2026-07-24@14:44:37 GMT
تلاش کی گنتی: 382
«پنجاب کی تمام جیلوں میں»:
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاطِ حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے ایک گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر گینگ ریپ اور بعد ازاں غیر قانونی طبی طریقہ کار کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی ہے، متوفیہ نے ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل اپنے بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کا حمل ضائع کرنے کے لیے اسے پہلے رائے ونڈ کے ایک نجی کلینک لے جایا گیا، جہاں حالت بگڑنے پر اسے سروسز...
فائل فوٹو سندھ کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی جیلوں میں 14 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن 27 ہزار قیدی موجود ہیں۔دستاویز کے مطابق کراچی کی سینٹرل جیل میں بھی قیدیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جہاں گنجائش 2400 قیدیوں کی ہے مگر 8 ہزار قیدی رہ رہے ہیں۔ اسی طرح ملیر جیل کی گنجائش 2200 قیدیوں کی ہے لیکن وہاں ساڑھے 5 ہزار قیدی موجود ہیں۔جیو نیوز کو حاصل دستاویز کے مطابق صوبہ سندھ میں 23 جیلیں ہیں، جو نہ صرف بھری ہوئی ہیں بلکہ اب اوور پاپولیٹڈ ہوگئی ہیں۔ حیدرآباد سینٹرل جیل میں قیدیوں کی گنجائش ڈیڑھ ہزار کی ہے، جہاں 3 ہزار افراد قید کاٹ رہے...
فائل فوٹو پنجاب کے شہر سرگودھا میں سرکاری افسر کے گھر پر گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں مدعی مقدمہ نے الزام واپس لے لیا۔سرگودھا کی سیشن کورٹ میں 16 سال کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت کے دوران مدعی نےعدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں زیادتی کا الزام واپس لے لیا۔ سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتیمتاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ ملازمہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ زیادتی کا مقدمہ غلط فہمی کی بیناد پر درج کروایا تھا، بیٹی کے ساتھ کوئی زیادتی...
افغان طالبان نے خواتین اور بچوں پر مشروط گھریلو تشدد کو قانونی طور پر جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک فوجداری ضابطہ نافذ کیا ہے، جس کے تحت خواتین اور بچوں پر اتنا گھریلو تشدد جائز ہے کہ اس سے ان کی ہڈیاں نہ ٹوٹیں یا کھلے زخم نہ آئیں۔ مذکورہ ضابطہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے دستخط کے بعد باضابطہ طور پر قانونی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق شوہر اپنی بیوی اور بچوں کو جسمانی سزا دے سکتا ہے، تاہم اگر شدید طاقت کے استعمال سے واضح فریکچر یا نمایاں چوٹیں آئیں تو اسے زیادہ سے زیادہ 15 دن قید کی...
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے، میں پاکستان کے لوگوں کو دل سے رمضان مبارک کہتا ہوں۔ آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہے جہاں بہت سی مختلف قومیتوں کے لوگ رہتے ہیں، اور وہاں آٹھ لاکھ سے زیادہ مسلمان ہماری کمیونٹی کا خوبصورت حصہ ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی آسٹریلین کمیونٹی جو اب ایک لاکھ چالیس ہزار سے بھی زیادہ ہے ہمارے دونوں ملکوں کی دوستی...
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں کے حالات بہتر بنانے کا حکم دے چکی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کئی فلسطینی قیدی رہائی کے بعد شدید کمزوری اور بیماری کی حالت میں سامنے آئے ہیں۔ نابلس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سامر خواہیریہ نے بتایا کہ انہیں میگیدو اور نفحہ جیل میں روزانہ صرف چند پتلے ٹکڑے روٹی، تھوڑی سی حمص اور تحینی دی جاتی تھی جبکہ ہفتے میں...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-20 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے...
ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔پروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پرفکسڈ چارجزلگانے کی درخواست ہے، پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے، اس وقت ماہانہ300 یونٹ تک گھریلوصارفین پر فکسڈ چارجز لاگو نہیں ہیں۔ ماہانہ100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پر 200روپے فکسڈچارجز لگیں گے، ماہانہ200یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈچارجز لگانے کی درخواست ہے، ماہانہ100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر275 روپے ماہانہ فکسڈچارجز لگیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)تحریک تحفظ آئین، پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر نوشہرو فیروز، محراب پور، مورو، کنڈیارو، بھریا سٹی،بھریا روڈ،ٹھارو شاہ، پڈعیدن ، دریا خان مری،پھل، خان واہن شہر میں مکمل شٹربند ہڑتال ہوئی،شاہی بازار، کپڑا مارکیٹ، فرنیچر مارکیٹ،موبائل مارکیٹ، سبزی منڈی، گڑ منڈی سمیت اکثرکاروباری مراکز بند رہے قومی شاہراہ اور رابطہ سڑکوں (لنک روڈ) پر ٹریفک معمول سے کم رہی، سیاسی، قوم پرست رہنماؤں کی اپیل پر تاجر برادری نے ہڑتال کی، دربیلو سمیت کئی شہروں میں کارکنوں نے ریلیاں نکالیں ، پولیس نے کئی جگہوں پر زبردستی دکانیں کھلوائی، پولیس دن بھر سڑکوں میں گشت کرتے رہی، دوسری طرف بھریا سٹی، ٹھارو شاہ پولیس نے پاکستان تحریک...
راجن پور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راجن پور میں الیکٹرک گرین بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجن پور دہائیوں سے پسماندہ ضرور رہا ہے مگر اب یہ پسماندگی ختم ہونے جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک راجن پور کے تمام روٹس پر بسیں نہیں چلیں گی وہ چین سے نہیں بیٹھیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ راجن پور میں گزشتہ دو سال کے دوران 12 ارب روپے کی لاگت سے تقریباً 72 سڑکیں تعمیر کی گئی ہیں، جو خطے کی ترقی کی واضح مثال ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور کی سڑکوں پر چلنے والی جدید الیکٹرک گرین بسیں اب راجن پور کی سڑکوں...
— فائل فوٹو محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی منشیات استعمال کرنے والے نکل آئے جبکہ 6 ہزار 293 قیدیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، 2025ء میں پنجاب کی جیلوں میں 10 ہزار 166 منشیات کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔جیل خانہ جات کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جیلوں میں منشیات کے عادی قیدیوں کی اسکریننگ کا نظام نافذ کیا گیا ہے اور ہر جیل میں منشیات کے عادی قیدیوں کے لیے الگ بلاک قائم کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیلوں میں منشیات اسمگلنگ روکنے کے لیے باڈی اسکینرز لگانے کا...
ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف کلو نے جموں میں قانون ساز اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری مقبوضہ علاقے منتقلی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی بھارتی جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سیاسی رہنمائوں کی طرف سے تشویش کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف کلو نے جموں میں قانون ساز اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری مقبوضہ علاقے منتقلی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی بھارت کی دوردراز جیلوں میں نظربندی غیر انسانی اور ان کے اہلخانہ کیلئے...
راولپنڈی: گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے فائرنگ کرکے اپنے 28 سالہ شوہر جواد حسین کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ افسوس ناک واقعہ گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے تیسرے روز پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتول جواد حسین کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔ مقدمے کے مدعی شبیر حسین نے بیان دیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: آپ کا ادارہ کیا خدمات فراہم کرتا ہے؟ جواب: گروسیف پرائیویٹ لمیٹڈ صحت، حفاظت، ماحولیات اور آگ سے حفاظت سے متعلق ہر قسم کی خدمات فراہم کرنے والا پاکستان کا معروف ادارہ ہے۔ بین الاقوامی معیارات سے تصدیق شدہ ISO سرٹیفائڈ ہونے کے علاوہ گروسیف کو جرمنی کے آفیشل ادارے جی آئی زی نے مذکورہ شعبے میں اپنا سفیر بھی نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ ہم کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور پاکستان بزنس فورم کے رکن بھی ہیں۔ مزید تفصیل میں بات کی جائے تو گروسیف فائر لوڈ کیلکولیشن، فائر رسک اسسمنٹ، فائر سیفٹی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے فائر فائٹنگ سولوشنز فراہم کرتا ہے، مثلاً فائر ہائیڈرنٹ سسٹم ، فائر سپریشن...
سرد موسم، الرجی یا نزلہ زکام کی صورت میں بند ناک اور سر درد روزمرہ زندگی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں وہ آسان اور فوری گھریلو طریقے جو چند منٹوں میں آرام پہنچا سکتے ہیں۔ ناک بند ہونے کی عام وجوہات بند ناک عموماً نزلہ، فلو، الرجی، ٹھنڈی ہوا یا سائی نَس کے مسئلے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ناک کے اندر جھلیوں کی سوجن سانس لینے میں رکاوٹ بن جاتی ہے، جس سے سر درد بھی شروع ہو سکتا ہے۔ بھاپ لینے کا طریقہ گرم پانی میں چند قطرے یوکلپٹس یا پودینے کا تیل ڈال کر بھاپ لیں۔ یہ ناک کی بندش کھولنے اور سر کے بھاری پن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ بھاپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا چنانچہ پاکستان کی سیاست اور ریاست کو ایک سطح پر ’’خدا مرکز‘‘ دوسری سطح پر ’’رسول مرکز‘‘ تیسری سطح پر ’’قرآن مرکز‘‘ چوتھی سطح پر ’’تہذیب مرکز‘‘ اور پانچویں سطح پر ’’تاریخ مرکز‘‘ ہونا چاہیے تھا مگر پاکستان کے جرنیلوں اور ان کے پیدا کردہ سیاست دانوں نے پاکستان کو ’’امریکا مرکز‘‘ بنا کر رکھ دیا۔ یہ اسلام سے کھلی بغاوت ہے اور اسلام سے بغاوت کی سزا موت ہے مگر ہمارے جرنیل اور سیاست دان پاکستان کو ’’امریکا مرکز‘‘ بنا کر مزے کررہے ہیں۔پاکستان کو سب سے پہلے امریکا مرکز بنانے والے جنرل ایوب خان تھے۔ انہوں نے مارشل لا تو 1958ء میں لگایا مگر امریکا کی خفیہ...
فائل فوٹو۔ کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے اگلی سماعت پر تمام گواہان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل شرافت نے وکالت نامہ واپس لے لیا۔ شاہد حسین جسرا نے مدعی مقدمہ کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ مدعی مقدمہ سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 فروری تک ملتوی...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے وفاقی حکومت کے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق بل پر کیا مذہبی امور و نظریاتی کونسل کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے؟ سردار محمد یوسف نے جواب دیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل اسی وجہ سے بنائی گئی تھی کہ وہ اس طرح کے امور کو دیکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ وزارت پارلیمانی امور کے ساتھ مل کر کونسل دیکھنے کی مجاز ہے، ان کی رائے کے مطابق قانون سازی اسلامی نظریاتی کونسل کے ذریعے ہی ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر نے یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ موبائل یا اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہو گئی، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ کی دستیابی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اصل ملزم چھوڑنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر تیمور وقاص کو معطل کر دیا گیا۔ خاتون پولیس آفیسر کو از سر نو تفتیش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، 15 سالہ گرفتار گھریلو ملازم عبد الوہاب کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل ہوگیا۔ ڈیوٹی سول جج طلال ارشد نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفتیشی آفیسر نے بتایا کہ گزشتہ روز ڈی این اے ٹیسٹ کرایا تفتیش مکمل ہوگئی۔ ملزم وہاب کے والد نے مقدمہ کی از سر نو تفتیش کی درخواست کی اور مؤقف اپنایا کہ میرا بیٹا 4 ماہ قبل ملازم ہوا لڑکی 7 ماہ کی پریگنیٹ ہے، پولیس نے اصل...
گھریلو تشدد بل پر دستخط؛ بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین کی منظوری دے دی جس کے بعد بیوی پر تشدد، اسے گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینے پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا۔ صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ اس کے علاوہ صدر مملکت نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نیشنل ٹیرف کمیشن کی بھی توثیق...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ مزید پڑھیں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر فوجداری و دیوانی کارروائی ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ ’میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی‘ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت گھریلو تشدد بِل صدر مملکت کو ارسال اس جت علاوہ صدر مملکت نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نیشنل ٹیرف کمیشن کی بھی توثیق کردی۔ صدر مملکت کے دستخط...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں شوہر کا بیوی کو گھورنا بھی جرم قرار، اس سے مراد کیا ہے؟ اس طرح ان قوانین کا باضابطہ قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ یہ قوانین تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سمیت مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: شادی کا لڈو، آپ نے کھایا؟ منظور شدہ قوانین میں گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ کا بل 2026، نیشنل ٹیرف کمیشن (ترمیمی) بل 2026، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026، ٹرانسفر آف ریلوے (ترمیمی) بل 2026، دانش اسکولز اتھارٹی بل 2026، انکم ٹیکس (ترمیمی) بل 2026 اور قومی کمیشن برائے انسانی...
گھریلو تشددکیخلاف بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
ویب ڈیسک :سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ پنجاب...
سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے۔ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش سکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش سکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم قرار دیتے ہوئے تجویز کردہ سزاؤں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے قانون میں مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے اس تبصرے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے پیش کی۔ ترمیمی بل کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں، بچوں، کمزور طبقات اور مخنث...
سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ صدر مملکت کے اعتراضات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بلز منظور،اپوزیشن کااحتجاج ،نعرے بازی ،اپوزیشن کی غزہ پیس بورڈ کی مخالفت
اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلئے گئے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔اجلاس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش اسکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش اسکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ اسی طرح گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم...
شاہد سپرا: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے خراب ہونے والے گھریلو گیس میٹرز کی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن گھریلو صارفین کے بلوں میں ریڈنگ چارج نہیں ہو رہا، ان کے میٹرز کو خراب قرار دے کر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے مختلف علاقوں میں سینکڑوں صارفین کے گیس میٹرز کو خراب ڈکلیئر کیا ہے اور ان کی نشاندہی کے بعد فیلڈ ٹیموں کو میٹرز کی تبدیلی کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ اتارے جانے والے پرانے میٹرز کو ایس این جی پی ایل کی لیبارٹری بھجوایا جائے گا، جہاں تکنیکی جانچ کے بعد حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دیا تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی وِکس دستیاب ہیں، مگر بہت سے افراد کیمیکل سے پاک گھریلو نسخوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ وِکس گھر پر بھی نہایت آسانی سے تیار کی جاسکتی ہے، وہ بھی چند قدرتی اجزاء کی مدد سے۔ وکس گھر پر کیسے تیار کریں؟ گھر پر وِکس بنانے کے لیے کسی پیچیدہ سامان کی ضرورت نہیں۔ اس کے لیے ایک پیالی گھر کا خالص گھی یا کھوپرے کا تیل لیا جاتا ہے، جس میں پانچ سے چھ عدد کافور کی گولیاں شامل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے فراہمی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لیے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس 48 گھنٹوں کے لیے بند کی جا رہی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 17 جنوری صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 17 جنوری صبح 8 بجے سے معطل کی جائے گی، جو پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے تاکہ گھریلو صارفین کو بہتر گیس فراہمی یقینی بنائی جا سکے، کیونکہ گھریلو صارفین ہمیشہ سے کمپنی کی اولین ترجیح رہے ہیں اور حکومت سے منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پلان میں بھی سرفہرست ہیں۔ انسانی جانوں کے تحفظ اور گھروں کو گرم رکھنے کی ضرورت کے پیش نظر بلوچستان کو فراہم کی جانے والی گیس کی مقدار 80 ایم ایم...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے اور پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس کی صورتحال کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے تاکہ ضرورت کے مطابق فوری اقدامات کیے جا سکیں۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ 6 جنوری سے گھریلو گیس سپلائی 691 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھا کر 746 ایم ایم سی ایف ڈی کر دی گئی ہے جبکہ شیوَا فیلڈ...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی، گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے، صنعت سے گھریلو شعبے کو اضافی گیس منتقل کرنے کا آپشن زیر غور ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے حکام نے بتایا کہ صنعتوں کو گیس بندش ایک دن سے دو دن کرنے پر مشاورت جاری ہے، دو گیس فیلڈز کی بحالی سے سپلائی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔...
گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےسردیوں کےدوران گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر نےسوئی ناردرن اور سوئی سدرن کو واضح ہدایات دیتےہوئےکہا کہ گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،صنعت سے گھریلو شعبے کو اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ وزیرپیٹرولیم نےسوئی کمپنیوں کوگیس کی طلب و رسد سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئےکہاکہ پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجےگیس کی صورتحال کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے،سوئی...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں، پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ 6 جنوری سے گھریلو گیس سپلائی 691 سے بڑھ کر 746 ایم ایم سی ایف ڈی کر دی ہے، شیوَا فیلڈ کی پیداوار 55 سے بڑھا کر 65 ایم ایم سی ایف ڈی کردی گئی۔ اسی طرح سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے...
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان گھریلو ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء میں چوتھے بڑے ملک کی حیثیت سے شریک ہے، جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 12 جنوری سے شروع ہونے والی اس عالمی نمائش میں 65 ممالک کے 3,100 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کی شرکت میں رواں سال نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مجموعی طور پر 285 پاکستانی...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے کراچی کے بعض علاقوں میں پریشر کم ہوگیا تھا تاہم اب اس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے لیے گیس ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات بروئے کار لارہی ہے جس کے تحت مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی ترسیل میں بہتری کیلئے ایف ایف سی کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے...
راولپنڈی میں مبینہ گھریلو ناچاقی پر گھر میں پولیس اہلکارکی فائرنگ سے بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے پولیس اہلکار کی اہلیہ، ساس اور بھتیجی زخمی ہوئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ تھانہ آر اے بازار پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
لاہور (نامہ نگار) برکی میں گھریلو ملازم فیصل نے تین سالہ بچی کو کھلانے کے بہانے حویلی لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ برکی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کو جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔
سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سردیوں میں گھریلو صارفین کو اضافی گیس فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ دسمبر 2025 میں SNGPL نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 95 ایم ایم سی...
لاہور: برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم ملزم فیصل گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم فیصل بچی کو کھیلانے کے بہانے حویلی میں لے گیا اور بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم فیصل کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے حوالے جینڈر سیل کر دیا گیا۔ ایس پی کینٹ...
سکھر: جمعیت علماء اسلام سکھر کے مجلس عاملہ وتحصیلوں کا مشترکہ اجلاس مولانا صالح انڈھڑ کی صدارت میں ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ بیوی اقراء کو ٹوکے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر علی رضا کو آلہ قتل سمیت گرفتار کیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کرکے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، مزید...
بالوں میں خشکی، سِکری اور حد سے زیادہ بالوں کا گرنا ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے جو خاص طور پر سردیوں میں شدت اختیار کر لیتا ہے۔ بہت سے افراد شکایت کرتے ہیں کہ خشکی اس قدر ضدی ہوتی ہے کہ مہنگے شیمپو اور تیل استعمال کرنے کے باوجود سر کی جڑوں سے چپکی رہتی ہے، جس کے نتیجے میں بال کمزور ہو کر تیزی سے جھڑنے لگتے ہیں اور بعض صورتوں میں گنج پن کا خدشہ بھی پیدا ہو جاتا ہے۔ اسی پس منظر ایک سادہ سا گھریلو نسخہ خشکی، سِکری اور بالوں کے گرنے جیسے مسائل میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس نسخے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے تیار کرنے کے لیے صرف تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں چھینکوں، ناک بہنے اور آنکھوں میں جلن کی شکایت عام ہو جاتی ہے، جسے اکثر لوگ معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامات ہمیشہ نزلہ یا فلو کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اکثر اوقات ان کا تعلق الرجی، خشک موسم اور فضائی آلودگی سے بھی ہوتا ہے۔سردیوں میں درجہ حرارت کم ہونے کے ساتھ ہی ہوا میں نمی کی مقدار بھی گھٹ جاتی ہے، جس کا براہِ راست اثر انسانی ناک اور سانس کی نالی پر پڑتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سرد اور خشک ہوا ناک کے اندر موجود قدرتی حفاظتی تہہ کو متاثر کرتی ہے، جس کے نتیجے میں ناک...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں سینٹرل پولیس آفس لاہور میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے گئے ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد صوبے میں قانون و امن کی صورتحال، شہری نگرانی اور عوامی تحفظ کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر اورمؤثر بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن اور ون انفوموبائل ایپ کا افتتاح معاہدے پر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر بریگیڈیئر عظمت شبیراور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی یعنی پی ایس سی اے کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس نے دستخط کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس...
قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ خیال رہے جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کے آغاز پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 219 روپے 67 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے تھی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کے مطابق یہ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔ جنوری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 592 روپے 19 پیسے مقرر کی گئی ہے، جبکہ دسمبر میں یہ قیمت 2...
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب کا خواب تعبیر کی جانب گامزن ہے اور اسی سلسلے کے تحت پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز کے قیام کے منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ سینٹرل پولیس آفس میں معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ایم ڈی نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) بریگیڈیئر عظمت شبیر اور ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی محمد احسن یونس نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت این آر ٹی سی پنجاب کی 98 تحصیلوں میں 31 دسمبر 2026ء تک اسمارٹ سیف سٹیز قائم کرے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹیز کیپٹن (ر) مستنصر فیروز،...
روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے وسیع پیمانے پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جان سے گئے جبکہ 46 زخمی ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق ان حملوں میں لگ بھگ 500 ڈرونز اور 40 میزائل استعمال کیے گئے، جس سے کیف کے متعدد علاقوں میں بجلی اور توانائی کا نظام متاثر ہوا۔ دارالحکومت میں تقریباً 10 گھنٹے تک فضائی حملے کا الرٹ جاری رہا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ توانائی کے کئی مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی، جبکہ شدید سردی کے دوران 40 فیصد...
انہوں نے ریاستی حکومت سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کشمیری نظربندوں کی جموں و کشمیر کی جیلوں میں منتقلی کی اپیل کی، تاکہ انصاف کے عمل کو زیادہ منصفانہ، تیز تر اور ہمدردانہ بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے دہائیوں پرانے جھوٹے مقدمات میں کشمیریوں کی گرفتاریوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے موقعہ پر ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہائیوں پرانے جھوٹے مقدمات میں کشمیریوں کی گرفتاریوں پر عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے کراچی یلو لائن منصوبے کی نظر ثانی شدہ لاگت 178 ارب 59 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے، جو 2019 میں تخمینہ شدہ 61 ارب 43 کروڑ روپے کی نسبت 190 فیصد زیادہ ہے۔سی ڈی ڈبلیو پی نے اس کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لیے بھی 10 ارب 55 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کراچی یلو لائن سمیت کل 256 ارب روپے مالیت کے چار منصوبے حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کو بھیجنے کی سفارش کی گئی ہے۔اس اقدام سے منصوبے کی مالی وسائل کی ضروریات اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ کے لیے بجٹ کی تیاری میں مدد...
ویب ڈیسک :کراچی میں یلو لائن منصوبے کی لاگت 190 فیصد بڑھ گئی ہے۔ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کراچی یلو لائن منصوبے کیلئے 178 ارب 59 کروڑ روپے کی نظر ثانی شدہ لاگت کی منظوری دے دی۔ 2019 میں اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 61 ارب 43 کروڑ روپے تھا جو اب 190 فیصد بڑھ کر 178 ارب 59 کروڑ روپے ہوگیا ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 10 ارب 55 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کراچی یلو لائن سمیت 256 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبے حتمی منظوری کیلئے ایکنک کو بھیجنے کی سفارش کی گئی...
اپنے ایک بیان میں جوزف عون کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے بعض عناصر امریکہ کیجانب سے لبنانی فوج کی مدد کو بہانہ بنا کر اشتعال پھیلا رہے ہیں حالانکہ فوج کی ذمے داری صرف "حزب الله" کو غیر مسلح کرنا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عسکری پہلووں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لبنان کے صدر "جوزف عون" نے کہا کہ جب کوئی فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے لیکن پھر بھی تنازعات کا حل نہ نکال سکے تو ایسے میں مذاکرات کی راہ اختیار کرنی چاہئے۔ انہوں نے سوال اُبھارا کہ کیا حالیہ صورت حال میں لبنان کسی نئی جنگ کا متحمل ہو سکتا ہے؟، جب کہ ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہو جس نے ہماری سرزمین پر قبضہ کیا ہو،...
کراچی (نیوزڈیسک)یلو لائن منصوبے کی لاگت 190 فیصد بڑھ گئی، وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ 6 سال میں منصوبے کی سست روی پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس احسن اقبال کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں کراچی یلو لائن منصوبے کے لیے 178 ارب 59 کروڑ روپے کی نظرِ ثانی شدہ لاگت کی منظوری دے دی گئی۔ 2019ء میں اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 61 ارب 43 کروڑ روپے تھا، سی ڈی ڈبلیو پی نے 10 ارب 55 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی اور کراچی یلو لائن سمیت 256 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبے حتمی منظوری کے لیے ایکنک کو بھیجنے...
سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے دیئے جارہے ہیں، جو برسوں سے گھروں میں استعمال ہو رہے ہیں اور ڈاکٹر بھی انہیں مفید سمجھتے ہیں۔ 1۔ نیم گرم پانی سے نمک کے غرارے سردی کے موسم میں اور خاص طور پر گلے کی خراش میں نیم گرمی پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنا بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ نمک بیکٹیریا کو کم کرتا ہے اور گلے...
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔علی پرویز ملک نے یہ بات قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر بتائی، ان کا کہنا تھا کہ رواں سال پچھلے سال کی نسبت گیس لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے تاہم جہاں بھی گیس پریشر کا مسئلہ ہے، نشاندہی کریں، معاملہ حل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نومبر میں 80 سے 90 ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں...
آرمی چیف کی ہٹ دھرمی، ایال زمیر کے بیان نے خطے کے مستقبل کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی 10 اکتوبرکو جنگ بندی معاہدے میں طے کیا گیا تھا اسرائیلی فورسز اس لائن سے پیچھے ہٹ جائیں گی اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت متعین کی گئی یلو لائن دراصل اسرائیل اور غزہ کے درمیان ایک نئی سرحد کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کے اس بیان نے خطے کے مستقبل کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف ایال زمیر نے غزہ میں موجود ریزرو فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یلو لائن نہ صرف ایک نئی سرحدی حد بندی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت متعین کی گئی یلو لائن دراصل اسرائیل اور غزہ کے درمیان ایک نئی سرحد کی حیثیت رکھتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف ایال زمیر نے غزہ میں موجود ریزرو فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یلو لائن نہ صرف ایک نئی سرحدی حد بندی ہے بلکہ یہ اسرائیلی آبادیوں کے لیے ایک جدید دفاعی لائن کا کردار بھی ادا کرے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف جاری کرپشن مقدمات پر نہ تو پلی بارگین کریں گے اور نہ سیاست چھوڑیں گے۔ ان خیالات...
اسرائیلی آرمی چیف کی ہٹ دھرمی، مقبوضہ یلو لائن کو غزہ کی نئی سرحد قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت متعین کی گئی یلو لائن دراصل اسرائیل اور غزہ کے درمیان ایک نئی سرحد کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کے اس بیان نے خطے کے مستقبل کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف ایال زمیر نے غزہ میں موجود ریزرو فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یلو لائن نہ صرف ایک نئی سرحدی حد بندی ہے بلکہ یہ اسرائیلی آبادیوں کے لیے ایک جدید دفاعی لائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت یلو لائن اسرائیل کے ساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے ریزرو فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یلو لائن ایک جدید دفاعی لائن اور آبادیوں کے تحفظ کے لیے نئی سرحد کی حیثیت رکھتی ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اس وقت غزہ کے 53 فیصد حصے پر قابض ہے۔ 10 اکتوبر 2025 کے جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج یلو لائن سے پیچھے ہٹنے کی پابند تھی، تاہم معاہدے کے باوجود صیہونی فورسز کی جانب سے خلاف ورزیاں جاری ہیں اور جنگ بندی کے دوران اب تک 373 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رام اللہ: فلسطینی اسیر مروان البرغوثی کی زندگی کو درپیش خطرات میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں فلسطینی پریزنرز سوسائٹی نے اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے اُن پر مبینہ منصوبہ بند قاتلانہ حملوں کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے انتباہ دیا کہ اسرائیلی سرکاری حلقوں میں ایسا خطرناک منصوبہ پروان چڑھ رہا ہے جس کا مقصد قید کے دوران البرغوثی کو جسمانی طور پر نقصان پہنچانا یا قتل کرنا ہے جو بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔پریزنرز سوسائٹی کے ڈائریکٹر جنرل امجد النجر نے کہا کہ بین الاقوامی شخصیات کی طرف سے اُن کی رہائی کا مطالبہ بڑھنے کے ساتھ ہی اسرائیل نے مروان البرغوثی پر ظالمانہ سلوک اور یلغار میں اضافہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگ ’’غلامی‘‘ کو صرف ایک سیاسی مسئلہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ غلامی ایک سیاسی مسئلہ بھی ہے لیکن جمالیاتی سطح پر دیکھا جائے تو غلامی ایک ’’بدصورتی‘‘ ہے۔ اسی لیے اقبال نے جمالیات کے پیمانے سے غلامی کا تجزیہ کرتے ہوئے کیا شاندار نکتے بیان کیے ہیں۔ اقبال نے کہا ہے۔ غلامی کیا ہے ذوقِ حُسن و زیبائی سے محرومی جیسے زیبا کہیں آزاد بندے ہے وہی زیبا غلاموں کی بصیرت پر بھروسا کر نہیں سکتے کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بینا اقبال کہہ رہے ہیں کہ ’’غلامی‘‘ اپنی اصل میں ’’ذوقِ حُسن‘‘ اور ’’زیبائی‘‘ سے محرومی کا نام ہے۔ چنانچہ خوبصورت چیز صرف وہی ہے جسے آزاد انسان خوبصورت قرار دے۔ رہے ’’غلام‘‘...
بازار میں اسکن کیئر کی بے شمار مہنگی پراڈکٹس دستیاب ہیں، لیکن روزمرہ کے چند گھریلو اور قدرتی طریقے جلد کو نہ صرف تروتازہ رکھتے ہیں بلکہ چہرے کی چمک اور صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ پاکستان میں عام گھرانوں میں استعمال ہونے والی اشیا جیسے بیسن، دہی، شہد، کھیرا اور عرقِ گلاب صدیوں سے خوبصورتی کے گھریلو ٹوٹکوں میں شامل ہیں اور جدید اسکن ایکسپرٹس بھی ان کی افادیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ سب سے مؤثر اور آسان ٹپ عرقِ گلاب کا استعمال ہے۔ اس کے جلد پر اسپرے کرنے سے نہ صرف چہرہ فوری فریش محسوس ہوتا ہے بلکہ اس کی خوشبو ذہنی سکون بھی دیتی ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ روزانہ رات کو چہرہ دھونے...