2026-07-24@16:09:37 GMT
تلاش کی گنتی: 238

«نوزائیدہ بچے کی لاش»:

    شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سیکرٹری آئی پی سی کو آئینہ وزیر سے رابطے کی ہدایت کر دی گئی اور کہا گیا کہ بچی کو اسلام آباد مدعو کر کے مکمل معاونت اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عاید کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے تین سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچہ صبح لاپتہ ہوا تھا اور شام کو اس کی لاش ملی۔پولیس حکام کے مطابق ورثاء نے واقعہ حادثہ قرار دے کر قانونی کارروائی سے گریز کیا۔نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے بچے کی لاش کی اطلاع پر ریسکیو ورکرز اور پولیس حکام موقع پر پہنچے، لاش کو جھاڑیوں سے نکال کر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش پر بظاہر کسی قسم کے تشدد، فائرنگ یا گلا گھونٹنے کے کوئی نشانات نہیں پائے گئے جس سے بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوا۔اس...
    وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی...
    اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ...
     ویب ڈیسک :سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو...
    علامتی تصویر۔ مٹھی سول اسپتال میں ماں اور بچے کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تھرپارکر سے جاری انکوائری رپورٹ کے مطابق مریضہ کی حالت خراب ہونے کے باوجود آن کال ڈاکٹر نہیں پہنچیں۔ رپورٹ کے مطابق انفیکشن کے باوجود علاج میں تاخیر کی گئی۔ مریضہ کو آپریشن تھیٹر کے بجائے لیبر روم میں رکھا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے مطابق علاج کے دوران خامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ قانونی کارروائی کے لیے ڈی جی ہیلتھ کو ارسال کر دی گئی۔ 
    اسلام آباد: سینیٹر ثمینہ زہری نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا ہے کہ بلوچستان کی بچیاں یا تو بچے پیدا کررہی ہیں یا بندوقیں اٹھا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس سینیٹر عامرولی الدین چشتی کی زیر صدارت  ہوا، جس میں نیشنل پاپولیشن اینڈ ری پروڈکٹیو ہیلتھ بل 2026 پر بحث ہوئی۔ اجلاس میں سینیٹر  ثمینہ ممتاز زہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آبادی بڑا مسئلہ ہے۔ پاپولیشن پر پالیسی مرتب کرنا ضروری ہے۔ ٹاسک فورس 2021میں بنی، لیکن اب تک کوئی کام نہیں ہوا۔ ممبر کمیٹی روبینہ خالد نے کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ہر مسئلہ آبادی میں اضافہ ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی میں...
    بنگلہ دیش میں قومی تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں سے ایک کا انعقاد کل (بروز جمعرات) کیا جارہا ہے، جہاں 127 ملین سے زیادہ ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملک گیر ریفرنڈم میں بھی حصہ لے رہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی آئینی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات کی راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: 299 نشتوں کے لیے 2,028 امیدوار میدان میں یہ انتخابات اگست 2024 کی طلبہ قیادت میں کے ملک گیر احتجاج اور انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات ہیں، جنہیں ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے فیصلہ کن مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں پولنگ صبح 7:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی چھوٹی بہن اداکارہ ایمان خان کا اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیا ہے جس کی تصدیق خود تیمور نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کی۔  ایمان خان ایک نوجوان اداکارہ ہیں جو کافی عرصے سے ڈراموں میں کام کر رہی ہیں، انہوں نے کم عمر کرداروں سے سفر شروع کیا اور اب مکمل طور پر مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ وہ اپنے کیریئر میں شاندار کام کر رہی ہیں اور حال ہی میں سوشل میڈیا پر اس وقت ٹرینڈ کر رہی تھیں جب ان کی بہن لائبہ خان کی شادی ہوئی  جہاں ایمان خان نے میڈ آف آنر کا کردار ادا کیا۔ تاہم اب ان کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک...
    علامتی تصویر۔ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ 
    صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کا نام سونیا اور بچے کا نام حمزہ ہے، جو ماں اور بیٹے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ سونیا اپنے بھائی کے گھر جوڑے پل کے قریب سودا سلف لینے گئی تھی اور لاپتا ہوگئی تھی۔ نامعلوم ملزم نے ماں اور بیٹے کو قتل کیا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    — فائل فوٹو لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد مدعیٔ مقدمہ کے مطابق نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاش پھینک دی۔ واضح رہے کہ لاشیں ملنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
    لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں  کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت سونیا اور بچے کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی  ہے۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا  ہے، جس کے مطابق خاتون اپنے بھائی کی گھر جوڑے پل کے قریب رہنے آئی تھی ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون گھر سے سودا سلف لینے گئی اور لاپتا ہوگئی ۔ نامعلوم قاتل نے...
    لاہور: مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لاشیں کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئیں۔ کچرا لانے والے ڈمپر کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی موقع پر پہنچ گئے۔
    ۔ برطانیہ میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی نفرت کیخلاف یکجہتی کا پیغام دینے کے لیے مساجد میں کیک تقسیم  کرنیوالے ایک آٹسٹک اور بے زبان برطانوی بچے محبت اور امن کا یہی پیغام اب مدینہ منورہ تک پہنچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ’دی جوشی مین‘ کے نام سے مشہور 12 سالہ جوشوا ہیرس گزشتہ چند ماہ کے دوران برطانیہ کے بڑے شہروں کی متعدد مساجد میں نمازیوں میں اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ کیک تقسیم کرتے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: قرآن کی بےحرمتی: انسانی حقوق کونسل میں امریکا، برطانیہ و دیگر کی پاکستان کی قرارداد کی مخالفت ان کی یہ مہم ’کیک، ناٹ ہیٹ‘ یعنی نفرت نہیں، کیک اکتوبر 2025 میں ان کے آبائی شہر پیٹربرا میں ایک...
    سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہی مسئلہ ہوتا ہے،  میاں بیوی کی لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے حکم دیا کہ یہیں کورٹ روم میں ہی والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کرائیں۔
    کمشنرکراچی نے گل پلازہ سانحہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعلی سندھ کو پیشن کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنرکراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ ذرائع  سے رپورٹ کے چند نکات سامنے آئے ہے لیکن کس کا قصور ہے کس کی غفلت لاپرواہی ہے وہ اب تک  سامنے نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحققیاتی رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بچھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل ہے۔ جس میں فائر بریگیڈ، ایس بی سی اے ، ریسکیو1122، واٹر کارپوریشن سمیت دیگر اداروں سے تحقیقاتی کمیٹی نے معلومات حاصل کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں متاثرین ،عینی شاہدین،...
    گل پلازا کے سانحے نے اس شہر کو ترقی دینے کیلئے بھاری وسائل خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے حکمرانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، جس کے بعد صوبائی قیادت حرکت میں آئی ہے اور سندھ کی قیادت کی جانب سے اہم بازاروں، اسکولوں، ہسپتالوں اور پلازوں میں 1,142 فائر ہائیڈرینٹس کی تنصیب، اور سڑکوں و بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے 21.5 ارب روپے کے پیکیج کے اعلانات کئے گئے ہیں، اگرچہ ان اعلانات کو عملی جامہ پہنانے میں کچھ وقت درکار ہوگا اور اس دوران شہریوں کو خود ہی اپنے تحفظ کا انتظام کرنا ہوگا اور تمام بازاروں ،شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کی انتظامیہ کو زیادہ فعال اور چوکس رہ کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ کنواں اوپر سے ڈھکا ہوا تھا، سات دن کے معصوم بچے کا ازخود کنویں تک پہنچا ممکن نہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بچے کے غائب ہونے پر گزشتہ شب بھی کنویں کو چیک کیا تھا لیکن کنواں ڈھکا ہوا ہونے اور رات اندھیرے کے باعث تلاش کا عمل جاری نہ رکھا جاسکا۔ صبح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    میئر کراچی نے گل پلازہ میں آگ کی سب سے پہلے اطلاع دینے والے بچے سے ملاقات کرکے اس کی حوصلہ افرائی کی۔  ترجمان کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فائر بریگیڈ کو بروقت اطلاع دینے پر عبدالصمد کی حوصلہ افزائی کی۔  میئر کراچی نے کہا کہ عبدالصمد نے فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن 16 پر 10 بج کر 25 منٹ پر اطلاع دی تھی، عبدالصمد کے والد کی گل پلازا گراؤنڈ فلور پر دکان تھی۔ میئر کراچی نے کہا کہ عبدالصمد اور اس کے والد سانحہ گل پلازا کے عینی شاہد ہیں۔  ترجمان کے مطابق اس موقع پر چیف فائر آفیسر ہمایوں خان بھی موجود تھے۔
    فائل فوٹو سندھ کے ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری ڈفتھیریا سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی۔ڈاکٹر محمد عیسی سوڈہر کا کہنا ہے کہ گلے کی بیماری سے متاثرہ ایک اور زیر علاج بچی کا کراچی میں انتقال ہوا۔بچی کے ورثاء نے کہا کہ متوفی بچی ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔ میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئےضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کےاسپتال میں جاری ہے۔ گزشتہ دنوں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھریلو ماحول میں بچوں کو بہلانے، خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام عمل بنتا جا رہا ہے، ماہرینِ صحت اور ماہرینِ نفسیات نے اس رجحان کو بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی زندگی کے ابتدائی برس نہایت اہم ہوتے ہیں، جن میں دماغ، زبان سیکھنے کی صلاحیت اور جذباتی توازن تیزی سے نشوونما پاتا ہے۔ اگر اس حساس دور میں بچے کو اسکرین کا عادی بنا دیا جائے تو اس کے منفی اثرات طویل عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ بظاہر موبائل اسکرین بچے کو پرسکون رکھتی ہے، ضد کم ہو جاتی ہے اور...
    کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف ترین کاروباری مرکز “گل پلازہ” میں آگ لگنے کے23گھنٹے بعد معائنہ کرنے کیلئے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اسلام اباد گئے تھے جہاں سے وہ مری کی نتھیا گلی پہنچے۔ مرتضی وہاب نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے 207سے اسلام اباد سے اتوار کی رات 7:45 بجے کراچی پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھے گل پلازہ پہنچے۔ جہاں مشتعل لواحقین اور دکانداروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ صورتحال کا اندازہ ہونے پر وہ گل پلازہ کے پڑوس میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس بیٹھ گئے تو شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں اس نمائندے نے مرتضی وہاب کو سوال بھیجا مگر...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن کے رانا گراؤنڈ کے قریب گھر کے باہر 5 سالہ بچہ کھیل رہا تھا کہ وہ واٹر ٹینکر کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعے کے فوری بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ علاقہ مکینوں نے ریسکیو حکام کی مدد سے بچے کی لاش پہلے اتحاد ٹائون تھانے اور اس کے بعد سول اسپتال منتقل کی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کا والد وفاقی ادارے کا ملازم ہے جبکہ وہ واقعے کے ذمے دار ڈرائیور کو بھی جانتا ہے۔ ابتدائی طور...
     لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ میں 19 روز سے اغواءڈیڑھ سالہ بچے کی گندے نالے سے مسخ شدہ لاش مل گئی۔ بچے کی لاشں دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع کی۔ جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو ٹیم کی مدد سے بچے کی لاش نالے سے باہر نکالی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ امیر حسین کے نام سے ہوئی ہے، جو19 روز قبل لاپتہ ہو گیا تھا اور بچے کے ورثاءنے اس کے اغواءکا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج کروایا تھا۔ بچہ گندے نالے میں گر کر جاں بحق ہوا یا پھر اسے قتل کرکے گندے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں 300 طلبہ پر مشتمل سینٹر آف ایکسی لینس فار آٹزم کے قیام کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خصوصی طرز تعمیر، سٹافنگ، انسانی وسائل کے فریم ورک اور سروس ڈیزائن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق ایک سال کے اندر سینٹر کی تکمیل کے لیے ٹائم لائنز کا جائزہ لیا۔ آٹزم کی دیکھ بھال میں عملی تجربہ رکھنے والے تربیت یافتہ ماہرین اور پیشہ ور افراد کی تعیناتی پر خصوصی زور دیا گیا۔ نائب وزیر اعظم نے...
    قصور: تحصیل قصور کے علاقے اولکھ اوتاڑ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چھٹی جماعت کا طالب علم اسکول وین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے بچے کی شناخت 10 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں قصور، ایل پی جی بھرتے وقت گاڑی میں خوفناک آتشزدگی، 3 افراد جھلس کر شدید زخمی قصور؛ ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے دکاندار کا گلا کاٹ دیا ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عدیل اسکول وین سے نیچے اتر رہا تھا کہ اسی دوران ڈرائیور سے بریک نہ لگ سکی اور وین بچے پر چڑھ گئی۔ حادثہ اتنا شدید...
    کراچی: سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے سے متعلق میئر کراچی، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر میئر کراچی ودیگر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ سیشن عدالت شرقی کی عدالت کے روبرو نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے سے متعلق میئر کراچی، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار ایڈووکیٹ شیخ ثاقب احمد نے عدالت میں دلائل دیے۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ ایک جرم ہوا ہے، پولیس کو سیکشن 154 کا بیان لے...
    ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔ مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔
    مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب تیز رفتارسوزوکی کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں معصوم کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کمسن بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ محمد ربی عالم ولد نبی حسین کے نام سے کی گئی۔ ڈاکس پولیس کے مطابق متوفی کمسن بچہ اپنے گھرکے باہر کھیل رہا تھا کہ تبھی تیزرفتار مرغیاں سپلائی کرنے والی سوزوکی کی زد میں آگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور سوزوکی کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفی بچے کی لاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی گٹر میں گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوا جس کی شناخت نعمان ولی کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آیا ہے۔پولیس نے تین سالہ نعمان ولی کی ہلاکت پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد بچے کی لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق پبلک نیوز نے 13 دسمبر کو اسلام آباد میں گٹرز کے ڈھکن غائب ہونے کی نشاندہی کی تھی لیکن اس پر بروقت ایکشن نہ ہونے کے باعث یہ سانحہ پیش آیا۔ یاد...
    دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس منصوبے کے تحت 1994 سے نافذ ایک بچے کی پیدائش والی پابندی ختم کر دی گئی ہے، اور والدین کی چھٹی بڑھانے اور نقد مالی امداد دینے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ بیجنگ حکومت خاص طور پر نوجوانوں کو شادی کرنے اور بچوں کی پیدائش کی ترغیب دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ سرکاری اعداد...
    ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس) معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے اور اسرائیلی بربریت کی وجہ سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا ہو یا سوشل میڈیا آئے روز غزہ میں ہونے والی اموات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے، جو دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے۔ حال ہی میں ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے بھی غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹلی کے ایک چھوٹے سے پہاڑی گاؤں میں 30 برس بعد بچے کی پیدائش نے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپ کے کئی دیہی علاقے تیزی سے خالی ہو رہے ہیں اور نوجوان آبادی شہروں کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ پیگلیارا ڈی مارسی نامی یہ گاؤں، جو گری فالکو کی پہاڑی کی ڈھلان پر واقع ہے، برسوں سے آبادی میں مسلسل کمی کا شکار تھا اور اسے ایک ویران بستی سمجھا جانے لگا تھا۔اس گاؤں کی شناخت گزشتہ کئی برسوں سے انسانوں کے بجائے بلیوں کی کثیر تعداد سے جڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-34 سیف اللہ
    انسانوں سے زیادہ بلیاں رکھنے والے اٹلی کے ایک میں 30 سال بعد بچے کی پیدائش نے دنیا کی تمام توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ پیگلیارا ڈی مارسی نامی یہ گاؤں گِری فالکو کی پہاڑی کی ڈھلان پر واقع ہے۔ گزشتہ متعدد برسوں میں یہ جگہ کئی لوگ چھوڑ کر جا چکے ہیں اور اس گاؤں کی آبادی بتدریج کرتی رہی ہے۔ آج کی تاریخ میں اس کی تنگ گلیوں میں بلیاں مزے سے گھومتی ہیں، گھروں میں بلا جھجھک داخل ہوجاتی ہیں اور پہاڑ پر بنی پتھریلی دیواروں پر آرام کرتی رہتی ہیں۔ رواں برس مارچ میں 30 سال میں پہلی بار گاؤں نے بچے کی پیدائش کی خوشی منائی جس سے برسوں سے موجود سناٹا ٹوٹ گیا۔...
    سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے ہوئے اسکول جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے مناظر نہ صرف موسم کی شدت کو نمایاں کرتے ہیں بلکہ بچے کے پختہ ارادے اور تعلیم سے لگن کی بھرپور عکاسی بھی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نوجوان نے ٹوتھ پک سے 17 فٹ بلند ایفل ٹاور بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا  شدید سردی اور دشوار گزار راستوں کے باوجود بچہ...
    کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں کُھلے مین ہول میں گرکر ایک اور بچے کی ہلاکت بھی انتظامیہ کو حرکت میں نہ لاسکی۔ سیاسی و انتظامی عہدیداروں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بھرمار کررکھی ہے لیکن کسی نے بھی گٹر کا ڈھکن نہ لگایا۔ گٹر کے ڈھکن  لے کر آنے والی سماجی تنظیم کو بھی کام نہ کرنے دیا۔ رواں برس کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرکر 27 افراد اپنی جان گنواچکے ہیں۔ سانحہ مہران ٹاون کے بعد متوفی بچے کی گلی میں سوگ کا ماحول ہے۔ مہران ٹاون کے سماجی کارکن محمد وحید نے بتایا کہ کورنگی کا علاقہ مہران ٹاون صنعتی ایریا ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں فیکڑیاں ہیں۔اس علاقہ میں مزدور طبقہ رہتا یے۔ یہ علاقہ شاہ فیصل...
     ایم کیو ایم پاکستان نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں بچے کی ہلاکت پر شدید اظہارِ مذمت کیا۔ متحدہ پاکستان کا کہنا تھا کہ معصوم بچے کی جان جانا میئر کراچی اور شہری انتظامیہ کی سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، شہر قائدِ میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے موت کے کنویں بن چکے ہیں۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظمین اور متعلقہ بلدیاتی ذمہ دار اداروں کا فوری محاسبہ اور سخت کارروائی کی جائے، نیپا چورنگی کے واقعے کے بعد آج اس واقعے کا دہرایا جانا پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی ناکامی ہے۔ ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ کھلے مین ہولز فوری بند نہ کیے...
    سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کا گھر اجاڑ دیا گیا، بچے اپنے والد سے محروم ہوگئے جبکہ پانچ ماہ کے بچے کو اب تک اس کے والد نے نہیں تھاما۔ ثانیہ اشفاق کے مطابق شادی کے دوران مشکلات ضرور رہیں مگر تعلق برقرار رہا اور انہوں نے بطور بیوی اور ماں رشتہ نبھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملات اس وقت بگڑے جب ایک تیسری شخصیت ان کی ازدواجی زندگی میں داخل ہوئی، جو عماد وسیم...
    سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے شوہر سے تعلق پر بیان جاری کیا ہے۔ثانیہ اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا کہ میرا گھر اجاڑا گیا، میرے بچے اپنے والد سے محروم ہوئے اور پانچ ماہ کے بچے کو اس کے والد نے اب تک نہیں تھاما۔انہوں نے کہا کہ شادی میں کچھ مشکلات رہیں مگر تعلق پھر بھی قائم رہا، بطوربیوی اورماں رشتے کو نبھانے کی پوری کوشش کرتی رہی لیکن معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ثانیہ اشفاق کا کہنا تھاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، بچوں کے مستقبل اور گھر کے وقار کی خاطر ذہنی اذیت اور...
    لاہور: گرین ٹاؤن پولیس 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔  ملزم بچے کو اسکول سے گھر لے کر جا رہا تھا جب اس نے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔  جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بروقت ایکشن پر ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
    کراچی: لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب رہائشی فلیٹ سے نومولود بچے کی لاش ملی۔ چھیپا حکام کے مطابق لیاقت آباد نمبر 2 جھنڈا چوک کباب والی گلی کے قریب فلیٹ کی ڈک سے نومولود بچے کی لاش ملی ہے۔ بچے کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فلیٹ کے اندرونی حصے سے لاش ملی ہے، تاہم واقعے کے حوالے سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔
    اسلام آباد‘لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، خاندانوں اور شخصیات پر مشتمل پارٹیوں اور مقتدرہ نے نظام کو نرغے میں لے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کم عمر موٹرسائیکل سواروں کی گرفتاریوں پرحکومت کا طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے۔بچوں کو تو تھانوں میں بند کروا یا جارہا ہے ، ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی۔عام آدمی کا استحصال کرنے والے نظام کو بدلنے کی جدوجہد شروع کردی۔ نوجوان اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار حق اور سچ کیلئے آواز اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام رضاکاروں کے عالمی دن پر یوتھ لیڈرشپ پروگرام سے خطاب...
    کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب سپر اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعے کے حوالے سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بھیج دی ہے۔ سینیئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عمران راجپوت کے مطابق میئر کراچی کے حکم پر میونسپل سروسز نے بچے کی تلاش کا آپریشن شروع کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلشن ٹاؤن کے لنک نالے سے بچے کی لاش برآمد ہوئی، اور معائنے سے ثابت ہوا کہ حادثے کی وجہ بی آر ٹی تعمیرات تھیں۔ Video of the unfortunate incident, little Ibrahim Falls into an Open Manhole at NIPA Chowrangi pic.twitter.com/tqrQ0jzaau — Mohsin (@imsmohsin) December 3, 2025 بی آر...
    واضح رہے کہ اتوار کی شب 10 بجے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب واقع ڈپارٹمیٹل اسٹور سے 3 سالہ بچہ ابراہیم والدین کے ہمراہ نکل کر مین ہول پر کھڑا ہو گیا تھا جس کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر اسے گتے کی مدد سے بند کیا گیا تھا۔ اس موقع پر گتہ بچے کا وزن برداشت نہ کر سکا جس کے بعد ابراہیم مین ہول میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں بچے ابراہیم کے گرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں بچے کو مین ہول میں گرتے دیکھا جاسکتا...
    اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے بیٹے ابوذر کی مبینہ اوور اسپِیڈ لینڈ کروزر کی ڈرائیونگ سے 2 نوجوان لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ حادثے سے چند لمحے قبل وہ سنیپ چیٹ پر ویڈیو بنا رہا تھا، تاہم حادثے کے بعد اس نے اپنا موبائل فون پھینک دیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ موبائل فون کو تلاش کر کے مبینہ ویڈیو کو چیک کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد حادثہ، جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 جوان لڑکیاں جاں بحق حادثے کی خبر کے وائرل ہونے کے بعد...
    گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3 سالہ بچے ابراہیم کی یادگار تصویر—فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچےکی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے ہار پہنایا اور گلدستہ پیش کیا۔خیال رہے کہ اتوار کی شب 10 بجے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب واقع ڈپارٹمیٹل اسٹور سے 3 سالہ بچہ ابراہیم والدین کے ہمراہ نکل کر مین ہول پر کھڑا ہو گیا تھا جس کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر اسے گتے کی مدد سے بند کیا گیا تھا۔اس موقع پر گتہ بچے کا وزن برداشت نہ کر سکا جس کے بعد ابراہیم...
    کراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول میں گرنے والے بچے ابراہیم کی لاش تلاش کرنے والے خاکروب نے پولیس کے تشدد کا انکشاف کیا ہے۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش تلاش کرنے والے خاکروب نے انکشاف کیا کہ اسے پولیس والوں نے تھپڑ مارے۔ اتوار کی رات 11 بجے کے قریب گلشن اقبال نیپا چورنگی کے نزدیک کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گرگیا تھا جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے بچے کی تلاش شروع کی تاہم وہ رات کے اوقات میں ناکام رہے ۔ بعد ازاں ریسکیو آپریشن کو عارضی طور پر روک دیاگیا، ریسکیو آپریشن رکنے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کےتحت ہیوی مشینری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال کے علاقے میں نیپا پل کے قریب مین ہول میں گر کر لاپتا ہونے و الے بچے کی لاش نصف کلو میٹر فاصلے سے 15 گھنٹے بعد مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش جائے حادثہ سے کچھ سو میٹر دوری سے ملی ہے، جسے اس کے دادا کے حوالے کردیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کی لاش کے ایم سی کی ٹیم کو ملی، جو جائے حادثہ سے تقریباً آدھا کلومیٹر تک لائن میں بہتی ہوئی ایک مقام سے ملی۔عینی شاہدین اور حکام کے مطابق بچے کی لاش جائے حادثہ سے تقریباً آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر جاکر پھنس گئی تھی، جو تلاش کے دوران...
    کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والا 3 سالہ بچہ ابراہیم جاں بحق ہوگیا۔ بچے کی لاش 14 گھنٹے کی تلاش کے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے برآمد کی گئی۔ واقعے کے بعد ایک لڑکے نے دعویٰ کیا کہ بچے کی لاش سرکاری اداروں کے عملے نے نہیں بلکہ اس نے نکالی ہے۔ لڑکے کا کہنا ہے کہ اس نے بچے کی لاش اٹھا کر انکل کو دی تھی ۔ پولیس والے نے مجھے کہا کہ تم کون ہو تو میں نے کہا بچے کو میں نے ڈھونڈا ہے تو انہوں نے مجھے تھپڑ مار کر گاڑی سے اتار دیا۔ اس واقعے پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں...
    گزشتہ رات 11 بجے معروف ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے تین سالہ ابراہیم کھلے گٹر میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا، رات بھر ریسکیو آپریشن کے باوجود بچہ نہیں مل سکا تھا، مشینری نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن معطل کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے، بچے کی لاش جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچا دی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کے اہلخانہ جس طرح کی قانونی کارروائی چاہیں گے کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق بچے کے اہلخانہ شاہ فیصل کالونی 5 نمبر کے رہائشی...
    کراچی؛ مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد نصف کلومیٹر فاصلے سے مل گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)گلشن اقبال کے علاقے میں نیپا پل کے قریب مین ہول میں گر کر لاپتا ہونےو الے بچے کی لاش نصف میٹر فاصلے سے 15 گھنٹے بعد مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش جائے حادثہ سے کچھ سو میٹر دوری سے ملی ہے، جسے اس کے دادا کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کی لاش کے ایم سی کی ٹیم کو ملی، جو جائے حادثہ سے تقریباً آدھا کلومیٹر تک لائن میں بہتی ہوئی ایک مقام سے ملی۔...
     کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نالے کے پانی کا پریشر زیادہ تھا جو بچے کو ساتھ بہا کر لے گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں گلشنِ اقبال نیپا چورنگی کے قریب بھی ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 3 سالہ بچہ بغیر ڈھکن کے مین ہول میں گر گیا تھا۔ افسوسناک حادثے نے علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی۔ مشتعل شہریوں نے نیپا چورنگی کے اطراف سڑکیں بلاک کر دیں اور حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشن اقبال کے علاقے میں نیپا پل کے قریب  مین ہول میں گر کر لاپتا ہونےو الے بچے کی لاش نصف میٹر فاصلے سے 15 گھنٹے بعد برآمد ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش جائے حادثہ سے کچھ سو میٹر دوری سے ملی ہے، جسے  اس کے دادا کے حوالے کردیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کی لاش کے ایم سی کی ٹیم کو ملی، جو جائے حادثہ سے  تقریباً آدھا کلومیٹر تک لائن میں بہتی ہوئی ایک مقام سے ملی۔عینی شاہدین  اور حکام کے مطابق بچے کی لاش  جائے  حادثہ سے  تقریباً آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر جاکر پھنس گئی تھی، جو تلاش کے دوران مل گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملکی عدالتی تاریخ کے کافی پرانے اور اہم نوعیت کے مقدمے نے بالآخر اہمیت پا لی۔ سپریم کورٹ نے انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے سے متعلق کیس کو باضابطہ طور پر سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔کئی دہائیوں سے زیر التوا یہ معاملہ اب ایک مرتبہ پھر بڑے عدالتی فورم پر زیر بحث  آ رہا ہے، جس کی وجہ سے قانونی ماہرین اور عوامی حلقوں میں غیرمعمولی دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالتِ عظمیٰ نے اس مقدمے کی سماعت کے لیے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں ایک 5 رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ تشکیل دیا ہے، جو 5 دسمبر کو پہلی باضابطہ کارروائی کرے گا۔یہ بینچ تقریباً ڈیڑھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں طب کی تاریخ میں ایک ایسا باب رقم ہوگیا، جس نے ماہرین صحت کو حیرت اور خوشی کے ملے جلے جذبات سے بھر دیا ہے۔3 سالہ امریکی بچے اولیور چو کی تیزی سے بحالی نے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کو حیران کردیا ہے۔ اولیور وہ خوش نصیب پہلا انسان بن چکا ہے جسے ہنٹر سنڈروم جیسی نایاب اور مہلک موروثی بیماری کے خلاف جین تھراپی کا بالکل ابتدائی تجرباتی علاج فراہم کیا گیا اور حیران کن طور پر اس کے نتائج نہ صرف مثبت آئے بلکہ توقعات سے کہیں زیادہ بہتر ثابت ہو رہے ہیں۔ہنٹر سنڈروم جسے طبی دنیا میں ایم پی ایس ٹائپ ٹو بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا مرض ہے جو جینیاتی نقص...
    لندن: دنیا بھر کے طبی ماہرین اس وقت حیرت زدہ ہیں جب تین سالہ امریکی بچہ اولیور چو ایک انقلابی جین تھراپی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا مریض بن کر غیرمعمولی صحت یابی حاصل کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اولیور ایک نہایت نایاب موروثی بیماری ہنٹر سنڈروم (ایم پی ایس 2) کا شکار تھا جو جسم اور دماغ کو بتدریج متاثر کرتی ہے۔ اس مرض کے شدید ترین کیسز میں مریض عموماً 20 سال کی عمر سے قبل ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں اور اسے بعض ماہرین بچوں کی ڈیمینشیا سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔ جینیاتی نقص کی وجہ سے اولیور کا جسم وہ اہم انزائم تیار نہیں کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /اتل بیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صہیونی فوج نے گزشتہ روزپھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے ، توپ خانے سے گولا باری کی ۔قابض فوج نے مغربی کنارے میں بھی 2 بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا، اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔مسلسل خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو نازک قرار دیدیا۔ انہوں نے مکمل امن کے لیے معاہدے کا احترام کرنے کی اپیل کردی۔دوسری جانب غزہ میں اجتماعی قبر سے51 لاشیں ملیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس ادارے کے ترجمان...
    اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، مغربی کنارے میں 2 بچے شہید، غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے گئے جبکہ توپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔ مغربی کنارے میں بھی صورتحال سنگین ہو گئی جہاں قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر 2 بچوں کو شہید کردیا۔ کارروائی کے دوران کئی شہری زخمی ہوئے اور علاقے میں گھر گھر تلاشی لی گئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو ’’انتہائی نازک‘‘ قرار...
    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے گئے جبکہ توپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔ مغربی کنارے میں بھی صورتحال سنگین ہو گئی جہاں قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر 2 بچوں کو شہید کردیا۔ کارروائی کے دوران کئی شہری زخمی ہوئے اور علاقے میں گھر گھر تلاشی لی گئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو ’’انتہائی نازک‘‘ قرار دیتے ہوئے فریقین سے مکمل احترام کی اپیل کی ہے تاکہ امن کی بحالی ممکن ہو سکے۔ ادھر غزہ میں ایک اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد ہوئی...
    وزارت تعلیم نے سینیٹ میں تحریری جواب میں بتایا ہے کہ اسلام آباد میں 89 ہزار 127 بچے سکول سے باہر ہیں۔ ان میں 47 ہزار 849 لڑکے، 41 ہزار 275 لڑکیاں اور 3 خواجہ سرا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں کتنے بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور انہیں تعلیمی اداروں میں واپس کیسے لایا جاسکتا ہے؟ وزارت تعلیم کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد قریباً 85 ہزار ہے اور ہر سال اس میں قریباً 20 ہزار کا اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وہ اسکول جو ملالہ جیسی سماجی کارکنوں کے منتظر ہیں وزارت تعلیم نے سینیٹ کو یہ بھی آگاہ کیا کہ بچوں...
    مصر کے علاقے شبرا الخیمہ میں ایک المناک واقعے میں موبائل فون کے چارجر کی شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے ایک پورے خاندان کی زندگی چھین لی۔ باورچی خانے سے شروع ہونے والی آگ نے چند منٹوں میں اپارٹمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث ماں، اس کی بہن اور چار بچے جان کی بازی ہار گئے۔ قاہرہ: مصر کے شہر شبرا الخیمہ کے علاقے بیجا م میں جمعرات کی صبح ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پورے خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کو پڑوسیوں کی اطلاع پر آگ کے بارے میں علم ہوا، جس پر سول ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں کامیاب...
    پنجاب کے ضلع خوشاب میں آٹھ سال کے طالب علم کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ساجد مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔ بچے کی لاش نہر مہاجرین سے ملی تھی، بچے کو دو نومبر کو قائدآباد کے علاقے سے اُس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ گھر سے سودا سلف لینے نکلا تھا۔ پولیس کے مطابق اغواکاروں نے بچے کے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
    کراچی: اندرون سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج معالجے کی سہولتیں ناپید ہیں جہاں غریب شہری اپنے بچوں کے علاج کے لیے اپنی مویشیاں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو كنرى ضلع عمركوت کے رہائشی امتياز گشکورى نے بتایا کہ گزشتہ دنوں میرے 10 ماه كے بیٹے غلام محمد کی حالت شدید غذائی کمی اور خسرہ وائرس کی وجہ سے تشویش ناک ہوگئی تھی، علاج کرانے کے لیے پیسے نہیں تھے لیکن اپنے بچے کی زندگی بچانے کے لیے بکری فروخت کی اور مٹھی اور كنرى کے ڈاکٹروں سے علاج كروايا لیکن میرے بیٹے کی حالت مزید خراب ہوگئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس...
      کراچی (نیوز ڈیسک) منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچہ حال ہی میں سعودی عرب سے واپس آیا تھا اور اس میں بیماری جیسی علامات ظاہر ہوئیں۔ ایم ایس سندھ انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال ڈاکٹر واحد راجپوت کے مطابق تیرہ سالہ بچے میں منکی پاکس سے مشابہ علامات پائی گئی ہیں۔ متاثرہ بچے کو فوری طور پر نیپا کے انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر واحد راجپوت نے بتایا کہ بچے میں تیز بخار اور جسم پر زخم جیسی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے نمونے ڈاؤ یونیورسٹی کی لیبارٹری بھجوا دیے...
    کراچی میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچہ حال ہی میں سعودی عرب سے واپس آیا تھا اور اس میں بیماری جیسی علامات ظاہر ہوئیں۔ایم ایس سندھ انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال ڈاکٹر واحد راجپوت کے مطابق تیرہ سالہ بچے میں منکی پاکس سے مشابہ علامات پائی گئی ہیں۔ متاثرہ بچے کو فوری طور پر نیپا کے انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ڈاکٹر واحد راجپوت نے بتایا کہ بچے میں تیز بخار اور جسم پر زخم جیسی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے نمونے ڈاؤ یونیورسٹی کی لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں اور رپورٹ آنے...
    کراچی میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچہ حال ہی میں سعودی عرب سے واپس آیا تھا اور اس میں بیماری جیسی علامات ظاہر ہوئیں۔ ایم ایس سندھ انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال ڈاکٹر واحد راجپوت کے مطابق تیرہ سالہ بچے میں منکی پاکس سے مشابہ علامات پائی گئی ہیں۔ متاثرہ بچے کو فوری طور پر نیپا کے انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیزز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر واحد راجپوت نے بتایا کہ بچے میں تیز بخار اور جسم پر زخم جیسی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے نمونے ڈاؤ یونیورسٹی کی لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، اور...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اسماء عباس نے گھریلو ملازمین سے متعلق معاشرتی رویے پر افسوس کا اظہار کیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے وی لاگ میں ایک قصہ سنایا جس نے انہیں نہایت مایوس کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں اپنی سہیلی کی گھر گئی ہوئی تھی، وہاں ان کے بچے اور ان کی ملازمہ کے بچے کھیل رہے تھے۔ سہیلی کے بچوں نے اپنا غلہ توڑا تو اس میں سے تقریباً 10 سے 15 ہزار روپے نکلے تو بچوں کے دادا نے انہیں سمجھایا کہ ان پیسوں کو ملازمہ کے بچوں کے ساتھ بانٹ لو۔ اداکارہ نے بتایا کہ کچھ دیر بعد سہیلی کے بچے روتے ہوئے اس وقت تو یہ بات آئی گئی ہوگئی...
    فوٹو: فائل سندھ ہائی کورٹ نے منشیات کی رقم، 10 ہزار روپے نہ دینے پر بچے کے اغوا اور قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران ملزمان کی دو سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں عمر قید اور جرمانے کی سزا کے خلاف ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت ہوئی۔عدالت نے دورانِ سماعت ملزمان کی سزا میں ترمیم کرتے ہوئے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج اور ملزمان کے خلاف قتل اور اغوا کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزمان کو فی کس دو لاکھ روپے بھی مقتول کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم دیا۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا...
    افغان سمیت کسی بھی غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کیخلاف پرچے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 28 October, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب حکومت نے افغان سمیت کسی بھی غیر ملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل چھٹا اجلاس منعقد ہوا، غیر قانونی طور مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی کے لئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کی گئی اور افغان سمیت کسی بھی غیر ملکی کو گھر، دکان، فیکٹری، ہوٹل اورپٹرول پمپ وغیرہ کرائے پر دینے کی روزانہ رپورٹ طلب کر لی گئی۔ اجلاس میں پٹواری، نمبردار اور ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-01-2 اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس سینیٹر عطاالرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر بشری انجم بٹ، سینیٹر حسنی بانو، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، سینیٹر محمد اسلم ابڑو، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔کمیٹی نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے پیش کردہ دی مسلم فیملی لاز (ترمیمی) بل2024 پر تفصیلی غور و خوض کیا۔اجلاس کے دوران وزارتِ مذہبی امور نے نشاندہی کی کہ مجوزہ بل کی چند دفعات پر مزید غور بالخصوص اس شق پر جس میں کہا گیا ہے کہ باپ بچے کی مالی ذمہ داری اس...
    شہر قائد میں ایک گھر سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جب کہ شوہر بچے سمیت غائب ہے۔پولیس کے مطبق سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سکھیہ گوٹھ میں گھر سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملی، جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ایس ایچ او نے واقعے سے  متعلق بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 35 سالہ عائشہ زوجہ قدیر کے نام سے کی گئی۔ لاش ممکنہ طور پر 3 سے 4 روز پرانی  ہے،  جس کا تعفن اٹھنے پر مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی۔گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا، جسے توڑ کر پولیس اندر داخل ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر...
    نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن کے رہاشی 14 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ کے علاقے مکان نمبر R/ 362 عرفات ٹاؤن بلاک ایل نارتھ ناظم آباد سے ایک بچے کی پھندا لگی لاش ملی۔ متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ ایس ایچ او تمیوریہ سب انسپکٹر قیصر امتیاز کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 14 سالہ عبدالغنی ولد محمد علی کے نام سے کی گئی۔ متوفی نے گلے میں دوپٹے کا پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔ متوفی ساتویں جماعت کا طالب علم تھا ، ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق اسکول میں تعلیمی مسائل تھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اندونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے اسلامی اسکول کی عمارت کے ملبے سے 99 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔امدادی کاموں کے دوران 3 طلبا کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 30 طلبا اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اسکول کی بنیادیں نازک تھی اور عمارت کی اضافی منزل کی تعمیر بغیر اجازت لیے کی جارہی تھی جو عمارت کا بوجھ نہ سنبھال سکی۔حکام نے عمارت کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے پھنسے طلبا تک رسائی اور اُنہیں آکسیجن اور پانی فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔امدادی کاموں کے لیے بھاری مشینری استعمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اندونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے اسلامی اسکول کی عمارت کے ملبے سے 99 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔امدادی کاموں کے دوران 3 طلبا کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 30 طلبا اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اسکول کی بنیادیں نازک تھی اور عمارت کی اضافی منزل کی تعمیر بغیر اجازت لیے کی جارہی تھی جو عمارت کا بوجھ نہ سنبھال سکی۔حکام نے عمارت کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے پھنسے طلبا تک رسائی اور اُنہیں آکسیجن اور پانی فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔امدادی کاموں کے لیے بھاری مشینری استعمال...
    انڈونیشیا میں نماز ظہر کے دوران ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے سے 150 سے زائد بچے ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اندونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے اسلامی اسکول کی عمارت کے ملبے سے 99 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ امدادی کاموں کے دوران 3 طلبا کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 30 طلبا اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اسکول کی بنیادیں نازک تھی اور عمارت کی اضافی منزل کی تعمیر بغیر اجازت لیے کی جارہی تھی جو عمارت کا بوجھ نہ سنبھال سکی۔ حکام نے عمارت کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں گزشتہ روز پلاٹ سے ملنے والی بچے کی لاش کی شناخت ہوگئی۔پولیس کے مطابق بچے کی شناخت حسن شاہ کے نام سے ہوئی ہے جوکہ کورنگی نورانی بستی کا رہائشی تھا، 9 سال کا بچہ 22 سمتبر کو ڈیفنس اے مارکیٹ کے قریب سے لاپتا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ اپنے والد کی دکان پر آیا تھا جہاں سے وہ لاپتا ہوا تھا، بجے کے اغوا کا مقدمہ 24 ستمبر کو والد جاوید شاہ کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج ہوا۔پولیس کے مطابق اغوا و قتل کے شبے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے جو کہ کورنگی کا رہائشی اور گونگا ہے جس کی وجہ سے تفتیش میں...
    کراچی: شہر قائد میں سکھن کے علاقے بھینس کالونی جمعہ حمائتی گوٹھ میں مین ہول سے کمسن بچے کی لاش ملی ہے۔  ایس ایچ او سکھن ملک سلیم نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش نکال کر جناح اسپتال منقتل کر دی ہے۔  متوفی بچے کی شناخت 2 سالہ سمیر ولد عامر کے نام سے کی گئی جو کہ اسی علاقے کا رہائشی تھا۔  متوفی گزشتہ شب گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ لائٹ نہ ہونے کے باعث اندھیرے کی وجہ سے کھلے ہوئے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تاہم پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی کے علاقے 36 بی لعل مزار کے قریب کچرا کنڈی سے 7 سالہ سعد علی ولد سلمان علی کی بوری بند لاش ملنے کے بعد پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سعد علی 18 ستمبر کو گھر سے 20 روپے لے کر چیز لینے نکلا اور واپس نہ آیا جس پر اہل خانہ نے اس کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ لانڈھی میں درج کرایا تھا۔ پانچ روز بعد بچے کی لاش گھر کے قریب کچرا کنڈی سے ملی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی اور سر پر وزنی چیز لگنے سے موت کی تصدیق ہوئی۔ ڈی آئی جی کے مطابق ایس ایس...