2025-11-23@22:14:59 GMT
تلاش کی گنتی: 19

«سمندری کچھوے»:

    وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے لیے 9 کروڑ روپے مالیت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر کے مطابق جھینگا مچھلی کے جالوں میں پھنسنے والے کچھوؤں کو بچانے کے لیے جدید حفاظتی آلات نصب کیے جائیں گے، جو ماہی گیروں کو بلا معاوضہ فراہم کیے جائیں...
    کراچی: سبز کچھوؤں کی افزائش کا سیزن 2025-26 شروع ہو گیا، سندھ وائلڈ لائف نے انڈوں سے نکلنے والے 104 ننھے کچھوے سمندر میں زندگی کے نئے سفر پر روانہ کر دیے۔ کراچی کے ساحلی مقامات ہاکس بے،سینڈز پٹ پر اگست کے وسط سے سبز مادہ کچھووں کی افزائش نسل کے لیے آمد...
    امریکا میں ڈیپارٹمنٹ آف کنزرویشن نے مونگ پھلی کی شکل کا خول رکھنے والے کچھوے کی 41 ویں سالگرہ منائی۔ امریکی ریاست مزوری کے محکمے نے کچھوے کی 41 ویں سالگرہ پاؤڈر ویلی کنزرویشن نیچر سینٹر میں ایک عوامی تقریب میں منائی۔ اس تقریب میں کارڈ بنانے، کچرے کے حوالے سے آگہی، شیٹس پر رنگ...
    کراچی: اڑی باڈا (ہسپانوی زبان کا لفظ،معنی آمد) ساحل سمندرکی ورطہ حیرت ڈال دینے والی سرگرمی جس کے دوران زیتونی (اولیوریڈلی) نسل کی مادہ کچھوے بیک وقت سیکڑوں کی تعداد میں ہزاروں کے قریب انڈے دینے کیلیے بحرِہند، بحرالکاہل اوربحراوقیانوس کارخ کرتے ہیں۔ ماہرین اڑی باڈا کے نظارے کوقدرت کا ایک عجوبہ قراردیتے...
    افزائش کا موسم آتے ہی درجنوں مادہ کچھوے تولید اور انڈے دینے کے لیے دنیا کے مختلف ساحلوں پر جمع ہوگئے ہیں، یہ مسحور کن منظر محبت کرنے والوں کیلیے انتہائی مسحور کن ہوتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڑی باڈا ساحل پر ورطہ حیرت میں مبتلا کردینے والی سرگرمی ہوئی جس کے دوران زیتونی (اولیو ریڈلی)...
    امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں سمندری ریسکیو رز نے  1.5 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی ڈیڈھ پونڈ کائی اور گونگھوں سے ڈھکے ایک کچھوے کو ریسکیو کرلیا۔ کیپ ہیٹراس نیشنل سی شور نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ریسورس مینجمنٹ ٹیم کو پھنسے ہوئے نابالغ کچھوے کے بارے میں کال موصول ہوئی، جس...
    خوراک کیلئے ترستی فلسطینی خاتون بچوں کو کھچوے پکا کر کھلانے پر مجبور WhatsAppFacebookTwitter 0 21 April, 2025 سب نیوز غزہ: 61 سالہ فلسطینی خاتون کنان نے غزہ میں خوراک کی قلت کے سبب بچوں کو کچھوے کا گوشت پکا کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق...
    گوادرمیں ماڑہ کے ساحلی علاقے میں 4 نایاب کچھوؤں کی ہلاکت کے بعد محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 فش کمپنیوں، بی کے ٹریڈنگ (سابقہ زالان کمپنی) اور اوشین تھری اسٹار پر بلوچستان ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 2012 کی خلاف ورزی پر ایک، ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم...
    جس اعلیٰ معیار کا بندہ آپ ڈھونڈ رہے ہیں اس کیلیے کچھ تو کمپرومائز کرنا پڑے گا سال 2017 میں قانون بنا، اب تک نہ چیئرمین مقرر ہوا نہ رولز بن سکے ، ریمارکس سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو چیتے کی رفتار...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے دوران سماعت کہا ہے موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سنگین مسئلہ ہے اور حکومت کو چیتے کی رفتار سےچلنا چاہیے لیکن وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی...
    واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2025ء)سائنسدانوں نے لوگر ہیڈ سمندری کچھووں کی صلاحیت کا پتہ لگا لیا کہ کس طرح یہ کچھوے مختلف مقناطیسی سگنیچرز کی مدد سے دنیا کے مختلف علاقوں کو پہچان لیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں واقع نارتھ کیرولائنا یونی ورسٹی کے ریسرچرز پہلی بار اس...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 15 فروری 2025ء) بدھ 12 فروری کو سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ میں زیادہ تعداد میں گھونسلے بنانے والے سمندری کچھوؤں کی نسل لوگرہیڈ مخصوص جغرافیائی مقامات کے مقناطیسی میدان کا سہارا لیتی ہے۔ یہ غیر معمولی...
    —فائل فوٹو محکمہ جنگلی حیات سندھ نے بدین میں کارروائی کرتے ہوئے 40 نایاب نسل کے کچھوے برآمد کرلیے۔ڈپٹی کنزرویٹر نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران 7 ملزمان پکڑے گئے۔ڈپٹی کنزرویٹر منیر قاضی کے مطابق زیادہ تر نایاب نسل کے کچھوے زخمی ہیں، بہتر ہونے پر ان کو چھوڑ دیا جائے گا۔
    صدر ڈونلڈٹرمپ ایک مقولے کو غلط ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کہاوتیں، حکایتیں اور مقولہ جات وغیرہ بہت سبق آموز ہوتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی واحد سپر پاور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ہیں۔ کہانیوں سے اخذ کی گئی کہاوتوں میں عقل و دانش اور حکمت کا نچوڑ ہوتا ہے۔ گو کہ ٹرمپ اور...
    آٹھ کلومیٹر پر پھیلا کراچی کے ہاکس بے اور سینڈز پٹ ساحل کا علاقہ دنیا کے ان چند مقامات میں شمار کیا جاتا ہے، جسے ہرے سمندری کچھوے اپنی افزائش نسل کےلیے استعمال کرتے ہیں۔ کراچی کے ان ساحلوں پر ویسے تو ہرے سمندری کچھوے انڈے دینے پورا سال ہی آتے رہتے ہیں، مگر جون...
۱