2025-10-09@14:40:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1832
«ہراساں کرنے والا»:
امریکہ کے سب سے پرانے ہوٹل نے بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ لاس ویگس کا...
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بڑی انٹیلیجنس کارروائی کے دوران بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے، جو نوجوان جوڑوں کو جھوٹے وعدوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ میں استعمال کر رہا تھا۔ ترجمان کے مطابق یہ نیٹ ورک پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے ہیروئن...
بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار اور اداکار راجویر جاوندا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ راجویر 27 ستمبر کو موٹر سائیکل پر شملہ جا رہے تھے جب بادی کے علاقے میں سڑک پر اچانک مویشی آنے کے باعث ان کی موٹر سائیکل بے...
پنجاب پولیس سیالکوٹ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گوہد پور چوک کے قریب پیش آیا جہاں ملزم نے رکشے میں سوار خاتون کا دوپٹہ کھینچ کر ہراسانی کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ہے گوھدپور ، سیالکوٹ کا جہاں موٹرسائیکل...

نواب شاہ: سونے کی بالیوں کی لالچ میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
---فائل فوٹو صوبۂ سندھ کے شہر نواب شاہ میں سونے کی بالیوں کی لالچ میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق سات روز قبل ملزم نے سونے کی بالیوں کی لالچ میں بچی کو دونوں کان، ایک بازو اور گلا کاٹ کر قتل کردیا...
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) سونے کی بالیوں کی لالچ میں7سالہ بچی کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔(جاری ہے) پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سندھ کے شہر نوابشاہ میں 4 روز قبل پیش آیا تھا، ملزم نے سونے کی بالیوں کی لالچ میں بچی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کئی ہفتے قبل ہی علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کافیصلہ کر چکے تھے لیکن علی امین سے ان کی آخری ملاقات میں حالات انتہا کو پہنچے جس میں انہوں نے علیمہ خان پر سنگین الزامات لگائے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 30ستمبر کو...
معروف اداکار سیف علی خان نے آخرکار اپنے بنگلے میں ہونے والے چاقو حملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد جب وہ اسپتال سے باہر نکلے تو وہیل چیئر استعمال کرنے کے بجائے خود چل کر جانے کا فیصلہ کیا تاکہ مداحوں کو یہ یقین دلایا جا...
راولپنڈی: اے این ایف نے نوجوان جوڑوں کو ورغلا کر منشیات اسمگل کروانے والا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیتا پور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بیوی کو ناگن بتانے والا شخص دوسری شادی کا خواہشمند نکلا،بیوی نے بھانڈا پھوڑ دیا۔گزشتہ روز معراج نامی شخص نے ایک غیر معمولی شکایت کے ساتھ سیتا پور ضلع مجسٹریٹ سے رابطہ کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ رات کو خوف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران معصوم بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاون محمد مصطفی کالونی میں 28 ستمبر کو ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے...
علامتی تصویر۔ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور میں خاتون کا دوپٹہ کھینچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق چلتے رکشے پر خاتون کا دوپٹہ کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سلمان بٹ کے...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر معصوم بچوں کے سامنے والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ویسٹ پولیس کے مطابق 28 ستمبر کو محمد مصطفیٰ کالونی میں واردات کے دوران فائرنگ کرکے سجاد نامی شہری کو قتل کیا گیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 314/2025 بجرم دفعہ 302/393/397/34 مقتول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک دانیال عدنان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2025ء) این آئی سی وی ڈی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، پہلی بار ایکمو سپورٹ پر رہنے والا مریض 9 دن میں مکمل صحتیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق این آئی سی وی ڈی ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میں پہلا مریض 9 دن تک ایکمو...
قطر ایئرویز کی ایک بین الاقوامی پرواز میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک 85 سالہ سبزی خور مسافر دورانِ پرواز دم گھٹنے سے ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جے ویرا جو ماہر امراض قلب تھے وہ قطر ایئرویز کی پرواز کے ذریعے کولمبو، سری لنکا جا...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارت کی اپوزیشن نے مودی کی پوزیشن کا جنازہ نکال دیا ہے ۔سب سے زیادہ بھارت کی اپوزیشن نے مودی کو القاب سے نوازا ہے۔ اب تازہ ترین طنز کانگریس کے رہنما ادت راج کی طرف سے آیا ہے ، جنہوں نے نریندر مودی کو جدید دور کا ”راون” قرار دیا۔...
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 2 روز میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی ڈی ایم اے...
اسلام آباد میں اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر واپس آنے والے نوجوان کو ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ نون کے علاقے گولڑہ موڑ چوک پر ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا، ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے نوجوان پر فائرنگ...
کراچی: سینیٹر مشاہد حسین کاکہنا ہے کہ اسرائیل نے ماضی میں حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بات کی تھی مگر اب وہ خود مذاکرات کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق مشاہد حسین نے حماس کے مجاہدین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پُختہ مزاحمت نے معاملات کی سمت...
میڈیکل کیمپ میں تین سو سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا، علاوہ ازیں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام ملتان، بہاولپور، مظفرگڑھ اور وہاڑی میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام امامیہ میڈیکل انٹرنیشنل کے تعاون سے کبیروالا کے نواحے علاقے کنڈ سرگانہ میں سیلاب...
سٹی42: شکارپور کے علاقہ میں بم کےدھماکے سے تباہ ہونے والا ریلوے ٹریک برق رفتار کارروائی کر کے بحال کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کے سکھر کے ڈی ایس آر نے بتایا ہے کہ سلطان کوٹ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک پر مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ انہوں نے...
سعودی عرب طبی عملے کی شدید کمی کے مسئلے سے نمٹنے کی عالمی کوششوں میں ایک ابھرتے ہوئے رہنما کے طور پر سامنے آ رہا ہے، جبکہ سعودی کمیشن برائے ہیلتھ اسپیشیالٹیز (SCFHS) نے دنیا کے صحت کے نظاموں کو مضبوط اور پائیدار رکھنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر زور...
سٹی 42: پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب بارے الرٹ جاری کردیا ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 2 روز میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نچلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: برطانوی پولیس افسر کا گمشدہ سامان ائیرپورٹ پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔چھٹیوں پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی آنے والے برطانوی آفیسر ڈنکن وروی کا قیمتی سامان اور جیکٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرلیا اور انہیں بحفاظت واپس کر دیا۔ایس ایچ او ائیرپورٹ کلیم موسیٰ کے مطابق برطانوی افسر...
کراچی: نارتھ کراچی رحمانیہ موڑ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ملزم دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب خواجہ اجمیرنگری تھانے کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی تھری رحمانیہ موڑ کے قریب...
بھارت کی ایک بارپھر آبی جارحیت ،،دریائے ستلج میں بغیر اطلاع دیئے پانی کا نیا ریلا چھوڑدیا، پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے سے متعدد دیہاتوں کے زمینی راستے منقطع آمد و رفت شدیدمتاثر، حاکو والا،کالوواڑااوربھکی ونڈ الا کے جمعے والا دیہاتوں میں پانی داخل ، ہیڈگنڈاسنگھ پرپانی کی سطح خطرناک حد انیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں ایک شاندار پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا اُڑنے والا ونڈ ٹربائن تیار کرلیا ہے، جو زمین سے بلند ہوکر ہوا کی طاقت سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس منفرد منصوبے کو S1500 کا نام دیا گیا ہے، جو چین کی...
—فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسی بات کریں گے ویسا جواب ان کو آئے گا، آپ کا حال آدھا تیتر آدھا بٹیر والا ہو گیا ہے، وہ ہمارے اتحادی ہیں ہم ان کا بڑا احترام کرتے ہیں لیکن کراچی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے سب سے زیادہ شور شرابے والے خطے کے طور پر جنوبی ایشیا نے نئی حدیں چھو لی ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارے یونیپ (UNEP) کی ’’فرنٹیئر رپورٹ 2022‘‘ کے مطابق بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا دنیا کا شور ترین شہر قرار پایا ہے، جہاں شور کی سطح 119 ڈیسی بل تک ریکارڈ...
پاکستانی فلم ’موکلانی — دی لاسٹ موہناز‘ نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ دنیا بھر میں آسکر ایوارڈز کے متوازی سمجھا جاتا ہے۔ یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی بحران کے پس منظر میں منچھر جھیل کے مقامی...
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں کمی، مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا، بلومبرگ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 October, 2025 سب نیوز پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلسل معاشی بہتری دکھانے والا واحد ملک بن گیا ہے۔...
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے آپ کہہ دیجیئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے، میں تو صرف کھلے طور پر آگاہ کر دینے والا ہوں۔o جب یہ لوگ اس وعدے کو قریب تر پا لیں گے اس وقت ان کافروں کے چہرے بگڑ جائیں...
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔ لاہور، شجاع آباد، چیچہ وطنی، پیرمحل، وہاڑی، ساہیوال، ننکانہ صاحب،...
دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا خطہ یا شہر واضح طور پر ایک نہیں بلکہ رپورٹوں اور مطالعات کی بنیاد پر “جنوبی ایشیا” (South Asia) کے کچھ شہر شامل ہیں تاہم ابھی حال ہی میں یونیپ کی فرنٹیئر رپورٹ 2022 کے مطابق ڈھاکہ (بنگلہ دیش) سب سے زیادہ شور والا شہر ہے۔ ڈھاکہ میں زیادہ سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پولیس مددگار 15 زمان ٹاؤن یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون اور پرس چھیننے والے ملزم کو چند ہی منٹوں میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مددگار 15 پر زمان ٹاؤن کے علاقے سے شہری خاتون نے موبائل فون اور پرس چھیننے کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے...
شہر قائد کی ایک مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ایک بڑی واردات کے دوران لاہور سے آنے والا مال بردار ٹرک مسلح افراد نے چھین لیا، جس میں تقریباً 50 لاکھ روپے مالیت کی کیبل لوڈ تھی۔ واقعہ کراچی کی مرکزی شاہراہ کارساز کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ٹرک کے ڈرائیور...
ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ اگر عالمی طاقتیں اپنی ذمہ داری ادا نہ کریں تو تاریخ انہیں بھی ظالموں کا شریکِ جرم قرار دے گی، فلسطین کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی ضلع...
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت 35 سالہ جہاد الشامی کے نام سے ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جہاد الشامی بچپن میں اپنے خاندان کے ہمراہ بطور تارکین وطن آیا تھا اور سنہ 2000 میں برطانوی شہریت حاصل کی۔ جہاد الشامی مانچسٹر کے پریس وِچ علاقے کی لینگلی کریسنٹ نامی ایک پرسکون...
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے مشرق وسطیٰ اور دنیا کے امن کو تباہ کر دیا ہے، اور اگر پاکستان نے کسی بھی شکل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ منصورہ لاہور میں...
امریکی سائنس دانوں نے ایک نیا کنکریٹ تیار کیا ہے جس سے بنی عمارتیں اور سڑکیں گھروں کو اور برقی گاڑیوں کو فراہم کرنے والی بیٹریوں کے طور پر کام کرسکیں گی۔ میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دانوں (جنہوں نے 2023 میں جدید جنریشن کا انرجی اسٹوریج سسٹم پہلی بار دریافت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے صوبے اینہوئی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے آئی فون خریدنے کے لیے 17 برس کی عمر میں اپنا گردہ بیچ دیا تھا، لیکن اب وہ اپنی اس ایک لمحے کی خواہش کی بھاری قیمت تاحیات معذوری کی صورت میں چکا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وانگ شینگکون نے...
ریاست یوٹاہ میں ایک سانپ افزائش کار نے ایک غیرمعمولی اور نایاب دریافت کی ہے۔ جولائی میں ایک مغربی ہوگ نوز سانپ کے انڈے سے بچے کی توقع کی جا رہی تھی، لیکن افزائش کار این کرسٹین سوان حیران رہ گئیں جب انڈے سے جڑواں بچوں کے بجائے ایک ایسا ننھا سا سانپ نکلا جس...
اونچ نیچ ۔۔۔۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ ایک معاشرہ تب ہی مضبوط ہوتا ہے جب اس معاشرے کے ادارے مضبوط ہوں یعنی مضبوط ادارے مضبوط معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی معاشرے یا ملک کو کمزور یا کمزور کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کے اداروں کو کرپشن کی بنیاد پر کھڑا...
راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کے علاقے گلشن آباد میں بہن کو مسلسل 4 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے پر بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ بھائی چار ماہ تک 15 سالہ ہمشیرہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، بہن کے حاملہ ہونے...
راولپنڈی: ریلویز پولیس راولپنڈی کی خاتون ایس ایچ او نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، خاتون ایس ایچ او کو رشوت پیش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ریلویز پولیس اسٹیشن راولپنڈی پر تعینات ایس ایچ او طیبہ انعم نے ملزم کو رشوت پیش کرنے پر فوری گرفتار...