2026-07-24@12:11:43 GMT
تلاش کی گنتی: 7804
«کے بدلے»:
(نئی خبر)
پشاور(این این آئی)خیبر پی کے حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دےدی۔فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔مراسلے کے مطابق 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکا ونٹ میں رکھے جائیں گے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق فنڈز کمرشل بینک اکا ونٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، فنڈز کے استعمال سے قبل تمام مالی و ضابطہ جاتی تقاضے پورے کرنا لازم ہوگا۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کے دوران کمیٹی کو ٹرین انجنوں کی خرابی کے مسئلے پر بریفنگ دی گئی، جس کے باعث مسافروں کو تاخیر اور مشکلات کا سامنا ہے۔ بتایا گیا کہ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں لوکوموٹیو کی خرابیوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ پرانا انجن بیڑا ہے، جہاں 63 فیصد سے زائد انجن 20 سال سے زیادہ عرصہ مکمل کر چکے ہیں۔ کمیٹی کو اصلاحی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا جن میں بہتر دیکھ بھال، بجٹ میں اضافہ، تکنیکی عملے کی تربیت، تھرڈ پارٹی معائنہ کے ذریعے معیاری مواد کی خریداری اور اصل ساز و سامان فراہم کرنے والی کمپنیوں سے تکنیکی معاونت شامل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگا۔. اکبر ایس بابر نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370)میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت نہیں دیتے کہ سزا یافتہ کی ایما پر اپوزیشن لیڈر تعینات کریں سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کی خلاف ورزی توہین...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا، عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق وکیل سے استفسار کیا، وکیل نے پریکٹس ایند پروسیجر رولزکی تفصیلات سے متعلق اظہار لاعلمی کیا۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پریکٹس ایند پروسیجر رولز حاصل کرنے کے لیے درخواست دے رہے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے...
مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین نے کہا کہ شہداء ہمارے لیے استقامت کا مرکز ہیں ہمیں اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا چاہیے، ہمیں یہ فخر ہے کہ ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور کربلا ہی ہماری بقاء کی ضامن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان تحصیل کوٹ چھٹہ کے زیراہتمام عشرہ تکریم شہدا کے سلسلے میں امام بارگاہ جعفری بستی قاضی والا پاشا میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے ضلعی رہنما شہباز حسین پاشا، ڈاکٹر ارشاد حسین پاشا، مولانا فیاض حسین جعفری اور ذاکر اہلبیت صفدر حسین پاشا نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین...
ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاریاں جاری ہیں، امریکا ایران میں 50 اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے، امریکا کو ایران کے ممکنہ فوجی اہداف کی فہرست فراہم کر دی گئی جن میں پاسدارن انقلاب کا ہیڈ کوارٹرز بھی شامل ہے، فہرست میں ایرانی فوج کے 23 اڈوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، ڈریپ کے اصلاحاتی اقدامات رنگ لے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق دواسازی اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈریپ کے مطابق یہ اضافہ منظوری اور رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات، نظام میں بڑھتی شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ مؤثر ریگولیٹری نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی، جس کا فائدہ عوام اور صنعت دونوں...
ایران کی جانب سے فضائی حدود کو محدود کیے جانے اور کمرشل پروازوں کے بڑے پیمانے پر رخ موڑنے کے بعد خطے میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب تمام اشارے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی طرف جا رہے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر صرف اجازت یافتہ بین الاقوامی پروازوں تک محدود کر دیا ہے۔ فلائٹ ریڈار 24 کا کہنا ہے کہ یہ ایڈوائزری ابتدائی طور پر چند گھنٹوں کے لیے جاری کی گئی، تاہم اس دوران متعدد ایئرلائنز نے ایران کے اوپر...
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے آخر میں ایران میں احتجاجی لہر شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حکام نے ماسکو کے ذریعے تہران کو پیغام بھجوایا کہ اگر اسرائیل کو نشانہ نہیں بنایا گیا تو وہ ایران کے خلاف کوئی فوجی اقدام نہیں کرے گا۔ یہ پیغام ایک ایسے وقت میں پہنچایا گیا جب خطے میں جنگ کے خدشات زور پکڑ رہے تھے۔ مزید پڑھیں ایران میں پُرتشدد مظاہرے رک...
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع اقدامات امریکی عسکری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، اسی لیے صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کے ساتھ ہی سفارتی سطح پر بھی غیر معمولی سرگرمیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے ایران...
دوحہ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر متعدد ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایران میں جاری شدید عوامی احتجاج اور امریکا کی ممکنہ مداخلت کے باعث خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں 28 دسمبر سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران امریکا کی انٹری سے حالات مزید بگڑ گئے ہیں، قطر میں قائم امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید پر تعینات بعض امریکی فوجی افسران کو آج شام تک فوجی اڈہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تین سفارتی ذرائع...
غزہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار کردہ 20 نکاتی منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وِٹکوف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا منصوبہ اب جنگ بندی سے آگے بڑھ کر ڈی ملٹرائزیشن، ٹیکنوکریٹک حکومت اور تعمیرِ نو کے مراحل میں داخل ہو رہا ہے۔ وِٹکوف کے مطابق دوسرے مرحلے کے تحت غزہ میں ایک عبوری ٹیکنوکریٹک فلسطینی انتظامیہ قائم کی جائے گی، جسے “نیشنل کمیٹی فار دی ایڈمنسٹریشن آف غزہ (این سی اے جی)” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مرحلے میں غزہ کی مکمل ڈی ملٹرائزیشن اور تعمیرِ نو کا عمل شروع کیا...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی۔ پہلا واقعہ بلال کالونی تھانے کی حدود میں نیو کراچی سیکٹر بی فائیو عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ہلاک ملزم کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے غزہ میں جاری جنگ بندی سے متعلق تیار کردہ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسٹیو وِٹکوف نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کا 20 نکاتی غزہ منصوبہ اب محض جنگ بندی تک محدود نہیں رہا بلکہ اس کا اگلا مرحلہ ڈی ملٹرائزیشن، عبوری ٹیکنوکریٹک حکومت کے قیام اور تعمیرِ نو کے عمل پر مشتمل ہے۔ Today, on behalf of President Trump, we are announcing the launch of Phase Two of the President’s 20-Point Plan to End the Gaza Conflict, moving from ceasefire to demilitarization, technocratic governance, and reconstruction. Phase Two establishes a transitional technocratic… —...
پنجاب حکومت اور علمائے کرام ، مذہبی تنظیموں کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق چار ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر وزارت داخلہ پنجاب نے علمائے کرام اور اتحاد تنظیمات مدارس سے مسلسل چار ماہ تک مذاکرات کریے۔ پنجاب حکومت، علماء کرام اور اتحاد تنظیمات المدارس کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق ہوگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق علماء کرام، اتحاد تنظیمات مدارس کے تحفظات دور ہو گئے اور سب رجسٹریشن پر متفق ہیں، 3 فروری سے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل باقاعدہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ علما کرام اور تنظیمات کی تمام سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے آن...
محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی، فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ مراسلے کے مطابق 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکاؤنٹ میں رکھے جائیں گے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے...
علی پور: مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں اعجاز، محمد خلیل اور غلام مجتبیٰ، صفیہ بی بی کے گھر گھس گئے، ملزمان نے متاثرہ کے بھائیوں کے سامنے شادی شدہ خاتون کو زبردستی اغوا کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو ڈیرے پر لے جا کر شراب پلا کر اعجاز حسین نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، مرکزی ملزم کو گرفتار...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگی۔ سپیکر کے ایسے کسی بھی فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کریں گے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370) میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں۔ قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 699 حملے ہوئے، جن میں 1,034 افراد جاں بحق اور 1,366 زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر روز تقریباً دو حملے ہوئے، اور دہشت گردوں نے ریاستی اداروں، عوام اور معیشت سب کو ہدف بنایا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے سب سے زیادہ نشانے پر رہے ۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے 455 حملے سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کیے، جس کے نتیجے میں 655 اہلکار شہید...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاع، ترقیاتی منصوبوں، آئی ٹی انفرا اسٹرکچر اور سماجی بہبود سے متعلق اہم فیصلے کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے لیے اربوں روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں دفاعی خدمات کے لیے 5 ارب 8 کروڑ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی، جو استعداد کار میں اضافے، انفر ااسٹرکچر کی بہتری، کمیونٹی انگیجمنٹ اور سائبر سیکورٹی اقدامات پر خرچ کی جائے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ رقم مرحلہ وار جاری کی...
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور طلبا اور عوامی تحریک کے بعد گزشتہ 16 ماہ کے دوران ملک بھر میں کم از کم 113 صوفی مزارات، درگاہوں اور متعلقہ مذہبی مقامات پر حملے کیے گئے۔ یہ انکشاف تحقیقی اداروں راسا سینٹر اور مکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی سخت شرائط کے تحت غزہ بین الاقوامی فورس میں شمولیت پر آمادگی تحقیقی نتائج کے مطابق، سب سے زیادہ حملے ڈھاکہ ڈویژن میں ریکارڈ کیے گئے جہاں 9 اضلاع میں مجموعی طور پر 37 واقعات پیش آئے، جبکہ چٹاگانگ ڈویژن میں 5 اضلاع کے اندر 27 حملے رپورٹ ہوئے۔ محققین کے مطابق ان حملوں میں مزارات کی توڑ...
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق وادیِ تیراہ میں فرنٹیئر کور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد وادی تیراہ میں شہریوں سے زبردستی معاہدے لکھوائے گئے، وزیراعلیٰ کے پی مراسلے کے مطابق 4 ارب...
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کو ٹیرف کے معاملے پر انتباہ: فیصلہ خلاف آیا تو اربوں ڈالر کی ادائیگیاں ناممکن ہوں گی
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کو ٹیرف کے معاملے پر انتباہ: فیصلہ خلاف آیا تو اربوں ڈالر کی ادائیگیاں ناممکن ہوں گی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی ٹیرف کے معاملے پر سپریم کورٹ کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت نے ان کے عائد کردہ محصولات کو کالعدم قرار دیا تو امریکا کو سیکڑوں ارب ڈالر کی ادائیگیاں واپس کرنا پڑیں گی، جو کہ ملک کی معیشت کے لیے ایک سنگین بحران کا باعث بن سکتی ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ میں دیا، جہاں انہوں نے اس صورت حال کو “مکمل افراتفری” قرار دیا۔ صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی حکومت نے امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے میں 20 سال سے قید فلسطینی شہری ابوزبیدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بدلے ہرجانہ ادا کیا ہے۔حکومتِ برطانیہ کے مطابق ابوزبیدہ کو ناجائز تشدد کے معاملے میں “معقول معاوضہ” دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ابوزبیدہ کو کتنی رقم بطور معاوضہ دی گئی ہے۔ابوزبیدہ کا اصل نام زین العابدین محمد حسین ہے اور وہ سعودی عرب میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں مارچ 2002 میں پاکستان کے شہر فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، جو کہ پرویز مشرف کے دور حکومت کا حصہ تھا۔ابوزبیدہ کی قانونی ٹیم نے برطانوی حکومت کے خلاف تشدد میں معاونت کے الزام پر مقدمہ دائر...
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کیلئے عوامی شعور، سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این پی اے سی)کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست دشمن بیانیوں، فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات : صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.0 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ ایرانی مسلح افواج کے لیے ایک ’منفرد اور غیر معمولی تجربہ‘ تھا، کیونکہ ایران واحد ملک ہے جس نے اسرائیل جیسے مغربی ٹیکنالوجی اور حمایت سے لیس ملک کے ساتھ اس پیمانے پر براہِ راست محاذ آرائی کی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق امیر حاتمی نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ 6 ماہ کے دوران کی گئی تیاریوں سے ایران کو اسرائیل اور امریکا کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے ایران پر حملے سے متعلق دفاعی ادارے پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کےمطابق محکمہ دفاع کے دو عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کےخلاف فضائی طاقت اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کسی بھی ممکنہ فوجی ردعمل کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ پینٹاگون کے منصوبہ سازوں نے صدرٹرمپ کو سائبر آپریشن کے آپشنز اور نفسیاتی مہمات بھی پیش کی ہیں جن کا مقصد ایرانی کمانڈ کے ڈھانچے، مواصلات اور سرکاری میڈیا کو متاثر کرنا ہے۔امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ، سائبر، نفسیاتی آپریشنز اور روایتی فوجی قوت مل کر ایک آپشن بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر عبدالرحیم موسوی نے امریکا اور اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ملک میں داعش کے دہشت گرد بھیجے تاکہ شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کیے جا سکیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے کہا کہ یہ کارروائی حالیہ 12 روزہ جنگ میں واشنگٹن اور تل ابیب کی ناکامی کے بعد کی گئی۔ انہوں نے داعش کے حملہ آوروں کو کرایہ کے قاتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور سرحدوں کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی فورسز مظاہروں کے دوران صبر و تحمل سے پیش آئیں لیکن دہشت گرد عناصر کو سڑکوں پر کارروائی کرنے...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پارلیمانی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پی پی مؤقف پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات بھی کیں۔یہ بات انہو ںنے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا اور یہ اچھی بات ہے۔ حکمران اتحاد...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشتگرد جماعت ہے اور اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ 9 مئی کے کسی کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں اور فارنزک رپورٹ میں سامنے آنے والی ویڈیو کے حوالے سے واضح نہیں کہ یہ کس جگہ کی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم انہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر بھرپور عمل ہونا چاہیے اور دہشتگردوں کے حوالے سے کسی کے دل میں نرم گوشہ نہیں ہونا چاہیے۔...
سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل آئے۔ علاوہ ازیں دیر لوئر، چترال ،باجوڑ، مالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔ این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
ویب ڈیسک : سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل آئے۔ علاوہ ازیں دیر لوئر، چترال ،باجوڑ، مالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، خان صاحب کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کر سکتی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات صرف انہوں نے جمع کروائے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری اسپیکر کے ساتھ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی، ہم نے تمام اعتراضات دور کر دیے ہیں، کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کل تک دستخط کی تصدیق ہو جائے گی، جمعرات کو...
ایران میں جاری احتجاج کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر مظاہرین کو مارا گیا تو وہ فوجی کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ جس پر ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی کارروائی کی گئی تو جواب میں اسرائیل اور خلیجی خطے میں واقع امریکی فوجی مراکز کو نشانہ بنایا جائے گا۔ واشنگٹن پوسٹ اور وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ ایران کے معاملے میں امریکی مداخلت کے آپشنز پر غور کریں گے۔ ان آپشنز میں میں سائبر حملے، امریکی یا اسرائیلی فضائی حملے اور پابندیوں میں اضافے شامل ہو سکتے ہیں۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایران کے پاس امریکا...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے چند دنوں کے اندر ممکن ہیں۔ صدر ٹرمپ کو منگل کے روز ان آپشنز پر بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرحد کے نزدیک امریکی بمبار طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ فضائی حملے متعدد...
ایس آئی ایف سی کے ہمہ جہت فریم ورک اور فعال سہولت کاری کے باعث پاکستان کی طویل المدتی معاشی منصوبوں کی مؤثر اور پائیدار تکمیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنوینر سی پیک و امورچین کے مطابق سی پیک فیز 2 سے متعلق اسٹریٹجک اور اکنامک ڈائیلاگ کا چھٹا دور بیجنگ میں منعقد ہوا۔ پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، این او سی اور دیگر قانونی تقاضوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ انہی رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے ایک اہم انیشیٹو لیا اوراسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل قائم کیا گیا۔ سی پیک فیز1 کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ د ئیے جانے کے خلاف 15 جنوری کوہونے والے جماعت اسلامی کے ملک گیر عوامی ریفرنڈم کے سلسلہ میں شہربھر میں چوکوں اورچوراہوں پرپولنگ کیمپ لگائے جائیں گے۔ گھنٹہ گھرچوک میں مرکزی کیمپ لگایا جائے گا جس میں مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شریک ہوں گے ۔ریفرنڈم کے پینل میں تمام سٹیک ہولڈرز ،عوامی نمائندے،تاجر،وکلا اور معاشرے کے تمام طبقات کے موثرنمائندے شامل ہوں گے، نتائج سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا، ریفرنڈم میں عوامی رائے کے ذریعے مینڈیٹ لینے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیوں کی طرف مارچ اور عوامی حقوق کیلئے دھرنے دیں گے۔ ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ نے ضلعی جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھاراایڈووکیٹ کے ہمراہ شہرکے مختلف علاقوںمیںکارکنان کے...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کارروائیاں علیحدہ علیحدہ علاقوں میں کی گئیں، جن میں ملزمان کو اسلحے سمیت قابو کیا گیا۔ پہلا واقعہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں فلٹر پلانٹ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی ملزم کی شناخت نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ایم پی فائیو رائفل، موبائل فون، نقد رقم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات کے باوجود فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ 1353 کی گنجائش کے مقابلے میں صرف 913 ملازمین ڈیوٹی دے رہے ہیں جبکہ 440 آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 16 سال بعد اب خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس وقت عملے میں ڈرائیورز کی 149 اور فائر مین کی 207 پوسٹس خالی پڑی ہیں۔ سال 2009 کے بعد سے کوئی نئی بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ اور شہادتوں کے باعث یہ بحران پیدا ہوا ہے جو ہنگامی صورتحال میں بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعظم شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں، ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے 16.5 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کا پراپیگینڈے کو مسترد کرکے وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے ترسیلات زر بھیجنا انکی اپنے ملک سے محبت کی اعلی مثال ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دیا گیاہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کو ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس بھیج دی ۔اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس قومی پالیسی سےہم آہنگ نہ ہونے پر واپس لیا گیا، پیپلزپارٹی نے آرڈیننس جاری ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس تو واک آؤٹ کیا تھا۔میڈیا ذرائع کے مطابق مذکورہ آرڈیننس 6 دیگر بلز اور 1 آرڈیننس کے ہمراہ ایوان صدر کو بھجوایا گیا...
حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت کو آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے، اس آرڈیننس کی بھی اپرول ہو گئی، اسٹاف ٹو اسٹاف اس کو...
پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر احتجاج کیا تھا،وزیراعظم نے آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پرپارلیمانی پارٹی اجلاس بھی طلب کیا۔تاہم حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ این ڈی ایم اے نے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا مزید :
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے علما اس بات پر متفق ہیں کہ اب کوئی مسلح جنگ نہیں ہونی چاہیے، مسلح گروہوں کو بھی اس معاملے پر غور کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: خوشامدی سیاست کے قائل نہیں ہیں، حق بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے انٹرنیٹ پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کسی کی منفی باتیں تلاش کرنا شریعت کے خلاف ہے، ہر بات میں حقائق اور سچائی ہونی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم کسی کے دل میں زبردستی اعتماد نہیں ڈال سکتے، سیاست اور نظریات وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، اور موجودہ...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے، 500بنگلادیشی طلبہ کو اسکالرشپ ملے گی، ایچ ای سی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبا کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے طلبا پاکستان میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم حاصل کرسکیں گے، طلبا کو انڈرگریجویشن پروگرام میں فلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان، بنگلادیش کے درمیان اسکالرشپ کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کیا...
ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلی کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو پنجاب فرانزک سے تصدیق شدہ ہے، ان کو جھوٹ بولنے اور اپنے گناہوں کو نہ ماننے کی بیماری ہے۔لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ وزیر اعلی کے پی نے بھی کچھ پوسٹیں اپنے سوشل میڈیا پر لگائی تھیں لیکن بعد میں ڈیلیٹ کر دی گئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ کامران بنگش، تیمور جھگڑا...
لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا ہے، اوورسیز کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، مسلم لیگ ن کے دور میں تمام اچھے کام ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک فساد گروپ بھی وجود میں لایا گیا، جس کی ہمیشہ سے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش...
روس اور یوکرین نے پیر کے روز ایک دوسرے پر رات گئے فضائی حملے کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، جن میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرین نے روس کے روستوف ریجن میں واقع نووچرکاسکایا پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا جو کامیاب رہا۔ دوسری جانب یوکرین نے یہ الزام بھی لگایا کہ روسی افواج نے یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں ایک انفراسٹرکچر ہدف پر حملہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملازمت کے نام پر روس یوکرین جنگ کا ایندھن بنائے جانے والے بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روستوف ریجن میں یوکرین کے 6 ڈرون مار گرائے گئے، تاہم وزارت نے...
کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جس دن قوم نے محکومیت کی زندگی قبول نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، یہ جبر خود بخود ختم ہو جائے گا۔ سلمان اکرم راجا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے معاشی ترجمان محمد زبیر اور دیگر رہنماؤں نے معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب حکومت معاشی استحکام کے دعوے کررہی ہے وہیں خود حکومتی رپورٹس میں عوام کا معیار زندگی تیزی سے گرنے اور غربت میں اضافے کے اعدادوشمار حکومتی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں محمد زبیر نے کہا کہ سرکاری سروے کے مطابق 80 فیصد عوام کا طرزِ زندگی خراب...
ڈنمارک کی وزیرِاعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے ان کا ملک ایک ‘فیصلہ کن لمحے’ سے گزر رہا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آرکٹک خطے میں واقع اس خود مختار علاقے پر طاقت کے ذریعے قبضے کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتوں سے قبل، جہاں اہم خام معدنیات پر عالمی مقابلے پر بات چیت متوقع ہے، فریڈرکسن نے کہا کہ گرین لینڈ پر ایک تنازع موجود ہے اور اس کے اثرات محض اس علاقے کے مستقبل تک محدود نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ’پہلے گولی بعد میں بات‘، ڈنمارک کی امریکا کو سخت وارننگ ڈنمارک کے دیگر سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ایک مباحثے...
پاکستان میں طویل انتظار کے بعد بالآخر 5جی سروس کی راہ ہموار ہونے جا رہی ہے، اور کیا واقعی رمضان سے قبل اس کا اسپیکٹرم آکشن ممکن ہے؟ یہ سوال ایک بار پھر ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث ہے، کیونکہ حکومت اور ریگولیٹری ادارے حالیہ دنوں میں 5جی آکشن سے متعلق سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 5جی متعارف کرانے کی باتیں کوئی نئی نہیں، گزشتہ کئی برسوں سے مختلف حکومتیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور وزارتِ آئی ٹی اس حوالے سے متعدد بار ٹائم لائنز دے چکی ہیں۔ تاہم پالیسی میں تاخیر، اسپیکٹرم کی قیمتوں پر اختلاف، معاشی مشکلات، ڈالر کی بلند شرح اور ٹیلی کام کمپنیوں کے تحفظات کے باعث...
کراچی: شہر قائد کے علاقے جوڑیا بازار میں کھارادر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمی حالت میں ملنے والے ڈاکو کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں کراچی، ملیر میں پولیس مقابلے، زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی ہے، جہاں اس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اس کی اتحادی افواج نے شام میں داعش کے اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔ ایکس پر سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کے روز ان حملوں کی ہدایت کی تھی، جو آپریشن ’ہاک آئی اسٹرائیک‘ کا حصہ ہیں، یہ آپریشن گذشتہ ماہ شام میں امریکی فوج پر حملے کے بعد شروع کیا گیا تھا۔ سینٹ کام کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امریکا اور اس کی اتحادی افواج نے ایک آپریشن میں 35 سے زیادہ اہداف پر 90 سے زائد حملے کیے اور ان کارروائیوں میں 20...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی میں مزار قائد کے قریب نجی نیوز چینل کی گاڑی کو نقصان پہنچائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ضیاالحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کسی کو امن اور امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر داخلہ نے پولیس کو ہدایات دیں کہ شرپسندوں کو گرفتار کیا جائے۔ کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤپولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا ورکرز پر حملہ کراچی کے عوام...
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے مختلف محاذوں پر اپنے مستقل فضائی، زمینی اور ڈرون حملوں کے ذریعے دشمن کی فوجی تیاریوں کو نشانہ بنایا، شمالی محاذ میں 130 سے زائد فوجی ہلاک اور تین گاڑیاں تباہ ہوئیں، جبکہ مغربی محاذ پر تقریباً 190 فوجی، ایک بکتر بند گاڑی، ایک توپ اور 12 دیگر گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ جنوبی محاذ پر 190 سے زائد فوجی ہلاک، نو بکتر بند گاڑیاں، 14 گاڑیاں...
قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کے متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے،شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کا بیان
قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کے متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے،شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز شمالی نکوسیا(سب نیوز)شمالی قبرص کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی کونسل کی صدارت سنبھالنے پر قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کی جانب سے برسوں سے اپنائے گئے تحریف شدہ اور متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے۔ شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، یورپی یونین نے 1960 میں ترک اور یونانی قبرصیوں کے درمیان مساوی شراکت کی بنیاد پر قائم ہونے والی قبرص جمہوریہ کی قانونی حیثیت کو 1963 میں یونانی قبرصی طرف...
دنیا کے بدترین ڈرائیورز کی نئی فہرست نے عوام کو حیران کر دیا ہے۔ اس فہرست کے مطابق امریکہ کے ڈرائیورز سب سے بدترین قرار پائے، جبکہ ترکی، برازیل اور فلپائن بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارا پڑوسی ملک بھارت اس فہرست میں 17ویں نمبر پر بدترین ڈرائیورز کے طور پر شمار کیا گیا ہے۔ تاہم سب سے قابلِ تعریف پہلو یہ ہے کہ گلوبل اسٹیٹکس نے پاکستانی ڈرائیورز کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کے ڈرائیور مہارت اور احتیاط کے لحاظ سے عالمی معیار پر پورے اترتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ پاکستانی ڈرائیوروں کے لیے ایک اعزاز کی حیثیت رکھتا ہے اور...
امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اتحادی افواج کے تعاون سے شام میں داعش کے متعدد مراکز پر وسیع فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ سینٹکام نے ان حملوں کو “آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک” کا حصہ قرار دیا ہے، جس کا آغاز 19 دسمبر 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ یہ آپریشن 13 دسمبر کو شام کے شہر پالمیرا میں داعش کے ایک حملے کے بعد شروع کیا گیا، جس میں امریکی اور شامی افواج کو نشانہ بنایا گیا تھا اور اس واقعے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی حکام کے مطابق...
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بلاول بھٹو زرداری کو کھلا خط لکھ کر سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مزارِ قائد پر پی ٹی آئی کے عوامی جلسے کے ابتدائی فیصلے سے یوٹرن لینے پر تشویش کا اظہار کیا۔ مروت نے خط میں جمہوری رویے اور تاریخی سیاسی اصولوں کے احترام پر زور دیا ہے۔ محترم جناببلاول بھٹو زرداری صاحب@BBhuttoZardari چیئرمین، پاکستان پیپلز پارٹیالسلام علیکمیہ خط میں نہ کسی سیاسی مخاصمت کے جذبے سے لکھ رہا ہوں اور نہ کسی اشتعال انگیزی کے ارادے سے، بلکہ ایک سنجیدہ، فکرمند اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے شہری اور سیاسی کارکن کی حیثیت سے آپ کی… — Sher Afzal Khan Marwat...
خیبر پی کے فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، دہشتگردوں کے حملے میں جے یو آئی رہنما مولانا سلطان شہید
راولپنڈی/میران شاہ/اسلام آباد‘ پشاور‘ گومل‘ باجوڑ‘ بنوں ( اپنے سٹاف رپورٹر سے + نامہ نگار + نمائندہ خصوصی+بیورو رپورٹ) خیبر پی کے میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے ٖکی جرآت نہیں کر سکتا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے...
سکھر: اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی جاوید میمن انجمن تاجران غریب آباد کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی خاتون صدر کلاڈیا شین بام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کے ساتھ سکیورٹی رابطوں کو مضبوط کرنے پر کام کر رہی ہے۔ ان کا یہ اعلان صدر ٹرمپ کے ان بیانات کے ایک دن بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے منشیات فروش گروہوں بالخصوص میکسیکن گروہوں کے خلاف زمینی حملے کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ صدر کلاڈیا شین بام نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہوں نے وزیر خارجہ جوآن رامون ڈی لا فوئنٹے سے کہا ہے کہ وہ امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ براہ راست رابطہ کریں اور اگر ضرورت پڑے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں تاکہ ایک موجودہ دوطرفہ سکیورٹی معاہدے کے فریم ورک...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق سے خیبر پختونخوا کو حقوق نہیں مل رہے، صوبے کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، وفاق میں ہماری حکومت تھی، وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ قبائلی اضلاع سے پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ آیا ہے، دیگر صوبوں کے وزیراعلیٰ کے لیے جہاز کھڑے رہتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ دیگر وزیراعلیٰ کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے ہیں، یہ اختلاف میری ذات کے ساتھ نہیں صوبے کے...
سٹی 42:وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا اوردھماکے کے باعث گھر کے احاطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور دستی بم پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق نے بتایا کہ دھماکے سے قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور متاثرہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاکہ حملے کے محرکات...
سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں، اور اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ حصہ نہیں، محمد علی درانی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدّ عاصم منیر نے طے کر رکھا ہے کہ مل کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، کیوں کہ یہ ملک جتنا سیاستدانوں یا اسٹیبلشمنٹ کا ہے اتنی ہی ایک عام پاکستانی کا بھی ہے۔ شہباز...
دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں ، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے ، وفاقی وزیر عطا تارڑ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں ، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ لاہور کے جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر پاکستان بھیجی، یہ پچھلے سال کے مقابلے 17 فیصد اور پچھلے ماہ کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ مزید :
تصویر بشکریہ، راولپنڈی پولیس فیس بک راولپنڈی میں پولیس مقابلے گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 16 لاکھ 62 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ریس کورس کی حدود میں 1 ماہ قبل ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی، اس دوران 2 ڈاکووں زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا، ان کی نشان دہی پر لیپ ٹاپ، گھڑیاں، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
راولپنڈی میں پولیس مقابلے کے دوران گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 16 لاکھ 62 ہزار روپے نقدی بھی حاصل کی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ ریس کورس کے علاقے میں ایک ماہ قبل پیش آیا تھا، جب ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی۔ کارروائی کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا، اور پولیس کی رہنمائی پر ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، قیمتی گھڑیاں، اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری اور برآمدات سے شہر میں جرائم کی روک تھام میں مدد ملے...
چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ اب چین کی یونیورسٹیوں میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس پر حاصل کر سکیں گے۔ اس اقدام سے نہ صرف طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم ملے گی بلکہ انہیں مالی پریشانیوں سے آزاد ماحول میں اپنی پڑھائی پر توجہ دینے کا موقع بھی ملے گا۔ اسکالرشپس کے تحت طلبہ کو ٹیوشن فیس، رہائش، طبی سہولیات اور ماہانہ وظیفہ مکمل طور پر فراہم کیا جائے گا۔ یہ اسکالرشپس انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے مختلف شعبوں کے لیے دستیاب ہوں گی۔ درخواست دینے کا تمام مرحلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ درخواست جمع...
تصاویر بشکریہ جیو نیوز جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔مولانا حافظ سلطان محمد گزشتہ روز آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی بیٹی کو وانا بازار میں مدرسے کے قریب نشانہ بنایا تھا۔مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی وزیرستان کے رہنما مولانا سلطان کی شہادت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی فوری تحقیقات اور ملزموں کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ مولانا حافظ سلطان محمد کے اہلخانہ، کارکنوں، اہل علاقہ اور تلامذہ سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔ اللّٰہ کریم اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کے پی اور بلوچستان...
جی پی او چوک، لاہور ہائی کورٹ خودکش حملے کے شہداء کی 18ویں برسی کے موقع پر لاہور پولیس نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔10 جنوری 2008ء کو پیش آنے والے المناک خودکش حملے میں لاہور پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے مادرِ وطن پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔اس سانحے میں اے ایس آئی شیش احمد اور رفتاج احمد، کانسٹیبل محمد سلیم، منظور احمد، محمد احسن، محمد عارف اور شہباز احمد سمیت دیگر اہلکار شہید ہوئے۔ اسی طرح کانسٹیبل ریاض احمد، نعیم الرحمان، اصغر علی، محمد یعقوب، محمد منشاء، ظہیر شوکت، اعجاز احمد، شاہد غفور اور محمد اصغر نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ یومِ شہداء کے موقع پر پولیس گارڈز نے لاہور میں...
اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسانحہ جی پی او...
اٹک میں نیزہ بازی کے مقابلے،ملک ہارون کی پہلی پوزیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز سردار وہاب دوسرے نمبرپر،کامیابی محنت اور مضبوط قیادت کا ثبوت،سردارمحمد ریاض اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) نیزہ بازی پاکستان کا ایک مقبول کھیل ہے خاص طور پر دیہاتوں میں یہ کھیل کئی دھائیوں سے کھیلا جا رہا ہے اس کھیل کے ٹورنامنٹس بھی ہر سال کرائے جاتے ہیں ۔ اس سال کے آغاز پر تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں چوٹی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی تماشائیوں کی بہت بڑی تعداد نے ان مقابلوں کودیکھا اور خوب داد دی میڈیاکی ٹیمیںبھی ایونٹ کی کوریج کیلئے موجود تھیں ،اخلاص غازی ٹینٹ پیکنگ...
باجوڑ میں وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حملے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے حملے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا جبکہ گھر کے احاطے میں دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ حملہ رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ مبارک زیب...
اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوہری ملازمت کے زمرے میں مستقل، کنٹریکٹ اور پارٹ ٹائم بنیادوں پر کی جانے والی تمام سرکاری و نجی نوکریاں شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی ملازم کے...
سعودی عرب کے ایک بہادر، باوقار اور جری کمانڈر کا انتقال ہوگیا جنھوں نے وزارت داخلہ کی پالیسی سے لے کر اس کے نفاذ تک میں اہم کردار نبھایا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر داخلہ کے معاون برائے آپریشنل امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق سعودی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک باضابطہ بیان کے ذریعے کی۔ وزارت داخلہ کے بیان میں مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے بھی لیفٹیننٹ جنرل سعید...
ہندوستان، چین اور برازیل روسی تیل اور یورینیم کے بڑے امپورٹر ہیں، اگر یہ بل پاس ہوتا ہے تو ان ممالک پر 500 فیصد ٹیرف لگایا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے ذریعہ مجوزہ 500 فیصد ٹیرف بل پر ہندوستانی وزارت خارجہ نے آج ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہمیں اس بل کے بارے میں جانکاری ہے اور اس تعلق سے ہندوستان کا رخ بھی بہت صاف ہے۔ دراصل امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل یا یورینیم جیسی چیزوں کی درآمدات کرنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف عائد کرنے والے بل کو منظوری دی ہے۔ ہندوستان، چین اور برازیل روسی تیل اور یورینیم کے بڑے امپورٹر ہیں، اگر...
عدالت نےحکم دیاجن درختوں سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں،انہیں کاٹ دیا جائے، ایک درخت کے بدلے میں 3 لگائے جا رہے ہیں، مصدق ملک
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ماحولیات مصدق ملک نے اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی سے متعلق معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا ہے ، عدالت نےحکم دیاجن درختوں سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں،انہیں کاٹ دیا جائے۔مصدق ملک کا کہناتھا کہ درختوں کی کٹائی کا معاملہ محکمہ صحت کے پاس لے جایا گیا، ایک درخت کاٹا جا رہا ہے،اس کے بدلے میں 3 لگائے جا رہے ہیں، 28سے 29 ہزار درخت کاٹے گئے ہیں، ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے جا رہے ہیں، جو درخت کئی سوسال سے موجود ہیں،صرف وہی لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے مذاکراتی عمل شروع نہ ہونے کا...