2025-11-25@00:20:55 GMT
تلاش کی گنتی: 1615
«میں دالوں»:
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا اجتماع عام سے واپسی پر کارکنان کو الوداع کرنے کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہازشریف سے سبکدوش ہونیوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا الوداعی ملاقا ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251125-01-9 لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر اجتماع عام میں شرکت کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو اجتماع عام اسپیشل ٹرینوں میں کراچی واپس جانے پر الوادع کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید وقاص انجم جعفری ریلوے پریم یونین پاکستان کے صدر شیخ محمد انور محمود الاحد پروفیسر عثمان افضل ودیگر بھی موجود تھے۔لیاقت بلوچ نے کراچی جانے والے کارکنان ان کی فیملی کے دیگر افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نئے جذبے کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ لہٰذا اس اجتماع عام کے ذریعے وہ عوام کے ہر طبقے تک جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانے کے عمل...
کاظم میثم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے فلسطین، غزہ، یمن اور لبنان کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں اور امریکہ و اسرائیل کے مظالم کیخلاف ہمیشہ اس ایوان میں آواز بلند کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے اسمبلی کے اجلاس سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے حلقے میں فیڈرل پی ایس ڈی پی کے بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔ شغرتھنگ روڈ میرا خواب تھا اس پر کام ہو رہا ہے، میرے حلقے میں ڈھائی سو بیڈ کا ہسپتال زیر تعمیر ہے، ہم نے فلسطین، غزہ، یمن اور لبنان کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں اور امریکہ و اسرائیل کے مظالم کیخلاف ہمیشہ اس ایوان میں آواز بلند کی ہے۔...
حاجی گلبر خان نے پیر کے روز اسمبلی سے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ ہمارا ترقیاتی بجٹ انتہائی ناکافی ہے، سالانہ ہمیں 20 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ملتا ہے، بیس ارب روپے سے کیا ترقی ہو گی۔ جس کیوجہ سے ایک چھوٹا منصوبہ مکمل ہونے میں بھی سات سال لگتے ہیں، اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانا ہمارا مطالبہ ہے اور اس مطالبے کے حل اور جی بی کے مسائل کے حل کیلئے اسمبلی کے ممبران اور تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا۔ انہوں نے پیر کے روز اسمبلی سے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ...
فوٹو: پی آئی ڈی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر زرداری سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بھی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کے لیے خدمات کی تعریف کی۔...
ٹینس الوداع،اے ٹی پی چیلنجر کپ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، اعصام الحق اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بین الاقوامی ٹینس کو الوداع کہہ دیا، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں اعصام الحق، مزمل مرتضیٰ کیساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں گے۔ اعصام الحق نے اسلام آباد میں اے ٹی پی چیلنجر کپ کے آغاز کے موقع پر بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور کہا اے ٹی پی چیلنجر کپ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں اعصام الحق، مزمل مرتضیٰ کیساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں گے۔ اعصام الحق نے دو دہائیوں تک بین الاقوامی ٹینس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا اور قومی دفاع کے لیے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے...
دریں اثناء جی بی اسمبلی کا آخری اجلاس پانچ گھنٹے سے جاری ہے۔ آج دو بجے اجلاس طلب کیا گیا تھا تاہم 4 بجے شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔ اجلاس میں ممبران اسمبلی اپنا الوداعی خطاب کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی گزشتہ رات 12 بجے تحلیل ہو جائے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ قانون گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت و اسمبلی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد بدھ رات بارہ بجے تحلیل ہو گی۔ دریں اثناء جی بی اسمبلی کا آخری اجلاس پانچ گھنٹے سے جاری ہے۔ آج دو بجے اجلاس طلب کیا گیا تھا تاہم 4 بجے شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔...
سٹی 42: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت سے الوداعی ملاقات کی ۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا۔صدر مملکت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ افغان دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے اہلکاروں کا قومی اعزاز کے ساتھ جنازہ
پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ اندرون سندھ کے ضلع کندھکوٹ میں زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ کا گولا پھٹنے کا واقعہ زور گڑھ کے قریب زرعی زمین پر پیش آیا، گولا پھٹنے سے مویشی چرانے والے 3 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا، جاں بحق بچوں کا تعلق گولا قبیلے کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ ایس ایس پی محمد مراد نے بتایا کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، علاقے کو...
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوگیا جب کہ جنرل ساحر شمشاد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کے لیے خدمات کی تعریف کی۔27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاک فوج میں چیئرمین جوائنٹ چیفس اف اسٹاف کا عہدہ ختم کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راکٹ کا گولا پھٹنے کا واقعہ زور گڑھ کے قریب زرعی زمین پر پیش آیا، گولا پھٹنے سے مویشی چرانے والے 3 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا، جاں بحق بچوں کا تعلق گولا قبیلے کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ایس ایس پی محمد مراد کا بتانا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔ علاقے کو سیل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف سےسبکدوش ہونےوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی،وزیراعظم نےجنرل ساحرشمشادمرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ شہباز شریف نےسبکدوش ہونےوالےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملک وقوم کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی۔ واضح رہے کہ 20 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت، عسکری خدمات اور قومی سطح پر ان کی گرانقدر کاوشوں کو سراہا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا، اختتامی دور کا آغاز جنرل ساحر شمشاد مرزا اپنی مدتِ ملازمت 27 نومبر 2025 کو مکمل کریں گے۔ وہ مجموعی طور پر 3 سال اس منصب پر فائز رہے۔ سابق چیئرمینز میں سب سے طویل مدت مرحوم جنرل اقبال خان نے گزاری، جنہوں نے 3 سال اور 344 دن چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں، جبکہ سب سے کم عرصہ—صرف 50 دن—جنرل اشفاق پرویز کیانی نے قائم مقام چیئرمین...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ، وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کیلئے خدمات کی تعریف کی۔ خیال رہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے ، وہ 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ پاکستان نےسنوکر ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے بعد کوئی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نامزد نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کے پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف...
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کیلئے خدمات کی تعریف کی۔ خیال رہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے ، وہ 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے بعد کوئی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نامزد نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کے پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل محمد شریف تھے جنہیں اس...
بھارتی وزیراعظم نے جنوبی افریقہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات واضح طور پر تباہی کی موثر تیاری اور ردعمل کیلئے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے دوسرے سیشن کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قدرتی آفات کی تیاری اور ردعمل میں عالمی تعاون کو بڑھانے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ نریندر مودی نے دنیا بھر میں قدرتی آفات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں انسانیت کے لئے ایک بڑا چیلنج قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنی جی ٹونٹی 2023ء کی صدارت کے دوران ڈیزاسٹر...
بیلیم / اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے فوری، قابلِ بھروسہ اور منصفانہ مالی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عالمی سطح پر مضبوط شراکت داری ناگزیر ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کے عالمی ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کیا۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ یہ تقریبات پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجز، موافقت کے تقاضوں، جاری اصلاحاتی اقدامات اور عالمی ماحولیاتی نظام میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرنے کا...
جامع الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کے دوران سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کی بہتری کے لیے بہترین ذہنوں کے ساتھ بہترین انسانوں کی ضرورت ہے، جہاں مدارس اللہ سے تعلق قائم کرنے کا درس دیتے ہیں، وہیں انہیں اللہ کی مخلوق کے حقوق کی تعلیم بھی دینی چاہیئے، ایسا کرنے سے ہم معاشرے میں امن، بھائی چارہ اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جامع الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے اس ترقی پسندانہ طرزِ عمل کو سراہا جس کے تحت دینی اور عصری تعلیم کو یکجا کیا جا رہا ہے۔ تقریب میں جامع الرشید کے سرپرست مفتی عبد الرحیم، الجامع...
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، قصور 500 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق خانیوال میں اے کیو آئی 365 اور لاہور میں 353 ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، جس کا اے کیو آئی 368 ریکارڈ کیا گیا، کراچی 209 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔
ٹیکنالوجی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے آئندہ 20 برسوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ یہ انکشافات ایلون مسک نے سعودی سرمایہ کاری فورم کے ایک غیر معمولی سیشن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیے۔ اس فورم میں این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اور سعودی وزیر برائے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئر عبداللہ السواحہ بھی شریک تھے۔ ایلون مسک نے انکشاف کیا کہ آئندہ برسوں میں انسان نما روبوٹ دنیا کی "سب سے بڑی ایجاد" ہوں گے جو ہر قسم کی صلاحیتوں سے لیس ہوں گے۔ ٹیکنالوجی کے بادشاہ کہلائے جانے والے ایلون مسک نے مزید بتایا کہ ان روبوٹس کی صلاحیتیں لیبر مارکیٹ کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ غیر سائنسی بلاسٹنگ اور ڈرلنگ سے 40 فیصد تک قیمتی پتھر ضائع ہو رہے ہیں جبکہ دستاویزی ریکارڈ نہ ہونے کے باعث پاکستان میں جیمز کی برآمدی صلاحیت دو ارب ڈالر کے مقابلے میں محض 70 لاکھ ڈالر رہ جاتی ہے ۔ وزیراعظم کی کمیٹی برائے جمز اسٹون پالیسی کا اجلاس معاون خصوصی ہارون اختر کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور وزیراعظم کے مشیر رانا احسان افضل نے بھی شرکت کی ۔ اعلامیے کے مطابق ہارون اختر کا کہنا تھا کہ جمز اسٹون کی اصل برآمدات تاحال دستاویزی نہیں،لیکن جلد رجسٹر ہوں گی ۔ پرانے مائننگ طریقوں اور ٹیکنالوجی کے باعث...
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی، اُنہوں نے سمندری حدود کے تحفظ کیلئے پاک نیوی کی جنگی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ نیول چیف نے تینوں مسلح افواج کے روابط مضبوط بنانے کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کے کردار کو سراہا۔ دوسری جانب نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو سلامی دی گئی، اُنہوں نے نیول افسروں سے ون ٹو ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا۔ ...
سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی معاونت کے نتیجے میں ملک میں ڈیجیٹل سیکٹر، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔یہ بات وزیر برائے اطلاعاتِ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں 43 سافٹ ویئر ٹیک پارکس، 400 سے زائد ٹیک کمپنیاں اور 85 انکیوبیٹرز شامل ہیں۔شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ ملک میں نئی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اسٹارٹ اپس اور ٹیک کمپنیاں امریکا، کینیڈا، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں بھی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ اشتہار
سٹی 42 : سربراہ پاک فضائیہ کی دبئی ایئر شو میں مختلف ممالک کے ائیر چیفس سے ہونے والی ملاقاتوں کے دوران پروفیشنل ایکسچینجز اور مستقبل کی شراکت داریوں کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی دوست ممالک کے فضائی سربراہان سے اعلیٰ سطحی بات چیت ہوئی، ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکرٹری برائے دفاع اور کمانڈر یو اے ای ائر فورس سے خصوصی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ ملاقاتوں کا محور اعلیٰ تربیت، ایرو اسپیس ٹیکنالوجی اور آپریشنل ہم آہنگی میں تعاون تھا۔ نادرا کا سسٹم ڈاؤن ، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند اماراتی عسکری قیادت کی جانب...
فائل فوٹو۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی کی جنگی تیاریوں کی بھرپور ستائش کی اور قومی سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کے پختہ عزم کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا شکریہ ادا کیا اور تینوں مسلح افواج میں مشترکہ کارکردگی مضبوط بنانے میں جنرل ساحر شمشاد کے کردار کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جس دوران پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں کو سراہا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند دستےنےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کوسلامی دی ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سےملاقات میں ملک کی بحری سرحدوں کی حفاظت کیلئےپاک بحریہ کےعزم کی تعریف کی ۔ نیول چیف نےسبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی خدمات کو سراہا ۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسلام آباد میں نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کیساتھ عسکری تعلقات کے لیے خدمات، جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اعزاز سے نوازا گیا ملاقات کے دوران جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بحریہ نے ہمیشہ قومی سمندری حدود کے دفاع کے لیے عزم اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ مزید پڑھیے: ’فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کے نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی مدت ملازمت کا آغاز ہوگا‘ ایڈمرل نوید اشرف نے پاک فوج کی جانب سے تینوں...
آپریشن سندور کی ناکامی، پاکستان کی جارحانہ جوابی حکمتِ عملی اور بھارتی فضائیہ کو مسلسل ہزیمت کے بعد بھارت کی عسکری بے چینی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی فورسز کا کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ، کلاشنکوف برآمدگی کا دعویٰ خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ برتری نے نئی دہلی کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے اور اسی خوف کے سائے میں بھارت روس سے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر طیاروں کی ٹیکنالوجی خریدنے کے لیے بے تاب نظر آ رہا ہے۔ روس نے بھارت کو اپنے جدید ترین Su-57 ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی مکمل ٹیکنالوجی ٹرانسفر کی پیشکش کردی ہے، جسے بھارتی میڈیا ’تاریخی موقع‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی رفتار دن بدن تیز ہو رہی ہے اور اس انقلاب کا مرکز بنیادی طور پر وہ ٹیکنالوجیکل انفرا اسٹرکچر ہے جو گزشتہ چند برسوں میں غیر معمولی رفتار سے پھیل رہا ہے۔ملک بھر میں ڈیجیٹل ترقی کے سفر کو ماضی میں کبھی اس انداز سے منظم نہیں دیکھا گیا تھا، تاہم موجودہ دور میں حکومت کی بھرپور توجہ، سرمایہ کاری میں اضافے اور ٹیکنالوجی اسکٹر کی بڑھتی ہوئی شمولیت نے پاکستان کو ایک ڈیجیٹل نیشن بنانے کی بنیاد رکھ دی ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے 27ویں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ سے خطاب میں وہ تمام عوامل واضح کیے جن کی بدولت پاکستان اب عالمی ڈیجیٹل نقشے پر نمایاں ہوتا جا رہا...
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فضائی آلودگی کے ڈیرے برقرار ہیں، فضا مضر صحت ہونے سے سانس کی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 366 ریکارڈ کی گئی ہے، علامہ اقبال ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس 734، شالیمار 720، جوہرٹاؤن 586، لوئر مال کا 494 اور کینٹ کے اطراف کا 423 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گوجرانوالہ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 645، فیصل آباد 295، بہاولپور میں 283 اور پشاور میں 444 ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے نمبر پر ہے، اے کیو آئی 502 ریکارڈ کیا گیا ہے۔...
پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی، اسٹارٹ اپس اور اے آئی سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو فروغ، ملک میں ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم میں 43 سافٹ ویئر ٹیک پارکس، 400 سے زائد ٹیک کمپنیز اور 85 انکیوبیٹرز شامل ہیں۔ پاکستان میں نئی کمپنیوں (اسٹارٹ اپس) کی تعداد 4,100 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ پاکستان کے اسٹارٹ اپس اور ٹیک کمپنیاں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یو اے ای، سعودی...
بہاول نگر: فورٹ عباس میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر خبر ایکسپریس نیوز پر چلنے کے بعد پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن اور مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او بہاول نگر سے واقعے کی مکمل اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت سسرال کے چار افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، سسرال والوں نے واقعے کو خودکشی قرار دینے کی کوشش کی تاہم پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی(سیپا) ڈسٹرکٹ آفس ٹنڈو محمد خان اور انوویٹو لیڈرشپ مینجمنٹ کونسل پاکستان کے باہمی اشتراک سے شیخ بھرکیو میں بھٹوں کے مالکان کے لیے ایک اہم آگہی اور تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مرکز ماحول دوست زِگ زیگ ٹیکنالوجی کو اپنانے اور ماحولیاتی قوانین و ضوابط پر عملدرآمد کو یقینی بنانا تھا۔اس سیشن کے ذریعے اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان سے براہ راست رابطہ قائم کیا گیا اور انہیں زِگ زیگ ٹیکنالوجی کے دہرے فوائد سے آگاہ کیا گیا ایک طرف آپریشنل کارکردگی میں بہتری اور دوسری طرف ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی۔ سیپا افسران نے اس پر زور دیا کہ یہ جدید، ماحول دوست ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ...
چین کے شہری مصنوعی ذہانت (AI) پر امریکا اور مغربی ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ بھروسہ کرتے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے ایڈل مین پول کے مطابق، چین میں 87 فیصد افراد نے کہا کہ وہ AI پر اعتماد رکھتے ہیں، جب کہ امریکا میں یہ شرح صرف 32 فیصد رہی۔ سروے کے مطابق چین میں 87 فیصد، برازیل میں 67 فیصد، امریکا میں 32 فیصد، برطانیہ میں 36 فیصد اور جرمنی میں 39 فیصد لوگ مصنوعی ذہانت پر اعتماد کرتے ہیں۔ چین میں AI سے سماجی مسائل کے حل کی زیادہ توقع 7 میں سے 10 سے زیادہ چینی شہریوں کا خیال تھا کہ AI موسمیاتی تبدیلی، ذہنی امراض، غربت اور معاشرتی تقسیم جیسے مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس کی وجہ خود جدید ٹیکنالوجی کو قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا پر آنے والی رپورٹس نے برطانیہ بھر میں گاڑیوں کی چوری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے، جس کے مطابق پچھلے برس برطانیہ میں ایک لاکھ سے بھی زیادہ کاریں مختلف شہروں اور دیہی علاقوں سے چوری ہوئیں۔ان حیران کن اعداد و شمار نے نہ صرف سیکورٹی اداروں کو پریشانی میں مبتلا کیا ہے بلکہ گاڑیوں کے مالکان میں بھی بے چینی بڑھا دی ہے، کیونکہ ایک سال کے دوران اوسطاً روزانہ 320 کے قریب گاڑیاں غائب ہونا معمول سے ہٹ کر ایک بہت سنگین اضافہ...
برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس ایک لاکھ سے زیادہ کاریں ملک بھر سے غائب ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء کے دوران اوسطاً ہر روز لگ بھگ 320 گاڑیاں چوری ہوئیں، جس نے حکام اور گاڑی مالکان دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے تجزیے سے پتا چلتا ہے کہ جدید گاڑیوں میں نصب بغیر چابی اسٹارٹ ہونے والی ٹیکنالوجی تیزی سے بڑھتے چوری کے رجحان کی سب سے بڑی وجہ بنی ہے۔ چور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے کار کی چابی کا...
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کے اقدامات کی بدولت لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں قدرے بہتر آئی ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا، ایئرکوالٹی انڈیکس 206 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد میں اے کیو آئی 349، گوجرانوالہ میں 344 اور ملتان میں 272 ریکارڈ کیا گیا ہے، بھارتی دارالحکومت دہلی فضائی آلودگی میں بدستور پہلے نمبر پر ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 407 تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ادارہ صحت نے سموگ سے بچاؤ اور احتیاطی اقدامات سے متعلق...
اسلام ٹائمز: جب تک دوہرا معیار بین الاقوامی سیاست پر حاوی رہے گا، عالمی امن خطرے میں رہے گا۔ عالمی سلامتی کا مستقبل اس دوہرے انداز کو ختم کرنے اور ایک سادہ سچائی کو قبول کرنے پر منحصر ہے۔ حقیقی سلامتی اور امن صرف اسی صورت میں حاصل ہوسکتا ہے، جب بڑی طاقتیں جوہری ہتھیاروں پر اپنی اجارہ داری ترک کر دیں اور مشترکہ اصولوں پر عمل کریں۔ ایران، اپنی قانونی اور اخلاقی منطق پر بھروسہ کرتے ہوئے، اس نقطہ نظر کے خلاف کھڑا ہوا ہے اور اس نے دکھایا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر انحصار کیے بغیر قومی سلامتی، آزادی اور علاقائی کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔ آج بہت سی قوموں نے محسوس کیا ہے کہ دنیا کو...
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے ایک بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس میں جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکہ سے تقریباً 300 جدید ٹینک بھی خریدے گا جبکہ اس دفاعی تعاون سے دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اہم شعبوں میں تعاون کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتیں طے پاگئی ہیں جن میں سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا تاریخی معاہدہ بھی شامل ہے۔ مزید برآں دونوں ممالک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں بھی ایک تاریخی ایم او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے بدلتے ہوئے سیاسی و دفاعی منظرنامے میں فوجی طاقت کا توازن تیزی سے نئی جہتیں اختیار کر رہا ہے۔ گلوبل فائر پاورکی 2025ء کی تازہ رپورٹ کے مطابق، امریکا ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت کے طور پر ابھرا ہے۔ روس اور چین بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں، جب کہ بھارت چوتھے اور جنوبی کوریا پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ اس فہرست کے مطابق برطانیہ، فرانس، جاپان، ترکیے اور اٹلی چھٹے سے دسویں نمبر تک ہیں۔ قابل ِ ذکر امر یہ ہے کہ پاکستان نے 0.2513 کے ساتھ دنیا کی طاقتور ترین افواج میں بارہواں مقام حاصل کیا ہے، جب کہ اسرائیل پندرہویں نمبر پر ہے۔ یہ درجہ بندی کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی وائپر ٹیکنالوجی نے اپنی اسمبلنگ آپریشنز کو لاہور تک توسیع دے دی ہے، جس سے ملکی سطح پر کمپیوٹرز کی پیداوار کی صلاحیت دگنی ہو گئی ہے۔ کمپنی کی یہ توسیع پاکستان کو علاقائی ٹیکنالوجی مینوفیکچرنگ کے میدان میں نمایاں مقام دلانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔وائپر جسے آئی ڈی سی 2025 کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پی سی برانڈ قرار دیا گیا، اب لاہور کے نئے پلانٹ کے ذریعے شمالی علاقوں میں تیز تر مصنوعات کی فراہمی اور بہتر سروس کوریج فراہم کرے گی۔کمپنی کے مطابق یہ نیا پلانٹ نہ صرف ڈیسک ٹاپ،...
