کراچی میں ایمننٹ کے فلیگ شپ اسٹور کا شاندار افتتاح
اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر) پریمیم فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ایمننٹ نے لکی ون مال کے قریب اپنے فلیگ شپ اسٹور کے افتتاح کو ایک شاندار اور دلکش فیشن ایوننگ کے ساتھ منایا۔اسٹائل کو ترجیح دینے والے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے ایمننٹ ملبوسات، پرفیومز، کاسمیٹکس اور ایکسیسریز ایک چھت تلے پیش کرتا ہے، جہاں شاپنگ ایک بھرپور لائف اسٹائل تجربے میں بدل جاتی ہے۔ افتتاحی تقریب میں معروف ماڈلز کی ریمپ واک شامل تھی، جبکہ فوزیہ امان نے شو اسٹاپر کے طور پر شرکت کی، جس نے تقریب کو پرجوش اور خصوصی ماحول فراہم کیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان، انفلوئنسرز اور فیشن کے شوقین افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی
—فائل فوٹونجی ایئر لائن کی حج آپریشن کی پرواز پی کے 940 جدہ سے15 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی پہنچ گئی۔
ایئر لائن ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 طیارے میں 300 سے زائد حجاج پہنچے ہیں۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے کی عدم دستیابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔
ایئرلائن ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کا یہ حج آپریشن 30 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