2026-07-24@12:27:05 GMT
تلاش کی گنتی: 1268
«لاہور لیبارٹریز»:
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ میں موسلادھار بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 24 سے 27 جولائی تک لاہور سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کا امکان ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بہاولپور، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد اور رحیم یار خان میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک اور گجرات میں 24 سے26جولائی کے دوران وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے خبردار...
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 4 روز کے دوران ریکارڈ مون سون بارشیں ہوئیں جس کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 383 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ گجرانوالہ میں 328، سیالکوٹ میں 321، نارووال میں 270، مری میں 211، منڈی بہاءالدین میں 177، گجرات میں 144 اور جہلم میں 115 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہوئی۔ حافظ آباد میں 108، منگلا میں 102، چکوال میں 96، شیخو پورہ میں 85، اوکاڑہ میں 72، جھنگ میں 66، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 57، اٹک میں 56، قصور میں 52، راولپنڈی میں 47، لیہ میں 35 اور ساہیوال میں...
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔ پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق درخواست آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی،جس میں ثاقب چدھڑ کےکاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کےمطابق ثاقب چدھڑ کےخلاف سپیکرپنجاب اسمبلی کےپاس نااہلی کی درخواست بھی دائر کی جا چکی ہے،اس لیے ان کی رکنیت برقرار رہنےیا نہ رہنے کےمعاملے کی جانچ پڑتال کے لیےانتخابی ریکارڈ کا معائنہ ناگزیر ہے۔ ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار...
علامتی تصویر۔ درہ آدم خیل سے جعلی کرنسی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق ملزمان نے بکرے فروخت کرنے والے شہری کو جعلی نوٹ تھمایا تھا۔شہری بیٹی کے جہیز کا سامانِ خریدنے گیا تو دکاندار نے نوٹ جعلی ہونے کا بتایا۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ شہری کی درخواست پر نشتر کالونی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا، ایک ملزم 2013 سے جعلی کرنسی کے کام میں ملوث نکلا۔ترجمان کے مطابق ملزم جعلی نوٹوں کے کاٹن درہ آدم خیل سے منگواتا تھا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے مزید بتایا کہ ایک کاٹن میں تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے جعلی نوٹ موجود ہوتے تھے۔ترجمان کے مطابق...
لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہو گئی۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔
لاہور:(نیوزڈیسک) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہو گئی۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130...
لاہور: وزیر اعلیٰ کی پنجاب پولیس میں اصلاحات کے تحت پولیس کو چھاپہ مارنے سے قبل تحریری اجازت لینے کے لیے تین اہم فارم متعارف کروا دیے گئے۔ پولیس کو ریڈ سے قبل اجازت نامہ، گرفتاری کا فارم اور ہدایات برائے تفتیش مکمل کرنا لازم ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے تمام تھانوں میں سسٹم بیسڈ فارمز نافذ کر دیے گئے۔ ریڈ پر جانے والی پولیس ٹیم مقدمہ نمبر، نامزد ملزم کی تفصیل، زیر استعمال گاڑی کے کوائف فارم پر لکھ کر دستخط کروائے گی۔ مزید پڑھیں وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان حکام کے مطابق گرفتاری فارم میں ملزم کی بیماری، جسم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: لیسکو حکام نے جاتی امرا میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 95 گھروں کی بجلی منقطع کردی۔لاہور کے علاقے جاتی امرا میں لیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر غیر قانونی کنکشنز پکڑ لیے، ایکسیئن رائے ونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو ٹرانسفارمرز سے چلنے والے 95 گھروں کے غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیے۔ایکسیئن علی رضا کے مطابق ان گھروں کو ڈائریکٹ کنکشنز کے ذریعے بجلی فراہم کی جا رہی تھی. جس سے لیسکو کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران بجلی چوری میں ملوث ٹھیکیدار عارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔لیسکو حکام کا کہنا...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سکھر رینج پولیس کی جامع کارکردگی: کتنے ڈاکو مارے، ہنی ٹریپ سے کتنے بچائے؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ اس دوران، زیادتی کے ملزم واجد علی اور سلمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ ملزمان نے درخواست...
شاہد سپرا:لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سرکاری ڈاک خانوں میں بجلی کے بلوں کی وصولی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کے مطابق یکم اپریل سے پوسٹ آفس میں بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی جائے گی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین بروقت ادائیگی کے لیے بل پر درج کیو آر کوڈ، بینکوں اور دیگر مجاز ذرائع سے استفادہ کریں۔ ان کا مؤقف ہے کہ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں اور بلوں کی ادائیگی کا عمل مزید آسان اور تیز ہو جائے گا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری حکام نے صارفین کو...
لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ماضی میں خسرے، ڈینگی سے سینکڑوں اموات ہوئیں، ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر موجود نہ ہونے سے بے تحاشا اموات ہوئیں، اگر بنیادی سہولیات موجود ہوتیں تو اموات سے بچا جا سکتا تھا،عدالت خسرے سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کا حکم دے۔ عدالت نے وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-10 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی اختلافات کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور میں 2 روز قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری لاہور میں اہم مشن پر لاہور پہنچے ہیں۔پیپلز پارٹی پنجاب کے مختلف اضلاع میں جو تنظیم سازی ہوئی ہے اس پر پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور بلاول زرداری کے بیرون ملک چلے جانے پریہ معاملہ آصف زرداری نے اپنے ہاتھ میں لے لیا، اب صدر آصف علی زرداری اختلافات سلجھانے لاہور پہنچے ہیں۔ تنظیمی معاملات بہتر بنانے کے لیے اہم...
پنجاب پولیس نے چار بچوں کی ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث قریبی رشتے دار کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شفیق آباد کریم پارک میں 30 سالہ نمرہ حمزہ قتل کیس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ چار بچوں کی ماں نمرہ کو چھریاں مار کر قتل کرنے والا ملزم رشتہ دار نکلا جس کی شناخت علی رضا شیخ کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متوفیہ کے شوہر حافظ حمزہ عظیم نے بتایا کہ ملزم علی رضا شیخ کئی سالوں سے ہمارے گھر پیسے لینے آتا تھا، میری بیوی پانچ وقت کی نمازی اور شرعی پردہ کرتی تھی۔ مزید پڑھیں گھریلو جھگڑے...
سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر زرداری پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔عشائیہ آج بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں ہوگا۔ صدر زرداری پارٹی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
لاہور (نیوزڈیسک) زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی اسپتال اور جنرل اسپتال لاہور سے ادھار لی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق کینسر اسپتال کے لیے انجکشن، سرنجز اور سیرپ بھی بطور ادھار حاصل کیے گئے تھے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جانب سے ادھار ادویات واپس کرنے کے لیے باقاعدہ مراسلہ جاری کیا گیا۔ مراسلے میں مراکہ ویئر ہاؤس کو ہدایت کی گئی کہ ادھار لی گئی ادویات اور طبی سامان کا اسٹاک متعلقہ...
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے سونے کی بڑی مقدار ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی جانے والے مسافر سے سونے کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ دوران تلاشی شہزاد احمد نامی مسافر کی جرابوں سے 18 سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں۔اسمگل کیے جانے والے سونے کا وزن 2 کلو سے زیادہ ہے۔ اے ایس ایف نے ملزم کو سونا برآمد کرکے کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔کسٹم نے سونا ضبط کرکے ملزم کیخلاف مزید کارروائی شروع کردی ہے۔
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن اور دیگر ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران، کارکنان اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کراچی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں میں جماعت اسلامی کی مرکزی، صوبائی، ضلعی اور مقامی قیادت نے شرکت کی...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلبہ نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلبہ دفاع...
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلباء دفاع کیلئے فوج کے شانہ...
حسن علی: صدر آصف علی زرداری 2روزہ دورے پر 17فروری کو لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری لاہور سمیت پنجاب بھر کےنئے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کرینگے جبکہ پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نئے عہدیداروں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیے میں صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں صدر مملکت پارٹی کے وسطی پنجاب کے عہدیداروں اور ارکان اسمبلی سے بھی ملیں گے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ 3 روز سے دل کے عارضے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کے انتقال کے باعث سیاسی حلقوں اور کارکنوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام نمازِ مغرب کے بعد لاہور میں لارنس روڈ کے علاقے میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ زعیم قادری کا شمار ملک کے متحرک اور واضح مؤقف رکھنے والے سیاستدانوں میں ہوتا تھا، وہ پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ رہے اور پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے عوامی...
لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ موسم گرما میں بجلی چوری اور لاسز کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنتی ہیں. تاہم :چوری اور لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنائی جاتی ہیں۔چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے اور بجلی چور قومی مجرم ہیں جو ہر حالت میں قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3 ہزار کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ حکومت کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مشکل حالات اور چیلنجز سے گھبرانا نہیں چاہیے۔مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا...
لاہور : وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا. جس کے تحت صوبے میں جدت، مصنوعی ذہانت کے استعمال اور مستقبل کے پروجیکٹس کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا طاقتور محکمہ تشکیل دیا گیا ہے۔علی مصطفیٰ دار اب صوبائی کابینہ کے وزیر کے مساوی اختیارات رکھتے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کا حق بھی حاصل ہے۔علی مصطفیٰ دار نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد میں یونیورسٹی کالج لندن...
سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ—فائل فوٹو سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے وابستہ ہو گئے۔اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لمز کے شعبۂ قانون میں بطور پروفیسر خدمات انجام دیں گے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) منصور علی شاہ اساتذہ اور طلبہ کو قانون اور آئین سے متعلق لیکچرز دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 13 نومبر کو سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر...
— فائل فوٹو لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد مدعیٔ مقدمہ کے مطابق نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاش پھینک دی۔ واضح رہے کہ لاشیں ملنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت سونیا اور بچے کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق خاتون اپنے بھائی کی گھر جوڑے پل کے قریب رہنے آئی تھی ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون گھر سے سودا سلف لینے گئی اور لاپتا ہوگئی ۔ نامعلوم قاتل نے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔ علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت کامیاب تھی‘ جس کا دکان بند کرنی تھی اس نے کی اور جس کو نہیں کرنی تھی اس نے نہیں کی‘ سپریم کورٹ میں گزشتہ دو سال کے کیسز جمع ہوئے تھے، نمایاں پیش رفت یہ ہے کہ اپیلوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ بنا دیا گیا ہے۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-25 جسارت نیوز سیف اللہ
ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ کسی پارٹی کی بسنت...
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈان، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد...
عوام نے انتشاری ٹولے کی ہڑتال کی کال مسترد کردی، مریم نواز، بسنت کی کامیابی پر اہل لاہور کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا اور انتشاری و فسادی ٹولے کی ہڑتال کی کوشش مکمل طور پر ناکام بنا دی۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کے حوالے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، لاہور کے عوام بسنت منانے میں مصروف رہے، خصوصاً جین زی نے اس ایونٹ کو انجوائے کیا، جس پر خوشی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ ارب پتی لوگوں نے یومیہ اجرت کمانے والوں کو کاروبار بند کرنے کی کال دی، جو دراصل غریب عوام کو نقصان پہنچانے کے لیے تھی، تاہم عوام نے اس کال کو نظر انداز کیا۔ انہوں...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں یونیفارم تبدیل ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تیسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرک پٹرولنگ گاڑیوں کا آغاز بھی کیا جائے گا، الیکٹرک پٹرولنگ گاڑیاں سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہوں گی۔ حکام نے کہا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے اور پہلے مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں بھی ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل ہو گا جب کہ تیسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا جائے گا۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان او رسلیمان خان کو ویزا نہ مل سکا نوٹیفکیشن کے مطابق الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑیوں کا آغاز بھی کیا...
لاہور: تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پتنگ بازی پر پابندی دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی فضاؤں میں گونجتی موسیقی اور روشن چھتیں آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگیں۔ سرکاری سرپرستی میں منائے جانے والے اس میلے کے اختتامی لمحات میں بسنت کے تیسرے اور آخری روز امن کی شمعیں فضاؤں میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا۔ تقریب کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فضا دلکش مناظر سے بھر گئی۔ مریم نواز کا لاہور کے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بسنت کے تیسرے روز شہرِ لاہور میں خوشیوں اور رنگوں کا سماں عروج پر رہا۔ دہلی گیٹ میں وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ‘‘بسنت بہار پروگرام’’میں شہریوں، غیرملکی مہمانوں اور بیرونِ ملک سے آنے والی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امریکہ اور برطانیہ سے آنے والی فیملیاں خصوصی طور پر بسنت منانے کے لیے دہلی گیٹ پہنچیں۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کے غیرمعمولی جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا کر پیر کی صبح پانچ بجے تک کر دیا۔ تقریب کے دوران میوزک کنسرٹ نے شرکاء کو...
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے کی بسنت مناتے تصاویر وائرل‘ ماموں اندر‘ بھانجا بسنت منا رہا‘ عابد شیر علی کا طنز
لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر علی نے بیان میں طنز کرتے کہا کہ ماموں اندر ہے‘ بہنوں نے روز اڈیالہ کے باہر پٹ سیاپا ڈالا ہوتا ہے اور قیدی 804 کا بھانجا لاہور میں بسنت منا رہا ہے‘ یہ پڑا ہے ان کا انقلاب۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-16 لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، میں بہت خوش ہوں، سیف بسنت کا تصور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائے گا۔ لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر نگرانی خصوصی وڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی 2 روزہ رپورٹ پیش کی اور ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی، کمشنر، ہیلتھ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی تقریبات کے دورانیے میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے ذمہ دارانہ رویے کے باعث جشن کا وقت مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق بسنت کی سرگرمیاں اب کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں بسنت کی تقریبات نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئیں، جہاں 25 برس بعد جشن، ہم آہنگی اور خوشیوں کی فضا دوبارہ دیکھنے میں آئی۔ انہوں نے کہا کہ تقریبات کے وقت میں اضافہ لاہور کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے، جنہوں نے نظم و ضبط اور قواعد کی مکمل...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بھی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آگئیں جب کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز خان نے بھی لاہور میں بچوں کے ساتھ بسنت منائی pic.twitter.com/ACCGUYEJor — Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) February 8, 2026 بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شاہریز نے اپنے ایک دوست کےگھر پتنگ اڑائی۔ گزشتہ روز لاہور میں بسنت کی تقریب میں عمران خان کے بھانجے شاہریز خان بھی شامل #BasantFestival #Basant2026 pic.twitter.com/nm4w3L4bj5 — Noor Fatima (@fat88272054) February 7, 2026 ????علیمہ خانم کے بیٹے...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ اپنے بچوں کو بسنت کے رنگ اور خوشیاں دکھائیں۔ سوشل میڈیا پر بھی تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں شاہریز کو فیملی کے ہمراہ بسنت مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ پتنگ اڑاتے ہوئے اور بچوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بانٹتے ہوئے نظر آئے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر اہل لاہور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ "شاباش لاہور”، شہریوں نے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنا کر حکومت کے اعتماد کی لاج رکھی ہے .جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ اس سال "محفوظ بسنت” کا تصور پوری طرح کامیاب رہا، شہریوں نے روایتی کھابوں اور پتنگ بازی کا لطف بھی اٹھایا اور قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی کی۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر میں ممنوعہ کیمیکل ڈور اور دھاتی تار کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہا، جس کی وجہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کے اوقات میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ تقریبات کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھاتے ہوئے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے ایک انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ منایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لاہور کے شہریوں نے تمام حفاظتی ایس او پیز کی پابندی کی، جس پر وہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں،...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام نے تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی، براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں اور تمام ہدایات پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین کی سربراہی میں پاکستان پہنچا، جہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اجلاس میں پاک بھارت میچ کے شیڈول، سیکیورٹی، ٹیموں کی شرکت اور ممکنہ بائیکاٹ کے خدشات پر غور کیا جائے گا۔اسی دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سربراہ امین الاسلام بھی ہنگامی اجلاس میں شرکت...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا خوشی ہےکہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، میں بہت خوش ہوں،الحمدللہ لاہوروالوں نےقواعدو ضوابط پرعمل کرکےمحفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا،خوش و خرم مگرمحفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا،کھابےکھائےگئےپیچوں پر پیچ لڑائے گئے، ہوا کے جوش پر پتنگوں کی آنکھ مچولی ہوتی رہی یہی خوشی ہے۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مریم نواز نےمزیدکہامقررہ سائزاورمقررہ پنےکےعلاوہ ممنوعہ ڈوراستعمال کرنےکی اطلاعات نہیں ملیں، چھتوں پرایس اوپیزکےمطابق محفوظ بسنت منائی گئی،دھاتی تاراستعمال نہ ہونےکی...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز اور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوع ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہلِ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور آج بہت خوش ہے اور میں بھی بہت خوش ہوں۔ الحمد للہ شہریوں نے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور میں بسنت فیسٹیول کی دھوم، آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے لے لی مریم نواز شریف...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ ملزم وسیم جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا، ملزم اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہ کروانے پر معصوم شہریوں پر مقدمات درج کرنے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والے...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ روایتی کھانے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ قریباً ہر چھت پر ساؤنڈ سسٹم نصب ہیں جن پر روایتی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں، جس سے خوشی اور جوش و خروش کا ماحول مزید بڑھ گیا ہے۔ پورے شہر کی چھتوں پر ہلہ گلہ اور مسرتوں کا سماں ہے۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگیں لہرا رہی ہیں، جبکہ...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ، جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مشہور چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہ رہے اور بسنت منانے لاہور پہنچ گئے۔اس حوالے سے گلوکار نے اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جس میں انہیں پتنگوں کو اٹھا کر ڈانس کرتے دیکھا گیا...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ، جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر مشہور چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہ رہے اور بسنت منانے لاہور پہنچ گئے۔ View this post on Instagram A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan) اس حوالے سے گلوکار نے اپنی...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بسنت پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی وجہ سے بسنت کے حوالے سے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر میں بسنت کے حوالے سے کل شیڈول تمام سرگرمیاں منسوخ کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ لبرٹی اسکوائر پر شیڈول میگا بسنت شو بھی منسوخ ہوگا۔مریم نواز نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ قوم خوارج کے ناسور اور ان کے ہمدردوں کے خلاف متحد رہے...
لاہور بسنت: پتنگ بازی سے متعلق حادثات، نوجوان جاں بحق اور 5 افراد زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
لاہور میں بسنت کی تقریبات کے دوران پتنگ بازی سے متعلق مختلف حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ کم از کم 5 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور، بسنت نے معیشت میں نئی جان ڈال دی ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعات شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ بسنت کا تہوار جمعرات کی شب پنجاب حکومت کی جانب سے 20 سال سے زائد عرصے بعد عائد پابندی اٹھانے کے بعد شروع ہوا جو 6 سے 8 فروری تک جاری رہے گا۔ حکومت نے اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ علی رشید باغبانپورہ کے علاقے سِکھ کینال کے قریب آوارہ پتنگ اتارتے ہوئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ...
لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیلئے اہم حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ ایریازمیں پتنگ بازی پر پابندی کانوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی ایوی ایشن سیفٹی کے حوالے سے سفارشات کی روشنی میں لگائی گئی۔ لینڈنگ ایریا میں نادر آباد، گلشن علی کالونی اور علی ویو، نشاط کالونی، بھٹہ چوک اور ڈی ایچ اے بلاک پی، کیو، آر اور ایس شامل ہیں۔ ایئرکرافٹ ٹیک آف کے راستے میں الفیصل ٹان، جوڑے پل، تاجپورہ سے ملحقہ کینال بینک روڈ اور تاجپورہ کے علاقے شامل ہیں۔ یہ...
لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری پریشانیاں بھلا کر نیلے آسمان پر اڑتی گڈی کی طرف توجہ مرکوز کریں اور خوشیوں کے ہر لمحے میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے، تاہم تہوار کے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ بسنت...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں، نواز شریف کا شکریہ کہ پنجاب، پاکستان میں خوشی، سکون واپس لے آئے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگیں اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ Bhatti Gate ???? pic.twitter.com/vw56KpJvvT — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 5, 2026 یاد رہے کہ لاہور میں گزشتہ رات سے بسنت کا آغاز ہوگیا ہے، رات بھر ہر طرف منچلے...
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس موقع پر دیگر افراد کی طرح قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی کا لطف اُٹھاتے دکھائی دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی کو گڈا اڑاتے اور پیچا کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں ان کی اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ Pakistani cricketer Hasan Ali was seen flying a kite as Basant returned to Lahore after a 19-year gap. The video emerged as the city marked the revival of the traditional festival.#GeoNews pic.twitter.com/G1XdJu2MuE — ???????????? ????????????????????????...
لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔ 2007 میں بسنت پر پابندی عائد کی گئی تاہم یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام خونی ڈور کے باعث بڑھتے ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے سے ہٹ گئے۔ یوں لاہوریوں کیلیے پتنگ بازی کی ایک عمدہ روایت سے کھلواڑ ہوتا رہا تاہم وزیر اعلی مریم نواز نے سیاسی مجبوریوں سے بے نیاز ہو کر بسنت کا تہوار بحال کیا۔ محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس سے لے کر احکامات کی حد تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات کم کرنے کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا شکریہ کہ پنجاب، پاکستان میں خوشی، سکون واپس لے آئے۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگیں اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں بسنت کے دوران پروازوں کے آپریشنز کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم حکم نامہ جاری کیا اور اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیے لیے ائیرپورٹ کے قرب و جوار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ ایریاز میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت کے حوالے سے ایڈنڈم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، پابندی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی ایوی ایشن...
محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے 5 فروری کو اعلان کیا کہ لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ بنانے کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹیک آف اور لینڈنگ ایریاز میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا، جو 6، 7 اور 8 فروری کے لیے لاگو ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت کا آغاز، وزیراعلیٰ مریم نواز کا لبرٹی چوک کا دورہ، شہریوں سے ملاقات ایئرکرافٹ لینڈنگ ایریا: نادرآباد، گلشن علی کالونی، نشاط کالونی، بھٹہ چوک، اور DHA لاہور بلاکس P, Q, R, S۔ ایئرکرافٹ ٹیک آف راستے: الفیصل ٹاؤن، جوڑے پل، تاجپورہ سے ملحقہ کینال بینک روڈ اور تاجپورہ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب نے موچی گیٹ، لبرٹی چوک اور گنجان آباد علاقوں میں بسنت انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ خواتین اور بچوں نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ مریم اورنگزیب نے اندرون لاہور کی مشہور روایتی خطائی بھی کھائی جبکہ اندرون لاہور کے شہریوں نے مریم اورنگزیب کو روایتی چادر پیش کرتے ہوئے 25سال بعد بسنت فیسٹول کی بحالی پر بھرپور خیرمقدم کیا۔ مریم اورنگزیب نے مارکیٹ میں کیوآر کوڈڈ پتنگوں، ان کے سائز اور بغیر چرخی کی ڈور کا معائنہ کیا اور بسنت کو محفوظ بنانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی...
اسکرین گریب/ ایکس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بسنت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے لبرٹی چوک لاہور پہنچ گئی، انہوں نے شہریوں سے گفتگو بھی کی۔مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ نے موٹرسائیکل سوا ر کو سیفٹی راڈ لگانے کا کہتے ہوئے کہا کہ آپ کو مفت سیفٹی راڈ لگائے جا رہے ہیں، مجھے آپ کی سلامتی کی پرواہ ہے۔ پتنگ بازی ’بو کاٹا‘ کے نعروں کے بغیر ادھوری ہےلاہور کی پتنگ بازی مریم نواز نے کہا کہ جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ...
لاہور میں آج سے بسنت کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا اور شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت کی رونقیں، خریداری میں خوشی اور جوش و خروش لاہور میں بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لبرٹی چوک پہنچ گئیں، جہاں انہیں دیکھتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ مریم نواز نے اپنی گاڑی روک کر شہریوں کو ہاتھ ہلایا اور ان سے گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت کی اور ایک موٹر سائیکل سوار...
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے لاہور میں ‘کیلیڈونین بال’ کے ذریعے اسکاٹش–پاکستانی تعلقات کا جشن WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور میں واقع تاریخی سر گنگا رام ریزیڈنس میں منعقد ہونے والے کیلیڈونین بال میں اسکاٹ لینڈ اور پاکستان کے مابین گہرے ثقافتی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ بدھ کے روز ہونے والی اس تقریب میں روایتی بیگ پائپ موسیقی، اسکاٹش اور مقامی فنکاروں کے اشتراک سے تیار کردہ ‘وین ماؤنٹنز میٹ’ کے گیت، اور معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی کی ہیرس ٹویڈ کے ساتھ سابقہ کاوشوں پر مبنی اعلیٰ درجے کی فیشن پیشکش شامل تھی۔ یہ تقریب لاہور اور گلاسگو کے درمیان طے پانے والے ٹوئننگ معاہدے کی آئندہ بیسویں سالگرہ کے موقع پر...
مریم نواز (فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور دی اڈی‘ بھی شیئر کیا۔واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اور پنجاب کے شہریوں کو دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں۔ مریم نواز شریف نے بسنت کے حوالے سے گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا اور کہا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے۔
لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے داتا دربار ڈویژن کنٹرول روم قائم ہوگا، لاہور سب ڈویژن میں شکایات کے لیے 111 نمبر آپریشنل ہوں گے۔ دوسری جانب بسنت کے موقع پر لاہور کی مختلف شاہراہوں کو بھی سجایا گیا ہے۔ لبرٹی چوک، جیل روڈ، کینال روڈ، مال روڈ اور اور مین بلیوارڈ گلبرگ کی...
لاہور: گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔ پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا ثابت ہوگیا جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کو معطل کیا۔ معطل اہلکاروں میں مرتضیٰ، امجد، شاہد اور عرفان شامل ہیں۔ اہلکاروں نے عثمان ، سبحان اور سفیان نامی نوجوان کی پتنگیں چیک کیں۔ پولیس اہلکاروں نے پتنگوں پر لگے بارکوڈ کو غیر نمونہ قرار دیا۔ اہلکاروں نے نوجوانوں کو ہراساں کرکے 56 ہزار روپے اور 50 گڈے بطور رشوت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضیٰ کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ غلام مرتضیٰ کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے مقامی ہسپتال میں ہو گا۔ میڈیکل رپورٹ کے بعد تشدد کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نہ صرف ماحولیاتی مسئلہ ہے بلکہ ایک انسانی اور سماجی و اقتصادی چیلنج بھی ہے، قونصل جنرل واضح رہے کہ...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم کیا جائے گا، جبکہ حکومت سے کوآرڈینیشن کیلئے کمشنر آفس میں بھی ایک کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کنٹرول رومز میں تین شفٹوں کے تحت ایس ڈی اوز 24 گھنٹے موجود رہیں گے، لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے داتا دربار ڈویژن میں خصوصی...
— فائل فوٹو لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے داتا دربار ڈویژن کنٹرول روم قائم ہوگا، لاہور سب ڈویژن میں شکایات کے لیے 111 نمبر آپریشنل ہوں گے۔ لاہور: 6 تا 8 فروری بسنت کی اجازت، پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروعبسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائین پورٹل...
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کو اسمبلی چیمبر میں ملاقات کے موقع پر سونیئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈ کوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے بڑا ریلیف پیکیج متعارف کراتے ہوئے 6، 7 اور 8 فروری کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران بسیں، میٹرو بس، اورنج لائن میٹرو ٹرین اور یانگو رکشہ تینوں دن بلا معاوضہ دستیاب ہوں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بسنت کو ذمہ داری اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ منائیں اور موٹر سائیکل اور ذاتی گاڑیاں گھروں میں رکھیں. تاکہ سڑکوں پر ٹریفک دباؤ کم ہو اور فضائی آلودگی میں کمی آئے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی حفاظت، آسان سفر اور بہتر ماحول حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔حکومت پنجاب نے بسنت کے...