2025-06-09@13:44:23 GMT
تلاش کی گنتی: 503

«پیکا ایکٹ ترمیمی بل»:

    سوشل میڈیا پر ادھم مچانے والے ہو جائیں ہوشیار،وفاقی حکومت نےسوشل میڈیا پر پرو پیگنڈ ا کرنیوالوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔وفاقی حکومت نے پیکا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی حکومت نے پیکا قانون کے قواعد و ضوابط میں بھی تبدیلی کر دی گئی ،وزارت...
    پیکا ایکٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لیکر وزارت داخلہ کے حوالے کر دیا گیا۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ وزیر داخلہ کی عدم موجودگی میں وزیر قانون و پارلیمانی امور ترمیم پیش کریں گے۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد حکومتی ادارے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا فیصلہ  کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی حکومت سوشل میڈیا سمیت فیک نیوز سے متعلق اہم قانون سازی کرے گی،فیک نیوز سے متعلق ترامیم میں سزاؤں اور جرمانے کا تعین بھی شامل ہوگا، فیک...