ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا خوشی ہےکہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، میں بہت خوش ہوں،الحمدللہ لاہوروالوں نےقواعدو ضوابط پرعمل کرکےمحفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا،خوش و خرم مگرمحفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا،کھابےکھائےگئےپیچوں پر پیچ لڑائے گئے، ہوا کے جوش پر پتنگوں کی آنکھ مچولی ہوتی رہی یہی خوشی ہے۔

 سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 مریم نواز نےمزیدکہامقررہ سائزاورمقررہ پنےکےعلاوہ ممنوعہ ڈوراستعمال کرنےکی اطلاعات نہیں ملیں، چھتوں پرایس اوپیزکےمطابق محفوظ بسنت منائی گئی،دھاتی تاراستعمال نہ ہونےکی وجہ سے ٹرانسفارمر بھی محفوظ رہے۔

 سیف بسنت کا تصورلاہور کےبعد دوسرےشہروں میں بھی اپنایاجائےگا،لبرٹی اور اندرون شہرسمیت ہر علاقے میں 200کلینک آن ویل، 21فیلڈ ہسپتال بھی متعین تھے،آج بسنت فیسٹیول کا آخری دن ہے،عوام احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں۔

 13 سے 15 فروری کے درمیان زلزلہ خیز سرگرمیوں کا خدشہ

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: مریم نواز

پڑھیں:

نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراج تحسین، گلوکار کی عالمی مقبولیت کا معترف
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا