2025-11-04@06:41:07 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 15				 
                  
                
                «مارٹر گولے»:
	  کراچی:   ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خالی پلاٹ میں چھپائے گئے 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق نیپئر تھانے کے علاقے جمال شاہ اسٹریٹ نزد کوثر پیٹرول پمپ کے عقب میں موجود خالی پلاٹ...
	سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مخبر خاصکی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرکے کھدائی کی برآمدہ دھماکا خیز مواد لیاری گینگ وار شفیع پٹھان گروپ نے یہاں پر دفن کیا تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب ،مقدمہ درج ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئرتھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خالی پلاٹ میں دفنائے گئے 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق نیپئرتھانے کے علاقے جمال شاہ اسٹریٹ نزد کوثر پیٹرول پمپ کے عقب میں موجود خالی پلاٹ سے کھدائی...
	 نوشہرہ میں ایمیونیشن آرمر ڈپو میں ایکسپائرڈ مارٹر گولے ضائع کیے گئے ہیں، جن کے دھماکوں کی گونج کئی کلومیٹر تک محسوس کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایکسپائرڈ مارٹر گولے ضائع کرنے کے دوران ہوئے دھماکوں سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایکسپائرڈ...
	 تعلیم و تربیت کسی بھی معاشرے کی روح اور اساس ہوتی ہے۔ یہی عمل فرد کی سوچ، کردار، طرزِ عمل اور مجموعی قومی مزاج کو تشکیل دیتا ہے۔ اگر علم درست ہو تو تربیت مثبت ہو گی اور اگر علم گمراہ کن ہو تو تربیت بھی ایسی نسل کو جنم دیتی ہے جو سچ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے اسلحہ ساز ادارے کا دورہ کیا اور توپ خانے کے گولوں کی پیداوار بڑھانے پر زور دیا ۔ حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اخبار رودونگ سنمْن نے خبر دی ہے کہ کم جونگ اْن نے فیکٹری کا معاینہ کیا۔ رپورٹ کے...
	کولمبیا کے پُرسکون شہر بوگا میں اچانک آسمان چمکا، اور پھر کچھ ایسا ہوا جس نے نہ صرف مقامی لوگوں کو چونکا دیا بلکہ ساری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ آسمان سے ایک چمکدار، وزنی دھاتی گولہ زمین پر آگرا۔ ایسا منظر جو صرف سائنس فکشن فلموں میں دیکھا جاتا تھا، اب حقیقت میں...
	کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قبرستان کے قریب نالے سے 4 مارٹر گولے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گولے کافی پرانے ہیں اور ناکارہ ہیں۔  پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ حاصل کی جارہی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس...
	 کراچی:  شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع ناتھا خان قبرستان کے قریب سے چار مارٹر گولے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مارٹر گولے قبرستان کے ساتھ موجود کچے راستے سے ملے جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس...
	اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 06 مارچ 2025ء) جنوبی کوریا کی فضائیہ نے بتایا کہ جمعرات کو ملک کے پوچیون شہر میں متعدد شہری اس وقت زخمی ہو گئے جب ایک فوجی جیٹ نے جاری فوجی مشق کے دوران غلطی سے ایک سویلین ضلع میں آٹھ بم گرائے۔ فضائیہ نے کہا، آٹھ ایم...
	قیامت کا منظر: امریکا میں آگ کے بگولے بننے لگے ، ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2025  سب نیوز  لاس اینجلس: امریکی شہر لاس ایجلس میں ہولناک آگ کے باعث کئی گھر اور عمارتیں تباہ ہوگئیں جس کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے اور پورے شہر میں قیامت...
	نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی شہر لاس ایجلس میں ہولناک آگ کے باعث کئی گھر اور عمارتیں تباہ ہوگئیں جس کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے اور پورے شہر میں قیامت کا سماء ہے۔وہیں اب اطلاعات سامنے آئی ہیں لاس اینجلس میں آگ لگنے کے بعد اب ’آگ کے بگولے‘ بننا شروع ہوگئے ہیں جس کے...
