2026-07-24@14:07:12 GMT
تلاش کی گنتی: 1268

«لاہور لیبارٹریز»:

(نئی خبر)
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔سماء نیوز کے مطابق  بار کونسل کے مطابق معاملے کو مزید کارروائی کے لیے ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل کے لائسنس معطل کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا، جس پر عدالت کی ہدایات کی روشنی میں بار کونسل نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ مزید :
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام سے سڑکوں میں کھدائی اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہونے والی تکلیف پر معذرت کی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تین گھنٹے تک پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں، پی ایچ اے، صاف پانی اور دیہی روڈ منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ فلٹر پلانٹس سے متعلق عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں جن کے فوری ازالے کے لیے متاثرہ علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس ترجیحی بنیادوں پر نصب کیے جائیں گے اور ڈیرہ غازی خان، خوشاب، رحیم یار خان اور بہاولپور میں عوام کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی فراہم کیا...
    لاہور، کامونکی‘ نارنگ (نمائندگان) لاہور میں لال پل کے قریب 48سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندالے کر خودکشی کرلی۔ متوفیہ 2 بچوں کی ماں تھی۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ کامونکی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 25سالہ نوجوان جواد احمد ملک نے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا‘ تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ورثاءنے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔ نارنگ منڈی کے نواحی گاﺅں ڈیرہ اشرف میں اونچی آواز میں ڈیک لگانے سے منع کرنے پر بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا‘ بڑے بھائی علی شیر نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ متوفی کا والد افتخار احمد صدمے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین، ممتاز محدث اور دینی تعلیم کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی عظیم شخصیت تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی تعلیم، دینی اقدار کے فروغ اور اخلاقی تربیت کے لیے وقف کر رکھی تھی جس سے بے شمار طلبہ و علما نے استفادہ کیا، مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے وصال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا، وزیراعظم کی مرحوم کے اہلِ خانہ، جامعہ اشرفیہ کی...
    سپریم کورٹ نے سیشن ججز کے اختیارات سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے سیشن جج قصور کی جانب سے مقدمہ منتقل کرنے کے فیصلے کو بحال کر دیا۔ مقدمے کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: سیشن ججز کے اختیارات کا معاملہ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا دورانِ سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے دریافت کیا کہ آیا سیشن جج کو مقدمہ منتقل کرنے کا اختیار حاصل ہے کہ نہیں۔ جس پر وکیلِ مدعی نے مؤقف اختیار کیا کہ...
    صفِ اول کی میوزک کمپنی "ای ایم آئی پاکستان"  کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار اور باوقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد اُن عظیم فنکاروں اور موسیقاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا تھا جنہوں نے پاکستان کی موسیقی کو شناخت بخشی اور اس کے فروغ میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سینیئر ٹی وی پروڈیوسر محسن جعفر تھے جبکہ شہنشاہِ غزل استاد غلام علی نے خصوصی شرکت کر کے تقریب کی وقعت میں اضافہ کیا۔ اس موقع پر موسیقی اور شوبز سے تعلق رکھنے والی کئی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں جن میں ایم ارشد، استاد طافو، شازیہ منظور، میگھا، میکال...
    خرگوش کی مختلف اقسام دنیا بھر میں دستیاب ہیں، جن میں سے کچھ اپنی خصوصیات اور نسل کے لحاظ سے خاصی مہنگے ہوتے ہیں۔ ان خرگوشوں کی قیمتیں ان کی نسل، سائز، رنگ اور صحت کی حالت کے مطابق مختلف ہوتی ہیں۔ لاہور میں ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جہاں خرگوش اور بلیوں کی کئی اقسام دستیاب ہیں، یہاں خرگوش مختلف قیمتوں پر فروخت کیے جاتے ہیں۔ ان خرگوشوں کا استعمال مختلف مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے، جیسے پالتو جانور کے طور پر، شو اور نمائش، یا گوشت کے لیے۔ اگر بلیوں کی بات کی جائے، تو ان کی بھی مختلف اقسام مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ خرگوش کی کون سے قسم سب سے مہنگی ہے، اور کتنی اقسام...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث، قرآن بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین، عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے صدر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور کئی دینی کتابوں کے مصنف تھے۔ نماز جنازہ آج پیر کو بعد نماز ظہر 1:30 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر مولانا فضل الرحمن، مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سمیت مختلف دینی و مذہبی راہنماؤں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)عدالت عظمیٰ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عدالت عظمیٰ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شہرکے فلیٹیز ہوٹل میںصاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عظمیٰ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم ، جسٹس مرزا وقاص رؤف ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی ، جسٹس جواد حسن ، جسٹس امجد رفیق ، جسٹس اسجد جاوید گھرال، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شرکت کی۔عدالت عظمیٰ...
    علامہ سید جواد نقوی نے خطاب میں کہا جامعہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ قلعۂ وحدتِ امت ہے، جس کی جڑیں بیداری میں اور شاخیں فکر، تعلیم اور تربیت میں پیوست ہیں۔ نظامِ خدا کا حقیقی عنوان نظامِ ولایت اور نظامِ امامت ہے، اور انسانی سعادت اسی نظام کے سائے میں ممکن ہے، جہاں امام علیؑ قطبِ نظامِ امامت ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں راصب خان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    لاہور: شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ بھی نہیں پہنا جس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا ای چالان اوورسیز پاکستانی کے گھر پہنچ گیا۔ ای چالان کے مطابق موٹر سائیکل پر یہ خلاف ورزی 28 دسمبر کو کی گئی جبکہ چالان میں شامل تصویر میں موٹر سائیکل چلانے والے شخص کا چہرہ بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ شہری کے بھائی قاسم منیر نے معاملے پر قانونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">  پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پشاور کو ترقی دیں گے تاہم لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس کرنے پر پابندی ہے‘پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی مضبوط سانس کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا باہر نکلنا جائز ہے، وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ لاہور کے دورے کے دوران ان کی جانب سے غلط زبان کا استعمال ہوا لیکن وہ عمل کا ردِ عمل تھا۔ انہوں نے اپنے دورۂ لاہور کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت کرلی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے انہیں کچھ نہیں کہا۔ بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا ہے۔ میرے ساتھ جو ہوا وہ کسی آئینی عہدے کے شایان شان نہیں تھا ، سہیل آفریدی کا...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے حالیہ دورہ لاہور کے دوران خیبرپختونخوا کے وزرا کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر کے خلاف بیانات پر غلط زبان کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے غلط زبان استعمال ہوئی جس پر معذرت کرلی ہے۔ پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران حالیہ دورہ لاہور کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ لاہور میں دورے کے دوران ہم سے زبان کا غلط استعمال ہوا لیکن وہ عمل کا ردعمل تھا، ہم نے اپنے دورہ لاہور کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت کرلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہمارے ساتھ بہت بدتمیزی کی گئی،...
    (کلیم اختر) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے.  گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو  ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ مبشر کو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد  بھیج دیا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان   اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ عبد الباسط کو ایل ٹی او لاہور رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ فضل حمید کو آر ٹی او پشاور رپورٹ کرنے  کی ہدایت ملی ہے۔ Ansa Awais Content Writer
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں صوبہ پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینیورزم کے جدید ترین علاج کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ عظمٰیٰ بخاری نے بتایا کہ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان نے وطن واپس آ کر جدید ویسکیولر کیئر کی بنیاد رکھی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹ کی پھٹی ہوئی مرکزی شریان (Abdominal Aortic Aneurysm) کا EVAR آپریشن لاہور میں کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔ تاریخی سنگِ میل ہے۔ جدید طریقہ علاج جس میں نہ مریض کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-1 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینئر بیورکریسی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ اہتمام جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر تعمیر کیے گئے ایرینا کی خصوصی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی۔ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی عمل میں لائی گئی ہیں، نئی تعمیرات میں تقسیمِ ہند کی...
    ( سٹی 42) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ  سہیل آفریدی نے لاہور میں تین دن گزارنے کے بعد  اب عمران خان کا پیغام لے کر سندھ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔  2026 میں پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سنبھال لی  سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان مین کہا، عمران خان کا پیغام لے کر  آرہا ہوں، کراچی  اور سندھ تیار رہے۔ خیبر پختونخواکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لاہور سے واپس جانے کے فوراً بعد ہی یہ بتایا تھا کہ وہ اب سندھ  بھی جائیں گے۔ آج انہوں نے اپنے اس اعلان کا اعادہ کیا اور  بتایا کہ وہ 9 جنوری کو سندھ کا دورہ شروع کریں گے۔ سال نو کے پہلے روز پنجاب...
    مغربی ہوا کے نظام کے زیر اثر لاہور اور پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی بارش کی توقع ہے، جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 جنوری کو راولپنڈی، مری، گلیات اور پوٹھوہار ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے: لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، حافظ آباد، گجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، گجرات، سیالکوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ لاہور میں صبح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-13 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) 2025ء میں لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی آمد و روانگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سال 2025 ء کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 5.1 ملین مسافروں کی امیگریشن کو کامیابی سے پروسیس کیا۔ 2025 ء کے دوران 12357پروازوں سے 2.6 ملین مسافر لاہور ائرپورٹ سے روانہ ہوئے، اسی دوران 12338 پروازوں سے 2.5 ملین مسافر مختلف ممالک سے لاہور ائرپورٹ پہنچے۔ ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے سنگین جرائم میں مطلوب 242 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں 73 ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے پر جبکہ 169 ملزمان کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-12 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر اسپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلیٰ کے پی کو پیدل داخلے سے روک کر گاڑی میں واپس بھیج دیا گیا، وفد کی تذلیل سے بین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    سپیکر کے پی اسمبلی کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق کے پی کے اسمبلی کے منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلیٰ کے پی کو پیدل داخلے سے روک کر گاڑی میں واپس بھیج دیا گیا، وفد کی تذلیل سے بین الصوبائی تعلقات کو نقصان پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی...
    سہیل آفریدی کا دورہ لاہور، سپیکر کے پی کا سپیکر پنجاب اسمبلی کوخط، احتجاج ریکارڈ کرایا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلی کے پی کو پیدل داخلے سے...
    ( سٹی 42) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے نہیں جعلی وزیراعظم کی طرف سے دی گئی ۔سہیل آفریدی سے یہ لوگ نہ ڈرتے تو پورا شہر پورا لاہور نہ بند کرتے ۔  کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی۔  تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نےاڈیالہ میں گورکھپور فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم آج فیصلہ کر کے آئی ہیں  کہ تینوں بہنیں  کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی، چاہیے کوئی ہمارے ساتھ ہو نہ ہو،  چاہے واٹر کینن کا استعمال...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیریت سے آئے اور واپس گئے، پوری سکیورٹی دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے کیلئے لاہور میں سیکھنے کو بہت کچھ تھا۔ ہم پشاور اور لاہور کا مقابلہ عام پاکستانی کے لئے کررہے ہیں۔ خیبر پی کے کو چند سال میں وفاق سے 600 ارب روپے زیادہ ملے ہیں۔ جو سہولتیں پنجاب میں ہیں وہ خیبر پی کے میں کیوں نہیں ہیں۔ پارلیمانی سسٹم میں مذاکرات لازمی جزو ہے۔ اگر کوئی خواب دیکھ رہا ہے کہ یہاں بنگلہ دیش بنے گا۔ ابھی تک سپیکر آفس سے اپوزیشن کے کسی رہنما نے رابطہ نہیں کیا۔ اگر مزید کوئی مزاحمت کرنی ہے تو کر کے دیکھ لیں۔...
    لاہور کے جناح پولـو فیلڈز میں چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی اور سول حکام کے علاوہ کھیلوں کے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولـو فیڈریشن نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی عکاس رہی۔ اس سال مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت...
    لاہور میں ایک متنازعہ کیس میں سول جج کی اہلیہ انم، سسر الیاس اور سالے حسیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے کے الزام پر درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست ضمانت نمٹائی۔ تفتیشی افسر کے مطابق مقدمہ بے بنیاد تھا اور تحقیقات میں یہ ثابت نہیں ہوا کہ ملزمان نے جعلی خط بنایا۔ ملزمان کی جانب سے وکیل وقار اے شیخ عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ سول جج تاندلیانوالہ علی رضا نے اپنی بیوی کا جعلی اجازت نامہ تیار کر کے دوسری شادی کی اور اس جعلی اجازت نامے کے الزام پر بیوی نے مقدمہ درج کروا دیا۔ وکیل کا مزید...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کا دورہ لاہور تمام ہوا، سوال مگر یہ ہے کہ اس دورے کا مقصد کیا تھا؟ ایک دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ کا آئینی حق ہے، وہ ملک میں جہاں چاہے جائے۔ یہ دلیل درست نہیں ہے۔ یہ خلط مبحث ہے۔ بات اگر صرف سہیل آفریدی صاحب کی ہوتی جو اپنے خرچے پر لاہور دیکھنے گئے ہوتے تو کہا جا سکتا تھا یہ ان کا حق ہے۔ وہ  چڑیا گھر کی سیر کریں یا لاہور کی روشنیاں دیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔  لیکن جب یہی سہیل آفریدی صوبے کے وزیر اعلیٰ کے طور پر، اپنے صوبے کے معاملات چھوڑ کر، سرکاری خرچے پر، پروٹوکول اور سکواڈ کے سائے...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں ںے خط میں لکھا کہ جس انداز میں میرے دورہ کے دوران معاملات کو ڈیل کیا گیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر کیاگیا، جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اوربین الصوبائی عزت کو خراب کیا گیا، میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا لیکن جو کچھ میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور ایک عوامی نمائندہ کے شایان شان نہ تھا۔ جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہیں جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتارلی گئیں،لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔دھند کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کردی گئی، سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بندہے۔ادھر خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہو گئی۔
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 5 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ، کراچی کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بینکاک، دوحہ، سعودیہ، چین، امارات کی 10 پروازیں روانہ نہ ہوسکیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ شدید دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند ہے، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔  بنگلا دیش...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آئے لوگوں نے ذہنی پستی کا اظہار کیا، پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی پنجاب اسمبلی کا کیا احترام کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ میرے گھر کو آگ لگا کر کہے یہ میرا سیاسی حق ہے، پی ٹی آئی والے ہر چیز میں کہتے ہیں ہمارا لیڈر پکڑا ہوا ہے، عمران خان پر انتہائی نوعیت کے کیسز ہیں، عمران خان پردرج مقدمات کو جرائم کے عام کیسز کے ساتھ ملایا نہیں جاسکتا۔لاہور: اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اسمبلی میں پیش واقعے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-9 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی، عدالت نے کہا کہ معاملے کو سیاست زدہ نہ کریں، یہ معاملہ غریب شہریوں کی جائیدادوں کا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پی ٹی آئی کے 2 ایم پی ایز کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ اظہر صدیق صاحب کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے؟ اتنی ٹرولنگ کے باوجود عدالت نے اس معاملے کو اٹھایا، آپ نے 2 پی...
    ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویہ پر احتجاجی مراسلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردیا۔  احتجاجی مراسلے میں کہا گیا کہ  جس انداز میں میرے دورہ کے دوران معاملات کو ڈیل کیاگیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر سب کیاگیا جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اوربین الصوبائی عزت کو خراب کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 40 ملین لوگوں کے نمائندہ کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا لیکن جو کچھ میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور ایک عوامی نمائندہ کے شایان شان نہ تھا، مارکیٹیں اور عوامی مقامات کی بندش کرتے ہوئے لاہور کے باسیوں کو تکلیف دی گئی,وٹروے...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی فیصلے کے بعد لاہور میں محفوظ بسنت کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے بسنت 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو بسنت منائی جائے گی۔ حکومت نے سخت شرائط اور حفاظتی اقدامات کے تحت پتنگ بازی کی مشروط اجازت دی ہے۔ پتنگ اور ڈور مینوفیکچررز کی رجسٹریشن کے لیے ای-بز ایپ اور آن لائن پورٹل فعال کر دیے گئے ہیں، جبکہ پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے کے لیے یکم تا 8 فروری 2026 کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ چرخیاں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی...
    ---فائل فوٹو  موسمی خرابی کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے جس کے نتیجے میں 6 پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی ہے۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر رات 2 سے صبح 6 بجے تک حدِ نگاہ محدود رہی۔ لاہور ایئرپورٹ کی رات 2 سے صبح 6 بجے تک کی 6 پروازوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔جدہ اور دمام کی لاہور کے لیے دو، دو پروازوں نے اسلام آباد میں لینڈ کیا۔اس طرح کویت اور استنبول سے لاہور کی ایک ایک پرواز بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر منتقل کی گئی۔6 غیر ملکی پروازوں کے کئی سو مسافر اسلام آباد سے لاہور روانگی کے منتظر ہیں۔لاہور آمد اور روانگی کی آج دن...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی علامت ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بتایا گیا کہ سی ایم کے پی پنجاب اسمبلی میں آنا چاہتے ہیں تو خوشی ہوئی لیکن آپ ایسے لوگوں کو لے کر ایوان میں آئے جن کے ہمارے پاس نام بھی نہیں تھے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ جب ان کے نام لسٹوں میں چیک کیے گئے تو انہوں نے دھکے دینا شروع کر دیئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور سے متعلق گفتگو میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے سہیل آفریدی کو لاہور سے واپس جانے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس سے آمرانہ سوچ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے حکمران جان لیں سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ شروع ہوچکی ہے۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے عظمیٰ بخاری کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب چھوڑنے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ بخاری کا بیان غیر جمہوری اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، حکومت پنجاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔شفیع جان نے...
    خیبر پختونخوا کے نوجوان اور پُر جوش وزیر اعلیٰ، جناب سہیل آفریدی، تین روز کے لیے پنجاب کے دمکتے چمکتے صوبائی دارالحکومت، لاہور، تشریف لائے ۔اُن کے ساتھ کئی پُر جوش پارٹی عشاق بھی تھے اور کئی ارکانِ صوبائی اسمبلی بھی ۔سبھی ایسے جارحانہ جوش و جذبے سے لَیس نظر آ رہے تھے جیسے کسی شہر کو فتح کرنے تشریف لارہے ہوں۔ یہ سب حضرات جس مقصد اور ہدف کے حصول کے لیے لاہور تشریف لائے ، کہا جا سکتا ہے کہ کسی حد تک وہ مقصد پورا ہُوا ہے ۔ مگر مقصد اور ہدف تھا کیا؟ یہی کہ بانی پی ٹی آئی کے نام کا غلغلہ بلند کیا جائے ، نون لیگ کے سیاسی قلعہ، لاہور، بھر میں پی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے ہر غریب محنت کش بھی مستفید ہو۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی بان برسوں سے کھلے آسمان تلے کھڑے ہوتے تھے آج انہیں چھت مل چکی ہے، ہر ریڑھی بان اب فخر سے کہہ سکتا ہے کہ اس کی اپنی دکان ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکومت کے ’سہولت آن دی گو بازار‘ پروگرام کے تحت ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد اسٹالز کی قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کی۔لاہور میں 10 مقامات پر سہولت آن دی گو بازار لگ گئے ہیں، فروری تک لاہور کے مزید 5 مقامات پر بازار فنکشنل کیے جائیں گے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بازار میں پھل، سبزیاں،چکن اور کریانہ...
    لاہور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے سہیل آفریدی کو لاہور سے واپس جانے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس سے آمرانہ سوچ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے حکمران جان لیں سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ شروع ہوچکی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے عظمیٰ بخاری کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب چھوڑنے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ بخاری کا بیان غیر جمہوری اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، حکومت پنجاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ...
    لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسٹریٹ موومنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے کہا ہے کہ پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کرلی، واپس چلے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ‘‏ماشااللہ اسڑیٹ موومنٹ!، کل رات سے بنگلہ دیش کی تصویریں لگا کے خوش ہو رہے تھےلیکن آج دن کی روشنی میں اسٹریٹ موومنٹ کا پول کھل گیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ والوں کو  نعروں کا جواب دینے والا بھی کوئی نہیں ملا، بہت سیر کرلی پاکستان کے یورپ لاہور کی، اب خدا کے لیے واپس تشریف...
      لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں جگہ جگہ روکا جارہا ہے، اس طرح نفرتیں بڑھیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پہلے دن سے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ مجھے جگہ جگہ روکا جارہا ہے ۔ جعلی مینڈیٹ والوں کو اس بات کا بھی احساس نہیں کہ اس طرح نفرتیں بڑھیں گی۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنماوں نےسہیل آفریدی کے دورہ لاہور کو کامیاب قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں کا مشاورتی بھی اجلاس بھی ہوا۔ جس میں سلمان اکرم راجہ...
    سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پرتبصرہ کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ ماشاللہ سٹریٹ موومنٹ کل رات سے بنگلہ دیش کی تصویریں لگا کر خوش ہو رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ دن کی روشنی میں پول کھل گیا ان کو کوئی نعروں کا جواب دینے والا بھی نہ ملا ، بس بہت سیر کر لی پاکستان کے...
    لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اویس زخمی ہو گیا۔ اویس موٹرسائیکل پر نوکری کے لیے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک گلے پر پتنگ کی ڈور پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کا گلا متاثر ہوا اور فوری طور پر اسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خلافِ ضابطہ پتنگ بازی کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانے اور طویل قید کی سزائیں مقرر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ حکام نے شہریوں...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جگہ جگہ رک کر عوام سے خطابات کیے، نعرے لگوائے، عوام کی جانب سے گل پاشی ، لاہور ہائیکورٹ بار میںتقریب سے خطاب سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں عمران خان زندہ بادکے نعرے گونج رہے ہیں،خان صاحب کا آخری پیغام سڑکوں پر آئیں تو ہم سڑکوں پر آئیں گے، علیمہ خان سے ملاقات،میڈیا سے گفتگو وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے لاہور میں باقاعدہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا، شہر کی گلیوں میں بانی پی ٹی ائی کے حق میں نعرے بھی لگوائے جبکہ عوام کی جانب سے گل پاشی اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں دوسرا مصروف ترین دن گزارا جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پنجاب حکومت نے اٹک تا لاہور قیام و طعام کے تمام مقامات سیل کردیے قافلے کی راہ میںدانستہ رکاوٹیں ڈالی گئی، مشیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اٹک تا لاہور قیام و طعام کے تمام مقامات سیل کردیے، قافلے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں سہیل آفریدی کے قافلے کی آمد پر پنجاب میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کی قیادت میں قافلہ لاہور انٹرچینج پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں شفیع جان نے کہا کہ پنجاب غیرت مندوں کی سرزمین ہے، عوام نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بھرپور استقبال کیا، ہمیں توقع تھی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی...
    ویب ڈیسک : لاہور پریس کلب نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے سکیورٹی گارڈز کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لاہور پریس کلب کے جنرل سیکریٹری زاہد  عابد کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں سہیل آفریدی سے اپنے سکیورٹی گارڈز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ زائد عابد نے کہا کہ اگر کارروائی نہ کی تو سہیل آفریدی کی آئندہ تمام تقریبات کا بائیکاٹ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے سکیورٹی گارڈز نے سینئر صحافیوں سے مار پیٹ کی اور انہیں دھکے دیے۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ انہوں نے بتایا کہ راؤ دلشاد، عدنان شیخ، الفت مغل، وقاص...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور سے باقاعدہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا، جہاں مختلف علاقوں میں عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ شہر کی گلیوں میں بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگے اور شہریوں نے گل پاشی کے ذریعے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لاہور میں انتہائی مصروف دن گزارا۔ انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا، حماد اظہر سمیت پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر گئے اور بعد ازاں زمان پارک میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے ملاقات بھی کی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق سہیل آفریدی نے لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ کی شروعات کی...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں، یہ سیاسی تفریح کریں یا معلوماتی تفریح، ان کو مکمل اجازت ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کو لاہور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، پچھلی بار علی امین گنڈاپور لاہور آئے تھے تو لاہور کی بتیاں دکھائی تھیں، وزیر اعلیٰ کے پی بتیاں دیکھیں، روٹی کھائیں، تصویریں کھینچیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سہیل آفریدی جو کچھ پنجاب میں دیکھیں اسے کے پی میں جا کر لاگو کریں، آفریدی صاحب کو ان کی کابینہ نے کہا ہے کہ پشاور گندا بہت ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ  پنجاب میں پی ٹی آئی ختم ہوگئی لاہور میں جلسہ کرنےدیں،یہ کےپی میں آکرجلسہ کریں،گاڑیاں اوراسٹیج بھی سجا کر دوں گا،سب کومعلوم ہو جائےگا کون کتنا مقبول ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نےاعجازچوہدری کی اہلیہ اور بیٹے سے ملاقات کے بعدگفتگو میں کہاکہ اعجاز چوہدری اوردیگر اسیران جونا حق قیدہیں انکودیکھ کرحوصلہ ملتاہے،اعجازچوہدری کی جدوجہدکوخراج تحسین اورسلام پیش کرتےہیں۔ انہوں نےمزید کہا انکارویہ دونوں صوبوں کےعوام میں نفرتیں پھیلانےجیساہے،انکامقصدہےجب یہ حکومت میں ہوں تو پیسہ اورمال بنائیں،ان کامقصدیہ ہےجب حکومت میں نہ ہوں توملک سےبھاگ جائیں، کےپی میں اپوزیشن لیڈر 45 منٹ بات کرتاہےہم اسےنہیں روکتے جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس کے درمیان...
    وزیر اعلی خیبر ہختونخوا نے لاہور میں باقاعدہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا، شہر کی گلیوں میں بانی پی ٹی ائی کے حق میں نعرے بھی لگوائے جبکہ عوام کی جانب سے گل پاشی اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں دوسرا مصروف ترین دن گزارا جس کے دوران انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں منعقد تقریب سے خطاب کیا جبکہ حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کے گھر بھی گئے۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے زمان پارک میں جاکر بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے بھی ملاقات کی۔ سہیل آفریدی نے بانی کی ہدایت کے مطابق لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا اور شہر کی گلیوں میں...
    لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، شاکر اعوان کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔  این سی سی آئی اے شاکر اعوان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کررکھا ہے۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف  نے گوالمنڈی لاہور میں مسلم لیگ ن کے دیرینہ ورکر شاہد غوری کے گھر جا کر ان کے  والد  کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔ بعد ازاں سابق وزیراعلیٰ نے کہا حکومت کی انتھک محنت اور لگن کی بدولت پاکستان تیزی سے ترقی کی شاہراہ پر آ رہا ہے۔ عالمی سطح پر بھی ملک کے مقام اور اہمیت میں دوچند اضافہ ہوا ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں دہشتگردی کے عفریت کے خلاف ایک جنگ جاری ہے جس میں ہماری بہادر افواج کے...
    سندھ کے تاریخی شہر شکارپور سے تعلق رکھنے والے سلیمان حیدر ایک ایسے فن کے امین ہیں جس کے اردگرد اب صرف خاموشی باقی رہ گئی ہے۔ وہ کلاسیکل موسیقی کے ساتھ سرمنڈل بجاتے ہیں۔ ایک ایسا ساز جس کی نرم، مدھم اور گہری آواز کبھی برصغیر کے درباروں اور محفلوں میں گونجتی تھی، مگر آج اسے بجانے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ شکارپور کبھی موسیقی کا مرکز تھا، یہاں کے لوگ کلاسیکل موسیقی کو دل سے سنتے اور سراہتے تھے، لیکن اب شہر میں اس فن کا چراغ بجھتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں موسیقی کے رنگ، چینی کورس نے عربی زبان میں پہلی بار گیت پیش کیے سلیمان حیدر کا کہنا ہے کہ ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-3 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس نے 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طالبعلم کو اسکول سے گھر چھوڑنے کیلیے لے کر جا رہا تھا کہ دوران سفر اسنے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد گرین ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش اور...
    لاہور: گرین ٹاؤن پولیس 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔  ملزم بچے کو اسکول سے گھر لے کر جا رہا تھا جب اس نے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔  جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بروقت ایکشن پر ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
    صدر آصف زرداری نے گورنر پنجاب سرار سلیم کو ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز ہو گیا، پنجاب کے تمام تعلیمی سسٹم اینالسٹس کو اہم بریفنگ کے لیے طلب کر لیا گیا۔ پنجاب میں امتحانی نظام کو جدید بنانے امتحان میں شفافیت اور درستگی کو یقینی بنانے کے لیے چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود نے ایکشن شروع کر دیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ میں 13 دسمبر 2025 کو خصوصی تربیتی اور بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، فیڈرل بورڈ طرز پر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی، سرگودھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-08-4 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کا لاہور میں 2 روز تک قیام کا امکان ہے۔ آصف علی زرداری نے گزشنہ روز نجی مصروفیات کے باعث دورہ لاہور ملتوی کر دیا تھا، آصف علی ز رداری کل لاہور میں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی کے گھر جائیں گے۔صدر مملکت ثمینہ گھرکی کے گھر سے بلاول ہاؤس چلے جائینگے، پیپلز پارٹی پنجاب کے کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، صدر مملکت کو پنجاب کی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    لاہور: ( نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کا لاہور میں دو روز تک قیام کا امکان ہے۔ آصف علی زرداری نے گزشنہ روز نجی مصروفیات کے باعث دورہ لاہور ملتوی کر دیا تھا، آصف علی ز رداری کل لاہور میں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی کے گھر جائیں گے۔ صدر مملکت ثمینہ گھرکی کے گھر سے بلاول ہاؤس چلے جائیں گے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی 4 روز سے لاہور میں ہیں۔ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کے کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، صدر مملکت کو پنجاب کی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔
    لاہور: (نیوزڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز ہو گیا، پنجاب کے تمام تعلیمی سسٹم اینالسٹس کو اہم بریفنگ کے لیے طلب کر لیا گیا۔ پنجاب میں امتحانی نظام کو جدید بنانے امتحان میں شفافیت اور درستگی کو یقینی بنانے کے لیے چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود نے ایکشن شروع کر دیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ میں 13 دسمبر 2025 کو خصوصی تربیتی اور بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، فیڈرل بورڈ طرز پر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی، سرگودھا اور ساہیوال بورڈز کے نمائندگان شرکت کر رہے ہیں۔ بریفنگ سیشن کا مقصد ڈیجیٹل تشخیص اور پرچہ سازی کے عمل کو...
    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں جاری جعلی پولیس مقابلوں کے خلاف درخواست پر وفاقی سیکریٹری داخلہ، ڈی جی یگ آئی اور کمیشن برائے تحفظ انسانی حقوق کو جواب جمع کرانے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے میاں دائود ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ جواب جنوری کے تیسرے ہفتے تک عدالت میں جمع کرایا جائے۔ نوٹسز جاری درخواستگزار وکلا کے مطابق جنوری 2025 سے پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں میں شہریوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو جعلی اور نامعلوم مقدمات میں نامزد کرکے ہلاک کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں کومبنگ آپریشنز اور موک ایکسرسائز میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    لاہور،جھنگ   (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے زیراہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی، سیاسی، سماجی، معاشی اور باوقار روزگار کی بحالی اور بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کے لئے پورے ملک میں بمعہ پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سکھر، حیدر آباد، کوئٹہ میں " یوم احتجاج "منایا گیا۔ لاہور میں پریس کلب لاہور کے سامنے سینکڑوں محنت کشوں نے خورشیداحمد جنرل سیکرٹری یونین کی قیادت میں احتجاجی ریلی منعقد کی۔ ریلی میں کارکنوں  سے خطاب کرتے ہوئے خورشیداحمد نے  وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ محکمہ بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کی...
    سٹی 42: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےلاہور میں چلنے والی تمام موٹرسائیکلوں پر سیفٹی انٹینا لگانے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اس موقع پر مریم نواز نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منائی جائے گی ۔ ملک میں 25 سال کے بعد بسنت کا تاریخی تہوار منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بسنت آرڈیننس کے مطابق قانون پر عملدرآمد کرائیں گے اور موٹرسائیکلوں پر کل سے سیفٹی انٹینا لگانے کی مہم کا آغاز کر رہے ہیں، لاہور کے ہر موٹرسائیکل پر سیفٹی انٹینا لگانا لازمی ہو گا، بہار ثقافتی شہر لاہور میں واپس لوٹ رہی ہے۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5 ملین...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اپنے دورۂ لاہور کے دوران رکنِ قومی اسمبلی ثمینہ گھرکی کی رہائش گاہ پر جائیں گے جہاں وہ کچھ وقت قیام کے بعد بلاول ہاؤس روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کا لاہور میں تقریباً دو روز قیام متوقع ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی لاہور میں موجود ہیں جس کے باعث پارٹی سرگرمیوں میں اہم ملاقاتوں اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین ، علماء اکرام و طلبا اسلام کے جامع تصور کو عام کریں ، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے مولانا فضل رحیم کی عیادت کی اور  ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا...
    پنجاب اسمبلی میں چھ بل منظور کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دی منہاج یونیورسٹی لاہور ترمیمی بل، دی کراونرج یونیورسٹی بل، دی ٹائمز یونیورسٹی ملتان ترمیمی بل،  علی ابن عثمان انسٹی ٹیوٹ ملتان بل، دی سپیرئیر یونیورسٹی لاہور ترمیمی بل اور دی اخوت انسٹی ٹیوٹ قصور بل 2025 منظور کیے گئے۔ گورنر پنجاب کی جانب سے واپس بھیجے گئے گنج شکر یونیورسٹی کے بل 2025 کی ایک بار پھر متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ چیرمین سمیع اللہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ علاوہ ازیں دو پنجاب یونیورسٹی بل، دی پریمیر یونیورسٹی لاہور بل، دی پروٹیکشن اگیںنسٹ ہراسمنٹ اف وویمن ایٹ ورج پلیس ایمنڈ منٹ بل، دی پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ایمنڈمنٹ بل اور دی نیکسس یونیورسٹی سیالکوٹ ایمنڈمنٹ بل 2025 پیش کیے گئے۔ بعد ازاں پانچوں بلز متعلقہ کمیٹیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان دورے کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ٹیم پاکستان کے مختلف کرکٹ وینیوز جیسے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)، اور لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (ایل سی سی اے) کا تفصیلی جائزہ لے گی۔اس دوران پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) اور سکیورٹی حکام کی جانب سے ریکی ٹیم کو میچز کے انعقاد سے متعلق مکمل بریفنگ بھی دی جائے گی تاکہ بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم اگلے ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی...
    آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے۔ خیال رہے کہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے جنوری 2026 میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 3 میچز لاہور میں کرانے کا پلان ہے۔
    لاہور: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف پراپرٹی کی اراضی محکمہ تعلیم پنجاب کو الاٹمنٹ کا معاملہ حکومتی تنازع قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی عدالت نے معاملہ فیصلے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کو ریمانڈ کردیا، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ متروکہ وقف پراپرٹی کو محکمہ تعلیم کو الاٹ کرنا دو حکومتوں کا تنازع نہیں۔ ہندوؤں کی ارتھی جلانے کی اراضی محکمہ تعلیم کو کیسے الاٹ کردی؟۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 1989 میں الاٹ زمین پر اب تعمیرات ہو چکی ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے متروکہ املاک محکمہ تعلیم کو کیسے الاٹ کی۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ متروکہ املاک کی الاٹمنٹ پر ادارہ نے خود کیا ایکشن لیا۔ متروکہ املاک نے اپیل سینٹرل گورنمنٹ کے نام سے کیوں دائر کی۔ یہ...
    آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق ریکی ٹیم معمول کے دورے میں وینیوز کا جائزہ لے گی، ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم، این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی۔ ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے آئندہ ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔
    لاہور (نامہ نگار+نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ رات گئے تک گورنر ہاؤس لاہور میں سیاسی سرگرمیوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ کارکنان سے ملاقات کی۔ جیالوں کی تجاویز کو سنا۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر رضوان بھیو، ملک مبشر، احمد گھمن، اویس بیگ، رانا شرافت، شائستہ اسلم، فہد گجر، علی سانول، حسن صفدر، زینب علی، عثمان اعوان، عثمان پرویز ملک، جبار ناصر، ڈاکٹر ضرار یوسف، علی سانول، زاہدہ انصاری، اظہر عباس، ڈاکٹر اجمل اور میاں نعمان نے ملاقات کی۔ این اے 185 کے امیدوار سردار دوست محمد کھوسہ...
    لاہور  (نیوز رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لحمرا آرٹس کونسل لاہور میں سندھ کلچرل فیسٹیول کی شاندار تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سمیت نوجواں طبقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سلیم حیدر کو وزیر ثقافت سندھ نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر  نے کہا کہ نوجوانوں کی سندھ کلچرل فیسٹیول میں بھرپور شرکت خوش آئند  اور اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری نوجوان نسل جذبہ اور ہمت کے ساتھ اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔  انہوں نے کہا کہ تمام صوبے پاکستان کی اکائیاں ہیںاوریہاں بسنے والے تمام لوگ بلا تفریق ایک جان کی مانند ہیں۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ٹو راوی ٹول پلازہ ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ریور ٹریننگ ورکس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈا پیکج 16ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پر اجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین روڈا شاہد اشرف تارڑ، سی ای او عمران امین، سی او او بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ نے سائیٹ پر بریفنگ دی۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قلات میں 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز...
    وزیراعلی مریم نواز شریف کے موثر اقدامات کے نتیجے میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں لاہور کی فضا 42 فی صد بہتر ہوئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ سے نومبر کے 30 میں سے 23 دنوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق گزشتہ سال 2024 میں 453 ائیر کوالٹی انڈیکس تھا۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق رواں سال 2025 کے نومبر میں ائیر کوالٹی انڈیکس 261 رہا۔ گزشتہ سال2024 کے نومبر میں فضائی آلودگی انتہا پر تھی۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ڈیڑھ سال کی حکومت کے دوران ماحولیاتی بہتری کے لئے تاریخی اقدامات کئے گئے۔...
    وزیراعلی مریم نواز شریف کے موثر اقدامات کے نتیجے میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں لاہور کی فضا 42 فی صد بہتر ہوئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ سے نومبر کے 30 میں سے 23 دنوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق گزشتہ سال 2024 میں 453 ائیر کوالٹی انڈیکس تھا۔ ڈیٹا کے تجزیہ کے مطابق رواں سال 2025 کے نومبر میں ائیر کوالٹی انڈیکس 261 رہا۔ گزشتہ سال2024 کے نومبر میں فضائی آلودگی انتہا پر تھی۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ڈیڑھ سال کی حکومت کے دوران ماحولیاتی بہتری کے لئے تاریخی اقدامات کئے...
    لاہور ہائی کورٹ میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے خلاف 4 وکلا کی جانب سے مشترکہ عوامی مفاد کی پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار وکلا میاں داؤد، پرویز الٰہی، رائے عمران خان اور ندیم عباس ڈوگر  نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جنوری 2025 میں سی سی ڈی کے قیام کے بعد سے قومی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پنجاب پولیس کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے متعدد واقعات کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سی سی ڈی بنائی، خواتین سے زیادتی کے واقعات کا فیصلہ 24 گھنٹے میں ہوتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار