2026-07-24@14:56:04 GMT
تلاش کی گنتی: 534

«اہلیہ کی»:

    جنوبی کوریا کی سیئول ہائیکورٹ نے ملک کے بڑے صنعتی و کاروباری ادارے ایس کے گروپ کے چیئرمین چے تے وون کو اپنی سابقہ اہلیہ روہ سوہ یونگ کو 944 ارب جنوبی کوریائی وون (تقریباً 644 ملین امریکی ڈالر) ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس مقدمے کو ‘ صدی کی طلاق’ قرار دیا جا رہا ہے۔ عدالتی فیصلہ ابھی حتمی نہیں اور اس کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔ یہ رقم اس سے پہلے سنائے گئے 1.38 کھرب وون کے فیصلے سے کم ہے، جو 2024 میں عدالت نے سابقہ اہلیہ کے حق میں دیا تھا۔ چے تے وون نے عوام سے معذرت کر لی فیصلے کے بعد چیئرمین چے تے وون کے وکلا نے ایک بیان...
    مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔ بشریٰ اقبال نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکج دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات کے بعد وہ کسی بھی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک نہیں ہوئیں تاہم کئی برس بعد آج اس پروگرام میں صرف اس لیے آئیں کیونکہ یہاں عامر لیاقت کو بانی اور پیش رو کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے۔ بشریٰ اقبال نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈاکٹر عامر لیاقت کے تعلیمی دور سے لے کر کامیابی تک ان کی ساتھی رہیں اور ان کے ساتھ بے شمار یادیں...
    مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحومہ نہایت ملنسار، بااخلاق، محبِ وطن اور انسان دوست شخصیت کی مالک تھیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی ایک مخلص اور متحرک رہنما کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے شوہر اقبال سندھو کا دستِ راست بن کر سماجی، سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔حنا ملک ایک بااعتماد موٹیویشنل اسپیکر بھی تھیں اور...
      ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔   ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔  مرحومہ نہایت ملنسار، بااخلاق، محبِ وطن اور انسان دوست شخصیت کی مالک تھیں، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی ایک مخلص اور متحرک رہنما کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔  اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے  انہوں نے ہمیشہ اپنے شوہر اقبال سندھو کا دستِ راست بن کر سماجی، سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ...
    قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے متعلق تفصیلی پوسٹ کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اُس رشتے کو بہتر اور حالات ٹھیک کرنے کی کوشش میں ضرورت سے زیادہ عرصے تک رہا مگر کامیاب نہ ہوسکا، اس دوران کچھ فیصلوں میں تاخیر اور غلطیاں بھی ہوئیں۔ بعد ازاں، کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم پر الزام عائد کرتے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے خلاف ثانیہ اشفاق نےکہا ہے کہ عماد وسیم مسلسل الزام عائد کرتے رہے کہ وہ اپنے بچوں سے انہیں دور رکھتی ہیں جبکہ حقیقت میں دوران حمل انہوں نے ہی عماد سے رابطہ کیا تھا۔ ثانیہ اشفاق نے جولائی 2025ء کی واٹس ایپ چیٹس کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے جن میں انہوں نے لکھا کہ انہیں اسپتال میں مقررہ وقت سے پہلے داخل کر کے زچگی کرنی پڑ رہی ہے کیونکہ ذہنی دباؤ بچے پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ ذاتی اختلافات ایک طرف رکھے جائیں۔ چار زندگیاں خطرے میں ہیں لہذا معاملہ ختم کیا جائے۔   View this post on Instagram   A post...
    اپنے خیالات کا اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے کھلاڑی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، اپنی شیئر کردہ ویڈیو میں مشی خان نے عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آپ معاشرے کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ کہ دھوکا دینا معمول کی بات ہے اور دھوکے کے بعد شادی کرنا کوئی جرم نہیں؟سوشل میڈیا پر متعدد صارفین مشی خان کی جانب سے مبینہ بے وفائی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ آج جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ عمران سے کہا کہ وہ اپنی آنکھ کی حالت پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ بہتری کے آثار ظاہر نہیں ہو رہے۔ ایکس پر جاری بیان میں مریم وٹو نے بتایا کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ڈاکٹروں نے خون کے ٹیسٹ بھی کیے، مگر اُن کی رپورٹس انہیں فراہم نہیں کی گئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر رپورٹس دکھا بھی دی جائیں تو وہ اُس وقت تک مطمئن نہیں ہوں گے جب تک اُن کے ذاتی...
    ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیو شیئر کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیو شیئر کی۔انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ثانیہ اشفاق نے لکھا ہے کہ اب سب نے ثبوت دیکھ لیا، میرے گھر کو توڑنے والی نے کبھی میرے بچوں کے بارے میں نہیں سوچا۔انہوں نے لکھا ہے کہ دھوکے باز بے نقاب ہو چکا ہے اور ان تمام اذیتوں سے جن سے ہم گزرے ہیں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم مبینہ طور پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی نائلہ راجہ کے ساتھ ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ دونوں نے دوسری شادی کرلی ہے۔ ثانیہ اشفاق نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب نے اس بات کا ثبوت دیکھا ہے کہ اس گھر سے نکلنے والے نے ایک بار بھی میرے بچوں کے بارے میں سوچا بھی نہیں‘۔ View this post on Instagram A post shared by @sannia_ashfaq2 انہوں نے لکھا کہ ’آخر کار دھوکہ باز بے نقاب ہو گیا ہے، میں اور بچوں نے اس وجہ سے...
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک سپر سٹار کی اہلیہ ہیں لیکن انہوں نے ہمیشہ اپنی انفرادی شناخت برقرار رکھی ہے، خاص طور پر اپنے پیشے کے طور پر انہوں نے انٹیریئر ڈیزائنر کا کام جاری رکھا اور کئی مشہور شخصیات کے گھروں کو خوبصورت بنایا۔ انہوں نے منت میں بھی اپنی ہنر مندی کے جوہر دکھائے جہاں ان کے شوہر شاہ رخ خان اور بچے ان کے ساتھ رہائش پذیر...
    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ادت نارائن ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آ گئے اور اس بار مدمقابل ان کی اہلیہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادت نارائن کی پہلی اہلیہ رنجنا نے گلوکار کے خلاف ریاست بہار کے ضلع سپول کے خواتین پولیس اسٹیشن میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں الزام عائد کیا ہے کہ میری رضامندی اور علم میں لائے بغیر ادت نارائن اور ان کی دوسری اہلیہ نے آپریشن کے بہانے میری بچہ دانی نکلوا دی تھی۔ ادت نارائن کی پہلی اہلیہ رنجنا نے کہا کہ یہ آپریشن ادت نارائن، ان کے بھائیوں سنجے کمار اور للت نارائن، اور دوسری بیوی دیپا نے ایک سازش کے تحت دھوکے سے کرایا۔ پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں رنجنا نے بتایا کہ 1996 میں انھیں علاج کے بہانے دہلی کے ایک...
    تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید مالی مشکلات کے باعث قرض کی رقم ادا نہ کرسکے۔ اداکار کی اہلیہ رادھا نے بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ان کا ساتھ دیا ہے، انڈسٹری نے بھرپور تعاون کیا ہے، ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اداکار کی ضمانت کی سماعت آج ہوگی اور ان کا خاندان پرامید...
    لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ ڈکی بھائی ’’جیل کے کھانے‘‘ کے گُن گانے لگے، مداحوں کو بھی مشورہ دے ڈالا جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کے سابق امیر عبدالغفور انصاری کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم ٹنڈوآدم میں مفتی عبد اللہ نے پڑھائی مرحومہ کو اسماعیل شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا نماز جنازہ و تدفین میں سابق سینیٹر فدا حسین ڈیرو ، چیئرمین ایم سی ٹنڈوآدم غلام مرتضٰی جونیجو ،سابق ایم سی چیئرمین مسرور احسن غوری ، امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ محمد رفیق منصوری ، جنرل سیکرٹری ارشد خاصخیلی ، مشتاق عادل ظہیر الدین جتوئی ، طفیل راجپوت ، راجہ وسیم ، محمد اویس ، حاجی رشید ، حاجی نور حسن ، عبدالرحمن منصوری ،مہتمم جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم حافظ سلیم الدین...
    آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس ) مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر لیا۔ سماعت کے موقع پر ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ اور دیگر شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد سعدالرحمان اور دیگر ملزمان نے الزامات کو...
    جوا پروموشن کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی اے نے ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر آن لائن جوا ویب سائٹس کے الزام میں مقدمہ درج...
    لاہور کی مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر لیا۔ سماعت کے موقع پر ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ اور دیگر شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: جیل سے رہائی کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی آمدنی ہوئی، یوٹیوبر ڈکی بھائی کا بڑا انکشاف فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد سعدالرحمان اور دیگر ملزمان نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے صحتِ جرم سے انکار کیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی...
    طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایکتا کپور کے بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے معاہدہ کر لیا۔ یہ فلم ابھی تک نامزد نہیں کی گئی ہے مگر رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا تقریباً 20 دن تک شوٹنگ کریں گی اور ان کا کردار فلم میں اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے باوجود کہ ان کے شوہر گووندا 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کے...
    معروف میزبان فہد مصطفیٰ چند ماہ سے دوسری شادی کی افواہوں کے باعث کافی خبروں میں رہے ہیں لیکن اب وہ سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار پھر چھا گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی تیزی سے پھیلنے والی تصاویر میں فہد مصطفیٰ اپنے چھوٹے سے خاندان کے ساتھ خوش و خرم دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر ان کے بیٹے موسیٰ کی دسویں سالگرہ کی ہے جس میں انھوں نے اپنی اہلیہ ثنا فہد اور بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔ فہد مصطفیٰ اور ثنا فہد کی شادی کم عمری میں ہوئی تھی۔ دونوں کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور اب وہ دو بچوں فاطمہ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
    مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نے ایک پوڈکاسٹ میں نیتن یاہو خاندان کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے ہیں۔ سابق سکیورٹی چیف نے بتایا کہ بنیامین نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد اسے امریکا کے شہر میامی منتقل ہونے پر مجبور کیا گیا، یہ حملہ اس نوعیت کا تھا کہ سکیورٹی کو مداخلت کرنا پڑی۔ ایمی درور نے بنیامین نیتن یاہو کی اخلاقیات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ ریستورانوں میں بل ادا نہیں کرتے تھے اور اخراجات اپنے عملے یا محافظوں پر ڈال دیتے تھے، نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول مشال اوباما کی انتہائی توہین آمیز اے آئی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کی تاہم ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید عوامی تنقید سامنے آئی اور اس عوامی ردعمل کے بعد صدر ٹرمپ کو یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس ویڈیو میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بے بنیاد اور سازشی الزامات...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول میشل اوباما کو بندروں کی شکل میں دکھایا گیا تھا۔ ایک منٹ پر مشتمل یہ ویڈیو صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹ پر تقریباً 12 گھنٹے تک آن لائن رہی تاہم اس کے بعد اسے ہٹا دیا گیا تھا۔ ویڈیو کے پہلے حصے میں انتخابات کے حوالے سے بے بنیاد دھاندلی کے الزامات دہرائے گئے لیکن آخر میں مختصر طور پر ایک AI...
    کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے برہنہ فیشن سے متعلق دعوؤں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ برہنہ انداز میں نظر آنے کا فیصلہ میرا اپنا ہوتا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے بالآخر اپنے متنازع فیشن انتخاب پر خاموشی توڑ دی۔  ایک انٹرویو میں 31 سالہ آرکیٹیکٹ نے اپنے ملبوسات کے انتخاب کے پیچھے موجود سوچ پر روشنی ڈالی۔ بیانکا سینسوری نے واضح کیا کہ میں کوئی ایسا کام نہیں کرتی جو میں خود نہ کرنا چاہوں اور جب میں برہنہ انداز میں نظر آتی ہوں تو یہ میرا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ البتہ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اپنے لباس کے حوالے سے 48 سالہ ریپر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی نہایت نامناسب ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کردی جس نے ایک نئی بحث کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو ایک انتہائی متنازع، انتخابی سازشی پوسٹ کا حصہ تھی جس میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بے بنیاد الزامات بھی شامل تھے۔ ٹرمپ کی شیئر کی گئی اس ویڈیو کو غیر اخلاقی، نسلی امتیاز پر مبنی اور بدترین رویہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ریپبلکن سینیٹر ٹم اسکاٹ نے اسے صدر کی جانب سے دیکھائی جانے والی سب سے زیادہ نسل پرستانہ چیز قرار دیتے ہوئے ویڈیو کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ اس ویڈیو کے آخری حصے میں باراک اوباما اور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نئی تختیاں لگوا دیں رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی، جسے بڑے پیمانے پر نسل پرستانہ اور نفرت انگیز قرار دیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں بارک اوباما اور مشعل اوباما کو جنگل کے مناظر میں بندروں کی شکل میں پیش کیا گیا ہے، جبکہ اختتامی حصے میں ان کے چہروں کو...
    لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس موقع پر دیگر افراد کی طرح قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی کا لطف اُٹھاتے دکھائی دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی کو گڈا اڑاتے اور پیچا کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں ان کی اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ Pakistani cricketer Hasan Ali was seen flying a kite as Basant returned to Lahore after a 19-year gap. The video emerged as the city marked the revival of the traditional festival.#GeoNews pic.twitter.com/G1XdJu2MuE — ???????????? ????????????????????????...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-13 ماسکو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) روس نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس وینزویلا کی حکومت کی جانب سے اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا، روس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ وینزویلا کے ساتھ قریبی اور ہمہ جہت تعاون جاری رکھے گا۔روسی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی قیادت پر زور دیا کہ وہ وینزویلا کے قانونی طور پر منتخب صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو رہا کرے۔روسی بیان کے مطابق 3...
    ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس وینزویلا کی حکومت کی جانب سے اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا، روس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ وینزویلا کے ساتھ قریبی اور ہمہ جہت تعاون جاری رکھے گا۔ روسی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی قیادت پر زور دیا کہ وہ وینزویلا کے قانونی طور پر منتخب صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو رہا کرے۔ روسی بیان کے مطابق 3 جنوری کو...
    ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے کا کہنا ہے کہ ناروے کی کراؤن پرنسز میٹے مارٹ نے امریکی مجرم جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے میں غلط فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی سابق رکن سارہ فرگوسن آسٹریلیا جانے کی خواہشمند لیکن سانپوں کا خوف آڑے یہ بیان ایپسٹین کے تازہ دستاویزات میں ان کے تعلقات کے حوالے سے رپورٹس کے بعد سامنے آیا۔ نئی فائلز میں سنہ 2008 میں ایپسٹین کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دیے جانے کے بعد میٹے مارٹ اور ایپسٹین کے درمیان ای میل مراسلت شامل ہے۔ کراؤن پرنسز کی معذرت ناروے کے ولی عہد ہاکون کی شریک حیات میٹے مارٹ نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے...
    بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟ یہ دلچسپ انکشاف اُس وقت سامنے آیا جب نیلم کوٹھاری نے بطور سرپرائز مہمان بھارتی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل میں شرکت کی۔ اس موقعے پر فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی اداکارہ نے شاہ رخ خان سے ہونے والی ایک یادگار گفتگو کا ذکر کیا۔ نیلم کوٹھاری کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک بار انہیں بتایا تھا کہ گوری اور میری شادی کی ایک...
    امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر دیا ہے۔ تقریباً 75 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کی گئی ڈاکیومنٹری میلانیا 30 جنوری کو سینما گھروں میں پیش کی جانی ہے مگر نیویارک اور لندن کے متعدد سنیما گھروں میں شوز کے لیے بمشکل ایک یا دو ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر کے سنیماز میں شام کے اہم شوز تک خالی دکھائی دے رہے ہیں جہاں 25 ڈالر مالیت کا...
    سپر پاور امریکا کے وزیر داخلہ کا انتخاب ان کی اہلیہ کو دیکھ کر کیا گیا اور اس بات کا اعتراف خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین نے طویل المدتی شراکت داری پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیاں بے اثر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک متنازع بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے وزیر داخلہ ڈگ برگم کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب انہوں نے ان کی اہلیہ کیتھرین برگم کو ایک ویڈیو میں گھوڑے پر سوار دیکھا۔ یہ بیان صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کے موقعے پر دیا۔ ڈگ برگم اپنی اہلیہ کیتھرین...
    معروف صحافی اور ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ عروسہ اقرار کا حال ہی میں پیسے کا دکھاوا کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔  گزشتہ دنوں عروسہ خان کو لاہور میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں ایک ڈیجیٹل کریئیٹر نے ان سے لباس اور زیورات کی قیمتوں کے بارے میں سوال کیا۔ عروسہ خان نےان کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ’میں اس وقت اس لیے بہت خوشحال ہوں کیونکہ میرے پاس اقرار الحسن کے کارڈز ہیں۔ میرا لاکٹ 6 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہے جو اقرار کی طرف سے تحفے میں دیا گیا اور اس پر دونوں کے نام لکھے ہیں‘۔   View this post on Instagram   A post shared...
    بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔ ممبئی عدالتِ عالیہ کے جسٹس ملند جادھو کی سربراہی میں بنچ نے رِیٹا بھٹاچاریہ کو زبان بندی کا حکم جاری کیا ہے۔ جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کمار سانو یا ان کے خاندان کے خلاف کسی بھی پلیٹ فارم پر، چاہے وہ پرنٹ، ڈیجیٹل، سوشل میڈیا یا انٹرویو ہو، کوئی منفی، توہین آمیز یا متنازع بیان نہ دیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ میڈیا ہاؤسز بھی...
    سٹی 42: سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق  کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ۔ سابق ڈپٹی میئر میاں محمدطارق کی اہلیہ قضائےالہیٰ سےانتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق  مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں اور  لاہور میں مسلم لیگ ن کے  سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔  ان کی شریک حیات کے انتقال پر  مسلم لیگ ن  کے سیاستدانوں ، عزیز و اقارب  اور دوستوں نے تعزیت کی ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل دوپہر2بجےرسول پارک گراؤنڈمیں اداہوگی  سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025
    بالی ووڈ کے نامور گلوکار کمار سانو کی بڑی جیت ہوئی ہے، 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کے مقدمے میں عدالت نے ان کی سابقہ اہلیہ کو زبان بندی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کے خلاف 50 کروڑ روپے کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ نے ریٹا بھٹاچاریہ کو کمار سانو اور ان کے خاندان کے خلاف کسی بھی قسم کے توہین آمیز، جھوٹے یا متنازع بیانات دینے سے سختی سے روک دیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس ملند جادھو نے ریٹا بھٹا چاریہ اور بعض آزاد میڈیا ہاؤسز کے خلاف حکم جاری کیا جس میں کہا ہے...
    برطانوی شہزادے ہیری اپنی اہلیہ میگھن سے متعلق بے بنیاد خبریں شائع کرنے پر اخبار ڈیلی میل کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن ہائی کورٹ میں نجی معلومات کی خلاف ورزی کے مقدمے کی سماعت کے دوران برطانوی شہزادے پرنس ہیری بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ انھوں نے بھرّائی ہوئی آواز میں کہا کہ ڈیلی میل اور اس کے ناشر ادارے ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز نے میری اہلیہ میگھن مارکل کی زندگی کو بدترین اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ عدالت میں بیان دیتے ہوئے شہزادہ ہیری نے مزید کہا کہ 2022 میں مقدمہ دائر کرنے کے بعد ان کے خلاف میڈیا کا رویہ مزید جارحانہ ہو گیا۔ ان کا...
    سٹی 42: مرحوم صحافی و دانشورمنوبھائی کی اہلیہ انتقال کرگئیں منو بھائی   صحافت کے درخشاں ستارے تھے ۔ ان کی اہلیہ  آج  انتقال کرگئیں ۔ صحافی برادری اور عزیز و اقارب نے ان کے وارثان سے تعزیت کی  مرحومہ کی نمازجنازہ کل صبح10بجے 364ریوارز گارڈن  میں ہوگی۔
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ او شا وینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور جولائی میں ان کا چوتھا بچہ پیدا ہوگا۔ او شا وینس نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا خاندان بڑھ رہا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ’ہم خوش ہیں کہ اوشا حاملہ ہیں اور ہمارے چوتھے بچے کی توقع ہے جو کہ ایک بیٹا ہے۔ اوشا اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور ہم جولائی کے آخر میں اس کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں‘۔ We’re very happy to share some exciting news. Our family is growing! pic.twitter.com/0RohEBYXM7 — Second Lady Usha Vance (@SLOTUS)...
    (مرزا محمد جمیل) ملتان میں بستی ملوک کے نواحی علاقہ موضع ترگڑھ کی معروف سماجی شخصیت حاجی افلاطون کے بیٹے راؤ علی شان  اور ان کے اہلِ خانہ کا  کو راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ پیش آیا، جس میں راؤ علی شان، ان کی اہلیہ اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں راؤ علی شان کی اہلیہ  اور ان کا ننھا بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ میں زخمی ہونے والوں  کو  فوری ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالے ماں اور بیٹے...
    جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ شانزے علی کا تعلق پاکستان کے ایک بااثر سیاسی اور کاروباری خاندان سے ہے۔ وہ سابق رکنِ قومی اسمبلی اور معروف بزنس مین شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں جو وزیرِ اعظم کے مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر شانزے کی ایک پرانی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جو تقریباً 14 سال پرانے...
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر ملک بھر سے تعزیت کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک بھر سے تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اتوار کو اعلی سیاسی قیادت، پارلیمنٹیرینز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ تعزیت کرنے والوں میں سینیٹر محمد اعظم خان سواتی، سینیٹر عبدالقادر، سینیٹر سردار دوستین خان ڈومکی، سینیٹر عمر فاروق، سابق سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر، سابق سینیٹر سردار فتح محمد حسنی، سابق سینیٹر سردار محمد شفیق ترین، سابق...
    بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کے مبینہ افیئرز اور ازدواجی تنازعات پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں سنیتا نے گووندا سے علیحدگی کی افواہوں کی متعدد بار تردید کی، مگر ساتھ ہی کہا کہ وہ شوہر کی زندگی میں آنے والی دیگر خواتین کے معاملے کو بھی نظر انداز نہیں کرتیں۔ سنیتا آہوجا نے واضح کیا کہ ان کا اور گووندا کا رشتہ مضبوط اور ناقابلِ جدائی ہے، اور اگر بے وفائی ثابت ہوئی تو معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا۔ گفتگو کے دوران انہوں نے طنزیہ انداز میں خاندانی ذمہ داریوں، بچوں کے مستقبل اور بطور والد گووندا کے کردار پر بات کی اور بیٹے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن جج ملیر میں ضعیف العمر خاتون قتل کیس کی سماعت ، عدالت نے گرفتار ملزم محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جہاں سرکاری وکیل کاکہنا تھا کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ضمانت کا مستحق نہیں ہے ،ملزم نے اپنی اہلیہ کی مدد سے 60 سالہ صفیہ خاتون کو قتل کیا ہے،ملزم کی اہلیہ فائزہ نے اپریل 2025 میں صفیہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کیا تھا، ملزم نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر مقتولہ کی لاش صندوق میں بند کر ملیر کے علاقے میں پھینک دی تھی، ملزمان کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج ہے،...
    پتوکی: نواحی گاؤں داؤکے میں اہلیہ سے صلح کی کوشش میں ناکامی پر سنگدل داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔ تھانہ صدر پولیس پتوکی نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مزید پڑھیں لاہور؛ جائیداد کا تنازع، بھتیجے کے ہاتھوں چاچا قتل پولیس کے مطابق مقتولہ کی بیٹی سمیعہ 7 ماہ قبل خاوند سے ناراض ہوکر اپنے گھر آگئی تھی، ملزم فیاض آئس کا نشہ کرتا تھا اور کئی روز سے اقدام قتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔ مقتولہ کی بیٹی کا دعویٰ ہے کہ صلح کی کوشش میں ناکامی پر فیاض نے میری 50 سالہ والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر ایک بڑے ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، جس پر چہل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ یوزویندر چہل بھارت کے آنے والے بڑے ریئلٹی شو ’دی 50‘ کا حصہ بننے والے ہیں، جو یکم فروری سے نشر ہونے جارہا ہے۔ بعض رپورٹس میں یہاں تک کہا گیا کہ اس شو میں چہل کی سابق اہلیہ دھناشری ورما کے ساتھ دوبارہ ملاقات بھی دکھائی جائے گی، جس نے شائقین کی توجہ مزید بڑھا دی۔         View this post on Instagram            ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-9 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی۔جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک دفعہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرائی جاتی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ  جیل  میں  بانی  پی ٹی آئی عمران  خان  سے ان کی  اہلیہ  بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی  اور  بشریٰ بی بی کی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی۔  بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ ہفتے میں ایک دفعہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرائی جاتی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی  عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی۔ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے...
    کراچی: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی۔ لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی دیتی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ایمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ مجھے اللہ میاں نے اسے (کیوان کو) جس طرح دیا ہے وہ میں ہی جانتی ہوں جس طرح وہ پیدا ہوا ہے اور اس کی جو حالت تھی اسے اللہ نے...
    پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کا مبینہ وائس نوٹ سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا، جس میں وہ اپنی ساس کے ساتھ گفتگو کرتی سنائی دیتی ہیں۔ لیک ہونے والے نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے، کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Socialdicted (@socialdicted01) ایمان رجب نے مزید کہا کہ اللہ نے جس طرح مجھے ’کیوان‘ دیا ہے، وہ میں ہی جانتی ہوں۔ جیسا وہ پیدا ہوا، اللہ نے اسے بچایا۔...
    معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ کے ساتھ بادشاہوں کے انداز میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ارشاد بھٹی نے اہلیہ کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک شاندار روف ٹاپ کا انتخاب کیا جہاں ان کے شاہی فوٹو شوٹ نے جشن میں چار چاند لگا دیئے۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ سما راج نے ایک ویڈیو اور جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شکریہ، آپ نے میری سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔ آپ کی موجودگی میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ اللہ ہمیشہ مجھے آپ کی قربت سے نوازے، آمین۔ اس فوٹو شوٹ میں ارشاد بھٹی اور سما راج شاہانہ اور نفیس لباس میں...
    ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے ڈی پی او صادق حسین پر سابق اہلیہ نے سنگین الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ صادق حسین نے میرے گھر آکر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے بیٹے کو چھرے سے ذبح کرنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ مجھے اور میرے بیٹے کی جان کو خطرہ ہے، اس لیے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ ’اگر مجھے یا میرے بیٹے کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار ڈی پی او ڈی جی خان صادق حسین ہوگا، انہوں نے انصاف نہ ملنے کی صورت میں خود کشی کی بھی دھمکی دی۔‘ ڈی پی او کی...
    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے تقریباً 7.88 ارب ڈالر منتقل کر دیے ہیں، جو کسی بھی طلاق سے متعلق سب سے بڑی مالی ادائیگیوں میں سے ایک تصور کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ کا گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑ کر الگ ادارہ قائم کرنے کا اعلان ٹیکس فائلنگ کے مطابق یہ رقم 2024 میں میلنڈا کی نئی غیر منافع بخش تنظیم پیوٹل فِلانتھروپیز فاؤنڈیشن کو دی گئی، جو خواتین، خاندانوں اور سماجی ترقی سے متعلق آزادانہ فلاحی منصوبوں کے لیے کام کرتی ہے، یہ پہلی بار ہے کہ 2021 میں دونوں کے طلاق کے مالی پہلو منظر عام پر آئے ہیں۔ میلنڈا فرنچ گیٹس...
    معروف پاکستانی ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کا ایک نجی وائس نوٹ لیک ہو گیا ہے۔ اس نوٹ میں وہ اپنے بیٹے کی حفاظت اور پرائیویسی کے بارے میں کھل کر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں، جس پر فینز اور صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔وائس نوٹ میں ایمان کو اپنی ساس سے بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ، ’امی، میں نے کتنی بار آپ سے کہا ہے کہ کیوان کا نام ہرولاگ میں لینا ضروری نہیں ہے۔ لوگ ٹک ٹاک پر اسے بددعائیں دے رہے ہیں۔ پہلے بھی دی تھی اور آج کل بھی دے رہے ہیں۔‘انہوں نےمزید کہا کہ، ’میں نہیں چاہتی کہ میرا بیٹا لوگوں کی...
    عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کوبھی دونوں میاں بیوی کی ملاقات کروائی گئی تھی، تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز ، رشتہ دار یا رہنما کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ امریکا کی سب سے بڑی جیلوں میں شمار ہونے والی بروکلین جیل میں قید ہیں، جو اپنی خراب طبی صورتحال اور انتظامی خامیوں کے باعث بدنام جیل تصور کی جاتی ہے۔ایک ایسے وقت میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ امریکہ وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو گذشتہ ہفتے کی شام سے امریکہ کی سب سے بڑی جیلوں میں شمار ہونے والی بروکلین جیل میں قید ہیں، جو اپنی خراب طبی صورتحال اور انتظامی خامیوں کے باعث بدنام جیل تصور کی جاتی ہے۔نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس اس وقت بروکلین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس اور چین نے وینزویلا پر امریکی چڑھائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے کہا کہ کراکس میں امریکی جرائم کا کوئی جواز نہیں، امریکا کو یہ اجازت نہیں دی جانی چاہیے کہ وہ خود کو کسی قسم کا اعلیٰ ترین منصف قرار دے اور کسی بھی ملک پر حملہ کرے۔روسی مندوب کا کہنا تھا کہ لا قانونیت کے دور اور طاقت کے زور پر امریکی بالادستی کی واپسی کا پیش خیمہ ہے۔اس کے علاوہ چینی مندوب نے کہا کہ کوئی بھی ملک نہ تو دنیا کا پولیس مین بن سکتا ہے اور نہ ہی...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور انکی اہلیہ پر فرد جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز وینزویلا کےصدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کونیویارک کی عدالت میں پیش کردیا گیا،امریکی اٹارنی نے فرد جرم عائد کردی ۔ دہشت گردی،منشیات اوراسلحہ کی اسمگلنگ کے الزامات لگائےگئے لیکن مادورو نے سب کےسب مسترد کرتے ہوئےصحت جرم سے انکار کردیا،مادورو نے اپنی گرفتاری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتےہوئے کہا کہ وہ اب بھی وینزویلا کےصدرہیں،پیشی کےبعد انھیں بروکلین کے حراستی مرکز منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب امریکی صدر نےوینزویلا کےساتھ خطے کے دیگر ممالک کو بھی وارننگ جاری کردی،کولمبیا پر حملے کی دھمکی دی،میکسیکو ایران اور کیوبا کو معاملات درست کرنے پر زور دیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں حکومت کے وفادار عناصر کے حوالے سے رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا کہ قیادت کے لیے موزوں افراد میں قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ افراد وینزویلا میں استحکام قائم رکھنے کے لیے بہترین پوزیشن میں ہیں اور آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس کا ذکر اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو نے بھی کیا۔واضح رہے کہ امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی ڈیلٹا فورس نے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے گرفتار کر کے نیویارک منتقل کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ...
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت کی اور اس کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ چین کے مندوب نے کہاکہ امریکا نے لاطینی امریکا اور کریبیئن کے خطے میں امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور اس غنڈہ گردی کو عالمی برادری کی جانب سے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ چین نے امریکا سے اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کرنے کا...
    معروف پاکستانی میزبان اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسا خان کی ، قرۃ العین اقرار کے ساتھ محبت سے متعلق وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرامز ’سرِعام‘ اور ’شانِ رمضان‘ سے شہرت پانے والے میزبان اقرار الحسن یوٹیوب پر پوڈکاسٹس اور اپنے ذاتی چینل کے ذریعے بھی خاصی مقبولیت رکھتے ہیں، جہاں ان کے سبسکرائبرز کی بڑی تعداد ہے۔ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی اکثر ان کی 3 شادیوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہے، مداح ان کی بیگمات قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اورعروسا خان کے درمیان منفرد تعلقات کو دیکھ کر اکثر حیرت کا اظہار کرتے ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ میں صحافی فرید قریشی کو دیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی بروکلین جیل سے سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت لایا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران صدر مادورو پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور اسلحہ اسمگلنگ کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلائے جانے کی تفصیلات سامنے آئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے 3 جنوری کو صدر مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں بروکلین جیل منتقل کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    رپورٹ کے مطابق انھیں منشیات کے انسداد کے امریکی ادارے (ڈی ای اے) کے متعدد اہلکاروں کی نگرانی میں لے جایا جا رہا ہے۔ وہ ایسے لباس میں نظر آ رہے ہیں جو قیدیوں کے یونیفارم معلوم ہوتے ہیں، اور مادورو ہلکا سا لنگڑاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجیوں کی کارروائی کے نتیجے میں پکڑ کر امریکہ لائے جانے والے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی اس عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے، جہاں آج ان کے خلاف عائد الزامات پڑھ کر سنائے جائیں گے۔ مین ہیٹن میں ایک خاتون کے ساتھ مادورو کو ہیلی کاپٹر سے باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خاتون بظاہر ان کی اہلیہ ہیں۔ رپورٹ کے...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے لیجنڈری اداکار آنجہانی دھرمیندر کی پہلی اہلیہ پرکاش کور اور ان کے بچوں سنی دیول اور بوبی دیول سے مبینہ اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن آبدیدہ یاد رہے کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی دونوں اہلیاؤں، پرکاش کور اور ہیما مالنی، کی جانب سے علیحدہ علیحدہ دعائیہ تقاریب کے انعقاد نے دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دی تھی۔ اس سے قبل بھارتی مصنفہ اور کالم نگار شوبھا ڈے نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد پہلی...
    پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سالگرہ کی تقریب منائی مگر اس میں ان کی اہلیہ ایمان اور ان کے بیٹے کو شامل نہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ فیملی ولاگنگ سے شہرت پانے والے رجب بٹ کے یوٹیوب پر 8 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز میں خاندان، دوستوں اور خاص مواقع دکھاتے ہیں۔  رجب بٹ کی سالگرہ کی سرپرائز تقریب ان کے اہلخانہ نے منعقد کی جس میں ان کی ماں اور بہن بھی موجود تھیں جبکہ رجب بٹ کے قریبی دوست ندیم نانی والا بھی نظر آئے مگر اہلیہ ایمان اور بیٹے کی غیر موجودگی نے مداحوں کو حیران کر دیا۔  اس سے قبل لندن سے...
    پاکستان کے معروف یوٹیوبر راجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب تو خوشگوار انداز میں منعقد ہوئی، مگر اس میں اہلیہ ایمان کی غیر موجودگی نے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو سامنے آتے ہی قیاس آرائیوں، تبصروں اور مختلف آرا کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی پیشی پر کراچی بار سے اجرک کاتحفہ وصول کرنے والے رجب بٹ تشدد کا شکار کیوں بنے؟ پاکستان کے مقبول یوٹیوبر راجب بٹ، جن کے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد 80 لاکھ سے زائد ہے، حال ہی میں اپنی سالگرہ مناتے دکھائی دیے۔ یہ سرپرائز برتھ ڈے تقریب ان کی والدہ اور بہن کی جانب سے منعقد کی گئی، جس میں وہ اپنے قریبی دوست ندیم...
    چین کا امریکہ سے وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی حراست میں لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام واضح طور پر بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں نیز اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ چین امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرے، وینزویلا کی...
    چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں ہے۔ وزارت خارجہ نے زور دیا کہ امریکا مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنائے اور انہیں فوراً رہا کرے۔ مزید پڑھیں وینزویلا پر امریکی حملہ؛ چین، روس، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا سخت ردعمل وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب چین نے یہ بھی کہا کہ امریکا وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششیں بند...
    نیویارک: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر مبینہ امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو و ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں امریکی آپریشن اور صدر مادورو و ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو نیویارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی ہے۔ I was briefed this morning on the U.S. military capture of Venezuelan President Nicolás Maduro and his wife, as well as their planned imprisonment in federal custody here in New York City. Unilaterally attacking a...
    امریکا کے صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر حملہ کیا۔ وینزویلا میں حملے اور صدر و اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر رات گئے اور آج صبح وینزویلا کو نشانہ بنایا اور فوجی قوت کا ناکارہ بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی سے کراکس کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا جبکہ ہمارے فوجیوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑلیا۔ مزید پڑھیں گرفتاری اور امریکا منتقلی؛ وینزویلا میں مادورو کا جانشین کون ہوگا ؟ گرفتاری سے چند روز قبل وینزویلا کے صدر...
    ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری کے لیے امریکی اسپیشل فورس کے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ فوکس نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اُن دونوں کو ’’ یو ایس ایس آئیو جیما‘‘ جہاز پر سوار کر کے نیویارک کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید بتایا کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتاری کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحری جہاز تک پہنچایا گیا اور یہ پرواز محفوظ طریقے سے مکمل ہوئی۔ امریکی صدر کے بقول انھوں نے وینزویلا کے صدر مادورو کو ایک ہفتہ قبل فون بھی کیا تھا اور گرفتاری دیکر امریکی مقدمے کا سامنا کرنے کو کہا تھا۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ وینزویلا کے صدر مادورو...