لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ  پنجاب میں پی ٹی آئی ختم ہوگئی لاہور میں جلسہ کرنےدیں،یہ کےپی میں آکرجلسہ کریں،گاڑیاں اوراسٹیج بھی سجا کر دوں گا،سب کومعلوم ہو جائےگا کون کتنا مقبول ہے۔

وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نےاعجازچوہدری کی اہلیہ اور بیٹے سے ملاقات کے بعدگفتگو میں کہاکہ اعجاز چوہدری اوردیگر اسیران جونا حق قیدہیں انکودیکھ کرحوصلہ ملتاہے،اعجازچوہدری کی جدوجہدکوخراج تحسین اورسلام پیش کرتےہیں۔

انہوں نےمزید کہا انکارویہ دونوں صوبوں کےعوام میں نفرتیں پھیلانےجیساہے،انکامقصدہےجب یہ حکومت میں ہوں تو پیسہ اورمال بنائیں،ان کامقصدیہ ہےجب حکومت میں نہ ہوں توملک سےبھاگ جائیں، کےپی میں اپوزیشن لیڈر 45 منٹ بات کرتاہےہم اسےنہیں روکتے

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس کے درمیان ہاتھا پائی

انہوں نے کہا خیبرپختونخوامیں کوئی بھی شخص وزیراعلیٰ سےسوال کرسکتاہے،ان کاجورویہ کل تھامیں کبھی بھول نہیں سکوں گا،وہ میرےذہن پرنقش ہوگیاہے،میں انکودعوت دیتاہوں کہ خیبرپختونخوا آئیں،اس منصب کی جوعزت ہےمیں انکوبتاوں گاکہ کیسے ہوتی ہے۔

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی


 

متعلقہ مضامین

  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا