2026-07-24@16:23:52 GMT
تلاش کی گنتی: 607

«اینجی اسٹون»:

    وفاقی حکومت نے ملک میں ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت کاروباری و تجارتی مراکز کے اوقاتِ کار سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے یہ فیصلہ موسمِ گرما، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور توانائی کے بہتر استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے نافذ کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کا عکس نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں تمام دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، جنرل اسٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 9 بجے بند ہوں گی۔ اسی طرح شادی ہالز اور ایونٹس مارکیز کے لیے بندش کا وقت رات 10 بجے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ریسٹورنٹس، کیفے اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11...
    انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ خان بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ماہر آن لائن تحقیق کار گریگ اسکوائر اور ان کی ٹیم ایک ایسی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے انہوں نے فرضی نام ’لوسی‘ دیا تھا۔ اس کی دل دہلا دینے والی تصاویر ڈارک ویب پر شیئر ہو رہی تھیں۔ مجرم انتہائی محتاط تھا اور تصاویر...
    متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 2026ء کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی اسلام سفارتکاروں، حکام اور تماشائیوں کے ایک بڑے اجتماع کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر، زمبابوے کے سفیر، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن، پاکستانی حکومت کے سینئر عہدیداران، سفارتی برادری کے ارکان اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم انٹرنیشنل یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے سنگاپور روانہ چین میں پہلے روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد یہ سالانہ ٹورنامنٹ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران کھیلوں کی روح،...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے ہیں، اس ضمن میں مرکزی ملزمان گل بدین اور غمائی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ایف آئی اے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں مرکزی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ گرفتار...
    فلوریڈا سے ڈیموکریٹک امریکی کانگریس مین اولیور لارکن نے بھی اپنے X سوشل نیٹ ورک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں کرنا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیموکریٹک امریکی قانون سازوں نے کھلے عام ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک امریکی کانگریس کے رکن الیسانڈرو اوکاسیو کورٹیز نے ہفتے کی شب ایکس سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ ساز پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں کرنا۔ حالیہ دنوں اور ہفتوں میں جنگ پسند امریکی صدر بارہا ایران کے ساتھ...
    یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 14واں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اسلام آباد میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر، زمبابوے کے سفیر، ریاستہائے متحدہ کے نائب سربراہِ مشن، پاکستان کے سینئر سرکاری افسران، سفارتی برادری کے اراکین اور میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی۔ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ سالانہ ٹورنامنٹ مقدس ماہِ رمضان کے دوران کھیلوں کے جذبے، ثقافتی تبادلے اور کمیونٹی روابط کے فروغ کا مقصد رکھتا...
    برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی پرنس اینڈیو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو اس الزام پر حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے بطور تجارتی نمائندہ اپنے دورِ ملازمت کے دوران خفیہ سرکاری دستاویزات مرحوم امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کو بھیجے تھے۔ انہیں جمعرات کو کئی گھنٹوں تک تفتیش کے بعد “مزید تحقیقات کے تحت رہائی” دے دی گئی۔ تھیمز ویلی پولیس نے اس ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کا مطلب جرم ثابت ہونا نہیں بلکہ یہ کہ تحقیقات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پریمیم فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ایمننٹ نے لکی ون مال کے قریب اپنے فلیگ شپ اسٹور کے افتتاح کو ایک شاندار اور دلکش فیشن ایوننگ کے ساتھ منایا۔اسٹائل کو ترجیح دینے والے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے ایمننٹ ملبوسات، پرفیومز، کاسمیٹکس اور ایکسیسریز ایک چھت تلے پیش کرتا ہے، جہاں شاپنگ ایک بھرپور لائف اسٹائل تجربے میں بدل جاتی ہے۔ افتتاحی تقریب میں معروف ماڈلز کی ریمپ واک شامل تھی، جبکہ فوزیہ امان نے شو اسٹاپر کے طور پر شرکت کی، جس نے تقریب کو پرجوش اور خصوصی ماحول فراہم کیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان، انفلوئنسرز اور فیشن کے شوقین افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کامرس رپورٹر گلزار
    فائل فوٹو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پرسماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے 24 جنوری کا ٹرائل کورٹ کا آرڈرچیلنج کر رکھا ہے۔ٹرائل کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو10-10 سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی تھیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔یو اے ای کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 122 رنز ہی بنا سکی۔ اس سلسلے میں علی شان شرفو 45 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان محمد وسیم نے 22 رنز کا اہم کردار ادا کیا۔جنوبی افریقا کی جانب سے کوربن بوش نے شاندار...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چونتیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بولنگ کے فیصلے پر ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرکے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز کی موجودگی کے باعث ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
    —فائل فوٹو سرکاری کام کے لیے شہریوں سے رقم بٹورنے والے بیورو آف پروٹیکٹر آفس لاہور کے ملازم سمیت 7 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمود اقبال، محمد ندیم، یونس خان، حسنان، افتخار، عمر اور نائب قاصد محمد اسد شامل ہیں۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان سرکاری کام کے لیے شہریوں سے رقم بٹورتے تھے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مختلف دستاویزات، پاسپورٹس اور موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اعتراض عاید کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس اپیل پر بروقت رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کرنے کا اعتراض عاید کیا گیا۔ اعتراض لگایا گیا کہ درخواست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بروقت اعتراضات دور نہیں کیے، اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات سات دن میں دور کرنے تھے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے کر قاری کر دیا۔ دہلی کے ارن جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت ر کر متحدہ عرب امارات کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور افغان ٹیم نے یو اے ای کو محدود اسکور تک روک کر فتح کی راہ ہموار کر دی۔یو اے ای کی ٹیم مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز ہی بنا سکی۔ شعیب خان 48 گیندوں میں چھ چوکے اور چار چھکوں کی مدد سے 68...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
    گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایف سی این اے کے زیرِ اہتمام دوسرا انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس بڑے اسپورٹس ایونٹ نے خطے کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کیا۔ گلگت بلتستان کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان اسٹیڈیم جوٹیال میں منعقد کی گئی، جہاں شائقین کی بڑی تعداد نے فائنل میچ دیکھا اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد پاک فوج کے تعاون سے کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا اور کھیلوں کے ذریعے صحت مند مقابلے کا فروغ دینا تھا۔...
    صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی خراب صحت اور جیل میں علاج کی عدم سہولیات کے خلاف کارکنوں کے صوابی انٹرچینج کے مقام پر احتجاج کے دوران موٹر وے کی بندش کے باعث 3 گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی ہوئی ایمبولینس میں موجود خاتون مریضہ دم توڑ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی انٹرچینج میں دھرنے کے باعث اسپتال منتقلی کے لیے ایمبولینس میں موجود شیرین کوٹھو نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی خاتون مریضہ انور بیگم دم توڑ گئیں اور دھرنے میں ایمبولینس مسلسل تین گھنٹوں سے پھنسی ہوئی تھی۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مبینہ طور پر خاتون کے بیٹے اور شوہر پر بدترین تشدد کیا اور اس دوران ایمبولینس ڈرائیور قادر...
    زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ کر لیا۔ لکاؤنٹی کلب نے معاہدے سے متعلق اعلان اپنی ویب سائٹ میں جس میں بتایا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے انتہائی ماہر آل راؤنڈر اس ایونٹ کے لیے ٹیم میں شامل ہونے والے دوسرے اوور سیز کھلاڑی ہیں۔ ویب سائٹ پر مزید بتایا گیا کہ سکندر رضا اپنے 19 سالہ پروفیشنل کیریئر میں دنیا بھر کی لیگز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آف اسپننگ آل راؤنڈر آئی پی ایل، سی پی ایل، پی ایس ایل اور ایس اے 20 کے علاوہ دی ہنڈرڈ میں مانچسٹر اوریجنلز کا حصہ رہ چکے ہیں۔...
    حاشر ورائچ:پاکستان بار کونسل نے 14 فروری کو ہونیوالے کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردئیے۔پاکستان بار کونسل نے ممتاز خان تنولی ایڈووکیٹ کی اپیل پر فیصلہ جاری کیا ۔ علی امین گنڈاپور کا عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان ممتاز خان تنولی ایڈووکیٹ نے اپنی اپیل میں  کہا کہ سندھ بار کونسل کے تحت بنایا گیا الیکشن بورڈ ووٹرز لسٹوں کی تصدیق کرنے میں ناکام رہا ہے۔ پاکستان بار کونسل  نے فیصلے میں کہا کہ تصدیق کے بغیر انتخابی عمل غیر شفاف ہوگا ،سندھ بار کونسل اپنے ہی جاری کردہ احکامات پر عمل کیے بغیر الیکشن نہیں کروایا سکتا ہے ،ووٹر لسٹوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے سندھ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی کئی سابق بھارتی کھلاڑی اور صحافی ایک جانب عثمان طارق کے قانونی ایکشن پر بے جا تنقید کررہے ہیں تو دوسری جانب اپنی ٹیم کو عثمان طارق سے بچاؤ کے مشورے بھی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وائرل ایک ویڈیو میں سابق بھارتی آف اسپنر ایشون نے مشورہ دیا کہ...
    لاہور: پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک عوامی تجاویز پہنچانے کے لیے‘ٹاک ٹو سی ایم’ خصوصی پورٹل قائم کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کردیا اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ وزیراعلی تک براہ راست تجاویز پہنچانے کے لیے منفرد پورٹل ہے۔ مریم اورنگزیب نے بریفنگ میں بتایا کہ ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل میں 20 سال اور اس سے اوپر نوجوانوں کے لیے الگ الگ سیکشن/انٹرفیز قائم کردیے گئے ہیں اور صوبہ بھر سے نوجوان سی ایم کے پروگرام اور پراجیکٹس کے متعلق آئیڈیاز اور خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ انہوں نے بتایا...
    چین کی لانچنگ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین نے جمعرات کے روز دوپہر 2 بج کر 36 منٹ پر ، صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر یانگ جیانگ کے قریب سمندری علاقے میں واقع تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک کامیاب لانچنگ کی ۔ چینی میڈیا کے مطابق اس لانچنگ میں جیئے لونگ 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا ۔ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ اپنے مدار میں داخل ہو ئے۔یہ جیئے لونگ 3 کیریئر راکٹ...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ بنایا اور لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔مسافر بیلٹ نمبر 2 کے قریب گر کر شدید زخمی ہوگیا جس پر پی اے اے میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر اسے ٹراما سینٹر منتقل کیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ پیش آنے پر ایئرپورٹ پر موجود عملہ فوری طور پر متحرک ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ کیا اور موقع پا کر لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم وہ بیلٹ نمبر 2 کے قریب زمین پر گر کر زخمی ہوگیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق پی اے اے کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے ٹراما سینٹر منتقل...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا جس کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,100 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صبح 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1,084.25 پوائنٹس یعنی 0.59 فیصد کمی کے بعد 181,965.55 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 188 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا مارکیٹ میں سیمنٹ، کمرشل بینکس، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیوں اور ریفائنریز سمیت اہم شعبوں میں فروخت کا رجحان غالب رہا۔ مسلم کمرشل بینک، نیشنل بینک، او جی ڈی سی، پاکستان آئل فیلڈز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور اٹک ریفائنری سمیت انڈیکس...
    پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا ہم دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ ہم کیسی کرکٹ کھیلتے ہیں۔ کیوی کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ ہم نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ پچ میں تھورا باؤنس ہوسکتا ہے لیکن بظاہر یہ ایک اچھی پچ ہے۔
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا کی ٹیم میں شامل ہوگئے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس اے کی ٹیم میں شمولیت کی اجازت دے دی۔ احسان عادل کو جسدیپ سنگھ کی جگہ امریکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جسدیپ سنگھ کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں، وہ 5 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ احسان عادل پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ اور 6...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر اسکواڈ سے واپس بھیجا گیا ہے۔ بورڈ کے مطابق اس معاملے کی مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کی جائیں گی، تاہم فی الحال مزید تبصرہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب محمد زوہیب نے ان الزامات کو...
    ایمان مزاری: فائل فوٹو  متنازعہ ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے ٹرائل کورٹ سے سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی ہیں۔ مرکزی اپیلوں کے ساتھ سزا معطلی کی درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں جس میں اپیلوں پر فیصلے تک سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔انسداد الیکٹرانک کرائمز کی عدالت کے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17-17 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ متنازع پوسٹ کیس: ہادی علی چٹھہ، ایمان مزاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے...
    متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ دونوں نے مرکزی اپیلوں کے ساتھ ساتھ سزا معطلی کی درخواستیں بھی دائر کی ہیں، جن میں اپیلوں کے حتمی فیصلے تک سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔ انسدادِ الیکٹرانک کرائمز کی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے، جس کے بعد دونوں اس وقت اڈیالہ جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ اپیلوں میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم کے طور پر منوایا ہے۔اب تک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 51 میچز کھیل چکا ہے، جن میں سے 30 مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے گرین شرٹس نے ایک متاثرکن ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ اعدادوشمار نہ صرف ٹیم کی مستقل مزاجی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مضبوط حیثیت کا ثبوت بھی ہیں۔اس میگا ایونٹ میں ایک اور نمایاں پہلو ٹیم کی قیادت ہے، جہاں سلمان علی آغا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 6افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔حکام کے مطابق 3افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں، تاہم حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گروسری اسٹور میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوراً بعد 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں۔ لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل ماضی کے عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کا شاندار امتزاج ہے۔ اس کمنٹری پینل کے معروف ناموں میں روی شاستری، ناصر حسین، رمیز راجہ، ایان اسمتھ اور ایان بشپ شامل ہیں جو اپنی آواز اور تجزیے سے میچز کو مزید دلچسپ بنائیں گے۔ موجودہ دور کے نمایاں کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان ٹمبا باووما بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے جبکہ 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح اینجلو میتھیوز کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔ اس...
    لاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حکام کے مطابق تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں، تاہم حادثے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف  نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہم نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے، کھیل کےمیدان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہم نے بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا ہے۔ کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلیڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمدعمران خان نے آرمی چیف کو اپنے آئینی کردار تک محدود رہنے...
    پاکستان نے بھارت میں ہونے والے اے وی سی والی بال نیشنز کپ 2026 میں شرکت کا حق حاصل کرلیا۔ ایشین والی بال کنفیڈیشن کے تحت ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 20 جون سے 28 جون تک احمد آباد میں منعقد ہوگا،تاہم 12ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت مبہم ہے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نصیر احمد کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت بھارتی ویزوں کے اجرا اور حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ مزید پڑھیں ایشین یوتھ گیمز؛ مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا بھارت؛ والی بال کوچ...
    اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار اورفیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر برائے ریلوے عامر نثار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینٹ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کے لیے ان کی رہائش گاہ لاہور گئے۔
    اسلام ٹائمز: 1979ء میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے اب تک پہلی بار دشمنان انقلاب اسلامی اس درجے تک اپنے لاؤ لشکر سمیت اس صبح نور کو اندھیری شب میں بدلنے کے لیے مجتمع ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ دشمنان اسلام و ایران کی اس تمام تر معرکہ آرائی کے نتیجے میں افق عالم پر جس طرح کی جوہری تبدیلی رونما ہوگی وہ یقیناً انقلاب جمہوری اسلامی ایران کے دوسرے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگی اور پھر دنیا کے جغرافیے پر وہ کچھ نمودار ہوگا جو آج سے پہلے نہیں دیکھا گیا۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی 1979ء میں وقوع پذیر ہونے والے انقلاب اسلامی ایران کو 47 سال ہوا چاہتے ہیں۔ یکم فروری کو ایک...
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹس کیس میں عدالت نے فیصلے میں ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے استغاثہ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔  فیصلے کے پیرا نمبر 36 میں موجود غلطی کی درستگی کے لیے استغاثہ نے درخواست دائر کی، غلطی سے چار ممالک کا نام فیصلے میں لکھا گیا۔  فیصلے کے مطابق اسٹینوگرافر نے تحریری جواب میں بتایا کہ یہ جملہ دیگر چند جملوں کے ساتھ فیصلے کی تصحیح کے دوران حذف کر دیا گیا تھا۔ جملہ حتمی پرنٹ کے وقت غلطی سے دوبارہ فیصلے میں شامل ہو گیا۔ فیصلے کے مطابق اسٹینوگرافر...
    ایمان مزاری ٹوئٹس کیس کا فیصلہ، عدالت کا ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ کی درخواست پر ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیرا گراف حذف کرنے کا حکم جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ فیصلے کے...
    انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ کی درخواست پر ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیرا گراف حذف کرنے کا حکم جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ فیصلے کے پیرا نمبر 36 میں موجود غلطی کی درستی کے لیے استغاثہ نے درخواست دائر کی، غلطی سے چار ممالک کا نام فیصلے میں لکھا گیا تھا اور اسٹینوگرافر نے اپنے...
    شیرپور کے جھینائگاتی اَپزِلا میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے ایک سینیئر رہنما جاں بحق ہو گئے۔ اس ہلاکت نے انتخابات سے قبل سیاسی تشدد کے خدشات کو نئے سرے سے ہوا دی ہے۔ جماعت اسلامی شیرپور کے امیر حافظ الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ شیربور کے سریبارڈی اَپزِلا یونٹ کے سیکریٹری رضا الکریم کو بی این پی کے کارکنان نے اینٹوں سے بری طرح پیٹ کر ہلاک کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: بی این پی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم، عبوری حکومت کا معاملے کی تحقیقات کا اعلان حافظ الرحمان نے بی این پی پر’سوچی سمجھی سازش کے تحت قتل‘ کرنے...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے منتخب نہ ہونے پر آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ایک پروگرام میں کلارک اور فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال کیا گیا جس پر ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر کافی حیرت ہوئی۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم میں ایکس فیکٹر لے کر آتے ہیں بس کبھی کبھار حارث رؤف تھوڑے مہنگے ثابت ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے...
    ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی نے پاکستان کو سیاحت کے نئے مواقع اور توجہ کا مرکز بنا دیا۔ سیاحتی اصلاحات نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کا پرکشش ہب بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں  جدید انفراسٹرکچر اور سہولیات کی  فراہمی کے باعث سیاحتی سرگرمیوں میں تیزی آ رہی ہے۔ حکومت نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے' سسٹین ایبل ٹورزم ایکسپو اینڈ فورم 'کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔  وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری پاکستان قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، جہاں بے شمار سیاحتی مقامات اور دنیا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈسکہ (صباح نیوز) سیالکوٹ روڈپر سٹی ہاؤسنگ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے سائیڈ پر سروس روڈ پر کھڑی اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 2 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان سے اظہارہمدردی وتعزیت کی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاںبحق افراد میں 2 بہن بھائی 3سالہ عزا اور 6 سالہ زمان ولد سہیل کے علاوہ 36سالہ سلمان 58سالہ اسلام اور 29سالہ عمران شامل ہیں۔ جبکہ زخمی شخص 33 سالہ سہیل ساکن فتج گڑھ شامل ہے۔ لواحقین کے مطابق گاڑی میں ایک فیملی کے افراد...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ فیصلہ سنانے کے وقت اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد، رانا عثمان عدالت میں موجود تھے، ایمان مزاری، ہادی علی کی جانب سے کوئی بھی وکیل فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھا۔ متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، جج پر الزامات ہائیکورٹ کے باہر...
    اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سنایا جبکہ عدالت کی جانب سے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان نے سوشل میڈیا پر بے...
    ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم بٹورنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ترجمان ایف آئی سے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے میں ملوث خاتون سیدہ اسبہ کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمہ نے شہری کو ناروے بھجوانے کے نام پر 5 لاکھ روپے وصول کیے، خاتون کے خلاف ایف آئی اے کراچی زون کو متعدد شکایات موصول ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا جعلسازی میں ملوث...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرۂ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزمان کو مختلف قانونی دفعات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ عدالت نے سیکشن 10 کے تحت دس سال، سیکشن 9 کے تحت پانچ سال جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت دو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالتی حکم کے مطابق یہ سزائیں اکٹھی شمار کی جائیں گی۔ فیصلہ سناتے وقت عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد اور رانا عثمان موجود تھے، تاہم ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے کوئی...
    متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزار اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10 سال قید کی سزا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسرائیلی فوجی ریڈیو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، جو برس گزشتہ جون میں ایران کے خلاف کارروائی کے بعد سب سے زیادہ ہے، جبکہ امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں آئرن کلاد تعیناتی، 812 ٹوماہاک میزائل فوری استعمال کے لیے تیار ہیں۔ یہ پیشرفت امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ بریڈ کوپر کے تل ابیب دورے کے دوران سامنے آئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے تصدیق کی ہے کہ دفاعی حلقے امریکی فوج کی اس تعیناتی کو ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے ممکنہ وسیع حملے اور دباؤ ڈالنے کے لیے ایک مضبوط فوجی دھمکی کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ ...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)  متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری نے ویڈیو لنک پر پیش ہوکر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا اور جج پر الزامات لگا دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے...
    راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم کے کپتان محمد عبداللہ نے غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 470 رنز اسکور کیے جن میں 6 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ باؤلنگ میں بھی کمال دکھاتے ہوئے 30 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عبداللہ نے تین مرتبہ پانچ وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی...
    اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے کیس...
     ویب ڈیسک :سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ پنجاب...
    سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے، جھیگا گلی سے مری جانے والا راستہ ٹریفک کےلیے بند ہے۔سیاحوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے پاس پیسے ہیں نہ ہی کھانے کا کوئی انتظام ہے، کئی گھنٹے سے ہم برف میں پھنسے ہیں کوئی ادارہ نہیں پہنچا۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے کہا ہےکہ مری میں برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد...
     محمد اویس : متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق متنازع ٹوئٹس کیس  میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو  گرفتارکرلیا گیا۔  ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ ہائیکورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ روانہ ہوئے تھے،دونوں وکلا ہائی کورٹ بار کی وین میں سوار تھے۔  پراسیکیوٹربیرسٹرفہد کےمطابق ملزمان جان بوجھ کر چھپے ہوئےہیں،بار اور ہائیکورٹ کے درمیان چکر لگارہےہیں۔   مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان کی سرپرستی میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منقعد کیا گیا ہے۔البرکہ بینک پاکستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) بطور اسٹریٹجک پارٹنرز، اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم (ICYF) بطور یوتھ پارٹنر اور ایئر بلو بطور ایئر لائن پارٹنر اس اہم تقریب کا حصہ ہیں۔ یہ تاریخی فورم پائیدار سیاحت، سرمایہ کاری اور اسلامی معیشتوں کے نمایاں رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں ان کا حقِ دفاع بھی بحال کر دیا۔ جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کے دوران اہم احکامات جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے سابقہ آرڈرز کو معطل کر دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ3 دن میں جرح کو مکمل کیا جائے۔ دوران سماعت ملزمان کے وکیل کامران مرتضیٰ نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں ایک ہفتے کا وقت دیا جائے، اس پر جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ وہ معاملہ دیکھ لیتے ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پیکا کے تحت متنازع ٹوئٹس کیس میں عدالتی کارروائی میں نرمی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ 22 اگست سے اب تک جاری مقدمے میں عدالت نے ملزمان کو جو رعایت، صبر اور التوا فراہم کیا، وہ عام شہری کو پاکستان کی کسی عدالت میں میسر نہیں ہوتا، اس معاملے پر قانونی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پیکا کی سنگین دفعات کے باوجود ملزمان کی گرفتاری کے بجائے صرف شاملِ تفتیش قرار دینا عدالتی نرمی کی ایسی مثال ہے جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ عدالت کی جانب سے بار بار غیر حاضری، وارنٹس کے...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے ممکنہ 15 رکنی سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حامی نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بعد حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سےکوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا جس کے باعث سلیکشن کمیٹی بھی ان کی دستیابی اور فارم پر غور کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں مصروف ہیں۔
    ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل مقابلہ فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کی ٹیم اے اور ٹیم سی کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ٹیم سی نے سخت مقابلے کے بعد ٹیم اے کو 1-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ یہ سنسنی خیز فائنل میچ ایوب پارک کے لیفٹ ہینڈ جنرل ندیم اشفاق ہاکی گرانڈ میں...
    فائل فوٹو متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو تاحال گرفتارنہ کیا جا سکا، ملزمان کی عدم گرفتاری پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔دوران سماعت جج افضل مجوکہ نے کہا کہ آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کر کے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں۔ متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو روک لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق روکے گئے مسافروں میں حسنین اظہر اور محمد عاطف شامل ہیں، مسافر حسنین اظہر جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کر رہا تھا، جبکہ محمد عاطف غیر قانونی طور پر یورپ جانے کیلئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مسافروں کو مزید کارروائی اور ایجنٹوں کی نشاندہی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں تفتیش جاری ہے۔ ایف آئی اے...
    امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کےہونٹوں کی حرکت کامشاہدہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز نے بتایا کہ وہ ایک ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بولتے یا گاتے وقت ہونٹوں کی حرکت کو پہلی بار میں سیکھ کر اس کی نقل کر سکتا ہے۔ بنائے گئے روبوٹ نے اپنے 26 فیشل موٹرز کو استعمال کرتے ہوئے گھنٹوں کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر یہ صلاحیت سیکھی اور آئینے میں اپنے عکس کو دیکھ کر اس عمل کی پریکٹس کی۔ یونیورسٹی کی کریئٹیو مشینز لیب کے انجینئرز کا کہنا تھا کہ جتنا زیادہ روبوٹ انسانوں سے رابطہ کرے گا، اتنی اس کی کارکردگی میں بہتری...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس پر سماعت  ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا عثمان اورڈی ایس پی لیگل، وکیل صفائی ریاست علی آزاد عدالت میں پیش  ہوئے،  ریاست علی ازاد نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیتے ہیں اور پیش ہو جاتے ہیں۔ عدالت گرفتار کرکے ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم معطل کر دے،  عدالت نے سماعت میں وقفہ کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کہا کہ سوالنامہ تیار ہے، آپ کو دے دیتے ہیں، کارروائی عدالت میں ہوگی، عدالت نے وارنٹس اور ضمانت خارج کرنے کے لیے  جوڈیشل آرڈر جاری کیا تھا،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے...
    سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 17 جنوری صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کی جانب سے گیس کی طلب میں نمایاں...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔ دوران سماعت ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں۔ جس پر جج افضل مجوکا نے کہا کہ گواہ شہروز پر جرح مکمل کریں ورنہ جرح کا حق ختم کر دوں گا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نعیم گجر نے کہا کہ پیر کی تاریخ دے دیں اس کے بعد کوئی التوا نہیں مانگا...
    ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔  نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین سید کا کہنا تھا کہ امریکی حملے کا جواب دینے کے لیے ایرانی بھی تیار ہیں، امریکا کو کچھ خوف ہے کہ ایران سے کس طرح کا ردعمل آسکتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ امریکا کو ہر ملک کہہ رہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کریں، امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے۔ ...
      مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی اور دونوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا، جبکہ جرح کا حق بھی ختم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں۔ سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے واضح کیا کہ اگر گواہ پر جرح مکمل نہ کی گئی تو جرح کا حق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں پر مکمل طور پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے کسی بھی شہر سے بدامنی یا ہنگامہ آرائی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ملک میں امن و امان بحال ہو چکا ہے اور صورتحال حکومت کے مکمل کنٹرول میں ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ جون جیسی کسی غلطی کو دوبارہ دہرانے کی صورت میں وہی نتائج سامنے آئیں گے، اور کہا کہ ایران کے عزم کو بمباری یا دباؤ کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا...
        برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، جب کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، فوجی نقل و حرکت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات نے حملے کے خدشات کو مزید تقویت دے دی ہے۔ رائٹرز نے باخبر مگر نام ظاہر نہ کرنے والے مغربی اور یورپی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران پر امریکی حملہ قریب دکھائی دے رہا ہے اور یہ کارروائی آئندہ 24 گھنٹوں یا حتیٰ کہ چند گھنٹوں میں بھی ہو سکتی ہے۔ ایک مغربی فوجی عہدیدار کے مطابق تمام اشارے اس بات کی جانب ہیں کہ امریکی حملہ ناگزیر ہے، تاہم یہ بھی کہا گیا کہ موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کی دھمکیوں کے باعث خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناظر میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مداخلت کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا ہے، جسے ممکنہ امریکی کارروائی کی واضح پیشگی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے کیونکہ ایران نے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا...
    تہران: ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں بتدریج کمی آ رہی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں کہا کہ تہران سمیت ملک بھی میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ بند ہو گیا ہے، اور امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر سیکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں حالات معمول پر آ گئے ہیں، جبکہ سڑکوں اور بازاروں میں معمول کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔ مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ دوران سماعت، وکیل سے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی تفصیلات کے بارے میں استفسار کیا گیا تو وکیل نے لاعلمی ظاہر کی۔ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے کہ “ہم نے وہ ہائیکورٹ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، میں جج ہوں اور مجھے نہیں ملے، آپ کو کیسے ملیں گے۔” جسٹس نے مزید کہا...
    برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
    لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
    ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ملتان یونین آف جرنلسٹ کے صدر انجم پتافی نے کہا ہے کہ ملتان یونین آف جرنلسٹس صحافیوں کی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں میں اضافے کے لیے آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی۔  اسلام ٹائمز۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا اہتمام سول سوسائٹی اور نجی تنظیم کے تعاون سے کیا گیا، جس کا مقصد صحافیوں کو حقِ معلومات کے قانون سے آگاہ کرنا اور شفافیت و احتساب کے فروغ میں میڈیا کے کردار کو مزید موثر بنانا تھا، ورکشاپ میں ڈائریکٹر ڈی جی پی آر ملتان سجاد جہانیہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع...