٹڈ پر حملے کیے، جن کے دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹے گئے۔ مزید پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کی زبان محتاط تھی، مجھے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی آزادی ہے، خواجہ آصف فورسز نے فوری ردعمل دکھایا اور دہشتگردوں سے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ پسپا ہو گئے۔ بعد ازاں کارروائی کے دوران 3 مختلف مقامات پر 12 دہشتگرد مارے گئے۔ دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن میں یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کا منصوبہ بھی...
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو مارشل لا کے غیر آئینی نفاذ، انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق صدر نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے لیے آئین اور قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا اور تفتیشی اداروں کے کام میں دانستہ رکاوٹیں ڈالیں۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ یون سُک یول نے اپنی گرفتاری کے وارنٹ پر عملدرآمد رکوانے کے لیے سرکاری دستاویزات میں جعلسازی کی اور گرفتاری نہ دیکر انصاف کے عمل کو متاثر کیا۔ عدالت کے بقول صدر نے کابینہ کے بعض ارکان کو دانستہ طور پر جلاس سے باہر رکھا تاکہ مارشل...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت 12فلسطینی شہید ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس ) اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت مزید 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں حماس کے رہنما سمیت کم از کم 12 فلسطینی شہید اور 18 زخمی ہو گئے۔ رپورٹ میں تصدیق کی گئی کے اسرائیلی حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک سینئر رہنما کو شہید کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ حملے میں شہید ہونے والوں میں محمد الحولی تھا، جو حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت شیری رحمان نے کی، جہاں نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ اٹھایا اور عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونے پر سوالات اٹھائے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل پنجاب...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کی جعلی آواز بنا کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔ اسپیکر نے بتایا کہ مجھ سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے پیسے مانگے ہیں، جس پر میں نے واضح کیا کہ میں نے ایسا نہیں کیا۔ اجلاس میں دیگر ارکان نے بھی اس معاملے پر بات کی۔ اعجاز الحق نے بتایا کہ ان کے پاس 19 چالان موصول ہوئے اور ایک چالان پر ایم این اے عالیہ کامران نے سوال کیا کہ یہ پیسے کس اکاؤنٹ میں گئے، کتنے اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔ طلال چوہدری نے جواب میں کہا کہ یہاں ایک رینٹ اے اکاؤنٹ کا...
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن میں بتایا کہ مقامی حکومتوں کے انتخابات کا موڈ بھی تبدیل ہوا ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا شیڈول واپس لیا جاتا ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن...
لاہور (خبر نگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے بارہ آفیسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، جس کے مطابق حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات، سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل معطل، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت، عبدالغفور انجم اڈیالہ جیل سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات، ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاو الدین، سہیل نبی گِل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں، آفتاب احمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی، عمران نوید اشرف ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، غلام محی الدین سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد، ثاقب الٰہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد، یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران عالمی طاقتوں کے درمیان سخت سفارتی مؤقف سامنے آئے اور اجلاس کا ماحول خاصا کشیدہ رہا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس میں ایران کے داخلی حالات، انسانی حقوق، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی امن کو درپیش خطرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جس میں امریکا، روس اور پاکستان کے مستقل مندوبین نے کھل کر اپنے اپنے مؤقف کا اظہار کیا۔اجلاس کے دوران امریکی مستقل مندوب نے ایران کی داخلی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں جاری...
قصور: قصور کے گاؤں بھاگیوال میں آوارہ کتوں کے حملے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ 45 سالہ یاسین اور ان کی 40 سالہ بیوی شہناز بی بی گھر کے باہر کھڑے تھے کہ اچانک کتوں نے حملہ کر دیا، جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ اسی علاقے میں ایک اور واقعہ میں پاگل کتے نے 9 سالہ علی رضا کو کاٹ لیا۔ مزید پڑھیں کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے کا شکار 17 سالہ لڑکی انتقال کرگئی ریسکیو ٹیم نے زخمی میاں بیوی کو الہ آباد اسپتال منتقل کیا جبکہ زخمی بچے کو فوری طبی امداد کے لیے چونیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) پولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سجاول میں ڈاکٹر دین محمد میمن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نمائندہ ڈاکٹر لائقہ، سول سرجن ڈاکٹر محمد انور میمن، لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ کے عبدالحمید کھٹی، مذہبی رہنماؤں، پولیس، ایجوکیشن، ریونیو سمیت مختلف محکموں کے افسران اور پولیو ورکرز نے شرکت کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر دین محمد میمن، ڈاکٹر لائقہ اور ڈاکٹر محمد انور میمن نے بتایا کہ پولیو مہم 2 فروری سے شروع ہوگی جو پورا ہفتہ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے تمام اداروں اور طبقات کو مل کر کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفاتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے دفاتر میں رشوت یا کمیشن مانگنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے احکامات پر عملدرآمد چیک کرنے کے لیے کسی بھی وقت دفاتر کا دورہ کر سکتے ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے افسران کو انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
صوبۂ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو کے عملے کو معطل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے پی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں بدعنوانی اور مس کنڈکٹ پر معطل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم مردانہ کے افسران کو محکمہ تعلیم زنانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکا کا حملہ ٹل گیا ہے، ایران پر حملے کے حالات نہیں رہے،ایران میں اتحادآیا،حکومت کی حمایت میں لوگ باہر نکلے، حملے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راناثنا کا کہناتھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے ایران کو نقصان ہوا ہو گا، صدر ٹرمپ کے بیانات سے ایرانی قوم میں جذبہ جاگ گیا، ایران تحریک میں غیرملکی عنصر،ٹرمپ کی دھمکیاں نہ ہوتیں تو زیادہ فورسز استعمال نہ کرنا پڑتیں، ایران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، ایران میں الیکشن ہوتے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکہ کا حملہ ٹل گیا ہے، ایران پر حملے کے حالات نہیں رہے،ایران میں اتحادآیا،حکومت کی حمایت میں لوگ باہر نکلے، حملے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راناثنا کا کہناتھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے ایران کو نقصان ہوا ہو گا، صدر ٹرمپ کے بیانات سے ایرانی قوم میں جذبہ جاگ گیا، ایران تحریک میں غیرملکی عنصر،ٹرمپ کی دھمکیاں نہ ہوتیں تو زیادہ فورسز استعمال نہ کرنا پڑتیں، ایران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، ایران میں الیکشن...
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری حکم نامہ کے مطابق سائلین سے رشوت یا کمیشن مانگنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے تمام دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے، ڈی جی کے ڈی اے احکامات پر عملداری سے متعلق دفاتر کا دورہ کرسکتے ہیں۔ حکم نامہ کے مطابق خلاف ورزی کے مرتکب افسران اور عملے کیخلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی۔
بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں...
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق وادیِ تیراہ میں فرنٹیئر کور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد وادی تیراہ میں شہریوں سے زبردستی معاہدے...
ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع اقدامات امریکی عسکری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، اسی لیے صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے۔ اس...
سائٹ اے پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ ماروڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب میٹروول قبروستان کے قریب سائٹ اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان اور سعید کے نام سے کرلی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے، گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ مار و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا گیا گرفتار ملزمان پر ڈکیتی و لوٹ مار کے...
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں مسلمان طلبہ کے داخلے پر ہندو انتہا پسند دباؤ، میڈیکل کالج کی بندش نے بھارت کی تعلیمی اور مذہبی جانبداری کو بے نقاب کر دیا
سری نگر(نیوز ڈیسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں قائم شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (SMVDMI) کی اچانک بندش نے بھارت میں تعلیمی اداروں کی غیر جانبداری، مذہبی امتیاز اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس اقدام کو وسیع پیمانے پر ہندو انتہا پسند گروہوں کے دباؤ کے سامنے ریاستی اداروں کی پسپائی قرار دیا جا رہا ہے۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے 6 جنوری کو اس میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کالج کے پہلے ہی ایم بی بی ایس بیچ میں 50 میں سے 42 طلبہ مسلمان تھے، جن کی اکثریت کا تعلق کشمیر سے تھا۔ باقی طلبہ میں 7 ہندو اور...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم شہری کچھ دیر تک خوف کے باعث کھلے مقامات پر موجود رہے۔ پنجاب ریگولیشن کائٹ فلائنگ ایکٹ 2026 کیخلاف درخواست, فریقین سے جواب طلب
فائل فوٹو بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے مداح نے آٹو گراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا۔ اپنے گنجے سر پر ہی آٹوگراف لے لیا۔ یہ غیر معمولی لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ آس پاس موجود لوگ بھی اس منظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔
پشاور(این این آئی)خیبر پی کے حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دےدی۔فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔مراسلے کے مطابق 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکا ونٹ میں رکھے جائیں گے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق فنڈز کمرشل بینک اکا ونٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، فنڈز کے استعمال سے قبل تمام مالی و ضابطہ جاتی تقاضے پورے کرنا لازم ہوگا۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کے دوران کمیٹی کو ٹرین انجنوں کی خرابی کے مسئلے پر بریفنگ دی گئی، جس کے باعث مسافروں کو تاخیر اور مشکلات کا سامنا ہے۔ بتایا گیا کہ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں لوکوموٹیو کی خرابیوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ پرانا انجن بیڑا ہے، جہاں 63 فیصد سے زائد انجن 20 سال سے زیادہ عرصہ مکمل کر چکے ہیں۔ کمیٹی کو اصلاحی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا جن میں بہتر دیکھ بھال، بجٹ میں اضافہ، تکنیکی عملے کی تربیت، تھرڈ پارٹی معائنہ کے ذریعے معیاری مواد کی خریداری اور اصل ساز و سامان فراہم کرنے والی کمپنیوں سے تکنیکی معاونت شامل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگا۔. اکبر ایس بابر نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370)میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت نہیں دیتے کہ سزا یافتہ کی ایما پر اپوزیشن لیڈر تعینات کریں سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کی خلاف ورزی توہین...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا، عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق وکیل سے استفسار کیا، وکیل نے پریکٹس ایند پروسیجر رولزکی تفصیلات سے متعلق اظہار لاعلمی کیا۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پریکٹس ایند پروسیجر رولز حاصل کرنے کے لیے درخواست دے رہے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے...
مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین نے کہا کہ شہداء ہمارے لیے استقامت کا مرکز ہیں ہمیں اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا چاہیے، ہمیں یہ فخر ہے کہ ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور کربلا ہی ہماری بقاء کی ضامن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان تحصیل کوٹ چھٹہ کے زیراہتمام عشرہ تکریم شہدا کے سلسلے میں امام بارگاہ جعفری بستی قاضی والا پاشا میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے ضلعی رہنما شہباز حسین پاشا، ڈاکٹر ارشاد حسین پاشا، مولانا فیاض حسین جعفری اور ذاکر اہلبیت صفدر حسین پاشا نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین...
ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاریاں جاری ہیں، امریکا ایران میں 50 اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے، امریکا کو ایران کے ممکنہ فوجی اہداف کی فہرست فراہم کر دی گئی جن میں پاسدارن انقلاب کا ہیڈ کوارٹرز بھی شامل ہے، فہرست میں ایرانی فوج کے 23 اڈوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، ڈریپ کے اصلاحاتی اقدامات رنگ لے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق دواسازی اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈریپ کے مطابق یہ اضافہ منظوری اور رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات، نظام میں بڑھتی شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ مؤثر ریگولیٹری نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی، جس کا فائدہ عوام اور صنعت دونوں...
ایران کی جانب سے فضائی حدود کو محدود کیے جانے اور کمرشل پروازوں کے بڑے پیمانے پر رخ موڑنے کے بعد خطے میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب تمام اشارے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی طرف جا رہے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر صرف اجازت یافتہ بین الاقوامی پروازوں تک محدود کر دیا ہے۔ فلائٹ ریڈار 24 کا کہنا ہے کہ یہ ایڈوائزری ابتدائی طور پر چند گھنٹوں کے لیے جاری کی گئی، تاہم اس دوران متعدد ایئرلائنز نے ایران کے اوپر...
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے آخر میں ایران میں احتجاجی لہر شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حکام نے ماسکو کے ذریعے تہران کو پیغام بھجوایا کہ اگر اسرائیل کو نشانہ نہیں بنایا گیا تو وہ ایران کے خلاف کوئی فوجی اقدام نہیں کرے گا۔ یہ پیغام ایک ایسے وقت میں پہنچایا گیا جب خطے میں جنگ کے خدشات زور پکڑ رہے تھے۔ مزید پڑھیں ایران میں پُرتشدد مظاہرے رک...
دوحہ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر متعدد ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایران میں جاری شدید عوامی احتجاج اور امریکا کی ممکنہ مداخلت کے باعث خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں 28 دسمبر سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران امریکا کی انٹری سے حالات مزید بگڑ گئے ہیں، قطر میں قائم امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید پر تعینات بعض امریکی فوجی افسران کو آج شام تک فوجی اڈہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تین سفارتی ذرائع...