2025-11-04@20:05:45 GMT
تلاش کی گنتی: 14920
«قہقہے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-25 جسارت نیوز
الخدمت کے شعبہ صحت کی جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں 22ویں ہیلتھ ایشیا نمائش میں آگہی اسٹال کا چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ ‘ چیف ایگزیکٹیو ڈائریکٹر راشد قریشی و دیگر مہمان دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-24 جسارت نیوز
سکھر: امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع سکھر کے ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، نائب قیم علامہ حزب اللہ جھکڑوبھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-23 جسارت نیوز
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف سے ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-22 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-20 اسلام آباد (صباح نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف کے حالیہ ریویو میں وہ حقائق سامنے لائے ہیں جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ادارہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے میں مسلسل ناکام رہا ہے۔ پاور ڈویڑن کے ترجمان کے مطابق کچھ حلقے اس فیصلے کو غلط رنگ دے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-18 سکھر (نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی استحصالی جابرانہ نظام کو بدلنے اوراسلام کے عالانہ نظام کے لیے بدل دو نظام کو تحریک چلا رہی ہے۔ 21 نومبر کومینارپاکستان لاہور میں ہونے والا اجتماع عام تاریخی ثابت ہوگا۔سندھ میںبدامنی و ڈاکوراج نے عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-08-15 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے لاہور سے 5 اور اسلام آباد سے ایک افسر لاپتا ہونے کے بعد ہیڈآفس سمیت این سی سی آئی اے کے تمام دفاتر کی صورتحال خراب ہوچکی ہے، بعض افسران کے خود سے غائب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے علاقہ سعدی ٹائون و کنٹونمنٹ ایریا کے تحت ممبرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی شہر کی ایک حقیقت ہے ، بلدیاتی الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ،ہماری جیتی ہوئی یونین کونسلز چھینی اور میئرشپ پر قبضہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-01-12 اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ملکی معیشت نے سیلاب سے پیدا ہونے والی مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود بحالی کے اپنے سفر کو برقرار رکھا ہے، اکتوبر 2025 میں افراط زر کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کاامکان ہے۔یہ بات وزارت خزانہ کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-01-11 مظفر آباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے سوال کیا ہے کہ کسی کا نمبر گیم پورا ہے تو وہ عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفر آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اختیار ہے اپنے فرائض سر انجام دیتا رہوں گا جلد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-01-5 اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے جام سیف اللہ خان نے کہاہے کہ وزارت ریلوے کا غیر سنجیدہ رویہ ہے،کافی عرصے سے ایم ایل ون کا سن رہی ہیں لیکن گرائونڈ پر کچھ نہیں ہے، منسٹر آئیں،وہ کابینہ میں بیٹھتے ہیں وہ بتائیں سہی کیا ہو رہا ہے، وزیر ریلوے حنیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسٹیٹ بینک آف پاکستان حیدرآباد کے زیر اہتمام، ایس ایم ای مینٹور شپ پروگرام میں حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے سینئر نائب صدر احمد ادریس چوہان ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(اے سی سی اے) اور ایسوسی ایشن ٹو ایڈوانس کولیجیئٹ اسکولز آف بزنس (اے اے سی ایس بی) انٹرنیشنل کی قیادت نے کاروبار، اکاؤنٹنگ اور فنانس کی تعلیم کے فروغ کے لیے 17 اکتوبر 2025 کو تین سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس تعا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک ) پاکستان فرنیچر کونسل کے سی ای او میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ عالمی معیار کی ہنر مند افرادی قوت تیار کرنے کے لیے جدید اور سائنسی خطوط پر تربیت فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی معیار کے تربیتی مراکز قائم کیے جائیں۔بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی...
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کہانی نے کہا ہے کہ حکومت کا ہدف معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہے۔اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کو برآمدات پر مبنی ترقی کے لیے فروغ دے رہی ہے اور بہتر پالیسی سازی کے...
کراچی انتظامیہ کے زیراہتمام کشمیر ی عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے موقع پروزیربلدیات ناصر شاہ ریلی کی قیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
چیئرمین ناظم آباد ٹائون محمدمظفر ‘ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طٰہٰ سلیم کے ہمراہ ٹیلنٹ نمائش 2025ء میں خواتین میںایوارڈ ز تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی پی او میں ای ٹکٹنگ نظام کاافتتاح کررہے ہیں‘وزیرداخلہ اورآئی جی سندھ اورڈی آئی جی ٹریفک بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کورنگی میں سندھ اربن گریجویٹ فورم کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے متعصب افسران ہمارے بچوں کے رزلٹ خراب کررہے ہیں تاکہ ہمارے بچوں کے لئے میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں کے دروازے بند کئے جاسکیں. آفاق احمد نے...
چیئرمین ناظم آباد ٹائون محمدمظفر ‘ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طٰہٰ سلیم کے ہمراہ ٹیلنٹ نمائش 2025ء میںخواتین میںایوارڈ ز تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-02-28 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد کی جانب سے ماہرالقادری فیملی پارک میں ویمنز ٹیلنٹ ایگزیبیشن 2025ء کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان: ’’اسپیشل نیڈز ایڈیٹ‘‘ رکھا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی اور اپنے فن، ہنر اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا،اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251028-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جما عت اھلسنّت پاکستان کراچی کے علامہ رئیس قادری نے کہا کہ اسلامی تعلیما ت و آداب معا شر تی زند گی کا حسن ہے۔انہو ں نے کہا کہ صلہ رحمی، درگزر، معا فی و معذرت اختیا ر کر نا عزت وشر افت کا با عث ہو تا ہے،معاشر ہ کا...
سٹی42: آج وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سالگرہ ہے۔ لاہور میں 28 اکتوبر 1973 کو پیداہونے والی مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون ہیں جو وزیراعلیٰ کے منصب پر فائض ہوئیں۔ انہوں نے عملی سیاست کا آغاز خاموشی کے ساتھ اپنے والد میاں نواز شریف کی معاونت سے کیا اور کئی سال تک خاموشی...
ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 16 رنز سے شکست دے دی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کیے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان شائے ہوپ 46...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چٹوگرام: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 16 رنز سے شکست دے دیویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کیے۔ کپتان شائے ہوپ 46 اور روومن پاول 44 رنز ناٹ آؤٹ بنا...
باباقوم کےمزارپر45برس تک نصب فانوس کوقومی عجائب گھرمیں نصب کیاجائےگا۔سن 71میں تاریخی نوعیت کا حامل فانوس چینی مسلمانوں(مسلم ایسوسی ایشن آف چائنا)کی جانب سےتحفےمیں دیا گیا تھا۔قدیم فانوس کی عجائب گھرمیں بیک وقت سیمنٹ اور شیشےسے تعمیرکردہ مزارقائد سےمشابہہ نئی عمارت میں تنصیب ہوگی۔4منزلہ پرانا فانوس کئی کلوگرام سونے کے پانی،48برقی قمقموں اور10ہزارکے لگ بھگ...
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر 1947ء کا ہی وہ دن تھا جس روز کشمیریوں پر ظلم و جبر کی عملی بنیاد رکھی گئی اور بھارت بلاجواز، غیر آئینی و غیرقانونی طریقے سے فوجیں اتار کر قابض ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کہتے ہیں...
تہران میں صدر نے کہا کہ اگر تمام اسلامی ممالک اسی طرح کے جذبۂ اخوت اور غیرتِ ایمانی کے ساتھ اہلِ غزہ کا ساتھ دیتے، تو آج ہمیں اس خطے میں ایسے دردناک اور شرمناک مناظر نہ دیکھنے پڑتے، ہم مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور...
ادارے نے واضح کیا ہے کہ الفاظ اور اعداد و شمار اس تباہی کی گہرائی کو بیان نہیں کر سکتے جو غزہ کے بچے بھگت رہے ہیں، اس انسانی سانحے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا نفسیاتی اور سماجی بحران کئی نسلوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ کے ادارۂ برائے اطفال (یونیسف)...
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ انہیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال...