2026-07-24@15:34:52 GMT
تلاش کی گنتی: 544
«استعفے میں»:
صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون کا طاقتور سپیل جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی، مون سون بارشوں کے باعث حبس اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کے روز پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف...
— فائل فوٹو کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکانکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-18 اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ علیمہ خان نے مجھے کبھی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجانہ کبھی یہ تاثردیا کہ وہ چیئرپرسن بننے کی خواہشمند ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے پارٹی چیئرمین شپ مانگنے یا خود چیئرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردیدکی اور کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازع گفتگو نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے،کبھی کبھار جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-1 ترانا (انٹرنیشنل ڈیسک) البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں شہری حکومت کے خلا ف سڑکوں پر نکل آئے ،جن پر پولیس نے آنسو گیس فائر کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین وزیر اعظم ایڈی راما کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین نے پارلیمان کی طرف مارچ کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر پر مولوٹوف کاک ٹیل سے حملہ کیا،جس کے بعد ایوان کے اطراف کی گلیوں میں تقریباً 2گھنٹے تک شدید جھڑپیں جاری رہیں۔ پولیس نے کہا کہ تقریباً 30 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کے تقریباً 40 حامیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسپیشل پراسیکیوشن یونٹ...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس عرصے میں شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ہے اور شمال مشرقی سمت سے ہوائیں تقریباً 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
—فائل فوٹو کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ کراچی میں منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ گزشتہ رات شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 51 فیصد...
امریکا میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس Randy Fine کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے جسے صارفین نے نفرت انگیز اور غیر انسانی قرار دیا۔ یہ بیان منظر عام پر آتے ہی مختلف ریاستوں میں مسلم کمیونٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے احتجاج شروع ہوگیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد شہری حقوق گروپوں نے نہ صرف اس بیان کی مذمت کی بلکہ فوری استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔ واشنگٹن میں قائم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ایوان نمائندگان کی قیادت سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کا نوٹس...
وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنا موٹاپے یا وزن زیادہ ہونے والے افراد کے لیے وزن کم کرنے میں زیادہ مددگار ثابت نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق ہفتے کے کچھ دن محدود کھانے اور باقی دن معمول کے مطابق کھانے کی پریکٹس وزن کم کرنے یا زندگی کے معیار میں بہت فرق نہیں ڈال سکتی۔ تاہم محققین کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنا جسمانی نظام کے کچھ افعال میں مثبت تبدیلیاں لا کر مجموعی صحت بہتر کر سکتا ہے اگرچہ اس کے لیے مزید شواہد درکار ہیں۔ وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنے کی مثالیں 5:2 ڈائیٹ (ہفتے کے 2 دن محدود کھانا) روزانہ...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج رات تک اور آئندہ 12 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ اور گردونواح کے علاوہ پشین، چمن، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہرنائی، مستونگ، نوشکی اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران...
واشنگٹن: امریکا میں ایک ریپبلکن رکنِ کانگریس کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین رینڈی فائن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں مسلمانوں کا موازنہ کتوں سے کیا، جس پر ملک بھر میں غم و غصہ پھیل گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے بیان کی مذمت شہری حقوق کی تنظیموں نے کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی سخت ردعمل دیتے ہوئے کانگریس مین سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ واشنگٹن میں قائم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ایوانِ نمائندگان کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بیان کی مذمت کرے...
استعفے کے متن کے مطابق مراد سعید نےکہا ہےکہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ خیال رہے کہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا، مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی تصدیق کی ہے۔ استعفے کے متن کے مطابق مراد سعید نےکہا ہےکہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ خیال...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا استعفیٰ سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین کے نام خط کے ذریعے بھجوا دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاری استعفے کے متن میں مراد سعید نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے اور یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین میں کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارٹی کو سخت فیصلے کرنے چاہئیں اور فوری طور پر پارلیمانی نظام سے الگ ہونے پر غور کرنا چاہیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلور: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ہفتہ یعنی 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور پر سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گانا بجانا بھی کیا گیا۔تقریب کا انعقاد کرنے والوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو، چاہے وہ جانور ہو، پرندہ ہو یا انسان، ہر کسی کو محبت کا حق ہے اور انہیں عزت دی جانی چاہیے۔واضح رہے دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے لوگ ایک...
مراد سعید : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے، انہوں نے پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفیٰ دینے کا مشورہ بھی دیا۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ اپنے پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ ہمیں فوری طور پر سینیٹ، قومی اسمبلی، پنجاب اور سندھ اسمبلی سے یک مشت استعفے دینے چاہئیں۔مراد سعید کے سینیٹ سے استعفے کی تحریک انصاف نے تصدیق کردی۔خیال رہے کہ 2025 میں سینیٹر منتخب ہونے کے بعد مراد...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو سلطان احمد کے استعفے کا باعث بنی ہے۔ کمپنی ڈی پی ورلڈ نے بتایا کہ سلطان احمد بن سلیم کا استعفیٰ فوری طور منظور کرلیا گیا اور ان کی جگہ عیسیٰ کاظم کو چیئرمین اور یوراج نارائن کو نیا سی ای او نامزد کیا گیا ہے۔ ای میلز میں کیا سامنے آیا تھا؟ حال ہی میں جاری دستاویزات سے ظاہر ہوا کہ سلطان احمد بن سلیم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-6 کراچی (کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 8 ہزار 600 روپے کی بڑی نوعیت کی کمی سے 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 373 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت بھی 5 ڈالر 10 سینٹس کی کمی سے 78 ڈالر 40 سینٹس کی سطح پر آ گئی۔ فی اونس چاندی کی قیمت میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 501 روپے کی کمی سے 8 ہزار 324 روپے اور فی 10...
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 8 ہزار 600 روپے کی بڑی نوعیت کی کمی سے 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 373 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز امریکی لیبر مارکیٹ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 4 اشاریہ 30 فیصد پر آنے، عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مئی 2026ء تک شرح سود گھٹانے کے امکانات معدوم ہونے جیسے عوامل کے باعث پانچ روزہ وقفے کے بعد عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا گیا۔ بین الاقوامی بلین...
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد این اے 256 خضدار ون کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ فروری 2024 کے عام انتخابات میں این اے 256 خضدار ون سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ طویل عرصے تک استعفیٰ منظور نہ ہونے کے باعث وہ عملاً ایوان کی کارروائی سے دور رہے۔ مزید پڑھیں: قومی اسمبلی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور وی نیوز سے گفتگو کرتے...
اپنے ایک بیان میں فرانسوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فرانچسکا آلبانیز، قابض صیہونی رژیم اور اسرائیلیوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ وہ صیہونیوں کیخلاف نفرت انگیز گفتگو کو فروغ دے رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی وزیر خارجہ "جان نوئل بارو" نے مطالبہ کیا کہ فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ "فرانچسکا آلبانیز" مستعفی ہو جائیں۔ فرانس کا یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب دوحہ میں الجزیرہ کانفرنس کے دوران فرانچسکا آلبانیز نے موقف اپنایا کہ بین الاقوامی نظام نے غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ فراہم کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے بہت سے ممالک نے اسرائیل کو جدید اسلحے سے لیس کیا اور اسے انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب پر سیاسی و اقتصادی شیلڈ...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک اور عوام سے محبت کرتا ہوں، ملک کیلئے آخری سانس تک لڑائی لڑوں گا، دائیں بازو کی سیاست ہمارے ملک کو تقسیم کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے جہاں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ لیبر پارٹی کے...
برازیلی اسٹار نیمار اور ارجنٹائن کے لیجنڈ لیونل میسی کے درمیان گہری دوستی کی ایک اور مثال سامنے آئی ہے۔ دونوں نے 2013 سے 2017 کے دوران ایف سی بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے چیمپیئنز لیگ، کلب ورلڈ کپ اور لا لیگا کے 2 ٹائٹلز سمیت کئی ٹرافیاں جیتیں۔ لیکن ان کا رشتہ صرف میچز تک محدود نہیں رہا۔ نیمار نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست میسی کے لیے ایک خصوصی اقدام کیا۔ 33 سالہ برازیلی اسٹار نے اپنی نئی سینٹوس جرسی کی 3 نقول میسی اور ان کے 3 بچوں، تیاگو، ماتیو اور سیرو کو بھیجیں، جن پر نیمار نے دستخط اور ذاتی پیغامات لکھے۔ De Neymar Jr para Lionel Messi. Do Príncipe para o Gênio. O Manto...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر رہنما انس سرور نے بھی قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
مری: مری میں برف باری کے بعد موسم سہانا ہوگیا، برفباری کا نیا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، 4 انچ برف ریکارڈ کی گئی۔ مری میں رات گیے تک ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جو بعد ازاں وقفے وقفے سے بارش میں تبدیل ہوگیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا کے مطابق مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں اور سیاح بلا خوف و خطر ملکہ کوہسار کا رخ کر سکتے ہیں۔ ڈی پی او مری کا کہنا تھا کہ وادی میں گزشتہ رات وقفے وقفے سے جاری ہلکی برفباری اور بعد ازاں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، درجہ حرارت 3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذرا تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالر بھیجنا چاہتے ہوں، مگر غلطی سے 40 ارب ڈالر منتقل ہو جائیں—یقیناً یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ واقعی کچھ ایسا ہی ہو گیا، جو اب 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی واپس حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔یہ حیران کن غلطی اس وقت پیش آئی جب بٹ ہمب (Bithumb) نامی ایکسچینج نے 6 لاکھ 20 ہزار کورین وون کے بجائے غلطی سے 6 لاکھ 20 ہزار بٹ کوائنز صارفین کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے۔کمپنی کے مطابق زیادہ تر بٹ کوائنز تو واپس حاصل کر لیے گئے ہیں، تاہم اب بھی تقریباً 90...
برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں، وزیراعظم کےمشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا۔ برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کی ہے، جبکہ اسکاٹ لینڈ لیبر کے رہنما انس سرور نے قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران سامنے آگیا، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا
ذرائع کے مطابق امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا، برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم پر استعفے کے لئے دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لیبر پارٹی کے دو ارکانِ پارلیمنٹ نے بھی اسٹارمر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، کیئر اسٹارمر کے ڈائریکٹر آف کمیونیکیشنز ٹِم ایلن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیرِاعظم کے چیف آف سٹاف مورگن مک سوینی بھی عہدے سے دستبردار ہو چکے ہیں۔...
اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی، ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 19ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 030روپے بڑھ کر 4لاکھ 45ہزار 354روپے کی سطح پر آگئی۔ ساتھ ہی...
مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز، آئن گولڈ اور ایلن ویلس جبکہ بین الاقوامی کھلاڑیوں میں میٹ پرائر، مشتاق احمد اور مرے گُڈوِن سمیت کلب کے متعدد اسپانسرز نے دستخط کیے۔ خط میں کلب کے لیے بورڈ کے استعفے کے ذریعے کلب کی نئی صاف اور آزاد لیڈرشپ کا مطالبہ کیا گیا۔ اس وقت بورڈ کی سربراہی جان فلبی کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا...
— فائل فوٹو کراچی کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 8 میں خیابانِ اتحاد کے سگنل پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ غیر اخلاقی ویڈیو پھیلانے، خواتین کو بلیک میل کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے... ایف آئی آر کے مطابق کمپنی کے آپریشن ڈائریکٹر نے فون پر بتایا کہ فیز 8 میں نصب ایس ایم ڈی اسکرین پر وقفے وقفے سے غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چل رہی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق اطلاع ملتے ہی...
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش آیا جہاں سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی خاتون کو زیورات سے بھرا ایک بیگ ملا تھا۔ خبروں میں بتایا گیا کہ پدما نے وہ بیگ اپنے پاس رکھنے کے بجائے فوراً پولیس کے حوالے کر دیا۔ بعد ازاں پولیس نے تحقیقات کے بعد زیورات کے اصل مالک کا سراغ لگا کر انہیں واپس کر دیا۔ اس دیانت داری کے اعتراف میں ریاست تامل...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس کے اصل مالک کو واپس کر دیا۔ رجنی کانت نے انہیں ’حقیقی نیک دل انسان‘ قرار دیتے ہوئے اس عمل کو سراہا۔ In a heartwarming gesture, #SuperstarRajinikanth honours frontline worker #Padma with a gold chain, recognising her as a true good Samaritan. ????#ThalaivarNirantharam #ThalaivarForLife @rajinikanth @ash_rajinikanth @soundaryaarajni @ParasRiazAhmed1 @V4umedia_ pic.twitter.com/OzXa1Pn2Sg — RIAZ K AHMED (@RIAZtheboss) February 3, 2026 رجنی کانت کی ٹیم نے سوشل...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 40ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 11ہزار 745روپے بڑھ کر 4لاکھ 32ہزار 151روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 416روپے کے اضافے سے 8ہزار 821روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 357روپے کے اضافے سے 7ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔
اوہائیو (ویب ڈیسک) امریکا میں سالگرہ کا تحفہ خوش قسمتی کا سبب بن گیا، ٹکٹ نے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے تحفے میں دیے گئے لاٹری ٹکٹس نے خاتون کی قسمت بدل دی، امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی نے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ وینڈی کے مطابق ان کی سہیلی نے سالگرہ کے موقع پر انہیں 60 اوہائیو لاٹری اسکریچ آف ٹکٹس کا بوکے تحفے میں دیا تھا۔ جب انہوں نے گھر پہنچ کر ٹکٹس اسکریچ کیے تو ان میں سے ایک ٹکٹ سے وہ 20 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ اس واقعے کو ڈرامائی بنانے والی بات یہ تھی کہ جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینٹن: امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے تحفے میں دیے گئے لاٹری ٹکٹس نے ایک خاتون کی قسمت بدل دی۔امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی کو ان کی سہیلی نے سالگرہ کے موقع پر انہیں 60 اوہائیو لاٹری اسکریچ آف ٹکٹس کا بوکے تحفے میں دیا تھا۔خاتون نے گھر پہنچ کرتحفے میں ملنے والے ٹکٹس اسکریچ کیے تو ان میں سے ایک ٹکٹ سے وہ 20 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ اس خوش قسمتی کو مزید ڈرامائی بنانے والی بات یہ تھی کہ جس ٹکٹ سے انعام نکلا، وہ سب سے آخری ٹکٹ تھا۔خاتون وینڈی نے اس غیر متوقع خوشی پر شکر ادا کرتے ہوئے اسے سالگرہ کا یادگار ترین...
این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 31 جنوری سے 4 فروری تک متوقع موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ پنجاب: پنجاب میں موسم سرد و خشک، مری، گلیات اور پوٹھوہار میں 31 جنوری تا 3 فروری ہلکی بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان: اکثر علاقوں میں سرد و خشک موسم، شمالی و وسطی پہاڑی علاقوں میں 30 جنوری تا یکم فروری بارش اور برفباری متوقع۔ مزید پڑھیں: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن خیبر پختونخوا: میدانی علاقوں میں سرد و خشک موسم، بالائی و شمالی اضلاع میں 30 جنوری تا 3 فروری وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ سندھ: سرد اور خشک موسم کے...
