مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین نے کہا کہ شہداء ہمارے لیے استقامت کا مرکز ہیں ہمیں اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا چاہیے، ہمیں یہ فخر ہے کہ ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور کربلا ہی ہماری بقاء کی ضامن ہے۔   اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان تحصیل کوٹ چھٹہ کے زیراہتمام عشرہ تکریم شہدا کے سلسلے میں امام بارگاہ جعفری بستی قاضی والا پاشا میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے ضلعی رہنما شہباز حسین پاشا، ڈاکٹر ارشاد حسین پاشا، مولانا فیاض حسین جعفری اور ذاکر اہلبیت صفدر حسین پاشا نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا، مقررین نے کہا کہ شہداء ہمارے لیے استقامت کا مرکز ہیں ہمیں اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا چاہیے، ہمیں یہ فخر ہے کہ ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور کربلا ہی ہماری بقاء کی ضامن ہے۔  

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک