سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ’فلائی ادیل ‘نے پاکستان کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا، پہلی فلائٹ کراچی پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب جانے والوں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی

پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سعودی عرب کی نئی سعودی ایئرلائن ’فلائی ادیل‘نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ فلائی ادیل کی پہلی پرواز 3661 نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 04 منٹ پر جناح انٹرنیشنل پر لینڈ کیا۔

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے پر ایوی ایشن کی جانب سے اسے واٹر سلیوٹ دیا گیا۔

’فلائی ادیل‘ کراچی کے لیے ہفتہ وار 2 فلائٹس چلائے گی، جن میں ایک فلائٹ جدہ سے اور دوسری ریاض سے آپریٹ ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پاکستان جدہ ریاض سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائی ادیل کراچی نئی سعودی ایئرلائن.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پاکستان ریاض سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائی ادیل کراچی نئی سعودی ایئرلائن فلائی ادیل کے لیے

پڑھیں:

راولپنڈی: سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایچ اے نے سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا۔

افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی محترمہ طاہرہ اورنگزیب سمیت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے شرکت کی۔

تقریب میں معززین شہر اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

شرکاء نے پی ایچ اے کے اس منصوبے کو خوش آئند اور عوام کے لیے صحت مند مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کا ایک بہترین قدم قرار دیا ہے۔

ٹینس کورٹ کا ڈیزائن اور ٹرف اسٹیٹ آف دی آرٹ تعمیر کیا گیا ہے۔ اس میں کار پارکنگ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، عوام الناس کے لئے یہ ایک انتہائی شاندار سرگرمی ہے۔

رات کے اوقات کے لیے ٹینس کورٹ میں بہترین لائٹس کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں 30 رکنی وفد کا وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ
  • راولپنڈی: سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح
  • کراچی سے روانہ ہونے والی5پروازیں منسوخ اور 2تاخیر کا شکار
  • سعودی عرب کا اعلیٰ سطح تجارتی وفد 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا
  • کراچی سے روانہ ہونے والی5پروازیں کینسل ، 2تاخیر کا شکار  
  • ریاض ایئر کی پہلی پرواز 26 اکتوبر کو لندن کے لیے روانہ ہوگی
  • 24 گھنٹوں کے دوران پی آئی اے کے 11طیاروں میں فنی خرابی
  •  24 گھنٹوں کے دوران پی آئی اے کے 11 طیاروں میں فنی خرابی
  • اسلام آباد سے مانچسٹر کی پہلی پرواز کب اڑان بھرے گی۔۔۔؟ پی آئی اے نے اعلان کردیا۔
  • کراچی ایئرپورٹ سے مختلف ملکی و بین الاقوامی ایئرلائنز کی 12 پروازیں منسوخ