امریکا میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ مشرقی امریکا میں سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ شکاگو میں درجہ حرارت منفی 14 جبکہ کلیولینڈ میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹینیسی اور مسیسیپی میں وقفے وقفے سے ہونے والی شدید برفباری کے باعث ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ برفانی طوفان کے بعد فضائی آپریشن بھی بری طرح متاثر ہے۔ بدھ کے روز امریکن ایئرلائنز کی 653 پروازیں منسوخ جبکہ 1,077 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ ڈیلس فورٹ ورتھ ایئرپورٹ پر بھی برفباری اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے استعفیٰ سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کردیا۔قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں مؤثر کردار ادا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ 2ماہ کے دوران کوئٹہ میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-20 پشاور /لاہور/ مظفرآباد /کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ اور ملاکنڈ ودیگر علاقوں میں برفباری اور بارش جاری رہی، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں بند ہوگئی۔دیر میں مسافر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق اضلاع ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام سڑکیں مکمل طور پر بند ہوگئی ہیں ۔ محکمہ سیاحت نے سیاح اور مسافروں کو سنو چین کا استعمال کر نے اور غیرضروری سفرسے گریزکرنے کی ہدایت کی ہے۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پھنس گئیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حکومتی مشینری غائب ہوگئی۔دیر بالا شرینگل فارسٹ کالونی کے مقام پر فیلڈر گاڑی...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ پشاور شہر اور گردونواح میں کل شامل سے شروع ہونے والی بارش آج صبح رک گئی تھی تاہم کچھ وقفے کے بعد بارش دوبارہ شروع ہوگئی جس کے سبب سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں بھی کل رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں و پہاڑوں پر موسم سرما کی برفباری کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔ چترال شہر اور مضافات میں دوبارہ ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے،...
چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سکردو کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 26 جنوری 2026ء کی شام/رات سے 27 جنوری 2026ء تک گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری کا قوی امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شدید متوقع شدید برفباری کے پیش نظر تمام محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ مشکل صورتحال میں عوام کی بروقت مدد کی جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر سکردو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ خراب موسمی حالات کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ دوسری جانب چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سکردو کی جانب سے آگاہ کیا گیا...
وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برف باری ہوئی۔ دن کے وقفے کے بعد قلات شہر اور گردو نواح میں پھر برف باری ہوئی جبکہ مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔
دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے 12ڈزنی پارکوں کی صرف 12دن میں سیر نئی پیشکش میں کیرمٹ دی فراگ، مس پگی اور مپٹس کے تمام معروف کردار ایک بار پھر اصل مپٹ تھیٹر میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں معروف پاپ گلوکارہ سبریینا کارپنٹر مرکزی مہمان کے طور پر شریک ہوں گی، جبکہ مایا روڈولف بھی بطور مہمان جلوہ گر...
ایڈوائزری کے مطابق دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر، کھرمنگ اور نگر سمیت دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر گلگت بلتستان (PEOC) نے 26 جنوری تک شدید بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا سلسلہ متوقع ہے جبکہ گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں درمیانی سے شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر، کھرمنگ اور نگر سمیت دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ بعض مقامات پر...
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور ژالہ باری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ سوشل میڈیا پر خوبصورت مقامات کی ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ وادی سوات کے علاقے کالام میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کالام میں برفباری کی مقدار تقریباً 3 فٹ بتائی جا رہی ہے۔ پارچنار میں منفی 5، کالام میں منفی 4 اور مالم جبہ میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بٹگرام میں بھی برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا، برفباری کا سلسلہ رات سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم اور مضافاتی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔ ژالہ باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا...
بارش اور برفباری کے بعد جمعرات کو ملک کے بیشتر حصوں میں شدید سردی کی لہر پھیل گئی۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق ملک کے تمام صوبوں اور شمالی علاقوں میں بارش اور شدید برفباری ہوئی، جس کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایم ڈی کے مطابق ناران، کاغان، مری، دیر، سوات، کالام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، گلیات، نیلم ویلی، باغ، پونچھ، حویلی اور راولاکوٹ میں شدید بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد اور پنجاب میں راولپنڈی اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی کیفیت...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میرپور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری، اسلام گڑھ میں بھی بارش ہوئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے دن بھر بارش ہونے ہونے کا امکان ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تحصیل ڈڈیال کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری بھی ہورہی ہے، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔جڑواں شہروں اسلام آباد ، راولپنڈی اور گردونواح میں بارش جاری ہے ،بارش کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے۔ٹریفک سست ہونے سے مختلف شاہرائوں پر ثریفک کا دبائو ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اضافی وقت کے ساتھ سفر کریں۔کسی بھی اپ ڈیٹ کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سرجانی ٹاؤن، ملیر، مشرف کالونی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے بعد موسم بھی مزید سرد ہوگیا ہے۔صدر اور اطراف میں ہلکی بارش جبکہ پی ای سی ایچ ایس اور اطراف میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ احسن آباد، گلستان جوہر، ڈالمیا اور اسکیم 33 میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکانکراچی میں تیز ہواؤں...
— فائل فوٹو کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بارش معتدل شدت کی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج بارش کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج دوپہر سے شام تک بارش کی نوید سنادی جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق...
پشاور: پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں سے بارش شروع ہوگئی، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی و بالائی علاقوں میں 23 جنوری تک برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، ملاکنڈ، سوات اور بونیر میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ اسی طرح شانگلہ، کوہستان بالائی و زیریں، کولئی پالس، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی بارش اور بلند...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کا امکانمغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب...
محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے جب کہ جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر کے درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ پچھلے24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3ڈگری...
جماعت اسلامی کا وزیراعلی سندھ سے استعفے کا مطالبہ، ملین مارچ کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلی سندھ سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کردیا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ نکالیں گے، سارے ڈسٹرکٹ میں لوگوں کو دعوت دیں گے، کیا کراچی کے لوگ کبھی آگ تو کبھی گٹر میں گرتے رہیں گے؟، وزیر اعلی سندھ کو اب استعفی دے دینا چاہئے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آرمی چیف نے کہا تھا کراچی میں...
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعتِ اسلامی یکم فروری کو کراچی میں بھرپور ملین مارچ کرے گی اور شہر کے تمام اضلاع سے عوام کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی، 26 جاں بحق، 81 افراد لاپتا، لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے معائنے جاری انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر کب تک کراچی کے شہری کبھی آگ اور کبھی گٹروں کا شکار بنتے...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات، چترال، دیر، سوات اور کالام میں شدید برفباری کی توقع ہے۔بلوچستان میں آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 19 جنوری کو مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگا، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش و ژالہ باری کی توقع ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق21 سے 23 جنوری کے دوران کوئٹہ اور زیارت میں برفباری کا امکان...
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس جنوری سے ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ 19 جنوری تک گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ستھ بارش جبکہ ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جنوری کے دوران مری، گلیات اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع کے لیے بھی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس سے...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جنوری تک صوبے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے جب کہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کا وائٹ ہاؤس کا دورہ: نوبیل امن انعام ٹرمپ کو تحفے میں دینے کی دلچسپ کہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(شاہ خالد کی خصوصی رپورٹ) وینزویلا کی ممتاز اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک نایاب تحفہ پیش کیا: نوبیل امن انعام کی وہ میڈل جو انہوں نے پچھلے سال جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد پر حاصل کی تھی۔ یہ قدم ماچاڈو کی جانب سے امریکہ سے سیاسی حمایت حاصل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، تاکہ وہ وینزویلا کے سابق حکمران نکولس مادورو کے بعد ملک کی قیادت سنبھال سکیں۔ ماچاڈو، جو مادورو کی...
پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
فوٹو: اے پی پی پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پہلا میچ، جو چٹاگانگ رائلز اور نواکھلی ایکسپریس کے درمیان ہونا تھا، مؤثر طور پر منسوخ کر دیا گیا کیونکہ دونوں ٹیمیں دوپہر 12:30 بجے ٹاس کے لیے میدان میں نہیں پہنچیں۔ یہ بائیکاٹ کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کے زیرِ اہتمام کیا گیا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی آخری وقت کی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نوا ز نے 2026ء نوجوانوں کا سال قرار دینے کا اعلان کیا اور2026ء میں عوام کی فلاح و بہبوٖد، خوشحالی اور ترقی کے اہداف پورے کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے سال نو کے آغاز پر اپنے پیغام پر مبارکباد دی اور ملک و قوم کی خیر وعافیت کی دعاکرتے ہوئے کہا کہ دعاہے کہ سال نو پاکستان سمیت دنیا بھر کے لئے امن اور عافیت کا سال ثابت ہو۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کو خوشیوں سے ہمکنار کرے اور2026ء پاکستان کے عوام کے لئے خوشحالی کا پیامبر ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے ہر نوجوان کو بلندیوں کی راہ پر گامزن کرے۔ سال نو گزشتہ...
لواری ٹنل، کالاش ویلیز، یارخون ویلی، گرم چشمہ اور مڈک لشٹ میں وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے۔ دو روز سے جاری برفباری کے نتیجے میں پہاڑوں پر برف کی موٹی تہہ جم چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ بدر، کانیگرم، مکین، شوال اور شکتوئی میں ہونے والی برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ مقامی لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ شدید سردی اور بند راستوں کے باعث روزمرہ امور انجام دینا مشکل ہوگیا ہے۔ دوسری جانب، چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ دوسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ لواری...
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ اسی طرح چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں بھی وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں کے علاوہ مستونگ، قلات، بولان، پشین اور نوشکی میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ، چاغی، قلعہ عبداللہ، دکی، لورالائی، حب...
اسکرین گریب پشاور میں گزشتہ روز سے جاری بارش کا سلسلہ رک گیا ہے۔ سردی بڑھ گئی اور درجہ حرارت کم سے کم صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج دوپہر کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال بارشیں معمول کے مطابق نہ ہونے کی بڑی وجہ کلائیمیٹ چینج ہے۔ مری و گلیات میں متوقع برف باری، محکمہ ہائی وے پنجاب کا الرٹ جاریملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ مری میں 13 فسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب مستونگ و گردونواح میں رات بھر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے...
بھارت کے مرکزی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کی جانب سے غیر قانونی دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی نے کشمیر اور دہلی میں ہونیوالے دہشت گرد حملوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے وزیرِ داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ بانکورا ضلع میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بینرجی نے کہا کہ بی جے پی دعویٰ کرتے ہیں کہ درانداز صرف بنگال میں ہیں اور کشمیر میں نہیں تو پھر پہلگام حملہ کس نے کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی رہنما ممتا بینرجی نے پلوامہ حملے کا راز فاش کر دیا ’آپ کہتے ہیں درانداز صرف بنگال میں ہیں، تو دہلی میں کیا ہوا، دھماکے کا ذمہ دار کون تھا، وزیرِ داخلہ...
شہر قائد میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی کے علاقہ آئی آئی چندریگر روڈ، پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاء الدین احمد روڈ، سول لائنز میں بادل خوب برسے، شاہراہ فیصل، طارق روڈ، صدر، سولجر بازار، جمشید روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بھی ابر کرم برس پڑا، سائٹ ایریا، میٹروول، اورنگی ٹاؤن میں بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں آج دن میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-17 کوئٹہ/کراچی (نمائندہ جسارت+اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ‘زیارت ‘دیر‘ چترال‘ جنوبی وزیرستان میں بارش جب کہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں مطلع ابرآلود ہے، مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی بھی ہوئی ہے، وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی، لواری ٹنل، کلپانی، شاہی اور بن شاہی پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، بارش و برف باری شروع ہوتے ہی شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔زیارت اور گردونواح میں برفباری...
فائل فوٹو کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا،صدر، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پھوار کے باعث موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ بلوچستان میں آج سے بارش و برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، قومی شاہراہوں پر ممکنہ برفباری کے پیش نظر این ایچ اے بلوچستان نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ دوسری جانب ملک کے مختلف...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) کورین گڑیا دکھنے والی56 سالہ چینی خاتون ڈاکٹر ہنفے پاکستانی خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آگئیں۔ ڈاکٹر ہنفے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کے نین نقش انتہائی دلکش ہیں۔ لیکن ان پر بڑھاپا 20 سال قبل آجاتا ہے اور اس کی وجہ ان کا مناسب مقدار میں پانی نہ پینا اور بے تکا کھانا پینا ہے جس سے ان کے منہ اور آس پاس کے حصے پر چربی اتنی زیادہ ہوجاتی ہے کہ چہرے کے خدوخال یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں، پاکستانی خواتین قدرتی حسن سے مالا مال ہیں لیکن کھانے کی غلط عادات، کم سونے،...
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا جس سے ملک بھر کے کئی مقامات پر بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کوئٹہ اور گردونواح میں 29 سے 31 دسمبر کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے۔ زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللّٰہ میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔قلات، برخان، سبی اور لورالائی میں وقفے وقفے سے بارش ہوگی، موسیٰ خیل، خضدار، واشک اور خاران میں خراب موسم متوقع ہے جبکہ تربت، گوادر، جیوانی اور لسبیلہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ: مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکانکیچ، گوادر، لسبیلہ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک، خاران میں بارش کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت شمالی علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے دوران مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش متوقع ہے، جبکہ قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، بارکھان، سبی، لورالائی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔اسی طرح کیچ، گوادر، لسبیلہ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک اور خاران میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کے اس نظام کے تحت شمالی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ادھر...
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشیں ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہو کر 31 دسمبرکے روزملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا اور 2 جنوری 2026 تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان مغربی ہواؤں کے سلسلے سے آج رات سے 31 دسمبر کے دوران کوئٹہ، زیارت، چمن،...
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشیں ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہو کر 31 دسمبرکے روزملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا اور 2 جنوری 2026 تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان مغربی ہواؤں کے سلسلے سے آج رات سے 31 دسمبر کے دوران کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلات، بارکھان، سبی، لورالائی، موسیٰ خیل، تربت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ،...
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشیں ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہو کر 31 دسمبرکے روزملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا اور 2 جنوری 2026 تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کے سلسلے سے آج رات سے 31 دسمبر کے دوران کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلات، بارکھان، سبی، لورالائی، موسیٰ خیل، تربت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کی خدمت کرسکوں...
شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سات دسمبر کو ہوئے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکنان نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوٹس کے اجرا کے بعد کئی عہدیداروں نے استعفے پیش کر دیے ہیں۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ضلعی تنظیم کے عہدیدار کارکنوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے میں ناکام رہے، جس پر پارٹی کی جانب سے متعلقہ اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ نوٹس میں واضح کیا گیا...
بنگلہ دیش کے مشیر برائے اطلاعات و نشریات محمد محفوظ عالم اور وزارتِ بلدیات، دیہی ترقی و کوآپریٹیوز جبکہ وزارتِ نوجوانان و کھیل کے مشیر عاصف محمود سجب بھویان نے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کو اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مشیروں نے پیر کی سہ پہر تقریباً 5 بجے ریاستی مہمان خانہ ‘جمنا’ میں استعفے جمع کرائے، جنہیں چیف ایڈوائزر نے باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ تاہم یہ استعفے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نافذ العمل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش اور امریکا کے مابین بارہویں دفاعی مذاکرات کا آغاز دونوں مشیران جولائی کی عوامی تحریک کے دوران صفِ اول میں قیادت کے...