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، بنو قابل پروگرام کے ذریعے ہم نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کر کے خود انحصاری اور باعزت روزگار کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی دو آتشہ تلوار ہے، یہ کردار کی تعمیر میں بھی استعمال ہو سکتی ہے اور اس کی تخریب میں بھی۔ معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، بنو قابل پروگرام کے ذریعے ہم نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کر کے خود انحصاری اور باعزت روزگار کی طرف لے جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس وقت جس چیز کا سب سے زیادہ چرچا ہے وہ کوئی نئی ایجاد نہیں بلکہ مسابقت، اختلافات اور نوک جھونک ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ٹیکنالوجی کے بادشاہوں ایلون مسک اور جیف بیزوس ، دونوں کے درمیان کاروباری مقابلے بازی اور امیر ترین شخصیات میں اپنا رینک بڑھانے کے لیے پنجہ آزمائی ہوتی رہتی ہے۔یہ لفظی گولہ باری اُس وقت مزید شدت اختیار کرگئی جب جیف بیزوس نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’پروجیکٹ پرو میتھیئس‘ کا سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔ایلون مسک جیسے جیف بیزوس کی اسی سوشل میڈیا پوسٹ کی تاک میں بیٹھے تھے فوراً ہی پوسٹ پر جواب دے ڈالا۔ایلون مسک نے...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں پاکستان پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی) حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گزشتہ ویک اینڈ پر دو بڑے سائبر حملوں میں حکومت کے تمام اداروں کو نشانے بنانے کی کوشش کی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ این ٹی سی حکومتی اداروں کو سائبر سیکیورٹی سروسز فراہم کر رہا ہے، جن اداروں کی ہوسٹنگ این ٹی سی کے پاس ہے ان پر سائبر حملے کامیاب نہیں ہوئے۔قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ دسمبر میں اسلام آباد میں فری وائی فائی کا آغاز کیا جائے گا۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس وقت جس چیز کا سب سے زیادہ چرچا ہے وہ کوئی نئی ایجاد نہیں بلکہ مسابقت، اختلافات اور نوک جھونک ہے۔ دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ٹیکنالوجی کے بادشاہوں ایلون مسک اور جیف بیزوس سے کون واقف نہیں۔ دونوں کے درمیان کاروباری مقابلے بازی اور امیر ترین شخصیات میں اپنا رینک بڑھانے کے لیے پنجہ آزمائی ہوتی رہتی ہے۔ یہ لفظی گولہ باری اُس وقت مزید شدت اختیار کرگئی جب جیف بیزوس نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’پروجیکٹ پرو میتھیئس‘ کا سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔ ایلون مسک جیسے جیف بیزوس کی اسی سوشل میڈیا پوسٹ کی تاک میں بیٹھے تھے فوراً ہی پوسٹ پر جواب دے ڈالا۔ ایلون مسک نے...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں کی حفاظت کو ہر اقدام کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد سماج کے ناسور ہیں اور انہیں ہر سطح پر ختم کیا جائے گا۔ انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام و بحالی کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں بتایا کہ پنجاب میں پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر برائے چائلڈ سیفٹی قائم کیا گیا ہے۔ یہ سینٹر بچوں کے تحفظ اور مدد کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ورچوئل سینٹر کی مدد سے ہزاروں بچوں کو ان کے خاندانوں سے دوبارہ ملایا جا چکا ہے، اور یہ نظام ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور...
انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی میزبانی میں 3 روزہ عالمی خلائی کانفرنس کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا ہے۔ اس علامی کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے عالمی منظرنامے میں ایک نئے باب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا خلائی میدان میں بڑا قدم، جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ یہ سب سے بڑی بین الاقوامی کانفرنس، جس کا نام ’انٹرنیشنل کانفرنس آن اپلیکیشنز آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ ہے، 20 نومبر تک جاری رہے گی۔ 3-day International Conference on Applications of Space Science and Technology #ICAST2025 will start at the Institute of Space Technology in Islamabad tomorrow@ISTIslamabad #RadioPakistan #News https://t.co/biTlWQA9PO pic.twitter.com/h7k5l85wpx — Radio Pakistan (@RadioPakistan) November 17, 2025 کانفرنس اسپیس اینڈ...
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور دوسرے نمبر پر ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 324 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں کی فضا بھی انتہائی مضر صحت ہے، فیصل آباد کی فضا سب سے آلودہ ہے، اے کیو آئی 400 کو چھو گیا، جبکہ گوجرانوالہ میں 300 اور ملتان میں اے کیو آئی 265 تک پہنچ گیا ہے۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو ماسک استعمال کرنے، غیر ضروری باہر آنے جانے سے گریز کرنے اور گھروں میں ایئر پیوریفائر کا استعمال بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان نے عالمی خلائی کانفرنس 2025 کی میزبانی حاصل کرکے سائنسی میدان کی ترقی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر سائنسی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سب سے بڑی خلائی کانفرنس انٹرنیشنل کانفرنس آن اپلیکیشنز آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST) کا اسلام آباد میں شاندار انعقاد ہوگیا ہے۔ عالمی کانفرنس سپارکو اور اسلام آباد اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے 18 تا 20 نومبر تک جاری رہے گی ۔ کانفرنس کا مقصد عالمی چیلنجز کے حل میں خلائی ٹیکنالوجی کے بڑھتے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ ایونٹ میں 25 ممالک کے 70 سے زائد مندوبین اور 2 ہزار سے زیادہ شرکاء شریک ہونگے جبکہ اس میں متعدد معاہدے متوقع ہیں۔ بین الاقوامی مندوبین کی شرکت...
این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں حکومت سندھ اور کویتی حکومت کے اشتراک سے قائم ہونے والا ٹیکنالوجی پارک آئی ایم ایف کی شرائط کے سبب تعطل کا شکار ہورہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس ٹیکنالوجی پارک کو نہ صرف این ای ڈی یونیورسٹی بلکہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور ریسرچرز کے لیے ایک گیم چینجر کہا جارہا ہے تاہم پاکستان میں ٹیکس سے مستثنی ٹیکنالوجی اور اکنامک زونز کا استثنی ختم کرنے کی آئی ایم ایف کی نئی شرط کے سبب حتمی معاہدے اور تعمیرات شروع ہونے سے قبل منصوبے میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ابتدائی معاہدے کے تحت حکومت پاکستان کو اس منصوبے پر 10 سال تک کوئی ٹیکس...
کراچی (نیوزڈیسک)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں حکومت سندھ اور کویتی حکومت کے اشتراک سے قائم ہونے والا ٹیکنالوجی پارک آئی ایم ایف کی شرائط کے سبب تعطل کا شکار ہورہا ہے۔ اس ٹیکنالوجی پارک کو نہ صرف این ای ڈی یونیورسٹی بلکہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور ریسرچرز کے لیے ایک گیم چینجر کہا جارہا ہے تاہم پاکستان میں ٹیکس سے مستثنی ٹیکنالوجی اور اکنامک زونز کا استثنی ختم کرنے کی آئی ایم ایف کی نئی شرط کے سبب حتمی معاہدے اور تعمیرات شروع ہونے سے قبل منصوبے میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ابتدائی معاہدے کے تحت حکومت پاکستان کو اس منصوبے پر 10 سال تک کوئی ٹیکس نہیں لینا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) میں ادارہ جاتی اصلاحات کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 23 سالوں میں نیب نے 883.58 ارب روپے کی وصولیاں کیں جبکہ اب صرف اڑھائی سال میں نیب نے 8397.75 ارب روپے ریکوری کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ ہر ایک روپے کے بدلے 548 روپے کی ریکوری ہوئی۔ تحقیق اور تربیت کیلئے پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی (پی اے سی اے) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مدعا علیہ (ملزم) کو ہر مرحلے پر سماعت کا حق ہوگا اور فیصلے تک شناخت مخفی رکھی جائے گی۔ پونزی سکیمز اور ہاؤسنگ فراڈ کے متاثرین کو 124.86 ارب روپے واپس کیے گئے۔ تفصیل کے مطابق نیب کی اداراہ جاتی اصلاحات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت سے آلودہ ہوائیں لاہور میں داخل نہیں ہو رہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کم ہو کر 159 پر آ گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم پہلی بار اپنی مقامی آلودگی پر خود قابو پا رہے ہیں، مقامی آلودگی میں کمی کی اصل وجہ وزیرِ اعلیٰ کے ایکشن پلانز ہیں۔سینئر وزیرِ پنجاب نے کہا کہ عوامی تعاون، سائنسی ڈیٹا، سخت فیلڈ ایکشنز اور مریم نواز کے اقدامات کی بدولت بہتری آئی ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ لاہور میں بھارت سے آنے والی آلودہ ہوائیں داخل نہیں ہو رہیں، 24 گھنٹے مانیٹرنگ، صنعتی انسپکشنز...
چنیوٹ: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزافاطمہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میںنیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس کا آغاز 18 نومبر کو ہو گا ۔عالمی خلائی کانفرنس کا موضوع “پائیدار ترقی کے لئے خلائی سائنس ٹیکنالوجی کا کردار”ہے ۔ موسمی تبدیلی ، غذائی تحفظ ، آفات سے نمٹنے اور پائیدار انفراسٹرکچر پر خصوصی سیشنز ہوں گے۔میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ سپارکو کے مطابق کانفرنس میں 25 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔تین روزہ کانفرنس سپارکو اور انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے اشتراک سے منعقد ہو رہی ہے ۔ دو ہزار سے زائد ملکی و غیرملکی ماہرین کی شرکت متوقع ہیں ۔ کانفرنس میں پانچ پلینری سیشنز، تئیس تکنیکی اور بارہ ماسٹر کلاسز شامل ہیں ۔ترکیہ ، منگولیا اور امریکا کے خلاباز فورم میں...
لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 429 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے راوی روڈ میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی 1198 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ سول سیکریٹریٹ میں فضائی آلودگی 810، ساندہ روڑ پر فضائی آلودگی 753 جبکہ گلبرگ میں 706 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔V
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ پیش رفت ممکن ہوئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ حال ہی میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی دوحہ میں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی شعبے، زراعت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے مشترکہ فوجی مشقوں، دفاعی ٹیکنالوجی اور مہارت کے تبادلے کے لیے اقدامات پر زور دیا۔ قطر کے وزیر دفاع نے پاکستان کی مسلح...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور قطر میں اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون کے نئے دور کا آغاز
پاکستان اور قطر نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے دوحہ میں قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود سے اہم ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیے: صدر زرداری کا دفاعی ٹیکنالوجی میں پاکستان، قطر تعاون کے فروغ پر زور ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے دفاعی شعبے، زراعت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ قیادت نے مشترکہ فوجی مشقوں، دفاعی ٹیکنالوجی کے تبادلے اور پیشہ ورانہ مہارت کی اشتراک کی ضرورت پر زور دیا۔ قطر کے وزیر دفاع نے دفاعی تعاون بڑھانے میں دلچسپی...
باغوں کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) صوبائی دارالحکومت اور باغوں کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 702 تک پہنچ گیا ہے، ادھر لاہور کی فضا بھی مسلسل آلودہ ہے جہاں آج بھی اے کیو آئی 353 ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 934، فیصل آباد میں 491، ملتان میں 228 ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ پشاور کا اے کیو آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251116-01-12 لاہور (صباح نیوز)لاہورآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپررہا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضائی معیار بدستور انتہائی مضر صحت قرا ر دیا گیا ہے۔ علی الصبح لاہور 439 اے کیو آئی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فضا کا معیار خراب ہے، گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد808 جبکہ فیصل آباد میں 507 ریکارڈ کی گئی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔ نئی دہلی کا اے کیو آئی انڈیکس 519 ریکار ڈ کیا گیا۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر لوگوں کے بال کمزور، بے جان اور جھڑنے لگتے ہیںحالانکہ وہ مہنگے شیمپو اور تیل سب کچھ استعمال کر رہے ہوتے ہیں؟اصل مسئلہ بالوں کے باہر نہیں، اندر ہے… جسم میں پروٹین اور آئرن کی کمیاور اس کا بہترین قدرتی حل ہے کالے چنے کا پانی۔جی ہاں، وہی چنے جو عام طور پر صرف ناشتے میں کھائے جاتے ہیں،مگر اگر صحیح طرح استعمال کیے جائیں تو یہ بالوں اور جسم دونوں کے لیے حیرت انگیز ہیں۔ قدرتی علاج:کالے چنے پروٹین، آئرن، بایوٹن اور زنک سے بھرپور ہوتے ہیں۔یہ خون میں آکسیجن کی مقدار بڑھاتے ہیں،بالوں کی جڑوں تک غذائیت پہنچاتے ہیں،اور جھڑنے کے عمل کو روک دیتے ہیں۔ طریقہ استعمال:رات کو ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں نئی پیش رفت سامنے آ رہی ہے، جہاں دونوں ملک ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کی ممکنہ ڈیل کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔ عالمی معاشی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ نے ان خدشات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان آئندہ دنوں میں ہونے والی ملاقات نہ صرف دفاعی تعاون میں ایک بڑا موڑ ثابت ہوسکتی ہے بلکہ خطے کے سیاسی منظرنامے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان جلد واشنگٹن پہنچیں گے جہاں ان کا بھرپور سفارتی اور رسمی شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اور سعودی ولی...
جازان کیمسٹری سوسائٹی، جامعہ جازان کے اسٹریٹجک تعاون کے ساتھ، آئندہ ماہ بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش LabTech 2025 کا انعقاد کر رہی ہے، جس میں دنیا بھر کے ممتاز سائنس دان، محققین اور لیبارٹری ٹیکنالوجی سے وابستہ بڑی کمپنیوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ یہ ایونٹ 15 اور 16 نومبر 2025 کو منعقد ہوگا۔ کانفرنس میں جدید تجزیاتی آلات جیسے GC، HPLC اور ICP کی خرابیوں کی تشخیص پر اعلیٰ سطح کی تربیتی ورکشاپس پیش کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ، لیبارٹری ڈیٹا اور آن لائن اینالائزرز کے درمیان فرق کم کرنے کے جدید طریقوں پر خصوصی سیشنز بھی شامل ہوں گے۔ ایونٹ میں 25 بین الاقوامی و مقامی ماہرین، 30 سے زائد علاقائی و عالمی شراکت دار شامل...
لاہورآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپررہا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضائی معیار بدستور انتہائی مضر صحت قرا ر دیا گیا ہے۔ علی الصبح لاہور 439 اے کیو آئی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فضا کا معیار خراب ہے، گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد808 جبکہ فیصل آباد میں 507 ریکارڈ کی گئی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔ نئی دہلی کا اے کیو آئی انڈیکس 519 ریکار ڈ کیا گیا۔
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 15واں روز ہے۔39 روزہ عالمی ثقافتی میلے میں آج دوپہر 2 بجے ’کریٹِو فریڈم اِن آرٹ‘ کے موضوع پر اوپن مائیک ٹاک سیشن ہوگا۔شام 4 بجے مختصر دورانیے کی فرانسیسی فلموں کی اسکریننگ جبکہ شام ساڑھے 5 بجے کویت کی لاپا ڈانس کمپنی کی جانب سے ڈانس ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔آرٹس کونسل میں آج رات 7 بجے سندھی تھیٹر پلے ’ہو جمالو‘ اور 8 بجے اردو تھیٹر ’کتے‘ پیش کیا جائے گا۔
سعودی عرب میں حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شدید گرمی میں حج ادا کرنے والے دنیا بھر کے عازمین کے لیے ایک جدید ’’ٹھنڈا احرام‘‘ تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد حجاج کو بلند درجہ حرارت سے ممکنہ حد تک محفوظ رکھنا ہے۔ ہر سال لاکھوں مسلمان مختلف ممالک سے حج کے لیے سعودی عرب پہنچتے ہیں اور مسلسل کئی برس سے حج کا موسم سخت گرمی کے دوران آنے کے باعث حجاج کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس نئے احرام کی تیاری میں ایسی فائبر ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی تشویشناک سطح تک جا پہنچا ہے۔ صوبائی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں آج پھر سرفہرست آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 474 کو چھو گیا ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کے علاقے سید مراتب علی روڈ کا اے کیو آئی 804، گلبرگ میں 678، ڈی ایچ اے 569، پنجاب یونیورسٹی کے اطراف کا 468 اور ماڈل ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 471 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں فیصل آباد میں اے کیو آئی 626 اور گوجرانوالہ میں 515 تک پہنچ گیا۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو ماسک...
پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST–2025) کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق کانفرنس سپارکو اور انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے اشتراک سے 18 تا 20 نومبر تک منعقد ہو رہی ہے۔ آئیکاسٹ 2025 میں آئی ای ای ای، آئی سی ای ایس سی او، اے پی ایس سی او، اسنیٹ اور این سی جی ایس اے سمیت اہم عالمی اداروں کے نمائندے شریک ہونگے۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ کانفرنس کا مرکزی موضوع پائیدار ترقی کے لیے خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کا کردار ہے جبکہ اس...
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کی شدت ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ بین الاقوامی ادارے آئی کیو ائیر کے مطابق لاہور کا مجموعی اے کیو آئی 318 ریکارڈ کیا گیا، جب کہ بعض مقامات پر یہ سطح 647 سے 855 تک جا پہنچی۔ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور راوی روڈ کے علاقے سب سے زیادہ آلودہ قرار دیے گئے ہیں۔ پنجاب ایئر کوالٹی مانیٹرنگ کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 397 ہے، جو صوبے میں آلودگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ واضع رہے کہ پنجاب کا ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم 500 سے...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے امید ظاہر کی ہےکہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو استعفیٰ واپس لینے کے فیصلے کو واپس لینے پر آمادہ کرلیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پہلے ہی سینیٹ سے منظور ہوچکی ہے، اپوزیشن ترمیم میں جو بہتری چاہتی تھی وہ کردی گئی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کا تحریری استعفیٰ نہیں آیا جب انکا استعفیٰ آئے گا تو ہوسکتا ہے انہیں بلا لوں اور انہیں استعفیٰ نا دینےکیلئےمنا لوں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ میں27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دیا تھا اور اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-01-2 لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کاراج ہے،لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 455 تک جا پہنچا، لاہور کے علاقے راوی روڈ کا اے کیو آئی 855، پنجاب یونیورسٹی کے اطراف، 742، ماڈل ٹان 682 اور ساندہ روڈ کا 618 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک جا پہنچا،ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں بہاولپور کا ایئر کوالٹی انڈیکس...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم پہلے ہی سینیٹ سے منظور ہوچکی ہے۔ اپوزیشن کو ترمیم میں جو بہتری چاہیے تھی، وہ بھی شامل کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا: پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو مستعفی چیئرمین سینیٹ نے سیف اللہ ابڑو کے تحریری استعفیٰ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ابھی منظور نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فلور آف دی ہاؤس میں شاہ محمود قریشی نے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔ فلور آف دی ہاؤس میں...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ سیمی کنڈکٹر چِپ ڈیزائن اور ریسرچ کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس منصوبہ کو ملک کو عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں جگہ دلانے اور معیشت کو ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے کی ایک اہم کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں 7200 افراد کو ٹریننگ دی جائے گی۔ سیمی کنڈکٹر چپ آخر ہے کیا؟ سیمی کنڈکٹر چِپ ایک چھوٹی سی الیکٹرانک چپ ہوتی ہے جو بجلی کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ چِپ تقریباً ہر الیکٹرانک آلے جیسے موبائل فون، کمپیوٹر، گاڑی، ٹی وی، یا حتیٰ کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس کے تباہ کن ڈرون کا مچھلیوں کی طرح شکار کرنے کے لیے فرانس سے حیرت انگیز ٹیکنالوجی منگوا لی۔ فرانس کے عام ماہی گیری کے جال اب یوکرین کے آسمانوں میں روسی ڈرونز کا شکار کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی خیراتی ادارے کرنک سولیڈیریٹیز نے فرانس سے ایسے جالوں کی 2 بڑی کھیپیں یوکرین بھیجی ہیں، جن کی مجموعی لمبائی 280 کلومیٹر ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق یہ جال اب محاذِ جنگ پر فوجیوں اور شہریوں کو ڈرون حملوں سے بچانے کے لیے ایک غیر متوقع مگر مؤثر دفاعی آلہ بن چکے ہیں۔ روس کی جانب سے استعمال کیے جانے والے چھوٹے اور کم قیمت ڈرونز عام طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر بدین یاسر احمد بھٹی کی زیرِ صدارت تمام اینٹوں کے بھٹہ مالکان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ماحولیات کے تحفظ، فضائی آلودگی میں کمی، اور بھٹہ انڈسٹری سے وابستہ حکومتی پالیسیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران بھٹہ مالکان کو حکومتِ سندھ اور ماحولیاتی تحفظ کے اداروں کی نئی پالیسی سے آگاہ کیا گیا، جس کے تحت تمام روایتی بھٹوں کو مرحلہ وار زگ زیگ ٹیکنالوجی اور صاف ایندھن پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ فضائی آلودگی میں نمایاں کمی لائی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر بدین نے واضح کیا کہ اینٹوں کے بھٹوں سے اٹھنے والا دھواں نہ صرف انسانی صحت بلکہ...
پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کے ڈیرے برقرار ہیں، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 455 تک جا پہنچا، لاہور کے علاقے راوی روڈ کا اے کیو آئی 855، پنجاب یونیورسٹی کے اطراف، 742، ماڈل ٹاؤن 682 اور ساندہ روڈ کا 618 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک جا پہنچا، ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں بہاولپور کا ایئر کوالٹی انڈیکس...
اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ ماہ ہونے والے سیز فائر کے باوجود غزہ میں بجلی کی فراہمی اب تک بحال نہیں ہو سکی۔ 2 سال سے جاری جنگ اور محاصرے کے باعث غزہ کی بجلی کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ جنگ سے قبل غزہ کو تقریباً 180 میگاواٹ بجلی حاصل تھی، جس میں 120 میگاواٹ اسرائیل سے درآمد کی جاتی تھی جبکہ 60 میگاواٹ غزہ کے واحد پاور پلانٹ سے فراہم کی جاتی تھی۔ تاہم 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل نے غزہ پر مکمل محاصرہ نافذ کرتے ہوئے ایندھن کی ترسیل بند کر دی، جس کے نتیجے میں پاور پلانٹ چند دنوں میں بند ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسرائیل کی انسانیت دشمنی: غزہ...