ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔مسلم لیگ (ن) دوبارہ عوامی طاقت کے ذریعے کامیابی حاصل کرے گی اور گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا نیا باب کھلے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان مسلم لیگ

پڑھیں:

گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی

گھوٹکی میں ڈہرکی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا گیا۔ 

ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ جہانگیر شر کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اغوا کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور قبیلے لوگوں نے اغوا کاروں کا تعاقب کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کو پولیس نے مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ 

ایس ایس پی گھوٹی کا کہنا تھا کہ اغواکاروں کی نشاندہی ہوگئی ہے، ملزمان کا تعلق بھی شر قبیلے سے ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تعاقب جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری